Khasail e Nabvi SAWW - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Nabi Kareem ﷺ Ki Taharat o Nazafat
Islamic Scholar: Mufti Abu Muhammad
#aryqtv #islam #KhasaileNabviSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Nabi Kareem ﷺ Ki Taharat o Nazafat
Islamic Scholar: Mufti Abu Muhammad
#aryqtv #islam #KhasaileNabviSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:01Alhamdulillahi Rabbil Mashriqain
00:31امام الانبیاء خاتم النبیین
00:33سید الاولین والآخرین کے
00:36صبر و شکر پر ہم گفتگو کریں گے
00:39کہ آپ کے صبر کرنے کا انداز کیا تھا
00:42صبر کیسے کہتے ہیں
00:43صبر کیسے کیا جاتا ہے
00:45کس موقع پر کیا جاتا ہے
00:47حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرتِ طیبہ میں
00:50صبر و شکر کا کامل نمونہ
00:53ہر ہر مقام پر ملتا ہے
00:56آزمائش آئی تو زبان پر شکوہ نہیں
00:59صبر و رضا تھی
01:00نعمت ملی تو غرور نہیں
01:02سجدے شکر تھا
01:04قرآن مجید میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو حکم فرمایا
01:08فَسْبِرْ صَبْرًا جَمِيلًا
01:11پس خوبصورت صبر کیجئے
01:14اور ایک اور مقام پر فرمایا
01:15وَالِ رَبِّكَ فَسْبِرْ
01:17اور اپنے رب کی خاطر آپ صبر کیجئے
01:21سیرتِ نبی صلی اللہ علیہ وسلم میں
01:23بہت سارے واقعات ملتے ہیں
01:26مثال کے طور پر
01:27فور ایکزمپل
01:28آپ طائف کو لے لیجئے
01:30آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:32ہجرت کے ارادے سے طائف گئے
01:35اور طائف میں جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم پہنچے
01:39تو یہ طائف کا واقعہ
01:41اتنا دردناک ہے
01:43اتنا کربناک ہے
01:44کہ بچوں کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:47کے پیچھے چھوڑا گیا
01:49اور بچوں نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم
01:52پر پتھر برسائے
01:53اتنا تشدد ہوا
01:55ایک موقع پر ام الممینین
01:58افیفہ کائنات
01:59سیدہ طیبہ طاہرہ
02:02امم جان حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ
02:05فرماتی ہیں کہ میں نے
02:06رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے
02:10سوال کیا
02:11یا رسول اللہ کیا آپ پر زندگی میں
02:14سب سے جو سخت دن تھا وہ عہد کا تھا
02:18تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی آنکھیں بھر گئیں
02:22آنسو تھم نہ سکے اور آنکھوں سے رخصار سے نیچے آ کر
02:26داڑی میں آ گئے
02:28آپ نے روتے ہوئے فرمایا
02:30نہیں عائشہ
02:32عہد سے زیادہ میرے لیے جو زندگی کا سب سے سخت دن تھا
02:37وہ طائف کا دن تھا
02:39طائف کی وادی میں آپ جب بھی جائیں
02:41اللہ آپ سب کو مجھ سمیت مدینہ لے جائے
02:43مکہ لے جائے
02:45اور جب آپ طائف جائیں
02:46تو طائف میں جو مسجد اداس ہے
02:49اس مقام پر کھڑے ہو کر
02:51ذرا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر
02:55ہونے والے اس ظلم کا تصور کریں
02:58کہ کیسا ظلم
02:59کیسا ستم
03:00کیسی بربریت
03:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر
03:05دھائی گئی
03:05کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:08کو اتنے پتھر مارے گئے
03:10اتنے پتھر مارے گئے
03:12کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
03:14کے جو پاؤں مبارک تھے
03:16پاؤں مبارک میں جو جوتے تھے
03:19وہ بھی خون سے بھر گئے
03:21اور جب آپ چلتے
03:23تو جوتوں میں
03:25اس خون کی آواز سنائی دیتی
03:27پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
03:29اسمان سے
03:30پہاڑوں پر
03:31پہاڑوں کی ڈیوٹی پر مامور
03:33ایک فرشتہ آیا
03:34عرض کیے یا رسول اللہ
03:36اگر آپ اجازت دیں
03:37تو ان پہاڑوں کو
03:39دونوں کو ملا کر
03:40ان کو پیس دیا جائے
03:42ان کو موت کی وادی میں دکھیل دیا جائے
03:44تو اس موقع پر
03:46کون ہے جو سبر کر سکتا ہے
03:48اتنے ظلم کے بعد
03:49کہ آپ کا جسم چورا چورا ہے
03:51آپ کا جسم زخمی زخمی ہے
03:53دل کرچی کرچی ہے
03:55جب آپ سے فرشتہ کہتا ہے
03:57یا رسول اللہ
03:58اگر اجازت ہو
03:59تو میں ان پہاڑوں کو ملا دوں
04:01اور یہ طائف والے سارے
04:03اس وادی کا نقشہ پلٹ جائے
04:05اس وادی کو لپیٹ دیا جائے
04:07اس وادی والے دنیا سے چلے جائیں
04:09تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
04:11نے جو جملے ارشاد فرمائے
04:13وہ کیا ہیں
04:14سبحان اللہ
04:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
04:17بَلْ اَرْجُوا اَنْ يُخْرِجَ اللَّهِ مِنْ اَصْلَابِهِمْ مِنْ يَعْبُدُ اللَّهُ وَحْدَا
04:21ان میں سے اگر کوئی نہ مانا
04:23تو ان کی نسلوں میں سے
04:25کچھ لوگ ایسے ہوں گے
04:27جو ضرور اللہ پر ایمان لائیں گے
04:29اس موقع پر بھی
04:31آپ کا صبر قابل دیدنی ہے
04:33اس موقع پر بھی
04:35آپ کا صبر قابل تقلید ہے
04:37آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبر فرمایا
04:40اور اس صبر کے بدلے میں
04:41اللہ تعالیٰ کے پیغمبر نے جو دعا فرمائی
04:44حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
04:47حضرت عروہ بن مسعود سقفی
04:49قبیلہ بن سقیف کے
04:51یہ ایک بڑے آدمی تھے
04:53اس طرح کے نام لیا جائے
04:55تو اس کے لئے بڑا وقت درکار ہے
04:57بہتر بڑے بڑے حباب
04:59وادی طائف کے
05:01وہ مسلمان ہوئے
05:02اور مسلمان ہو کر
05:04وہ اپنے علم میں
05:05اپنے فضل میں
05:06اپنے تقوی میں
05:07اپنی بزرگی میں
05:08اور اللہ تعالیٰ کی بندگی میں
05:11اللہ تعالیٰ کی شکر میں
05:12اللہ تعالیٰ کی راہ میں
05:13انہوں نے ایسی قربانیاں دیں
05:15کہ وہ قیامت تک
05:16ضرب المثل بن گئے
05:18یہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا
05:20سبر تھا
05:21اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:23رحمت دعالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
05:25دعا تھی
05:26اس کے بعد آپ آجے یہ اہد کی طرف
05:28اہد میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم
05:30اتنے زیادہ
05:32زخمی ہوئے
05:33کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:35رخصار مبارک میں
05:37لہے کے خود کی کڑیاں پیوست ہو گئیں
05:40آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:42دندان مبارک شہید ہو گئے
05:45میں مدینہ منورہ میں اس مقام کو جانتا ہوں
05:47جس مقام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم زخمی ہوئے
05:50اور آپ کو حضرت علی حضرت
05:53عباس رضی اللہ تعالی نے لجا کر
05:55اس پتھر پر بٹھایا
05:56خود حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں
05:59وہ پتھر حضور کے بیٹھنے سے پہلے گرم تھا
06:02جیسی آپ بیٹھے تو یہ آپ کا موجزہ تھا
06:04کہ وہ پتھر تھنڈا ہو گیا
06:06اس کے بعد پھر وہ لوہے کی جو خود کی کڑیاں تھی
06:08وہ نکالی گئیں
06:10پھر آپ کے دندان مبارک جو شہید ہوئے
06:12وہاں آپ کو پانی پیش کیا گیا
06:14پھر آپ کے رخصار مبارک سے
06:16آپ کی داڑی مبارک سے
06:18آپ کا خون صاف کیا گیا
06:20اس کے باوجود بھی
06:22آپ کو اپنی فکر نہیں تھی
06:24آپ نے دیگر لوگوں کی
06:27لوگوں کے بارے میں پوچھا
06:28فلان کا کیا حال ہے
06:30فلان کی کیا کیفیت ہے
06:31فلان زخمی کہاں ہے
06:33فلان شہید کہاں ہے
06:34ان کی فکر گیر آپ کو رہی
06:36اس موقع پر بھی آپ کا جو صبر تھا
06:39وہ دیکھنے کے قابل تھا
06:41اور اسی طرح
06:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا
06:44لادلہ بیٹا
06:46اور چہیتہ بیٹا
06:47اور آخری بیٹا
06:48حضرت ابراہیم رضی اللہ تعالی
06:51جب رخصت ہوتے ہیں
06:52تو یہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر
06:55بہت غم کا وقت تھا
06:57بہت تکلیف کا وقت تھا
07:00مگر اس کے باوجود
07:01آپ کے صبر کو ازواج متحرات
07:03اور بالخصوص ام الممنین
07:05حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی
07:08بیان فرماتی ہیں
07:09کہ جس وقت حضرت ابراہیم
07:11رضی اللہ تعالی عنہ
07:13فوت ہوئے
07:14تو آپ نے
07:15اپنے لخت جگر کو
07:17اپنی بیٹے کو
07:18اپنی گود میں اٹھایا ہوا ہے
07:20اور گود میں اٹھا کر
07:22آپ کا سینہ ہنڈیا کی طرح
07:24اُبل رہا ہے
07:25اور آپ درد سے
07:27آپ کا پورا جسم
07:28ہل رہا ہے
07:29اور آپ
07:30آپ کا بیٹا حضرت ابراہیم
07:32آپ کی گود میں ہے
07:33اور آپ کی گٹنے مبارک
07:35ران مبارک
07:37بار زبار غم کی کیفیت سے
07:39زمین سے
07:40ٹکرا رہی ہیں
07:41اور اس کیفیت میں بھی
07:43آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
07:45ستنا صبر فرمایا
07:46روایات میں آتا ہے
07:48کہ حضرت جبرائیل آئے
07:49انہوں نے فرمایا
07:50یا رسول اللہ
07:51آپ اپنی بیٹے کی جدائی میں
07:53اتنا غمگین ہو گئے
07:54آپ کے پاس ایک دعا موجود ہے
07:56اگر آپ چاہیں
07:57تو وہ مقبول دعا
07:59جو ہر نبی کو
08:00اللہ تعالی نے عطا فرما رکھی ہے
08:02وہ دعا آپ کے پاس بھی تو ہے
08:03آپ وہ دعا مانگ لیں
08:05اور اس دعا کے بدلے میں
08:07اللہ تعالی آپ کو
08:08اپنے بیٹے کی زندگی
08:10عطا فرما دیں گے
08:11تو آپ نے فرمایا
08:12نہیں
08:12میں اس پہ صبر کرتا ہوں
08:14اپنے بیٹے پہ
08:15اور صبر پر میرا رب
08:17مجھ سے راضی ہوگا
08:18مجھے عجر دے گا
08:19اور
08:21وہ دعا
08:22جو مقبول دعا
08:23ہر نبی کو عطا کی گئی
08:25وہ دعا
08:26میں نے اپنی
08:26امت کے لیے رکھی ہے
08:28آپ یقین کیجئے
08:29کیسے نبی اللہ نے
08:31ہمیں عطا کیے ہیں
08:32ان کی وفائیں کیا ہیں
08:33اور ہماری جفائیں کیا ہیں
08:35ان کی محبتیں کیا ہیں
08:36اور ہماری نافرمانیاں کیسی ہیں
08:38کبھی تو اللہ تعالی ہمیں
08:40اے خود احتسابی کا
08:41موقع عطا فرمائے
08:43اور ہم خود احتسابی کریں
08:45کہ کیسا نبی اللہ نے
08:47ہمیں عطا فرمایا
08:48کہ اپنے بیٹے کی فوتگی پر بھی
08:51وہ ہم جیسے گناہگار
08:52امتیوں کو
08:53نہیں بھولے
08:54اور فرمایا
08:55وہ مقبول دعا تو
08:56میں نے
08:57اپنی امت کے گناہگاروں
09:00کے لیے رکھی ہے
09:01قیامت میں وہ دعا مانگوں گا
09:03اللہ قبول فرمائیں گے
09:04اپنے بیٹے پر
09:05میں صرف اس وقت
09:07صبر کر سکتا ہوں
09:08حضرت عبد الرحمان
09:09ابن عوف رضی اللہ تعالیٰ
09:11تشریف لائے
09:12فرمایا
09:13یا رسول اللہ
09:13آپ بھی رو رہے ہیں
09:14فرمایا
09:15آپ تو ہمیں صبر کی تلقین کرتے ہیں
09:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
09:19فرمایا
09:20ہاں
09:20آنکھ آنسو بہاتی ہے
09:22تلغمگین ہوتا ہے
09:24لیکن ہم زبان سے
09:25وہی کہیں گے
09:27جس سے ہمارا رب
09:28راضی ہوتا ہے
09:29یا رسول اللہ
09:30زبان سے آپ کیا کہیں گے
09:32آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
09:33ہم زبان سے یہی کہیں گے
09:35کہ اللہ تعالیٰ
09:37ہمیں
09:37صبر کی توفیق نصیب فرمائے
09:39اسی طرح
09:40اگر حضور
09:41صلی اللہ علیہ وسلم کا
09:43صبر کا پیمانہ چیک کرنا ہو
09:45صبر کا پیمانہ دیکھنا ہو
09:47صبر کا لیول دیکھنا ہو
09:49اندازہ کرنا ہو
09:51تو آپ تشریف لائیے
09:52شعب عبی طالب میں
09:54شعب عبی طالب سے کون واقف نہیں ہے
09:56شعب عبی طالب کی گھاٹی
09:58اس گھاٹی کے اندر
09:59پورے اہل مکہ کا
10:01سوشل بائیکارٹ
10:02نہ باہر سے کوئی اندر آ سکتا ہے
10:04نہ اندر سے باہر جا سکتا ہے
10:06دانہ پانی بند ہے
10:08اور یہ کوئی ایک دن کی بات نہیں
10:10دو دن کی بات نہیں
10:11اس موقع پر اگر میں بات نہ کروں
10:14تو بہت زیادتی ہوگی
10:15اس ماں کا ذکر
10:16اس خاتون کا ذکر
10:18آپ ملیقہ عرب کا ذکر
10:20جنہ دنیا
10:21حضرت امہ جان
10:23امہ خدیجہ تلکبرہ
10:25رضی اللہ تعالی عنہ کے
10:27نام سے جانتی ہیں
10:28لوگوں نے
10:29اہل مکہ نے
10:30حضرت خدیجہ کو خط لکھا
10:32کہ آپ سوشل بائیکارٹ سے باہر ہیں
10:35آپ باہر زندگی گزارنا چاہیں
10:37تو گزار سکتی ہیں
10:38ہمارا جو بائیکارٹ ہے
10:39محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے
10:42اور ان کے خاندان سے
10:43آپ سے نہیں ہے
10:44آپ ہماری محسن ہیں
10:45حضرت خدیجہ تلکبرہ رضی اللہ تعالی عنہ نے
10:48اختیاری قید گزاری
10:50اور اتنی بیمار ہو گئیں
10:51اتنی لاغر ہو گئیں
10:53اس شیعب ابی طالب کی گھاٹی میں
10:55کہ جس کی وجہ سے
10:56آپ بیمار ہوئیں
10:58اور بیماری کے بعد
10:59آپ جانبر نہ ہو سکیں
11:01اور دنیا سے آپ کو جانا پڑا
11:03کرون و سلام
11:04امہ جان
11:05آپ کی وفا کو
11:06آپ کی عزت کو
11:08آپ کے مقام کو
11:09اور آپ کے
11:11فضائل و مناقب کو
11:12آپ کی شخصیت کو
11:13کہ آپ نے ہمارے آقاِ دو جہان
11:16صلی اللہ علیہ وسلم کا
11:18نہ صرف ساتھ دیا
11:19بلکہ اس ساتھ دینے پر
11:21آپ نے اپنی دولت بھی لٹائی
11:23اور اپنی دولت لٹانے کے بعد
11:25آپ نے شیعب ابی طالب کی گھاٹی میں
11:27وہ خاتون
11:28جس کے لشکر چلتے تھے
11:30جس کے ریور چلتے تھے
11:31جس کے اونٹ چلتے تھے
11:33جس کے تجارتی کافلے چلتے تھے
11:35آج اس خاتون کی نظر بھی کمزور ہوئی
11:37اور وہ خود سوئی سے
11:38بیٹھ کر اپنا کپڑا گھانٹنے لگیں
11:41تو آقاِ دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کی
11:44آنکھوں میں آنسو آگئے
11:45فرمایا خدیجہ
11:46میری وجہ سے آپ پر یہ وقت آ چکا ہے
11:49کہ آپ
11:50اپنا کپڑا بھی خود سی رہی ہیں
11:52تو حضرت خدیجہ تو مسکرا پڑی
11:54مگر رسول اللہ
11:55اس وفا پر رو پڑے
11:57اور پھر یہ
11:58کہ وہ اختیاری قید بھی گزاری
12:00اور اس پر صبر بھی کیا
12:02پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی
12:04بچیاں
12:05حضرت زینب رضی اللہ تعالی عنہ
12:08حضرت رقیہ رضی اللہ تعالی عنہ
12:11حضرت ام کلسوم رضی اللہ تعالی عنہ
12:13اور حضرت فاطمہ تزہرہ
12:15رضی اللہ تعالی عنہ
12:17آقاِ دو جہان صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
12:20اس شیعب عبی طالب کی
12:22گھاٹی میں موجود تھی
12:23اور اس پر بھی حضور صلی اللہ علیہ وسلم
12:26نے کیسا
12:27صبر کیا
12:28کہ باہر آنے کے بعد
12:30کبھی اہل مکہ کو
12:32رہائی پانے کے بعد
12:33فتح مکہ مل جانے کے بعد
12:36کبھی ان سے شکوہ تک بھی نہیں کیا
12:38کہ تم نے
12:40ہمارے ساتھ
12:42شیعب عبی طالب میں
12:43تین دن نہیں
12:45تین مہینے نہیں
12:46بلکہ تین سال
12:48وہ رویہ رکھا ہے
12:49جو کائنات میں شاید
12:51انسانوں کے ساتھ
12:52نہیں رکھا جاتا
12:54مگر تم نے
12:55اس کائنات کے سب سے بڑے انسان
12:57حضرت محمد الرسول اللہ
12:59جو امام الانبیاء ہیں
13:00ان کے ساتھ
13:01ان کی آل کے ساتھ
13:03ان کی اولاد کے ساتھ
13:04ان کے بچوں کے ساتھ
13:06جو تم نے رویہ رکھا
13:07اس پر بھی حضور نے
13:08ایسا سبر کیا
13:10کہ کبھی زبان پر
13:11اس کا ذکر بھی نہیں کیا
13:13کبھی شکوہ بجا نہیں لائے
13:15اور قدم
13:16عبادت آپ ایسی کرتے
13:17کہ آپ کے قدم مبارک سوچ جاتے
13:20اس پر بھی آپ
13:20صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:22ہمیشہ سبر کرتے
13:24اور
13:24اگر آپ کے سبر کی بات کروں
13:26تو وہ وقت بھی
13:27آقید جہاں
13:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:32پر آیا
13:32کہ ام الممنین
13:34آفیفہ اکینات
13:35حضرت عائشہ صدیقہ
13:36رضی اللہ تعالی عنہ
13:38فرماتی ہیں
13:39کہ حضور نبی کریم
13:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
13:42کے گھر میں
13:43کئی کئی دن تک
13:45چولا نہیں جلتا تھا
13:47ایک موقع پر آپ نے فرمایا
13:48کہ چالیس دن تک
13:49مسلسل حضور کے گھر میں
13:51چولا نہیں جلا
13:53کچھ کھانے کو نہیں ملا
13:54اور ایک موقع پر تو
13:56صحابہ اکرام رضوان اللہ تعالی عنہ
13:58مجمعین
13:58رات کو باہر نکلے
14:00فرمایا
14:01یا رسول اللہ
14:01ہمارے پیٹ پر
14:03پتھر بندے ہوئے ہیں
14:04بھوک کی وجہ سے
14:06پتھر باندھ لئے ہیں
14:07بھوک کی شدت تڑپا رہی ہے
14:09یا رسول اللہ دعا کیجئے
14:11آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:12اپنی جسم سے
14:14کپڑا اٹھایا
14:15کرتا اٹھایا
14:16تو آپ نے فرمایا
14:17تمہارے جسم پر
14:18ایک پتھر ہے
14:19اور تمہارے نبی کے جسم پر
14:21دو پتھر ہیں
14:22اکیلے تم بھوکے نہیں
14:24تمہارے نبی کے پیٹ میں بھی
14:26کچھ نہیں ہے
14:26اس پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
14:28ہمیشہ صبر فرمایا
14:30کہیں سے کچھ آ گیا
14:31تو شکر کیا
14:33اور نہ آیا
14:34تو شکوہ نہیں
14:36صبر کیا
14:37آج
14:38ہمارے ہاں
14:39شکوہ کی زمان
14:40بہت زیادہ استعمال ہونے لگی ہے
14:42ہم بات بات پر
14:44شکوہ کرتے ہیں
14:45اور بہت زیادہ لوگ تو
14:46اللہ جللہ شانہو کی ذات سے بھی
14:48شکوہ کناہ ہیں
14:50میں ان لوگوں سے
14:51بہت سارے لوگ
14:52جو آپ مجھے سمات فرما رہے ہیں
14:54ذرا آپ اپنے گھر میں دیکھئے
14:55کہ کیا آج ہمارے بچے
14:57باسی روٹی کھانا
14:58باسی کھانا کھاتے ہیں
14:59باسی روٹی کھاتے ہیں
15:01رات کا بچہ ہوا کھانا
15:03ہم نے ہمارے بچوں نے کبھی کھایا
15:04کبھی نہیں کھایا
15:05مگر اس کے باوجود
15:07ہمارے گھر میں جو خواتین ہیں
15:08وہ کتنی شکوہ کناہ ہیں
15:10ہمارے ہاں
15:11وہ کہتے ہیں کہ
15:12علماری میں
15:13کپڑوں کی جگہ نہیں ہوتی
15:15اور کہتے ہیں کہ
15:16جناب پہننے کے لیے کپڑے نہیں ہوتے
15:18یہ باتیں زبان زد عام ہیں
15:20رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
15:23ٹوٹل کتنے کپڑے تھے
15:24ٹوٹل تین سوٹ تھے
15:26اور ایک روایت میں فرمایا
15:28ٹوٹل دو سوٹ تھے
15:29ایک کو بدل لیتے
15:30دوسرے کو دھو لیتے
15:31اللہ تعالی ہمیں
15:33حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
15:35نقش قدم پر آنے کی توفیق نصیب فرمائے
15:38جو کچھ ہے
15:39اس پر شکر کرنا
15:41یہ آپ کے اور میرے نبی کی سنت ہے
15:43اور جو نہیں ہے
15:44اس پر تقدیر پر راضی رہنا
15:46اور صبر کرنا
15:48یہ آپ کے اور میرے نبی کی سنت ہے
15:50اللہ ہمیں اپنے نبی کے قدمین
15:52اللہ ہمارے اپنے نبی کے نالین
15:54اور سنتوں پر آنے کی توفیق نصیب فرمائے
15:57السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
Comments