#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00کبھی دل کے ہاتھوں مجبور ہوکے سوچتا ہوں کہ بابر کو جا کے دیاں
00:04لیکن میں ڈرتا ہوں بیٹیوں سے اور بیوی سے کہ کوئی نیا طوفان نکڑ کرتے
00:09دیکھو یار بیگ
00:11جب کسی ماملے کا کوئی مسکت حل نظر نہ آئے نا
00:13تو اس کو اوپر والے کو چھوڑ دو
00:16سب ٹھیک ہو جائے گا
00:18ہاں تمہاری اس بات سے تو اتفاق ہے مجھے
00:22سوچتا ہوں اگر آنسوں کی تعبیر خوشی ہے تو
00:28پروردگار میری سنوبر کی جھولی ساری خوشیوں سے پرتے
00:33آمین سم آمین
00:34یار سن مجھے تو دس بجے اپنی بیوی کو لے کے جانا ہے
00:38ڈاکٹر کو اور بج رہے ہیں اس وقت
00:40ساڑھے آٹھ میں تو چلتا ہوں
00:43بھائی میں اکیلا یہاں کیا کروں
00:46چلو میں بھی چلتا ہوں
01:10بھائی میں اپنی بہن کی خدمات لے سکتی ہیں
01:13اس کی نظر میں ایک سے ایک لڑکی ہے تمہارے لیے
01:16بھائی جن اس کی ضرورت نہیں ہے
01:18اس کا مطلب یہ ایک لڑکی تو نے پسند کر لی
01:21جلدی سے نام اور پتہ بتاؤ تاکہ جا کر
01:24نہیں نہیں
01:26کہیں اور جانے کی ضرورت بھی نہیں
01:28کیا بھائی جن
01:31کیا میں اس قابل نہیں کہ
01:32تمہاری قابلیت اور
01:35شرافت پر مجھے پخر ہے
01:40لیکن
01:42سنو پر
01:43بھائی جن میں
01:44آپ کی بہن کا دامن خوشیوں سے بڑھ دوں گا
01:48اور علم اس کا دامن
01:51چنگاریوں سے پڑھ دے گی
01:53ارم یہ سنے گی تو
01:56ہمگامہ کڑھ کر دے گی
01:58میں نے امی اببہ سے بات کر لی ہے
01:59وہ ارم کو سنبھال لیں گے
02:02بس میں آپ کی اجازت چاہ رہا تھا
02:08ٹھیک ہے میں
02:09اس بارے میں ممی اور ڈیڈی سے اور
02:13سنو پر سمجھ رہا کروں گا
02:14بھائی جن بس
02:16اتنا یاد رکھی گا کہ
02:18ارم کے کیے کی سزا مجھے نہیں ملے
02:21پلیز
02:23ناصر بھائی
02:25خوشی کے موقع پر تو کم اس کم اچھی بات کر لیا گیا
02:27تم اسے خوشی کا موقع کہتے ہو
02:29ایک آدمی کا کاروبار تباہ ہو گیا
02:31مل جل گئی
02:31زندگی بکھر کر رہ گئی اور
02:34آپ کی اطلاع کیلئے ارز ہے ناصر بھائی کہ ہم لوگ
02:36ہی زندگی سمارنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں
02:39کاروبار کا کیا ہے
02:40جب انشورنس کے پیسے ملیں گے تو
02:43کاروبار پھر سے اسٹیبش ہو جائے گا
02:45اچھ بھی
02:46انشورنس کے پیسے سے بینکر لون چکھائے جائے گا
02:49ارے ناصر بھائی ایسا کچھ نہیں ہونے بھائی
02:51بینکر لون تو غوری انکل معاف کروا دیں گے
02:53یہاں ایسے ہی ہوتا ہے
02:55غوری انکل بینک میں ملازم ہے
03:31شادی کا ذکر ہو رہا تھا
03:40ارے بھائی تم لوگ بھی کیا تقرار لے کے بیٹھ گئے
03:44اچھا بھلا ہے شیری کی شادی کا ذکر ہو رہا تھا
03:49اچھا بھائی شیری تو بھائی
03:50تمہاری شادی کی بات ہو رہی
03:52شادی ہی خانہ بربادی بہت ہو گیا یہ تماشا
03:54میں تنگ آگیا ہوں اس سب سے
03:57ابھی میرے زخم تازہ ہیں
03:59بھرے نہیں ہیں
04:00لیکن نہ تو کسی کو اس کا اندازہ ہے
04:02اور نہ ہی کوئی احساس
04:03اگر آئندہ کسی نے میری شادی کی بات کی
04:06تو میں بھائی کو لے کر یہ خر چھوڑ کر
04:07فوراں چلا جاؤں گا
04:08سمجھے آپ لوگ
04:10ممی
04:11اب کیا ہوگا
04:12میں تو لڑکی والوں کو زبان بھی دیا ہی
04:14بھائی
04:15بھائی بھائی بھائی
04:16بھائی نہ سا ہی
04:17چھوٹی دیورانی بنا لو
04:18کم سے کم تمہاری زبانی رہ جائے گی
04:22ناسر ٹھیک ہی رہا ہے
04:24اب شادی ہو جانی چاہیے
04:33موسیقی
04:38موسیقی
04:40ایک ہماری بھائی اور بھائی
04:42وہ بھائی اور بھائی اور بھائی
04:42گھر پہ نہیں ہے
04:47ہماری بیاری بھین گھر پہ نہیں ہے
04:50آپ مہد دو کے فریش ہو جائیں تو مجھے بتائیں گا میں آپ کو کھانا لکھا دوں گی
04:55سنیے سنیے
04:58مجھے
04:59مجھے آپ یہ بتائیں کہ آپ مجھے اتنا قدراتی کیوں
05:02صرف اس لئے کہ میں ارم کا بھائی ہوں
05:08میں آپ کو یہ بتاتا چلوں کہ
05:10ترخت کے سارے پھل کھڑے نہیں ہوتا
05:13اس کے زندگی میں اتنی کڑواہت پڑ چکیوں
05:17اس کے لئے پھلو یا باتو کی مٹا سوالیں گی رکھتے ہیں
05:28موسیقی
05:29موسیقی
05:32موسیقی
05:38موسیقی
05:50موسیقی
05:52موسیقی
05:54تمہیں ایک کرسی سنبھالو آکے
05:58لیڈی میں آپ کا آفیس ضرور جوان کروں گا
06:01اگر آپ میں صرف ایک بات مانے گا تو
06:05شیرے یاد میری جان بچپن سے لے کے
06:07اب کت میں نے کبھی تمہاری کوئی بات ٹالی ہے
06:09اس لیے کہ تم نے کبھی کوئی غلط مطالبہ کیا ہی نہیں
06:12بولو کیا منانا جائے
06:14لیڈی
06:17میں بیک پولفری فارمز کے لیے کام ضرور کروں گا لیکن
06:21اس کرسی پر بیٹھیں گے آپ ہی
06:25اللہ تو اسلام آپ رکھے بیٹھا
06:26آپ سے میری زندگی بھی لکھا
06:29اللہ تدا
06:31تیامت تک آپ کسا ہے میں اس سر پر رکھے
06:36بیٹھ
06:36میں بینک کے لون کیلئے بڑی ٹینشن میں آیا
06:40بیٹھا بلکل ٹینشن نہ دو
06:42مجھو ہے
06:43میں نے بلائے تمہارے غوری انکل کو ابھی آتے ہوں کے بات
06:45جب نہیں
06:49بلائے گیا ہم آگئے
06:58آپ نے بھتیجے کو سمجھاؤ کہ بینک لون کی ایڈیسمنٹ کے لیے انشورنس کے رقم کم مل رہی ہے
07:03یہ بہت ٹینشن دے رہا ہے
07:04شہری بیٹا
07:05تم کیوں پریشان ہوتے ہو
07:06اپنے انکل کے ہوتے ہوئے
07:09تم مجھے میرے بیٹے آمیر کی طرح عزیز ہو
07:11اور میں تمہارے چہرے پر ہمیشہ خوشی اور مسکرات دیکھنا چاہتا ہوں
07:16سب ٹھیک ہو جائے گا پریشان نہیں ہوں
07:21خوشی اور مسکرات
07:43سنو بر
07:45تم کیا گئیں میری کائنات اجڑ گئے
07:48میری خوشی میری مسکراہت تمہارے وجود سے ہی تھی
07:53دنیا نے میرا سب کچھ چھین لیا
07:56لیکن تمہارے قدموں کی آٹھ اب بھی اکثر میرے کانوں میں کونچ دیا
08:01نہیں تو آئے تمہیں چاہاں بھی آؤ کونچ رہا
08:07ایسا با جا کے کہنا
08:14آہے بھرتا ہے روتا ہے دل کی ستینا
08:21تو ہے میری زمین تو میرا آسمان
08:41آہے بھرتا ہے
09:37آہے بھرتا ہے
09:44جانے کیا منا یہ نصیر
09:52زندگی سے اب یہ کہو
10:06یہ دوریوں کا سفر
10:10اکیلے کیسے کروں عجیب دکھ ہے میرے جلائے دکھو مجھے
10:24جانے کیا منا یہ نصیر
10:31نہ سایا ساتھ رہے یہ آہٹوں کی سدا
10:39جو دے رہی ہے پتا وہاں تو کوئی نہیں
10:54تم دونوں بہن بھائی جو مل کر
10:56چپ کر چلا رہے ہو نا
10:57اسے میں کامیاب نہیں ہونے دوں گی
10:59سمجھی
10:59کیسے چکے بھاپی
11:01تم خورم کو بے وکوف بنا سکتی ہو
11:03مجھے نہیں
11:04کیسے باتیں کر رہی ہیں
11:07پہلے تک دیر میں کم شدم ڈھائے مجھ پر کہ
11:09اب یہ بے بنیاد اسلام بھی
11:11میرے گھر میں رہ گے
11:13مجھ سے زمان لڑاتی ہو
11:16کل تک تو یہ گھر میرے ماں باپ کا تھا
11:19لیکن آج اگر آپ نے اپنا دعویٰ کری دیا تو
11:23چند دن کی محلتیں دیجئے
11:26میں ہاں سے چلی جاؤں گی
11:27تمہارے حق میں یہ ہی بہتر ہے
11:29چند دن کا مطلب ہے چند دن
11:32اس سے زیادہ تمہیں محلت نہیں دو گی
11:34اپنا انتظام کر لینا
11:40جانے کیا منا یہ نظر
11:48زندگی سے اب یہ کہو
11:55جانے کی جس دیان ہے
11:56جیگم گھو واکم سرزا
12:02شریف
12:17شریف
12:18شریف
12:21کیا تمہیں بھی میری ترے نیم نہیں آ رہی کیوں جیڈی امیم تو جیسے آنکھوں سے پتہ نہیں
12:30خیر میں تو بہت اکیدہ محسوس کرنے لگا ہوں میں آپ کو حالات کے بھرون میں دھستہ ہی
12:38چلا جا رہا ہوں پیدا جب تک تمہارا باپ زندہ ہے تم اکیلے نہیں ہو اور حالات کے
12:44ہور سے نکلنے کے لئے تمہیں بھادری دکھانی ہوگی اب ٹھیک ہے نیم کہنے سننے کا تو وقت نہیں رہا
12:52اب تو
12:53عمت کرنے کا وقت ہے مجھے ڈر ہے شریح کے تمہارے بیٹے کے ساتھ بھی وہی نہ ہو جو تمہارے
13:02ساتھ ہوا
13:05میں نے دی ایسا نہیں ہوگا اپنے ساتھ تو میں نے ظلم کر بھی لیا اور سہ بھی لیا
13:13لیکن اپنے معصوم بیٹے کے ساتھ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہونے دوں گا
13:17میں بھائی
13:24دراصل شریح اچھے کی وجہ سے دوسری شاڑی نہیں کرنا چاہتے لیکن میرے پاس اس کا ایک خل ہے
13:31کیا مامی پلیز جلدی بتائیں انہا لڑکی والوں کا سامنے میری ناپ کٹ جائے گی
13:36ہاں وہ ہر بس ہے یہ کیا ہے کیوں نہ بھائی کو نہیں مامی بھائی کو میں سنوبر کے حوالے
13:46ہرگز نہیں کروں گی
13:47ساری زندگی اس کی یاد میں تڑپے گی یہی اس کی سزار لیکن میں تو کچھ اور کہنا چاہ رہا
13:54ہوں بھائی
13:54وہ کیا تم ایسا کرو نازو بھائی کو گود لے لو کیوں کہ تم بے اولاد بھی ہو
14:04ماما یہ تو مسئلہ ہی ہو جائے گا
14:07نہیں مامی میں اسے گود نہیں نہیں سکتی
14:13ایسا ہی ہو سکتا گبھی
14:20نسی
14:31سمتھنگ رانگ سویٹھارٹ کیا بات ہے کوئی گھر پر ہے کیا جس کی قسمتی خراب ہو اس کے ساتھ تو
14:40سب غلطی غلط ہونا ہے نا
14:41بھئی تمہاری فلسفیانہ باتیں میرے تو سر پر سے گزر جاتی ہیں آسان الفاظیں بات نہیں کر سکتی کیا
14:48رائیلا میری زندگی اتنی مشکل ہو چکی ہے کہ اب آسان لفظ ڈھوننے سے بھی نہیں ملتے
14:58خیر تم سننا چاہتی ہو میرے ساتھ کیا ہوا ہے
15:02ایک بڑے گھر کی بہو
15:06ارمانوں سے بہاتی نہیں گئے
15:07پر چکی ہے اس پر چکی ہے
15:10جمعانوں سے بہت سوچ کونٹ ڈھوننے
15:16اپنی اوٹ کونٹھنے پر چکی ہے
15:16موٹوں سے بہت سوچ کم کامی
15:17بہت سوچ کبہ
15:17بہت سوچ کنٹھنے پاک
15:20چکی ہے
15:21اس پر چکے چکے میرے
15:22گتانی
15:45موسیقی
16:15موسیقی
16:26موسیقی
16:29موسیقی
16:35موسیقی
16:44موسیقی
16:55موسیقی
16:57موسیقی
16:57موسیقی
16:59موسیقی
17:00جی نہیں ہمیں نہیں جس کو ملنا چاہیے تھا اسی کو ملا
17:06وہ ناصر میں یہ کہا کرتے ہیں کہ اللہ کی لاتھی بے آواز ہوتی ہے
17:10اور یہ کہ جب وہ مہرمان ہوتا ہے تو کھل کے مہرمان ہوتا ہے
17:13اس کی یہ بات سچ ثابت ہے
17:15یا ناصر کا کیا ذکر ہے
17:17باپ تو خزانے کے ہو رہی تھی میرا دل تو
17:20آپ اپنے نازم دل کو تھاندے ہیں
17:23اس لیے کہ یہ خبر سننے کے بعد دل کا دورہ بھی پڑھ سکتا ہے
17:27لہٰذا احتیاط بہت ضروری
17:29تو خبر یہ ہے زر تاج بیگم
17:32کہ آج چالیس ہزار والے بارڈوں کی قرآن تازی چھپی ہے اخوار میں
17:37اور پہلا انام مبلغ پانچ کروڑ روپیا
17:42آپ کی ساپ کا بہو سنوبر کے ایک بارڈ پر لکھا ہے
17:49پانچ کروڑ
17:51سنوبر کے نام یہ کیسے ہو سکتا ہے
17:54ہو سکتا نہیں
17:55وہ کیا ہے
17:58بیشن نام تو آپ کے زر تاج ہے لیکن زر کا یہ تاج کسی اور کے سر پر سجھ گیا
18:01اب آپ اپنا نام بدل لیں
18:04پھلا تو ہوش سمالیں ہم جا رہے دفتر
18:21اے اے اے اری نازو فون اٹھا
18:26ابھی تک پڑی سو رہی ہوگی آدھت ہی بنا لی دیر تک سونے کی
18:30ادھر میرا دل ڈوبا جا رہا ہے
18:33ہلو ہلو ہلو
18:35اری نازو
18:36ارے ممی اتنی صبح صبح
18:38چلدی بستر چھوڑ اور میری طرف آ
18:40ارے بہت ضروری بات کرنی ہے کچھ خبر بھی ہے
18:43ارے ممی ہاتھی ہوں لیکن بتائیں تو صحیح کے بات ہے کیا
18:47وہ پانچ کروڑ کا انامی بانڈ نکل آیا ہے
18:50کیا ممی آپ کیا کہہ دیئے ہمارے پانچ کروڑوں پہ ہے
18:55آپ نے آپ نے کو فون کر دیا
18:58اچھے چھوڑے میں آپ کو لے کے ابھی آ رہی ہوں
19:01ہاں بس جلدی آ جاؤں
19:03آپ بانڈ نکال کے رکھیے بس
19:04بس ہم دونا سپارل آ رہے ہیں
19:06اوکی
19:13ہائے ہائے
19:14پتہ نے کمبخت نے کہاں رکھ دیئے
19:21ہائے
19:22کہیں دے کے تو نہیں چلی دی
19:28یا خدا
19:33ہائے
19:35ہم نے تو اسے
19:36اتنا موقع ہی نہیں دیا تھا
19:41یا خدا
19:43کہاں ڈھونے
19:49مل گئے
19:51یا اللہ دیرا شکر
19:54ہاں
19:55اب میں کروڑ پتی بن جاؤں گی
20:03ہاں
20:03کہاں تھی آپ
20:05اتنے پانڈ کیا
20:05آپ نے پانڈ پانڈ کیا ہوا تھا
20:06آپ کو پتہ چلا
20:08وہ تو سنو پر دیتی کمی نہیں
20:09اس کا پانچ کروڑ کا پانڈ نکڑا ہے
20:12پانچ کروڑ
20:14پانچ کروڑ کہا نا تم نے
20:16ارے آپ تو سنکے چکر آ گئی
20:17دیکھیں گی تب کیا ہوگا
20:19اچھا چلے
20:20اب ممی نے بلایا
20:21ابھی ابھی پلیز ٹھہرو
20:23مجھے اتنی بڑی خوشی کو فیل تو کر لینے تو
20:26پانچ کروڑ
20:27مجھے تو یقین نہیں آرہا کہ میں
20:29ایک کروڑ پتی ہو گئی ہوں
20:32لا تیرا شکر
20:33میں؟
20:34ہم کروڑ پتی بن گئے
20:36پانچ میں سے دو کروڑ تو میں ہی لے لوں گی
20:38نازو
20:39تم تو بہت فراغ دلو
20:41میرے لیے تین چھوڑ دیئے
20:42ویسے بھی میری ضروریات تم سے کہیں زیادہ ہیں
20:45ڈیفنس میں میں نے نومی کے نام سے کوٹی بھی تو خریدنی ہے
20:48اور
20:49تین کروڑ تم لے لوں گی
20:51تو ممی، ٹیڈی اور شیری کے لیے کیا بچے کریں؟
20:54ہوفو بابا
20:55انہیں محلہ اتنی رقم کی کیا ضرورت ہے؟
20:58گاڑی ہے، بزنس ہے، بینک بیلنس ہے
21:02ہمم، میں نے ایچولی پلان کیا ہے
21:04کہ ناصر کے ایک فرنڈ ہیں ان کا شروع ہے
21:07وہاں سے میں کار بک کروڑوں گی
21:08میٹالک کلر ہے اور میری فیوریٹ کار ہے وہ
21:12گاڑی تو آپ نے بک کروڑی، ڈرائیو کرنا تو آپ کو آتی نہیں ہے
21:15بے وفوف لڑکی، کروڑ پتی لوگ خود ڈرائیو نہیں کرتے
21:18بلکہ ڈرائیو رکھتے ہیں شان کے ساتھ
21:21بھائی یہ تو زیادتی ہے، ایک کروڑ زیادہ؟
21:26اچھے ایسا کرتے ہیں کہ آدھا آدھا کر لیتے ہیں
21:29نہیں نہیں، یہ نہیں ہو سکتا
21:31ہاں، پانچ کروڑ میں سے کچھ بچ گیا تو تمہیں دے دوں گی
21:35لیکن، تم نے یہ نہیں بتایا کہ تم کیا کروگی؟
21:39اللہ رکھے، تمہارے پاس بھی تو سب کچھ ہے
21:41ارے، میں تو جمیل کے ساتھ برڈ ٹور پہ جاؤں گی
21:44دنیا دیکھوں گی، خوب انجوائی کروں گی
21:48ہاں، لیکن میں ناصر اور نومی کو لے کے عمر پہ جاؤں گی
21:52اچھا، چلے نا، جا کے بان تو کم از کم حصول کر لیں
21:55میں نے مامی سے کہا بھی تھا کہ جب مل جائے تو بان کر دی جائے گا
21:58مگر وہ تو، اوکی اوکی، تم چلو، بلکہ میں یوں کرتی ہوں کہ نیبر میں زہدہ ہے
22:03اس سے کہہ دیتی ہوں کہ نومی آئے تو اسے اپنے پاس بٹھا لیں
22:06چلو دیکھا
22:16موسیقا
22:51بھائی جلدی گھر آگیا آج
22:54بھائی تم بھی اچھی بھورتوں دیر سے آؤ تو شکر اور جدی آؤ تو مصیبت
23:00اچھا وہ من بھر کا سر ہلا دیا تولے بھائی کی زبان نہیں ہلا جاتی یعنی وجہ نہیں بتا سکتے
23:07کہ جلدی کیوں آگیا
23:08ارے بھائی وجہ ہے اور بہت بڑی وجہ ہے بھائی میں آفیس چھوڑ کر اس طرح گھر میں آگا ہوں
23:15کیا وجہ ہے بھائی مجھے بھی تو آخر پتا چلے
23:17اچھا تو اس کا مطلب ہے کہ تم وجہ جانے بغیر میری جان نہیں چھوڑ گی
23:22تو پھر سنو پتا ہے کیا وہ
23:24آفیس میں مجھے اپن پانا ہے
23:26تو پھر سنو پتا ہے پانس روڈ کا مطلب ہے
23:48اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ہے
23:50مجھے لگتا ہے کہ میری ساری نمازیں سارے روزیں ساری عبادتیں پوری ہو گئیں
23:56وہ کہتے ہیں نا کہ تیرے ہاں دیر ہے اندھیر نہیں ہے
24:01اور یہ بھی کہتے ہیں نا کہ
24:03اللہ جب دیتا ہے چپ پھاڑ کے دیتا ہے
24:07ویسے وہ میری سنوبر کا ہے میں ابھی دیکھا آتی ہوں
24:11مجھے لگتا ہے
24:25نسی
24:36ہاں
24:37ہاں چھری وہ موٹن والی ڈیل فائنلائز ہو گئی
24:39جی ڈری ڈیل تو فائنل ہو گئی ہے
24:42اور پارٹی بھی خاصی ساؤنڈ معلوم ہوتی ہے
24:45گوڈ اس کا مطلب ہے کہ تمہیں اب پولٹی کی بزنس کی سمجھ آگئی
24:49اس کے علاوہ بھی کافی باتوں کی اب سمجھ آنے لگ گئی ہے مجھا
24:53خیر
24:55انکل غوری آج کل نظر نہیں آرہے
24:57بھائی وہ اپنے بیٹی کی شادی کی تیاریوں میں مصروف ہے
24:59آج کل بینک سے بھی چھوٹی لے رکھی ہے
25:02ہلو
25:02آئیے
25:03سلام علیکم
25:06سلام علیکم
25:07تمہارا ہی ذکر ہو
25:09پیڑی میں کام دیکھتا ہوں
25:15کیا پاس ہے بہت
25:16بیزاد ہدھر آ رہے ہیں
25:18اے یار بیگ
25:19یہ شاپنگ جو ہے نا
25:20ہم مردوں کا کام ہے
25:23بیگم کو ابھی شاپنگ سینٹر چھوٹ کے آیا ہوں
25:25سوچا تمہارا پاس چلوں ذرا چائے بھائی پیڑیوں
25:27چائے تو پھلواؤ یار
25:28ہاں چھوٹ
25:32چائے پھلواؤ
25:33ٹھیکی ہاں
25:36بھائی یہ بغیر چینی کی مجھے کس کی ہے
25:38مجھے کونسی شگر ہے
25:39بھائی میرے ساتھ
25:41تم بھی تھوڑا پرحیز کر لیا کرو
25:42کہیں ہے نا کہ بلکل میٹھے سے جاؤ
25:44آہ یار کہتے تو تم صحیح ہو
25:46اس عمر میں بیماری ہیں ہم نے کے لئے بلکل تیار بیٹھی ہوتی ہیں
25:49بس تمہیں اچھے کی آگے میں
25:52دوسرے فون کرنے والا تھا بہت ضروری بات کرو گئی
25:54خیریت کیا گھر میں پھر کوئی گھڑ پڑے
25:56یار بڑھ نہیں ہے کھلبلی مچی ہوئی ہے
25:58یار کیا پہلییں بجھوارے ہو
26:00کھل کے بتاؤ کیا بات ہے
26:02تمہیں یاد ہے نا کہ میں نے بہو کو
26:05سوری سنوبر کو
26:13میں خوش ہو رہا تھا کہ چلو بچی کے کام آ جائے گی
26:15تمہاری عقل گھاسر گئی
26:17کام آ جائے گی
26:18ارے گد کی طرح پڑ جائیں گے لوگ اس کو اکیلی بچی ہو
26:21آئی یار یہ بات تمہیں سوچی نہیں
26:23تمہاری اس بات کے بعد مجھے اس کی فکر ہوگی
26:26اللہ اس کو اپنی حفظ و حبان میں رکھ لے
26:28آمین
26:29نسی بتاؤ اس خبر سے گھر میں ریاکشن کیسا ہے
26:34قوسے قضا کی طرح
26:35رنگ پھیل گئے ہماری بیگم صاحبہ کے چہرے پر
26:39ایسے اس
26:39ایکشن کا اصلا ریاکشن کیا ہے یہ
26:41تم گھر جا کے پتہ چلے گا
26:42یار تم چائے مانگوا ہو
26:44اس سے پہلے کہ بیوی کا فون بجنا شروع ہو جائے
26:47پائے ہیں کہ چائے دفتر ہے کیا ہے
26:49ہم
26:52بھئی چائے کا کیا ڈیلے ہے
26:53ہاں جلدی کریں پریز
27:04ممو
27:04اس مبارت مام کی شکل تو دکھا دیں
27:07جس نے ہمیں کروڑ پتی بنایا
27:09انہی لڑکیو
27:10چھری کے نیچے دم تو لو
27:13ابھی بتاتی ہوں
27:14میں نے سارا حساب کتاب کر لیا ہے
27:19پچھلے مہینے تمہارے مامو شب بنائے تھے
27:21تمہارے اببہ سے کہہ رہے تھے
27:23کہ گاؤں میں ان کی زمین کے برابر
27:25کوئی زمین بک رہی ہے
27:26انہوں نے کہا کہ اس کی کٹائے پر
27:29کوئی پچاس لاکھ عمدن ہی ہوتی ہے
27:31اس وقت پیسوں کا مسئلہ تھا
27:33تمہارے اببہ کے پاس نہیں تھے
27:35اب پیسوں کا کوئی مسئلہ نہیں ہے
27:37میں نے انہیں فون کر دیا ہے
27:38کہ ساری زمین خرید لیں
27:40تو ممی کیا رقم؟
27:42ارے بھائی شب بن تو کہہ رہے تھے
27:44کہ ساری رقم کی زمینیں خرید لیں
27:47لیکن میں نے تم دونوں کا حصہ
27:49علیدہ کر دیا ہے
27:50ممی یہ آپ نے بہت اچھا کیا
27:53جو ہم دونوں کا حصہ
27:54علگ علگ کر دیا
27:55پتہ کیا ہم دونوں نے تو پلاننگ بھی کر لیا
27:58کہ ہم نے کیا کیا کرنا ہے
27:59اور میں نے تو اپنے لئے
28:01کار بھی بک کروالی ہے
28:04اچھا یہ دیکھو
28:05میں نے کبھی تم دونوں کے ساتھ
28:07کوئی نائنصافی کیا
28:08یہ پانچ لاکھ شادیہ کے نام
28:12اور پانچ لاکھ ناجین
28:14اور زمین میں نے اپنے نام لکھوا
28:16کیا پانچ لاکھ
28:20ممی
28:21آپ کیا پانچ کروڑ کی زکاعت
28:23نکال رہی ہیں
28:24ہمیں اپنا پورا حصہ چاہیے بس
28:27ممی نازیہ ٹھیک تو کہہ رہی ہے
28:29پانچ کروڑ میں سے پانچ لاکھ
28:31تو اونٹ کے موں میں زیرا
28:33میرے لئے تو یہ بہت کام ہوں گے
28:35میرے تو کئی ارمان بھی پورے نہیں ہوں گے
28:37اور آپ تو چانتی ہیں
28:40میرے لئے تو تین کروڑ بھی کام ہوں گے
28:43کل بھائی شبن آ رہے
28:44انہیں کیا کہوں
28:46ارے باپا آپ کوئی بات مات کیجئے
28:49ہم خود مامو شبن سے بات کر لیں گے
28:51ٹھیک ہے
28:51اے لو
28:53ابھی تو رقم پاس آئی نہیں
28:54اور تم نے
28:55ماں کو دودھ میں سے مکھی کی طرح نکال کے پھیک دیا
28:59ہاں کیسے دے دوں میں تم لوگوں کو بون
29:01بات سنا
29:03زمینوں سے جو رقم آئے گی نا
29:05اس میں سے میں تمہیں چھے چھے لاکھ روپے دے دیا کروں گے
29:08اس طرح ہر مہینے تمہیں پچاس پچاس آزار روپے ملتے رہیں گے
29:12ایش کروگی ایش
29:13مامی ایش کرنے کے لئے تو کہہ رہے ہیں
29:16اچھا جلدی سے اٹھیں ہم بانڈ لاکھے دیں تاکہ ہم کیش کروائیں
29:19ہاں ہاں مامی
29:21رشادے ٹھیک کہہ رہی ہیں
29:22ابھی تو بینک کا وقت بھی ہے
29:24پھلیز جلدی سے جائیں بانڈ لاکھے دیں مجھے
29:30ارے
29:32یہ تو فوٹو کپ یہ ہے
29:34اصلی بانڈ کا ہے
29:35ہاں
29:36تو کیا یہ فوٹو کپیز ہیں
29:39لیکن اوریجنل کہاں ہیں
29:46دادا پوتے میں بڑی دوستی ہے
29:48لیکن جیسے ہی لزیزہ فالودہ سامنے آتا ہے
29:51سب دوستی بہتی ختم
29:52لزیزہ فالودہ مکس
29:55ایک لیٹر دودھ میں صرف پندرہ منٹ پکائے
29:57اور مزے دار لزیزہ فالودے کے پانچ گلاس تیار
30:00میرا جلی فالودہ
30:02ہمارا ربڑی فالودہ
30:04مزا ایسا کہ کھاتے وقت
30:06کوئی دوستی نہیں
30:07دسیزہ فالودہ مکس
30:09میچھی ہے اس کی دوستی
30:14لیمو پانی ہو جائے
30:16لیمو پانی کیوں
30:17گرمی بگائے کھول رکھے
30:19دیکھا یہی ہے سیکرٹ
30:21سمسپ لیمو پانی
30:23کبھی بھی کہیں بھی
30:25کیا آپ کے پاس
30:27میرے لیے کتابیں
30:29ہیلونیں
30:30دوائیاں
30:31ساف بزدر
30:32کپڑے
30:33اور پیار موجود ہے
30:35اپنے وسائل کے مطابق
30:36خاندان کا انتخاب
30:37نہ صرف آپ کی ذمہ کی سکھی بناتا ہے
30:39بلکہ بچوں کو بھی بھرپور توجہ
30:41اور پیار دینا ممکن کرتا ہے
30:53بھابی
30:58بھابی
30:59میں کل یہاں سے چلی جاؤں گی
31:01میں نے انتظام کر لیا
31:03کیسی باتیں کریو سنوبر
31:05میں جانے دوں گی تو جاؤں گی
31:07اتنی گرمی سے آئی
31:09جوس پیو گی
31:11خورم
31:12سنوبر کا آفیس تمہارے راستے میں پڑتا ہے
31:14تم اسے ساتھ کیوں نہیں لائے
31:17اچھا ویسے خیر چھوڑو
31:19کل سے اسے کہیں جانے کی ضرورتیں
31:23بھائی
31:24ان کی طبیت تو ٹھیک ہے نا
31:26ہاں ان کی طبیت ٹھیک ہے
31:28اصل میں وہ تمہارے پریس بانڈ پر پانچ کروڑ روپے کا انعام نکل آیا نا
31:33تو اس کی شیرنی ان کی زبان پر اتر آئی ہے
31:36کیو ایرام ٹھیک ہے نا
31:37اسے کہتے ہیں بن بادل برسات
31:41سنوبر تمہیں بہت بہت ممائک ہو
31:44تمہارا پہلا ہی نام نکلے
31:45میری زندگی میں اب
31:47کوئی بھی چیز مبارک نہیں رہی
31:49اور ویسے بھی
31:51یہ نامی رقم تو
31:54میری اچھڑی مانگ اور
31:56سونی کوت کی زندہ دار ہے
31:58میری جان سنوبر
31:59پریس غصہ تھوک دونا
32:01اور میری بات مانو
32:03تو خرم سے شادی کر دیں
32:05اپنا راستہ بدلو
32:08بیوکوف منزل تمہارے سامنے ہے
32:10کسی باتیں کر رہی آم بھاپی
32:13جو منزل ہی نہیں اس کی طرف جانا کیا
32:17تمہارے تو پیر زمین پر نہیں ٹکتے
32:19اور دماغ دیکھو ساتھ میں
32:21آسمان پر پہنچاو
32:23یہ میری ہی غلطی ہے
32:25کوشش کیجے گا کہ آئندہ اسی غلطی نہ ہو
32:29حسد خدا پا
32:31رقم ہاتھ آئینی اور
32:33گھمن دیکھو ذرا
32:34میں تمہیں اور برداشت نہیں کر سکتی
32:37دفاؤ جو میرے گھر سے ابھی اور اسی وقت
32:41گرم
32:41میں تمہیں تو چھوڑ سکتا ہوں لیکن
32:44اپنی بہن کو نہیں چھوڑ سکتا
32:45آسنو گر میری ساتھ
32:48آجو
32:54موسیقی
33:00موسیقی
33:09موسیقی
33:14ممی
33:15کمینی کتی شاتر اور چلاکی
33:19یہ تو سرسر زیادتی اور ناانسافی ہے
33:23میں خوشی کے مارے گھر کے سارے کام چھوچھڑ کے گئی
33:27یہ شکل سے کتنی معصوم اور بولی دیکھتی تھی
33:32مگر تھی بڑی چلاک اور شاتر
33:35جاتے جاتے اصلی بانڈ ڈے گئی اور فوٹو کپی چھوڑ گئے
33:40فوٹو کپیز رکھ کر ہم سب کو بے بکو بنا
33:43میں نے تو کار تک بک کروالی تھی
33:46اگر ناصر کو پتہ چل گیا تو
33:49ہای ہای آپا تو کونسی قیامت آ جائے گی اگر ناصر بھائی کو پتہ چل جائے گا تو
33:54زیادہ سے زیادہ خدا کی بے آواز لائٹی کی آواز تو نہ دیں گے وہ
33:56اس سے زیادہ کیا ہونے والا ہے
33:57ارے چپ کرو یہ سوچو کہ آپ کرنا کیا چاہیے ہماری رقم واپس کیسے آئے
34:04تم ایسا کرو جمیل کو فون لگا
34:09ایسے موقع پہ ان کا شیطانی دماغ خوب کام پہ ہے
34:12دیکھو آپا تنظمت کرنا اچھا
34:14ہر برے وقت میں میرا ہی میاں کام آئے تم لوگوں گے
34:17ارے تم یہ بہت مبایس ہے کا وقت نہیں ہے بھائی
34:20تم یہ سوچو اور جلدی سے فون کرو
34:24ہائے ہائے
34:25کتنا اچھا وقت تھا
34:28خوشی آتے آتے وابس چلی گئی کمبہ
34:32جمیل کو ہی فون کرنا پڑا
34:38ہیلو
34:39جمیل آپ کہا ہے
34:43اچھا آپ ایسے کریں کہ فورا امی کے ہاں آ جائے
34:47ہاں بہت ضروری بات نہیں بہت ضروری باتیں کر دیئے
34:51جلدی آ جائیں بہت ضروری کام ہے آپ سے فورا آئیں
34:53اوکی اللہ حافظ
34:56آ رہے
35:03نسیر
35:23میرا دل تو بیٹھا جا رہا ہے
35:24اور دماغ بھی سنو ہوتا ہے
35:26جمیل بیٹا تمہیں کوئی دماغ لڑا
35:30میں اتنی دیر سے یہ ہی سوچ رہا ہوں
35:36اتنی بڑی رقم سنوبر کو اتنی آسانی سے ہڑپ نہیں کرنے تکا
35:43مگر کیسے جمیل
35:44اتنی بڑی رقم لانا آسان کام نہیں ہے
35:47جی اب سیدھی انگلی سے نکلنے والا نہیں ہے
35:50تم لوگ جو بھی کرنا ہے جلدی کرو
35:53کہیں ایسا نہ ہو
35:54کہ سنوبر سارے روپے
35:56اپنے بھائی کو دے دے
35:57مجھے بھی یہی خطش ہے
35:59ایک ترقیب آ رہی ہے میرے ذہن میں
36:02جمیل اپنے پاس زیادہ پاپ نہیں ہے
36:03اب بتا بھی چکے
36:05کسی طرح سے سنوبر کو راضی کرتے ہیں
36:07کہ وہ شادی کر لیں
36:09پھر اس کی اطلاق کروا دیتے ہیں
36:13اور ایک بار پھر شہری سے اس کی شادی کر دیتے ہیں
36:18لیکن اس میں تو شرعی نکتہ بھی لاغو ہوتا ہے
36:21مگر یہی وائد حل ہے
36:23اس پر عمل کر کے ہم سنوبر کو
36:26دوبارہ اس گھر میں لاسکتے ہیں
36:28مگر ماما کیا
36:32آپ اور ٹیٹی سنوبر کو اس طرح سے خوبول کر لیں گے
36:36بھئی میرا دماغ تو کچھ کام نہیں کر رہا ہے
36:38ارے آپ کیوں اتنا علج رہی ہیں
36:40پہلے بان تو ہاتھ آنے دیں
36:42پھر سوچیں گے کیا کرنا ہے
36:43چلو تمہاری بات مان لیتے ہیں
36:47لیکن سنوبر کا نکہ کروائیں گے کس سے
36:51اور دوسرے یہ کہ
36:52کوئی قابل اعتبار بندہ ہونا چاہیے
36:56یہ بات پانچ کروڑ کی ہے
36:58جو معمولی رقم نہیں ہے
37:00اور پھر شہری
37:03کیا وہ اس بات کیلئے راضی ہو جائے گا؟
37:06ارے اس کی کیا بات ہے
37:07وہ مجنو تو
37:09سنوبر کا دیوانہ ہے
37:12خوش ہو جائے گا اس بات سے
37:13بس مسئلہ
37:16تو ایک قابل اعتماد
37:18بندے کا ہے
37:21ڈھونڈ لیا بندہ
37:22بیٹھے بیٹھے
37:23اتنے جلدی کیسے ڈھونڈ لیا؟
37:25اس کام کے لیے شکیل سے بہتر
37:27اور کون ہو سکتا ہے؟ بلکل ٹھیک
37:29بندہ چنائے تمہیں شکیل
37:31اگر سنوبر سے بات کون کرے گا؟
37:34مامی اور کون؟
37:35نا بابا نا
37:37مجھ میں ہمت نہیں ہے
37:39اچھا پھر میں اور آپ چلے جائیں گے
37:42نازو
37:44تمہارا کیا خیال ہے؟
37:45کیا وہ
37:48وہ راضی ہو جائے گی؟
37:50ضرور ہوگی؟
37:52جب ہم بچے کا
37:53اس پر جذباتی دباؤ ڈالیں گے
37:56تو
37:57کیسے راضی نہیں ہوگی؟
38:04بیٹھیں
38:04شکریہ
38:06شکریہ
38:09نو فارمالٹی
38:10بیسے مصنمر بات کیا تھی؟
38:13بات کیا ہونی تھی سر
38:15وہی زن، زہر اور زمین کا ماملہ
38:19در حال
38:21میرے پانچ کروڑ روپے نکلے تھے
38:23جس کی وجہ سے وہ یہ ساری پروپرمز ہوئی ہیں
38:52موسیقی
38:54اوہ تو یہ بات ہے
38:56پانچ کروڑ روپے
38:58پیسے آپ پریشان نہ ہوئے
38:59میں آپ کے ساتھ بھی
39:01آپ اس وقت ٹینشن میں ہیں
39:03چلیں کہیں بھاہر ڈینر نہ کریں
39:06اس کے بعد میں آپ گھر ڈروپ کر لوں
39:07آپ مجھے سر
39:10مجھے آؤٹنگ پہ لے جائیں گے
39:13ڈینر کریں گے؟
39:14ہاں ہاں ضرور چلیں
39:16ہاں
39:18پانچ کروڑ کے جاتے آپ پہ پہ پہ چلیں گے
39:21ہاں
39:22شکریہ
39:23شکریہ
39:25سنیے سنیے میری بات تو سنیے
39:35کیا بات ہے
39:36تمہارے موڑ کے اوپسے ہیں
39:39کیا ہوا
39:39ہاں
39:42تمہارے بات آپ سمجھ میں آ رہے ہیں
39:46میں
39:47میں اپنا اسطفہ تمہیں دیتوں گے
39:50اپنے باس کے بموں پہ مار دینا
40:01موسیقی
40:05موسیقی
40:06موسیقی
40:09موسیقی
40:22موسیقی
40:23موسیقی
40:24موسیقی
40:29موسیقی
40:30موسیقی
40:31موسیقی
40:32موسیقی
40:33موسیقی
40:34موسیقی
40:35موسیقی
40:36موسیقی
40:37موسیقی
40:39موسیقی
40:46موسیقی
40:50موسیقی
40:55موسیقی
40:56موسیقی
40:59تم دونوں کے مو لٹکے وئے دیکھ کر ایسے لگتا ہے جیسے ہماری دعائیں رائے گا چلی گئی
41:06کیا بتائیں ماما ایرم بیچ میں آگئی ورنہ سارے معاملات نے مٹ چکے ہو
41:12ہاں ٹھیک کہہ رہی ہیں
41:14بتائیں ممی ایرم نے تو طفالیں بدتمیزی مچا رکھا تھا
41:18اللہ کی پناہ بلکہ میرا تو دل چاہ رہا تھا کہ ایک ہاتھ دوس کے
41:22اور آج تو سنوبر بھی بہت بول رہی تھی
41:26چلو سنوبر تو اپنی تھی بول سکتی ہے لیکن یہ ایرم
41:31مجھے تو غصہ اس بات پہ آ رہا ہے کہ تم سب کچھ یہ برداشت کیسے کرتی رہی
41:36تو اور کیا کرتے ضرورت ہماری تھی گھر اس کا تھا کرنا پڑا برداشت
41:41خدا ہے اب کیا ہوگا کوئی پیر فقیر کو دیکھو کوئی گنڈا تعویز کرو
41:46کہیں ایسا نہ ہو کہ دولت ہاتھ سے چلی جائے
41:49جمیل تم تو ایسے لوگوں کو جانتے ہو نا
41:52ہاں ہاں جانتا ہوں بیسے نازو تم اس ماملے کو صحیح طرح سے ہینڈل نہیں کر سکیں
41:57آرے یہ کیسے کہہ سکتے آپ ساری کوشش تو میں نے کی تھی
42:05جمیل تم مجھے یہ بتاؤ تم کرنے والے کیا ہو
42:09وقت آنے پہ سب کچھ پتا چل جائے
42:16سب کچھ
42:21سب کچھ
42:23سب کچھ
42:24سب کچھ
42:25سب کچھ
42:26سب کچھ
42:29سب کچھ
42:31پاتک یہ بتاؤ
42:32کہ اتنی بڑی رقم ہاتھ سے نکل جانے پہ
42:35گھر میں تو کافی پتا ہوگا
42:37بھاگی تو اپسٹ ہوں گی کافی
42:39ایسی ویسی
42:41سازشی ٹولا فوراں گٹ جوڑ میں لگے
42:44ہماری بیگوں ساہزوانے
42:46فوری طور پہ
42:47بیٹیوں کو اپنے کمرے میں ہی کٹھے کیا
42:50اور
42:52سازشوں کا آگا
42:54کیا ناصر بھی ہے
42:55نہیں نہیں
42:56ناصر تو بہت شریف آدم ہے
42:58اور وہ لکھ سے وہاں بلکل نہیں ہوتا
43:01یہ تو ہماری بیٹیاں
43:03اور وہ دونوں جمیل اور اس کا دمچلہ
43:06شکیل
43:07اس کا مطلب تو یہ ہوا
43:09کہ پھر سنوبر بیٹی سے یہ بان ہتھیانے کی پلاننگ کی جارہی ہے
43:13نہیں
43:14میرا خیال ہے اس بار ایسا نہیں ہوگا
43:16اس لیے کہ
43:18سنوبر کی بھابی
43:19اس کی ساتھ کو نندو اور ساتھ سے زیادہ پیاد ہے
43:22اکیلی سب کو سنبھار لے گی
43:25یہاں کی تو اور بھی پریشانی کی بات ہے
43:27بیک
43:28اچھی اکیلی ہے
43:29بڑھنا لمبا ہے
43:31اور ملے پریشانی ہوئی ہے
43:33نہیں
43:35انچاللہ سب ٹھیک ہوگا کیونکہ
43:37بچانے والا
43:38مارنے والے سے بڑھا
43:44چاہیں
43:44لے جو بڑھنے والا
44:02خورم
44:02کھورم
44:03تم یہ بیگ لے کر کہاں جا رہے ہو
44:06تمہاری وجہ سے میں نے اپنے ہس بند سے جھگڑا کیا
44:08اور اب جب کہ مجھے تمہاری شدید ضرورت ہے
44:11تو مجھے چھوڑ کے جا رہے ہیں
44:12آپ کو میری نہیں
44:14میرے ذریعے پانچ کروڑ روپے کی ضرورت ہے
44:16پاگل مت کنو خرم
44:19سنوبر کے لیے تم نے ممی ڈیڈی سے بات دیا
44:21شوقت سے بھی تم نے رشتہ مانگا تھا
44:24اور اب جب میں وہی سب کچھ کرنا چاہ رہی ہوں اور تم
44:27معلوم مجھے آپ نے کیا کیا تھا
44:30جب میں نے سنوبر سے شاری کرنے کا سوچا تھا
44:33تو آپ نے طوفان کھڑا کر دیا
44:36اس بیجاری کو طلاق یافتہ کہہ کہہ کر
44:39آپ نے اس کی عزت پہنچھا لیا تھا
44:40یہ کیا تھا
44:42چلو میں سنوبر سے معافی مانگ لیا
44:47اتنی جلدی تو گرگٹ بھی رنگ نہیں بدلتا
44:52خرم تم بھول جاتی ہو کہ میں تمہاری بڑی بہن ہوں
44:56بڑے چھوٹے کا لیاز تو آپ نے خودی ختم کر دیا
44:59میں جا رہا ہوں
45:00خدا حافظ
45:02خرم
45:05یہ کیا بھائی تم
45:07یہ مطلب تم کدھر جا رہا ہوں
45:10نہیں بھائی
45:10تمہارے بغیر میں نہیں رہا سکتا
45:12تم یہی میرے ساتھ رہوگے
45:13نہیں بھائی مجھے جانا
45:14نہیں نہیں خرم پلیز
45:15دیکھو
45:16تم میرے چھوٹے والی ہو
45:18میں یقین جلو میں تمہارے بغیر میں رہا سکتا
45:20نہیں خرم
45:21پلیز
45:22بھائی مجھے
45:31یہ دوریوں کا سفر
45:35اکیلے کیسے کروں
45:38عجیب دکھ ہے میرے
45:42جلائے دھپ مجھے
45:52سنوبر
45:52اب بھی وقت ہے
45:54میری بات مان جو
45:55اور رہا سوال بابر کا
45:57تو وہ ہم عدالت میں مقدمہ کر کے
46:00اسے لے ہی لیں گے
46:01پلیز بھائی
46:04مجھے پیک گلت چھوڑ دیں
46:07ٹھیک ہے
46:08میں تمہیں چھوڑ دوں گی
46:10تم آرام کرو
46:11لیکن ایک بات ضرور کروں گا
46:13میں چاہتی ہوں کہ
46:14ممی ڈیڈی کو فون کر کے بلا لیتے ہیں
46:17اور پرسن جمعے کا مبارک دین ہے
46:19اور گھر میں سادگی سے ہی
46:20میں تمہارا خرم سے نکاح کرا دیتا
46:22ویسے بھی دیکھو
46:23لوگوں کے مو بند ہو جائیں گے
46:25بھائی
46:27اگر آپ بھول گئی ہیں
46:28تو میں آپ کو دوبارہ یاد کرا دوں
46:30کہ مجھے اب کسی سے شادی نہیں کرنی
46:33تم کوئی سولہ سال کی کماری لڑکی نہیں ہو
46:36جو اتنی اکھڑ دکھا رہی ہو
46:38اللہ نے ذرا سا رنگ روپ کیا دے دیا
46:40تمہارے تو پیر ہی نہیں زمین پر ٹکتے
46:43اور ویسے بھی
46:44میرے بھائی کے لیے لڑکیوں کی کوئی کمی نہیں
46:46تو کروا دیجئے نہ اپنے بھائی کی شادی
46:48میں نے کب آپ کو روکا ہے
46:50خدا کے واسطے میری جان چھوڑ دیجئے
46:54کم عذابیں میری زمدگی میں پہلے
46:58اب تو تمہارے ساتھ میں وہ کروں گی
47:00کہ تم یاد رکھو گی
47:02تمہارے ماں باب کو فون کروں گی
47:04اور انہیں یہ بتاؤں گی
47:06کہ تم کیا گل کھلا کے یہاں مو چھپا کے بیٹھی ہو
47:10اور جرمنی میں ایسے چرچے ہوں گے نا
47:13یاد کرو
47:21یاد رکھو
47:23اگر تم نے ممی اور ڈیری کو
47:26سنوبر کے بارے میں کچھ بتایا
47:29یاد تمہارے ذریعے ان تک کوئی خبر پہنچی
47:31تو میں تم کو ہمیشہ کیلئے
47:34تمہارے گھر پیش دوں گا
48:04موسیقی
48:14موسیقی
48:26پاپا
48:27پاپا بیٹھ جائیے ورنہ پھر تھک جائیں گے پھر بولیں گے
48:30پیر دبا دھو
48:31میرا دل چھا رہا ہے گلہ دبانے کا
48:33میرا
48:34پہر نہیں تمہاری اممہ کا
48:39ماما پاپا بہت غصے میں ہے
48:41تمہارے پاپا کب غصے میں نہیں ہوتے ہیں
48:43یہ چپکے چپکے کہاں سے آ رہی ہیں
48:46سارے دن کہاں غائب رہتی ہیں اور کیا چکر چلا رہی ہیں اکر
48:49چکر؟ اب حاصر کیسی باتیں کر رہے ہیں
48:52میں تو ماما کی طرف گئی تھی
48:54جی ہاں وہی تو سازشوں کا گڑھ ہیں
48:56ایک بات بتاؤ تم نے سلمان کو فون کیا تھا
48:58اور وہ مٹھائی مجھ سے مانگ رہے ہیں
49:00کہ بھابی نے نئی گاڑی خریدیا مبارک کو
49:04نئی گاڑی
49:05ریڈ کلر کی میٹیلک بطا رہا تھا
49:06ایئر کنڈیشن
49:07تو میں پتا ہوں سی قیمت کتنی ہے
49:09ان برہ سرائیاں پر
49:11یا پانچ کورونا پر سے تمہیں حصہ ملا ہے
49:12کب لاری ہو گاڑی
49:14آپ کو کیسے باتا چلا
49:15مامو جان آئے تھے
49:26نسیر
49:26ہماری مرمو جان آئے تھے
49:28آیے تھے
49:42جلدی سے دودھ پیلو آپ نے دودھی میں دودھ پیلو آپ کو سو بھی ہے
49:59مجھے اس نے کے لئے کرو
50:01goggles
50:01جانبوں نے ہمارا کہاتا اور اس شباب کھانا
50:02سے ملک کر vielä لاتا ہے
50:04ایسے ہمارے کا ہمارا کو ملک نہیں کریں
50:06تو بромوں اور یہ سوال ہے
50:12شباب اندeking تھا
50:14increment stopping
50:15شباب مکاری
50:16یہ مرکل
50:19والان

Recommended