00:28।
00:30کہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کے لئے کوئی قصد نہیں چھوڑے گا
00:33وزیر اعظم شعباس شریف کا کہنا تھا
00:35پاکستان ہمیشہ سعودی عرب کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا رہے گا
00:44وزیر اعظم کا پیٹرولی مسنوات کی قیمتیں مزید نام بڑھانے کا پیسلہ
00:48شعباس شریف کہتے ہیں عام آدمی پر بوجھ کم کرنے کے لئے قیمتوں میں مزید اضافہ نہیں کیا جا رہا
00:53Their heads sir, have loved ones, say, are there
01:08world officials who rejects us?
01:19ڈالر طرنپ جی سیون ملکوں کے ساتھ گروپ کال میں دعویٰ
01:22امریکی میڈیا کے مطابق صدر طرنپ جی سیون گروپ کو جنگ ختم ہونے کی تاریخ نہیں بتائی
01:26امریکی صدر نے فاکس نیوز کو انٹریو میں کہا مجتبہ خامنائی زخمی لیکن زندہ ہے
01:31آج ایرانی حکومت کے ساتھ جو ہوگا وہ اس کے لیے تیار ہو جائیں
01:35ایران کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ سخت مارا ہے
01:48ڈسرائیل کے ایران پر حملے تہران دھماکوں سے لرز اٹھا
01:51بزادت آخرہ کی عمارت کے قریب دھماکے سنے گئے
01:54قومہ اسفحان شیراس امید دیگر شہروں میں بھی حملے
01:57خاتون و بچی شہید 35 سپراز زخی
02:03ایران میں یوم القدس کی ریلی کے قریب دھماکے
02:06سائلی حملوں کے باوجود ریلی کے شرکات ڈٹے رہے
02:09اللہ اکبر کنارے لگائے
02:10بلند حوصلے کے ساتھ منظم انداز میں ریلی جانی رکھی
02:14القدس ریلی میں صدر پیزش شکیان اور سپیر ناسل سیکیورٹی کاؤنسل کے سیکریٹری علی لارے جانی بھی شریک تھے
02:27ایران کے اسوائل اور امریکہ پر جوابی حملے
02:29پاسداران انقلاب نے امریکی تیارہ بردار جہاز ابراہم لنکن کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا
02:35امریکی بحری بیڑے کو ایرانی سمندری حدود سے تقریباً 344 کلومیٹر دون نشانہ بنائے گیا
02:40حملے میں جہاز کے دفاعی نظام ڈران سسٹم فیول ٹانک تباہ ہو گیا
02:43ایران کا کہنا ہے ایران نے حملے میں امریکی بحری بیڑے کو غیر فعال کر دیا
02:48جس کے بعد وہ پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گیا
02:50ایران نے تلعبید شیمونہ حفظ امردی گر علاقوں پر میزائل داخل
02:54شمال اسرائیل میں عمارت کو نقصان پہنچا
02:56اسری سے زیادہ افراد زخمی ہو گئے
02:58اسرائیل میں اب تک تین ہزار افراد زخمی ہوئے
03:20امریکی سینڈ کوم نے مغربی عراق میں تباہ تیارے میں چار ہیلکاروں کی حلاکت کی تذدیق کر دی
03:24سینڈ کوم کا کہنا ہے تحقیقات کی جا رہی ہے
03:26ریفیولنگ تیارہ کیسے گرا
03:28ایران کے خاتم الانبیاء سینٹرل ہیڈکورٹرز نے دعویٰ کیا ہے
03:31کہ تیارہ عراقی مضاہمتی پوسز نے مار گرایا ہے
03:39مجتبہ خامنائی زخمی لیکن زندہ ہے
03:41امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو
03:43کہا آج ایرانی حکومت کے ساتھ جو ہوگا وہ اس کے لیے تیار ہو جائے
03:48ایران کو دوسری جنگ عظیم کے بعد سب سے زیادہ سخت مارا ہے
03:52ایکس پر لکھا ہم ایران کی دہشتگرد حکومت کو عسکری اکسادی طور پر تباہ کر رہے ہیں
03:56اگر آپ ناکام نیو یورک ٹائمز کو پڑھیں گے
03:58تو غلط سوچیں گے کہ ہم جیت نہیں رہے
04:01ایران کی بحریہ ختم ہو چکی فضائیہ نہیں رہی
04:04ان کے رہنماؤں کو مٹا دیا گیا
04:06وہ سنتالس سال سے پوری دنیا میں بے گناہ لوگوں کو مار رہے ہیں
04:09اب میں امریکی صدر کی حیثیت سے انہیں مار رہا ہوں
04:24ایران کے تبانائی نظام پر حملہ کا کیا
04:27تو خمیازہ پورا مشیق بستہ بھگ دے گا
04:29ایرانی ناشنل سیکیورٹی کانسل کے ایس اکرپی آلی لاری جانی کی خبردار کر دیا
04:33ایکسپا لکھا اگر امریکہ نے ایران کی بجلی کی تنصیبات کو نشانہ بنایا
04:37تو آدھے گھنٹے میں پورا خطہ اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے
04:40اس صورتحال میں امریکی فوجیوں کے لیے خطے میں محفوظ رہنا مشکل ہو جائے گا
04:45ٹرام کو مقاطب کر دے وے کہا جنگ شروع کرنا آسان ہوتا ہے
04:48مگا چاند ٹویٹس سے جنگ نہیں جیتی جا سکتی
04:51سنگین غلطی پر امریکہ کو پچھتانے پر مجبور کر دیں گے
05:04ایران کی جارب سمشری کے بستہ میں امریکی اڈو کو نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری
05:08سعودی عرب متحدہ عرب امارات کوئیت اور اومان میں ڈرون حملے
05:11اومان میں انڈسٹریل زون کو ڈرون سے نشانہ بنایا گیا
05:14حکام کے مطابق ڈرون حملے کو ناکام بنا دیا لیکن ملبا گرنے سے دو افراد جا بھاک ہو گئے
05:18دبائی کے مرکزی علاقے میں امارت پر ڈرون کا ملبا گرہ جس سے امارت متاثر ہوئی
05:23ترکیہ کے شہر ادانہ میں بھی حملے کے بعد سارن بچ اٹھے
05:26سعودی عرب نے ڈرون حملوں کو ناکام بنا دیا
05:29سعودی وزارت دفاع کے مطابق سعودی فضائی حدود میں داخل 28 ڈرونز کو رکھ کر تباہ کر دیا گیا
05:34بہرین نے بھی ایرانی حملوں کی متعدد لہریں ناکام بنا دی
05:37بہرینی ڈیفنس فورس نے بتایا
05:39فضائی دفاع نے 114 بلیسٹک میزائل اور 190 ڈرونز تباہ کر دیئے
05:44یو اے فضائی دفاع نظام نے 10 بلیسٹک میزائل اور 26 ڈرونز تباہ کیے
06:08لیبنان پر اسوائیلی حملے کی نئی لہر میں مزید آٹھ افراد جاں بہت
06:12جنوبی اور وسطی بیروت میں عمارتوں کو نشانہ بنایا گیا
06:14اسوائیلی فوج کا بیروت میں حزباللہ کے کمان مرکز کو نشانہ بنانے کا دعبہ
06:19حزباللہ نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اسوائیل کے سات مقامات پر حملے کیا
06:31متحدہ رب عمرات نے ویزا مدت ختم ہونے پر شہریوں اور غیر ملکوں کو
06:36ایک کتس مارچ تک خصوصی محلت دے دی
06:38اس مدت کے دوران جرمانوں اور انتظامی پابندیوں پر نرمین دی جا سکتی ہے
06:42جس کا انحصار کیس کی نویت اور قواعد پر ہوگا
06:50عالمی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت پھر سو ڈالر فی بیرل ہو گئی
06:54عالمی بینچ مارک برینڈ پروڈ کی قیمت سو ڈالر فی بیرل سے پجابس کر گئی
06:58امریکی خام تیل ڈویو ٹی آئی پروڈ کی قیمت شانوے ڈالر فی بیرل ہو گئی
07:02امریکہ نے روسی تیل خریدنے کی عارضی اجازت دے دی
07:05امریکی وزیر خزانہ کہتے ہیں عالمی تبنائی مارکٹ میں سہکام کے لیے فور اقتامات کیے گئے ہیں
07:10عارضی اجازت صرف سمندر میں موجود روسی تیل پر لاغو ہوگی
07:14اگدام سے روس کوخہ تیخواہ مالی فائدہ نہیں ہوگا
07:26ملک میں ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرعہ میں ایک اشاریہ آٹھ نو فیصد کا اصافہ
07:31سالانہ بنیادوں پر ہفتہ بار مہنگائی کی شرعہ چھے اشاریہ چار چار فیصد کی سطح پر پہنچتے
07:36ادارہ جاتی شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چودہ اشاریہ مہنگی ہوئی
07:41پیٹرل کی قیمت میں بیس اشاریہ چھے اور ڈیزل کی قیمت میں انیس اشاریہ پانچار فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا
07:48گیا
07:48ایل پی جی کی قیمت میں بارہ اشاریہ ایک تین فیصد کا اضافہ ہوا
07:56اید سے پہلے ایک کراچی میں ایڈی بس سروس
08:04کراچی پورٹ سے متحدہ رب امراض کے درمیان نئی فیڈر سروس کا آغاز
08:08پہلا فیڈر شپ کراچی گیٹوے ٹرمینل پہنچ گیا
08:10وزیر بحری امور جنید انوار چودری کہتے ہیں
08:13خجیرہ اور خورف کن کے لیے باقاعدہ شپنگ سروس شروع ہوگی
08:19جس سے علاقائی بندرگاہوں سے رابطے میں اضافہ ہوگا
08:22چیئرمن گے پیٹی نے کہا
08:23متحدہ رب امراض کے جدید لوجسٹک نیٹبک سے پاکستانی فیجارت کو فائدہ ہوگا
08:28وزیر اعلیٰ کے زیر صدارت سن فنڈ مانشمنٹ ہاؤس بورٹ کا پہلا اجراس
08:33مرادلی شاہ نے کہا
08:34پینچنر کی بچت اور عوامی فنڈز کے تحفظ پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
08:37قیاس آرائی یا غیر زمدارانہ سرمایہ کاری کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی
08:42حکومت کا حدف قلیل مدتی منافع نہیں
08:45طویل مدتی مالیاتی استحکام ہے
08:47سرمایہ کاری کے تمام فیصلے ڈیٹا پر مبنی اور قابل آرڈٹ ہونے چاہیں
08:51اصلاحات سندھ کے لیے مضبوط مالیاتی تحفظ فرام کریں
09:04اسے پہلے کراچی میں ایوی بس سروس کا نیا روٹ شروع کرنے کا فیصلہ
09:07سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انام میمن کہتے ہیں
09:10اگلے ہفتے ایوی بس کا نیا روٹ گلشن میں مار تا ٹاور شروع کریں گے
09:14ایدر آباد، انڈوالا یار، سکھر، شکارپور میں بھی عید کے بعد
09:17ایپس بس سروس شروع کریں گے
09:26جعفر آباد کے علاقے
09:27ڈیرہ آلائیار کی بھنگر کالونی میں
09:29ہائی ٹرانسپیشن وائب گھر پر گر گئی
09:31تین بچوں کے ہاتھ اور پاؤں جھلس گئے
09:33ایک بچے کا جسم ستر، دو بچوں کے جسم کا پچاس فیصد حصہ جھلس گیا
09:40بھارتی ریاست مانیپور میں حالات انتہائی کشیدہ ہو گئے
09:43عوام اور فوج آمنے سامنے
09:45موشتہل مظاہرین نے فوجیوں کو زدو گھوپ کیا
09:47فوجی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا
09:49مقام افراد کا چیک پوس کے ہٹانے کا مطالبہ
09:52بھارتی فوجی افسران کو کھڑے آم دھمکیا
09:54انڈین آرمی گو بیک کناڑی
10:01سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی
10:03فی تولہ سونا سات ہزار سو روپے کم ہو کر
10:07پانچ لات تین تیس ہزار دو سو باسٹ روپے کا ہو گیا
10:10عالمی مارکٹ میں فی آن سونا اکھتر ڈالر کمی سے پانچ ہزار اکسو پانچ ڈالر کا ہو گیا
10:15فی تولہ چاندی تین سو چوبیس روپے کمی کے ساتھ آٹھ ہزار آٹھ سو اکیاون روپے کی ہو گئی