• 4 hours ago
Mera Ghar - Episode 12 | 28 November 2026 | Zubab Rana | Shahroz Sabzwari (Episode 12)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Transcript
00:00مرسیہ نرامہ میں کس پاس جاؤں ہوں میرے پلے کی رہ گیا
00:17السلام علیکم خالہ
00:19ہاں کیسی ہو فرخندہ
00:22میں بلکل ٹھیک ہوں آپ کیسی ہے
00:25میں بھی ٹھیک ہوں بس نماز پڑھ رہی تھی
00:29اچھا خالہ میں نے اس لیے فون کیا تھا
00:31کہ آپ کو گھر کے لیے کوئی بھی سامان وغیرہ چاہیے ہوتا ہے نا
00:34تو اس کی لسٹ بنا کر مجھے بھیجوا دیا کریں
00:36میں اب بس سے کہہ دوں گی
00:38وہ فیاض کے ہاتھ آپ کو پہنچا دیں گے
00:40ہرے بیٹا
00:42کیا ضرورتیں تھی زحمت کرنے کی
00:44پاسمی دکانے میں اور مہا جا کے لے آئیں گے
00:47قریب سے مانگوانے میں جو پیسے لگیں گے
00:49وہ آپ اببا کو دے دینا
00:50کم از کم چیز تو اچھی بھیجوائیں گے نا آپ کو
00:53ہم
00:54کہے تو تم ٹھیک رہی ہو
00:57لیکن تم تو محسن بھائی کو جانتی ہو نا
00:59کہ وہ پھر مجھ سے پیسے تو لیں گے نہیں
01:02اور آپ کو میں جانتی ہوں خالہ
01:04پتہ ہے کہ آپ بہت خوددار ہیں
01:09میں آپ کو اپنا اکاؤنٹ نمبر سینڈ کر دوں گی
01:11آپ مجھے پیسے ٹرانسفر کر دی جیگا
01:13ٹھیک ہے
01:16چلو ٹھیک ہے
01:16جیسے تم کہو
01:18میں ٹرانسفر کر دیتی ہوں
01:20تو مجھے اکاؤنٹ نمبر دوں
01:23اور سنائے خالدہ
01:24آج کیا کیا سارا دن
01:26ارے بیٹا تم تو جانتی ہو ماہاں کو
01:28کچھ کرنے گا دیتی ہے مجھے
01:30میں تو بس سارا دن
01:32نماز و قرآن میں مصروف رہتی ہوں
01:34اور آج تو شام میں جنید بھی آ گیا تھا
01:58آپ ہی تو مجھے بتا چکے تھی
02:01کہ تم کسی اور رشتے کی وجہ سے انکار کر رہی ہو
02:05یقیناً وہ مجھ سے بہتر ہوگا
02:08بچہ نہیں اس بات کی ہے
02:09کہ تم نے اس سے شادی کیوں نہیں کی
02:32جنید
02:36جنید
02:38جیابی
02:41آج کہاں گئے تھے تم
02:50خالہ کے گھر گئے تھے
02:57تمہیں کیا لگا
02:59پچھے پتہ نہیں چلے گا
03:04اڑتی چڑیا کے پر گن لیتی ہوں میں
03:10کیا سمجھا تمہیں
03:13چھپا لو کے مجھ سے
03:16یہی سمجھا تھا نا
03:23آپ ہی میں نے کوئی گناہ نہیں کیا تھا
03:25جو چھپا تھا آپ سے
03:28جس بات سے تمہاری بیوی کو تکلیف ہو سکتی ہے
03:32جو بات تم خود اپنے ہی بیوی سے چھپا رہے ہو وہ گناہ ہی ہے
03:41ٹھیک ہے
03:44اگر ایسی بات ہے تو میں جا کے خود مریم کو بتاتے تھا ہوں کہ دھوتا
03:47آفاسٹ ہے
03:48کیوں پہ آج اڑھے
03:50باز آجاؤ باز آجاؤ خدا کا واستہ ہے تمہیں
03:52اس بات سے باز آجاؤ آپی
03:54کیا کیا کیا ہے میں نے
03:56کیوں اس کے پیچھے پڑے ہوئے ہو
03:58جہاں چھوڑ کیوں نہیں دیتے اس کی
04:01کیوں آپ اس کا نام بار بار میرے ساتھ لیتی ہیں
04:03اتنے سال گزر چکے آپ بھول جائیے نا اسے
04:07میں بھول جاؤ
04:09تم اپنی حرکتوں سے باز آگے
04:12تو ہی میں بھولوں گی
04:18اچھی طرح پتا ہے تم خالہ کے گھر کیوں چاہتے ہو
04:25خاص طور پر اسی سے ملنے چاہتے ہو نا
04:26نہیں آپ ہی میں خاص اس سے نہیں
04:30خالہ سے ملنے کے لیے گئے تھا
04:32کیا نہیں جا سکتا
04:34جا سکتا
04:39لیکن صرف ہمارے ساتھ
04:43یہ کوئی شرط تو نہیں ہے
04:45میری شرط ہے
04:47ہے میری شرط
04:52پلیس
04:54وہ دعا کا واسطہ مجھے
04:56ٹورچر مت کیجئے پلیس
04:59ارے نہیں ہے وہ اب میری زندگی میں
05:01ختم ہوگے بات
05:02گزر گیا وقت پلیس آپی پلیس
05:08جو میں نے کہنا تھا
05:09کہتی ہے
05:12میرے سامنے یہ فضول کے ٹرامے کرنے کی کوئی سررت نہیں ہے
05:15سمجھے
05:22گزر گئی ہے بات
05:33کیا ہے
05:35کیا کچھ نہیں
05:36کیا کچھ نہیں
05:39کیا کر رہی ہو یہاں پہ
05:43چپ چپ کے باتیں سن رہی ہو ہماری
05:46نہیں نہیں
05:48میں پاتا ہے تمہاری یہ عادت مجھے کتنی زہر لگتی ہے
05:55ہٹو میری راستے سے
06:07موسیقی
06:07موسیقی
06:07موسیقی
06:16موسیقی
06:17موسیقی
06:20موسیقی
06:24موسیقی
06:29موسیقی
06:33میری چاہت
06:36میری محبت کو میرے لئے سزا بنا دیا آپی نے
06:41لگتا ہے جیسے بہت بڑا گناہ کر چکا ہوں میں
06:46آپی کے ٹورچر ختم نہیں ہوئے تھے کہ اب مریم
06:57موسیقی
07:02کیا بات کر رہے تھے آپ آپی سے
07:08کوئی بات نہیں کر رہا تھا
07:19میں نے خود سنے
07:26آپ کہہ رہے تھے کہ
07:30وہ میری زندگی تھی
07:46بہت خط
07:47فقت گسر گیا
07:50ہاں تو ختم ہوگی نا بات
07:53کیا باقی راہ ہے
07:55کچھ بھی تو نہیں
07:56کوئی خاص بات نہیں ہے
07:57میرے لئے خاص بات ہے جنے
08:02جانا چاہتی ہوں میں
08:09تم
08:10تم سب لوگ مل کر
08:11مجھے کیوں پاگل بنانا چاہتے
08:13کیوں عصہ دلارہ ہو
08:22مہا کے بارے میں بات کر رہے تھے نا
08:45پتہ نے کب سے کھڑی سن رہی تھی
08:49خدا چاہ نے کیا کیا سنا ہوگا
08:52اور اگر نہ بھی سنا ہو
08:55تو چنیت سے پوچھے گی تو ضرور کہ کیا بات کر رہے تھے
09:02اور وہ
09:04وہ تو پہلے ہی بتانے کے لئے پڑھ رہا ہے
09:11اللہ کرے زبان پند رکھے ہوں گے
09:15ان سے پھوپ نہ دے کچھ
09:19بتائے نہ
09:22خاموش کی ہے جنے
09:23چیخ چیخ کر بتائے نہ کہ
09:30ماں
09:30ماں تھی آپ کی زندگی
09:37تو مجھ سے چاہتی
09:40مجھ سے چاہتی
09:43مجھوٹی تھی یا زبر بستی
09:51چاہتی کے بات سے لے کر
09:55آپ تک
09:57میری محبت
10:00میری وفا
10:01اس کی کوئی امیت نہیں
10:03آپ کی رسو میں چنیت
10:12اللہ وادہ سیو ہے
10:15کوئی رہی تھا میرے آنگے پیچھے
10:24آپ سے شادی ہوئی
10:27تو لگا کہ محفوظ ہوں
10:33میرے سر سے کبھی نہ ہٹنے والا
10:36شلٹرہ مل گیا مجھے
10:42لیکن نہیں
10:44کتنی بے واقع ہوتی میں
10:48کتنی ناس آمد
10:55میں تو یہ سرچینی بھائی کہ
10:58میری تو کوئی امیتی نہیں آپ کی سندگی میں
11:06میں تو کہیں بے بھی نہیں ہوں
11:08آپ کی سندگی میں
11:09آپ کے دل میں
11:11آپ کے دل میں تو
11:14تو اسے مہا ہے
11:15بس بس بس کر دو
11:19بس بس کر دو مریم
11:21کیوں
11:21کیوں خاموش رہوں میں
11:23کیوں بس کر دو میں
11:25کیوں حقیقت کا سمنا نہیں کرنا چاہتے آپ
11:32کیوں جنے
11:34کیوں پچھے دھوکے میں رکھ کے سندگی گزانا چاہتے ہیں
11:46میں
11:49میں آپ کو دوری زندگی نہیں گزانے دوں گی
11:55میں ہونہ آپ کے راستے کا پتھر
11:59میں ہی ہٹ جاتیوں راستے سے
12:01میں
12:04ختم کر دوں گی میں
12:05ایسی زندگی
12:06جو آپ کے نا پر شروع ہوتی ہے
12:07اور آپ کے نا پر ختم
12:09میری
12:11لیکن اے بھوا یہ پرداشت نہیں کروں گی
12:13میں جنید
12:15ہر کس نے
12:16ختم کر دوں گی میں خود کو
12:18رینا فرا پاہ کے ساتھ
12:19نہیں رہنا مجھے
12:21مریم
12:21جتا رہوں گی میں
12:23جتا رہوں گی میں
12:24پاہ لوگی خود کو
12:35مریم
12:36مریم
12:40مریم یہ کیا کر رہے تھے تم
12:42یہ کیا کر رہے تھے تم
12:44نہیں چاہیے مجھے ایسی زدکی جس پہ آپ نہیں ہے
12:47تم نے یہ تک نہ سوچا
12:49کہ اگر تمہیں کچھ ہو جاتا
12:50تو تمہارے بگر میں
12:52میں کیسے زندہ رہتا
12:57میری زندگی
12:59مریم میری زندگی تم ہی سے شروع
13:01اور تم ہی میں ختم ہے
13:02ارے تم نے جو کچھ بھی سنو وہ سب غلط تھا
13:06کچھ بھی سچا ہی نہیں تھی اس میں
13:12میری زندگی میں اگر کوئی ہے
13:15تو وہ صرف تم ہو
13:17بس
13:19جو میں بہت چاہتا
13:20میں تم سے بہت محبت کرتا ہوں مریم
13:26تمہارے بگر زندہ نہیں رہ سکتا
13:30مجھے مجھے آپ کا ساتھ آنی زندگی کے لیے چاہیے
13:33نہیں رہ سکتی میں آپ کے بگر
13:36میں تمہارے ساتھ آخری سانس تک ہوں
13:42آخری سانس تک ہوں
13:44ہم ساتھ� ہیں مریم
13:46ساتھïا میں
13:47выб06
13:47جو
13:48ڈیو
13:48یا اللہ!
13:51یا اللہ!
13:53میں نے یہاں کر رہی تھی!
13:59تمہارے دما کراؤں!
14:01اثنہ چھوٹا دلے تمہارے!
14:04میری زراسے ٹائلہ!
14:07چلو! چلو!
14:08چلو! تمہارے پاکر لڑکے!
14:10کیا کر رہی تھی تمہارے
14:17اس کو کس بات کی سزا دے رہا ہوں میں؟
14:21آخر کیا قصور ہے اس کا؟
14:24نہیں! نہیں! اب نہیں!
14:26آج کے بعد بلکل بھی نہیں!
14:29مہاں کا چپٹر
14:32کلوز!
14:36مہاں کی محبت
14:38میں اپنے دل سے مٹا دوں گا!
14:50مہاں کیا
14:52اے لڑکی!
14:55اگر تمہیں کچھ ہو جاتا
14:57تو میں تو کچھ کو کبھی ماف نہ کر سکتا
15:02کہ میں تمہیں اتنا پیار کر دیوں
15:05میری چوٹی پہنوں کی طرح ہو تو
15:11اسی وجہ سے زرہ سا ڈانٹ دیا تو
15:14میرے دل میں کچھ بھی نہیں
15:17تو میری تھوڑی سی ڈانٹ کی وجہ سے
15:19تو میری جان کی دشمن بن گئی
15:24نہیں
15:26آپ کی وجہ سے نہیں
15:30پھر
15:32کیا بات ہے
15:34بتاؤ مجھے
15:38آپی
15:40میں نے خود سنا جنید کو
15:44کو کہہ رہے تھے کہ
15:46اب وہ اس کے زندگی میں نہیں ہے
15:50اس نے اور کیا بتایا تمہیں
15:54جنید تو کچھ بھی نہیں کہہ رہے آپی
15:58میں نے ہمہا کا نام دیا
16:04ساری آپی بٹھ
16:05نہیں
16:07تم نے کچھ غلط نہیں کیا
16:11میں نے ہی تمہیں مہا کے بارے میں بتایا تھا
16:14میں نے ہی بتایا کہ وہ جنید کے پیچھے پڑی ہوئی ہے
16:18لیکن جنید کے دل میں نہ وہ کبھی تھی
16:21نہ ہے
16:23تم نے دیکھا نہیں وہ کیسے رو رہا تھا
16:25اس کی باتیں صرف تاوے نہیں ہیں مریان
16:30اس کی سچی محبت ہے تمہارے لیے
16:33وہ تمہیں دل سے چاہتا ہے
16:36تم نے سنا نہیں
16:39سنا نہیں اس نے کیا کہا
16:42اس کی زندگی تم سے شروع
16:44اور تم پہ ختم ہوتی ہے
16:48اس کی بات کا یقین تو کرو
16:51بس اب تم نے بلکل رونا نہیں
16:53بلکل پریشان نہیں ہوں
16:59کھڑے کھڑے اس کا موں کیا دیکھ رہے ہو
17:02آؤ
17:04سنبھالو اسے
17:06اور میری بات کان کھول کے سن لو جنید
17:10آج کے بعد اگر تم نے مریان کو ستایا یا رولایا
17:13تو مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
17:18چلو میری جان
17:20اچھے سے کپڑے پہنو تیارو
17:23ہم
17:24تمہیں کھانے پر لے کر جائے کھا
17:30اچھی سے جگہ لے کر جانا ہو اسے
17:32ٹھیک ہے
17:34شاپ شوٹو
17:35ٹھیک ہے
17:37تیارو جو
17:50ٹھیک ہے
17:52ٹھیک ہے
17:52ٹھیک ہے
17:53ٹھیک ہے
17:54ٹھیک ہے
17:56ٹھیک ہے
17:57ٹھیک ہے
17:57ٹھیک ہے
17:58ٹھیک ہے
18:01ٹھیک ہے
18:02ٹھیک ہے
18:04ٹھیک ہے
18:04ٹھیک ہے
18:18مرحبہ میں نے تمہارا دل دکھایا
18:23میں نے تمہارے اتبار کو ٹھیس پہچائی
18:27میں نے تمہارے اتبار کو ٹھیس پہچائی
18:29میں نے تمہارا رولایا
18:30ٹھیس
18:34پلیس مجھا معاف کرتا پلیس
18:40میری نیت ایسی نہیں تھی کہ میں تمہیں ہرٹ کروں
18:47میں تو بس
18:55چلو نا آپ ہی کہہ کر گئے ہیں کہ میں تمہیں کہیں لے کے جاؤں
18:58تو تمہاری فیبریٹ پلیس پہ لے کے جاؤں گا تم جہاں کاؤ گے میں تمہیں ڈینر کر رہا ہوں
19:02بتاؤ کونسے ریسٹران جاؤ گے تم
19:06چلو
19:07تو میں میک سکر تمہارے لی ڈرس لے کر آتا
19:12چا پہنے
19:15یہ
19:17یہ کیسا ہے مرے
19:22یہ اچھا ڈرس ہے
19:24مجھے تمہیں سنو بہت پیاری لگتی ہوں
19:26تم تیار ہوگی نا بہت اچھے لگ ہوگی
19:29یہ پہن کے چڑتے ہیں
19:31اچھے سے ریسٹران چلتے ہیں
19:33مجھے کہیں نہیں جانا
19:46مریم پلیس
19:48میں باقی تم سے بہت محبت کرتا ہوں
19:54اب کیسے تمہیں اپنی محبت کے یقین دلاؤ میں
19:57ٹھیک ہے
19:58میں بھی جا کے
20:00اپنے آپ کو آگ لگا لیتا ہوں
20:01تب ہی تمہیں یقین آئے گا
20:02کہ میں تم سے کتنی محبت کرتا ہوں
20:05کوئی فضول حرکت کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
20:22اپنی ماسون
20:24جان نچھاور کرنے والی بیوی کو چھوڑ کر تم
20:27تم مہاں سے سوال کرنے لگے ہو
20:31جس نے اپنی مرضی سے اپنا راستہ بدلا تھا
20:35اس کی سزا مریم کو دے رہا
20:39شر مانی چاہیے تمہیں جلیت
20:41شر مانی چاہیے
20:55یہ ماہ تو زندگی کا اصواہ بھی بن گئی ہے
20:58کمپخت
20:59جلدی سے اس کے لیے کو رشتہ ڈھونڈنا پڑے گا
21:03شادی کرے اور تفع ہوئے یہاں سے
21:04تینکیو اببہ
21:05آج آپ کے ساتھ بھگ گزار کے کچھ زیادہ ہی مزا ہے
21:08السلام علیکم
21:09اللہ علیکم السلام
21:11ایسے وٹ
21:13کھر ٹھیک
21:13آج اببہ کے ساتھ سٹور گئے تھے
21:16اچھی بات ہے
21:17اببہ کی بھی ہلپ ہو گئی ہوگی
21:18سٹور نہیں گیا تھا
21:20میں اور اببہ آج باہر گئے تھے
21:22انجوئی کرنے
21:26بھئی ہم دونوں جو ہیں
21:27ہوتل پہ جائے
21:29اور ہم سو بیٹھ کے ہم نے دو دو پیا لی چائے کی پی
21:33اور پھر خوب ساری بات ہے کی
21:36چھا پیڑی بات ہے
21:37باپ بیٹے اکیلے کے لیے مزے کر رہے ہیں
21:40آپ یہاں پہ اکیلے کیا کر رہے ہیں بھابی کا ہے
21:45اسلام علیکم
21:48اسلام علیکم
21:49کہاں جانے کی دیا رہی ہے
21:50ہم باہر دینر کرنے کے لیے جا رہے ہیں
21:54آپی
21:57ماشاءاللہ ضرور جاؤ بھائی ضرور جاؤ
21:59ہاں بھائی آپ لوگ اکیلے انجوئی کر سکتے ہیں میرے بھائی اور بھابی نہیں انجوئی کر سکتے ہیں
22:03کیوں نہیں
22:04بھائی کیوں نہیں کر سکتے ضرور انجوئی کریں
22:07اببہ ایک سو روپے تو دیجے گا
22:09سو روپے کی کیا ضرورت پڑ گئے
22:11ارے دین تو صحیح
22:13اچھا بھیک ٹھیک ہے لے لو
22:15بیکھے
22:16اگر کچھ منگوانا تھا تو مجھے بتا دیتی ہیں ہم باپسی پہ لیتے آتے
22:21منگوانا نہیں ہے اببہ
22:24لے نظر اٹھا
22:27اچھا
22:29صحیح لگ رہی ہے آپی
22:30بہت پیاری بھائی
22:32اللہ نظرِ بد سے بچائے
22:35پرانستے میں کسی قریب کو دے دینا
22:37ٹھیک ہے
22:45چلیں چلیں اب جائیں
22:46دیر ہو رہی آپ نے ان کو
22:48خدا حافظ
22:49خدا حافظ
22:50خدا حافظ بٹا
22:51ٹائم سے آ جائنا
22:52ورنہ مجھے فکر ہوگی
22:54خدا حافظ
22:55خدا حافظ
23:01ارمی میں ایسے سنا ہے کہ
23:03شہر میں
23:05بہت سارے نئے نئے رسٹورانٹ کھل گئے ہیں
23:08بس یہ بھی برانڈڈ کام ہے اببہ
23:11سب منافع کا کاروبار ہے اور کچھ بھی
23:14بھائی محنت کرتے ہیں تو
23:17کھانا بھی تو چاہیے نا
23:21لیکن میں یہ سوچ رہا تھا کہ اس اتوار کو سب مل کر کہیں باہر کھانا کھاتے ہیں
23:28شمسہ اور مہا کو بھی ساتھ لے لیں گے
23:31بلکل بھی نہیں
23:35اببہ آپ کو تو پتہ ہے کہ مجھے باہر کا کھانا پسند نہیں
23:38اور ویسے بھی آپ کی سہت کے لئے ٹھیک نہیں
23:43چلیں
23:44اب یہ فیصلہ بھی ہو گیا اببہ
23:46سنڈے کو ہم ڈینر باہر نہیں کریں گے
23:50چل میں شاور لے کر آتا ہوں بہت بھوک لے رہی ہے آپی
23:53اچھا سا کھانا کھلا دیں
23:58میں خیال میں میں بھی ہاتھ مو دھولوں
24:00ٹھیک ہے پھر سب مل کر کھانا کھاتے ہیں
24:26تمہیں چھوڑنا میرے لئے اتنا آسان نہیں ہے اور ہے
24:31ایک طرف آپ ہی ہے تو دوسری طرف تم
24:35اور میں تو راہے پہ کھڑا ہوں
24:47تمہاری طرف پڑھتا ہوں
24:50تو آپ ہی کو کھو دوں گا
24:52اور آپ ہی کی بات مانتا ہوں
24:56تو تم سے دور ہو جاتا ہوں
25:02کیا کروں
25:04یہ وقت کیسے گزرے گا
25:07کیا ہوگی میری زندگی تمہارے بغیر
25:09کچھ بھی نہیں ہو رہے
25:10کچھ بھی نہیں
25:23شہری کی بڑے سے پریشان ہے
25:27وہ تو اچھا خاصہ سمیتان لگتا ہے
25:39پھر کیوں کر رہا اس کے ساتھ ایسا؟
25:42کیوں بات نہیں کر رہا؟
25:45کیوں اپنی پریشانی شیئر نہیں کر رہا اس سے؟
26:07کل کوئی کلاس نہیں لوں گی
26:09نہ ہی اسے لینے دوں گی
26:10پوچھ کے ضرور رہوں گے کیا ہوا ہے؟
26:19نہیں بتائے گا تو پیچھے پڑ جاؤں گی
26:22چاہے شام ہو جائے لیکن اس کا پیچھا نہیں چھوڑوں گی
26:47پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے
27:03پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے
27:04پیچھے پیچھے پیچھے پیچھے پ
27:25موسیقی
27:38اپا
27:39پا دود
27:42اپا ساک اللہ بیٹا
27:44دبائی کھالی تھی آپ نے
27:45ہاں ہاں میں نے کھالی تھی
27:48بیٹا تمہاری اپنی چاہے جیسی بھی طبیعت ہو
27:51تم ہر حال میں میرا خیال رکھتی ہو
27:54آپ کی خدمت میں تو میری جنت ہے آپا
27:58جیتی رو بیٹا
27:59جیتی رو خوش رو
28:03اپا
28:05کھاروبار میں تو کوئی پریشانی نہیں ہے
28:08نہیں بیٹا کیسی پریشانی ہو رہی ہے
28:11سب
28:12سب ٹھیک ہے
28:14تم ہر چیز کی فکر مت کیا کرو
28:17ایسے نہ فکر کروں آپا
28:19میں نہیں جاتھی آپ پریشان ہو
28:23میں جاتھی آپ خوش رہے ہیں
28:27تم جب کوئی پریشانی نہیں ہے
28:30سب کچھ تو ٹھیک ہے
28:31اتنی اچھی طریقے سے تم
28:34گھر بار چلا رہی ہو
28:37مریم اور جنیت جو ہیں وہ دونوں خوش ہیں
28:40اور شری جو ہے
28:42اس کی انکری بڑھائی پوری ہو جائے گی
28:46نوکری لگ جائے گا
28:48اپنے پیروں پہ کھڑا ہو جائے گا
28:52جی اپا
28:53ایسا ہی ہوگا انشاءاللہ
28:56شاہاللہ
28:58شاہاللہ
28:58پھر آج آپ دونوں نے کیا کیا باتیں کی
29:03ارے نہیں اس نے تو ایسا کچھ
29:05اس کچھ بھی نہیں کیا
29:07باتیں میں ہی کرتا رہا
29:09وہ بس سنتا رہا
29:14مجھے پتا نہیں کیوں
29:17تھوڑا سا پریشان لگ رہا تھا
29:20اوہ
29:21آپ نے اس سے پوچھا نہیں کی کیا بات ہے
29:24ارے میں پوچھ بھی لیتا تو کونسا
29:27اس نے مجھے بتا دینا تھا
29:29وہ تم سے اس نے کی کوئی بات
29:32نہیں اببا
29:34میں تو بلکہ اس کو یہ کہہ رہی تھی کہ
29:36اسے باہر کے ملک پڑھنے کے لیے بیچوں گی
29:42کن بیٹا
29:44امارے وسائل
29:46جی اببا بس شاید وسائل کی وجہ سے ہی پریشان ہے
29:54لیکن اببا انسان چاہے تو کیا نہیں ہو سکتا
30:00ابھی تو ٹائم آیا بھی نہیں ہے
30:02جب وقت آئے گا تو دیکھ لیں گے نا کہ کیا کر سکتے ہیں
30:09ٹھیک کہہ رہی ہو ٹھیک کہہ رہی ہو ابھی تو
30:20اللہ انشاءاللہ کری دے گا
30:23جی اببا
30:25آپ کچھ اور لیں گے اببا
30:27ارے نہیں بیٹا اس کو کچھ نہیں
30:29بسکٹ آؤں آپ کے لئے
30:31خوش رہو
30:33خوش رہو
30:41اللہ خوش رکھے میری بیٹی کو
30:45اور کلاسز کیسے جا رہی ہیں
30:47ٹھیک جا رہی ہیں
30:48ہو سکتا اچھا ریزرٹ ہے
30:50انشاءاللہ آج آئے گا
30:53دیکھو شہری آ گیا
30:55شہری
30:58آج ہم دونوں میں سے کھوئی بھی کلاسز نہیں گئے گا
31:01جہدہ میرے ساتھ
31:17میں اس سے زیادہ برداشت نہیں کر سکتی
31:19ایسا کیا کر دیا میں نے جو تم مجھ سے بات نہیں کر رہے
31:22تم یہ سوچ سکتے ہو میں کتنی عذیت میں ہوں
31:25ہوا کیا ہے
31:27بتاؤ مجھے
31:28کلاس کے بعد بات کرتے ہیں
31:30کل بھی تم نے مجھے یہی کہا تھا اور سارا دن
31:32تمہارا پابند نہیں ہوں میں
31:34نہیں ہوں تمہارا پابند
31:38میرے اپنے بی دس مسئلے مسائل ہیں جن کو مجھے حل کرنا ہوتا ہے
31:46نہیں دانا کبھی میرے راستے میں آنا
31:53ہٹھائی سامنے
32:14میں کبھی تمہارے سامنے آنگی
32:18نہیں تمہارے راستے میں
32:26اب بھئی کیا حال ہے
32:28اوکے فرس کلاس
32:29جلدی نکل گئے کلاس سے
32:33یار حرین اور شہری نظر آئے گا کسی کو
32:36نہیں تو
32:37مجھے بھی نظر نہیں آئے
32:38کال کر کے پوچھتا ہوں شہر حرین
32:53اٹھا لو حرین
33:06یار تم اور شہری ساتھ ہو گیا
33:10آج نظر نہیں آئے مجھے یونی میں
33:12کہاں ہے وہ مطلب
33:19موہ پہ ہی لائن کٹ کر دی
33:21لگتا ہے ان دونوں سے بات کرنی پڑے گی
33:23آو چلیں کینٹین چلیں
33:25ہم اسے ہم اسے کھاتے ہیں بھوگ لگ رہی ہے
33:26آجو
33:32موسیقی
33:40نویجہ
33:42موسیقی
33:43موسیقی
33:44موسیقی
33:46جن کو مجھے فلک کرنا ہوں گا
34:01مریاں
34:03جی آپی
34:06کمرے میں ڈودری تھی تو میں
34:08یہ دیکھو
34:10کیسا ہے
34:11فریال کی شادی کی دونوں میں خریدا تھا
34:13سوچا تھا سلواؤنگی
34:14ٹائم ہی نہیں ملا
34:16تو بہت اچھا ہے
34:18بہت پیارا چوڑا ہے
34:20اچھا ہے نا
34:21تم سلواؤنگی
34:23ارے نینی آپی
34:24یہ آپ سلواؤنگی
34:26پہنے نا آپ پہ اچھا لگے گا یہ رنگ
34:27تم پہ بھی یہ رنگ بہت اچھا لگے گا
34:30پیار سے دے رہی ہوں رکھ لو
34:33تینکیو آپی
34:34چونید آئے گا نا
34:36تو جلدی سے جا کے ٹیلر کو دے آن
34:37شادی کی ساوگیراہ آ رہی ہے نا تمہاری
34:39اس پہ پہننا
34:42آپی آپ کو یہاں دے
34:44شادی کی تاریخ
34:45اپنے بہن بھائی کی خوشیوں کی تاریخیں
34:48کیسے بھول سکتی ہوں میں
34:52ہیرے نزیق تو ایسا کوئی رشتہ نہیں
34:57امی نے تو کبھی سالگرہ بھی نہیں منائی ہماری
35:02اچھا چلو چھوڑو
35:03پرانی باتیں سوچ کے اداس ہونے کی ضرورت نہیں ہے
35:07جو وقت آج ہے نا
35:09اسے خوشکوار بنا
35:10اور زندگی کا یہی حصول بنا لو بس
35:14چلو میں ذرا ہماریاں ٹھیک کرتا
35:15آپ ہی مجھے
35:16بتا دیں کہ کھانے میں کیا بنے گا
35:19رات کا سالن رکھا ہوا ہے نا
35:21ابھی تو وہی استعمال کر رہیں گے
35:23شام کو میں خود بلاو بناوں گے
35:26ٹھیک ہے چلو
35:26جلدی سے سلوالو
35:28جی
35:32جلدی سے سالن رکھا ہے
35:54کچھ تو بول شہری
35:55کچھ تو بتا
35:57آخر تم دونوں کے بیچ میں ایسا چل کیا رہا ہے
36:01اتنی محبت اور اتنی چاہت تھی
36:03تم دونوں کے بیچ میں
36:04کہ مجھ جیسا انسان بھی محبت پر یقین کرنے لگ گیا تھا
36:10شہری تجھے آئیڈیا نہیں ہے
36:11وہ تجھے لے کے کتنی پریشان
36:16ہوگی تمہاری بات ختم
36:19یا اور بھی کچھ کہنا باقی
36:28اورین
36:35بولو اورین
36:38کون بات کر رہا ہے
36:40کہاں بھے
36:43میں آ رہا ہوں
36:44میں آ رہا ہوں
37:07کیا مسئلہ بار بار کیوں فون کر رہے ہو
37:09یار تو کہاں غائب ہے یار
37:10تجھے کب سے میں فون کر رہا ہوں
37:11اورین کا ایکسیڈنٹ ہو گیا
37:12ہوسپیٹل میں تو جلدی پہنچ یار
37:17ایکسیڈنٹ
37:20کونسو ہوسپیٹل میں
37:50موسیقی
38:19اشک دی ہوں دی

Recommended