Skip to playerSkip to main content
#USIranTensions #IranUsTensions #PetrolPrice #WeatherUpdate #Trump #PetrolPriceToday #NewsHeadlines #BreakingNews #ARYNews

Breaking News Iran: Iran Strikes US | Middle East Conflict | Headlines

Yemen's Houthis declare naval blockade against Saudi Arabia

Yemen's Houthis said on Monday they were imposing a naval blockade on Saudi Arabia, drawing a warning from the Saudi-led coalition that it ​would respond "firmly", in a move that threatens to disrupt global energy supplies beyond the Gulf.

Tanker crew abandons vessel after reported projectile strike in Strait of Hormuz

US, Iran exchange strikes for 10th straight night amid tensions

Iran says drones targeted US military base in Bahrain

Lebanese army deploys in southern town after Israeli withdrawal, says official

Iran's Revolutionary Guards say they targeted Amazon infrastructure in Bahrain

US issues 'worldwide caution' alert for citizens over Mideast tensions

Iran Guards say hit US military targets in Bahrain, Kuwait: state media

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:02पेटरॉलियों मस्वाद के कीमतों में अधाफा पेटरॉल 4 रुपए 93 पैसे फी लिटर महंगा, कीमत 320 रुपए 73 पैसे फी
00:09लिटर मुकरर, बीजल 7 रुपए 15 पैसे फी लिटर महंगा कर दिया गया, नई कीमतों का इतलाग आज रात 12
00:15बज़े से एक दिन के लिए होगा
00:20अमरीका और एरान तहमल से कामले, ऐसी एकनामाच से गुरेस करें तो खिते को अदम इस तहकाम से दो चार
00:25कर सकते हैं, पाकिस्तान मुखल सालिस और सहुलत कार के तौर पर किरदार निभाता रहेगा, वजीर आजम शहबास शरिफ की
00:31एरानी वजीर दाखला इसकंदर मुमिनी
00:42से भी मुलाका और लाखाई कशित्गी कम करने की पाकिस्तानी कोशिशों को सराहाँ, इलाखाई अमन के लिए पाकिस्तान के सिफारथी
00:49किरदार को अहम करार दिया.
01:02Iran is a part of the war
01:21This is not the case.
01:51North Korea, North Korea and South Korea
01:56North Korea, North Vietnam, North Korea, North Korea
02:08Send comes from the details of the Korean-Arabian, South Korea
02:16and North Korea, North Korea and South Korea
02:19ڈیران کی جوابی کاروائی اردن میں ایفرٹین تیارے اور میزائل دفاعی ریڈار سسٹم کو تباہ کرنے کا دعویٰ
02:25پاسدرانی انقلاب نے کہا بہرینگ میں ایمازون کا ڈیٹا سینٹر پیٹریانڈ ڈیفنس سسٹم اور ریڈار تباہ کر دیئے
02:31کوئیت کے الاس سالم ائر بیس پر ایم کیو نائنڈ ڈرون ہینگر اور امریکی فوج کی رہائشتہ کو نشانہ بنایا
02:36احمد الجابر ائر بیس پر امریکی تنصیبات کو بھی تباہ کر دیا گیا
02:48یمن کے ہوسی واغیوں نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کر دی سعودی عرب کی شدید مذہبت
02:53کہا ہوسی ملیشیا نے یمن کو وسیط اور علاقائی تنازے میں گھسیٹ لیا
02:57باب البندب سے گزرنے والے جہازوں کے خلاف تمام ہوسیوں کے اقنامات کا موثر جواب دیا جائے گا
03:02عرب اتحاد کے ترجمان میجر جنرل ترکی ارمالکی نے غسیوں کے اقنام کو سمندری قضاقی قرار دیا
03:08کہا اپنے جہازوں کے لئے فاسد اقنامات شروع کر دیئے
03:11خطر نے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کی مذہبت کر دی
03:14قطری وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لئے
03:18یک جہتی کا اظہار کرتے ہیں
03:20بین الاقوامی آبی گزرگاہوں میں آزاد جہاز رانی بین الاقوامی قانون کا بنیادی اصول ہے
03:39آزاد تشمیر میں انتخابات تین مرحلوں میں کرانے کا اعلان
03:43چیف الیکشن کمیشنر آزاد تشمیر کا کہنا ہے
03:46ستائج جولائی کو میر پور دو اگز کو مزفراباد دس اگز کو پونچ دیویجن میں انتخابات ہوں گے
03:51نتائج بھی مرحل آبات جاری کیے جائیں گے
03:54چیف الیکشن کمیشنر آزاد تشمیر کا کہنا تھا
03:56فوج تب آتی ہے جب حالات کنٹرول سے باہر ہوں
03:59یہ نہیں کہا جا سکتا کہ آزاد تشمیر میں حالات بہت حراب ہیں
04:03اے آبائی نیوز سے گفتگو میں مصطفیٰ مغل نے بتایا
04:06سیاسی جماعتوں کے مطالبے پر عام انتخابات فوج کی نگانی میں کروائے جا رہے ہیں
04:10مرحل آبات نتائج ماحول پر اثر انداز نہیں ہوں گے
04:27نواز شریف نے آزاد کشمیر کا وزیر آزم بننے کی خواہد ظاہر کر دی
04:30مظفر آباد میں انتخابی جلسے سے خطاب میں کہا
04:32کہ نولی کامیاب ہوئی تو شہباز شریف سے کہوں گا
04:35کہ مجھے وادی کا وزیر آزم بنا دے
04:38کہا آزاد کشمیر کا بدر دس گناہ بڑھائیں گے
04:41ایک ایک منصوبہ مکمل کر کے دکھائیں گے
04:43چند دن میں دس سکرین بس سے مظفر آباد پہنچ جائیں گی
04:46میرے بعد آنے والی حکومت نے کچھ نہیں کیا
04:48صرف نعرے بازی کیا اور لوگوں کو بھڑکایا
04:50آپ نے ہم پر اعتباد کیا
04:52تو گودشتہ جو کام رہ گئے تھے
04:54اب ساری قصر نکال دیں گے
04:56کلیکشن کے بعد آزاد کشمیر کی قسمت چبک جائے گی
04:59واہش ہے مظفر آباد کا شہر
05:01لاہور اور اسلام آباد سے آگے نکل جائے
05:15جن کے صوبے کی سڑکیں ٹھوٹی ہیں
05:18وہ آزاد کشمیر کی سڑکیں کیسے بنائیں گے
05:20جن کے اپنے صوبے میں وسال کرپسن کی نظر ہوئے
05:23وہ یہاں وسائل کیسے پہنچائیں گے
05:25مریم نواز تا مظفر آباد جلسے سے خطاب میں
05:28نام لیے بغائے پیپلز پارٹی پر وار کہا
05:31الزام لگانے والوں سے کہتی ہوں
05:33یہاں حکومت تو آپ کی ہے
05:34جہاں نون لیگ کی حکومت
05:36وہاں کے حالات دیکھ لیں
05:37اور جہاں نہیں
05:38وہاں کے حالات دیکھ لیں
05:40پنجاب کی طرح کشمیر کو بھی ترقی کرتا دیکھنا چاہتے ہیں
05:43پنجاب میں اسی سیڈی نے اتنی محنت کی
05:46کہ آپ جرائم نہ ہونے کے برابر ہیں
05:48سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کا
05:50مریم نواز کے بیان پر سخت رد عمل
05:52کہا فارم سینٹالیس کی پیداوار جماعت
05:55آج قسمین میں
05:56سیاسی ہمدردیاں سمیٹ نے نکلی ہے
05:58جالی مینڈرٹ سے اقتدار پر قابل جماعت
06:01کشمیریوں کے حقوق کے علمبردار
06:02بننے کی کوشش کر رہی ہے
06:04مت بھولیں پنجاب کے لاکھوں شہری
06:06بہتر علاج کے لیے سن کا رخ کرتے ہیں
06:08تنکیف کرنے کے بجائے
06:10اپنی کاکردگی کا چائزہ لیں
06:29پنجاب میں مونسون کے پگلے سپیل کے بعد
06:32دریاء بپھر گئے
06:33چنیوٹ کے گاؤں
06:34میہوال میں دریاء چناب کی موزور موجیں
06:36سمندر بزد بہا لے گئیں
06:38درزنوں مکالات منہدیم نشبی علاقوں کی
06:40مکینوں کو محفوظ مقامات پر منتخل کرنے
06:42کے لیے کشتیا پہنچا دی گئیں
06:43جلال پر بھٹیا میں زمینی کٹاؤ کی وجہ سے
06:46کسانوں کی ایکڑوں پر پھیلی فصل
06:48زیر عاب آگئی
06:49وزیر آباد میں سنتی انتظامیہ نے
06:51مقامی آبادی کو فوری گھر خالی کرنے کی
06:53ہدایت کر دی
06:53سات گھنٹے تک مسلسل طوفانی بارش سے
06:56ناروال شہر ڈبو دیا
06:57پوسٹ آفسس میں گھنٹوں تک پانی جوا رہا
07:01اور انتظامیوں کو مو چڑھاتا رہا
07:02جسر کے مقام پر دریاء راوی میں
07:04پانی کی سطح بلند ہونے پر
07:05مکینوں کو دخل مکانی کی ہدایت
07:07سیالکورٹ گجراوارا گجرات
07:09جہلم میں بھی بارش کے پانی دوب گئے
07:11خیب پختونخواہ میں بھی بارشیں جاری
07:13پشاور میں بارش کا پانی سلک اوپر دماغ ہو گیا
07:15مردان میں بارش کے بعد سلک اطلاع کا منظر پیش کرنے
07:21موسیقی
07:48وزیر اعلیٰ پنجاب کا تمام محکموں کو
07:50الرٹ رہنے کا حکم
07:51لاہور گجراوالا سے آلکورٹ سمیت پنجاب کے
07:54تمام متاثر آزلہ میں نقاسی تیزی سے مکمل کر لی گئی
07:57ماری امنواز کا تمام کمیشنرز اور
07:59دیپیٹی کمیشنرز کو فیلم میں موجود رہنے کا حکم
08:01وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری کہتی ہیں
08:04وزیر اعلیٰ نے پندرہ آزلہ میں
08:06واسا کو بارہ اقسام کی مشنری فراہم کر دی
08:08یہ صبح کی تاریخہ سب سے بڑا
08:11اور واسا کا پروگرام ہے
08:13پنجاب بھر میں انڈرگراؤن سٹوریج ٹینکس پر
08:17تیزی سے کام جاری ہے
08:22بھارت میں کوکرو جنتہ پارٹی نے
08:24مودی کی نیند اڑا دی
08:26ڈلی پولیس کا لاتھی چارد بھی
08:27نوجوانوں کو ہلانا سکا
08:29بھارتی نوجوان وزیر تعلیم کے سلیفے کے بعد
08:31مودی کو ہٹانے پر بھی تل گئے
08:33ڈلی کے علاقے جنتر منتر میں
08:35مودی سرکار نکمی ہے کنارے بلانی
08:37تحریک کے شرکہ پولیس حسار تو کر
08:39اسمی ہال میں داخل ہو گئے
08:41بھارتی کسان بھی مودی مخالف تحریک میں شامل
08:43پیپر لیکھ ہونے کے خلاف لاکھوں
08:45طلبہ سرہ پائیتے جات
08:57مودی سرکار میں احتجاج جرم بن گیا
08:59بھارتی آپوزیشن نیڈر راہل گاندھی گرفتار
09:01گرفتاری کے دوران راہل گاندھی کے پیر میں
09:04چوٹیں بھی آئیں
09:04راہل گاندھی نے طالبہ سے زہر ایک جہتی کے لیے
09:07ارکان پارلیمنٹ کے ساتھ
09:08وزیراعظم ہاؤس کے باہر مظاہرہ کیا تھا
09:10مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم
09:12مودی وزیر داخلہ امید شاہ
09:14اور وزیر تعلیم سے مصافی ہونے کا مطالبہ کیا
09:16راہل گاندھی نے کہا
09:18بھارت میں انصاف نہیں
09:19طلبہ مستقبل کھو رہے ہیں
09:20لیکن وزرہ اپنی نشستیں چھوڑنے پر تیار نہیں
09:24حکومت کوئی جواب دے رہی ہے
09:26نہ پارلیمنٹ اس پر بحث کرانا چاہتی ہے
09:40توقع ہے اب میرے دفتر میں کسی کے ہاتھ میں فائل نہ ہو
09:43وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے عملے کو ہدایت کر دی
09:46وزیراعظم آفیس میں مسلوش ذہانت پر مبنی جدید
09:49ٹریکنگ اور فیصلہ سازی نظام لگا دیا گیا
09:51وزیراعظم نے اس سسٹم پر مکمل عمل درامت کی ہدایت کی
09:54اور کہا کہ آج کے بعد
09:56وہ اپنے دفتر میں روایتی فائل نظام نہیں دیکھیں گے
09:59تمام کام اسی میکانیزم کے ذریعے ہوگا
10:08سفارت خانوں کو ڈیٹا ہیک کرنے والے گروہ کے بارہ ہیکرز
10:11لاہور سے گرفتار
10:12نسی سی آئے پنجاب کے ڈیریکٹر علی وسیم نے بتایا
10:15کہ ملزبان سعودی عرب جرمنی اور اٹلی سمیت
10:17مختلف سفارت خانوں کے ڈیٹا ہیک کر رہے تھے
10:20ملزبان نے سفارت خانوں کے نمبرز
10:22اپنے نمبرز پر ڈائیوٹ کر رکھے تھے
10:24مختلف زبانوں کے ماہر سفارت خانوں کی جالی ویب سائٹ بھی بنا رکھی تھے
10:38ریاست اداروں پر گمراہ کن الزامات کے کیس پہ
10:41وزیراعالہ خائبہ پختنخواہ سمیل آفیدی کے ناقابل زمانت وارنٹ گرفتاری جاری
10:45احسام آباد کی ڈسویک انسیشن کوڈ کا سمیل آفیدی کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حد
10:59متحدہ مدارس کانسل پاکستان نے مولانا فضل الرحمن کے پاک پودر شہدہ سے مطالق بیانات سے لا تعلقی کا اظہار
11:05کر دیا
11:05پرجمان نے کہا مولانا فضل الرحمن کا موقف ان کی جماعت کا ذاتی اور سیاسی موقف ہے
11:10کانسل اس کی حمایت نہیں کرتی
11:12پاک پودر کے شہدہ اور غازی ہمارے قومی ہیرو اور بائے سے فخر ہیں
11:16شہدہ کی قربانیوں کے خلاف کسی قسم کا منصی بیانیہ ناقابل قبول ہے
11:24جلال پور کینال پر ہمارے اعتراضات ہیں
11:27سی سی آئی میں تحفظات سے مطالق درخواست بھی ہوئی ہے
11:29ہر صوبہ وارٹر ایکارڈ کے مطابق پانی لینے کا پابند ہے
11:33وزیراعالہ سندھ مرادر شاہ کہتے ہیں عرصہ کے طریقہ کار پر متعدد بار اعتراضات اٹھائے
11:38ہمیں ایک ٹاسک فورس بنا رہے ہیں جو انڈس وارٹر ٹویٹی اور موسمیاتی تبدیلی کے نقصانات کا جائزہ لے گی
11:44ٹاسک فورس بنا کر سندھ کا موقف پیش کرتے رہیں گے
11:47کہاں ملک میں گندم کی کمی نہیں کچھ افراد نے گندم زخیرہ کر رکھی ہے
11:51درامت بجائے زخیرہ کی گئی گندم مارکٹ میں لانے پر توجہ دینا ہوگی
12:03سولر سسٹم سے پونے تین لاکھ خاندانوں کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے جا رہے ہیں
12:08بلاول بھٹو کے ہلایت پر اٹھارہ عرب بیس کرو روپے کا سولر سسٹم فراہمی کا منصوبہ انقرابی خدم ہے
12:14سندھ کے سینئر وزیر شرجیل ویمن کہتے ہیں
12:17حکومت سندھ کا مقصد کم آمدنی والے دور دراز علاقوں کے مستحق خاندانوں کو سہولت دینا ہے
12:29جماعت اسلامی کا پیٹرول ایم لیوی کے خلاف سات اگز کو ملگی رہتجاج کا اعلان
12:33حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں لیوی اور ناجا اس ٹیکس کا جنگ سے کیا تابع
12:37ظالمانہ ٹیکس نہ ہو تو فیڈیٹر پیٹرول دو سو روپے سے زیادہ نہیں ہو سکتا
12:42روزانہ عوام دشمنی کی جا رہی ہے پوری قوم سے جھوٹ بول کر عوام کو بھوٹا جا رہا ہے
12:47سات اگز کو پورے ملک کی سڑکوں کو بند کریں
12:57امریکی صادر ٹرامپ نے کیرڈا سے درامت ہونے والی متعدد اشیاء پر پچاس فیسر ٹیریفائد کر دیا
13:02کہا یہ اقدام امریکی گاڑیوں اور ڈیری مصورات کے ساتھ غیر مساوی سلوک کے جواب نہیں کیا گیا
13:07نئی محصولات کا اطلاق شراب، ہاکی سٹیکس اور سیمن جیسی سنتی مصورات سمیت مختلف اشیاء پر ہوگا
13:13وائٹ ہاؤس کے مطابق یہ محصولات تیس روز بعد نافذ العمل ہوں گی
13:21موسیقی

Recommended