00:00گلشن کی بہاروں میں رنگین نظاروں میں
00:06جب تم مجھے ڈھونڈوگے آنکھوں میں نمی ہوگی
00:18محسوس تمہیں ہر دم پھر میری کمی ہوگی
00:22اور آکاش پہ جب تارے سنگیت سنائیں گے
00:26آکاش پہ جب تارے سنگیت سنائیں گے
00:30بیتے ہوئے لمحوں کو آنکھوں میں سجائیں گے
00:33تنہائی کے شولوں سے جب آگ لگی ہوگی
00:38محسوس تمہیں ہر دم پھر میری کمی ہوگی
00:42اور سامن کی ہواوں کا جب شور سنوگے تم
00:46سامن کی ہواوں کا جب شور سنوگے تم
00:50بکھرے ہوئے ماضی کے اور آکھ چنوگے تم
00:54اور ماحول کے چہرے پر جب دھول جمی ہوگی
00:59محسوس تمہیں ہر دم پھر میری کمی ہوگی
01:03گلشن کی بہاروں میں رنگی نظاروں میں
01:07جب تم مجھے ڈھونڈوگے آنکھوں میں نمی ہوگی
01:11محسوس تمہیں ہر دم پھر میری کمی ہوگی