#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00ہماری آنکھوں میں دھول جوگنے کوشش مت کرو
00:03سیدھی طرح سنوبر کو ہمارے حوالے کرو
00:06شکیل نے خود اسے تمہوں کے ساتھ داڑی میں دیکھا ہے
00:09سمجھے دوں
00:10جان کی آمان پاؤں تو کچھ عرض کرو
00:12وہ جس نے بھی ہمارے ساتھ کیا نام ہے خاتون کا سنوبر
00:16اگر سنوبر کو ہمارے ساتھ دیکھا
00:18تو اسی وقت کیوں نہیں پگھئے لیا
00:19اور وہ بھی رنگے آتوں
00:21کاش شکیل نے ایسا ہی کیا ہوتا
00:24چلیے
00:25جب تک آپ نے دل چاہیاں رہے
00:27کھانا پینا چاہے ہوائے
00:29سب کچھ ملے گا
00:30یہ مہمانوازی کا اقتقاضہ ہے نا
00:32اپنی فتح کا زیادہ جشن مت مناؤں غزنفر
00:37دیکھ لیں گے تمہیں بھی
00:50خودہ پہاہر نکلا چوا
00:53یہ شکیل بھی نا
00:54کبھی کبھی احمقانہ حرکتیں کر کے
00:56ضلیل کروا دیتا ہے
00:57سبی وقوف کریں گا
00:59کتنی رسوائی ہو یہ نا
01:00آج تمہاری وجہ سے
01:01میں اپنی اس ننکے کے کبھی بھی نہیں آتی
01:03پسند نہیں کرتی میں اسے
01:05آج تمہاری وجہ سے
01:07رہ رہے کے غصہ آ رہا ہے
01:09مجھو شکیل پہ
01:10اب بات سنیں
01:11سمجھا دیجئے گا اس سے
01:13کہ جوش کے بجائے
01:14ہوش سے کام دیا کرے
01:15آپ تو اس سے بات کرنی پڑے گی
01:17واقعی آج تو اس نے حدی کر دی
01:21بات سنے
01:22آپ کے نا ناصر بھائی کو
01:23کچھ بتاتے نہیں دیں گے
01:24اس کی نوبت نہیں آئیتا
01:26وہ جانتی ہیں میرے بھائی سے
01:29اب پلیز مجھے گھر بڑھ کرو
01:31ناصر کو سوتا چھوڑ کے آئی ہوں
01:32انہیں نہیں پتا کہ میں یہاں پر ہوں
01:34چلو چلو چلو چلو
01:35سپسے پہ سٹھو
01:48آج تو بھائی آب آپ سکر خوش ہو پر
01:50مجھے سروری لگتا ہے
01:52اتنا بڑا کارنا میں جو سرن جانتی ہے
01:55سنوبر کو ڈھونڈا گیا کارا میں سے کم ہے
01:58اب تو میری دکتیری بتل جائے
02:02اور وہ پانچ کرو رو رو پہ
02:07کب آئی مجھے پانچ کرو رو رو پاس
02:17ہاں تم صحیح کہہ رہے ہو
02:18بات تو تشویش کی ہے
02:20لیکن تم بالکل فکر نہ کرو
02:22میں شازیہ پر بالکل ظاہر ہونے نہیں دوں گا
02:24کہ مجھے ساری باتیں معلوم ہوگی
02:29نہیں نہیں
02:29تم صحیح کہہ رہو میرا وہاں آنا مناسب نہیں ہے
02:33ہاں نکالتے ہیں اس کا کوئی مستقل حل نکالتے ہیں تو پریشان مت ہو
02:37اور ہاں تم
02:37تم اپنا بھی خیال رکھنا ہے ٹھیک ہے
02:40اللہ حافظ
02:48نسلی
02:49نسلی
02:53نسلی
02:58نسلی
03:08نسلی
03:31نسلی
03:32نسلی
03:39نسلی
03:40نسلی
03:43نسلی
03:56نسلی
03:57نسلی
04:04نسلی
04:06نسلی
04:08نسلی
04:19نسلی
04:21نسلی
04:24نسلی
04:25بھائیہ
04:26میرا یقین کیجئے وہ سنوکر ہی تھی
04:31اب
04:32میں کیا کروں
04:33ماتم کرو سمجھے تم
04:35مجھے تو
04:36رہ رہ کے اس
04:38بالشت بھر لڑکی کا
04:40ہستا و چہرہ سامنے آ رہا ہے
04:42جیسے وہ کہہ رہی ہو کہ
04:45بڑے بیاب روح ہو کر
04:48تیرے کھوچے سے ہم نکلے
04:51کچھ غلط بھی نہیں ہے
04:59اپیا
05:01اپیا
05:02میں کالج کے لئے نکل رہی ہوں
05:03تروازہ بھار سے لوگ کر کے جا رہی ہوں
05:05یہاں پر کوئی بھی نہیں آتا اس لئے گھپرانے
05:07یا درنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
05:10فریج بے کھانا رکھا ہے
05:11پلیز ناشتہ کر لیجے گا
05:13اور ٹیبلک سیاد سے کھائیے گا
05:15اوکے
05:16تم
05:17کب تک واپس آ جاؤ گے
05:19دوپائے تک آ جاؤ گے
05:20دوپائے کا کھانا ساپ میں کھائیں گے
05:22کسی بھی چیز کی ضرورت ہو
05:24یا آپ کو لگے آپ کی تبدیت خراب ہو رہی ہے
05:26تو پلیز مجھے موبائل پر کال ضرور کر دیجے گا
05:28ٹھیک ہے
05:30میری وجہ سے
05:31تم سب کو بہت پریشانی اٹھانے پڑ رہی ہے نا
05:34اب یہ پریشانی کیسی ہے
05:36کھرنا میں اچھا برا وقت آتا ہے
05:38آپ پر بھی آئے
05:41اب میں چلوں
05:42آپ ڈرینگی تو نہیں
05:45میں نے ڈرنا چھوڑ دیا
05:48میسے بھی جو نسیب میں لکھا ہے
05:50وہ تو ہو کر ہی رہے گا
05:53ہم حملہiderman
05:54تک Beer دوپائے
05:57میں ملتے ہیں ٹھیک ہے
05:59اپنا خیال
05:59ہوگے to
06:03کیوں یہ دوریاں
06:07کیسے مجھے دوریاں
06:10میری قسمت میں تنوائی ہے
06:23جی فاروکی صاحب میں سن رہا ہوں
06:25سمجھنے کی کوشش پر کر رہا ہوں
06:27لیکن بیری نے کبھی اس بارے میں
06:29کوئی ذکر مجھ سے نہیں کیا
06:31اور ان کے انتقال کے دو ماہ بعد
06:33آج آپ
06:36آپ بہت الجن میں ڈال رہے ہیں
06:38مجھے
06:39بہت حال مجھے کچھ وقت چاہیے
06:43خدا حافظ
06:48مجھے خدا حافظ
06:48مجھے خدا حافظ
06:49مجھے چاہتا ہوں
06:50شہری بیٹا یہ فاروکی کون سا بھئی ہے
06:54اس کا کیا مسئلہ کیا
06:55اس کا
06:57انکل ہولسیل کا ایک ڈیلر ہے
06:59ہم لوگوں سے
07:00انڈے اور مرگیاں لیتا ہے
07:01ہٹیل سپلائی کر دیتا ہے
07:02آج اچانک کہتا ہے کہ
07:04ڈیڈی کی طرف اس کا کچھ چھلی لاکھ روپے نکلتے ہیں
07:07مسئلہ یہ ہے کہ کسی خاتے میں بھی اس بات کا اندراج نہیں ہے
07:09سٹاف کو بھی کچھ پتا نہیں اس بارے میں
07:11اور ڈیڈی نے بھی کبھی کوئی ذکر نہیں کیا
07:13مجھ سے وہ یہ کہہ رہا ہے کہ
07:15یہ پیسے اس نے ایڈمانس میں جمع کرائے ہوا ہے
07:17خیر سنو
07:20تم جماغ پہ اتنا زور مت ڈالو
07:22میں ایسے فراؤڈیوں سے نبٹھنا بہت اچھی درہ جانتا ہوں
07:25جسٹ ریلیکس
07:27تینکیو انکل
07:28تینکیو بری مچ
07:29آپ نے میرے ساتھ سے بہت بڑا بوجھ اتار دیا
07:31اور مجھے کوئی فکر نہیں ہے
07:35تینکس
07:48یہ بتاؤ تم مجھے لے کر کہاں جا رہا ہے
07:50وہ مجھے
07:52مجھے تواری اس خاموشی پر شک ہونے لگا
07:56بھائی جان میں آپ کو آپ کی امی سے ملوانے لے جا رہا ہوں
07:59لیکن
08:01آپی کے گھر تو پیچھے رہ گیا
08:02یہ ہم کدھر جا رہے ہیں
08:04لیکن ہم وہاں ہی جا رہے ہیں
08:06چھے یہ بتاؤ
08:08امی ٹھیک تو ہے نا
08:10دیکھو خرم مجھ سے کچھ چھپانا نہیں
08:12میں بہت کمزور آدمی ہوں
08:15بھائی جان وہ
08:17بلکل خیریت سے
08:18اصل میں ہوا یہ تھا کہ
08:26موسیقی
08:56موسیقی
09:26موسیقی
09:37موسیقی
09:38موسیقی
09:40موسیقی
09:44موسیقی
09:52موسیقی
09:54موسیقی
09:55موسیقی
09:56موسیقی
09:56موسیقی
09:57موسیقی
09:57تو ابھی تو آپ آفیس سے آئیں پھر جا رہا ہے
09:59تو کوئی بات ہی نا میں جلدی آ جاؤں گا
10:01ٹھیک ہے خیال رکھنا
10:05رحمان کو آنے
10:06اس کا تو نام میں نے پہلے کبھی بھی نہیں سنا
10:10ناصر بھی نئے نئے دوست بناتے رہتے ہیں
10:13اب یہ پتہ نہیں کون ہے
10:15بیک صاحب ٹھیک ہی کہتے تھے
10:18ناصر میاں ماملہ شناس ہے
10:26بھائی
10:27بھائی کسی طرح امجھے ایک جرمنی بھیجوا دیں مامی کے پاس
10:30میں تھک گئی ہوں یہاں
10:32اور میری ویسے آپ سب پریشانیوں میں گرفتہ آمتے جا رہے ہیں
10:36بھائی
10:37میں
10:38کاش تمہاری ساری پریشانیاں
10:41ساری مسیبتیں میں
10:42میں اپنے سر لے دیتا
10:47لیکن
10:47لیکن اب تو تمہیں تسلی دینے کے لیے
10:49میرے پاس الفاظ بھی ہیں
10:52اور
10:53مامی اور ڈیری کو
10:54جھوٹ بول بول کر میں
10:56میں بلکل تھک چکا ہوں
10:59یہ کیا شاکت
11:01بہن کو تسلی دیتے دیتے
11:03خود مایوسی کی باتیں کرنے لگے
11:04اللہ پہ بھروسہ رکھو
11:06انشاءاللہ سب بہتر ہو جائے گا
11:09دیکھا بھائی جان بڑی آبا ٹھیک کہہ رہے ہیں
11:13آپ حمد اور حوصلے سے کام لیں
11:17کاش مجھ میں اس سے بھر کرنے کی حمد ہوتی
11:21میری تو یہ سوچ کر روک آم پڑتی ہے کہ
11:24امی اس گھر میں اکیلی کیسے رہے گی
11:27میرے ہوتے ہوئے سنوبر اکیلی کیوں رہے گی
11:29میں رہوں گی نا اس کے ساتھ
11:31تم بالکل فکر مت کرو
11:33جی بھائی اور دن میں ہم لوگ بھی
11:35موقع مہن دیکھ کے چکے لگاتے رہیں گے
11:37میں ہوں نا ہر درد کی دوا
11:39میں سنبھال ہوں گے
11:42آبا میں باری باری یہاں سے نکلنا چاہیے
11:44یہاں زیادہ رکنا ٹھیک نہیں ہے
11:46میرے ہوتے ہوئے پلیز آپ لوگ مت ڈریں
11:50رکھیں
11:52تینہ بیٹا
11:53مجھے تم سے کہنے کی تو ضرورت نہیں
11:55کہ سنوبر کا خیال رکھنا
11:58اور ہاں سنوبر
12:00تم اپنے خیال رکھنا
12:01اور ایک بات
12:03ہمت نہ ہارنا
12:05ممی میرے ہوتے ہوئے ایسا ہو سکتا ہے
12:08چلے باری جو
12:09چلے
12:19مجھے تو سمجھ بھی نہیں آرہا
12:20یہ ہوا کیا ہے
12:23پیسے کو گھوم کھائے جا رہا ہے مجھے تو
12:28تمہارے خیال میں
12:30سنوبر کہاں روپوش ہوئی ہے
12:33پیرنٹس یہاں نہیں ہیں
12:35ایک بھائی ہے
12:36اس کیاں بھی پولس چھاپا مار چکی ہے
12:39مجھے لگتا ہے شاکیل ٹھیک کہتا ہے
12:42اس نے کل رات کو سنوبر کو غزنفر کے ساتھ دیکھا ہے
12:47میرے خفہ ہونے کے باوجود بار بار وہ اپنی بات پر آڑا رہا ہے
12:51چلو مانا شاکیل ٹھیک کہتا ہے
12:54لیکن پھر ذرا سی دیر میں وہ کہاں غائب ہو گئی
12:57یہی بات تو میرے دل کو نہیں مانتی
13:00پولیس بھی ابھی تک اسے برامت نہیں کر سکتا
13:02کہیں وہ اپنے پیرنٹس کے پاس جرمنی تو نہیں چلی گئی
13:08ہاں
13:09یہ ممکن ہے
13:11ہم
13:12اور شاہ تم نے تو خواب میں بھی کبھی اتنی بڑی رقم نہیں دیکھی تھی
13:15جو آتے آتے تمہارے ہاتھ سے نکل گئی
13:18لیکن یہ سب کچھ تمہاری جلدبازی کی وجہ سے ہوا ہے
13:22یہ آپ کا اچھا انصاف ہے
13:24اچھا ہے تو اللہ نے کیا اور بڑا ہے تو
13:26جمیل نے کیا
13:27آپ کا کیا ہے
13:29آپ تو اس گھر میں بڑی آرام سے بیٹھیں
13:31یہ تو میں ہوں جو اسے مارا مارا ڈھونتا پھر نہ اور جگہ پہ
13:34اور جی دن وہ مل جائے گی نا
13:35اس دن آپ اپنے پانچ کروڑ کا حصہ لینے کے لیے فارن ہگ گیا جائیں گے
13:41غلط سمجھ رہی ہیں آپ
13:42اس دن سب کچھ جمیل نے پری پلان کیا تھا
13:45لیکن شکیل نے آن وقت پر شور مچا کے گڑ بڑ کر دی سب کچھ
13:50نازو ٹھیک کر رہی ہے
13:53سارا کیا دھرا شکیل کا ہے
13:55میں تو کسی نہ کسی بہانے سنوبر کو منا لیتا اور بانڈ اس سے ہتھیا لیتا
14:00وہ تو شکیل بیچ میں آگیا اور سارا کام گڑ بڑ ہو گیا
14:04اطلاق بھی ہو گئی اور سنوبر چلی گئی اور ساتھ میں ہمارا بانڈ بھی لے کے چلی گئی
14:14اور شاید اس میں تھوڑا تھوڑا خصور سب کا ہے
14:17اگر سبر کر لیا ہوتا تو آج اتنے سارے پرابلمز نہ ہوتے
14:31کیا بات ہے وہنی شیری نہیں آیا ابھی جب
14:33آ چکا ہے میں نے اسے سودا لینے کے لیے بھیجا ہے
14:37تا کہ میں تمہارے ساتھ کھل کر بات کر سکو
14:41خاص بات ہے کیا
14:44کوئی خاص بات بہت خاص بات ہے
14:48لیکن تم اسے ایک وعدہ کرو
14:49کہ یہ بات تم کسی سے نہیں کہو گئے
14:52تو کیا آپ کو مجھ پہ اتبار نہیں ہے
14:57ناصر میہ
14:59اتبار تو مجھے خود سے زیادہ تم پر ہے
15:02یقین مانی ممی میں آپ کے اتبار کو کبھی ٹوٹنے نہیں دونا
15:06ناصر میہ
15:08میں سنوبر کے بارے میں بات کرنا چاہتا ہوں
15:12اس گھر میں اس بچی کے ساتھ بہت سے یاد دی ہوئی ہے
15:15قیامت گزر گئی
15:16کیا آپ کہہ رہی ہے
15:18یقین نہیں آرہا
15:19یقین کیجئے
15:21اپنے وہ زرداد نہیں رہی
15:25کبھی کبھی ایک لمحہ
15:26انسان کے زندگی کا روح بدل دیتا ہے
15:29کیا مطلب
15:30کون سنوبر
15:32شیری اور سنوبر کی طلاق کا
15:35میں اس کا عزالہ تو نہیں کر سکتی
15:39لیکن کفارے کے دور پر
15:41میں اس کا بچہ اسے واپس دینا چاہتی ہوں
15:44ملنے سے پہلے ریڈی بھی یہی چاہتے تھے
15:50ناصر میر
15:52کیا سوچ رہے ہیں
15:54بیٹا میری بات دور سے سنو
15:58سن رہے ہو نا
15:59جی میں سن رہا ہوں سن رہا ہوں
16:02تو مجھے سنوبر کے باس لی جائے
16:04پہلے چلو
16:06کیسی باتیں کر رہی ہیں
16:07سنوبر تمہیں پہنچ ہے
16:08ناصر میر
16:11پہلے مجھے شک تھا
16:13اب مجھے سو فیسیدی یقین ہے
16:15کہ تم جانتے ہو
16:17کہ سنوبر کہاں روپوش ہے
16:20بیٹا
16:22خدا تمہیں اس نیکی کاجر دے گا
16:24میرا خیال ہے
16:25میں چلتا ہوں
16:26ممی کہیں شیری نہ آجائے
16:37ہاں بھائی
16:38سارے کیڑے تو ہم میں پڑے
16:41میں سے شیری
16:42ابھی میں نے اور تمہاری بہن نے
16:45باہر تمہارے لادلے چہیتے
16:48ناصر بھائی کو گاڑی میں بیٹھتے دیکھے
16:50جو ہمیں دیکھ کے
16:51ایسے گاڑی بھگا کے لے گئے
16:53جیسے ان کی کوئی
16:55چوری پکڑی گئی
16:56کیا
16:58ناصر میاں آئے تھے
16:59بیٹا
17:00ذرا شادیہ کو تو فرد کرو
17:02اور پتہ کرو
17:03ناصر میاں کی تبیت تو ٹھیک ہے
17:05باہر سے باہر ہی چلے گئے
17:06بھا بھائی بھا
17:08جو لوگ گھر آئے ہیں
17:09انہیں نہ بیٹھنے کیلئے پوچھا جا رہا ہے
17:11نہ چائے کیلئے پوچھا جا رہا ہے
17:12اور جو باہر خفیہ ہی طریقے سے چلے گئے
17:16ان کے بارے میں اتنی فکر
17:17چلو ناؤں
17:19ہم لوگ کوئی
17:20اتنے گرے پڑے نہیں
17:22مامی
17:22اب آپ کا بڑھتاؤں میری اور جمیل کے ساتھ
17:26بلکو سوتیلہ جاتا کیوں ہوتا جا رہا ہے
17:27ناؤں
17:28تمہیں ذرا برابر بھی خیال نہیں ہے ماں کا
17:33ایک تو تمہارا باپ مارا گیا ہے
17:36مامی
17:38اب آپ کو بڑھتاؤںarbہ
17:39آپ کو دیڈی کو
17:40لیکن بڑھتا ناؤں
17:41کو زیادہ
17:41ایک دے
17:42شاہل کر کچھ پڑھنے restaurant
17:49آپ کو ہواоль nearestی دیڈی کو
17:51کیا ہو
17:54وہ مجانے کے ائرین
17:55جا رہاہ پھراہ
17:56مneck
18:04ج DJ
18:07مجھے
18:08ایسا
18:08مجھے
18:23تک
18:24مجھے
18:24مجھے
18:26تک
18:26دے دے میرا پچھا
18:29آنکھے کھولے
18:34یہ کیا ہوا
18:38میرا پچھا مجھے
18:40چین کے لئے کیا
18:44اب یا
18:45ہوش میں آئے
18:46آپ میرے گھر میں موجود ہیں
18:48یا بابر کیسے آ سکتا ہے
18:51آپ نے کوئی خواب دیکھا ہے
18:59شاید
19:00ہاں شاید
19:02شاید وہ میرا خواب تھا
19:05مگر میں
19:06میں کتی بر نصیب ماں ہونا
19:11خواب میں بھی اپنے بچی کو سینے سے نہیں لکھا سکیں
19:19اب یا
19:20خدا پہ روزہ رکھیں
19:24پہلے ذرا یہ
19:25قتل والے کیس سے آپ کی جان چھوڑا لیں
19:29پھر بابر کی کسٹیڈی بھی لے لیں
19:35کیسی زندگی ہے
19:38کیسی زندگی سے تو
19:41مہتی پیتر ہے
19:42اب یہ کیسی باتیں کر رہی ہے
19:44پلیز ایسی مایوسی والی باتیں نہ کریں
19:48کیوں نہ کروں
19:51کیوں نہ کروں
19:52مایوسی کے اندھیرے تو
19:53گہرے سے گہرے ہوتے چلے جا رہے
19:57روشنے کی تو کوئی کرن نصر ہی نہیں آ رہی
20:05پلیز اس طرح ہمت مت آ رہے
20:10اچھا چھوڑے سب کچھ
20:12جتنا جاگتی رہیں گے
20:14اتنا سوچتی رہیں گے
20:15سو جائے آنکھیں بم کریں
20:18سو جائے
20:20اللہ سب پہتر کرے گا
20:35پہ منع cabinet
20:36بلتانا
20:38مم مگو
20:39اب ہمم مگو
20:42مم مم مگو
20:43سب پہنی
20:48نیگ ninth عبد
20:57سکول جانا ہے سوڑا ماما اپنی کو لے جاؤں گا
21:00کیا ہوا شہری بیٹا وہ بھی کیا رو رہا ہے
21:03بھوکا ہے تو کھانا لیو
21:04نہیں نہیں بھوک نہیں لگی
21:05میخل میں سو تو رہا تھا یہ
21:07خواب نے مام اپنی کو دیکھا ہے
21:09اپنی کھا اس کا یاد کر کے رو رہا
21:12میں نے ہی اس ماسوں پر یہ ذل اٹھایا
21:15اس گناہ کے لیے میں اپنا آپ کو کبھی ماعف نہیں کر سکتی
21:20مامی میرے گناہت اپنے سر پر لے کر آپ کیوں اپنی عزیت کا سمانتہ دے کرنے ہیں
21:25میری غلطی ہے
21:31واہ کیا پینطرہ بدلہ ہے سب کے سپنے
21:34کل تک تو ہر مرز کی دواز شکل تھا
21:37اور اب سب کی نظروں میں کھٹکنے لگا
21:41بھابی کے تو دیکھو ان کی زبان کیسی زہر اگل رہی ہے
21:45اور تو اور بھائیا تو میرے سکے بھائی ہیں
21:49انہوں نے بھی توتر چشمی کی حد کر دی
21:51اگر اس روز وہ غائب ہو گئی تو
21:53اس میں میرا کیا قصور ہے
21:56میں بھی ہمت ہارنے والا نہیں
21:58سروبر کو ڈھونڈ کر ہی رہوں گا
22:00اور پھر پانچ کروڑوں میں سے پانچ ارپے بھی
22:03کسی کو نہیں دوں گا
22:05ہر کس نہیں دوں گا
22:07ہاں
22:09ہلو
22:11ناصر میاں
22:12معاف کرنا بیٹا
22:14تمہیں دفتر جاتے ہوئے ڈسٹ اپ کر رہی ہوں
22:16نہیں اسی کوئی بات نہیں ہے
22:17آپ کہیں تو میں چھلا جاؤں گا
22:18بتائیے کام کیا
22:19کام تو کچھ نہیں تھا بیٹا
22:21بس یہ بتانے کے لئے فون کیا تھا
22:24کہ تم ہر معاملے میں احتیاط بھرتنا
22:26میں کچھ سمجھا نہیں
22:28احتیاط
22:28احتیاط سے کیا مراد ہے آپ کی
22:30جمیل تمہاری ٹو میں لگاوا ہے
22:34کل تم یہاں آئے تھے نا
22:36اس نے تمہیں جاتے ہوئے دیکھ لیا
22:37اور تم تو جانتے ہو جمیل کی عادت
22:39میں تو امزل کی رگ رکسی واقف ہوں
22:41نہ جانے کب کونسی پھڑا کھٹے بارل
22:44آپ جو ہے مجھ سے صرف اسے
22:45موبائل پہ ہی رابطہ رکھیں گے
22:46جیسے ابھی کیا ہے
22:47اور ویسے بھی گھر پر تو
22:49ہاں بیٹا
22:51چانتی ہوں
22:53میں بدلے ہوئے حالات اور
22:54ٹھوکرے کھانے کے بعد
22:57کسی اور پہ اعتماد نہیں کر سکتی
22:59ٹھیک ہے
23:00اچھا بیٹا خدا حافظ
23:02خیار رکھنا اپنا
23:04ٹھیک ہے
23:10ٹھیک ہے
23:11ٹھیک ہے
23:20ٹھیک ہے
23:50موسیقی
23:56موسیقی
23:59موسیقی
24:02موسیقی
24:04موسیقی
24:05شکریہ
24:34میکن tir
24:42موسیقی
24:49موسیقی
24:50موسیقی
24:51بیٹھو بیٹھا
24:52تم اس وقت یہاں
24:54تمہیں تو سنوبر کے پاس ہونا چاہیے تھا
24:56شاکت بتا رہا تھا
24:57کہ وہ اکیلے میں ڈر جاتی ہے
24:59اس کی طبیت بھی ٹھیک نہیں ہے
25:01تم فوراں گھر جاؤ
25:02اور دیکھو آئندہ ایسی غیر ذمہ داری نہ کرنا
25:05سوری ممی مگر
25:07میں نے یہ سوچا کہ
25:08کافی دن ہو گئے آپ سے ملاقات بھی نہیں ہوئی
25:11تو چل کے آپ کی خیریت بتا کرلوں
25:15اچھا
25:15اب مل لی نا
25:17اور فوراں جاؤ
25:17اور ہاں اپنا موبائل آن رکھنا
25:20تاکہ ہم لوگ کسی بھی امرجنسی کی صورت میں
25:23تم سے رابطہ کر سکیں
25:24ہاں ہاں میرا موبائل آن رہتا ہے
25:27میں اسے آف نہیں کرتی
25:28تم بیٹھو
25:29غزنفر تمہیں چھوڑ آئے گا
25:32غزنفر بیٹا
25:34شیوانی
25:35ٹینہ کو چھوڑ آؤ
25:37ٹینہ کو چھوڑ آؤ
25:39ٹینہ
26:12ٹینہ
26:16ٹینہ
26:17ٹینہ
26:19ٹینہ
26:19ٹینہ
26:20ٹینہ
26:21ٹینہ
26:22ٹینہ
26:22ٹینہ
26:25ٹینہ
26:26ٹینہ
26:27ٹینہ
26:28ٹینہ
26:29ٹینہ
26:43اتنا تھوڑی ڈرتے تو اسینے میں لگ پت ہوگی
26:49کچھ نہیں ہوا
26:52ناک کے ساتھ ہوں کچھ نہیں ہوا
26:58کیا ہو گیا
27:02ہوا
27:05ہلا
27:09پاپا
27:13جی ڈرین
27:15ٹھیکو
27:15آپ کیسے ہیں
27:17نہیں نہیں
27:20کوئی مسلاہ نہیں ہے
27:27آپ آرہے ہیں
27:28ایتی چل دی
27:33نہیں نہیں
27:34بہت خوشون
27:36بہت خوشون
27:39آپ مجھے
27:40فلائت نمبر اور
27:42ٹائم بتا دیجئے گا
27:43میں آپ کو لے لیا جاؤں
27:49امی کو میرا سلام دیجئے گا
27:50ٹیک ہے
27:52میں ٹھیک ہوں
27:55بائے
28:20موسیقی
28:21موسیقی
28:22موسیقی
28:22موسیقا
28:33کیا سوچ رہی ہے
28:37پیٹا سنوبر کی فکر مجھے کھائے جا رہی ہے
28:41آخر ہم لوگ کب تک اسے چھپاتے پھریں گے
28:45پولیس الگ پیچھے لگی ہے
28:48پانچ کروڑ کی خاطر وہ لالچی لوگ اس کی جان نہیں چھوڑیں گے
28:53میرے تو سمجھ میں نہیں آرہا کیا کروں
28:58یہ تو ہے
29:05ہیلو ہاں تینہ بولو
29:08کیا
29:12مجھے گاڈ
29:14ٹھیک ہے میں پہنچ رہا ہوں
29:16خرمائی کو بتایا
29:18اوکے میں نکل رہا ہوں
29:25خسنفر کہاں جا رہا ہوں
29:26کچھ مجھے بھی تو بتاؤ
29:27کیا ہوا تینہ کیا کہہ رہی تھی
29:30امی وہ بوٹی رہی تو بتایا
29:39میرے تو جہاں ہی نکل گئی
29:42اب کیا ہوگا
29:44امی آپ بالکل پریشان نہ ہوں
29:45خرم بھئی وہاں پہنچ رہے ہیں میں بھی جا رہا ہوں
29:47سب ٹھیک ہو جائے وہاں
29:48اسب دعا کیجئے
29:49آرام سے پیٹھے
29:50خدا فرس
30:24تاہی
30:26تم نے پوچھا تھا کی سب کچھ کیسے ہوگی
30:32ہم
30:34پوچھا تھا
30:35پیدا انجیکشن لگا دیا ہے
30:37وہ آرام سے سو رہی ہے
30:40اچھلی ٹینشن کی وجہ سے پیہوش ہو گی تھی
30:42اور کوئی پاتھ نہیں
30:45تم بروقت نہ آتی تو
30:47ہم کسی نہ کسی مشکل میں پاس جاتے ہیں
30:51مسلا تو اپی سر پر کھڑا ہے
30:54اپو کیا
30:56ممی تیڈی آ رہا ہے
30:58خورم بھائی
30:59اپی آگو لے کہاں جائیں گے
31:01ای تو میری بھی سمجھ میں نہیں
31:04میرے خال سے ہمیں
31:05اسے کسی ہوتل میں شیفت کردنا چاہیے
31:08جب تک وہ میرا کمپنی والا پاٹمنٹ تیار نہیں ہو جاتا
31:12تب تک ہمیں
31:13اسے ہوتل میں تہران ہوگا
31:16ایسے کرتا ہوں
31:16میں کمرا بک کرواتا ہوں
31:18تم لوگ کوئی بھی اچھا ٹائم دیکھ کے یہاں سے نکلو
31:22ٹھیک ہے
31:22میں جا رہا ہوں
31:25اب یہ یہ طریقہ ہے
31:27یہ نہیں
31:29ہاتھ
31:31نہیں
31:32نہیں
31:50بد fidelity
31:51ایک
31:53گے
31:53رون
32:12مجھے ایساں
32:13جی خورم بھائی
32:15سارا انسام ہو گیا
32:17ہاں وہ مجھے ایساں
32:19مجھے ایساں
32:21مجھے ایساں
32:23شکریہ
32:26ہم پہنچنے والے
32:28جاستے بھی گئے
32:30جی
32:31بس پلیز آپ
32:34سارا باہر نظر رکھئے
32:37کہیں کوئی فالو نہ کر رہا ہوں
32:39ٹھیک ہے
32:40ٹھیک ہے
32:44ٹھیک ہے
32:45ٹھیک ہے
32:45خدا حافظ
32:48خورم بھائی کا فال تھا
32:51مجھے
32:52مجھے
32:52مجھے
32:53ٹھیک ہے
32:56مجھے بہت ڈر لگ رہا ہے
33:00کچھ نہیں ہوگا
33:01اب یا آپ عمد سے کام لیں
33:03ہم لوگ ہے آپ کے ساتھ
33:05میری وجہ سے
33:07تم سب پریشانیوں کا شکار ہو گئے ہو
33:10سب سی ہو جائے گا
33:16مجھے
33:20ارے بھابی آپ کے
33:21یہی چائے کی کشش روز آرہ
33:23مجھے نہ چاہتے وہ بھی کھینچ کے ہاں لے آتی ہے
33:26سوچتا ہوں جاؤں آپ لوگوں سے ملوں بات کروں
33:28بچوں کا کیا حال چاہ لے
33:29آپ لوگ بھی غصے نکلا کریں
33:32میں روز روز نہیں آیا کروں گا
33:36یہ آپ نے کیا کہہ دیا گوری بھائی
33:39میرا تو نکلنا نہیں ہوتا آپ جانتے اچھی طرح
33:43اور ان کے جانے کے بعد
33:45میرا کہیں جانے کو جی نہیں چاہتا
33:47تو ایسے لگتا ہے
33:50بس کچھ ہی پل رہ گئے ہیں میری زندگی کی
33:52ممی آپ تو ہر وقت چل چلاؤ کی باتیں کرتے جاتی ہیں
33:55اچھی بھلی ماشاءاللہ صحت ہے آپ کی
33:56آپ اللہ کو یاد کریں
33:58اور اس کا شکر ادا کریں
33:59اسے بتا نہیں کیا گیا
34:02اچھا بس اب میں چلتا ہوں
34:03گھر پہ بیگم دروازے بھی
34:05میرا انتظار کر رہی ہوگی
34:07بلاقات ہوگی آپ لوگ چکر میں رہی ہوگی
34:24شوکر یہ روزانہ
34:25خورم کہاں چلا جاتا ہے
34:26آٹھ بجنے والے
34:28اور ابھی تک گھر نہیں آیا
34:30بھئی یہ تم جانو اور تمہارا بھائی
34:32تفتیش کرنے کی نہ مجھے ضرورت ہے
34:34اور نہ یہ میری عادت ہے
34:37شوکر
34:38کبھی تو دھنگ سے جواب دے دیا کریں
34:40صحیح جواب چاہیے تو سنو
34:43آفیس سے
34:44ڈھکا آ رہا آتا ہوں
34:45کبھی تمہیں چاہ پانی کا پوچھا مجھ سے
34:47ساری
34:48ابھی لاتی ہوں
34:49پیانے دو
34:50اب سبر کا ایک گھونٹ پی کر ہی گزارہ کر لیو
34:53ویسے حاضر جوابی تو آپ پر ختم ہے
34:57ایک نیام میں دو تلواریں نہیں رہتے ہیں
35:00مجھ غریب پر حکومت کرنے کیلئے
35:02ایک ملکہ ہی کافی ہے
35:03آپ
35:08مگر خورا میں اس وقت
35:09ہوگا کہا
35:13دیکھیں مجھ سنوبر آپ
35:14گبرائیے گا ملکل مت
35:16دیکھیں احتیاطن میں نے آپ کا نام
35:18جو ہے وہ لکھوا ہے مجھس جواد
35:20میں نے ان سے کہا کہ میری بیمار سی آنٹی
35:22ہے جو اوپر ٹھری میں ہے
35:23تاکہ آپ کو کوئی روم سروس والا ڈسٹرب نہ کر سکے
35:26آپ یا ہم لوگ ناک کر کے اپنے نام
35:28بتائیں پھر ہی دروازہ کھلیے گا
35:30اور کھانے پینے کے جو برتن ہے
35:31وہ آپ دروازے کے باہر رکھ دیجئے گا
35:33وہ خود ہی آکے لے جائیں گے
35:34کھانا کھا کے رکھئے گا
35:36ایسا نہ ہم بغیر کھائے برتن باہر رکھتے ہیں
35:39آپ یا ہم سب آپ کی پروپر سمجھتے ہیں
35:42آپ یہ فکر ہیں
35:46نہ جانے میری نصیب میں
35:48اور کتنی گردشیں لکھی ہیں
35:50دیکھیں سنوبر
35:52انسان پیدائی سے لے موت تک
35:53گردش میں ہی رہتا ہے
35:56بس سبب اور نویت الگ الگ ہوتے ہیں
35:58بلکل ٹھیک ہے خورم بھائی
35:59میں آپ کی بات سے تفاہ کرتی ہوں
36:02ہم اور میں بھی
36:03اب تو آپ کو ماننا ہی پڑے گا
36:05کیونکہ صرف میری نہیں اکثریت کی رائے ہیں
36:12ہیلو
36:15ہاں
36:15ایک سگن ہوت کریں
36:17امی کا فون ہے
36:19جی امی
36:20نہیں امی
36:22اب پریشانی کی کوئی بات نہیں
36:24خورم بھائی نے سارا معاملہ سنبھال لیا ہے
36:26جی میں گھر آگے بتاتا ہوں
36:28خدا فیس
36:29چلو ایسا کرو تم لوگ جاؤ
36:31میں سنوبر کو کھانا کھراؤں گا
36:33پھراؤں گا
36:34خدا خاصتہ اگر کوئی بات ہو جائے
36:38تو ہمیں موبائل پر کال کر کے بتاتی جائے
36:41ایسا دادی اممہ آپ جائے ہیں
36:42میں سنبھال لوں گا
36:44کیا
36:49کیا کھائیں گے
36:51میں کھانا مگوارا ہوں
36:53نہیں
36:54میرا کچھ بھی کھانے کو جی نہیں جا رہا
36:57کیا اس طرح بھوکا رہنے سے
36:58آپ کے مسئلے حال ہو جائیں گے
37:01بلکہ آپ بیمار پڑ گئیں تو
37:02ایک نیا مسئلہ کھلا ہو جائیں گے
37:05میں تو پیدر پہ مسئلوں میں گھرتی چلی جا رہی ہوں
37:09ایک مسئلہ ختم ہوتا ہے
37:10تو دوسرا سر اٹھا کے میرا انتظار کر رہا ہوتا ہے
37:13یہ تو وہی بات ہو گئی کہ
37:15میں کمبل کو چھوڑنا چاہتا ہوں
37:17اور کمبل مجھے نہیں چھوڑنا
37:18میں کھانا مگ باتا ہوں
37:24موسیقی
37:31پاپا یہ مووی کتنی مزیدار ہے نا
37:34یار دیکھنے میں تو اچھی ہے
37:36مزیدار ہے کہ نہیں
37:37تو چکے دیکھنا پڑے گا
37:38کیا آپ مینے مزاک ڈا رہے ہیں
37:42نومی تو میری جان ہے
37:43میری آکھوں کی چھنڈا کے میں سے مزاک
37:45کیسے ہوڑا سکتا ہے
37:48ہلو
37:49ہی
37:49آقا زنفر
37:52کیا
37:53اللہ یہ سب کیسے ہوا
37:57تم مچھے ابھی بتا رہے ہوئی
38:00ٹھیک ہے تم اس وقت اسے آرام کرنے دو
38:02گھل بتے رہے
38:05نہیں میں کل وافس آتے بھی جانہ ہوتا وجہ ہوا
38:08اوکے اللہ حافظ
38:12فون کس کا تھا؟
38:14اپنے رکھوں دیا؟
38:15شازیہ بیگم روز روز ایک ہی سوال مت کیا کرو
38:19کہیں مو سے سچ نکل گئے نا تو
38:21وہی سچ تو میں سننا چاہتی ہوں
38:24سننے کا حوصلہ ہے آپ
38:26حوصلہ
38:28آپ مجھے کمسور سمجھتے ہیں کیا
38:30نہیں بھئی اصل میں
38:31ایک عورت دوسری عورت کے بارے میں سن نہیں سکتی نا
38:34اس لئے
38:35ناصر
38:37ٹی وی دوکر ٹی وی
38:39تیسے طبیعت خراب ہو جائے گی
38:46جی مامو
38:47جی جی
38:49وہ ہم نے سنبھال لیا ہے مامو
38:51خراب میں آگئے تھے وہاں پہ
38:53جی جی
38:55میں بلکل خیال رکھیں گے آپ پہ فکرنا
38:59آپ وہ بھی دیکھا ہے
39:01تیرا ساتھ تیرا
39:03وہ دیکھ لے گئے ہوں
39:05جی
39:10ارے خزنفر
39:11تم نے فون رکھ دیا
39:12میں نے کہا تھا نا ناصر سے میری بھی بات کرا دو
39:15مامی
39:15میرا خیال ہے مامو کے سامنے کوئی آ گیا تھا
39:18اس لئے انہیں نے خود فون بند کر دیا
39:20ہمم
39:20میں سمجھتی ہوں
39:22شازیہ کو تو مجھ سے ویسے ہی اللہ واسطے کا بہر ہے
39:25سونے پہ سوہا گا سنوبر والا ماملہ
39:28نازیہ بھی اس کے ہر وقت کان بھڑتی ہی رہتی ہے
39:30ویسے مامی یہ دونوں بہنیں ایک جیسی نہیں
39:33شازیہ بہتر ہے
39:34نازیہ کے دماغ میں کوئی نہ کوئی شیطانی چکٹ چلتا رہتا ہے
39:37یہ تو اب ٹھیک کہہ رہی ہے
39:39کیونکہ ہر غلط بار نازیہ سے شروع ہوتی ہے
39:41اور نازیہ پہ ہی ختم ہوتی ہے
39:42ختم اس پہ نہیں ہوتی
39:43ختم اس کا لادلہ دیور کرتا ہے
39:46جو الٹی سیدھی حرکتوں میں
39:48اپنی بھاوی سے بھی چار ہاتھ آگے ہے
39:51اور آج کل تو ان سب کو سنوبر فوویا ہو گیا ہے
39:54ہر لڑکی میں سنوبر ہی سنوبر نظر آتی ہے
39:56ہر لڑکی میں سنوبر ہی سنوبر میں تمہیں ڈھونڈتا ہی رہا ہوں
40:09سبیل کے اندر
40:11ساتھ میں آسمان پر
40:14کہا کہا چکتے ہوگی
40:16تم اس سے بچ لے سکیں
40:30موسیقی
40:35سارا شہر چھان مارا ہے
40:37سنوبر نظر نے کہاں چھپ گئی
40:39اسے زمین کھا گئی یا آسمان نکل گیا ہے
40:42کچھ سوچو نازو کچھ سوچو
40:44پانچ کروڑ کی رقم ہاتھ سے نکلی جا رہی ہے
40:46پانچ کروڑ کی
40:48بھئی یہ ہی سو سوچ کے میرے تو دماغ نے کام کرنا چھوڑ دیا ہے
40:52آرے یہ تم کیا کہہ رہی ہے
40:55بقال ہمارے حمزل صاحب کے
40:58تمہارا دماغ تو شیطانی چرخہ ہے
41:01اچھا اب خدا کا واسطہ ہے جمیل
41:02اب تم ناصر بھائی کی بے آواز لائٹھی کی آوازیں سنانے مجھ پیٹھ جانا مجھے
41:06آرے نے نے نے
41:08ایسی گستاخی میں کیسے کر سکتا ہوں
41:09اس کام کے لئے تو ہمارے حمزل صاحبی کافی ہیں
41:16سنتگی آجاز کر رہتی ناسر بھائی ہے
41:18پتہ اس جن کا نلایک بیٹا ہے نا
41:20وہ بھی انہی کے نقشے قدم پر چل رہا ہے
41:22جمیل بھائی
41:25شکیل تو کس کو
41:28پیسے چاہیئے ہوں گے
41:29آریا اواز کوئی آواز لینے
41:32بھابی
41:33آب اُسے چھڑتی کیوں ہیں
41:35سنوبر اور پانچ کروڑ پر میری ویسے نہیں گیا
41:37اور ویسے بھی طلاق کے لیے شیری بھائی کو آپ نے بھڑکایا تھا
41:41کیا کیا کیا
41:43جمیل آپ دیکھ رہے ہیں کیسے کسی عزام لگا رہا ہے مجھ پر
41:46جیسے خود تو بڑا معصوم فرشتہ ہے نا
41:48تجھے اچھی طرح سے جانتی ہوں میں
41:50میں بھی آپ کو خوب جانتا ہوں
41:52بس کرو بس کرو کیا ہوگی تم دنوں
41:54بچوں کی طرح آبت میں لیڑا
41:55بھئی یا پانچ کروڑ بے کی خاتے تو میں گاڑی میں مارا مارا پھرتا ہوں
41:58اور بھابی پھر بھی
42:00ہاں اس کے اوپر بھی بھابی مجھے
42:02بھابی سب کو کھڑکتی ہے
42:04نازو نازو
42:07یا شکینا تم سے کتی دفعہ کھا ہے
42:09کہ تم نازو کی موہ مت لگا کرو یا
42:11بھائی یا
42:12بھابی کیا کم موہ لگتا ہوں
42:14آسانی یا تم دنوں کیا ہوگی
42:17یہاں مسیوہ سر پر کھڑی بھی ہے
42:18تم دنوں آپس مہیں لڑ
42:22بھائی
42:24بھائی میں ترسل میں ہوتی تک پریشانیاں لکھی ہے
42:36کسی کے نازو
42:41کیا لکھا ہے
42:46کوئی نہیں چاہ سکتا
42:51کاش
42:54کاش میری بین میں
42:56تو وہی تمام دکھ
42:59تمام مشکلات
43:00اپنے دامن میں سمیٹ سکتا
43:03یہ کیا بھائی جان
43:06آپ تو سنوبر کو حسلہ دینے آئے تھے
43:07آپ تو خود رو رہے ہیں
43:14اس کو حسلہ دینے کہ
43:16اب مجھے میں بلکل ہمت نہیں رہی ہے
43:19بھائی جان پلیز آپ ہمت سے کام لیں
43:21میں اور ناصر بھائی کوشش کر رہے ہیں
43:23کہ اس قتل کے کیس سے سنوبر کو آزاد کرا سکیں
43:26لیکن اس میں تھوڑا وقت لگے گا
43:34آپ نہیں رہو
43:37میں بات کرتے ہوں
43:41میں بہن نہیں روں گی
43:42اور حسلے کے ساتھ
43:45ان تمام پریشانیوں کا سامنا کروں گی
43:54یہ ہوای نہیں بات
44:02پروڑ بگاہ دے
44:07تو میری پہین کی دمام پریشانیوں کو
44:11ختم کر دے اور
44:13اس کی آزمائشیں آسان کر دیں
44:16پروڑ بگاہ دے
44:19آمین
44:23آمین
44:24آمین
44:26آمین
44:29کیا
44:30آمین
44:37آمین
44:39آمین
45:07موسیقی
45:37موسیقی
46:07موسیقی
46:37موسیقی
47:07موسیقی
47:37موسیقی
47:38موسیقی
47:54موسیقی
47:57موسیقی
48:06موسیقی
48:07موسیقی
48:29موسیقی
48:30مجھے
48:32مجھے
48:34مجھے
48:35مجھے

Recommended