00:00یوں راہِ وفا کی صلیب پر دو قدم اٹھانے کا شکریہ
00:05بڑا پرخطر تھا یہ راستہ تیرے لوٹ جانے کا شکریہ
00:16جو اداس ہیں تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی
00:22جو اداس ہیں تیرے ہجر میں جنہیں بوجھ لگتی ہے زندگی
00:26انہیں دیکھ کر سر بزم یوں تیرے موں چھپانے کا شکریہ
00:31اور تیرے یاد کس کس بھیس میں میرے شیر و نغمہ میں ڈھل گئی
00:37تیرے یاد کس کس بھیس میں میرے شیر و نغمہ میں ڈھل گئی
00:42یہ کمال ہے تیرے یاد کا مجھے یاد آنے کا شکریہ
00:47اور مجھے علم ہے نہیں مٹھ سکی تھی جو گفت گوت کی وہ تیشنگی
00:53ملا دید سے بھیسکوں مجھے سر بام آنے کا شکریہ
01:05اور ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا
01:11ہے زمانے بھر کا اصول جو وہ اصول تم نے نبھا دیا