Watch the latest episode of Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 45 in Urdu!

TRT Drama Urdu brings you all the newest episodes, summaries, and sneak peeks from your favorite Turkish dramas.

📺 Watch Payitaht Sultan Abdulhamid Season 03 Episode 45 | Urdu Dubbed
💬 Comment your favorite moment from the episode
👍 Like & Share if you enjoyed the video
🔔 Follow TRT Drama Urdu for all latest episodes in Urdu

📱 Follow us on Social Media:
Instagram: https://www.instagram.com/trtdramaupdate
Telegram: https://t.me/TRTDramaUpdates
WhatsApp Channel: https://whatsapp.com/channel/0029VbB632MIXnliMGgcsQ2K
Facebook: https://www.facebook.com/TRTDramaUpdate
TikTok: https://www.tiktok.com/@trtdramaupdate
YouTube: https://www.youtube.com/@TRTDramaUpdates
Dailymotion: https://dailymotion.com/trtdramaurdu

#TRTDramaUrdu #TRTDrama #TurkishDrama #PayitahtSultanAbdulhamid #Season03 #HistoricalDrama #UrduDrama #DramaEpisode #EpisodeVideo #SneakPeek

Category

📺
TV
Transcript
00:28Transcription by CastingWords
00:58CastingWords
01:13CastingWords
01:42CastingWords
02:01CastingWords
02:08That's what we see.
02:15.
02:45ان پر کئی بار جان لیوہ حملے ہونے کے باوجود وہ عالم اسلام کی خدمت میں مصروف عمل رہے
02:53ان کے شاندار کارناموں میں عثمانی آئین کا نفاظ اور ترکی کو
02:59تمام عرب ممالک اور حجاز مقدس سے ملانے والی ریلوے لائن کی تعمیر شامل ہیں
03:06انگریزوں اور یہودیوں کی سادشوں کا بہادری سے مقابلہ کرنے والے
03:11اس مجاہد نے دس فروری سن 1918 کو پچھتر سال کی عمر میں وفات پائی
03:18ان کی فتوحات اور کارنامیں تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھے جائیں گے
03:46اب کھینچو تصویر یہ تمام اسلحہ عثمانیوں کی ملکیت ہے
03:52ان تمام بندوقوں کا اندراج موجود ہے
03:54گاؤں کے لوگوں نے صحافیوں کے سامنے بلغاروی غنوں سے تمام کے تمام ہتھیار چھین لیے
04:00ہتھیار پائے تخت لائے جا رہے ہیں
04:02الحمدللہ پاشا
04:03عبد الحمید نے صرف ایک اقدام سے سارے ہتھیار بازیاب کرا لیے
04:08اور جانتی ہو کن کی مدد سے
04:10کاؤں والوں کی مدد سے
04:12کاؤں والوں کی مدد سے
04:13خوش آمدید پیتکوف صاحب
04:15شکریہ سلطان موسم
04:19جو لوگ آپ کی موت پر خوش تھے
04:22وہ لوگ یہی ہیں
04:24جب محمود پاشا انہیں باہر کے ہسپتار پہنچا دیں گے
04:27تو اس کے بعد آپ کا بیٹا یہاں سے نکل جائے گا
04:30واتہ کرتی ہوں
04:32انشاءاللہ
04:32یہ لباس آخر آئے کہاں سے ہے
04:34یہ
04:37نائم سلطان تہائف کے طور پر لائی تھی
04:41شیوناس کی خوشات کے آگے چھکتے ہوئے
04:43اسے عبد الحمید کے سامنے پھینک دینا
04:46لیکن ہمیں یہ کام ایسے کرنا ہوگا
04:50کہ اس کو ہم پر شک نہ ہو
04:52عبد الحمید کو تک سے اٹانے کے لیے
04:54ہمیں سب سے پہلے
04:57اس تنظیم کو ختم کرنا ہوگا جو عبد الحمید نے بنائی ہے
05:00اور رابطے کے لیے آپ کونسا طریقہ منتخب کریں گے
05:03رومی صاحب لوگ
05:04ٹیلی گرام کے ذریعے بھی جان سکتے ہیں
05:06لیکن ہم
05:08ایسی زبان میں بات کریں گے جو کوئی نہ سمجھ پائے
05:10جیسے مسیل تھی
05:18آپ ابھی تک صحت منت نہیں ہوئے
05:20آپ نے یہاں آنے کی زہمت کیوں کی
05:22مجبوری میں آنا پڑا
05:25جناب رچچائر کی طرف سے ایک حکم ملا ہے
05:30کیا مطلب
05:31انہوں نے تمہیں کیوں حکم دیا
05:33شیویناس خاتون
05:35انہوں نے ایسے نام دیئے ہیں
05:37کہ جو نوجوان
05:38اس وقت ترک حکومت میں مختلف عودوں پر فائز ہیں
05:44ان میں ایک نوجوان ہے
05:46جن کا نام کامل صاحب ہے
05:49ہمیں ان کے بارے میں
05:51پتا یہ چلا ہے
05:52کہ انہوں نے کسی وقت میں
05:54رچچائر سے رابطہ کیا تھا
05:55کامل صاحب کیا جانتے ہیں
05:57کامل صاحب نے
05:58بتایا ہے کہ اگر جناب رچچائر
06:02ترکوں کی
06:03پرانی ریاست تباہ کر بھی دیں
06:05تو ایک نئی ریاست کی بنیاد کا خدشہ
06:08ہمیشہ قائم رہتا ہے
06:10اور اس نے یہ بھی بتایا ہے
06:13کہ خفیہ تنظیم
06:15سلطان کے ماں تحت
06:16آزادی سے اپنے تمام عمور
06:19انجام دے رہی ہے
06:21ہمیں بھی یہی عدف سوا پا گیا ہے
06:23اس صورتحال نے جناب رچچائر
06:25کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے
06:28ہم نے کامل صاحب سے بات کیا
06:31کہ ہمیں اور معلومات دیں
06:33لیکن وہ چاہتے ہیں کہ
06:36انہیں کوئی تخفہ دیا جائے
06:40رقم؟
06:41آپ کے خیال میں
06:42سب کچھ رقم ہے کیا؟
06:44ہم حاصل ہونے والی
06:46اس معلومات کے بدلے
06:48جو خفیہ تنظیم کی ہے
06:50سواہتین کی رہائی چاہتے ہیں
06:52ہم آپ کو تنظیم کے مطالق
06:54چھوٹی چھوٹی معلومات فرام کریں گے
06:57ان معلومات پر
06:58عثمانیوں کے مستقبل کا انحصار ہے
07:02معلومات کی قدر و قیمت جانے بغیر
07:05ہم آپ سے کیسے سوڑا کر سکتے ہیں؟
07:08میں اس کی وضاحت کرتا ہوں
07:10مجھے نہیں لگتا
07:11کہ کامل صاحب کے پاس معلومات موجود ہیں
07:13آپ کو تنظیم تک لے جانے کے لیے
07:16لیکن سوچئے
07:18ایک چھوٹی سی خبر بھی
07:20کتنی اہم ہو سکتی ہے
07:22اس تنظیم کے بارے میں
07:24جس کے بارے میں آپ نہیں جانتے
07:26ٹھیک کہا نا؟
07:28بلکل بلکل بلکل
07:31سبہتین کو ہم اغوا کر لیں گے
07:33بے فکر ہو جاؤ کراسو
07:35محمود پاشا اسے باہر کے ہسپتال میں داخل کروائیں گے
07:38ہسپتال آتے وقت
07:40ہم اسے راستے سے اغوا کر لیں گے
07:43تم
07:44کامل صاحب کی
07:45وہ قیمتی معلومات دینے کے بعد
07:48اسے لے لینا
08:01یہ بتائیے میرا بیٹا آپ کیسا ہے
08:03طبیب صاحب
08:04بہتر ہے پاشا
08:05آلہ
08:07اگر آپ اجازت دیں تو
08:08میرے طبیب صاحب اس کا معاینہ کریں گے
08:10جی ضرور
08:11یہ معاینہ کر سکتے ہیں
08:13دیکھئے
08:25ان کی آنکھیں خوشک ہیں طبیب صاحب
08:26کہ آنکھوں کی دبا ہے آپ کے پاس
08:28جی بلکل
08:29میں ابھی لے کر آتا ہوں
08:35یہی موقع ہے
08:36چلدی کیجئے
08:41کچھ غلط نہیں ہونا چاہیے
08:43بے فکر ہو جائیں پاشا
08:44یہ کچھ دیر کے لیے بھی ہوش ہوں گے
08:46اس کے بعد سہتیاب ہو جائیں گے
08:47آلہ
08:49سباہتین کو باہر کسی ہسپتال لے جا سکیں
08:51اتنا کافی ہوگا
08:54جلدی کریں
08:54جلدی کریں
08:59آہ سباہتین آہ
09:00تم نے ہمیں کس مشکل میں ڈال دیا
09:09یہ لی جمعہ لے آیا
09:12آپ کہہ رہے تھے
09:14سباہتین صاحب کی طبیعت بہتر ہے
09:16لیکن مجھے ان کی طبیعت بہتر نہیں لگ رہی
09:18طبیب صاحب
09:19طبیب صاحب
09:22اگر
09:24اگر میرے بیٹے کو اس وجہ سے کچھ ہوا
09:26کیونکہ اسے آپ نے باہر ہسپتال میں نہیں جانے دیا
09:28تو ذمہ داری آپ کی ہوگی
09:30اس وقت میں اپنے ہاتھوں سے آپ کی جان لے لوں گا
09:36چلیے طبیب صاحب چلیے
09:49آپ کس کے بارے میں سوچ رہے ہیں سلطان موسم
09:56سباہتین کے بارے میں
09:58ان کا اس ہوتل میں جانا تاجب خیز ہے
10:04اور وہ بتا بھی نہیں رہے
10:07وہ یقیناً کچھ چھپا رہے ہیں پاشا
10:11ویمبری صاحب کے
10:12دوستوں سے ہوتل میں جائیں گے
10:14یہ بات صرف پاشا حضرات ہی جانتے تھے
10:16مگر وہاں سباہتین صاحب چلے گئے
10:20ہم بھی اسی بارے میں سوچ رہے ہیں
10:24ہمیشہ ایک ہی خطرہ
10:27ہمارے ترمیان اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں
10:29جو دشمنوں کے لیے کام کرتے ہیں پاشا
10:32وہ تو ہمیشہ موجود رہتے ہیں سلطان موسم
10:36میرا شک تو محمود پاشا کی طرف جا رہا ہے
10:38انہوں نے وہ کام چھوڑ دیا ہے
10:40وہ اب ریاست کے وفادار ہیں
10:43محمود پاشا اگر
10:45دوبارہ غداری کے مرتقب ہوئے تو
10:47انہیں قرار واقعی سزا دی جائے گی
10:51لیکن ہو سکتا کہ وہ اپنے بیٹے کی وجہ سے
10:54شامل ہو گئے ہوئے اس منصوبے میں
10:55ایسا کرنے پر انہیں معاف نہیں کیا جائے کا پاشا
11:00ہمیں نہیں لگتا کہ محمود پاشا
11:02ہمارے ساتھ دوبارہ غداری کریں گے
11:05تو پھر یہ کون کر سکتا ہے سلطان موسم
11:11میں تعرف کرواتا ہوں
11:13ویمبری صاحب
11:17اور اسکرود ریلی جلال الدین پاشا
11:22جلال الدین پاشا پہلے ہی ہمارے ساتھ کام کر رہے ہیں
11:26اور اب ویمبری صاحب بھی ہمارے ساتھ ہوں گے
11:33بظاہر اس نے آپ کو بھی مجبور کیا ہے
11:35بلکل ایسا ہی ہے ویمبری صاحب
11:37ٹھیک سمجھے آپ
11:39لیکن ایسا مت سوچئے
11:42اگر آپ کو یہی لگتا ہے کہ میں دھمکا رہا ہوں
11:45تو ہم کامیاب نہیں ہو سکیں گے
11:47میں نے تو احتیاط کی ہے بس
11:50اب
11:52عبد الحمید کے
11:54بلکان میں دھہاتیوں کو متحرک کرنے والے ایک دام نے
11:58اس کی خفیہ تنظیم کا
12:00راز فاش کر دیا ہے
12:02ہاں
12:03ہر ریاست کے پاس ایسی خفیہ تنظیم نہیں ہوتی لیکن
12:07اس ترک ریاست کو آج تک کئی بار تباہ کرنے کی کوشش کی گئی
12:10لیکن خفیہ تنظیم کی وجہ سے سازشیں ناکام ہو گئیں
12:13ہمارا حدف اس تنظیم تک پہنچتا ہے
12:15اس تنظیم کے بارے میں معلومات
12:17ہمیں ایک ایسے شخص سے ملیں گی جو یورپ میں
12:21موجود نوجوان ترکوں کا پہلے سے ہی عامی ہے
12:25لیکن
12:26اس کی
12:27ایک شرط ہے
12:30ہمیں سباہ تین صاحب کو خیریت سے یورپ پہنچانا ہوگا
12:34ہمیں اس سے کیا
12:36شاید تم اس کی پرواہ نہ کرتے ہو
12:39لیکن میں پرواہ کرتا ہوں
12:41وہ ہر چیز جس کی فکر مجھے ہے
12:43اس کی فکر تمہیں بھی ہونی چاہیے
12:46ہے نا
12:48سباہ تین صاحب کو جلدی محل سے بھار
12:50ہسپتال منتقل کیا جائے گا
12:52ہسپتال میں پہلے ہی سپاہی موجود ہے
12:55لیکن ان کے وہاں جانے کے بعد
12:57ان کی نگرانی کیلئے
12:59مزید سپاہی تائنات کر دیے جائیں گے
13:01یعنی
13:01اس ہسپتال میں بے شمار سپاہی موجود ہوں گے
13:05جب تک وہاں سپاہی موجود ہے
13:07تب تک آپ سباہ تین کو
13:09ایخواہ نہیں کر سکتے
13:11بلکل
13:12اور اس سلسلے میں جلال الدین پاشا
13:14ہماری مدد کریں گے
13:17بطور پاشا آپ
13:18اس ہسپتال کا موینہ کرنے جائیں گے
13:20جہاں سباہ تین کو منتقل کیا جائے گا
13:23ہسپتال میں سپاہی موجود ہوں گے
13:25اور آپ ان سب کا تبادلہ کر دیں گے
13:27اور اس طرح وہاں کوئی بھی سپاہی موجود نہیں رہے گا
13:30اس کا نتیجہ کیا ہوگا فوات صاحب
13:33جب معاملے کی تحقیقات ہوں گی
13:35تو سلطان اس کا حساب طلب کریں گے
13:37اور اس جگہ پہ
13:39ویم بیری صاحب شامل ہوں گے
13:44کیسے؟
13:45آپ ایک خط لکھیں گے
13:46جس میں آپ کہیں گے
13:47کہ آپ کو خفیہ معلومات ملی ہیں
13:54کہ ارمینی ہسپتال پہ حملہ کرنے والے ہیں
13:57جس سے بہت سی سپاہیوں کی موت کا خدشہ ہے
14:02اور آپ یہ معلومات جلال الدین تک پہنچا دیں گے
14:07اور اس طرح جلال الدین کو نجات مل جائیں گی
14:11اور میرا کیا ہوگا؟
14:13آپ اسے چھٹکارہ پانے کے لیے
14:15کوئی راستہ تلاش کریں مہم بیری
14:17آپ اس میں ماہر ہیں
14:25اب اس پر لکھئے
14:27اور دستخط کیجئے
14:54سبہاتین کی طبیعت خراب ہو گئی ہے
14:56آپ نے جیسا کہا
14:57میں نے ویسا ہی کیا سینیہا
14:59سبہاتین کو مجبوراً بہار اسپتال منتقل کرنا پڑے گا
15:02اللہ کا شکر ہے
15:06انشاءاللہ آپ نے اس معاملے کو خراب نہیں کیا ہوگا محمود
15:10سینیہا آپ کو لگتا ہے کہ میں بے وقوف ہوں
15:13میں نے تدبیر کی اور ایک طبیب کو ساتھ ملا لیا
15:19لیکن سینیہا سبہاتین کو اسپتال سے ایوہ کون کرے گا اور کیسے کرے گا؟
15:26یہ آپ کا مسئلہ نہیں ہے محمود
15:27وہ کر لیں گے اپنا کام
15:34سینیہا
15:37دیکھیں ہم اپنے بیٹے کو کونے میں دھکل رہے ہیں
15:40کم از کم یہ اس قید سے تو بہتر ہے
15:51پاشا
15:53تمہارا کماندار کہاں ہے؟
15:55میں ابھی انہیں بلاتا ہوں پاشا
16:06پاشا
16:06کماندار کیا یہاں کے سپائیوں کی حالت تشفیشناک ہے؟
16:10نہیں پاشا لیکن آپ کیوں پوچھ رہے ہیں؟
16:12مجھے خفیہ اطلاع ملی ہے
16:14آرمینیا ہی غنڈے اس اسپتال میں حملہ کرنے والے ہیں
16:17اس لئے فوراں تمام سپائیں دوسرا اسپتال منتقل کر دو
16:20جیسا آپ کا حکوم
16:40چھپکے اپنے گھر آنا کافی مشکل ہے داتار
16:43یہ مجھے بلکل برداشت نہیں ہے
16:46جل ٹھیک ہو جائے گا سب
16:47جناب اب ہمیں ہر حال میں اس غدار سیمیول کو پکڑنا ہے
16:52تم ٹھیک کہہ رہے اطلاع
16:53اب شکاری کے شکار ہونے کا وقت آ کے آئے
17:00نادر صاحب بہت شکریہ
17:02آپ نے میرا ساتھ دیا
17:04اپنی جان میرے لئے خطرے میں ڈالی
17:13اللہ آپ کا بھلا کرے نادر صاحب
17:15ہمارا یہ گھر
17:17پھولوں کی طرح خوبصورت ہے
17:20آپ یہاں رہ سکتے ہیں
17:29عبدالقادر ہرجہ کا اس آدمی کی تلاش میں ہے
17:31وہ جہاں چاہے اسے تلاش کر سکتا ہے
17:33وہ آدمی پائے تخت میں ہے ہی نہیں
17:35مطلب اسے ڈھوننا ناممکن ہے
17:37پھر بھی وہ آسانی سے ہار نہیں مانے گا
17:39ہم اسے جواب دینا ہوگا
17:44مجھے آپ سے بات کرنی ہے
17:46میں اسے روک نہ سکی یہ اندر آ گیا
17:48ٹھیک ہے تم جاؤ
17:50تم یہاں کیا کر رہے ہو
17:52مجھے لگا تم لندن جا چکے ہو
17:54سپاہی تمہیں ہر جگہ تلاش کر رہے ہیں
17:56میری بیٹی رستے میں بیمار ہو گئی
17:58اس لئے ہمیں واپس آنا پڑا
17:59اگر تم پکڑے گئے تو
18:01نسیم
18:01تم خود بھی مرو گے
18:03اور ہمیں بھی مرواؤ گے
18:04پر سکون ہو جاؤ
18:05وہ بھی صورتحال سے واقف ہے
18:07ہے نا
18:08اس کی طرف دیکھو تو ذرا
18:11زبان خوشک ہو گئی اس کی
18:12تمہیں پانی پینا چاہیے
18:20تمہیں فوراں پائے تخت چھوڑنا ہوگا
18:23پائے تخت چھوڑنے کیلئے ہمیں
18:24اور رقم کی ضرورت ہوگی
18:26میں نے تمہیں بہت رقم دی تھی
18:28تمہیں اور رقم چاہیے
18:30رقم اہم نہیں ہے
18:31تم مزید رقم کا مطالبہ نہیں کروگے
18:33اس بات کا یقین کیسے دلاؤگے
18:35میں یہاں آنے کے بجائے
18:36شہزادے کے پاس بھی جا سکتا تھا
18:37مجھے یقین ہے کہ وہ اس منصوبے
18:39کے بارے میں جاننے کیلئے
18:40مجھے مو مانگی رقم دیں گے
18:43جناب شہزادہ عبدالقادر آ رہے ہیں
19:01لانت ہو
19:02اس وقت ہی یہاں آنا تھا اسے
19:04میرے خیال سے ان کا یہاں آنا اچھا ہے
19:06شہزادے کو سب کچھ بتا دیتا ہوں میں
19:08اگر تم نے اپنا موں کھولنے کی کوشش کی تو دیکھنا
19:11کیا انجام ہوگا تمہارا
19:13ہمارے شہزادے میری حفاظت کیلئے جو ضروری ہوگا وہ کریں گے
19:17موسیقا
19:45نسیم صاحب کو اطلاع نہیں دی تھی کہ ہمارے ہیں
19:48جی دے دی تھی شہزادے
19:51سیمیول سب سے اہم ہے
19:52ہم اسے بکڑے بغیر یہ نہیں جان سکتے کہ بندوخے کہاں سے منظر عام پر آئیں
19:57یہ غداری کا داخ صاف کرنے کے لیے اسے تلاش کرنا ہوگا
20:01ہم سیمیول کا ٹھکا نہ ڈونتے ہیں
20:03لیکن آپ کو پوشیدہ رہنا ہوگا
20:05کیونکہ یہ زیادہ ضروری ہے
20:07تم ڈھونڈ لوگے تاتار
20:08میں جانتا ہوں تم اس کی جگہ ڈھونڈ لوگے
20:11لیکن میں یہاں بیٹھا نہیں رہ سکتا
20:14تمہارے اس جگہ سے باہر نکلتے ہی سپاہی اس جگہ پر چھاپا ضرور ماریں گے
20:18ہمیں فوراں تلاش کرنا ہوگا
20:20وقت نہیں ہے بالکل
20:22ہم کیا کریں جناب
20:23کوئی راستہ تو تلاش کرنا ہوگا
20:31میرے خیال میں آپ نے راستہ تلاش کر لیا ہے نادر صاحب
20:50بہت خوب
21:14معافی چاہتا ہوں شہزادے میں آپ کا استقبال نہیں کر سکا
21:17اس بات کیلئے تو ہم آپ کو معاف کر سکتے ہیں
21:19لیکن آپ نے وہ چیز ابھی تک ہمیں نہیں دی جو ہم چاہتے ہیں
21:22آپ نے ٹھیک کہا شہزادے
21:24میں آپ کو صورتحال بتانے والا تھا
21:30میں شہزادے کو سب کچھ سمجھا سکتا ہوں
21:34تم
21:37تم اس طرح کی منصوبہ بندی کر کے کیا سمجھتے ہو
21:41بولو
21:43تمہارے ساتھی کون ہے
21:44اس منصوبے کا کیا مقصد تھا
21:47معاف کر دے شہزادے
21:48اس ساری صورتحال کے ذمہ دار میں ہوں
21:50میں نے یہ سب کچھ
21:52آپ کو دھمکانے اور رقم حاصل کرنے کیلئے کیا
21:57شہزادے آپ کے آنے سے پہلے ہی
21:59مجھے اس معاملے کا پتہ چل گیا تھا
22:02میں اسی بارے میں وضاحت دینا چاہتا تھا
22:05ہم سمجھ نہیں سکے
22:06کہ تم نے رقم کیلئے کیا کیا
22:08اور جو چیز ویمبری صاحب نے
22:10حمیدی اس کا تقاضی کیوں کیا تم نے
22:11مجھے اس بارے میں کچھ بھی نہیں معلوم
22:13میں قسم کھاتا ہوں
22:15میں کچھ بھی نہیں جانتا اس بارے میں
22:17شہزادے شاید یہ سچ کہہ رہا ہو
22:19اس نے خود ہی الزام تراشی کی
22:21اور اطراف بھی
22:22جس بارے میں آپ بات کر رہے ہیں
22:24اگر اس سے پتہ ہوتا تو بتا دیتا
22:26دوبارہ ہمیں کبھی نظر ماتھانا
22:28شہزادے
22:29مجھے پتہ ہے اس سے کیسے بات کرنی ہے
22:31اگر اس سے کچھ بھی پتہ ہوا تو
22:32میں سب جان جاؤں گا
22:34آپ فکر نہ کریں
22:45آپ جو چاہتی تھی میں نے کیا
22:47اب مجھے زہر کا تیریاغ دے دیں
22:50میں نہیں مرنا چاہتا
22:57آپ نے زہر دیا
22:59کب
23:00انہوں نے پانی میں
23:01زہر ملا دیا تھا
23:03یہ مجھے مارنا چاہتی ہے
23:05میری مدد کریں
23:06میں ساز نہیں لے پا رہا ہوں
23:32یہ کون ہے؟
23:34معلوم نہیں
23:38لیکن اس نے سلدان موظم کے دستاخت پر پاؤں رکھا ہوا ہے
23:41یہ کوئی خفیہ پیغام تو نہیں؟
23:44ہو سکتا ہے
23:45ایسا ہی ہو
23:46آ جائیں
24:01سلطان موظم
24:02سباد دین صاحب کی تبید بھکڑ گئی ہے
24:04طبیب صاحب انہیں ہسپتال لے جانا چاہتے ہیں
24:07فوراں لے جائیں پاشا فوراں
24:08ہمیں ان کے حوالے سے ہر لمحے کی خبر ملنی چاہیے
24:11جیسا آپ کا حکم سلطان موظم
24:13دروازہ کھولو
24:23تم گھارو کی جگہ پر حملہ کروگے
24:26اور ان سب کو مار دوگے
24:27جنہوں نے دولت حاصل کرنے کیلئے سلم کیا
24:30چاچا جیسا آپ کہیں گے ویسے ہی ہوگا
24:33لیکن
24:34لیکن کیا عثمان
24:35چاچا ہم نے بغاوت روک لی
24:37میں جانتا ہوں کہ آپ کے پاس کرنے کیلئے بہت کام ہیں
24:40لیکن پہلے آپ کو سلطان موظم کے سامنے پیش ہونا چاہیے
24:44اور اسے یقینی بنانا میری ذمہ داری ہے
24:47تمہیں چاچا پر شک ہے کیا؟
24:51مداخلت مت کرو جزار خاموش رہو
24:55میں خاموش نہیں رہ سکتا
24:57چاچا کے ساتھ کھڑا ہوں
24:58کھڑے کیوں ہو تمہیں بیٹھ جانے چاہیے
25:00بیٹھنے کا وقت نہیں عثمان
25:02چاچا کا حکم ہے
25:04اس جگہ پر حملہ کریں گے
25:06جب تک تم جا کر سپاہیوں کو جمع کر لو
25:08تاکہ تمہاری مدد کے لئے آسکے
25:10تخلی میں بیٹھا نہیں اورم читا آمچنے
25:17کوئییں prochaineالفر
25:17کے ساتھ کھڑک۔ سار پر
25:24گوٹی پر گوٹی پر گوٹی پاہ سکتا چاہیے مبés میں
25:34zooming پر گوٹی پر گوٹی پاہ makers
25:44Don't understand the truth.
25:59God will destroy our sins.
26:02Which is the sin?
26:04Is it the sin?
26:05Or the sin?
26:06Or the sin?
26:15I'll be back to you.
26:47They gave me a message to you with me.
26:50Both of you have lost their death.
26:54And what will be my punishment?
26:59This man will also destroy you.
27:32Siniha Sultan, Siniha Sultan.
27:38Siniha Sultan, Siniha Sultan.
28:12Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
28:24Siniha Sultan, Siniha Sultan.
28:56Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
28:57Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
29:33Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
30:06Siniha Sultan, Siniha Sultan.
30:17Siniha Sultan, Siniha Sultan.
30:49Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
31:25Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
31:53Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
32:13Siniha Sultan, Siniha Sultan.
32:28Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan.
32:50Siniha Sultan, Siniha Sultan, Siniha Sultan,
33:42Siniha Sultan.
33:46We are all for you, so we are going to see you.
33:54If you look for us, we are going to help us.
33:58We are going to meet our baby.
34:02If we are going to help us,
34:04we will be very happy.
34:06But we will be going to help us.
34:10We are going to help us.
34:12We are not saying that we are not saying that we are not saying that we are not saying that
34:15we are asking for help.
34:21We are going to talk about Sultan Muhammad.
34:23We are saying that they are going to see our baby.
34:28We know that we are saying that we are going to help you.
34:32We are going to go.
34:35Please help us.
34:50Let's party.
35:01Sultan imھی Mezum...
35:02In the moment, we would seem to come here,
35:04that ourself reasons are not necessary.
35:07We will listen to our sauna.
35:11We are very concerned that you are very serious about the effect of the future.
35:13We have got to be concerned that we are very concerned about you.
35:15But we have to be concerned about you.
35:18Our Lady really wants to talk about it.
35:23She is concerned about her daughter-in-law for her.
35:25She will be concerned about you and her daughter-in-law for going to us.
35:29Our mother is concerned about it.
35:32She feels that she is being a fraud.
35:33What did she say about her daughter-in-law for her daughter-in-law?
35:39Our decision is absolutely not to be made in this situation.
35:44Yes, absolutely.
35:46But the President of the United States,
35:48we are going to make our decision.
35:50On the other hand, the President of the United States,
35:52there is no need for it.
35:55The situation is outside.
35:58He will soon be able to meet his daughter.
36:03We don't need to talk about this issue.
36:21The President of the United States has to talk about this issue.
36:22What has happened?
36:23What did Baba give Bupi-jahan?
36:25No, and the Sultan of the United States,
36:28we cannot take these issues in the country.
36:31Disappointing?
36:32We can't see Bupi-jahan's situation.
36:35If he wants, he can get the permission.
36:36I can't do it.
36:38But...
36:38...because I don't like you.
36:40That's why you didn't try it.
36:42No, I'm not.
36:43You can't do it.
36:45You can't do it.
36:46But we'll do it.
36:47We'll talk about it.
36:49No.
36:50You or someone else,
36:53you won't do it.
36:54You can't do it.
37:02The people who were the devil and the devil,
37:04they'll do it.
37:06They'll do it.
37:07No, they'll do it.
37:09The devil and the devil are my friends.
37:16Go, go, go.
37:19Go, go, go.
37:19Go, go, go.
37:20Go, go.
37:20Go, go, go.
37:37Go, go.
37:40Go, go, go.
37:50There you go.
37:56Go, go.
38:01Khalil Khalid, he will never be able to die. He will not be able to die. He is a victim.
38:11He will not be able to die. He will not be able to die. He will not be able to
38:15die. But he will not be able to die.
38:21I have a good idea. Our marriage will be able to die.
38:32Here.
38:34Here.
38:44What do you want to do?
38:47We want to do a ticket.
38:48But we are going to get here.
38:52You are here.
38:55You understand that you are where you are.
38:59If you areable, your wife will be able to die.
39:01Do not go there.
39:02Here will more than the Passengers will be able to die.
39:05Do not go there.
39:07If the Passengers will be able to die.
39:09But your life will be able to die.
39:13He is not able to get rid of the ticket.
39:29You can't go from here.
39:30You didn't do this well.
39:32This place is very soon.
39:34You will become a mess.
39:35Until you guys will be here.
39:38Don't do it.
39:39Do you think you can wear a coffin?
39:56Not to be fine.
39:59I am in the turn.
40:00I am in the turn.
40:03I am in the turn.
40:06You cannot go over me.
40:06I am in the turn.
40:06I am in the turn.
40:08I am in the turn.
40:32How many guns are running?
40:34I don't know, but we are giving you a question.
40:36Don't go and go inside and go inside.
40:39Okay, sir.
40:44What are you doing? Without thinking, all the bullets are running.
40:49Don't do that. You are taking all the bullets.
40:56If I can shoot a bullet, I can shoot two more people.
40:59So shoot a bullet, shoot a bullet. What are you doing?
41:01What are you doing?
41:04If you tell me something, I'm ready to do something.
41:07I'm not ready.
41:08Go ahead.
41:09If you can shoot a bullet, I'll kill you.
41:35How are you doing that?
41:36What did you do?
41:37What did you do?
41:38What did you do?
41:38What did you do?
41:39I am doing a bullet for your son's life.
41:41This is his claim.
41:43What do you do?
41:44Why did you deal with me?
41:46Why did I am the father's death?
41:48Why do I do not?
41:48If I am the father's death, does it not?
41:50If I am the father's death, this is porous of me.
41:53I can't think of him.
41:55I will not think about him.
41:56So I chose the father's death.
41:59I don't understand, Uthman.
42:01Oh my god.
42:02I'm afraid I'm afraid I'm afraid
42:04or I'm afraid I'm afraid.
42:06That's why I'm afraid I'm afraid I'm afraid.
42:09If you're afraid I'm afraid,
42:10then I'm afraid.
42:12Absolutely.
42:13But I'm afraid I'm afraid.
42:18We have a lot of attack.
42:21We'll have you on the way of the hospital.
42:22We'll have you on the way of the hospital.
42:29Why can't we go to hospital?
42:31And the doctor says,
42:32that we will be able to send it to hospital.
42:34And we will be able to make them all the way.
42:37A doctor has to work on this.
42:40Someone writes the work.
42:40The hospital will not be able to get them.
42:42They will go to hospital.
42:44When the hospital and the hospital will go,
42:47then your daughter will be down here.
42:49You will be able to get them in the窓hof.
42:52But now they will miss the hospital.
42:55Your mother...
42:56Oh, Zabahattin! Oh! Oh, Zabahattin!
43:06Kuppi-chan.
43:09Niamh, can't you take your father from the Sultan of Mautzim?
43:14No. But we will help you out here.
43:19We can't go out here.
43:22We can't go out here.
43:24God bless you, Zabahattin!
43:27God bless you, Zabahattin!
43:32You, Zabahattin!
43:37A mother, who wanted to meet her son,
43:41she left out of our own.
43:43You have to come out here, Zabahattin!
43:45How can you see anyone else without her son?
43:48How can you see anyone else without her son?
43:49How can you see anyone else without her son?
44:03How can you see anyone else without her son?
44:21How can you see anyone else without her son?
44:26How can you see anyone else without her son?
44:45How can you see anyone else without her son?
44:53How can you see anyone else without her son?
44:55How can you see anyone else without her son?
45:06How can you see anyone else without her son?
45:10How can you see anyone else without her son?
45:12How can you see anyone else without her son?
45:12How can you see anyone else without her son?
45:13How can you see anyone else without her son?
45:14How can you see anyone else without her son?
45:18How can you see anyone else without her son?

Recommended