Roshan Raste

Speaker: Peer Irfan Elahi Qadri

Topic : Nizam e Risalat aur Seerat e Tayyaba

#ARYQtv #RoshanRaste #Seeratetayyaba #PeerirfanElahiQadri

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:01I'm Sikratan Ar-Rajim
00:03Bismillahirrahmanirrahim
00:05وَذَكِّرْ فَاِنَّا الذِّكْرَةً فَعُ الْمُؤْمِنِينَ صَدَقُ اللَّهُ مَوْلَا لَلْعَظِيمُ
00:11Markerya'sipper, нέςok Рoshinya'e ka soffr hai
00:15اور rooshinya'e ka soffr hai
00:17azaafah kertete hoe aryq tv ke playtforms se progrom
00:21رooshn-raastte ka aghast kiya jara hai
00:24inshallah taala her hafta isi wakit
00:28hemariyaab se mulaqat huwa karegi
00:30aur aap dhekhte rahiyyee program
00:33roshn raast e irfan ilahi qadri ke sath
00:36mauzas nazirin e kiram
00:38aaj humara mauzo hai
00:40nizam-e-resalat aur siret-e-tayyabah
00:43wahi rab hai jisne
00:47kainat binai sitaron ko aasman
00:50me latkaaya
00:51sumunduron ko mوجo ka labas pehnaaya
00:55aur inshan ko akal
00:57šaur aur dhil ki dharkana taa firmayi
01:00dunia ki temam sadaakti ki
01:03dunia ki temam sadaakti
01:06ager
01:06eek merkez mein simt jayen
01:09to wo tohid hai
01:10aur تمam raast eeger eek menzal
01:14per khatm ho
01:15to wo allah ki riza hai
01:17wahi rab jisne
01:19apni sabse beri niamat
01:22hidaayet
01:23ko inshano tuk puchhane ke liye
01:25eek azim nizam qaim kiya
01:28jis nizam ko nizam-e-resalat
01:31kaha jata hai
01:32mauzas nazirin e kiram
01:34jab inshan zemien pere aya
01:37to maaz aapni akal ke saharie
01:39is asmani hakikat tuk
01:41na pahunç saka
01:42kiyonki akal to raast ee
01:44dhikha sakti hai
01:45lekin
01:46roshni nahi dhe sakti
01:48allah rabu ljzat
01:49ne eek khas
01:51intizam فرmaya
01:52ki taakhe bindu ko
01:54allah wahdahu
01:55la shirik ke satsh jhoda jaye
01:57to wo
01:57wahi ka peggam tha
01:59joh
02:00asmahan
02:01se zemien pere aaye
02:02or bindu ko allah wahdahu la shirik ke satsh jhoda jaye
02:05or hidaayet ke liye
02:06inshano me se
02:07inshano ko bheja jaye
02:09to isse
02:10nizam-e-resalat
02:11kaha jata hai
02:12or joh
02:13resalat pere karebandh nahi
02:15unke paas
02:16akhidahe tuhaid bhi kamil nahi
02:18اور
02:20jen loogun ke paas
02:22rasul nahi
02:23unke paas
02:24áج bhi eek khuda nahi
02:25chunke
02:27allah wahdahu la shirik ki
02:29tuhaid pere karebandh rhenne ke liye
02:31nizam-e-resalat ki ضرورت hai
02:33akhidah-e-resalat ki ضرورت hai
02:35tuhaid ko semajnene ke liye
02:37akhidah-e-resalat ki ضرورت hai
02:40allah wahdahu la shirik ne
02:42qurán-e-majid furkan-e-hamiid me
02:44apni tuhaid
02:45apni yaktai
02:46apni lillahiyet
02:48akhidah-e-resalat ki
03:18akhidah-e-resalat kiya hai
03:18apne
03:20sources of knowledge
03:22se jan lena
03:22apne ilm se
03:24apni košish
03:25akhidah-e-resalat ki
03:55akhidah-e-resalat ki
03:57akhidah-e-resalat ki
03:59akhidah-e-resalat ki
04:27So that's what we call.
04:57isa raha illa Allah isa rohullah ka
04:59اQRAR o TAKRAR karwana
05:00یہ RISALT ہے
05:01اب آئیے
05:04کہ یہ نظامِ RISALT
05:05اللہ رب العزت نے
05:07یہ لوگوں تک کیا وجہ تھی
05:09کس لئے لوگوں تک پہنچایا
05:12تو یہ لوگوں کی ہدایت
05:13و رہنمائی کے لئے
05:14Anbiyah کو Mabooz فرمایا گیا
05:17اور Mabooz فرما کر
05:19پھر Anbiyah کو شان اور مقام
05:21اطاع فرمایا
05:22دیکھیں قرآنِ مجید فرقانِ حمید ہے
05:24یا ایوہن نبی انہا ارسلناکا
05:27شاہدوں ومبشروں ونظیرہ ودائین الاللہ بإذنہی وصراجم ونیرہ
05:34یہ شان اور مقام عطا فرمائے
05:36کہیں حضور علیہ السلام کے تذکار جمیلہ
05:39اور اسی طرح انبیاء کرام علیہ السلام کو
05:42مختلف مقامات مختلف شانوں کے ساتھ رب کائنات نے نوازا
05:47اب آئیے نظام رسالت میں سب سے اگلی بات کیا ہے
05:51وہ یہ ہے کہ تمام انبیاء کا عدب و احترام کرنا
05:54یہ نہیں کہ ہم ایک نبی کے عمتی ہیں
05:59تو اسی کا عدب کریں گے اسی کا احترام کریں گے
06:02تمام انبیاء کرام کا عدب اور ان کا احترام کرنا
06:06قرآن مجید سورہ نساء کے اندر آیت نمبر 150 اور 150 میں
06:10اللہ رب العزت ارشاد فرماتا ہے
06:13جو لوگ منکر ہیں اللہ سے اور اس کے رسولوں سے
06:17اور چاہتے ہیں کہ فرق نکالیں
06:19اللہ میں اور اس کے رسولوں میں
06:22اور کہتے ہیں کہ ہم مانتے ہیں
06:24بعضوں کو اور نہیں مانتے بعضوں کو
06:27اور چاہتے ہیں کہ نکالیں اس کے بیچ میں ایک راہ
06:31فرمایا ایسے ہی لوگ تو اصل کافر ہیں
06:34یعنی مسلمان ہونے کے لیے
06:36مومن ہونے کے لیے ضروری کیا ہے
06:38کہ تمام انبیاء کرام
06:40علیہ السلام کا عدب اور احترام کیا جائے
06:42اور پھر انبیاء کے تذکار جمیلہ
06:45قرآن مجید نے
06:47ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کے متعلق ارشاد فرمایا
06:51ان میں سے بعض چند انبیاء کے
06:53اسماء مقدسہ بھی
06:55قرآن نے بیان فرمائے
06:57اور قرآن مجید سورہ المومن ہے
06:59آیت نمبر سیونٹی فائیو ہے
07:01فرمایا گیا اور ہم نے آب صلی اللہ علیہ وسلم
07:03سے پہلے بہت سے رسول بیجے
07:06جن میں سے
07:08بعض کا حال
07:10ہم نے آپ سے بیان کیا ہے
07:12اور ان میں سے بعض کا حال
07:14ہم نے آپ سے بیان نہیں کیا
07:17یعنی انبیاء تو
07:18ایک لاکھ چوبیس ہزار کم و بیس جلوہ گر ہوئے
07:21بعض کا ذکر قرآن میں آیا
07:23اور بعض کا ذکر نہ آیا
07:25اب ناظرین کرام ایک بات یہاں بڑی توجہ طلب ہے
07:28کہ نبی اور رسول میں فرق کیا ہے
07:30کیا تمام آنے والے رسول ہیں
07:33یا سم آنے والے نبی ہیں
07:35تو ناظرین کرام رسول صاحب شریعت ہوتا ہے
07:39رسول کو نئی کتاب
07:41اور نئی شریعت دے کر بیجا جاتا ہے
07:44اور رسول کا درجہ نبی سے زیادہ ہوتا ہے
07:48جبکہ نبی اپنے سے پہلے
07:50رسول کی ہی شریعت اور تعلیمات کو دنیا میں پھیلاتا ہے
07:55رسول جو ہے
07:58وہ نئی شریعت لے کر آتا ہے
08:00رسول جو ہے وہ پیغام حق لے کر آتا ہے
08:04اور نبی جو ہوتا ہے
08:06وہ اپنے سے پہلے پیش رو جو رسول ہے
08:09اس کا پیغام لوگوں تک پچھاتا ہے
08:13اسے نبی کہا جاتا ہے
08:14تو اس لیے نبی سے زیادہ رسول کا درجہ ہے
08:17تمام رسول نبی تو ہیں
08:19لیکن سب نبی رسول نہیں ہیں
08:22آگے آئیے
08:24اللہ رب العزت نے
08:25اس ضرورت کو کیوں سمجھا
08:28تو قرآن مجید سورہ یونس میں
08:30آیت نمبر سنتالیس میں
08:32اللہ رب العزت فرماتا ہے
08:33وَلِكُلِّ أُمَّتِ الرَّسُولِ
08:36اور ہر امت کے لیے ایک رسول ہے
08:38اور سورہ نساء میں
08:40آیت نمبر سکسٹی فور میں
08:41رب کائنات نے فرمایا
08:43وَمَا أَرْسَلْنَ مِنْ رَسُولٍ
08:45اِلَّا لِيُتَعَابِ اِذْنِ اللَّهِ
08:47اور ہم نے
08:48جو رسول بھی بھیجا
08:49اس غرص سے بھیجا
08:51تاکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے
08:53اس کی اتباع کی جائے
08:55نظامِ رسالت میں
08:58یہ بڑی بات ہے
08:59کہ رسول تو جلوہ گر ہوئے
09:01لیکن رسول بھیجنے کا مقصد کیا تھا
09:04کہ ہمارے اس رسول کی اتباع بھی کی جائے
09:07اور ہمارے رسول نے
09:08ہمارا جو پیغام دیا ہے
09:10اس پیغام کو سمجھا جائے
09:12اور اس پیغام پر عمل پیرا رہا جائے
09:14تاکہ تم جو گمراہیوں میں
09:17ڈوبے ہوئے ہو
09:18اور
09:19تمہیں راہِ نورِ دیدہ کی ضرورت ہے
09:23اور تمہیں صراطِ مستقیم کی ضرورت ہے
09:26اور تمہیں
09:27توحید پہ کاربند ہونے کی ضرورت ہے
09:30تو ہم نے اپنا رسول بھیجا
09:32جو علائے کلمہ تلحق بلند کرتا ہے
09:35اور تمہیں ہماری طرف بلاتا ہے
09:38ہمارے راستے پہ تمہیں چلاتا ہے
09:40تو مقصدِ تخلیق
09:43سے اگاہی بھی رسول کا مقصد ہے
09:45کہ تخلیق کیوں کی گئی
09:48یہ بھی رسول کا مقصد ہے
09:50آ کر بتانے کا
09:51فرمایا
09:52انسان کا خالق کون ہے
09:54وہ انسان سے کیا چاہتا ہے
09:57انسان کا مقصدِ تخلیق کیا ہے
09:59یہ ساری کائنات
10:02اس کاروان
10:03کہ منظم و مربوط نظام کو
10:07کیوں تخلیق کیا گیا
10:09ان سوالات کے جوابات
10:12اور ان جیسی دیگر جو چیزیں
10:14ذہن میں آتی ہیں
10:15حواس خمسہ کے ذریعے سے
10:18تو ان کے
10:19سمجھنے کے لیے فرمایا گیا
10:21ہم نے رسول بیجا ہے
10:22ہمارا رسول تمہیں یہ چیزیں بتائے گا
10:25کہ خدا ہے
10:26وحدہ لا شریک ہے
10:28اس کی عبادت ہے
10:29اس کی بندگی ہے
10:31اس کی بارگاہ میں جھکنا ہے
10:33میں نے ابتدان ایک لفظ کہا تھا
10:36کہ جن کے پاس رسول نہیں ہے
10:38ان کے پاس آج بھی ایک خدا نہیں ہے
10:41میرے قبل عالم
10:42حضرت کلندر کبریہ
10:44تاجدار ساہو چاک شریف
10:45حضرت خواجہ اللہ رکھا
10:47شاہ کلندر رحمت اللہ تعالی
10:48آپ فرمایا کرتے تھے
10:51آپ فرماتے ہیں
10:52کہ رسول
10:53قربِ الہی کے
10:54حسار میں ہوتا ہے
10:56اور اسے
10:58وقتِ تقربِ الہی کی ضرورت ہوتی ہے
11:02رسول کا جو کام ہے
11:05پہلی بات تو یہ ہے
11:06کہ وہ قربِ الہی کے حصول کے لیے چلتا ہے
11:08اور لوگوں کو قربِ الہی کے حصول میں لے کر جاتا ہے
11:12اور وہ معصوم ہوتا ہے
11:14انسان کا مقصدِ تخلیق کیا ہے
11:17یہ بھی نظامِ رسالت سے ہمیں ملا
11:20کہ قرآنِ مجید نے
11:22تو انسان کے مقصد کو
11:24کس قدر بیان فرمایا
11:25سورہ زاریات ہے آیت نمبر فرفیفٹی سکس ہے
11:28فرمایا گیا
11:29وَمَا خَلَقْتُ الْجِنَّ وَلَعِنْسَ إِلَّا لِيَعْبُدُونَ
11:32اور ہم نے جنات
11:34اور انسانوں کو
11:36صرف اس لیے پیدا کیا
11:37کہ وہ میری عبادت کریں
11:39تو نظامِ رسالت کا مقصد یہ تھا
11:43کہ لوگوں کو عبادت کی طرف ڈالا جائے
11:45اور پھر وحیِ الہی کا نزول
11:48یہ بھی نظامِ رسالت کا مقصود ہے
11:50اللہ رب العزت کا جو کلام ہے
11:53اللہ ہر کسی سے کلام نہیں فرماتا
11:55اللہ اپنے رسول
11:57کے ذریعے وحی فرماتا ہے
12:00اور وہ وحی کا جو پیغام ہے
12:02وہ لوگوں تک پہنچتا ہے
12:03اور دوسرا
12:04نظامِ رسالت
12:06یونٹی پیدا کرتی ہے
12:08اتحاد پیدا کرتی ہے
12:10امت کا وجود بنتا ہے
12:12اور امت کے وجود سے
12:13وہ تمام لوگوں میں
12:15اتحاد آتا ہے
12:16لوگ متحد ہو جاتے ہیں
12:18کہ ہم ایک نبی کے امتی ہیں
12:19ایک کلمہ پڑھنے والے ہیں
12:21ایک کتاب کو فالو کرنے والے ہیں
12:24ایک ہستی سے محبت کرنے والے ہیں
12:26تو نظامِ رسالت میں
12:27اس بات کو بھی رکھا گیا
12:29کہ لوگوں میں اتحاد پیدا ہو
12:31لوگوں میں یونٹی آئے
12:34یہ تنظیم سازی ہو
12:36نظم و نسک ہو
12:37بھئی نظم و نسک
12:40تنظیم سازی
12:41اتحاد
12:42یہ کسی بھی معاشرے کی قوت کا
12:45سب سے بڑا ہتھیار ہے
12:46تو نظامِ رسالت میں
12:48اس چیز کو بھی واضح کیا گیا
12:50اب انبیئے کرام جو جلوہ گر ہوتے ہیں
12:53ان کی خصوصیات کیا ہوں
12:54نظامِ رسالت کو چلایا کیسے جائے
12:57تو اس میں پہلی بات یہ ہے
12:59کہ جو آنے والا ہے
13:01وہ بشر ہو
13:02لبادہ بشریت میں ہو
13:05تاکہ لوگ ان کے ساتھ
13:08مانوس ہو جائیں
13:09اور وہ اس معاشرے سے
13:11ہٹ کر نہ ہو
13:13دو طرح کی چیزیں ہیں
13:14کہ ایسی خصوصیات جو نبی اور رسول کے علاوہ
13:18کسی دوسرے کو عطا نہیں کی گئی
13:20وہ تو وہی ہے
13:21لیکن ایسی خصوصیات جو دوسرے لوگوں میں ہیں
13:25تو وہ کیا ہے
13:26اس کا انسان ہونا
13:28بشر ہونا
13:29پھر مرد ہونا
13:30نبی اور رسول کے لیے کیا ہے
13:32مرد ہونا
13:33قرآن مجید سورہ یوسف ہے
13:35فرمایا کہ
13:36اور جتنے بیجے ہم نے
13:42تجھ سے پہلے رسول
13:43وہ سارے مرد تھے
13:45اللہ رب العجت نے
13:47اس بات پر فرما دیا
13:49حضور علیہ السلام سے
13:50کہ جتنے بھی آئے ہیں
13:51وہ سب مرد ہیں
13:52ان کا بشر ہونا بھی ضرورت ہے
13:54تاکہ مخلوق ان جیسی ہو
13:56جنات میں سے نہیں رکھے گئے
13:58ملائکہ وہ پیغام رساں ہیں
14:01انبیاء کے لیے
14:02رسولوں کے لیے
14:04اور جو انسان
14:06جس معاشرے میں رہ رہے ہیں
14:08ان طرح سے وہ انسان ہو
14:10ان کے مطابق اس کا رہن سہن
14:13ان کے مطابق لباس پہننا
14:15ان ہی قبائل میں سے ہو
14:17اسی معاشرے میں سے ہو
14:19ان کی زبان سے ہو
14:21تاکہ ان لوگوں کو
14:22واقفیت میں
14:23اور سمجھانے میں
14:24دکت محسوس نہ ہو
14:25اگلا رسول کے لیے
14:28اس کا مقام اور شان کیا ہے
14:31کہ انبیاء کرام کو
14:33یہ خصوصیت
14:33جو ملی تو فرمائے گا
14:35اس میں
14:35ہم جو کلام کرتے ہیں
14:37وہ وحی کے ذریعے
14:38نظامِ رسالت میں
14:40جو پیغام ہے
14:41وہ وحی ہے
14:42فرما دیا کہ
14:43سورہ نجم ہے
14:44آیت نمبر تین اور چار ہے
14:45وَمَا يَنْتِكُنِ الْحَوَا
14:47اِنْ هُوَا اِلَّا وَحْيُنْ يُوحَا
14:49تو یونٹی بھی آئی
14:51اتحاد بھی آیا
14:52پھر اس معاشرے سے
14:54مرد بھی ہونا
14:55اور پھر اس معاشرے سے
14:57ان لوگوں کی طرح
14:57بشریت کا لبادہ بھی ہونا
14:59جیسا کہ
15:00قرآنِ مجید نے فرما دیا
15:01اگر ہوتے زمین میں فرشتے
15:03پھرتے بستے
15:05تو ہم
15:07اتارتے ان میں آسمان سے
15:08کوئی فرشتہ پیغام دے کر
15:10یعنی خالقِ الامی ازل
15:12نے اس بات کی وضاحت فرما دی
15:13کہ جب لوگ بشر ہیں
15:15انسان ہیں
15:16تو ہم جو پیغام رسا
15:18اپنا رسول بیج رہے ہیں
15:19وہ بھی ان میں سے ہوگا
15:21انسان ہوگا
15:22تاکہ وہ لوگ ان کے
15:23عصوہِ حسنہ پر چل سکیں
15:25اس کے کامل نمونہ پر چل سکیں
15:27اس لئے تو قرآنِ مجید
15:29سورہِ حضاب ہے
15:29خالقِ الامی ازل فرماتا ہے
15:31لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُصْوَةٌ حَسْنَا
15:34نظامِ رسالت کی
15:37سب سے بڑی یہ خوبی ہے
15:39کہ اس معاشرے سے ہونا
15:41اس ان لوگوں میں سے ہونا
15:43ان جیسا لباس پہننا
15:45ان جیسا آڑنا بچھونا رکھنا
15:47وہ کسی نے ایک شعر کہا تھا
15:49کہ اب آدمی کچھ اور ہماری نظر میں ہے
15:51جب سے سنا ہے یار
15:53لباسِ بشر میں ہے
15:54کہ یہ رسول جو آئے ہیں
15:57اللہ نے بیجے ہیں
15:58یہ اللہ کا پیغام لے کر آئے ہیں
16:01اللہ کے پیام بر ہیں
16:03لیکن ان لوگوں میں سے ہیں
16:05ابراہیم علیہ السلام نے کیا دعا کی
16:08یا اللہ
16:08رسول بیج ان میں سے
16:10جو انہیں راہِ ہدایت عطا فرمائے
16:14جو انہیں تیری عبادت کا صلیقہ سکھائے
16:17جو اس تیرے گھر کو آماد کرنے کے لیے
16:20کاوشے اور کوششیں کرے
16:22تو اس لیے
16:23اس کا کامل نمونہ
16:25لوگوں کے لیے
16:26اتباع سنت
16:28لوگوں کے لیے راہِ حیات
16:31لوگوں کے لیے جناب فالو کرنے کا
16:34ذریعہ بنے
16:36اور وہ رسول اور پیغمبر
16:38لوگوں کے لیے رول مادل بن کر آئے
16:40تو فرمایا
16:42انہوں کا کامل نمونہ جو ہے
16:44وہ کیا ہے
16:45تم سب کے لیے
16:46ہدایت ہے
16:47اور اس نبی کی
16:49نظام رسالت میں
16:51اللہ کی طرف سے
16:52میں نے ابتدانے ایک آیت مقدسہ کی تلاوت کی تھی
16:54یا ایوہن نبیو انہا رسلنا کا
16:56شاہداؤں و مبشراؤں و نزیرا
16:58و دائین الاللہ بی اذنہی و سراجم منیرا
17:02تو یہ نبی کی کوائلٹیز
17:04رسول کی خصوصیات بیان کی جا رہی ہیں
17:07کہ رسول اللہ کا جو نبی ہے غیب کی خبریں دینے والا ہے
17:11وہ شاہد ہے گواہ ہے وہ مبشر ہے بشارتیں دینے والا ہے وہ نظیر ہے ڈر سنانے والا ہے وہ دائین الاللہ ہے وہ اللہ کی طرف سے دعوت دینے والا ہے وہ سراجم منیرا ہے
17:22تو یہ تمام کوائلٹیز اس رسول میں ہیں
17:25یہ تو محمد رسول اللہ کی بات ہے
17:27تو تمام انبیاء کو
17:29اللہ رب العزت نے اپنا دائی بنا کر بیجا
17:32پیغام رساں بنا کر بیجا
17:34تو قرآن مجید میں
17:35سورہ راد میں اللہ رب العزت آیت نمبر سات میں فرماتا ہے
17:39بے شک ہم تو خبردار کرنے والے ہیں
17:45اور ہر قوم کے لئے ایک رہنما ہے
17:48یہ نظام رسالت کی وضاحت کی جا رہی ہے
17:51کہ ہر قوم کے لئے ایک رہنما ہے
17:54امت بنتی ہی رسول کے وجود سے ہے
17:56امت بنتی ہی قوم بنتی ہی رسول کے وجود سے ہے
18:00تو رسول کا وجود
18:02رسول کی اپنا رسالت کا نظام
18:05اس عمر پر ہے
18:07کہ لوگوں کو ہدایت کا رستہ دکھایا جائے
18:09لوگوں کو خدا کے قریب کیا جائے
18:12اور اللہ وعدہو لا شریع کی توحید
18:14اور اللہ کی عبادت کے لئے لوگوں کو
18:17اس پر کاربند کیا جائے
18:19تو ناظرین کرام
18:20آج ہمارا یہ موضوع اس عمر پر رہا
18:22کہ نظام رسالت کیا ہے
18:24فَذَكِّرْ اِنَّمَا عَنْتَ مُذَكِّرْ
18:26آپ نصیحت کیجئے
18:28کیونکہ آپ تو ہیں ہی نصیحت کرنے والے
18:31تو آج کے اس پروگرام میں
18:33ہم نے نظام رسالت پر بات کی ہے
18:35آئیے اب وقت ہوا چاہتا ہے
18:37آج کے اس مادیت کے دور میں
18:39پرفتن دور میں
18:40فرقہ وریت
18:42اور ترہ ترہ کے مسائب میں
18:44گرے ہوئے عوام کے لئے
18:45آج کا ایک توفہ
18:47جاتے ہوئے ہم یہ بھی پیش کیا کریں گے
18:49وظائف کی صورت میں
18:51تو ناظرین کرام
18:52جو ہمارے خواتین و حضرات
18:54ترہ ترہ کی مشکلات
18:56پریشانیوں میں ہیں
18:57گروں میں
18:58سکون کی دولت نہیں ہے
19:01اور بے شمار
19:02معاملات میں الجے ہیں
19:04جادو ٹونا
19:05اور یہ چیزیں عام آج کے دور میں
19:07پائی جا رہی ہیں
19:08تو ان کے لئے آج کا
19:10منتخب کردہ وظیفہ ہے
19:12جو نہائیت ہی مجرب اور اکثیر ہے
19:14یہ روزانہ پانچ مرتبہ
19:23آپ کو
19:24ہم جو ہے وہ تجویز کر رہے ہیں
19:26پانچ مرتبہ پڑھنا ہے
19:29لیکن ایک وقت میں پڑھنا ہے
19:30اگر آج
19:31زہر کے ساتھ پڑھا ہے
19:32تو ہمیشگی اختیار رکھنی ہے
19:34زہر کے ساتھ
19:35اگر اثر کے ساتھ پڑھتے ہیں
19:37تو اثر کے ساتھ
19:38اگر نو بجے کا وقت رکھ لیں
19:39دس بجے کا جو وقت بھی آپ
19:41ابتدان رکھ رہے ہیں
19:42اسی ٹائم پہ سورہ کوسر
19:44پانچ مرتبہ روزانہ پڑھنا ہے
19:47اللہ رب العجت
19:48ہم سب کا حامی و ناصر ہو
19:50انشاءاللہ و تعالی
19:51آئندہ ہفتہ
19:52اسی وقت پر
19:53آپ سے ملاقات ہوگی
19:54اپنے میزبان
19:55عرفان الہی قادری کو
19:57اجازت دیجئے
19:58دیجئے
19:59دیجئے
20:00آئندہ
20:01ہم سورہ
20:06سورہ
20:08دیجئے

Recommended