Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30।
01:00।
01:30।
01:32।
01:34।
01:36।
01:38।
01:40।
01:42।
01:44।
01:46।
01:48।
01:50।
01:52।
01:54।
01:56।
01:58।
01:59ڈاللی بیٹر نے کہا بے رحمانہ اور سفاکانے حملے کی بزمت کرتے ہیں
02:22معصوم بچوں کا قتل ناقابل فہم ہے
02:25پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں
02:28کسی بھی بچے کو سکول جاتے ہوئے خوف کا شکار نہیں ہونا چاہیے
02:31پاکستانیوں کے ساتھ کھڑے ہیں جو تشدد کے خاتمے کے لیے کوشہ ہیں
02:35بھارت اپنی پروکسیز کی ذریعے پاکستان پر حملہ آور ہے
02:41پاکستان نے دشمن کو شکست فاش دی
02:44تو اس نے آج ہمارے بچوں پر وار کیا
02:46مزیر اطلاع تطا تارڑ کا قومی سننی میں اظہار خیال
02:49کہا ٹولیوں میں پھرنے والے دیشت گردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے
02:53شازی عملی کہتی ہے بھارت پاکستان میں مستقل دہشت گردی کروا رہا ہے
02:57دشمن کو اس کی زبان میں جواب دینا ہوگا
03:00ملک کے لیے کٹھے ہونا ہوگا
03:02دہشت گردی کو جڑ سے اکھارنا ہوگا
03:04بی ایل اے مکمل طور پر بھارت کی پروکسی کے طور پر کام کر رہی ہے
03:15بھارت پیسہ دیتا ہے بی ایل اے اور ٹی ٹی پی یہاں خون ریزی کرتے ہیں
03:19خوستار واقعی سے متعلق شباہید سامنے لائیں گے
03:22مزیر رفاق فاجہ آسک کہتے ہیں دہشت گردوں کو پوری قوت سے کچل دیں گے
03:26کوئی بھی تحریک بچوں کو نشانہ بنائیں تو وہ کمزور ہو جاتی ہے
03:29بھارت پاکستان میں جانتے ہیں
03:59میں نے کرائی دونوں ملکوں کو تجارت کا کہہ کر جنگ بندی کرائی
04:04جنوبی افریقہ کے صدر کی امریکی صدر سے اول آفیس میں ملاقات
04:08صدر ٹرامپ نے کہا افسوس کے ساتھ کہتا ہوں جنگ بندی کے بعد
04:11بھارت میں کہا جانے لگا یہ ٹرامپ کا قصور ہے
04:14اس کے برقس پاکستان کے لوگ اور لیڈر عظیم ہیں
04:17بھارتی حملے میں ہمارے بچے شہید ہوئے
04:23ان بچوں کی تصویریں دکھا سکتا ہوں
04:25ڈی جی آئی اس پی آل لیٹینین جرنل ایمر شریف کا بی بی سی کو انٹرویو
04:29کہا کسی پاکستانی کے شدت پسندی میں ملوث ہونے کی ثبوت ہیں
04:33تو دیے جائیں
04:34ثابت کریں
04:35بہاولپور میں دہشتگردوں کا کوئی تربیتی کیمپ موجود ہے
04:38ہم دہشتگردی سے نفرت کرتے ہیں
04:41ثبوت میں ہم خود کاروائی کریں گے
04:43پاکستان نے بالک نظری سے رد عمل دیا
04:45کشیدگی کو بڑھنے سے روکا
04:47کچھ عرصے سے بھارت ایسی صورتحال بنا رہا ہے جس سے تصادم ہو
04:51بھارت جھوٹے بیانے کی بنیاد پر آگ سے کھیل رہا ہے
04:54بھارت گھمنٹ کا شکار ہے
04:56تنازے میں چنگاری کسی بھی وقت ڈالی جا سکتی ہے
04:59پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک میں جنگ محض بے وکوفی ہوگی
05:03نیویوک ٹائمز کو انچگوی میں بتایا
05:05پاکستان اور بھارت کے عالی عسکری افسران میں رابطہ ہے
05:08اور موثر میکنزم فعال ہے
05:10پاکستان نے اپنے جانی اور مالی نقصانات سے متعلق شفاقیت دکھائی
05:14کیا بھارت بھی اتنی دیانت داری کا مظاہرہ کر رہا ہے
05:17نیویوک ٹائمز نے لکھا
05:19پاکستان میں سیس وائر کا احترام کر کے
05:21ذمہ داری دکھائی
05:22بھارت کی اشتیار لنگیزی بددستور جاری ہے
05:25بھارتی ہائی کمیشنس آباد کے اہلکار کو حیثیت کے منافی سرگرمیوں پر ملٹ چھوڑنے کا حکم
05:36ترجمان بزارت خارجہ کے مطابق بھارتی اہلکار کو چوبیس کھنٹے میں پاکستان چھوڑنے کو کہہ گیا
05:42بھارتی ناظم علمور کو دفتر خارجہ طلب کر کے فیصلے سے آگاہ کر دیا گیا
05:50فیلڈ مارشال آسمونیر کی جی ایچ پیو میں یادکار شہدہ پر حاضرین کھول رکھے
05:54اور فاتح خانی کی خصوصی تقلیب میں شہدہ کے درجات بلندی کے لیے دعا کی گئی
05:58آئیس پی آر کا کہنا ہے فیلڈ مارشال آسمونیر نے اپنا عزاز قوم کے نام کر دیا
06:03آرمی چیف کا کہنا تھا فیلڈ مارشال کا عزاز پوری قوم اور افواز پاکستان کو خراج تحسین ہے
06:09شہدہ بھاگ تیشتیار لنگیزی اور بزدلانہ جاہریت کے خلاف آہینی بیوار کی طرح کھڑے رہے
06:14آرمی چیف کو فیلڈ مارشال بنانے کا فیصلہ نواز شریف کی مشاورت سے کیا
06:27وزیر آزم شہباز شریف کی سینئر صحافیوں سے گفتگو کہا پاکستان کے خلاف اسرائیل نے بھارت کی مدد کی
06:33بھارت نے اسرائیلی ہتھیار استعمال کیے
06:36اطلاع تھے اسرائیل کے لوگ بھارت میں تھے لیکن پاکستان نے فتح پائی
06:40پاکستان نے جنگ بردی کے لیے قطن کوئی درخواست نہیں کی تھی
06:43بھارت کسی بھی تیسرے ملک کی مذاکرات میں شرکر پر آمادہ نہیں
06:46پاک بھارت مذاکرات میں امریکہ بنیادی کے ذارہ دا کرے گا
06:51جب بھی دہشتگردی پر مذاکرات ہوئے
06:53دونوں ملکوں کے قومی سلامتی کی مشیر کریں گے
06:55کشمیر پانی تجارت اور دہشتگردی پر بات ہوگی
06:58پاکستان نے ہمیشہ آمی کا موقع فکر آیا
07:02پاکستان اور بھارت کے عوام امن چاہتے ہیں
07:04خطے کو دہشتگردی سے پاک کرنے کے لیے کوئی حل نکال نہ ہوگا
07:08سفارتی کمیٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں
07:11بھارت پانی بطور ہتھیار استعمال کر رہا ہے
07:14کیا آنے والی نسل پانی پر جنگ لڑیں گی
07:16یہ افسوسناک ہے
07:18کمیٹی مختلف ملکوں میں جا کر پاکستان کا موقع پیش کرے گی
07:21مصدق ملک کا کہنا ہے
07:23بھارت خود کو خطے کا چوہدری سمجھ رہا تھا
07:25اس کی رافیل پرندوں کی طرح پھڑ پھڑاتے ہوئے
07:28نیچے گرے
07:28فیصل سبزواری بولے بھارت خطے کا تھانے دار بننا چاہتا ہے
07:32عالمی سطح پر اس کے چہرے سے نکاب اتاریں گے
07:35پیدا اٹیک ہی انہوں نے سویلینز کے اوپر کیا
07:46انڈر پوک ہے بزدل ہے
07:48کسی میدان میں سامنے نہیں آسکے
07:49تو اپشن کیا تھا ان کے پاس
07:50اپنی اپنی پروکسیز کہتے ہیں
07:52چھوٹے چھوٹے چھوٹے سیکٹرز کے اندر
07:57کارنرز کے اندر سے کچھ ہو رہا ہے
07:59اس کو بھی چن چن کے
08:00ٹکا ٹکا کے بھی ماریں گے
08:03اس کے پلینرز کو بھی ماریں گے
08:05بھارتے پروکسیزر ان کے سہولتکاروں
08:09کو چن چن کر ماریں گے
08:11جن میں بھارت کو بہت نقصان ہوا
08:13ریکاور کرنے میں بہت وقت لگے گا
08:15معصوم بچوں کو نشانہ بنایا گیا
08:17یہ بہت تکلیف دے ہیں
08:18یہ تبقہ کی جا رہی تھی کہ بھارت
08:20بزدلانہ حملہ کرے گا
08:22سینیٹر فیصل وعدہ کی
08:23پرگرم بھی ریپورٹرز میں گفتگو
08:25کہا جنرل آسمونیر کو قوم اور حکومت
08:27نے فیلڈ مارشل کا عوضہ دیا ہے
08:29سیاسی رہنمہ قوم کو متحد نہیں کر سکے
08:32فیلڈ مارشل آسمونیر نے متحد کر دیا
08:34سارے غیر اہم ہو گئے ہیں
08:36سر فیلڈ مارشل آسمونیر ہی قوم کا
08:38سر فقر سے بلند کر رہی ہیں
08:40مسئلہ کشمیر واپس عالمی سطح پر آ گیا
08:43پاکستان کی فتح دنیا مان رہی ہے
08:45ملوچستان سکول بس حملے میں
08:48بھارت کا ہاتھ ہے
08:49حملہ موڑی سرکار کی گندی جنگ کا ثبوت ہے
08:52سیکھ فور جسٹس کے رہنمہ گرپتون سنگھ کہتے ہیں
08:55رو پاکستان میں پراکسز کو
08:57اسلحہ اور مالی انداد دے رہا ہے
08:59ایوڈیا اور ناکپور ہندوتوہ دہشتگردی کے مراکس ہیں
09:02یہ بھارتی سرحدوں سے باہر
09:04تشدد اور دہشتگردی کو برامت کرتے ہیں
09:06گرپتون سنگھ کا پاکستان کی خود مقتاری
09:09اور دفاع کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت
09:12کازن کہا پاک پوج کے ساتھ کھڑے ہیں
09:14پاکستان چین اور افغانستان کے بزرائے خارجہ کی بیجنگ میں
09:37یہاں بیٹھا
09:37سی پیک کو افغانستان تک توسین دینے پر اتفاق
09:40ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا
09:42اجلاس میں بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کے تحت
09:44تابون مزید گہرہ کرنے پر اتفاق کیا گیا
09:47سفارتی روابط بڑھانے اور موثر رابطوں پر زور کیا گیا
09:51وزرائے خارجہ نے تجارت
09:52انفرسٹرکچر اور ترقی کے فروغ پر
09:55عملی اقدامات پر اتفاق کیا
09:56نائی وزرعظم ساگدار نے بتایا
09:59بیجنگ میں افغان وزیر خارجہ سے ملاقات مفید رہی
10:01چھٹا سہ پری کی وزرائے خارجہ
10:03اجلاس جلد کابون میں ہوگا
10:05چینی وزیر خارجہ کی ساگدار سے ملاقات
10:07تاہا چین پاکستان کے خود
10:09مختاری اور ترقی کے سفر کی حمایت جاری
10:11رکھے گا چین پاکستان کا
10:13آہنی بھائی اور سٹیٹیجک پارٹنر ہے
10:15نائی وزرعظم ساگدار نے پاکستان
10:17کے خود مختاری کے دفاع پر چین
10:19کتاب ان کا شکریہ دا کیا
10:21قوم پرس کارکنوں کام
10:28اور قومی شہرہ پر دھرنا ختم کرنے کا اعلان
10:31زاہر لگاری کی لاش پوشٹ
10:33ماتن کے لیے نواب شاہ اسپتال منتقل
10:35مورسہ نے کہا بکلا کی مشاورت
10:37سے دھرنا ختم کر رہی ہیں
10:38وزیر داخلہ سنزیا لنجار مورو میں
10:41لنجار ہاؤس پہنچ گئے
10:42آم اجلاس بلالیا نوشہ رفیروز میں
10:45دفاع 144 نافیز
10:46مورو دھرنا مظاہرین پر
10:49سرکاری مدیت میں دہشت گردی کے دو
10:50الگ الگ مقدمات بیچ
10:52دھرنوں کے بعد ڈی ایس پی اور ایس ایچو کا
10:54تبادلہ نوٹیفکیشن جاری
10:56متاثرہ ٹرانس پورپس کا کہنا ہے
10:58مورو میں مشتعل افراد نے آگ سے زائد آئل ٹینکرز
11:01اور چھے گاڑیاں جلائیں
11:02سندھ حکومت سے نقصام کی آزالے کا مطالبہ
11:05آپ اس طریقے سے کہیں کہ
11:09کوئی جو ہے
11:10ڈیفنس ٹیکس لگ جائے گا
11:12یا کوئی جنگ ٹیکس لگ جائے گا
11:13یہ پوزیشن کی جو ہے میں سمجھتا ہوں
11:16کہ اس طرح کی باتیں کرنی بھی نہیں چاہیے
11:18بجٹ میں عوام پر کوئی نیا ٹیکس نہیں لگ رہا ہے
11:24اور نہ وار ٹیکس لگانے کی تجویز ہے
11:27وزیر مملکہ حزیفر احمان کی آبائی نیوز سے
11:30خصوصی گفتگو
11:31بتایا حکومت دفاعی ضروریات سے آگا ہے
11:34ڈیفنس جنگ سے متعلق کوئی مخصوص ٹیکس نہیں لگ رہا
11:37وار ٹیکس جیسی کوئی تجویز زیرے گوھر نہیں
11:39ڈیفنس بجٹ سے متعلق موبالگار آئی
11:42یا خیاس رائی نہیں ہونی شاہی ہے
11:43مسلح فاج کو بجٹ، ٹیکنالوجی سمیت تمام وسائل کی فرامی
11:47سبل حکومت کی ذمہ داری ہے
11:49سینٹ کائمہ کمیٹیز لاس ایمل ولی اور چیئمن پی ٹی میں جھڑپ
12:09چیئمن پی ٹی کا ایمل ولی خان پر نشا کرنے کا اضنام
12:12دنس کیا کہ مجھے بھی چیس کا سگرٹ دیں
12:14ایمل ولی خان بھڑک اٹھے
12:16کہا سرکاری ملاسے مجھے کیسے کہہ سکتا ہے
12:18کہ تم نشا کر کے آئے ہو
12:20آپ کو یہ جرت کس نے دیں
12:21چیئمن پی ٹی اے بار بار معافی مامتے رہے
12:24ایمل ولی خان کے اتجاج پر
12:26چیئمن پی ٹی اے کو اجلاس چھوڑ کر جانا پڑا
12:28چیئمن قائمہ کمیٹی آغا شازیب کی
12:30چیئمن پی ٹی اے کی روئیے کی مضمت
12:32قائمہ کمیٹی کی توہین قرار دے دیا
12:35چیئمن پی ٹی اے کی بدتمیزی
12:36کا معاملہ وزر آزم کے سامنے اٹھانے کا فیصلہ
12:39شمالی وزرستان میر ایلی
12:53واقعے سے متعلق سیکیورٹی فورسز
12:54پر انزامات بے بنیاد قرار
12:56آئی ایس پی آر کے مطابق انیس ماہ کے
12:58واقعے پر غلط اور گمرہ کن پروپیگنڈا جاری ہے
13:01پاکستان کی فورسز پر
13:02الزامات بدمیتی پر مبنی مہم کا حصہ ہیں
13:05میر علی واقعے کے فوری اور جامع
13:07تحقیقات شروع کی گئیں
13:08ابتدائی تحقیقات کے مطابق حملہ بھارتی
13:10حمایتی آفتہ فتنہ خارج نے کیا
13:13بھارتی سرپرستی میں کام کرنے والے
13:15دہشتگر شہریوں کو
13:16ڈھال بناتے ہیں فتنہ خارج
13:18مقامی آبادی اور فورسز میں غلط فہنیا
13:20پھیلانا چاہتے ہیں سیکیورٹی فورسز
13:23دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پرازم ہیں
13:25ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں
13:27لائے جائے گا
13:28شکست خورتہ بھارت دہشتگرد
13:37تنظیم کل ادم بیالی کی تشہیر
13:39اور حمایت میں کھل کر سامنے آ گیا
13:41موڈی کا گودی میڈیا
13:43اس حد تک گر گیا کہ کل ادم بیالی
13:45کے دہشتگردوں کو صحافی بنا کر
13:47پیش کرنے لگا کل ادم بیالی
13:49نے جنگ میں پاکستان کے خلاف بھارت
13:51کسات دینے کا اعلان کیا جو دنیا
13:53پر بازے کرتا ہے بھروچستان میں
13:54دہشتگردی کے پیچھے کوئی اور نہیں
13:57بھارت ہے
13:57تمہارا شو تمہارا میڈیا
14:01جنگی جنونی ہے
14:02ارنب گل سوامی کی اپنے شو میں امریکی
14:04تجزیہ کیار کے آتھوں لائک بیزتی
14:06ڈاکٹر کورسٹن فیر شدد پسند
14:09اینکر کے مو پر ہنس دیئے
14:10کہا بھارتی میڈیا پاکستان کے خلاف جنگی
14:13جنون میں مبتلا ہے جس پر
14:14ارنب گل سوامی کو آگ لگ گئی
14:16میوان سے بتتمیزی پر اتر آیا اور
14:18بولنے بھی دینا دیا
14:19کورسٹن فیر اپنے الفاظ سے پیچھے نہ ہٹی
14:22اور شو چھوڑ کر چلی گئیں
14:23ایکس پر پوسٹ کی بے وقوع جنونیوں کے چیخنے کی وجہ سے
14:26شو سے اٹھ کر گئیں
14:27ایسے بے خدا شو کے سوا بھی کرنے کو کام بہتر ہے
14:30کراہ جکیرہ کے ابو الحسن اسفہانی روڈ کے فیٹ سے
14:38خاتون کی دو روز پرانی لاش ملی
14:40خاتون اپنے والد کے ساتھ رہتی تھی جو کام کے سلسلے میں شہر سے باہر تھے
14:44گھر واپس لوٹے تو بیٹی مرتا حالت میں پائی گئی
14:47نیو کراچی لاسی بوٹ کے قریب نشے کے آدھی شخص کی لاش ملی
14:51پولس کے مطابق 25 سال کے عبدالرزاق کی لاش
14:53چار ناملوں افراد اسپتال چھوڑ کر فرار ہوئے
14:56کراچی کو پانی فرہم کرنے والا گھاروں پمپنگ سٹیشن
15:02بیجلی کی خرابی کے باعث مکمل طور پر بند ہے
15:05ترجمان بوٹر کاؤپریشن کے مطابق گھاروں پمپنگ سٹیشن سے کراچی کو
15:09یومیا 30 ایم جی دی پانی فرہم کیا جاتا ہے
15:12گھاروں پمپنگ سٹیشن پر 12 گھنٹے گوزننے کے بعد بھی
15:15بسلی کے خرابی دور نہ کی جا سکی
15:17کوئیٹا گلیڈی ایٹرز نے پی ایسل ٹین کے فائنل کے لئے کالیفائر کر لیا
15:28کالیفائر میں کوئیٹا گلیڈی ایٹرز نے اسلامباد ہنائٹڈ کو 30 رن سے شکف کی
15:32اسلامباد دوسرے کالیفائر میں ایلومینیٹر کی فاتح ٹیوز سے ٹکرائے گی
15:36اسلامباد کنائٹڈ 210 سنس کے تاقف میں 189 رنز بنا سکیں
15:40صاحب زیادہ فرہن 52 سلمان آگا 44 سنس بنا سکیں
15:44عثمان تاریخ نے 3 وقتیں حاصل کی
15:46کوئی تک لیڈی ایٹرز نے پہلے کھیل کر 6 بیکٹ پر 209 رنز بنائے تھے
15:50میگا ایونٹ کے ایلومینیٹر آج کراچے کنگزو لاہور کرنڈس کے دمیان کھیل جائے گا
15:54تمام ایچی سے اسپورٹس پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
15:57بنگلہ دیش کے خلاف T20 کی سکوٹ کا اعلان
16:03فقر زمان اور سائی میو کی باپسی
16:05حسن علی کو PSL10 میں شاندار پرفارمنس کا سلہ مل گیا
16:08ایک سال بار ٹیم کا حصہ بھر گئے
16:11PSL10 کے ٹاپ پکٹے کرا باس آفیق بھی ڈروپ
16:14شاہین شافری کی بابر آزم اور محمد رزوان بھی سیلیکٹس کا اعتماد حاصل کرنے میں ناکام
16:19تین میچوں کی سیریز کا آگاز 28 ماہ کو ہوگا
16:22دوسرا میچ 30 ماہ
16:24تیسرا یکم جون کو کھیلا جائے گا
16:26بنگا دیش کے سیریز ہیڈ کوچ مائک حسن کا پہلا سائیمنٹ ہوگا
16:30وائس کپتان جب آپ نے شہداب کو بنایا تھا
16:39نیوزیلینڈ شریف
16:40اس پرفارمنس پر بنایا تھا
16:41اس کو آپ نے وائس کپتان دوبارہ بنا دیا
16:44باس آفریدی
16:45سبیان مکیم
16:46کہاں ہیں وہ لوگ
16:47باس آفریدی
16:47سبیان کے ساتھ زیادتی ہے
16:48پانچ اوپنر ہیں
16:49بیٹس مین آٹھ ہیں
16:50تین میچز ہیں
16:51تین میچز ہیں
16:52تین سو میچز نہیں ہیں
16:53پرگرام ہر لمحہ پر جوش
16:58بڑھائے پی اصل کا جوش
16:59سابق کرکٹر باس آفریدی
17:01اور کاملان اکمل کی بنگلہ دیش
17:02کلاپ ٹیم سیلیکشن پر کڑی تنقید
17:04کہا باس آفریدی اور سبیان مکیم
17:06کو ٹیم میں شامل نہ کر کے
17:07زارتی کی گئی
17:08باس آفریدی نے کہا
17:09شاہد آپ کو وائس کپتان
17:11کس کار کرتگی پر بنایا ہے
17:12چیمین پی سی بی کے پاس
17:14دو دو جوب ہیں
17:14کرکٹ پر توجہ دینی چاہیے
17:16کاملان اکمل نے کہا
17:17پانچ اوپنرز
17:18آٹھ بلے بازوں کو
17:19بگلہ دیش کے خلاف
17:19ٹیم میں شامل کیا کیا ہے
17:21سیریز میں صرف تین میچز ہیں
17:23پی اے سیل میں کوئٹا
17:24نے زبردست کمباک کیا
17:25کل مہمان بنیاد اکارہ کابل کان
17:28کھیلا ماسومانہ کھیل
17:29آدھی اور مصطفیٰ چودری نے
17:30مسکراہٹے بکھیری

Recommended