00:01بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:04معزد ناظرین
00:05اللہ رب العزت کی مدد سے اور توفیق اور عنایت سے آج ہم
00:09ایک انتہائی اہم موضوع پر گفتگو کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
00:15ہماری کوئی بھی نسبت ہے
00:16وہ یقیناً موتبر تب ہی ہوتی ہے جب جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف منصوب ہو جائے
00:24ہمارا کوئی موضوع ہو
00:25ہماری کوئی گفتگو ہو
00:27ہمارا کوئی کلام ہو
00:30لہٰذا آج کے اس مونالاگ میں ہم جس موضوع پر بات کرنا چاہیں گے
00:36وہ ہے حقوق مصطفی
00:40رسول اکرم علی تحییت و سنا کی بہت ساری نسبتوں کے حوالے سے ہم اکثر گفتگو کرتے رہتے ہیں
00:47لیکن یہ موضوع عمومی طور پر زیر بحث نہیں آتا
00:51حقوق مصطفی سے مراد یہ ہوگا
00:54کہ رسول اکرم علی تحییت و سنا کے ساتھ جو ہماری نسبت ہے ہمارا تعلق ہے ہمارا رشتہ ہے ہماری
01:01عقیدت ہے اس کے تقاضے کیا ہیں
01:04ہم میں سے ہر بندہ اپنی عام گفتگو میں اپنے حقوق کی بات کرتا ہے میں اپنے حق کی بات
01:09کرتا ہوں آپ اپنے حق کی بات کرتے ہیں
01:11اولاد اپنے حقوق کی بات کرتی ہے والدین اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں
01:16استاد اور شاگرد اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں چھوٹے اور بڑے اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں
01:22عورتیں اپنے حقوق کی بات کرتی ہیں بچے اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں
01:27leverical Scholesigo کی حقوق
01:28عمومی طور پر گفتگو نہیں ہوتی
01:30تو آج ہم یہ
01:32عادت حاصل کریں گے کہ
01:33رسول اکرم کے ہمارے اوپر حقوق کیا ہے
01:36وہ حق کیا ہے
01:38جنہ پورا کرنا
01:40بحسیت مومن اور
01:42رسول اکرم کا امتی ہونے کی ہماری
01:44ذمہ داری ہے
01:45تو حقوق میں سب سے پہلی چیز ہے
01:48اطاعت
01:49صرف ایمان لانا
01:51اور صرف زبان سے یہ دعویٰ کر دینا
01:53کہ ہم مومن ہیں یہ کافی نہیں ہے
01:55قرآن نے اشارت فرمایا
02:00اے ایمان والو ایمان لاؤ اللہ اور اس کے رسول پہ
02:04تو یہاں سوال پیدا ہوتا ہے وہ تو پہلے ایمان والے ہیں
02:07تو ایمان والے کون سا ایمان لائیں گے
02:14اگلی آیت میں اشارت فرمایا
02:15کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ایمان لاتے ہیں
02:17پھر ان سے کفر ہو جاتا ہے
02:19پھر ایمان لاتے ہیں پھر کفر میں چلے جاتے ہیں
02:22مطلب یہ ہوا کہ ایمان لانا صرف اتنا نہیں ہے
02:25کہ ہم نے زندگی میں ایک مرتبہ زبان سے کہہ دیا
02:28کہ اس کے سوا کوئی معبود نہیں
02:30اور محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم آخری نبی ہیں
02:33تو بات ختم ہو گئی
02:35ہمیں رسول اکرم کی اطاعت کرنی ہے
02:38جو آپ نے حکم ارشاد فرمایا ہے
02:40جو آپ نے ساری زندگی کیا ہے
02:41ہمیں اس پر عمل کرنا ہے
02:42یہ رسول اکرم کے حقوق میں سے سب سے پہلا حق ہے
02:46قرآن پاک میں ارشاد فرمایا
02:50کہ جو رسول کی اطاعت کرتا ہے
02:52وہ حقیقت میں خدا کی اطاعت کرتا ہے
02:55دیکھیں اطاعت کرنے کے لئے لازم ہے
02:57کہ ان کا عصوہ ہمارے سامنے ہو
02:59تو جو غیب ہے
03:01جو نظر نہیں آتا
03:03تو ظاہر ہے اس کی اطاعت تو نہیں ہو سکتی
03:05اطاعت اس کی ہوگی جو نظر آتا ہے
03:08جس کا عصوہ ہے جو مجسم ہے
03:10تو پھر اطاعت تو پیغمبر کی ہوگی
03:12پہنچنا ہم نے اللہ کی بارگاہ تک ہے
03:15تو سب سے پہلا حق یہ ہے
03:16ہمارے پیارے پیغمبر کا
03:18کہ ہم آپ کی اطاعت کریں
03:19تو قرآن نے ارشاد فرمایا
03:21کہ جو رسول کی اطاعت کرتا ہے
03:25وہی حقیقت میں اللہ کی اطاعت کرتا ہے
03:28رسول اکرم نے خود ارشاد فرمایا
03:36کہ جو میری اطاعت کرتا ہے
03:38وہ تو جنت میں داخل ہوگا
03:40اور جو میری نافرمانی کرتا ہے
03:42گویا کہ وہ میری رسالت کا
03:44کفر کرتا ہے رسالت کا انکار کرتا ہے
03:47فَقَدْ عَبَا
03:48اس نے میرا انکار کیا
03:51صحابہ نے ارز کیا
03:52یا رسول اللہ آپ کے قدموں پہ
03:53ہمارے ماباک قربان ہو جائے
03:55آپ کا انکار کون مومن کر سکتا ہے
03:57تو آپ نے ارشاد فرمایا جو میری نافرمانی کرے گا
04:00میری اطاعت نہیں کرے گا
04:01حقیقت میں وہ میرا انکار ہی کر رہا ہے
04:03تو یہ سب سے پہلا حق ہے
04:05کہ اطاعت
04:06کیونکہ ہم جو بھی آمال سر انجام دیتے ہیں
04:09وہ نماز ہو وہ روزہ ہو
04:11وہ زکاة ہو وہ حج ہو
04:13بیت اللہ کا تواف ہو
04:14حجر اسود ہو
04:15جو کچھ بھی ہے ہمارے پاس
04:17یہ رسول اکرم کی اطاعت میں ہی تو ہے
04:20صحابہ اکرام نے ارز کیا تھا
04:22یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
04:24کہ نماز کیسے پڑھنی ہے
04:25تو آقا نے ارشاد فرمایا
04:26سلو کما رئی تمونیو سلی
04:29کہ اس طرح پڑھو
04:30جس طرح مجھے پڑھتے ہو دیکھتے ہو
04:34یعنی نماز کے جتنے ارکان ہیں
04:36وہ قیام ہے
04:36وہ رکوع ہے
04:37وہ سجدہ ہے
04:38وہ تشہود ہے
04:39وہ بھی ہم نہیں جانتے تھے
04:41رسول اکرم علی تحیت و سنا کی
04:43آداؤں پہ
04:44جب انسان عمل کرتا ہے
04:45اطاعت میں آتا ہے
04:47تو اللہ رب العزت کی بارگاہ میں
04:48وہ شریعت بن جاتی ہے
04:50تو سب سے پہلا حق تو اطاعت ہے
04:53دوسرا
04:54حق جو مومن پہ لازم ہے
04:57اپنے رسول کے ساتھ
04:58جو محبت کے دعوے دار ہیں
04:59انہیں رسول اکرم علی تحیت و سنا کی
05:02محبت کے انتقاضوں کو سمجھنا چاہیے
05:04تو وہ اتباع سنت ہے
05:06پہلا اطاعت رسول ہے
05:08دوسرا رسول اکرم علی تحیت و سنا کی
05:11جو سنت ہے اس کی اتباع ہے
05:13قرآن نے ارشاد فرمایا
05:14لَقَدْ قَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ اُسْوَةٌ حَسَنَا
05:17لِمَنْ قَانَ يَرْجُ اللَّهَ وَلْيَوْمَ الْآخِرُ
05:20وَذَكَرَ اللَّهَ قَسِيرًا
05:21کہ تحقیق تمہارے لیے
05:24اللہ کے رسول کی زندگی میں بہترین نمونہ ہے
05:27تو آپ کی زندگی کا ایک اکمل
05:29ہمارے لیے سنت ہے
05:30یہاں تک
05:32رسول اکرم علی تحیت و سنا کی سنتوں کو جمع کر کے
05:35محدثین نے ہم تک پہنچایا ہے
05:37کہ آقا کریم بیٹھتے کیسے تھے
05:39آقا کریم چلتے کیسے تھے
05:41آقا کریم سوتے کیسے تھے
05:42آقا کریم تنابل کیسے فرماتے تھے
05:45آقا کریم پانی کیسے نوش فرمایا کرتے تھے
05:48گفتگو کیسے کیا کرتے تھے
05:50آقا کریم ہاتھ کیسے ملایا کرتے تھے
05:52یہ ساری آقا کریم کی سنتیں ہیں
05:54آپ لباس کیسے پہنا کرتے تھے
05:56تو آپ کی سنت کی اتباع کرنا
05:59یہ آپ کی حقوق میں شامل ہے
06:01اگر ہم
06:02زبان سے دعوے دار ہیں
06:05کہ غلامی رسول میں
06:06موت بھی قبول ہے
06:07لیکن سنت کی اتباع نہیں ہے
06:10بلکہ ایک حدیث میں ارشاد فرمی
06:12علیکم بسنتی و سنتی الخلفاء
06:14الراشدین
06:17کہ تم پر میری
06:18سنت پہ عمل کرنا بھی لازم ہے
06:20اور میرے خلفاء الراشدین
06:22جن کو اللہ نے ہدایت یا ہفتہ بنایا ہے
06:24ان کی سنت پہ بھی عمل کرنا لازم
06:26حضرت سیدنا صدیق اکبر کی سنت
06:28پہ عمل کرنا حضرت فاروق آدم کی
06:30سنت پہ عمل کرنا حضرت
06:32زنورین کی سنت پہ عمل کرنا
06:35اور حضرت مولا
06:36کائنات شر خدا کی سنتوں پہ عمل کرنا
06:38حضرت امام حسن
06:40مجتبہ جو ہمارے پانچویں خلیفہ راشد
06:42ہے ان کی سنت میں عمل کرنا
06:44تو ارشاد فرمایا کہ میری
06:46سنت کی تباہ کرو گے
06:48تو پھر میرا رب تم سے راضی ہوگا
06:50کیونکہ قرآن کا حکم ہے
06:51اِن كُنْ تُمْ تُحِبُّونَ اللَّهَ
06:54فَتَّبِعُونِ يُحْبِبْكُمُ اللَّهِ
06:56وَيَغْفِرْ لَكُمْ زُنُوبَكُمْ
06:58اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو
07:00اور کرنا چاہتے ہو
07:02اللہ کے محبوب بننا چاہتے ہو
07:04اور یہ چاہتے ہو
07:06کہ وہ تمہیں اپنی محبت عطا فرمائے
07:07تو میری اتباہ کرو
07:09تو یہ جن ہستیوں کا ہم نے نام لیا ہے
07:12جنہیں تاریخ
07:13خلافہ راشدین المہدیجین
07:16کے نام اور لقب سے یاد کرتی ہے
07:19انہوں نے
07:19رسول اکرم کی سنت کی اتباہ میں زندگی گزاری ہے
07:22حضرت سیدنا صدیق اکبر کی
07:24ساری زندگی دیکھئے
07:25حضرت فاروق آدم جب حجر اسود کو
07:27بوسا لینے لگے تو فرمایا کہ میں اس لئے نہیں چوم رہا
07:30کہ یہ پتھر
07:31کوئی نفع یا نقصان کا معاملہ کرتا ہے
07:33صرف اس لئے کہ میں نے اپنے پیارے محبوب
07:36کو دیکھا ہے کہ آپ اسے چومہ کرتے تھے
07:38حضرت سیدنا عثمان غنی
07:40حضرت زنورین تو ایک دن
07:42وضو فرما رہے تھے اپنے خلافت کے زمانے
07:44اور وضو کرتے کرتے
07:46مسکرانے لگے تو کسی نے پوچھا
07:48حضرت کوئی گفتگو یا مقالمہ یا مذاکرہ
07:50نہیں تھا تو آپ کیوں مسکرائے ہیں
07:51تو فرمایا ایک دن آقا بھی یہیں تشریف
07:54فرما تھے تو آقا بھی وضو کرتے ہیں
07:56مسکرارہے تھے ہم نے تو سنت کی تباہ میں
07:58مسکرارہ دی
08:00تو گویا صحابہ اکرام کا
08:02معمول یہ تھا اور ہمارے لئے پیغام
08:04یہ ہے کیونکہ یہ حق ہے
08:06رسول اکرم علی تحیت و السن آقا
08:08اسے پورا کرنا مومن کے لئے
08:10لازم ہے ورنہ پھر
08:13رسالت کی بات کرنا
08:14یا توحید کی بات کرنا وہ فقط دعویٰ
08:16رہے گا جس کے پیچھے کوئی دلیل نہیں ہے
08:18کوئی ثبوت نہیں ہے
08:20مجھے کیا خبر تھی رکو کی
08:22مجھے ہوش کب تھا سجود کا
08:24تیرے نقش پاک کی تلاش تھی
08:26کہ میں جھک رہا تھا نماز میں
08:28تو سحابہ اکرام تو ایک ایک چیز میں
08:30اتباع سنت کی بات کرتے ہیں
08:32تو یہ دوسرا حق ہے
08:34اگر رسول اکرم علی تحیت و السنہ
08:36کے تیسرے حق کی ہم بات کریں
08:38آج موقع ملہ ہے اس موضوع پہ گفتگو
08:40کرنے کا تو محبت
08:42رسول ہے کہ رسول اکرم
08:44کی محبت کائنات
08:46کی ہر محبت اور ہر رشتے سے
08:48مقدم ہونی چاہیے
08:50چاہے ماں باپ کی محبت ہے
08:58کہا وہ مال جو ساری زندگی
09:00تم جمع کرتے ہو
09:01وہ تجارت جس سے تمہیں بڑی محبت
09:04ہوتی ہے وہ گھر جس میں تم رہتے ہو
09:06باقی سارے رشتے
09:07چاہے وہ تمہارے والدین ہے تمہاری اولاد ہے
09:10تمہاری بیویاں ہیں تمہارے خاندان ہے
09:12تمہارے بھائی ہیں تمہاری بہنیں
09:14ان سب سے بڑھ کر
09:16جب تک اللہ اور اس کے رسول سے
09:18محبت نہیں کرو گے تو پھر انتظار
09:20کرو فیصلہ میرا رب کرے گا
09:22اس کا عمر آئے گا
09:22فَتَرَبَّسُو حَتَّى يَعْتِيَ اللَّهُ بِعَمْرِ
09:27تو اگر ہم
09:28زبان سے کہتے رہیں
09:30اور ایک روایت کی صورت میں پانچ وقت
09:32نماز بھی ادا کریں لیکن
09:34ہمارے عامال میں محبت مصطفیٰ کی
09:36جھلک نظر نہ آئے
09:38ہم یہ کہیں تو صحیح
09:40کہ زندگی رسول اکرم کی محبت میں
09:42گزارنی چاہیے لیکن
09:44دنیا کے ساری محبتیں اس محبت پہ
09:46غالب آ جائیں
09:47مال کی محبت ہے مادیت پرستی ہے
09:51اور زندگی کے
09:52اس جہانِ رنگ و بوئی میں
09:55رہتے ہوئے جتنے بھی معاملات ہیں
09:56اگر یہ سارے مقدم ہو جائیں
09:58رسول اکرم کی محبت پہ
10:00تو پھر اس آیت مبارکہ کا
10:02حکم کہاں جائے گا
10:03ارشاد فمین
10:09کہ نبی تو مومنوں کی
10:10جانوں سے بھی زیادہ ان کے حق دار ہیں
10:13یعنی جو میری جان ہے
10:15میرا اپنی جان پہ اتنا حق نہیں ہے
10:17جتنا میرے پیغمبر کا ہے
10:18کیونکہ آپ کے صدقے اللہ نے آتا فرمایا
10:21جو ملا ہے آپ کے صدقے
10:23سارے انبیاء کو جو ملا آپ کا صدقہ
10:25سارے اصحاب کو جو ملا آپ کا صدقہ
10:27آپ کے اپنے خاندان کو جو ملا وہ آپ کا صدقہ
10:30سارے تابین کو تبہ تابین کو
10:32سارے اولیاء کو سارے صوفیاء کو
10:34جسے بھی جو کچھ ملا
10:35تو یہ جان ہماری تو ہے ہی نہیں
10:38یہ صدقہ ہے جناب رسول اکرم کا
10:39جب آپ کا صدقہ ہے
10:42تو پھر حق بھی آپ کے بنتا ہے
10:44تو آپ نے فرمایا
10:45النبی قرآن نے کہا
10:46النبی اولا بالمؤمنین من انفسہم ازواجہ امہاتہم
10:51اور نبی اکرم کی جو ازواج ہیں
10:54وہ تمہاری مائیں ہیں
10:57وہ امہات المومنین ہیں
10:59حضرت سیدہ خدیلیت القبرہ ہوں
11:01حضرت عائشہ پاک ہوں
11:02حضرت حفظہ ہوں
11:03جتنی بھی ازواج ہیں
11:05یہ رسول اکرم علی تحیہ توسنا کی حقوق ہیں
11:09جو آپ کا حق ہوگا وہ ہمارا فرض ہوگا
11:12تو یوں سمجھیں کہ ان ازواج کو
11:14اپنی مائیں سمجھنا ماننا
11:16اسی طرح احترام کرنا
11:17نسبت کا لحاظ کرنا
11:19یہ ہمارے حقوق میں شامل ہے
11:22تو ہماری اپنی جان کی کوئی حیثیت نہیں ہے
11:25رسول اکرم علی تحیہ توسنا
11:27اس کے زیادہ حق دار ہے
11:29جب تک یہ محبت کا جذبہ پیدا نہیں ہوگا
11:32وہ معروف واقعہ ہے
11:33کہ حضرت سید مفروک آدم
11:34یہ قبول اسلام کے بعد کی بات ہے
11:36ایک دن آقا کریم کے ساتھ جا رہے تھے
11:38اور آقا کے ہاتھ میں ہاتھ تھا
11:41تو رسول اللہ سے عرض کرنے لگے
11:43کہ آپ کے قدموں پر میرے ماں باپ قربان ہو جائیں
11:45میں
11:46کائنات کی ہر چیز سے بڑھ کے آپ سے محبت کرتا ہوں
11:49اللہ نفسی
11:50سوائے اپنی جان کے
11:51باقی ہر چیز سے بڑھ کے آپ سے محبت کرتا ہوں
11:54اپنے والدین سے
11:55اپنی اولاد سے
11:56بہن بھائیوں سے
11:57رشتہ داروں سے
11:58اپنے مال و تجارت سے
11:59ہر چیز سے بڑھ
12:01سوائے اپنی جان
12:02رسول اللہ نے فرمایا
12:04عمر ابھی بھی تیرا ایمان مکمل نہیں ہوا
12:06کامل نہیں ہوا
12:08ایک لمحہ ضائع کیا بغیر ارز کرنے لگے
12:10یا رسول اللہ
12:11میں تو اپنی جان سے بڑھ کے بھی محبت کرتا ہوں
12:13تو آپ نے فرمایا
12:14یا عمر اب تیرا ایمان مکمل ہوا
12:19اور یہ معروف حدیث مبارکہ
12:21ہر مومن کو یہ یاد تو ہے
12:24لیکن ہم غور نہیں کرتے
12:26کہ تم میں سے کوئی بھی
12:33کامل ایمان والا نہیں ہو سکتا
12:36اس وقت تک
12:36جب اپنے والدین سے
12:38اپنی اولاد سے
12:39اور دنیا کی ہر چیز سے بڑھ کر
12:41مجھ سے محبت نہ کریں
12:42یہ رسول اکرم کا حق ہے
12:46جب تک امتی اپنے پیغمبر کی حقوق
12:48پورے نہیں کرے گا
12:50تو پھر ہم اپنے حق کی بات کیسے کریں
12:52ہم اپنے حقوق کی بات کرتے ہیں
12:53رحمت کی بات کرتے ہیں
12:55یہ ساری چیزیں ہوتی ہیں
12:56تو رسول اکرم کے جو حقوق
12:58ہم پہ لازم ہے
12:59اس کی طرف توجہ نہیں ہوتی
13:00تو اطاعت رسول ہوں
13:03اتباع سنت ہوں
13:04محبت رسول ہوں
13:06اور رسول اکرم کا چوتھا حق ہے
13:08نسرت دین
13:10رسول اکرم جو پیغام لے کر آئے ہیں
13:13جس مقصد کے لئے
13:14اللہ نے آپ کو مبوض فرمایا
13:17جس تذکیہ نفس کی بات کرنے کے لئے
13:19آقا کریم کو رسالت دے کر بھیجا گیا
13:22اگر ہم اس دین کی نسرت نہیں کرتے
13:25ہم اس مشن کے سپاہی نہیں بنتے
13:27تو اس کا مطلب یہ ہے
13:29کہ ہم رسول اکرم کے حقوق اداع نہیں کر رہے
13:31قرآن کا حکم ہے
13:32فَلَّذِنَا مَنُوا بِهِ وَعَذَّرُوْهُ وَنَصَرُوْهُ وَتَّبَعُ النُّورَ الَّذِي أُنزِلَ مَعَهُ
13:39کہ جو ایمان والے ہیں
13:41جو میرے نبی پہ ایمان لاتے ہیں
13:43اور دعوے دار ہیں
13:45کہ ہم ایمان لے
13:45وَعَذَّرُوْهُ انہیں چاہیے
13:47کہ میرے نبی کی تازیر کریں
13:48یہ تازیم کا اللہ ترین درجہ ہے
13:52وَنَصَرُوْهُ
13:52اور نبی کے دین کی نسرت کریں
13:55تو یہ نسرت دین لازم ہے
13:57جس طرح صحابہ اکرام نے
13:59بدر میں احد میں
14:01کسی نے سخاوت کے ذریعے
14:03کسی نے عدالت کے ذریعے
14:04کسی نے شجاعت کے ذریعے
14:05یہ ساری قربانیاں دیں
14:07اور آخری حق آخری جملہ میں
14:09یہ ارز کرنا چاہوں گا
14:10کہ زیادہ سے زیادہ
14:11اپنے پیغمبر کی بارگاہ میں
14:13درود پیش کرنا
14:14جو قرآن کا حکم ہے
14:15کہ اللہ اور اس کا ملائقہ درود پڑھتے ہیں
14:17تو تم بھی درود پڑھا کریں
14:19ایک مرتبہ پڑھیں گے
14:20میرا رب دس مرتبہ
14:21اس کے درجات بلند کرے گا
14:23اور سواب عطا فرمائے گا
14:24رب رحمان مجھے اور آپ کو
14:26اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے
Comments