Skip to playerSkip to main content
#headlines #dgispr #pakistan #india #afghanistan #israelelection #netanyahu #imrankhan #bushrabibi #israelelection #israelelectionresults #fazalurrehman #newsheadlines #breakingnews #latestnews #germanyprotest #arynews

Israel Elections 2026 Update | Pakistan’s Message to the Enemy | DG ISPR | ARY News 7 PM Headlines | 1st Nov 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈشتگرد
00:30افغانستان کو اب بھی غیر ریاستی اناثر چلا رہے ہیں
00:33یہ ایک رجیم ہے
00:34روسی مداخلت کے بعد
00:36افغانستان میں متعدد ایجنسی اور پروکسیز نے جڑے مضبوط کی
00:40اگر طالبان رجیم دشتگردی کے حوالے سے ہماری بات نہیں مانتا
00:43تو اسے سنگین قیمت چکانا پڑے گی
00:46دنیا افغان رجیم کو نارمل ریاست والا رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے
00:51بین الاقوامی برادری
00:52افغان طالبان کو مجبور کرے
00:54کہ وہ منشیات کی کاشت اور پیداوار روکے
00:57افغان پاکستان افغان رجیم کے تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں
01:09پاکستان نے جی ٹوئنٹی فور کی چئرمنشپ سنبھال لی
01:12حضیر آزم شہباز شریف کا اظہار مصررت
01:14وزیر خزانہ محمد آرنزیب اور ان کی ٹیم کو حراج تحسین پیش کیا
01:18کہا چئرمنشپ سے عالم اقتصادی امور میں
01:20پاکستان کے کردار کو مزید تقفیق ملے گی
01:23جی ٹوئنٹی فور پلیٹ فارم عالمی مالیاتی نظام میں
01:26ضروری صلاحات میں ہم کے دار ادا کرے گا
01:28موسمیاتی تبدیلی اور ابرتی معیشتوں کے لیے فانننگ کا فروغ ممکن ہوگا
01:32وزیر خزانہ کا کہنا ہے
01:33قیادت کا اصل پیمان آباز کی طاقت نہیں
01:36ترکیاتی نتائج ہیں
01:45پیٹرول کی درامتی قیمت کا تائیون پی اے سو کی اصل درامتی کارگو کی لاغت پر ہوگا
01:50پیٹرول کی قیمت کے تائیون کا طریقہ اکار تبدیل
01:53ذرائقہ کہنا ہے
01:54ریفائنڈریز آئندہ 30 روز تک
01:56پیٹرول کی قیمت 7 مارس 2026 کی سطح پر مقرر کر سکیں گی
01:59ریفائنڈریز کو پریمیم اضافہ اقراجات
02:02کسٹمز 2037 مارس کی سطح پر رکھنے کی اجازت ہوگی
02:05درامتی ایکس ریفائنڈری قیمت کا فرق
02:08ریفائنڈریز کو پیٹرولیم لیوی کی مت میں جمع کرانا ہوگا
02:11لیوی میں رد و بدل کا فائدہ سارفین کو منتقل کیا جائے گا
02:14کابینہ کی منظوری کے بعد
02:15پیٹرولیم ڈیویشن نے ریفائنڈریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا
02:25چین کا عالی سطح وقت آج پاکستان آئے گا
02:28کمینویس پارٹی کے وزیر برائے عالمی تعاون اور ترقی
02:31لوشی آنگ وقت کی قیادت کریں گے
02:33وزارت خارجہ ذرائع کا کہنا ہے
02:35چینی وقت کا دورہ پاکستان تین نوسہ ہوگا
02:38وقت دو طرفہ تعلقات اور کتنے کی صورتحال پر مشابرت کرے گا
02:42سی پیک ٹو کو آگے بڑھانے پر مشابرت ہوگی
02:49امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی مواقف کی حمایت
02:52مارکو روبیو کہتے ہیں
02:53پاکستان کو افغانستان کی سرزمین سے سپانسر ہونے والے
02:57دہشتگرد ہملو پر تشویش ہے
02:59پاکستان کا مواقف ہے
03:00افغان طالبان نے دہشتگرد ہملو کو روکنے کے لئے
03:03اقدامات نہیں کیے
03:04افغان طالبان کے ناکافی اقدامات کے جواب میں
03:07پاکستان نے کارروائی کی ہے
03:08امریکہ نہیں چاہتا
03:09پاکستان کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جائے
03:17افغان سرزمین سے دہشتگردی
03:19تعلقات میں خرابی کی سب سے بڑی وجہ ہے
03:21افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین سے ہونے والی
03:24دہشتگردی روکنے میں ناکام رہی ہے
03:26دہشتگردی ریڈ لائن ہے
03:28شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جا سکتا
03:31پاکستان سہت پار دہشتگردوں کی پناہ گاہے برداشت نہیں کرے گا
03:35افغان طالبان ترجمان کے حالیہ بیان پر
03:38وزارت اطلاعات و نشریات پاکستان کا سخت رد عمل
03:41کہا
03:42افغان طالبان ترجمان کا ٹویٹ ان کی گمرہ کن سوچ کو بے نقاب کرتا ہے
03:46افغان طالبان پاکستان کے ساتھ
03:48تعلقات میں بگار کی بنیادی وجہ تسلیم کرنے کو تیار نہیں
03:57ایران سے مذاکرات اچھے جا رہی ہیں
03:59امریکہ جلدی میں
04:00امریکہ صدر ٹرم کی فلوریڈا میں ایک میڈیا سے گفتگو
04:03کہاں ایران کے رہ جانے والے جہوری مقامات سے نمٹنے میں دس منٹ لگیں گے
04:07اسی ہفتے جنگ دوبارہ شروع ہونے کے امکان سے متعلق سوال کو احمقانہ کرا جیتے ہوئے
04:12صدر ٹرم کا کہنا تھا
04:14اسی ہفتے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ ہو بھی
04:17تو کیا آپ کو بتاؤں گا
04:18ایرانی وزیر خارجہ
04:20عباس اراکشی کہتے ہیں
04:21پاکستان و قطر
04:22ایرانی شرائط پر مشابت جاری رکھیں ہوئے
04:25ایرانی شرائط کے تسلیم ہوتے ہی
04:27مزاقرات کا فیصلہ ہوگا
04:29تمام محاضوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے
04:31امریکی نائب صدر کے پیغام کا
04:33اعلیٰ سطح کے احلاس میں محتاج جائزہ لیا جا رہا ہے
04:41شہری بجلی کا بل ادا کریں
04:43زمانت دیتا ہوں
04:44ایک منٹ پلو شیڈنگ نہیں ہوگی
04:46وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے
04:48گورنر خیبر پختونخواہ
04:50فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
04:51غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کیا جائے گا
04:54سوہیل آفیدی
04:55یا کسی کے خلاف بھی کرپشن ثابت ہوئی
04:57تو قانون کا ساملہ کرنا ہوگا
04:59امن قائم کرنا اولین ترجیح ہے
05:01مل کر خیبر پختونخواہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے
05:06دوگرہ رات سے آزادی کے دن پر خصوصی پرے
05:09گورنر سید مہدی شانی خطاب میں کہا
05:11گلگت بلکستان کے جہابازوں نے
05:14دوگرہ رات سے آزادی کے لیے
05:15بے مثال جد جہود کی
05:16ہم سب نے مل کر خطے قوم کا گہوارہ بنانا ہے
05:19حضیر اعلیٰ امجد حسین نے کہا
05:21گلگت بلکستان کی اصل طاقت یہاں کے عوام ہیں
05:24افتلاف رائے جمہوری حق ہے
05:26لیکن تقسیم اور نفرت کا ذریعہ نہ بنائیں
05:28ہر اس کوشش کو ناکام بنانا ہوگا
05:30جو ہماری درمیان انتشار پیدا کرنے کا سبب بنے
05:33خیلیڈ مارشل کی قیادت میں
05:35فوج نے دشمن کی آزائین ناکام بنائے
05:37صدر آصف زرداری وزیراعظم شہباز شریف کی
05:39گلگت بلکستان کی عوام کو
05:41مبارک بار
05:42گلگت بلکستان کی آزادی میں رہنماؤں
05:45اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
05:47شئیمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی
05:49گلگت بلکستان کی عوام کو
06:08دہشت گرڈ بچیوں کو دہشت گرڈی
06:10کے لئے استعمال کر رہی ہیں پسنی میں
06:12بچیوں کی پالوجز پر حملہ کیا گیا
06:14یہ چاہتے ہیں بچیاں تعلیم حاصل
06:16نہ کریں شئیمین پاکستان
06:18علماء کانسل حافظ تاہر شرفی کا
06:20تازی میں ہرمین شریفین کانفرنسر
06:22خطاب کہا فیلڈ مارشل
06:24امت مسلمہ کی وحدت اور اتحاد
06:26کے لئے کوشہ ہیں وہ موجودہ
06:28عالمی صورتحال میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں
06:30امت مسلمہ کو درپیش
06:32چیلنجز کا مقابلہ اتحاد
06:34اور اتفاق سے ممکن ہے
06:38خیبر پختنکوہ پولیس نے اس طوبے کے
06:40بارہ ازلا میں پولیس استعداد
06:42ایکار بڑھانے کے لئے وفاق سے چالیس
06:44عرب روپے مانگ لیے آئی جی کے پی
06:46ذو سکار حمید کہتے ہیں پولیس کو
06:48ڈراؤن اینٹی ڈراؤن سسٹم جدید
06:50بولٹ ٹروف گاڑیاں اور اے پی سی پرام کریں گے
06:52فوکس بارہ ازلا میں سیف سٹی
06:54قائم کرنے پر ہیں
06:55دی آئی خان بنو اور لکھی مروت میں تیزی سے کام جاری ہے
06:58کوشش ہے ان ازلا میں
07:00ایک سال کے اندر سیف سٹی قائم کر دیں
07:10مہتنے خوراک خیوے پر محامے
07:13تنتالیس کرو چوہتر لاکھ کی مبینہ
07:15بے ذاپت کی
07:16وزیر خوراک سیکیٹری ایڈرسل سیکیٹری کے لئے
07:19غیر ضروری لگزری گاڑیاں خریدنے کے انکشاف
07:21آڈٹ رپورٹ کے مطابق
07:23سیکیٹری اور ایڈیسنل سیکیٹری کے ذریع استعمال
07:25گاڑیاں قابل استعمال حالت میں تھی
07:27اس کے باوجود نئی گاڑیوں کی خریداری پر
07:30دو کروڑ بیالیس لاکھ روپے خرش کیے گئے
07:32ستائیس ہزار سے زائد
07:34فورڈ بزنسز کی ریجسٹریشن میں
07:36ناکامی سے تیرہ کروڑ چوہتر لاکھ روپے کا
07:38نقصان ہوا
07:44ٹرپٹو ایکسچینج بائنانسٹ شہر
07:46اب ڈالر سے زائد کی دیجٹل چوری میں
07:48شمالی کوریا ملوث ہے
07:49ایف بی آئی نے بیان میں کہا
07:51شمالی کوریا کیا ہیکٹرز چوری شدہ
07:53اساسے بلوکشین ایتریم میں تبدیل کر رہے ہیں
07:55چوری شدہ ڈیجٹل اساسوں کی
07:57مانی لانڈرنگ کا خدشہ ہے
07:58بائنانسٹ پر سائبر حملے میں تقریباً
08:016.3 ارب ڈالر کی
08:03ٹرپٹو کرنسی چوری ہوئی
08:13امریکہ میتین نے منبر کے
08:14میٹرم الیکشن کی گہما کہنے
08:16صدر ٹرمپ آج آئیوہ اور کینسس میں
08:18ریڈیوں سے خطاب کریں گے
08:19وست مدتی انتخابات میں
08:21گیارہ مسلمان مہدوار بھی میدانے ہیں
08:23جن میں سے دس ایوانی نمائندگان
08:25اور ایک سینٹ پر مہدوار ہے
08:27ایوانی نمائندگان کی تمام چار نشست
08:29چار ستو پینٹیس نشستوں
08:31جبکہ سینٹ کی پینٹیس نشستوں پر
08:33مارکہ ہوگا
08:34ارلی ووٹنگ میں پانچ کرو
08:36بیس لاکھ سے زائد افراد ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
08:43نیتن یاہو حکومت کو گھر بھیجواؤ
08:46ارب پارٹیز کے ساتھ حکومت بناو
08:48تلویب میں لوگوں کی بڑی تعداد
08:49سرکوں پر نکل آئی
08:51اپوزیشن جماعتوں سے نیتن یاہو کی حکومت
08:53ختم کرنے کا مطالبہ
08:54ایک سو بیس رکنی ایوان میں حکومت بنانے کے لیے
08:57ایک سٹ نشستیں درکار ہیں
08:59اپوزیشن کی 48 اور ارب پارٹی کی
09:0119 نشستیں ہیں
09:02دونوں گروپ مل کر واضح اکثریت حاصل کر سکتے ہیں
09:10برلن سمیت جرمنی کے مختلف شہروں میں
09:13مہنگائی کے خلاف احتجاج
09:14فرنکفورٹ میں مزاہین نے کئی دکانے لوٹنی
09:17پولس کے ساتھ جھڑپیں
09:19مزاہین کو منتشف کرنے کے لیے
09:21وارٹر ٹیمن نے استعمال کیا گیا
09:22احتجاج کرنے والوں میں جنسی کی بڑی تعداد بھی شامل
09:29بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی
09:31دہلی کے رام لیلہ میدان میں رہی
09:33حیادت کانگریس پارٹی کر رہی ہے
09:35خزہرین کا چیف الیکشن کمیشنر گیانش کمار
09:38کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
09:39راہل گاندھی نے پیغام میں کہا
09:41ریلی بھارت کی روح اور اس کی آئین کو بچانے کے لیے ہے
09:44بھارتی عوام موڈی، امیت شاہ اور گیانش کمار سے تنگ ہیں
09:47اور جمہوریت بچانا چاہتے ہیں
09:56بھارتی تاریخ کا شرمہ اور دردناک باب
09:59اندرا گاندھی کی قتل کے بعد
10:01بھارت میں سکھوں کے قتل عام کے
10:02بیالیس سال مکمل
10:04اکتیس اکتوبر کو
10:05انیس سو چوراسی کو اندرا گاندھی کے قتل کے بعد
10:08بھارت میں اس سکھوں کا قتل عام شروع ہوا
10:10جو تین دن تک بلا روپ ٹوک جاری رہا
10:13اس دورہ نہ صرف ہزاروں سکھوں کو
10:15موت کے گھاٹ اتارا گیا
10:16بلکہ سینکڑوں سے خواتین کیس مددری کی گئی
10:20کیومن رائٹ ووچ کے مطابق
10:21بھارتی حکومت کی سرپرستی میں
10:23سکھوں کے خلاق نسل کشی مہم چلائے دیں
10:26عالمی ذرائع بلاغ نے
10:27اس سکھوں کے اس قتل عام کو شرمناک قرار دیا
10:37بھارتی پنجاب اسمبلی کا
10:39کرتارپو رہداری پوری طور پر
10:41کھولنے کا مطالبہ متفقہ قرارداد
10:43منظور کر لی
10:44بھارتی پنجاب کی وزیر اعلیٰ نے بھی قرارداد کی حمایت کی
10:47مطن میں کہا گیا ہے
10:48کرتارپو رہداری مذہبی ہم اہمگی اور
10:51مشترکہ ورسے کی علامت ہے
10:52مرکزی حکومت کرتارپو رہداری دوبارہ
10:55کھولنے کے لیے فوری اخدامات کرے بھارت کی پنجاب
10:57اسمبلی نے پاکستان کے ساتھ
10:59سفارتی روابط کے ذریعے مسائل
11:01کے حل پر زور دیا
11:05سکرڈو میں میاں بیوی اور دو بچوں کے
11:07قتل کا مقدمہ درس دی آئی جی
11:09گلگت بلکستان آصف محمد
11:11کا کہنا ہے مقدمے کا ہر پہلو سے
11:13جائزہ لے رہے ہیں دس افراد تو گرفتار
11:15کیا گیا پسند کی شادی سے
11:17متعلق پہلو کو بھی دیکھ رہے ہیں
11:19قاتلوں کی گرفتاری کے لیے تمام وسائل
11:21گروہ کار لائے ہیں
11:28ن سی سی آئی اے نے
11:29خواتین کو بلک میل کرنے والے تین
11:31ملزمان گرفتار کر لیے دو ملزمان
11:33کو لاہور اور ایک کو فیصلہ بات سے دھر لیا گیا
11:35موبائل فانز اور دیٹا برامر
11:37دیڈیشنل ڈریکٹر کا کہنا ہے
11:38خواتین کی آن لائن حیرہ سانی اور بلک میلنگ
11:41سے تحفظ ریڈ لائن ہے
11:43وسیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز میں
11:45تین سال میں دس لاکھ نو جوانوں کو
11:47سکل ڈیولپمنٹ کا حدف مقرر کر دیا
11:49پنجاب نے پہلا مورڈن
11:50ووڈ ورکنگ سینٹر آف ایکسلنس
11:53قائم کرنے کا پیسلہ
11:54وزیر اعلیٰ کی زیرے صدارت اجلاس میں
11:56اگری کلچر ہیوی مشینری آپریٹر
11:58سرٹیفیکیشن پروگرام شروع کرنے کی
12:01منظوری دی گئی
12:07امریکی ریاست الابامہ کے
12:09کالج بے فوٹبال ماچ کے دوران
12:11فارنگ سے ایک شخص حالات وراد زفنی ہو گئے
12:13پولیس کے مطابق مشتبہ شخص کو
12:15گرفتار کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Recommended