00:00حضرت خاجہ موینم دین چشتی اجمیری رحمت اللہ علیہ کی کتاب ان کے حالات سے کچھ واقعات بتاتا ہوں
00:06کہ ان کے سامنے صورت فاتحہ کی طاقت کتنی کھلی کوئی مشکل کوئی پریشانی پیش آ گئی
00:14اور فرمایا صورت فاتحہ تمام دکھوں اور بیماریوں کا علاج ہے
00:20حدیث میں آتے ہیں صورت فاتحہ میں شفا ہے اور شفا سے مراد دکھوں سے شفا بیماریوں سے شفا ناکامیوں
00:27سے شفا مشکلات سے شفا
00:30لا علاج روگ لا علاج پریشانیاں لا علاج زندگی کا کوئی ایسا قدم ہے جس میں ہم سمجھتے ہیں
00:37کہ اب یہ منا ممکن ہے اور ایسا ممکن ہی نہیں اور ایسا ہو ہی نہیں سکتا
00:43صورت فاتحہ ان تمام مشکلوں پریشانیوں ناکامیوں اور دکھوں اور روگوں کے لیے شفا ہے
00:50جو بیماری کسی علاج سے دور نہ ہوتی ہو وہ دور کرنے کے لیے
00:54صبح کی نماز کے فرضوں اور سنتوں کے درمیان
00:57اکتالیس بار صورت فاتحہ
01:00ما بسم اللہ
01:01ہر دفعہ بسم اللہ الرحمن الرحیم ساتھ ہو
01:04پڑھ کر دم کرنے سے وہ بیماری دور ہو جاتی ہے