Skip to playerSkip to main content
  • 8 minutes ago

Category

🗞
News
Transcript
00:28ڈشتگرد
00:30افغانستان کو اب بھی غیر ریاستی اناثر چلا رہے ہیں
00:33یہ ایک رجیم ہے
00:34روسی مداخلت کے بعد
00:36افغانستان میں متعدد ایجنسیوں اور پروکسیز نے جڑے مضبوط کی
00:40اگر طالبان رجیم دشتگردی کے حوالے سے ہماری بات نہیں مانتا
00:43تو اسے سنگین قیمت چکانا پڑے گی
00:46دنیا افغان رجیم کو نارمل ریاست والا رویہ اختیار کرنے پر مجبور کرے
00:51بین الاقوامی برادری
00:52افغان طالبان کو مجبور کرے
00:54کہ وہ منشیات کی کاشت اور پیداوار روکے
00:57اب آج پاکستان افغان رجیم کے تمام خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں
01:09پاکستان نے جی ٹوئنٹی فور کی چیئرمنشپ سنبھال لی
01:12حضیر آزم شہباز شریف کا اظہار مصرد
01:14وزیر خزانہ محمد آرنزیب اور ان کی ٹیم کو حراج تحسین پیش کیا
01:18کہا چیئرمنشپ سے عالم اقتصادی امور میں
01:20پاکستان کے کردار کو مزید تقفیق ملے گی
01:23جی ٹوئنٹی فور پلائٹ فارم عالمی مالیاتی نظام میں
01:26ضروری صلاحات میں ہم کے دار ادا کرے گا
01:28موسمیاتی تبدیلی اور اُبھرتی محیشتوں کے لیے فانننگ کا فروغ ممکن ہوگا
01:32وزیر خزانہ کا کہنا ہے
01:33قیادت کا اصل پیمان آباز کی طاقت نہیں
01:36تراکیاتی نتائج ہیں
01:45پیٹرول کی درامتی قیمت کا تعیون پی اے سو کی اصل درامتی کارگو کی لاغت پر ہوگا
01:50پیٹرول کی قیمت کے تعیون کا طریقہ اکار تبدیل
01:53ذرائقہ کہنا ہے
01:54ریفائنڈریز آئندہ 30 روز تک پیٹرول کی قیمت 7 مارس 2026 کی سطح پر مقرر کر سکیں گی
01:59ریفائنڈریز کو پریمیم اضافہ اقراجات
02:02کسٹمز بیوٹی 7 مارس کی سطح پر رکھنے کی اجازت ہوگی
02:05درامتی ایکس ریفائنڈری قیمت کا فرق
02:08ریفائنڈریز کو پیٹرولیم لیوی کی مت میں جمع کرانا ہوگا
02:10لیوی میں رد و بدل کا فائدہ سارفین کو منتقل کیا جائے گا
02:14کابینہ کی منظوری کے بعد
02:15پیٹرولیم ڈریفائنڈریز کو نیا فارمولا جاری کر دیا
02:25چین کا عالی سطح وقت آج پاکستان آئے گا
02:28کمیونس پارٹی کے وزیر برائے عالمی تعاون اور ترقی
02:31لوشیانگ وقت کی قیادت کریں گے
02:33وزارت خارجہ ذرائع کا کہنا ہے
02:35چینی وقت کا دورہ پاکستان تین اوسع ہوگا
02:38وقت دو طرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر مشاورت کرے گا
02:42سی پیک ٹو کو آگے بڑھانے پر مشابت ہوگی
02:49امریکی وزیر خارجہ کی پاکستانی مواقف کی حمایت
02:52مارکو روبیو کہتے ہیں
02:53پاکستان کو افغانستان کی سرزمین سے
02:56سپانسر ہونے والے دہشتگرد حملوں پر تشویش ہے
02:59پاکستان کا مواقف ہے
03:00افغان طالبان نے دہشتگرد حملوں کو روکنے کے لئے
03:03اقدامات نہیں کیے
03:04افغان طالبان کے ناکافی اقدامات کے جواب میں
03:07پاکستان نے کارروائی کی ہے
03:08امریکہ نہیں چاہتا
03:09پاکستان کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا جائے
03:17افغان سرزمین سے دہشتگردی
03:19تعلقات میں خرابی کی سب سے بڑی وجہ ہے
03:21افغان طالبان حکومت
03:23اپنی سرزمین سے ہونے والی دہشتگردی
03:25روکنے میں ناکام رہی ہے
03:26دہشتگردی ریڈ لائن ہے
03:28شہریوں کی سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جا سکتا
03:31پاکستان صحت پار
03:33دہشتگردوں کی پناہ گاہے برداشت نہیں کرے گا
03:35افغان طالبان ترجمان کے حالیہ بیان پر
03:38وزارت اطلاعات و نشریات
03:39پاکستان کا سخت رد عمل
03:41کہا
03:42افغان طالبان ترجمان کا ٹویٹ
03:44ان کی گمرہ کن سوچ کو بے نقاب کرتا ہے
03:46افغان طالبان پاکستان کے ساتھ
03:48تعلقات میں بگار کی بنیادی وجہ
03:51تسلیم کرنے کو تیار نہیں
03:57ایران سے مذاکرات اچھے جا رہی ہیں
03:59امریک اول جلدی میں
04:00امریکی صدر ٹرم کی فلوریڈا میں
04:02ایک میڈیا سے گفتگو
04:03کہاں ایران کے رہ جانے والے جہوری مقامات سے
04:06نمٹنے میں دس منٹ لگیں گے
04:07اسی ہفتے جنگ دوبارہ شروع ہونے کے امکان سے
04:10مطالق سوال کو احمقانہ کرا جیتے ہوئے
04:12صدر ٹرم کا کہنا تھا
04:14اسی ہفتے دوبارہ جنگ شروع کرنے کا ارادہ ہو بھی
04:17تو کیا آپ کو بتاؤں گا
04:18ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقشی کہتے ہیں
04:21پاکستان و قطر
04:22ایرانی شرائط پر مشابت جاری رکھیں ہوئے
04:25ایرانی شرائط کے تسلیم ہوتے ہی
04:27مذاکرات کا فیصلہ ہوگا
04:29تمام محاضوں پر جنگ بندی ہونی چاہیے
04:31امریکی نائب صدر کے پیغامت
04:33آلہ سطح کے احلاث میں محتاج جائزہ لیا جا رہا ہے
04:41شہری بجلی کا بل ادا کریں
04:43زمانت دیتا ہوں ایک منٹ
04:44ٹلو شیڈنگ نہیں ہوگی
04:46وسائل پر پہلا حق صوبے کے عوام کا ہے
04:48گورنر خیبر پختونخواہ
04:50فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں
04:51غیر قانونی تعمیرات کا خاتمہ کیا جائے گا
04:54سوہیل آفیدی یا کسی کے خلاف بھی
04:56کرپشن ثابت ہوئی تو قانون کا ساملہ کرنا ہوگا
04:59عام قائم کرنا اولین ترجیح ہے
05:01مل کر خیبر پختونخواہ
05:03قوم کا گہوارہ بنائیں گے
05:05گلگت بلکستان کی
05:06ڈوگرہ رات سے آزادی کے دن پر خصوصی پرے
05:09گورنر سید مہدی شانی خطاب میں کہا
05:11گلگت بلکستان کے جانبازوں نے
05:14ڈوگرہ رات سے آزادی کے لیے
05:15بے مثال جد جہد کی
05:16ہم سب نے مل کر خطے قوم کا گہوارہ بنانا ہے
05:19وزیر اعلیٰ امجد حسین نے کہا
05:21گلگت بلکستان کی اصل طاقت یہاں کی عوام ہیں
05:24افتلاف رائے جمہوری حق ہے
05:26لیکن تقسیم اور نفرت کا ذریعہ نہ بنائیں
05:28ہر اس کوشش کو ناکام بنانا ہوگا
05:30جو ہمارے درمیان انتشار پیدا کرنے کا سبب بنے
05:33خیلیڈ مارشل کی قیادت میں
05:35فوج نے دشمن کی آزائین ناکام بنائے
05:37صدر آصف زرداری وزیر اعظم شہباز شریف کی
05:39گلگت بلکستان کی عوام کو
05:41مبارک بار
05:42گلگت بلکستان کی آزادی میں رہنماوں
05:45اور عوام کی قربانیوں کو خراج تحسین
05:47شیئیمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی
05:49گلگت بلکستان کی عوام کو
05:50یوم آزادی کی مبارک بار
05:52پیغام میں کہا
05:53یکم نومبر گلگت بلکستان کی تاریخ
05:56کا روشن باب اور یاد گارڈن ہے
06:06خیبر پختنفا پولس نے
06:08اس طوبے کے بارہ ازلا میں پولس
06:10اس تعدادے کار بڑھانے کے لیے
06:11وفاق سے چالیس عرب روپے مانگ لیے
06:13آئی جی کے پی زلطقار حمید کہتے ہیں
06:16پولس کو درون انٹی درون سسٹم
06:18جدید بولٹ ٹروپ گاڑیاں اور اے پی سی
06:20فرام کریں گے
06:21فوکس بارہ ازلا میں سیف سٹی قائم کرنے پر ہے
06:23دی آئی خان بنو اور لکھی مروت میں تیزی سے کام جاری ہے
06:27کوشش ہے ان ازلا میں ایک سال کے اندر
06:29سیف سٹی قائم کر دیں
06:39میک میں خوراک خیوے پرکنوں خان میں
06:41تن تالیس کروڑ چوہتر لاکھ کی مبینہ بے ذاکتی
06:44وزیر خوراک سیکیٹری ایڈرسل سیکیٹری کے لیے
06:47غیر ضروری لگزری گاڑیاں خریبنے کے انکشاف
06:49آڈٹ رپورٹ کے مطابق سیکیٹری اور ایڈیشنل سیکیٹری کے
06:53ذریع استعمال گاڑیاں قابل استعمال حالت میں تھی
06:55اس کے باوجود نئی گاڑیوں کی خریداری پر
06:58دو کروڑ بیالیس لاکھ روپے خرش دیا گیا
07:01ستائیس ہزار سے زائد
07:02فوڈ بزنسز کی ریجسٹریشن میں
07:04ناکامی سے تیرہ کروڑ چوہتر لاکھ روپے کا نقصان ہوا
07:12ٹرپٹو ایکسچینج بائنانس سے چھے ارب ڈالر سے زائد کی
07:15ڈیجیٹل چوری میں شمالی کوریا ملوث ہے
07:18ف بی آئی نے بیان میں کہا
07:19شمالی کوریا کے ہیٹکرز چوری شدہ احساسے
07:22بلوکچین ایتریم میں تبدیل کر رہے ہیں
07:24چوری شدہ ڈیجیٹل احساسوں کی
07:26مانی لانڈرنگ کا خطشہ ہے
07:27بائنانس پر سائبر حملے میں تقریباً
07:29چھے اشاریہ تین ارب ڈالر کی
07:31ٹرپٹو کرنسی چوری ہوئی
07:41امریکہ میں تین ایممبر کے میٹرم الیکشن کی
07:43گہما کہنے صدر ٹرمپ آج آئیوہ
07:45اور کینسس میں ریڈیوں سے خطاب کریں گے
07:48وست مدتی انتخابات میں
07:50گیارہ مسلمان مہدوار بھی میدانے ہیں
07:52جن میں سے دس ایوانی نمائندگان
07:54اور ایک سرٹ پر مہدوار ہے
07:55ایوانی نمائندگان کی تمام
07:57چار نشست چار ستو پینتیس نشستوں
08:00جبکہ سنیٹ کی پینتیس نشستوں
08:02پر مارکہ ہوگا
08:02ارلی ووٹنگ میں پانچ کرو
08:04بیس لاکھ سے زائد افراد ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں
08:11نیتن یاہو حکومت کو گھر بھیجواؤ
08:14ارب پارٹیز کے ساتھ حکومت بناو
08:16تلویب میں لوگوں کی بڑی تعداد
08:18سرکوں پر نکل آئی
08:19اپوزیشن جماعتوں سے نیتن یاہو کی حکومت
08:22ختم کرنے کا مطالبہ
08:23ایک سو بیس رکنی ایوان میں حکومت بنانے کے لیے
08:26ایک سٹھ نشستیں درکار ہیں
08:27اپوزیشن کی ارٹالیس اور ارب پارٹی کی انیس نشستیں ہیں
08:30دونوں گروپ مل کر واضح اکثریت حاصل کر سکتے ہیں
08:39برلن سمیت جرمنی کے مختلف شہروں میں
08:41مہنگائی کے خلاف احتجاج
08:43فرنکفورٹ میں مزاہین نے کئی دکانے لوٹنی
08:45پولس کے ساتھ جھڑپیں
08:47مزاہین کو منتشف کرنے کے لیے
08:49وارٹر کینن نے استعمال کیا گیا
08:53بڑی تعداد بھی شامل
08:57بھارت میں اپوزیشن جماعتوں کی
08:59دہلی کے رام لیلا میدان میں رہی
09:01خیادت کانگریس پارٹی کر رہی ہے
09:03مزاہین کا چیف الیکشن کمیشنر
09:05گیانش کمار کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ
09:08راہل گاندھی نے پیغام میں کہا
09:10ریلی بھارت کی روح اور اس کی آئین کو بچانے کے لیے ہے
09:12بھارتی عوام موڈی
09:14امیت شاہ اور گیانش کمار سے تنگ ہیں
09:15اور جمہوریت بچانا چاہتے ہیں
09:24بھارتی تاریخ کا شرناک اور دردناک باب
09:27اندرہ گاندھی کی قتل کے بعد
09:29بھارت میں سکھوں کے قتل عام کے
09:3142 سال مکمل 31 اکتوبر کو
09:341984 کو اندرہ گاندھی کی قتل کے بعد
09:37بھارت میں سکھوں کا قتل عام شروع ہوا
09:39جو تین دن تک بلا روک ٹوک جاری رہا
09:41اس دورہ نہ صرف ہزاروں سکھوں کو
09:43موت کے گھاٹ اتارا گیا
09:45بلکہ سینکڑوں سے خواتین کیس مردری کی گئی
09:48کیومن رائٹ ووچ کے مطابق
09:50بھارتی حکومت کی سہ پرستی میں سکھوں کے خلاف
09:52نسل کسی مہم چلائے گئیں
09:54عالمی ذرائع بلاغ نے سکھوں کے
09:56اس قتل عام کو شرناک قرار دیا
10:06بھارتی پنجاب اسمبلی کا کرتارپو
10:08رہداری پوری طور پر کھولنے کا مطالبہ
10:10متفقہ قرارداد منظور کر لی
10:12بھارتی پنجاب کی وزیر اعلیٰ نے
10:14بھی قرارداد کی حمایت کی
10:15مطلب میں کہا گیا ہے کرتارپو رہداری
10:18مذہبی ہم اہمگی اور مشترکہ ورثے
10:20کی علامت ہے
10:20پرکزی حکومت کرتارپو رہداری دوبارہ
10:23کھولنے کے لیے پوری اخدامات کرے
10:25بھارت کی پنجاب اسمبلی نے پاکستان کے ساتھ
10:27سفارتی روابط کے ذریعے
10:29مسائل کے حل پر زور دیا
10:33سکردو میں میاں بیوی اور دو بچوں کے قتل کا مقدمہ درس
10:37دی آئی جی گلگت بلکستان
10:38آصف محمد کا کہنا ہے
10:40مقدمے کا ہر پہلو سے جائزہ لے رہے ہیں
10:42دس افراد تو گرفتار کیا گیا
10:44پسند کی شادی سے مطالق پہلو کو بھی دیکھ رہے ہیں
10:47قاتلوں کی گرفتاری کے لیے
10:48تمام مسائل بروے کار لائیں گے
10:56نسی سی آئی اے نے خواتین کو بلک میل کرنے والے
10:59تین ملزمان گرفتار کر لیے
11:01دو ملزمان کو لاہور اور ایک کو فیصلہ بات سے دھر لیا گیا
11:04موبائل پانج اور دیٹا برامر
11:05دیڈیشنل ڈریکٹر کا کہنا ہے
11:07خواتین کی آن لائن ہیرہ سانی اور بلک میلنگ سے
11:10ایک تحفظ ریڈ لائن ہے
11:11وسیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے
11:13تین سال میں دس لاکھ نوجوانوں کو
11:15سکل ڈیولپمنٹ کا حدف مقرر کر دیا
11:17پنجاب نے پہلا مورڈن
11:19وڈ ورکنگ سینٹر آف ایکسیلنس
11:21تائم کرنے کا تحصیلہ
11:22وزیر اعلیٰ کی زیرے صدارت اجلاس میں
11:25اگری پلچر ہیوی مشینری آپریٹر
11:27سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کی منظوری دی گئی
11:35امریکی ریاست الابامہ کے
11:37کالج بے فوٹبال ماچ کے دوران
11:39فارنگ سے ایک شخص حلاق اور آٹ زفنی ہو گئے
11:41فولس کے مطابق مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے
11:44تفتیش شروع کر دی گئی ہے

Recommended