• 1 hour ago
Hey Fam | Episode 22 | 26 November 2026 | Zaviyar Ejaz | Duaa Zahra | Zarrar Khan (Episode 22)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Transcript
00:00تیری ہر عدا پہ فدا ہوں
00:01میری ہر خزان کا بہارت ہو
00:04میری ہر دعا میں ہے شامل تیرا
00:40میں نہیں جاؤ میرا فون لے کر آؤ
00:42کیا کرنے لگیا
00:48انہیں بتانا چاہتا ہوں کہ
00:52سیرت لا وارث نہیں ہے
00:54بالکل نہیں ہے
01:06انکل اللہ آپ کو زندگی اور صحت دے
01:10آپ کے ہوتے ہوئے سیرت کو کوئی میلی نگاہ سے دیکھ بھی نہیں سکتا
01:17اور وہ لڑکا پولیس کی کسٹڈی میں ہے
01:20آپ اجازت دیتے ہیں تو میں اپنی لائرز کی ٹیم سے بات کر لیتا ہوں
01:28ہم اس کو لائٹلی نہیں لے سکتے ہیں
01:30انکل
01:30this is harassment
01:49بیٹا ہم
01:51تاجر لوگ ہیں
01:54ہمارے ہاتھ دھانا کے چہری نہیں جاہا جاتا
01:57بڑے بڑے فیصلے
02:00تاجر یونین میں ہی ہو جاتے ہیں
02:02مگر پھر بھی
02:03تمہارا پاس شکریہ
02:08اببو کسی کل کل کال آ رہی ہے
02:21کون ہے انسائی صاحب
02:29اسلام علیکم انسائی صاحب
02:34انسائی صاحب
02:35میں نے صرف آپ کو یہ بتانے کے لیے فون کیا ہے
02:38کہ آج پولیس ڈیشن سے میرے پاس کال آئی تھی
02:42لیکن میں نے گھر میں سب کو منع کر دیا
02:44کہ کوئی اس کے پیچھے نہیں جائے گا
02:46میں نے پولیس والوں کو بھی کہہ دیا
02:48کہ اس کا جو دل چاہے حشر کریں
02:50جیل میں ڈال دیں
02:52میرا اس سے کوئی تعلق نہیں
02:54وہ آپ کا بھی مجرم ہے
02:56اور میرا بھی
03:01اللہ آپ کے لیے
03:04آسانیاں پیدا کرے گا
03:06انسائی صاحب
03:08آپ جیسے مخلص اور
03:09سچے انسان آج کل اس دنیا میں نہیں ہیں
03:12میں آپ سے تعلق ختم نہیں کرنا چاہتا
03:16میں نے اس پدبخ سے
03:17اپنا تعلق ختم کر دیا ہے
03:20کل ملتے ہیں
03:22اللہ حافظ
03:23ٹھیک ہے انسانی صاحب
03:25کلکل ٹھیک ہے
03:29کون ہے انسانی صاحب
03:32تارک بھائی
03:35تارک بھائی
03:36کیا کہہ رہے
03:40بیرہ تمہارا بہت شکریہ
03:43کھانا کھا کر جانا تم
03:47چین آسا
03:53میں کھانا لگ باتیوں
03:55انسانی صاحب
03:57احساسب
03:58أحساسب
03:58کھانا
03:59کھاتا
04:09ٹھیک ہے
04:10ٹھیک ہے
04:11ٹھیک ہے
04:37سلام علیکم بھابی
04:38کیسی طرح بیتے توقیر کی
04:40وعلیکم السلام بھائی
04:42کافی بہتر ہے
04:43ابھی سو رہے ہیں
04:46چلیں گوڑ
04:47اچھا بھابی وہ نیلم نام کی ایک لڑکی آئے گی
04:50وہ کچھ ضروری چیزیں دے گی
04:52وہ آپ نے پریز رکشنی ہے
04:53جی ٹھیک ہے بھائی
04:55اور اگر کسی بھی قسم کی ضرورت ہو
04:58کسی بھی چیز کی
04:59تو آپ اسے بتا دینا
05:02اکہ بہت شکریہ فیزان بھائی
05:04بیسے تو میں ڈاکٹر سے سا رابطے میں ہوں
05:07کل چکر بھی لگا لوں گا میں ہسپٹل کا
05:09آپ نے بلکل پریشان نہیں ہونا
05:12حاطف کی فیز
05:13ہسپٹل کی بلز کچھ بھی ہے
05:15میں مینج کر لوں گا آپ نے بے فکر رہنا ہے
05:17ٹھیک ہے اور میں توبیر کے
05:19رسچارج ہونے سے پہلے پہلے کوشش کر رہا ہوں
05:20کہ اس کی جوپ کبھی بندوبست ہو جائے
05:22جوپ پر
05:24دوبارہ
05:25فکر نہ کریں
05:26وہ والی جوپ نہیں
05:28فرق جوپ ہوگی اس میں اپنی سپیس ہوگی
05:30آن لائن کام کرے گا
05:33آپ کا بہت شکریہ فیزان ہائی
05:36ہس اب تو یہی دعا ہے کہ
05:38کوئی مصیبت نہ آئے
05:40میری بس ہو چکی ہے
05:42تھک گئی ہوں میں
05:43انشاءاللہ
05:44اللہ آپ کو آپ کے سبر کا عجر ضرور دے گا
05:47اور آپ نے فکر نہیں کرنی میرا آپ سے وعدہ ہے
05:49ایک ایک زخم کا بدلہ لیں گے ہم اس کے
05:52انشاءاللہ
05:55خیال رکھیں اپنا
06:03موسیقی
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:18موسیقی
06:20موسیقی
06:24موسیقی
06:32السلام علیکم بیرسٹر صاحب
06:34کیا حال ہیں آپ کے
06:35کیسے آپ
06:37موسیقی
06:37نہیں یار ایسے تو نہ کہیں
06:38آج کل آپ کو دوں ہوں میں
06:40موسیقی
06:41موسیقی
06:42موسیقی
06:43آپ بتائیں
06:43how's everything
06:46موسیقی
06:46موسیقی
06:46موسیقی
06:47سنیں آپ کے لئے ایک چھوٹا سا کام تھا
06:52موسیقی
06:53موسیقی
06:54موسیقی
06:55موسیقی
06:56موسیقی
06:57موسیقی
06:58موسیقی
06:58موسیقی
06:59موسیقی
07:16راکر Sec続 mü
07:17م lacked so much and so much support
07:19مجھے آپ eram لوگوں سے ملا
07:21صور بہت
07:21میرا پیار کام پڑھلا تھا کیا
07:24هلو کون اکم
07:26شد
07:27آپ
07:27آپ باتتا رہا ہوں میں سے
07:31میرا پیار بان سائیڈر تھا کیا
07:33تو میں تو کات
08:04چہانے اتفال
08:06امتل
08:08کونکاس تم نے تو مجھے پہچان لیا
08:12باتا میں
08:18ساتھ
08:19ساتھ میں یہ لے کر آئی تھی
08:20کہ اگر مجھے نہ پہچانا تو
08:24اس کو پہچان لوگے
08:56موسیقی
09:03موسیقی
09:04موسیقی
09:04موسیقی
09:13موسیقی
09:14موسیقی
09:14موسیقی
09:24موسیقی
09:25موسیقی
09:33موسیقی
09:34موسیقی
09:34موسیقی
09:35موسیقی
09:37موسیقی
09:38موسیقی
09:47موسیقی
09:59موسیقی
10:08چھوٹا سا بچہ ہو تم
10:10پتہ ہے تمہیں
10:11اور تھانک گوڈ انکل نے یہ رشتہ توڑ دیا
10:14ٹائم پہ
10:16پرنیس گھٹیاں انسان سے تمہاری شادی ہو جاتی
10:20مجھے بہت ٹائم لگتا ہے
10:22کسی بھی انسان کو
10:23کسی بھی گلیشنشپ کو
10:25دل سے ایکسیپ کرتے
10:26لیکن میں جب بھی کرتی ہوں
10:28بہت دل سے کرتی ہوں
10:49جب مجھے اپنی فیملی کی سپورٹ کی ضرورت تھی تو
10:55وہ تو صرف جب ان کے عدگرد کی لوگ ان کے جاننے والے ان کے آفیسرز اور ان کی فیملیز
11:03خود مجھ سے آکے ملنا شروع ہوئے
11:05اب ان کا رویہ بدلا
11:09صرف اس لیے بکز
11:11جو لوگ ان کو لگتا تھا کہ وہ عزتدار ہیں
11:14وہ میری عزت کرنا شروع ہو گئے
11:17لوگ تو تمہاری بہت عزت کرتے ہیں
11:19اور یہ تو میں نے بھی دیکھا ہے
11:22عزت صرف اللہ دیتا
11:24اللہ نے مجھے ایک بہت لائل فین بیس بھی دیئے
11:28but you know what the ironic thing is
11:30آپ کی جو لائل آڈینس ہوتی ہے نا
11:32وہ آپ کی اپنی عمر کی ہوتی ہے
11:34which means کہ آپ ایک ساتھ پڑے ہوتے ہو
11:37اور آپ کو لگتا ہے کہ ایک ساتھ کبھی بھی ختم نہیں ہوگا
11:39just like they're your friends
11:42لیکن ایک دن you realize
11:43کہ بارہ سال گزر کے ہیں
11:45اور آپ کی آڈینس بڑی ہو گئے ہیں
11:47and they don't have time for you anymore
11:48because وہ اپنے جابز میں بزی ہیں
11:50اپنے فیملیز کے ساتھ بزی ہیں
11:51اپنے بچوں کے ساتھ بزی ہیں
11:53ان کے پاس آپ کے لیے وقت نہیں ہے
11:56اب آپ ان کے لیے صرف ایک میمری بن گئے ہو
11:58you're just nostalgia to them
12:01and then you realize
12:02کہ ایک نئی آڈینس آگئی ہے
12:03لیکن اس آڈینس کے لیے
12:05آپ کے ساتھ relate کرنا
12:06تھوڑا سا مشکل ہے
12:07because they're just a little bit different
12:09ان کو اپنے طریقے کے لوگ زیادہ پسند ہیں
12:11because they can relate to them
12:12more
12:13اور اب پیچھے موڑ کے دیکھتے ہو
12:15and you realize that
12:1612 years have passed
12:18or
12:19you just stop to think
12:21that was all of this
12:25even worth it
12:28and is this
12:30is this the beginning of the end
12:32no
12:33it's the end of the beginning
12:34ابھی تو تمہاری لیف کاری نیو جاپٹر شروع ہے
12:37ابھی تو میں تمہاری لیف آئی ہوں
12:40میرے ساتھ کے تی ساری آڈینس آئی ہے
12:42ابھی ہم دونوں کی آڈینس
12:43آئی ہان
12:44ابھی تو میں نے کام کرنا شروع کیا ہے
12:46ابھی تو تمہیں ایزی باتیں مت کرو
13:41موسیقی
13:49تو میں ابھی آپ کے بارے میں ہی سوچ رہی تھی
13:53آئی ہوب کچھ اچھا سوچ رہی تھی
13:56آپ کے بارے میں کچھ بہو رہا ہے ہی نہیں سوچنے کے لیے
14:00آئی ہم پلیٹرڈ
14:02آئی ہم
14:03اچھا لیسن
14:04آئی نو کہ تم جلدی سو جاتی ہو
14:06بٹ میں نے صرف یہ کہنے کے لیے
14:07کال کی تھی
14:08کہ کل ہم پھر سے لائف جائیں گے
14:09اور اناؤنسمنٹ کریں گے
14:10کیونکہ آج کی کانٹرویرسی کے بات
14:12تو تمہارے فینس تمہارا شدد سے ویٹ کر رہے ہیں
14:15آئی ہمیتی ہیں
14:17آئی ہمیتی ہیں
14:18ٹھیک ہے جیسے تم کاؤ
14:20تم کمفٹوبل ہو نا
14:22مطلب کوئی پروبلم تو نہیں ہے
14:23آئی نہیں میں ٹھیک ہو
14:26اب کوئی پروبلم نہیں
14:27اور ویسے بھی تمہارے ہوتے ہوئے کوئی پروبلم ہو سکتی ہے کیا
14:31آئی ہم پلیٹرد گین
14:35لیکن
14:35ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے
14:37مسئلہ کیا مسئلہ
14:41مسئلہ یہ ہے
14:42جو آؤٹفٹ میں نے ڈیسائیڈ کیا تھا
14:44آنسمنٹ کے لئے
14:45تو میں نے پہن لیا
14:47اب مجھے نہیں سمجھا رہا
14:48دوبارہ آنسمنٹ کے لئے میں کیا پہنوں گے
14:52مسلا تو بہت بڑا ہے
14:54میں ہلپ کروں
14:55پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز
14:57ایس
14:59اچھا ایل تل یو اٹھو
15:00رمیبر وہ آؤٹفٹ جو تم نے
15:02مورنگ شو پہ پہنا تھا
15:03ای دنگ تمہیں وہ آؤٹفٹ پہننا چاہیے
15:06کیوں
15:08کیونکہ میں اس دن تمہیں پہلی دفعہ ملاتا
15:10اور تو
15:12تو اس دن تم بہت اچھی لگ رہی تھی
15:15اور جب سے مجھے پتا چلا کہ
15:16اس دن آتے ہوئے ادنان نے تمہارا راستہ روکا تھا
15:20اور تم بہت اپسیٹ تھی
15:21لیکن اس کے باوجود تم نے شو پہ
15:24اتنا اچھا پر فارم کیا
15:26تو وہ والی سیرت مجھے اور بھی پسند آگئی
15:29اور میں ایسے ہمارے فینس بھی وہی والی سیرت
15:31ڈیزرف کرتے ہیں
15:34ہم
15:35اوکے
15:35اوکے دن
15:37پھر ایسے ہی تو مورو
15:38اوکے دن
15:39اللہ حافظ
15:41اللہ حافظ
16:07ابو آپ آجے
16:16سو ہی نہیں تو ابھی تک
16:18بس سو نہیں جا دی تھی
16:25پریشان تو نہیں ہوں
16:26اب بھی ہوتی میں پریشان
16:27بھڑی ہو بھیوں نا
16:29آپ تو نہیں پریشان
16:32بھڑی کبھی کبھی پریشان ہو جاتا ہوں
16:34بڑانی ہو بہنا ہی تک
16:42اچھا
16:44ایک بات تو بتاؤ
16:46ہم
16:48یہ جو آیان ہے
16:50جی
16:52پسند کرتا ہے تمہیں
16:53کس نے کہا
16:55کسی نے نہیں کہا میں پوچھ رہا ہوں
16:57میں نہیں نہیں تو نہیں کہا
16:58وہ کرتی رہتی ہے اس طرح کی
16:59الٹی سی دی حرکتیں
17:00میری بات کا جواب نہیں دے رہی ہو
17:02پسند کرتا ہے تمہیں
17:05ایسے اس نے کبھی کہا تو نہیں
17:08ٹھیک
17:10لیکن آپ تو پوچھ رہے
17:13ایسے ہی ذہن میں آیا تو پوچھ لیا
17:15ذہن میں کیوں آیا
17:16ای
17:18اتنا کچھ کر رہا ہے تمہارے لیے
17:20تو میں نے سوچا شاید
17:21تو
17:26سوچ
17:28اچھا خاصا سونے جا رہی تھی
17:29ایسی بات کر کے میری میندھ رہا دی
17:33تو اب سوچو
17:37ایسے اگر اس نے کسی دن کہہ دیا
17:39تو پھر اسے کیا جواب دوں
17:42ایس بات کا جواب بھی میں تمہیں
17:46اسے دن دوں گا
18:10موسیقی
18:23موسیقی
18:32پروفیسر صاحبہ
18:33میں جا رہا ہوں
18:34توکیر سے ملنا ہے ہسپیٹل میں
18:35اور کچھ لویر سے بھی مجھے بات کرنی ہے اس کے لیے
18:38تو آج جات دیر ہو جائے گی
18:39ٹھیک ہے
18:42تمہاری سیرچ سے آخری بار ملاقات کب ہوئی تھی
18:46تو چار دن ہو گئے ہوں گے
18:48دفتر بھی تو نہیں گیا
18:49وہاں پہ سارا کام رکھا ہے
18:50جب سے یہ توکیر وائی سیچویشن ہوئی ہے
18:54اسے کال کر لینا
18:55کیوں کیا ہوا
18:58وہ اس کی
19:00ویڈیو بہت وائرل ہوئی ہے نا
19:02کسی نے اس کے ساتھ بہت بہت کمیزی کیے
19:09اچھا
19:11مجھے اندازہ تھا
19:12کہ تمہیں نہیں پتا چلا ہوگا
19:16تم اتنے اُلچے ہوئے ہو
19:17تفہیر والے مسئلے میں
19:20کرتا ہوں اس کو میں کال جاتے تھے
19:23بات تو مجھے بھی تم سے کچھ کرنی تھی
19:27کیا
19:28نہیں رہنے تو ابھی تم جلدی میں ہو نا
19:30بات میں بات کریں
19:31نہیں نہیں آپ بتائیں
19:32کیا بات ہے
19:34جب تم ریلاکسڈ ہو گے نا
19:36تم بات کریں
19:37میں تو پتہ نہیں کب ایزی ہوں گا
19:39آپ مجھے بتائیں بات کیا ہے
19:48میں ممتاز انساری سے ملی تھی
19:52کب
19:53دو دن پہلے
19:54کدھر
19:56اس کی شاپ پر
20:01کمال ہو گیا بیسے
20:02مجھے آپ منع کرتی رہی ہیں
20:03کہ اس کو نہ بتانا میں تمہاری ماں ہوں
20:05ان کو نہ پتا لگ جو راب
20:06میری پیٹ پیچھے جا کے مل بھی آئی ہیں
20:12بات ہی کچھ ایسی تھی
20:13اب یہ ختم کر دے نا
20:15ممتاز انساری والا سسپنس
20:16پلیز مجھے بتا دیں
20:17مدہ کیا ہے
20:19ارے میں تو خود ختم کرنا چاہتی ہوں
20:22لیکن تمہارے پاس وقت ہی نہیں ہے
20:24اس کہانی کے لیے نا
20:26میرے پاس وقت ہی وقت ہے
20:27اگر ابھی مجھے نہ جانا ہوتا ہے
20:28تو اگر کے پاس میدری بیٹھ کے
20:29آپ سے ساری کہانی سن کے جاتا
20:31اب میں واپس آؤں گا
20:33اور آپ نے سارا بتانا ہے
20:35چلو ابھی تم جاؤ
20:36پھر بعد میں تسلی سے بات کریں
20:39خدا حافظ
20:40خدا حافظ
20:53جی جی آپ بلکل بے فکر
20:55ارے جناب ہم آپ کا کام نہیں کریں گے
20:57تو کس کا کام کریں گے
20:58جی جی
20:59بلکل آپ کا کام ہو جائے گا
21:00ایک ملے
21:01اس کو بلا جلا
21:02جیسے آپ کا کام ہوتا ہے
21:03میں آپ کو اطلاع خط دے دوں گا
21:06جی جی
21:07جی جی بلکل بلکل
21:08وہ میں آپ کو بعد میں بدا دوں گا
21:10اللہ حافظ
21:16اللہ
21:17ہاں بھئی غور سے دیکھ لو
21:18یہ ہی تھا وہ
21:19صاحب جی یہ ہی ہے وہ
21:20جس نے گولی چلانے کی کوشش کی تھی
21:22گولی چلائی تھی
21:23سر
21:23کون ہے خدا کی قسم
21:25میں تو جانتا بھی نہیں ہوں اس کو سر
21:27گولیوں کی باتیں کر رہے ہیں
21:27کون ہو یار تو
21:28جھوٹ بول رہا ہے صاحب جی
21:29یہ جھوٹ بول رہا ہے
21:30سر یہ جھوٹ بول رہا ہے
21:31میں نہیں جانتا اس کو سر
21:33یہ میرے خلاف سازش ہے
21:34اتنا نشا کرو گے
21:35تو کیا یاد رہے گا تمہیں
21:44یہ ہی ویپن تھی اس کے پاس
21:45صاحب جی یہ ہی ویپن تھی
21:46اسی سے گولی چلانے کی کوشش کی تھی
21:48وہ تو خدا نے بچا لیا مجھے
21:50سر اللہ کی قسم جھوٹ بول رہا ہے
21:52نہ مجھے کسی ویپن کا بتا ہے
21:53نہ میں اس کو جانتا ہوں سر
21:54مجھے فسایا جا رہا ہے
21:55جھوٹ بول رہا ہے
21:58دیکھ بیٹا
21:58یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں
22:00تجھ پر لگے گی دفعہ تین سو چوبیس
22:02اور اس دفعہ کے تیت
22:04تو کم سے کم دس سال کے لیے تو جیل جائے گا
22:07تیرے پیچھے تو آنے والا کوئی ہے نہیں
22:09اور تیرے گھر والوں نے بھی ہاتھ اٹھا دی
22:11اب سکون سے دس سال تک جیل میں چھکی پیسی ہو
22:15سر نہیں آپ کے بات پانا
22:16سر ان دونوں چیزوں سے
22:19اس کو لے جائے لاتا پھر ہو
22:21انا یہ رونا دونا اس کا جاری رہے
22:23میرا کوئی واسطہ رہی ہے
22:24سر یہ جھوٹے سلسش ہے
22:25میرے اقلاق سر مجھے گھر جانے دے
22:27کہ کم سے سر میں نہیں جاتا میری بات سر سر
22:30اسے خلاب تو ہوں کیس بنا دیں
22:32میرا خلاب بیچھا ہے
22:33شکریہ شکریہ سانشی
22:42اقوار آر بیجی آکر مجھے مجھ سے ملو
22:45ضروری
22:48ہی فیم
22:48ہی فیم کیسے آپ سب لوگ
22:51ای حوپ آپ سب مزے میں زندگی انجوئی کر رہے ہیں
22:53اور آپ سب کے میسیجز سے لگ رہے ہیں
22:55that you've been waiting for this announcement for a long time
22:58تو سب سے پہلے ہم کسی بھی نیگٹیویٹی کو بالکل بھی
23:01address نہیں کریں گے
23:02ویسے بھی ایک crazy fan کی وجہ سے ہمارا مومن خراب ہو چکا ہے
23:05ہم 1 million followers پہ آپ لوگوں کے لیے
23:09ایک بار ویڈی ان آنسن لے کر رہے ہیں
23:10اوکے سو سین یہ ہے کہ 1 million followers reach ہونے پہ
23:13ہم سیدت کے لیے ایک meet and greet party کر رہے ہیں
23:16جہاں پہ میں اور سیدت ملیں گے
23:17اپنے فینس اور اپنی فین سے
23:19لیکن اس meet and greet کے اندر
23:21آپ کو آنے کے لیے کچھ چیزیں کرنے پڑے گی
23:23جو سیندت بتائے گی
23:24ایک چھوٹا سا ٹاسک
23:25آپ کو نیچے کمنٹ کرنا ہے
23:27اور اپنے دو فرینس کو ٹاپ کرنا ہے
23:29اس کے بعد ہی ہم بتائیں گے
23:30کہ when you کیا ہوگا
23:32پس یہی کرنا ہے
23:33ہاں پس یہی کرنا ہے
23:34off camera تو آپ کہہ رہی تھیں
23:35کہ میں پانچ سو رو پیوی لوں گی فین سے
23:37ہاں جھوٹ بول رہے گوی
23:39یہ لوگ ہی حضرت ہے اصل میں
23:42you guys should stick to me
23:44آپ کو لپٹے میں آپ لوگ اسے جھوٹ بولوں گی
23:47کیا میں نے آپ لوگ اسے کبھی جھوٹ بولا
23:49نہیں
23:49آپ کیسے پتہ چلے گا
23:53جی پروفیسر صاحبہ
23:55اب آپ بیان کھنے اپنی محبت کی داستہ
24:02محبت کی نہیں
24:05دوستی کی
24:12یہ ہمارے ہمسائے میں رہتے تھے
24:17ہمارا بہت خوبصورت بچپن تھا
24:23ہم سارے بچے جب
24:25آنکھ مچولی کھیلتے تھے نا
24:28تو یہ ہمیشہ
24:30اببہ کی لائبری میں جا کے چھپ جاتا تھا
24:35پھر پتہ چلا
24:37یہ وہاں سے
24:38بچوں کے رسالے چوری کرتا تھا
24:44مجھے بلکہ
24:44بچپن میں پڑھنے کا شوق نہیں تھا
24:48ہاں
24:48ان کے کہانیاں سننے کا تھا
24:53ہماری گہری دوستی کی بچہ
24:55شاید یہی تھی کہ
24:56یہ مجھے کہانیاں سناتا تھا
25:00وہ تو
25:01بعد میں پتہ چلا
25:03کہ وہ ساری کہانیاں جو مجھے
25:04سناتا تھا نا
25:05وہ اس نے انہی چھوڑی کی رسالوں میں پڑھی تھی
25:16پھر ایک دن اببہ کو پتہ چل گیا
25:20کہ اس نے رسالے چوری کی ہیں
25:24اببہ کو اتنی حیرت ہوئی
25:26کہ
25:28اتنے چھوٹے سے بچے کو پڑھنے کا
25:30اتنا شوق ہے
25:34تو بس
25:36اس دن کے بعد سے
25:38اببہ کی لائبری
25:40کی دروازے
25:40اس کے لئے ہمیشہ کھولے تھے
25:50موسیقی
25:50موسیقی
25:50موسیقی
26:00موسیقی
26:00موسیقی
26:00موسیقی
26:08موسیقی
26:09موسیقی
26:32پھر آہستہ آہستہ اسی کی وجہ سے
26:35مجھے بھی کتابیں پڑھنے کا شوق لگ گیا
26:39اور یوں ہی کہانیاں سنتے سناتے ہم بڑے ہونے لگے
26:50اتنی گہری دوستی تھی ہماری کہ ہمارا ایک دوسرے کے بغیر دن نہیں گزرتا تھا
26:56جب تب پورے دن کی داستان ایک دوسرے کو نہیں سناتے تھے ہمیں سکون نہیں ملتا تھا
27:02اببہ کی لائبری تو ہم نے گھول کر پی لی
27:06پھر مختلف ٹاپکس پر لمبی لمبی بحثیں ہوتی تھی ہماری
27:10اور اببہ ہمارے منصف ہوتے تھے
27:15لیکن امہ کو ہماری دوستی ایک نظر نہیں بھاتی تھی
27:21ایک لڑکا اور لڑکی بہت اچھے دوست ہو سکتے ہیں
27:26یہ بات کسی کو حضر میں دی ہوتی تھی
27:30لیکن ہم نے اس باق کی کبھی پروانے کی
27:34ہمیں تو لگتا تھا کہ وقت ساتھ
27:38یہ جو وہم ہے یہ دور ہو جائے گا
27:43ہمیں یہ بھی لگتا تھا
27:46کہ ہم تو اپنے بڑھاپے میں بھی ایسے ہوں گے
27:50چکو شکی سکتے ہیں
27:52ام نک رہے گا
27:56اس طور پر طاست پار
28:19یا جو
28:21بیسے میں تم سے اتباد کاؤ
28:24پیٹھت مچپٹا
28:26مطلب
28:27مطلب
28:27تمہیں بہتا ہے کہ
28:30سب کو چھوٹڈا ہے
28:31مطلب
28:31تمہیں وہ
28:32گوڑ موننگ پاکستانوالا دن یاد ہے
28:33اس میں اتنی کنفیوز تھی
28:36مطلب
28:36مطلب
28:37مطلب
28:37مطلب
28:37مطلب
28:37مطلب
28:37مطلب
28:37تمہیں سب بچ بلکل
28:39مطلب
28:45تمہیں اتنی اچھے دریقے سے
28:47مطلب
28:48مطلب
28:48مطلب
28:48مطلب
28:49مطلب
28:51یہ جو سیرات آش تمہارے سامنے
28:53نا
28:53This is all because of you
28:55You're my guardian angel
28:56مطلب
28:57مجھے سکتا ہے کہ
28:57تمہارے ہوتے ہوئے کچھ غلط ہوئی نہیں سکتا
28:59مطلب
28:59کچھ غلط ہوئی نہیں سکتا
29:01لیکن تم کچھ غلط ہونے ہی نہیں دوگے
29:03You know what
29:04You're my best friend
29:05وہ والا best friend
29:06اس کے سامنے میں
29:07کچھ بھی کہ سکتی ہوں
29:08کچھ بھی
29:09مطلب
29:09کچھ بھی شیعر کرسکتی ہوں
29:11کیونکہ مجھے پتہ ہے کہ
29:12تم مجھے جرج نہیں کروں گے
29:15ایک اور بات دو
29:17مجھے
29:17کل جب اببو نے کہا کہ
29:18سیرتلاوارس نہیں
29:19اور تم نے فوراں سے کہا
29:20کہ ہاں سیرتلاوارس نہیں ہے
29:22جو تمہاری بات بہار اچھی لگی
29:31اب میں ایک بات کروں
29:32ہم
29:44مجھے پانچ ہے
29:47لیکorf
29:47ا distributions
29:52ایاب
29:53ہیں
30:04ایえて
30:06یاد
30:26گجے لے لیں صاحب جی
30:28ماشاءاللہ کیا جوڑی ہے
30:30گجے لے لے صاحب جی بھاجی کے لیے
30:33بہت پیارے لگیں گے ان کے ہاتھوں میں
30:37ساکھا بھی ہوں
30:38dos
30:44مسٹور ایان پر اوکان
30:46ہمارا چاہے لے
30:48ہمارا چاہے لے
30:53ہمارا چاہے لے
30:55ہمارا چاہے لگ سب
30:55ہمارا چاہے لگ بھرہت مجرد
31:02اور ایک نہیں
31:05دو
31:10مجھے پڑھانے کا شعب تھا
31:14اردو کی پروفیسر بننا چاہتی تھی
31:17اور ممتاز کو
31:19لکھنے کا شعب تھا
31:22چھا
31:24ہاں ہاں
31:25یہ لکھتا تھا
31:27اور ایسا ویسا لکھتا تھا
31:29انقلابی کہانیاں
31:32سسٹم کے خلاف
31:34بغاوت سے بھرپور
31:37سرمایہ دارانہ
31:38نظام کے خلاف
31:40کڑوے قسیلے سچ
31:42باہ
31:45ہاں
31:45تو تبھی تو اس کی ایک بھی کہانی کبھی پبلش نہیں ہوتی تھی
31:49مجھے تو یہ ممتازن ساری اب بیترہ لگ رہے
31:54تبھی تو تم دونوں کے لیے ایک ہی لائن بولی تھی
31:57truth without kindness
31:59is just cruelty with better vocabulary
32:05میرا ہمیشہ
32:06اس سے یہی اختلاف رہتا تھا
32:09کہ تمہارا جو ایکٹیوزم ہے نا
32:12یہ تمہارے آرٹ اور کرافٹ پر
32:14ہاں بھی ہو جاتا ہے
32:17اور وہ کہتا تھا کہ
32:18ایکٹیوزم کے بغیر
32:20آرٹ بے جان ہے
32:26پھر ہمیں ملا ہمارا middle ground
32:31جہانِ اطفال
32:34اس زمانے میں ہم قریب علاقوں کے سکولز میں
32:38story circles organize کروائے کرتے تھے
32:43وہاں بچوں کے ساتھ مختلف ایکٹیوز کے ساتھ
32:46ساتھ ہم انہیں کہانیاں سناتے تھے
32:48تب ہمیں احساس ہوا کہ
32:50ارے سب سے زیادہ ضرورت اور کمی تو
32:54اچھی کہانیوں کی یہاں ہیں
32:58تو کیوں نہ خود لکھیں
33:02کیوں نہ
33:04ایک ایسی میگزین پبلش کریں
33:06جس میں بچوں کے لئے کہانیاں ہوں
33:09جو بچوں کے دماغوں پر
33:10اچھا اثر ڈالیں
33:13کیونکہ ہماری زندگیاں
33:15تو کہانیوں کی وجہ سے ہی بدلی تھی
33:18اور ہمارا ماننا تھا کہ
33:20کہانی سے زیادہ طاقتور تخریق
33:22انسان نے نہیں کی
33:26تو بس
33:28پھر جہانِ اطفال بن گیا
33:30ہمارا ڈریم پروجیکٹ
33:34اب آیا مسئلہ
33:39اس کے لئے چاہیے تھے پیسے
33:42جو ہم دونوں کے پاس ہی نہیں تھے
33:46جتنے آنے پانے تھے
33:48ہم نے جوڑ کر
33:51جہانِ اطفال کی کچھ
33:53کوپیز پبلش کروائیں
33:55سیمپل کے طور پہ
33:56اور وہ ہم جگہ جگہ لے کر جاتے تھے
33:58کہ کہیں سے ہمیں فنڈنگ مل جائے
34:00لیکن ہم روز ناکام لوٹتے تھے
34:04لیکن ہمارا جنون ختم نہیں ہوا
34:09آپ دونوں کی دوستی بڑی
34:14پلٹونک فرینڈشپ تھے
34:15ارے بیٹا
34:19یہ تو
34:20تمہاری جنریشن کو سہولت ہے نا
34:23اس زمانے میں میں کس کس کو سمجھاتی پھرتی
34:26پلٹونک ریلیشنشپ
34:30خاص کر کے اپنی اممہ کو
34:33وہ تو مجھ سے بھی پچھلی جنریشن کی تھی
34:35ان کو تو
34:37اس سب میں کچھ اور ہی نظر آ رہا تھا
34:40تو انہوں نے میرے لیے رشتے ڈھوننے شروع کر دیئے
34:45لیکن میں تو پہلے سے مستقیم کو ڈھون چکی تھی
34:52اب تم اس بات سے اندازہ لگاؤ
34:55کہ جب مستقیم نے مجھے پروپوز کیا
34:59سب سے پہلے
35:01میں نے ممتاز سے ملوایا
35:04اور پھر ممتاز نے جب پاس کیا
35:06تو میں نے ہاں کی
35:08حالانکہ میں
35:09مستقیم کو پہلے سے پسند کرتی تھی
35:15میں جانتی تھی کہ
35:17مجھے سب سے اچھا
35:19سب سے بہتر
35:21ممتاز ہی جانتا ہے
35:24بعد میں امہ ابا کو
35:26مستقیم کے لیے منانے میں بھی
35:28جو جتت ممتاز نے کیے
35:30وہ تو شاید میں بھی نہیں کر سکتی تھی
35:32اس کو صرف میری خوشی پیاری تھی
35:37رائے کمال کا بندہ تھا یہ
35:40ممتاز
35:42میں اس کے احسان گرنے شروع کروں نا
35:45تو میرے خان میں پوری رات گزر جائے
35:49آج
35:49میں جو بھی ہوں
35:51میں جو کچھ ہوں
35:52اور میرے پاس جو کچھ ہے
35:55سب اس کی بدولت ہے
36:01موسیقی
36:02موسیقی
36:10موسیقی
36:11موسیقی
36:11موسیقی
36:11موسیقی
36:25موسیقی
36:35موسیقی
36:40موسیقی
36:41موسیقی
36:44ہمیں ہمیں ہمیں ہمیں
37:34سلامكم
37:50چھے
37:51کتنا اچھا لگتا
37:53اگر تمہارے موم سبی
37:55میں سون لیتا
37:57کیا
37:58you know
38:04I love you
38:08Mr. Ayan Paroo Khan
38:11پاعتنے بات کرتے ہیں
38:15بائی بائی
38:20بائی
38:22موسیقی
38:25موسیقی

Recommended