00:00Kotham Pakistan کے زیر اعتمام One Health Day 2026 کے موقع پر پیٹ شو کا انقاد کیا گیا
00:05جس میں پالتو جانوروں سے محبت کرنے والے افراد اور شہریوں نے بھرپور شرکت کی
00:10اس سرگرمی کا مقصد جانور کی فلاہ و بیبود ان کی بہتر دیکھ بال اور ذمہ دارانہ ملکیت کے حوالے
00:15سے شعور اجاگر کرنا تھا
00:16پیٹ شو میں اس بات پر زور دیا گیا کہ انسانی صحت جانور کی صحت اور صاف ستھرا محول ایک
00:21دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں
00:23اور ایک صحت مند مہاشرے کے لیے تینوں کا تحفظ ضروری ہے
00:26یہ سرگرمی فوڈ انڈ ایگری کلچر اورگنائزیشن فاو کے اشتراک سے کاؤتم پاکستان کی One Health Day 2026 مہم کا
00:33حصہ تھی
00:34اس موقع پر شرکہ کو پالتو جانوروں کی صحت مناسب دیکھ بال اور محولیاتی ذمہ داری کے حوالے سے اگاہی
00:39فرام کی گئی
00:40پیٹ شو کے ذریعے اس پیغام کو اجاگر کیا گیا کہ انسانوں جانوروں اور محول کی بہتر صحت کے لیے
00:45اجتماعی کوششیں اور ذمہ دارانہ روئی اپنانا وقت کی عام ضرورت ہے