00:00استعمال شدہ کافی کے ذرات سے محول دوست اندھن تیار کرنے کا نیا طریقہ دریافت کر لیا گیا
00:05سپین کی یونیورسٹی رویرا آئی ورجیلی کے محققین نے ایسا طریقہ متعرف کرایا جس کے ذریعے کافی کے استعمال شدہ
00:12ذرات سے تیل حاصل کیا جا سکتا ہے
00:14جسے بائیو ڈیزل سمیت قابل تجدید اندھن بنانے میں استعمال کیا جا سکتا ہے
00:18محققین کے مطابق کافی کے بچے ہوئے ذرات میں تقریباً 15% چکنائی موجود ہوتی ہے
00:23جو توانائی کے حصول کے لیے مفید خام مال ثابت ہو سکتی ہے