• 19 minutes ago
Islamic content videos
Transcript
00:00اللہ تو مجھے جب بھی نوازے ایک ایسے مرد سے نوازنا جو محبت سے پہلے میری عزت کرے
00:06جو غیرت مند اور احساس کرنے والا ہو
00:08اس کا دل اور ظرف اس کی ذات سے بڑھ کر ہو
00:11اس کا حسن سلوک اس کے غصے پر غالب ہو
00:14اس کا دین اس کی زبان سے زیادہ اس کے اخلاق سے جلگے
00:18اس کا لحظہ میرے سکون کا ذریعہ ہو
00:21اس کا ساتھ میرے لئے بائی سے رحمت ہو
00:24اور اس کا وجود کبھی میرے لئے زحمت نہ بنے
00:27وہ مجھ پر اپنی جان اور مال لٹانے والا ہو
00:29میری حفاظت ہے