• 4 hours ago
Bayhiss - Episode 5 | 28 Novber 2026 | Rabia Ali | Adnan Raza Mir | Rabia Faisal (Episode 5)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Transcript
00:18ارے بھائی
00:20لوگ ان کا کیا ہے وہ تو باتیں بناتے رہتے ہیں
00:22ان کی زبانوں کو بھلا کون روک سکتا ہے
00:27ہاں لیکن
00:28سفیان بھائی نے بہت بڑی بات کہہ دی
00:31یہ تو زیادتی ہے نا
00:33لڑکیوں میں بھی صبر ہونا چاہیے
00:36جب زینب نے معذرت کری ہی لی تھی
00:38تو باپ سے شکایت کرنے کی کیا ضرورت تھی
00:41امی انہوں نے بہت لات سے پالا ہے انہیں
00:44ان کی ہر بات مانتے ہیں وہ
00:45اتنے لات پیار بھی نہیں کرنے چاہیے
00:48کل کو بیٹیوں کو دوسرے گھر بھی جانا ہوتا ہے
00:51ہر کوئی تمہاری طرح نہیں ہوتا منیگا
00:54اور نہ ہی ویسی ترویہ دے سکتا جیسے تم نے دی ہے
00:58اب اپنی مقدس کو ہی دیکھ لو
01:01ہر ایک کے ساتھ عدب اور احترام سے پیش آتی ہے
01:05لیکن میں ایسی نہیں ہوں
01:06میں غلط بات پر چھپ نہیں رہ سکتی
01:09ہاں مجھے پتا ہے
01:12لیکن تم کبھی بتمیزی نہیں کروگی
01:14اس بات کا بھی مجھے یقین ہے
01:17بھائی شکر الحمدللہ مجھے تو اپنی بیٹیوں پر فقر ہے
01:21اور میں اس کے لیے خدا کا شکر گزار بھی ہوں
01:25جس طرح
01:27مقدس نے اپنے سسرال میں ہر ایک قدب احترام کیا ہے
01:30تم دیکھ لینا
01:32ملاحظ بھی جس گھر میں جائے گی نا
01:34وہ صرف خوشیوں کا گہوارہ بنا دے گی
01:37کسی اور گھر نہیں ابو
01:38میرے ہی گھر آئے گی
01:42اچھا ہاں وہ سلمان کب واپس آ رہا ہے
01:45جی اب وہ اگلے مہینے آ جائے گا
01:48ایم بی بیس تو اس کا کمپلیٹ ہو چکا ہے
01:50بس کچھ فرمالٹیز ہیں
01:51وہ ہو جائے پھر مستقل واپس آ جائے گا
01:54تو منیبہ پھر کیا خیال ہے
01:58سفیان بھائی سے اس بارے میں بات کی جائے
02:01ویسے تو انہیں خود ہی بات کر دی چاہیے
02:04بھئی ہم لڑکی والے ہم کیوں کریں
02:07لیکن زینب کہہ رہی تھی کہ سلمان آ جائے گا
02:09تو سفیان بھائی سے وہ بات کرے گی
02:12ممکن اب یہ مشال کی شادی کا سلسلہ چل پڑا ہے
02:15تو ظاہر سی بات ہے شادی ختم ہو جائے
02:18تو ہی کوئی بات ہوگی
02:19لیکن مجھے بھی شادی نہیں کرنی
02:21میں اپنے خواب پورے کرنا چاہتی ہوں
02:24سپیشلائزیشن کرنا چاہتی ہوں کالج میں
02:26سن لیں آپ سب
02:27تمہاری مرضی نہیں چلے گی
02:29سلمان نے تھان لی نا تو پھر بس
02:31اس کو دیکھیں
02:33وہ تو ٹھیک ہے لیکن
02:35میں کچھ پریشان سی ہو گئی
02:38امی کیا ہوا کیا پریشانی ہے
02:40اب تم خود ہی دیکھو نا
02:42سفیان بھائی کی دو دو بیٹیاں آ گئی ہیں
02:45تم تو میری بہت پیاری اور سابر سے بیٹی ہو
02:49دو پٹاخہ سی نندوں کو جھیلنے لگی ہو
02:52لیکن ملاہت سے مجھے ڈر ہے
02:54کسی دن اس نے کوئی جواب دے دیا
02:57تو سفیان بھائی کو بہت برا لگ جائے گا
02:59پہلے تو میں مطمئن تھی
03:01کہ دونوں بہنیں آپس میں مل جل کے خالہ کے پاس رہیں گی
03:05لیکن اب
03:06اب مجھے ڈر سا لگتا ہے
03:09ایک تو دو نندے
03:10وہ بھی سوتیلی اور سر چڑی ہوئی
03:16مونیبہ اللہ کی ذات پہ بھروسہ رکھو
03:19کیوں کبل از وقت پریشان ہو رہی ہے
03:22دیکھو ملاہت صرف
03:24وہ صرف حاضر جواب نہیں
03:26سمجھدار بھی ہے
03:27اسے پتا ہے کہ کب بھولنا ہے
03:30کب خاموش رہنا ہے
03:31بس تم اللہ پہ بھروسہ رکھو
03:33اور اپنی بچیوں پہ آتماد
03:35انشاءاللہ کچھ ایسا ویسا نہیں ہوں
03:37اب وہ صحیح کہہ رہے ہیں
03:52سلام علیکم بابا
03:52تو علیکم سلام علیکم
03:54آج تم آفیس نہ جانا
03:57بچیوں کے لے کے بزار چلے جاؤ
03:59میں چاہتا تو میں بھی چلے جاتا
04:00لیکن تم جاؤ کے تو درہ یہ کامفٹرپل رہیں گی
04:02کافی چیزیں میں نے ان کو دھلا دی ہیں
04:04چھوٹی موٹی چیزیں چاہیے وہ دھلا دینا
04:07اور مقدس اور اپنی
04:09وہاں کو بھی لے کے جانا ساتھ
04:10ٹھیک ہے
04:11ٹھیک ہے بابا اور جیسے ہی میں فری ہوں گا
04:14میں آفیس آج ہوں گا
04:14دیکھ لینا ضروری نہیں میں دیکھ لینا
04:16ڈاڈ
04:18جب سب جا رہے ہیں شاپنگ کے لیے
04:20تو آپ بھی چلتے نا
04:22بیٹا آفیس میں کام بہت ہے
04:23اب یہ بھی تمہارے ساتھ جا رہا ہے
04:25تو مجھے ہی دیکھنے ہوگے سب کام
04:28سلمان صاحب پہ تو سرجن بننے کا بھوس ہوا رہے ہیں
04:31میں نے کہا بیٹا یار بزنس پر انٹرسٹ لو
04:32تاکہ ہمارے لیے کچھ آسانی ہاؤ
04:35چلو اللہ حافظ
04:39آپ دونوں جب ریڈی ہو جائیے گا
04:41تو بتا دیں پھر چلتے ہیں
04:45ہر بات میں سلمان کا میڈیکل بیج میں لیاتے ہیں
04:47آج تک اس کا ڈاکٹر بننا پسند نہیں آیا
04:53ہمیں
05:06اسلام علیکم صوفیان سر
05:08میں نے آپ کو ووٹسپ پر ایک لسٹ شیئر کی ہے
05:12مشال مہم کی شادی پر ان کے گفٹس کی
05:15سوریہ مہم کہہ رہی تھی
05:17آپ چیک کر کے بتا دیں
05:19تینک یو
05:29جی اسلام علیکم مہرین صاحبہ بہت بہت شکریہ
05:32سوریہ صاحبہ سے گئے گا
05:33کہ ساری لسٹ پرفیکٹ ہے
05:35کسی چیز کی کمی نہیں ہے
05:37میری طرف سے بہت شکریہ دا کیجئے ان کا
05:39اسلام علیکم
05:51آئیے یہ آجاؤ بھئی آجاؤ
05:53سلام علیکم
05:54آلیکم السلام
05:55آلیکم سلام علیکم داد
05:57آلیکم سلام بھئی
05:59ہوگی شاپنگ
06:00ہوگی شاپنگ
06:01نزا آیا
06:04کیا کے لے لیا
06:05ٹیڈ میں نے چاہ دریسز لی ہے
06:07اور میچنگ سانڈنز لی ہے
06:09ہینڈ بیگز لی ہے
06:09اور ایک واتسر لی ہے
06:12جو میرا اور حسان کا برکل سیم ہے
06:13ویری گوڈ
06:14اور ایک گول گر پیس لیٹ
06:19آئیے آئیں جلدی سے
06:21سامان لے جا کے ادھر رکھیں سارا
06:23باقی بھی آکے پھر واپس لے کر جائیں
06:31اسلام علیکم
06:32وادکو اسلام
06:33تم نے کہہ لے لیا بھئی
06:35کچھ بھی نہیں لیا ڈا
06:37کیوں
06:39کچھ پسند ہی نہیں آیا
06:40اور پر یہتنا سارا سامان
06:42میں نے لیا تین ڈینر سیٹ جہیز کے لیے
06:45ایک کانچ کا لی ہے
06:46ایک پریسٹل کا لی ہے
06:47اور ایک جو ہے
06:48وہ گھر کے استعمال کا لی ہے
06:49آئی دونٹ ٹھنک سو کہ آنٹی کے گھر میں
06:51کوئی کروکری کا پرابلم ہوگا
06:53نہیں بیٹا
06:54یہ بات نہیں ہوتی
06:55کہ انہیں کراکری کی ضرورت ہے
06:56جہیز میں رکھنے کے لیے
06:58زبری ہوتے ہیں
07:01تو کھانے ہونے کا کیا پروگرام ہے
07:03جی کھانا لگوائیں
07:04ہاں ہاں
07:06ٹھیک
07:06جاوڑا آپ لوگ فریش ہو جاؤں
07:08اور کھانا کھاتے ہیں
07:08پھر بات کریں گے
07:09کوسر کو بتا دو
07:10کھانے میں لے بیکس کونسے
07:11وہ لگا دے گی
07:20اچھا میں نے نا
07:21ایک وارٹر سیٹ بھی لے لیا ہے
07:23اور ٹی سیٹ بھی لیا ہے
07:24اور جیسے آپ نے کہا تھا
07:26سب کچھ بہت اچھا لی ہے
07:27آپ کو پسند آئے گا
07:28کھانے کے بعد دیکھ لی جائے گا
07:29ٹھیک ہے
07:31تم بتاؤ سب خیریت دی
07:33بابا تقریبا کوئی
07:35اٹھارہ لاکھ روپے خرچ ہوئے آج
07:36ہم
07:38کوئی بات نہیں
07:40پچھے کی خوشی ہے
07:41تو
07:42ہاتھ روپنے کی ضرورت نہیں ہے
07:44جو بھی ہو
07:44کرو
07:45وہ مجھے امید ہے
07:46کہ تم منیج کر لوگا
07:47جی
07:47آپ بے فکر رہے ہیں
07:50میں یہ باقی سمان بھی رکھ باتا ہوں
07:56دیکھو کھانا ہونا لگ جائے
07:57تو پھر مجھے بتاؤ
08:09دیکھ لو
08:10ٹائم پہ ہی جانت فیلنیا
08:11اب پہنچ جائے گی انشاءاللہ
08:12اور ان کو نیکس مہت ہمیں پیمنٹ بھی کرنی ہے
08:15آج ہی وہ
08:16اس سے پیمنٹ آئے گی
08:17تو میں انٹرس کو بھی پیمنٹ کرتا ہوں
08:22اشی
08:24یہ دیکھو کیسا لگ رہا ہے
08:29اچھا ہے لیکن
08:31اس کے بارڈر بہت چیپ سنی لگ جو
08:35اتنی مشکل سے مجھے کوئی ڈیزائن پسند آئے
08:37اب پتہ مجھے دوبارہ ڈھونا پڑے گا
08:42واقعی اچھا ہے
08:44میرے کام کرتے ہیں
08:46ڈاد
08:48یہ مرشی کو پسند آیا ہے
08:50میں سوچ رہی تھی کہ اگر ہم اس کا بارڈر چینج کروا دیں
08:53یہ بارڈر ویانیٹی پہ بھی سیم ہے
08:54اور گراؤن پہ بھی
08:56تو ایسا ہو سکتا ہے کہ ہم یہ ڈیزائن چینج کروا لے
09:01ایسا ہو سکتا ہے باب ان کے پیج پہ ان کا نمبر ہے
09:07تم بات کرو ان سے اور دیکھو کنفرم کرو
09:14ہو جائے گا کوئی اتنا بڑا ایسو نہیں ہے
09:17ہلو
09:18جی اسلام لے تو
09:21جی میں آسن بات کر رہا ہوں
09:22آپ کے پیج پہ ایک بیٹ سیٹ پسند آیا
09:24ہمیں
09:26ڈیزائن نمبر تھری
09:29جی
09:30اویلیبل ہے
09:32اچھا
09:32مجھے یہ جاننا تھا کہ اگر ہم اس پہ کوئی چینجز کروانا چاہے ہیں
09:36تو اس ایٹ پاسیبل ہو سکتا ہے
09:39ٹھیک ہے
09:39اور کتنے ٹائم میں ہو جائے گا
09:43اگرہیزہ یو شو کہ جو ڈیزائن پسند کیا ہے وہی فائنل ہے
09:46جو چینجز کے ساتھ
09:48ہاں فائنل ہے مجھے یہی پسند ہے
09:51ٹھیک ہے وہ میں آپ سے شیئر کر لیتا ہوں
09:53پھر آپ مجھے بتا دیں
09:53اور مجھے اس کی پرائز بھی بتائیں
09:58چھے
10:00تین ملین
10:02تین ملین کا بیٹ سیٹ
10:08اب ٹھیک ہے ہاں ساری چیزیں ہیں بلکل
10:11لیکن دیکھ لیں کچھ مناسب ہو سکے تو
10:16چلے
10:16ٹینکی
10:1750% میں ایڈوانس کر دیتا ہوں آپ کو
10:19اور چینجز بھی بتا دیتا ہوں
10:21ہاں ٹھیک ہے میں بتا دیتا ہوں ان کو
10:23تو جیسا فیصلہ ہوگا پھر آپ کو میں انفارم کر دیتا ہوں
10:27اوکی
10:29بابا
10:32تین ملین کا بیٹ سیٹ ہے وہ
10:34تین پرشن ڈسکاؤنٹ دینے کے باوجود بھی 27 لاکھ روپے بن رہے ہیں
10:37اب مشال کو اگر پسند ہے تو پھر
10:40کوئی مسئلہ نہیں ہے
10:41آرڈر کر دیتا
10:42ٹھیک ہے وہ بس
10:4450% ایڈوانس میں ٹرانسفر کر دوں گا
10:47وہ یہ لیکن سججسٹ کر رہے ہیں کہ آپ آؤٹلیٹ آجیں
10:51دیکھ لیں ہو سکتا آپ کو کچھ اور بھی پسند آگے
10:52یہ زیادہ اچھا ہو جائے گا
10:54ہم وہاں جا کے آنکھوں سے دیکھو گے نا
10:56تو چیز بہتر جائے گا
10:58ہاں ٹھیک ہے
10:59ای ٹھیک ہم چلے جائیں گے
11:01ٹھیک ہے
11:02تم لے جائیں
11:04ہے نا
11:06ڈن
11:14اشال مشال پہ تو کوئی روک ٹھوک ہی نہیں ہے
11:16کوئی جوڑا ستر ہزار کا کوئی اسی ہزار کا
11:19ایک جوڑا ستر ہزار کا اسی ہزار کا
11:27اللہ پھر تو اور کتنے خرچے ہیں کتنے کام ہور انہیں
11:31اور آپ کو پتہ ہے مشال کا ویڈنگ ڈریس کتنے کا ہے
11:36نہیں
11:38پچیس لاکھ کا
11:40کچھن میں آکے خاص طور پر بتا کے گئی ہے مجھے
11:49دیکھو جو ہو رہا ہے ہونے تو
11:52اب ہم میں اسے کسی کا اس پر کوئی کنٹرول تو ہے نہیں
11:55تو پریشان ہونے سے کیا فائدہ
11:57کیا کر سکتے ہیں
11:58کچھ نہیں کر سکتے
12:13موسیقی
12:13موسیقی
12:13موسیقی
12:21موسیقی
12:40السلام علیکم بابا
12:41کیسے ہیں آپ
12:42والیکم السلام بھائی میرا فون آئے تو خیر خیریت پوچھ لیتے ہیں
12:46ورنہا باپ کی کوئی فکر ہی نہیں
12:49ایسا نہیں ہے
12:49میں بس کافی بزی ہو گیا تھا
12:52اپنی والدہ کو تو بہقائدگی سے فون کرتے ہو
12:54اس وقت بزی نہیں ہوتے
12:56آپ قسم لے لیں
12:57میں امیسے ایک منٹ سے زیادہ بات ہی نہیں کرتا
13:00اے تمہارا باپ
13:02تو تیس سیکنڈ میں کچھ ہو جائے گا
13:04بلکہ میسیج میں تو اور کم وقت لگے گا تمہارا
13:07اوکی آپ
13:08چھے کہہ رہے ہیں
13:09ایم سوری میں آئندہ خیال رکھوں گا
13:11کیا بات ہے تم
13:13مشال کی شادی میں انٹرسٹ نہیں لے رہے ہیں
13:14اب آسیم پہ کیا کیا پوچھ جا دوں گا
13:16آپ کہیں
13:17جو بھی میرا حساب سے کام ہے
13:18میں کر دوں گا
13:20ایکشلی میں صرف
13:21ایک ہی دن کے لیے آ رہا تھا نیکس ویک
13:24تو تیس سی لیے
13:26پٹ پلیز بتائیں
13:27کیا کام ہے
13:28اے یار انٹیشن کارڈ بنوانے
13:30وہ تمہارا دوست تھا نی
13:32گرافٹو ڈیزائنر سے بات کرو
13:34اور
13:35ڈیزائن ایسا ہو کے پہلے کبھی بنوانا
13:38ڈیٹ بھی بتا دوں گا
13:39تمہیں
13:40وینیو کیا رکھیں بتاؤ
13:42آہ وینیو بابا
13:44اچھا چلے تم آ رہے ہونا
13:46تنگلی افتے تو میں آسیم
13:48تم بیٹھ کے ڈیسائیڈ کر لیں گے
13:49وینیو چاہ رہا
13:51ایشال کے نمبر شینڈ کر رہا ہوں
13:53میں تمہیں اس سے شیئر کر لینا
13:54اور جو اسے پسند آئے
13:55اسے بنوانے
13:57ایشال سے
14:01ایشال سے اس کی پسند پوچھنی چاہیے
14:03ایشال تو سیدھی سادھی ہے
14:05اسے جو دے دو
14:06اسے پسند آ جاتا ہے
14:07میری پسند اس کی پسند ہے
14:10ایشال طرح تھوڑی سمجھدار ہے
14:11وہ اپنی بہن کیلئی جو بھی
14:12کچھ سیلیکٹ کر گئی ہے
14:13وہ بہت اچھا ہے
14:14اس کا کنسن میں جو بہت اچھا لگا ہے
14:16اسی لئے میں چاہ رہا ہوں کہ
14:18تم اس سے مشورہ کھتے ہیں
14:19ٹھیک ہے بابا
14:20میں اس کو دکھا دوں گا
14:22چلو
14:22لبیو
14:23رہا رکھنا
14:24اوکے
14:24اللہ حافظ
14:47مام
14:48مام بھو
14:50کیا وہ اتنی پریشان کیوں لگ رہے ہو
14:55مام
14:55موشما کی کول آئی تھی
14:57امار کا ایکسیڈنٹ ہو گیا ہے
15:00اوہو
15:02کیسے وہ
15:04کافی بہتر ہے
15:06ایک سائیڈ اس کی فلیکچر ہو گئی ہے
15:08شادی میں نہیں آ سکیں گے وہ لوگ
15:10اس کی قسمت میں یہ حادثہ لکھا تھا
15:13ہم نے تو ایسا نہیں چاہا تھا
15:16اللہ اس کو سہت دے
15:19اگر
15:21اس کو کس نے بتایا شادی کے بارے
15:24چولرز کی پیمنٹ ہوئی تھی
15:25موشما آکاون میں فون کر لیا
15:27وہیں سپاہ چاہ رہا تھا اسے
15:28کافی نراز ہوئی تھی کہ بتائے کیوں نہیں ہم نے اسے
15:31اور یہ تو مجھے اب بتا رہے ہو
15:35خیرور
15:36موشما کی تو عادت ہی ہے سوال پوچھنا
15:40خاندانی مسئلہ ہی ہے
15:43اچھا مجھے ایک بات بتاؤ
15:46جب وہ ہی ہو جائے
15:49جو آپ میں سوچ رہے ہوں
15:52تو خوشی تو ہوتی ہے نا
15:54ہوتی ہے کہ نہیں ہوتی
15:57ہاں
15:59نیچرل ہے
16:02تو میں یہ ہی چاہ رہی تھی
16:03کہ وہ شادی پہ نہ آئے
16:04سو
16:08خوشی تو ملی ہے مجھے
16:11اچھا چھوڑو یہ سب کچھ
16:13یہ بتاؤ کہ تم
16:15مشاہد سے اپ ڈیٹ لے نہیں ہو نا
16:16اینجمنٹ کی
16:18it's very important کہ
16:20ان کے جو بھی انتظامات ہوں
16:21ہمارے
16:22ہمارے سٹینڈرڈ اور ہمارے میار کا ہو
16:28پوچھتے رہے نا اس سے
16:29اچھا اب یہ دیکھو یہ میں نے چار کارز نکالے ہیں
16:32اب تم اسے سلیکٹ کر لو کونسا اچھا ہے
16:35خیر I like the blue one
16:37let's stick with the blue one
16:38give it here
16:38ہاں یہ سہی ہے
16:43چلو good یہ ڈالے پہ
16:48کتنی اچھے لگو کہ تم
16:49بلو میں
16:55انڈیٹیشن کار بنواؤ
16:57پوچھ کی فکر مت کرو
16:58لیکن ڈیزائن ایسے بنواؤ
17:00جو کبھی نہ بنا ہو
17:02نیچرل ہے
17:03ایک باپ اپنی بیٹی کی شادی کے لیے
17:05اسی طرح سے ایکسائیٹیڈ ہوتا ہے
17:06تو میں کیا بتا
17:08او
17:10ریلی
17:10اس میں بھی تمہارا کسور ہے
17:13میرا
17:15ہاں
17:16اگر آج سے بیس سال پہلے
17:17تم مکس شادی کر لیتی
17:18تو یہ کینان میں
17:20اپنی بیٹی کی شادی کروارا ہوتا
17:22اور پھر بابا کی فیلنگز کے اندازہ ہوتا مجھے
17:25تم اپنے پیشنٹس کے ساتھ بھی
17:26اس طرح کا نون سیریس بھی
17:28ہیویری رکھتے ہو کیا
17:29بلکل
17:30میں ان سے بھی اتنی محبت کرتا ہوں
17:32ان سے بھی تم سے
17:34ان کے بگہ جینے سکتا
17:35ان سب سے شادی بھی کروں گا
17:38اوف اللہ سلمان
17:40کبھی تو سیریس ہو جائے کرو یار
17:42درو اس وقت سے لڑکی
17:44جب سلمان ہمدانی سیریس ہو جائے گا
17:47اچھا
17:48تب کیا ہوگا
17:50تب میں ایک ظالم شوہر بن جاؤں گا
17:53ہر وقت تم سے خدمت کرواؤں گا
17:55تو میں
17:55چین کی سانس نہیں لینے دوں گا
17:58میں نیند میں تم سے پانی منگ راؤں گا
18:00اور پھر سو جاؤں گا
18:02اور ساری رات پانی کا گلاس لیا ہے
18:04میرے سر پر کھڑی راؤں گی
18:05یہ کون سی مووی کا سین تھا
18:07یہ حقیقی زندگی میں ہونے والا ہے
18:09اور جب تم بھار بھار ایسے کہتی رہو گی
18:11تو میں بتے
18:12تم سے بات کرنے کے بعد
18:13میں یوں ہی
18:14سرسری سی جانچ پر تال کرتی ہوں
18:17اور
18:18مجھے ریالائز ہوتا ہے کہ
18:21ہماری گفتگو میں
18:22تم نے صرف دو کام کی باتیں کی ہیں
18:23اور وہ بھی بعض وقت جواب تلب رہ جاتی ہیں
18:26اور میں تم سے بات کرنے کے بعد
18:28ساب لگاتا ہوں
18:30میں کنفیونز ہو جاتا ہوں
18:31اگر تم ماسٹرز
18:33سائیکالوجی میں کر رہی ہو
18:34تو تمہاری اردو کیسے اتنی اچھی ہے
18:36اس لیے کہ یہ میری قومی زبان ہے
18:39واو
18:40ایچریزم
18:41کاش میں بھی کوئی قومی علامت ہوتا
18:45چمدیلی
18:45یا عام
18:48اچھا میں کہہ رہا تھا کہ شادی کی تیاریاں کر لو
18:51تم پھر شروع ہو گئے سلمان
18:53کبھی تو سیریوس ہو جاؤ
18:54ارے بابا میں مشہال کی شادی کی بات کر رہا تھا
18:57کچھ در پہلے یہی ڈسکس کر رہا تھا تم سے
19:01اچھی طرح سے تیار ہونا
19:04نیندی لگانا
19:05گجرے بھی پہننا
19:07بہت ٹائم ہو گیا میں نے تمہیں اس طرح تیار نہیں دیکھا
19:10پھر میں سوچا تھا کہ ولی میں والے دن
19:13میں اپنی شادی کا علاق کر دوں
19:16بس کدوم
19:25ارے کاؤسر آج پھر چاول کم رکھے ہیں تم نے
19:28کس نے کہا تھا تمہیں کہ دو گلاس چاول بھگوئے میں نے تمہیں کل بھی بتایا تھا کہ زیادہ چاول
19:33چاہیے ہوتے گھر کے فرد تو دیکھو
19:35اب جلدی سے دو گلاس جو ہے وہ بھگو دوتا کہ ان کو بھی اُبال دو
19:38اور اپنی طرف سے نہ سوچا کرو جو میں بتایا کروں اسی طرح سے کام کو رکھا کرو
19:43خامخائی تم جو ہے نا کام بڑھا دیتی ہو
19:45اب کیا ہے
19:48ارے
19:50سلمان
19:51میرا بیٹا
19:52سپرائز
19:54سلمان
19:55میرا بیٹا آگیا
19:57صرف آئی نہیں ہو ہمیشہ کیلئے آئی ہو
19:59شکر ہے شکر ہے خدا کا
20:02اب خوب خانگامہ ہوگا یہ بتائیں سب کھائیں اور یہ شادی کا گھر کیوں نہیں لگ رہا
20:06اب آپ آگئے ہیں نا اب تو لگے گا یہ شادی کا گھر
20:10اچھا تو کچھلے جاتا ہوں
20:11ارے کیوں
20:12میں صرف اس وقت رکھوں گا اگر ملاہت آئی گی
20:15جی ہمیں بالکل اچھے سے پتا ہے کہ یہ ست کچھ ملاہت کے لیے ہی ہو رہا ہے
20:20اور پہلے سے پلاننگ ہو رہے کی ہوگی
20:22یہ صرف ہمارے سامنے ڈراما ہو رہا ہے
20:25ہم
20:25نا
20:26اچھا بتا میں کیا ہلپ کر سکتا ہوں اس میں کیا ہے
20:28تمہاری پسند کی مٹھائی ہے
20:30تم ایسا کرو کاؤسر کے ساتھ جا کے چاول بنو
20:32جو
20:51موسیقی
20:57تو بہت چیزیں جانتی ہوں مجھے کالر نہیں پسند
20:59موسیقی
21:01بارن جا کے چینج کرو
21:02جا
21:08موسیقی
21:13یہ میں تمہارے لیے بہت پیاری سے لائے ہوں
21:20تم جانتی ہو تم مجھے سب سے اچھی کب لگتی ہو
21:24جب تم درتی ہو
21:26اوپن د باکس
21:34کبھی سوچیں میں تم سے کتنا پیار کرتا ہوں
21:37مجھے تجھ میں گھل کے مر جانا ہے
21:41آج کے بعد تم روز یہ پیلا کرو گے
21:44لیو انڈسٹینڈ
21:47موسیقی
21:49موسیقی
21:50موسیقی
21:51موسیقی
21:53موسیقی
21:53موسیقی
22:21موسیقی
22:35موسیقی
22:36موسیقی
22:36موسیقی
22:39موسیقی
22:41موسیقی
22:41موسیقی
22:41موسیقی
22:41موسیقی
22:43موسیقی
22:45موسیقی
22:48موسیقی
22:49موسیقی
22:52میں یہ چل دیکھ دور پنجا بن دیو بلے بلے
22:58یہ دھول کی صحیح نہیں بجھ جائے
23:00کسی اور کو آتی ہے بچانی دھول
23:01میں ہوں
23:03آتی ہے
23:04پلیز
23:05چلو
23:07چٹا ککڑ بنے ری تے
23:12چٹا ککڑ بنے ری تے
23:16کیا جسین طالب بڑی بلے بہتشین
23:22کیا جسین طالب بڑی بلے بہتشین
23:27کیا جسین طالب بہتشین
23:31چٹا ککڑا نا کڑیا
23:32سید ل Mongo
23:32یہ؟
23:34اوکے
23:35یہ چلا دکھ بھائی
23:36میں یک خیالوں میں شعری ہے
23:40ایک سور مطوری کی
24:14موسیقی
24:16بھرہو تمہیں کرو کٹیریوں میں ہاتھ دیوں ٹھیک ہے
24:22موسیقی
24:26موسیقی
24:29سلیہ آپ رجی
24:35موسیقی
24:36موسیقی
24:38موسیقی
24:50میں آتے ہوں
24:51کان چاہ رہی
24:53ایک بہت امپورٹن کام کرنے
25:12کیوں بلائے مجھے
25:18اتنا خبصورت لگنے کو بھی نے کہا
25:20کہ
25:21کہ
25:27بس ہنے بس
25:29ہوتھ اچھی لگ رہے ہو
25:33تینکیو
25:36مگر بابا مشال کے شادی
25:38شروع نہ کرتے تو
25:40میرا ارادہ یہی تھا کہ میں ان سے
25:41ہماری شادی کی بات کرو
25:43تمہیں اپنی ہاؤس جوب کمپلیٹ کرنے کی خوشی ہے
25:46مگر میرا بھی تو ماسٹرز
25:47کمپلیٹ ہونے دونا سلمان
25:49وہ بات میں ہو سکتا ہے
25:53لیکن پھر اس کے بعد
25:54مجھے اپنی لیکچرشپ بھی کرنی ہے
25:57وہ بھی بات میں ہو سکتا ہے
25:59بعد میں کیا کیا کروں گے میں
26:03چھو کچھ تم چاہتی ہو
26:05میں تمہیں کسی چیز سے نہیں روکوں گا
26:10اگر اس طرح سے ہوا تو پھر میں گھر کی
26:12زیمیداریوں میں مکردس کا ہاتھ کسے بٹھاؤں گی
26:14دونٹ ہوری
26:16میں این ناکروں کی فوج رکھوں گا
26:17او فوج سلمان کبھی تو سیریس ہو جایا کرو
26:20تمہارا لیے سیریس ہونا
26:23وہ کیا چاہیے تنے
26:29مجھے تم چاہیے ہو
26:31ہر صورت میں
26:34میں تمہیں کھونے سے ڈرتی ہوں سلمان
26:37میں تمہیں پا لینے سے
26:40پا لینے سے
26:42ہاں
26:43مجھے لگتا ہے کہ
26:44تم مجھے مل جاؤ گی تو
26:47میں کسی کام کنے راؤں گا
26:49ہاں
26:50ایکشلی
26:50میرے زبان پر صرف ایک ہی نام آئے گا
26:57ملاہد
26:57ملاہد
26:59ہاں
27:00ہاں
27:01ہاں
27:02کوئی دیکھ لگا
27:27مجھے
27:28مجھے
27:30مجھے
27:30کیا ہے
27:32بڑے مزے کی چیز دکھانی آر تمہیں
27:34کیا ہے
27:43یہ کیا ہے
27:45ایک مقدس ہی کافی نہیں تھی
27:48کہ اب اس کی بہن بھی یہاں آنے کے خواب دیکھ رہی ہے
27:51ہم سے تو کسی نے سے کرنے کیا
27:53کیا یہ انگیجت ہے
27:55باتا نہیں
27:57لیکن ٹھیک تھاک قسم کا رومانس فرما رہے تھے
28:00ایک بہت ہی فلمی سینڈ چھوٹ کرتے کرتے رہے گی
28:03فون ہی گر گیا میرا
28:05فٹ نانسنس ہے شال
28:06اگر ان دونوں مستہ میں کوئی دیکھ لیتا تو
28:08تو اس بات سے تو انہیں ڈرنا چاہیے نا
28:11اتنے لوگوں کی موجودگی میں
28:13وہ یہ سب کر رہے ہیں
28:14میں کیا کوئی بھی آ سکتا تھا
28:18چھوڑو نا
28:19ہمارا ان دونوں سے کیا لینا دینا
28:20وہ جو بھی کر رہا ہے
28:21کیسے لینا دینا نہیں ہے
28:23دونوں بہنیں اس گھر میں کبزہ جمع لیں گی
28:26تو میری کیا لیو رہ جائے گی
28:29تم نے ساری عمر یہاں تھوڑی رہنا ہے
28:32شادی ہو کے تم بھی چلی جاؤ گی
28:35مشی بھولو مت
28:37اب ماما نہیں ہے اس دنیا میں
28:40شادی کے بعد یہی گھر ہمارا میکہ ہوگا
28:43اور جب دونوں بہنیں اکٹھی ہو جائیں گی
28:46تو ہمیں یہاں گھسنے دیں گی
28:50شادی تم بہت آگے کا سوچ رہے ہو
28:51پاگل
28:53پاگل پر نہیں ہے
28:54سمجھداری کہتے ہیں اسے
28:58تو ہماری ڈیڈ ہے نا یہاں پر
29:00تو پھر ہمیں کیا پرابلم ہوگی
29:04ملاہت نہیں پسند مجھے
29:07ہاں تو یوں بولو نا
29:08کہ تمہیں ملاہت سے پرابلم ہے
29:10ہاں ہے پرابلم
29:12وہ اپنی بہن جیسی نہیں ہے
29:15وہ تو بڑی سیدھی سادھی ہیں
29:17لیکن ملاہت ٹھیک ٹھاک ٹیڑی ہے
29:19بلکل سلمان کی طرح
29:21اور سلمان تو اس کے عشق میں
29:23بلکل ہی پاگل ہے
29:26کابو کر لے گی اس کو
29:28اور پھر جو وہ کہے گی
29:29وہ مانے گا
29:32آسم بھائی اور مقدس تھوڑے الگ ہیں
29:35ان سے اتنا خطرہ نہیں ہے
29:41اب تو ماما کے کمیں اور بھی محسوس ہونے رگی ہے
29:45اگر وہ ہوتی نا
29:47تو ہمیں یہ پرابلمز فیس نہیں کرنے پڑتی
29:55پھر چھوڑو نا
29:56بتاو یہ اچھا لگ رہے
30:10I don't believe this
30:12اتنے بھرے ماربل فیکٹری کا مالک ہے
30:15اور دیدیو سی دیستاندر
30:16اور فرنیچر
30:18اتنا آتداد اور اوڈ فیشن
30:20کم سے کم کسی ڈزائنر سے ہی لے لیتا
30:22اور ویسے بھی
30:24آج کل کون دیتا ہے جو ہے
30:26اسو فرنیچر
30:28یہ سب کچھ تو خریب گھاروں میں ہوتا ہے
30:32مام
30:33انہوں نے آپ سے پرمیشن لی تو تھی نا
30:36ہاں لی تھی
30:37پر اس وقت I had no idea کہ
30:40اس طرح کا فرنیچر آئے گا
30:41وہنے میں کبھی اگری نہیں کرتی
30:47کچھ دن یوز کرو
30:48پھر ہم چینج کر لیں گے
30:49لوگ آئیں گے دیکھیں گے
30:51پوچھیں گے نا زرا
30:52اس وقت مجھے کسی اور چیز کی سٹریس ہو رہی ہے
30:55سٹریس کیسا سٹریس
30:59ملے
31:00ان کا ٹیس دیکھ کے
31:02تو مجھے تو اس پاک کی پریشانی ہے کہ
31:05کیا وہ ہمارے میار کا
31:06رینجمنٹ کر پائیں گے
31:09دیکھ
31:10دیکھ
31:10ای نکرار ری پیپل
31:11کچھ
31:12ملے
31:14سٹریس؟
31:18سٹریس کیسا سٹریس اٹھ دیکھ Origin
31:24trabajando
31:25میں
31:25وہ
31:26مو دکھائی میں کیا دے رہی ہے
31:27نہیں مام وہ
31:29مجھے
31:32seriously حسان
31:33تم کب سیکھو گی
31:36مام
31:39I think
31:40میرا پوچھنا بنتا نہیں ہے
31:43تمہارا پوچھنا کیوں نہیں
31:44بنتا تم دولا ہو
31:46you have every right to ask
31:47and تمہیں میں نے سمجھایا تھا
31:49کہ تم
31:50مشال سے ہر چیز کی
31:52اپٹیٹ لیا کرو
31:54میری ٹوینی کا کیا فائدہ ہوئے بیٹا
31:57مہرین سے پوچھا ہے کہ
31:58سفیان نے لس بھیجوائے
31:59I don't think سو بھیجوائی ہوگی
32:01ورنہ وہ مجھے بتا چکی ہوتی
32:03اور تم بھی
32:04obviously نہیں جانتے ہوگے
32:07میں سوچی تھی کہ ہم
32:09کیوں نہ
32:09سفیان کو اور فیملی کو
32:11آج چاہی پہ بلائیں
32:15ٹھیکن کیوں
32:17don't ask me silly questions
32:19چاہم کو آئیں گے
32:20تو میں پتا چل جائے گا
32:22my god
32:23where is
32:24مہرین کدھر مر گئی ہے
32:28hello مہرین
32:29ہاں
32:29تم نے لس تیار کی ہے
32:3190's کی
32:31oh good
32:32تو وہ لے کے میرے پاس آجا
32:34اور سنو
32:35I hope you're following my instructions
32:37مجھے
32:38بے تو کے لوگ
32:39نہیں جاہیے
32:40only important people
32:42okay
32:43thank you
32:43bye
32:48یہ طرح شادی وادی
32:50یہ سب کچھ
32:50it's a headache
32:58آج سب کو آج میں نے
32:59اس لیے بولایا ہے کہ
33:01یہ
33:01مشال کے لیے
33:03میں نے
33:03زیور بنوائے ہیں
33:04خاص طور پہ
33:06دکھاؤں آپ کو
33:07آئے نہیں
33:08ضرورت نہیں ہے
33:09آج
33:11اس میں ہمارے خاندانی
33:12نو لکھا بھی ہے
33:13میری ساس کو
33:14ان کی ساس نے دیا تھا
33:16اور اب میں
33:16بطور ساس
33:17مشال کو دے رہی ہوں
33:20اس کو بدلنے کو
33:21مت کہیے گا
33:22وہ ہو نہیں سکتا
33:25ہم بھلا کیوں کہیں گے
33:27یہ سب کچھ
33:28میں نے
33:29خاص طور پہ
33:30مشال کی بنوائے ہیں
33:31اب دیکھیں
33:32میری اپنی بیٹی تو ہے نہیں
33:33میرا جو ہے وہ
33:35مشال کا ہی ہے
33:36اگر میری بیٹی ہوتی تو
33:37اسے
33:38اپنے سارے
33:39زیور
33:39گھر
33:40بزنس
33:41سب کچھ
33:42اس کے نام کر دیتی
33:44یہ بات تو
33:45سفیان چی طرح جانتے ہوں گے
33:48دو بیٹیا جو ہیں
33:49اونکی
33:50جی
33:53اس کے علاوہ میں نے
33:54کوئی
33:55دو سو یا تین سو
33:56کوئی دو سو تین سو جورے بنوائے ہیں
33:59اور خاص طور پہ
34:00مشال کے لئے
34:01واکن کلوزٹ بنوائے ہیں
34:02آپ جاہیں تو
34:03چل کے دیکھ سکتی ہے
34:06نہیں
34:09اچھا
34:11اب سلمان نظر نہیں آرہا
34:15وہ اندر آرہا تھا
34:17لیکن اسے
34:18کوئل آگئی
34:19کل
34:19ڈیکوریشن کے لئے
34:21لوگوں نے آنا ہے نا
34:21تو پھر وہ
34:22بات کر کے اندر آ جاتا ہے
34:26آہ
34:27تینکیو
34:28اب اجازت دیجے ہمیں
34:29ایسے تھو نہیں جا سکتے
34:30پہلی بار ہمارے گھر آئے ہیں تو
34:33کھانا تو کھا کے جائیے گا
34:34نہیں کھانے کا کوئی تکلوف نہ کیجئے
34:36کل ماہیوں کا ڈینر ہے
34:37ہم ساتھ کریں گے نا
34:38وہ بھی کر لیں گے
34:39مگر یہ تو
34:40مہمان نوازی کے خلاف ہیں
34:48ساجدہ
34:49کھانا لگا دو
34:59بابا
35:01بھائی مجھے بتا رہے تھا کہ
35:02مشال کی ساس
35:04مطلب
35:05سرائی آنٹی
35:06ہمیں جتانہ چاہی تھی
35:09تاکہ
35:12ہمیں بھی
35:13کچھ اچھا دینا چاہیے ان کو
35:18نہیں
35:20ایسی کو بات نہیں ہے
35:21ایسے ہی بات ہے بابا
35:24ماہیوں سے ایک دن پہلے
35:27اسپیشلی گھر بلا کے
35:28اس طرح چیزیں کون دکھاتا ہے
35:31اور وہ بھی لڑکیے والے
35:35یار وہ ایسی خاتم نہیں ہے
35:37وہ صرف
35:38میری دل جوئی کے لیے
35:39سب کچھ کر رہی ہیں
35:40تاکہ مجھے اور اپنیشال کو
35:41سائرہ کی کمی مرسوشت ہوں
35:42اور بس
35:45اچھا آسیم وہ
35:47ایک نارمل سی گاڑی
35:48کتنے تک کیا جائے گی ہے
35:49جی بابا
35:51بابا اگر نئی لیں گے تو
35:5435-40 لاکھ روپے تک کی ملے گی
35:56اور اتفاق سے میرے ایک دوست ہے
35:58اس نے بھی نئی گاڑی نکالی ہے
35:59ایوریج بھی بات چاہے ہیں
36:03ٹھیک ہے ایک نکلوالو
36:05ٹھیک ہے بابا
36:08بابا وہی کر رہے ہیں جو اچھا رہی ہیں
36:11آپ نے اتنا مہنگا چاہیز دیا ہے
36:14وہ پورا گھر کا سمان
36:15اور پتہ نہیں کتنے لاکھوں کے کپڑ ہے
36:20بس
36:22اپنی عمر اور ردے سے بڑی باتیں نہ کیا کرو تم
36:26تم سے کسی نے رائے نہیں مانگی تمہاری
36:29عاصم بھی تو ہے اس نے کوئی اتراز کیا کیا
36:34ابھی میں زندہ ہوں اور اپنی بیٹیوں کے لیے بہت کچھ کر سکتا ہوں
36:37جب میں مر جاؤں اور تمہارے آسرے پہ آ جائے نا
36:40جو چاہے سلوک کرنا ان کے ساتھ
36:44تم سے زیادہ دنیا دیکھی ہے میں نے
36:46کس کا کیا مقصد ہے سب جانتا ہوں
36:50لوگوں کے رویوں کو سمجھتا ہوں
36:57تمہارے مطلب سے کوئی غرض نہیں ہے
36:58میں جو بھی کچھ کر رہا ہوں
37:01اپنی بیٹی کی خوشی اور اس کی مریوی ماں کی خواہش کے مطابق کر رہا ہوں
37:08کل کوئی میری بچیوں کو یہ احساس نہ ہو
37:10کہ ماں مرنے کے بعد میں نے ان کا خیال نہیں کیا
37:14اندرسٹینڈ
37:20بس تم کل دوست کے ساتھ جا کے گاڑی نکلوا
37:22حسان کو مو دکھائی میں دینی ہے
37:24چی بابا
37:25کلر میں مشال سے پوچھ کے بتاتا ہوں
37:43میں کیا ضرورت ہے اعتراض کرنے کی
37:45کہ سرائی آنٹی نے کیا کیا اور کیا نہیں کیا
37:47پتہ تمیزی کیوں کرتے ہو
37:49اور مجھے یہ نہیں سمجھا رہا
37:50کہ آپ کو خاموش رہ کر اتنا اچھا بننے کی کیا ضرورت ہے
37:54میں اچھا نہیں بنتا
37:56یا میں گھر کا محول نہیں خدا پڑنا چاہتا
37:58ہاں میں تو بھول گیا
38:00آپ کو بولنا ہی نہیں آتا
38:01سلمان چپ
38:03اچھا بس
38:05بس کر دو سلمان
38:06کافی ہو گیا ہے
38:11اور تم بھی آسن
38:20موسیقی
38:22موسیقی
38:24موسیقی
38:30موسیقی
38:34موسیقی
39:03موسیقی
39:29موسیقی
39:43موسیقی

Recommended