00:00foreign
00:30foreign
01:00مجھتر کا اقتصادی زونز کے قیام
01:01سرحدی تجارت کے لئے اقدامات کیے جا رہے ہیں
01:04سرحدی سیکیورٹی بہتر بنانے
01:06کے لئے دو طرفہ تعاون جاری ہے
01:07سیاسی اقتصادی ثقافتی شعبوں
01:10میں دو طرفہ تعاون کو فروغ دینا
01:11درجی ہے
01:12اور وزیر اعظم شہباز شریف
01:22سے ایرانی صدر مسعود پیزشکیان
01:24کی ملاقات وفود کی سطح
01:26پر مذاکرات باق ایران تعلقات
01:28مزید مستاقم کرنے پر بات چیت
01:30نائب وزیر اعظم عساق ڈار
01:31فیلڈ مارشل آسیم مونیر
01:33اور وفاقی وزراء کی شرکت
01:35اعلامیہ جاری
01:36وزیر اعظم ہاؤس آمد پر شہباز شریف
01:39نے ایرانی صدر کا پورتا پاک استقبال کیا
01:41مزود پیزشکیان کو گارڈ اف آنر پیش کیا
01:43ایرانی صدر نے وزیر اعظم ہاؤس میں
01:45پودا لگایا
01:46مزود پیزشکیان کی صدر آسف زرداری سے
01:58آزاد کشمیر عبدالقیوم نیازی کو
02:00حراست میں لے لیا گیا
02:01سردار عبدالقیوم نیازی کو پولس نے
02:03بھمبر کے علاقے سماہنی سے گرفتار کیا
02:05سابق وزیر اعظم اعتجاجی ریلی سے
02:07ایک خطاب کے لیے سماہنی پہنچے تھے
02:09عبدالقیوم نیازی تحریک انصاف
02:11آزاد کشمیر کے صدر ہیں
02:13سابق وزیر اعظم پر پاکستان میں
02:15گیارہ مقدمات درج ہیں
02:16پورام تحریک شروع کر رہے ہیں
02:21شرارت کرنے والے کو کارکن پکڑیں گے
02:23ملک میں عام چاہتے ہیں
02:25جنگ نہیں
02:26پی ٹی آرہنما آسف قیصر کی پریس کانفرنس
02:29کہا
02:29عمر ایوب شبل فراز اور دیگر رہنماؤں
02:32کو نہ حق سزا دی گئی
02:33زمانت پر رہائی بانی پی ٹی آئی
02:35بشرا بی بی کا حق ہے
02:37چیف جسٹس سے گزارش ہے
02:39بانی کی ذریل دوا مقدمہ جلد ابٹائے جائے
02:41بانی پی ٹی آئی کے
02:48زمینی انتخابات میں حصہ نہ لینے کی اعلان نے ٹکٹ فروخت کرنے
02:51اور فنڈنگ مافیا کی کمر توڑ دی
02:53فوا چوہدری کہتے ہیں
02:55پارٹی کو اپنے قربانی دینے والے
02:57میمبران کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
02:58پہلی بار پارٹی نے اپنے لوگوں کے ساتھ
03:01کھڑے ہونے کا فیصلہ کیا
03:02کراچی کے لیے وفاق سے
03:09چالیس ارب حاصل کر لیے
03:11بیس ارب ٹرانسفر بھی ہو شکے
03:13سن کا دار الخلافہ دار اللفافہ بن چکا ہے
03:18ہر شخص شہر میں صرف لفافہ ہی مانگ رہا ہے
03:22سب کہتے ہیں
03:23ماہ کراچی جب پیسہ خرش کرنے کی بات ہو
03:26تو کہتے ہیں وائے کراچی
03:27ایمکیم کے منتخب نمائندوں کو
03:29اب صاحب کہہ کر پکارا جاتا ہے
03:31انہیں تو بھائی کہہ کر پکارا جاتا تھا
03:34جب یہ دوبارہ بھائی بنیں گے
03:36تو سب کچھ بہتر ہو جائے گا
03:38اب ہمیں کراچی کا مقدمہ لڑنے کی نہیں
03:40بلکہ فیصلے کی ضرورت ہے
03:42کیف اور منصوبہ مکمل کرنا ہے
03:44تو اگلا میر کراچی ایمکیم
03:46کلانا ہوگا
03:47سرمایہ دار ہمیں تعلیم سے
03:52محروم کرنا چاہتے ہیں
03:53تعلیم ہمارا حق ہے
03:54اپنا حق لے کر رہیں گے
03:56ہم یہ جماعت اسلامی حافظ نہیں کہتے ہیں
03:59اگر ایک جماعت بچوں کو تعلیم اور سہولتیں دے سکتی ہے
04:01تو حکومت کیوں نہیں
04:02بنو قابل کے ذریعے ہم دس لاکھ مزید بچوں کو تیار کریں گے
04:06بنو قابل کمیشن ہر بچے تک
04:08میاری تعلیم پہنچانا ہے
04:09حکومت کہتی ہے آئی ٹی میں ترقی کی
04:11لیکن روزگار اور مواقع نہ ہونے سے
04:14نوجوان بیرون ملک جا رہے ہیں
04:15ہم لاکھوں اساتحزات کو ٹرین کریں گے
04:18منگورا سوات میں بنو قابل
04:20آئی ٹی کورس کرنے والے ایک ہزار سے زائد طلبہ میں
04:22اثنات کی تقسیم
04:23کراچی میں چینی کی مسلوع قیلت کے خاتمے کے لیے
04:35انتظامیہ مترک ڈپٹی کمیشنر غربی نے
04:38چینی کے گدام پر شاپا مارکر چینی کی
04:40ایک سو پینٹس بوریاں برامت کر لی
04:43چینی مقررہ نرخوں پر فروخت کی گئی
04:45حکومت نے ایک لاکھ میں ٹرک ٹن
04:47چینی درامت کا ایک اور ٹینڈر جاری کر دیا
04:50نران ٹینڈر گیارہ آگز کو کھولا جائے گا
04:52اس سے پہلے بھی چینی درامت کے لیے
04:54ٹینڈر جاری کیا گیا تھا
04:56جس میں چار کمپنیوں نے بولیاں جمع کرائی تھی
04:58مشہر اطلاعات خیبر پختونخواہ
05:01بینیسٹر سیف کہتے ہیں
05:02شوگر مافیا کا تعلق حکمران طبقے سے ہے
05:05اس لیے انہیں کوئی روپنے والا نہیں
05:15موڈی نے اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے
05:17انتخابات میں بدترین دھاندلی کروائی
05:19راہل گانڈی کے انکشاف نے
05:21بھارٹی انتخابی نظام کا راز پاش کر دیا
05:24راہل گانڈی نے موڈی سرکار پر
05:26لوگ سبھا انتخابات میں
05:27سو نشستوں پر دھاندلی کا الزام آئیت کیا
05:29اور کہا جمہوریت کے قاتل
05:32بی جے پی سرکار صرف چوری شدہ
05:34مانڈیٹ سے اقتدار پر قابض ہے
05:35امریکی سردر ٹرامپ نے
05:44پھر پاک بھارت جنگ رکوانے کا ذکر کر دیا
05:46نیوز مارکس کو انٹرویو میں کہا
05:48ہم نے مختلف ممالی کے درمیان
05:50جنگ رکوائی
05:51میں نے پاکستان اور بھارت کے درمیان
05:54جنگ رکوائی ورنہ بہت نقصان ہو جاتا
05:56جنگ رکھنے کے لیے تجارت کی پیشکش کی
05:59حالیہ دنوں میں کموڈی اور
06:01ٹائلینڈ میں جنگ بند کرائی
06:02آسطن میں ہر ماہ ایک جنگ رکوا رہا ہوں
06:05جس سے لاکھوں افراد کی جان بچ گئے
06:07مجھے بھی نہیں پتا کہ
06:15افزودہ یورینیم کو کہاں رکھا گیا ہے
06:18ایرانی وزیر خارجہ آباس عراقشی کا
06:20پانانشل ٹائمز کو انٹرویو
06:21دعویٰ کیا کہ ایران اب بھی
06:23یورینیم افزودہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے
06:25ایسے بہت سے سائنس دان اور ٹیکنیشن ہیں
06:28جو ان تنصیبات پر پہلے بھی کام کر چکے ہیں
06:30امارتیں دوبارہ بنائی جا سکتی ہیں
06:32گاڑیاں تبدیل کی جا سکتی ہیں
06:34کیونکہ ہمارے پاس ٹیکنالوجی موجود ہے
06:36تہران یورینیم کی افزودگی
06:37دوبارہ کب اور کیسے شروع کرتا ہے
06:39اس کا دار و مدار حالات پر ہے
06:41کرادم ٹی ٹی پی کا بنو میں
06:51فتح خیل پولیس چاکی پر حملہ ناکام
06:54پولیس کی فوریر موثر جوابی
06:55کاروائی میں تین درشد گرد ہلا
06:57سپاہی نیاز شہید اور تین
06:59ہلکار زخمی ستر درشد گردوں
07:02نے بھاری ہتھیاروں سے پولیس چاکی پر
07:03حملہ کیا پولیس کو نشانہ
07:05بنانے کے لیے بارودی سرنگیں نصف
07:07کی ایک بارودی سرنگ کو ناکارہ
07:09بنا دیا گیا علاقے میں سرچ
07:11آپریشن جاری ہے ڈی پی او بنو
07:13کا کہنا ہے کہ پولیس کی جوابی کاروائی میں
07:15درشد گردوں کا کافی نقصان ہوا ہے
07:17وزیر داخلہ محسن نقفی کی
07:19پولیس چاکی پر درشد گرد حملے کی
07:21مضمت کہا پولیس نے تاریخی میں
07:24حملہ کرنے والے درشد گردوں
07:26کا جوابی مردی سے مخابلہ کیا
07:27لوگوں نے
07:34تبدیلی کا نعرہ لگایا لیکن
07:35تبدیلی نہیں آئی پیپلس پارٹی کے آنے
07:38کے بعد کیماری میں تبدیلی آگئی
07:39میئر کراچی مرتضی وحاب کہتے ہیں
07:41دس ماہ کی ریکارڈ مدت میں ہب ڈام سے
07:44نئی کینال کا کام مکمل کر لیا
07:45امیر جماعت اسلامی کراچی منم
07:47زفر خان کا کہنا ہے کہ ایم سی صرف
07:49ٹیکس دینے کے لیے متحرک ہے
07:51اور وہ روپے کا ٹیکس دینے والے شہر کو
07:53کوئی ادارہ ریلیف دینے کو تیار نہیں
07:55مخدوش امارتیں بنانے والے
07:57بیلڈرز پر پابندی لگانے کا مطالبہ
07:59کہاں اس بی سی اے سمیت تمام ادارے
08:01کرپشن میں ملمس ہیں
08:17موسیقی
08:17خیبر پختونخواہ کے مقام حکومتوں میں
08:19354 ارب سے زائد کی
08:21مالی بے ذابطگیوں کا انکشاف
08:23آرڈیٹل جنرل آف پاکستان نے
08:252002 سے 2024 تک کی ریپورٹ جاری کر دی
08:28مالی سال
08:292013 سے 2014 کے دوران
08:31ساہے سات ارب
08:322015 سولہ میں سات ارب پانچ کروڑ کی
08:35بے ذابطگی پائی گئی
08:36ریکاوری صرف تین ارب
08:3823 کروڑ کے ممکن ہوئی
08:39بے ذابطگیوں کی بڑی وجہ
08:41فال اور موسطہ نظام کی عدد موجود کی ہے
08:43خیبر پختونخواہ میں
08:56عام قائم کرنے کے لیے
08:57حتمی فیصلہ کر چکے ہیں
08:59اے پی سی امن و آمان کے جانب پہلا قدم تھا
09:01وزیرعالہ علی امین گنڈا پور کہتے ہیں
09:04صوبے میں پائدار عام کے لیے
09:06ہر حد تک جائیں گے
09:07بدامنی صوبے کا سب سے بڑا مسئلہ ہے
09:09جس کے لیے سب کو متحد ہونا ہوگا
09:11ظلی سطح پر قبائلی جرگے کر رہے ہیں
09:13مشاورت مکمل کرنے کے بعد
09:15گرانڈ جرگہ تشکیل دیا جائے گا
09:17پنجاب کو زہریلے سنتی مادوں اور دھاتوں سے پاک کرنے کے لیے
09:26میگا آپریشن کا حکم
09:28سنتوں سے نکلنے والے کچھرے اور مواد کو
09:30نہروں اور نالوں میں پھینگنے پر پابندی ہوگی
09:33پنجاب میں ویس ٹریٹمنٹ کے بغیر
09:35سوسائٹیاں بند کرنے کا فیصلہ
09:37اٹھائیس ہاؤسنگ سوسائٹیز اور سنتوں کو نوٹس چاری
09:40وزیراعلا مریم نواز نے اداروں کو
09:43دس اگز تک ہڈیارہ ڈرین کی صفائی کی
09:45ڈیڈ لائن دے دی
09:45جنگ میں تیزاب گردی
10:00دو ملزمان نے گھر میں گھسکر فرس ٹیئر کی
10:02طالبہ پر تیزاب پھینک دیا
10:03طالبہ تشویش ناکھالت میں اسپتال منتقل
10:06ملزمان پرار ہو گئے
10:08وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا واقعہ
10:10کا نوٹس ریپورٹ طلب کر لی
10:12ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
10:14آزمین حد سے واجبات کی وصولی
10:22کل سے شروع ہوگی
10:23ریجسٹر آزمین حد سے پہلے قیس
10:25نا آگست تک وصول کی جائے گی
10:27نوسری قیس کے وصولی یکم نومبر سے ہوگی
10:30ترجمان وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
10:32غیر ریجسٹر آزمین کو
10:34گیارہ سے سولہ آگست تک
10:35ترخواست کی اجازت دی جائے گی
10:37حج نشستیں مکمل ہوتے ہی
10:39واجبات کی وصولی بند کر دی جائے گی
10:44عالمی ادارہ سہت نے مدینہ منورہ
10:47کو سہت مند شہر قرار دے دیا
10:49گوونہ مدینہ شہزادہ سلمان بن سلطان
10:52نے وزیر سہت سے سرٹیفیکیٹ وصول کیا
10:54گوونہ مدینہ نے کہا
10:56مملکت کی قیادت شہریوں کی میار زندگی
10:58بہتر بنانے کے لیے کوشہ ہے
11:00سعودی عرب کے مزید چودہ شہر بھی
11:02سہت مند شہروں کی پہرست میں شامل
11:04آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک
11:12ہتیار نہیں ڈالیں گے
11:13حماس نے امریکی نمائندے سٹیف وچکوف کے
11:16امدادی مراکس کے دورے کو
11:17ڈراما قرار دے دیا
11:18کہا دار الحکومت بیت المقدس کے ساتھ
11:21خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام تک
11:23مزاہمت جاری رہے گی
11:24اسرائیل کے غزہ میں حملے جاری
11:27چوبیس گھنٹے میں باسٹ فلسطینی شہیر
11:2938 افراد کو امدادی مراکس پر نشانہ
11:32بنایا گیا
11:33خان یونس میں اسرائیلی فورسز نے
11:35ہلال احمر کے ہیڈپورٹر کو نشانہ بنایا
11:37ایک اہلکار شہید متعدد زخمی
11:40غزہ میں بھوک کو جنگی ہتیار بنانے پر
11:42اسرائیل کے خلاف لندن اور مانچسٹر میں احتجاج
11:45فرانس آسٹریلیا جنوبی افریقہ اور یمن
11:47میں بھی غزہ کے حق میں مظاہرے ہو
11:49اور ویسٹ انڈیز نے دوسری ٹی ٹوئنٹی میں
12:00پاکستان کو سنسلی اخیز مقابلے کے بعد
12:03دو وکٹ سے شرکست دے دی
12:04سیریز ایک ایک سے برابر
12:06ایک سو چونٹس رنز کا حدب
12:08ویسٹ انڈیز نے آخری گین پر حاصل کر لیا
12:10جویسن ہولڈر نے آخری گین پر
12:12چاکہ لگا کر ٹیم کو فتح سے ہم کنار کیا
12:14ہولڈر کو چار وکٹے اور سوالہ رنز کی
12:16آل راونڈر کارگردگی پر میچ کا بہترین کھلاڑے خرار دیا گیا
12:20پاکستان کی جانب سے محمد نواز نے
12:22تین اور سائم ایوت نے دو وکٹے حاصل کی
12:24سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی
12:26کل کھلا جائے گا
12:28پی سی بی کا ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز
12:32کے دورے میار پر مایوسی کا اظہار
12:34آئندہ ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنز میں
12:36شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
12:37چیرمن پی سی بی محسن نقلی کی
12:39زیر صدارت موڈ آف گوونرس کا اجلاس
12:41پاکستانی کھلاڑیوں پر آئندہ
12:43ویو سی ایل میں شرکت پر
12:45پابندی کا فیصلہ پی سی بی کا کہنا ہے
12:47ویو سی ایل نے جان بوچ کر
12:50میچ نہ کھیلنے والی ٹیم کو پوائنٹس دے
12:52پاک بھارت لیجنز میچ کی
12:54منسوخی پر پریس ریلیز تاثب
12:55کا پلندہ تھی
12:56پریس ریلیز میں چیمپنشپ کے مقصد کو
12:59سیاسی مفادات کے تابع کیا گیا
13:00پاکستان ٹرکٹ بورڈ کھیل کو
13:03سیاست سے الگ رکھنے کا لمبردار ہے
13:05جوانامنٹ اصولوں کی غیر مرائی
13:07دباؤ پر پامال کرنا افسوسنات ہے
13:09اور کراچے میں خواتین کی بائیک ریلی
13:22آغاز قائدی آزم ہاؤس میوزیم میں
13:24پرشم کشوائی کے بات ہوا
13:25تقریب میں وزیر بلدی آسن
13:27سائد غنی اور وزیر سقافت
13:29سعید ظلفکار علی شاہ شریک ہوئے
13:31وزیران ریلی میں شریک خواتین کو سراحا