Sarwar e Kainaat SAWW | Talk Show
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Insan e Kamil SAWW
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Host: Safdar Ali Mohsin - Topic: Insan e Kamil SAWW
#SarwareKainaatSAWW #rabiulawwal #rabiulawwal2026
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02وصل اللہ تعالی على نبینا الكریم
00:03وعلى علیہ التاہرین وصحبی اجبائین
00:06ناظرین مکرم السلام علیکم
00:08پروگرام ہے سرور کائنات
00:10اور میں ہوں آپ کا میزبان سفتر علی محسن
00:12داتا گینگری لہوڑ سے
00:13ربی النور کی ربی الاول کی کائنات کی
00:16اولین بہار کی
00:18بڑی خوبصورت اور
00:20نور بار گھڑیاں ہیں
00:21یعنی ہمارے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
00:24کی ولادت باسعادت کے
00:25مبارک مہینے کی کریم گھڑیاں ہیں
00:27تمام اہل ایمان کو ان کی
00:29دھیروں مبارک بات بھی ہوں
00:31اللہ کرے کہ مبارک بات کے ساتھ
00:33ہمیں حضور علیہ السلام کی سیرت کا نور بھی
00:35میسر آئے اور ہماری زندگیاں
00:37صحیح معنوں میں مبارک
00:39اسی وقت ہوں گی جب صاحب
00:41ملاد کے نقوش پاپر چلنے کی
00:43سعادت ہمیں نصیب ہو جائے گی
00:46حاضرین اگرامی قدر
00:47اور ناظرین مکرم
00:49اللہ رب العزت کا انام ہے حضور
00:51رحمتِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی
00:53ذاتِ مسعود حقیقتا
00:55تمام نعمتوں میں ایک
00:57بندہِ مومن کے لیے نعمتِ عزمہ
00:59ہمیں حضور علیہ السلام کی
01:01ذاتِ مسعود کی صورت میں ملتی ہے
01:03خود پوری تاریخ انسانی
01:05بھی اس بات پر گواہ ہے کلامِ مجید کے
01:07احکامات بھی حضور علیہ السلام کے فرامین
01:09بھی اقوال بھی اثار بھی
01:11روایات بھی کہ کائنات در حقیقت
01:13حضور علیہ السلام کا صدقہ ہے
01:15تو جس کریم کے صدقے یہ کائنات بنی ہے
01:17ان کے نقوشِ پا پر چلنا
01:19کتنی بڑی سعادت ہوگی
01:21کتنے بڑے فخر کی بات ہوگی
01:23اور کتنے شکر کا مقام ہوگا
01:25اس غلام کے لیے
01:26جسے کریم آقا صلی اللہ علیہ وسلم
01:28کے ملاد کا مہینہ بھی میسر آیا
01:29اور ملاد والے کی سیرت کے نقوش بھی
01:32اس کے لیے مشلع را بن گئے
01:34اس کی زندگی کے لیے ہدایت کا زینہ بن گئے
01:36اللہ کرے کہ ہمیں حضور سرورِ کائنات
01:39صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:41مبارک زندگی کے
01:43نقوشِ پا پر چلنے کی تحفیق ارزا ہوں
01:45آپ جانتے ہیں
01:47کہ ہمارا ہر پروگرام ایک عنوان کے ساتھ
01:49سجا رہتا ہے
01:50اور اسی عنوان سے روشنی کشید کرتے ہوئے
01:53ہم اپنے ناظرین تک پہنچانے کی سائی کرتے ہیں
01:55اور سعادت کے اس کاروان کا حصہ بنتے ہیں
01:57ہمارا آج کے پروگرام
01:59جو موضوع سخن ہمیں عطا کرتا ہے
02:01وہ ہے انسانِ کامل
02:03دنیا میں سب سے کامل انسان کون گزرا
02:06سب سے کامل بندہ
02:08اللہ حرب العزت کا کون گزرا
02:10آج اسی پر ہماری باتچیت ہوگی
02:12اور سیرت کے پہلووں کے ساتھ
02:15کلامِ مجید فرقانِ حمید کے نور کے ساتھ
02:17احادیث کے نور کے ساتھ
02:18ہم اس موضوع کو آپ کے سامنے بیان کریں گے
02:21لیکن سب سے پہلے
02:22معزز بہمانوں کے تعارف کے بعد
02:24سلسلہِ کلام کو آگے بڑھائیں گے
02:26آج کی نشست میں پروگرام میں ایک دفعہ پھر
02:28ہمیں شرف یاب کیا ہے
02:30دنیا اسلام کے عظیم سکولر
02:32ساہیوال کی سرزمین سے آپ کا تعلق ہے
02:34جن جن نشستوں میں
02:36آپ تشریف لاتے ہیں وہ نشستیں
02:38ہمارے لیے بڑی مبارک بھی ہو جاتی ہیں
02:40ایمان افروز بھی ہو جاتی ہیں
02:41اور اس میں ہمیں حضور علیہ السلام کی
02:43محبت کے دھیروں اسباق مل جاتے ہیں
02:46میری مراد ہے جنابِ ڈاکٹر
02:48سید زیاء اللہ شاہ صاحب بخاری سے
02:50سلام علیکم
02:52شاہ جی ایک دفعہ پھر خوش آمدید
02:54تشریف آوری کا بہت شکریہ
02:55بڑی مربانی حضور بندہ نوازی
02:57اور زیبِ سجادہ آستانِ آلیہ
03:01ساہو چک شریف
03:02کثیر کتابوں کے مصنف
03:03اللہ کی مخلوق کے خدمت پر مامور
03:06نہائیت بندہ نواز ہیں
03:08ان کے طبیعت میں اللہ رب العزت میں
03:10نعمتوں کا ایک بڑا مجموعہ ہے
03:13جو چھپا رکھا ہے
03:14اور اللہ کرے کہ ان کی نعمتوں میں اضافہ بھی ہوتا رہے
03:17اور ان کی نعمتوں میں کامل نور
03:18اللہ رب العزت اتا فرمائے
03:19ہمارے مقدوم مہربان
03:22اللامہ پیر عرفان الہی قادری صاحب
03:24سلام علیکم
03:25پیر جی خوش آمدید جناب
03:27تشریف آوری کا بہت شکریہ
03:29ہمارے تیسرے مہمان آپ کا تعلق بھی
03:31سہیوال کی سرزمین سے ہے
03:33سہیوال کے عظیم فرزند
03:35اور خلقِ خدا کی خدمت پر بھی معامور
03:38اور علم کا نور پھیلانے میں
03:40جس شخصیت کو اللہ رب العزت نے منتخب کیا
03:42وہ شخصیت حضرت پیر منظور احمد شاہ صاحب علیہ رحمہ کی ہے
03:47اور ان کی جامعہ
03:48جامعہ فریدیہ کے اب طالب علم بھی ہیں
03:50اور دین مطین کے طالب علم بھی
03:52اور بہت عالی پائے کے
03:54سنا خان رسول بھی خوش کلام خوش انداز بھی
03:56جناب کاری تارک مسعود
03:58سلام علیکم
04:00تارک صاحب خوش آمدید
04:01اور آپ کے کلام سے نات شریف کے نظر آنے سے
04:04ہمیں آگے بڑھنا ہے
04:05بسم اللہ فرمائیے
04:15ہاں دیوان مصطفی کے
04:26خوشیاں منا رہے ہیں
04:35دیوان مصطفی کے
04:44دیوان مصطفی کے
04:54خوشیاں منا رہے ہیں
05:02شاہِ عرب جہاں میں
05:09تشریف لا رہے ہیں
05:17شاہِ عرب جہاں میں
05:26بارار بی اولوے
05:34آکا آکا نور اتیرا
06:04روح الہمین آکا
06:08کعبہ سجا رہے ہیں
06:18اور یہ آمد نبی پر دیکھا
06:35عجیب منظر
06:39یہ آمد نبی پر دیکھا
06:46عجیب منظر
06:50طوفان مل کے سارے شم میں
06:57جلا رہے ہیں
07:05اور گھر گھر میں میں فلے ہیں
07:15ملات مصطفی کی
07:22گھر گھر میں میں فلے ہیں
07:31ملات مصطفی کی
07:37سلِ اللہ کے نغمیں
07:42سد شاک گا رہے ہیں
07:52شاہِ عرب جہاں میں
08:03ملات مصطفی کی
08:07ملات مصطفی کی
08:14ملات مصطفی کی
08:19جنب کاری تارک مسعود صاحب
08:21کیا خوبصورت کلام سے ہمیں
08:22ہماری سماعتوں میں روشنی بکھیری
08:24اللہ کریم آپ کو بہترین عجر دے
08:27ناظرین مکرم
08:28ہمارے آج کے پروگرام کا عنوان ہے
08:30انسان کامل
08:32بجائے اس کے کہ میں
08:33اس موضوع کو خود کھولنے کی کوشش کروں
08:35میں بھی طالب علم منتہ ہوں
08:36آپ بھی طالب البانہ مزاج اپنائیے
08:38اور پہلے سوال کی صورت میں ہی
08:40اسی موضوع کو کھولتے ہیں
08:41قبلہ شاہ جی سے
08:42شاہ صاحب قبلہ
08:44ہمارے کریم آقا
08:45صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
08:47صیرت اور شخصیت
08:49جو آپ کا پورا پروفائل ہے
08:51وہ ہر لحاظ سے مکمل ہے
08:53اس میں کوئی کمی نہیں ہے
08:55کامل ہے
08:55اکمل ہے
08:56اللہ رب العزت نے آپ کی
08:58ظاہری باطنی
08:59حسن و جمال میں بھی
09:01کاملیت اور اکملیت رکھی ہے
09:03اس میں کوئی کمی جو ہے
09:05وہ ڈھونڈنے سے بھی
09:06کوئی بندہ کبھی
09:07تلاش نہیں کر سکتا
09:08کیا فرمائیے گا اس بارے میں
09:09بسم اللہ الرحمن الرحیم
09:12بلا شبہ
09:13حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
09:18شخصیت مبارکہ واقعتن ایسی ہے
09:21حقیقتن ایسی ہے
09:22تاریخ اسلام اس بات پر گواہ ہے
09:25تاریخ انسانیت اس بات پر شاہد عدل ہے
09:28اللہ کا قرآن اس بات کی خود گواہی دے رہا ہے
09:31جیسے مانی سیدہ شاہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ بیان فرماتی ہیں
09:35یہ صحیح مسلم میں حدیث مروی ہے
09:37اتا فرمائے
09:41آئے ہیں سبحان اللہ
09:42یہ پورا قرآن
09:43نبی پاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
09:44سیرت مبارکہ کو
09:46آپ کے خلاق کو
09:47آپ کے اعتوار کو
09:48آپ کی آداد طیبہ کو
09:49آپ کی نوت رفیہ کو
09:51خود بیان فرماتا ہے
09:52یہ پورا قرآن
09:53جیسے علامہ اکبار رحمت اللہ نے فرمائے تھا
09:55وہی قرآن
09:56وہی فرقام
09:57وہی عسین
09:57وہی تہا
09:58تو یقین یہ پورا قرآن
10:00نبی پاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
10:08نبی پاہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
10:09ظاہری حسن و جمال کے بارے میں بھی
10:10آپ جیسے
10:11اس شاہ فرمائے تھے
10:12کہ آپ کو اللہ نے
10:13ہر لحاظ سے کامل فرمایا
10:14ہر لحاظ سے کامل بنایا
10:16حضرت حسان ابن ثابت کہتے ہیں نا
10:18وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَقَتُ عَيْنُن
10:21بعض کہتے ہیں نا
10:23عینی یہ رویہ بھی موجود ہے
10:24یہ دونوں موجود ہیں
10:25تو عینی کا مطلب ہوتا ہے
10:27کہ کسی آنکھ نے بھی
10:28عینی کا مطلب ہے
10:29کہ میری آنکھ نے
10:30عینی میں بڑی جامعیت ہے
10:32ہمارے اساتحظہ کہتے تھے
10:33کہ یہ عینی نہیں ہیں
10:35عینن ہے
10:36میرے پاس دونوں
10:36ان کے پڑے ہوئے مصفدیں
10:38جی بلکل
10:39دونوں
10:39تو ایک میں عینن
10:40مجھے یہ زیادہ پسند ہے
10:41وہ فرماتے ہیں
10:42وَأَحْسَنُ مِنْكَ لَمْ تَرَقَتُ عَيْنُن
10:45وَأَجْمَلُ مِنْكَ لَمْ تَرْنِ نِسَاؤ
10:47قُلِقْتَ مُبَرَّعًا مِنْ كُلِّ عَيْبٍ
10:50کَأَنَّكَ قَدْ خُلِقْتَكَ مَا تِشَاؤ
10:53یقیناً کائنات
10:54جبریلی امین جیسی ہستی فرمارہ ہے
10:57مَا اِن رَئِتُ وَلَا سْمِتُ بِمِسْلِهِ
10:59جنہوں نے ایک لاکہ ہزار
11:02انبیاء اور رسل کا دیدار کیا تھا
11:04وہ ہستی یہ کہہ رہی ہے
11:05وہ اللہ کا فرشتہ کہہ رہا ہے
11:08مَا اِن رَئِتُ وَلَا سْمِتُ بِمِسْلِهِ
11:10اللَّهِ
11:14نبی پاہ صلی اللہ جیسا تو
11:15نہ میری آنکھ نے دیکھا
11:17نہ میرے کان نے سنا
11:18نہ اللہ سے سنا نہ کسی اور سے سنا
11:20تو یقیناً آپ کو اللہ پاک نے
11:22اس لیاس ہے
11:23تو براہ ابن عاظب اس لیے فرماتے ہیں
11:25کہ کانا رسول اللہ صلی اللہ صلی اللہ
11:27احسن الناس وجہن
11:29وَأَحسن اَمْ خَلْقًا
11:30نبی پاہ صلی اللہ
11:32اپنے چہرے کے دوار سے بھی
11:34آپ کا چہرہ انور تھا
11:36جمال ایسا تھا
11:37کہ سارے انسان ایک طرف ہوں
11:39اپنا حسن لے کر
11:40تو نبی پاہ کا حسن سب سے بڑھ کر تھا
11:43حضرت یوسف علیہ السلام کا جو حسن تھا نا
11:45وہ اللہ نے نصف ساری دنیا میں بانٹا
11:48نصف ان اکیلے
11:49یوسف علیہ السلام کو عطا کر دیا
11:51جب آمنہ کے لال کی باری آئی
11:54اللہ نے دونوں کو کٹھا کر کے فرما
11:58ہم نے اس خیر کے اندر اور کسریں ڈال دی
12:01اللہ اکبر
12:02دونوں کو نہیں جمع کیا
12:03میں دونوں کو جمع کر
12:05اور کسرت ہم نے ڈال کر
12:08ساری قینات سے بڑھ کر
12:10حسن آپ کو عطا کیا
12:12تو یقینا آپ اس لحاظ سے بھی کامل اور مکمل
12:15لیکن آپ اپنی سیرت بارکہ کے لحاظ سے
12:18اپنی آدات طیبہ کے لحاظ سے
12:20اس مقام پر تھے
12:21کہ عرش عظیم کا رب
12:23آپ کی سیرت بارکہ کے بارے میں
12:25خود فرما رہا ہے
12:26کہ میں آپ کی سیرت کی قسم اٹھاتا ہوں
12:28حضرت عبداللہ ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:31فرماتے ہیں
12:32مَا خَلَقَ اللَّهُ نَفْسًا
12:34ہی اَقْرَمُ عَلَيْهِمِ مُحَمَّدِ رَسُولُ سَلَمْ
12:36وَمَا اَقْسَمَ بِحَيَاتِ اَحَدٍ غَيْرِهِ
12:39اللہ نے نبی پا سلیم سے بڑھ کر
12:42کسی کو افضل پیدا کیا
12:43اور نہ آپ کے سوا
12:45کسی کی سیرت بارکہ ایک قسم اٹھائی
12:47آپ کی سیرت بارکہ ایسی جامعہ تھی
12:49اتنی کامل مکمل تھی
12:51آپ اتنی کامل انسانیت
12:53اور عبدیت کے مقام پر فائز تھے
12:55کہ اللہ آپ کی سیرت بارکہ
12:57جو کاملہ ہے شاملہ ہے
12:59اور جامعہ ہے
13:00آپ کی سیرت کاملہ بھی ہے
13:02شاملہ بھی ہے اور جامعہ بھی ہے
13:04تو فرمایا میں اللہ اس کی قسم اٹھا کر
13:07کہہ رہا ہوں
13:07مجھے سیرت مصطفیٰ کی قسم ہے
13:09صلی اللہ علیہ وسلم
13:10تو سیرت مصطفیٰ کے لحاظ سے آپ دیکھیں
13:13اللہ نے اسی لیے فرمایا
13:14لَقَدْ کَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ عُصْوَةٌ حَسَنَا
13:19میں تم سب کو مخاطب کر کے
13:21لکم کی ضمیر
13:22تمہوں کی ضمیر ہے
13:23صرف علماء صرف طلباء
13:25صرف دینی طبقہ مراد نہیں ہے
13:27فرمایا لکم
13:28اگر تم باپ ہو تو تب بھی
13:30تاجر ہو تو تب بھی
13:31صداگر ہو تو تب بھی
13:32حکمران ہو تو تب بھی
13:34سیاستدان ہو تو تب بھی
13:35مؤلم استاذ تب بھی
13:37اگر عدریہ تعلق رکھتے ہو
13:38قاضی جج ہو تو تب بھی
13:40تم سب کے لئے
13:42بہترین مونہ
13:43اگر کسی کی ضمیر ہے
13:45تو اسدیقہ نام نامی ہے
13:47جناب محمد الرسول اللہ
13:49صلی اللہ علیہ وسلم
13:50بہت شکریہ
13:51بندہ نمازی شاہ جی
13:52دو اشار کے ساتھ
13:54ہمیں وقفے کی طرف بڑھنا ہے
13:55بہت
13:56سمات آشنا
13:58ایک شیر ہے
13:59فارسی کا
14:00حسنِ یوسف
14:01دمِ عیسیٰ
14:02یدِ بیزہ داری
14:03حسنِ یوسف
14:05دمِ عیسیٰ
14:06یدِ بیزہ داری
14:07آنچِ خوبا
14:08ہمہ دارن
14:09تو تنہا داری
14:11اور
14:12ایک اور
14:13شیر پنجابی کا
14:14ہماری معمولی کا
14:15اور یہ شیر ہے
14:16گجرات کی سرزمین
14:17کے ایک بڑے آدمی
14:18حضرت پیر فضل
14:19گجراتی رحمت اللہ علیہ کا
14:20شاہ جی
14:21دیکھئے پیر صاحب کی بلا
14:22وہ لکھتے ہیں
14:39ایک مختصر وقفہ
14:41خوش آمدید ناظرین آپ کے
14:42ایک دفعہ پھر خیر مقدم
14:44پروگرام ہے سرور کائنات
14:45صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:47ربی نور کا
14:48ربی الول کے خصوصی
14:49ٹاک شوز ہیں
14:50پوری سیریز ہے
14:51یکم ربی الول سے
14:52بارہ ربی الول شریف تک
14:54آج کے پروگرام کا عنوان ہے
14:56انسان کامل
14:57بڑی خوبصورت گفتگو سے
14:58آغاز اور بنیاد فرام کر دیا
15:00جنابی ڈاکٹر سید
15:01زیاء اللہ شاہ صاحب بخاری
15:02نے ہمیں بڑھنا ہے
15:03اللہمہ پیر عرفان
15:04الہی کاجی صاحب کی جانب
15:06پیر صاحب کی بلا
15:06حضرت السلام کی
15:08صیرت شخصیت
15:09تمام شبہ
15:10زندگی میں
15:11تمام لوگوں کے لیے
15:12پوری قل کے لیے
15:13تمام بنین و انسان کے لیے
15:15کامل نمونہ ہے
15:17عضروع قرآن
15:18ہمیں اس کی مثالیں
15:19کیسے ملیں گے
15:30کیا کہیں سبحان اللہ
15:32مُنیرِ لَقَدْ نُوِّرَ الْقَمَرِ
15:34لَا يُمْكِنُ السَّنَاؤُ كَمَا
15:36كَانَحَكُهُ
15:37بَعْدَزْ خُدَا بَزُرْغْتُوئِ
15:39قِسْتَ مُخْتَصَر
15:40صدد صاحب
15:42ماہِ ربی النور شریف کی
15:43اور بالخصوص
15:44آج کی یہ جو ساتھیں ہیں
15:46ہماری یہ خوش نصیبی ہے
15:47درست ہے
15:48کہ ہم اس کریم آقا صلی اللہ
15:50کے ذکرِ اقدس و انور سے
15:51اپنے
15:53مقدر کے ستارے
16:02زمانے کو علم نشرہ کہا گیا
16:03جن کے ذکر کو ورفان اللہ کا ذکرہ کہا گیا
16:06جن کی خیرِ کثیر کو
16:08اِنَّا آتَئِ نَكَالْقَوْسَر کہا گیا
16:10جن کے زمانے کو والأثر کہا گیا
16:12جن کے ہاتھوں کو یدلہ کہا گیا
16:15ہاتھوں سے جڑی ہوئی انگلیوں کو
16:16وَمَا رَمَئِتَ عِذَا رَمَئِتَ وَلَكِنَّ اللَّهِ رَمَا
16:20کہا گیا
16:20جس کی زبانِ حق ترجمان کو
16:23وَمَا يَنْتِكُ عَنِ الْحَوَا
16:25اِنْ هُوَا اِلَّا
16:26وَحْيُنْ يُوحَا
16:28کہا گیا
16:28اور جن کے قدموں کی نسبت کو
16:30لَا اُقْسِمُ بِحَازَ الْبَلَدْ
16:32کہا گیا
16:33اس قریم آقا کی صیرت
16:35ان کی صورت
16:36ان کی ذات
16:37ان کا کمال
16:38ان کی شان
16:39زمانے بر سے وراء الوراء رکھی گئی
16:42اور قرآنِ مجید نے
16:43الحمد کی علف سے لے کر
16:45وَن ناس کی سین تک
16:46جا بجا
16:47کہیں تو محبوب کے خد و خال کا ذکر ہے
16:50کہیں محبوب کی تربیت کا ذکر ہے
16:52کہیں محبوب کے اندازِ کلام کا ذکر ہے
16:55کہیں محبوب کی گفتار کا ذکر ہے
16:57اور رب تعالیٰ نے تو
16:58اتنے محبوبانہ
16:59طریقے سے محبوب کو پکارا ہے
17:01اے چادر اڑنے والے
17:03کیا کہنے
17:04یعنی بساؤ کا اپنے محبوب کو
17:06اس مقام پر
17:08اس انداز سے پکارنا
17:09یہ محبت کی انتہا ہوا کرتی
17:11درست ہے
17:12متفق
17:12کہ اس کی آدھا کو
17:13بیان کرنا
17:18کہ قرآن کہہ رہا ہے
17:20لوگوں آؤ میں تمہیں بتاتا ہوں
17:22کامل و اکمل نمونہ کیا ہے
17:24لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُوْلِ اللَّهِ
17:26عُسْوَةٌ مَحَسْنَا
17:28یعنی جہاں قرآنِ مجید
17:30ہمیں نماز کی تلقین کر رہا ہے
17:31روزے کا حکم دیا جا رہا ہے
17:33زکاة
17:34حاج
17:34فرض
17:35فرائض
17:35سوم صلات
17:36یہ تمام چیزیں
17:37ہمیں
17:38جو ہے
17:39ارشاد فرمائی جا رہی ہیں
17:40وہاں اگر اتباع کا
17:42سیرت کا نور کشید کرنے کا
17:44حکم مل رہا ہے
17:45تو وہ ذات مصطفیٰ سے
17:47سبحان اللہ
17:47فرمایا کہ میرے محبوب کی وہ ذات ہے
17:49اور یہ وہ انسان کامل ہے
17:51بندے سے بہتر ہے انسان بننا
17:53مگر اس میں لگتی ہے
17:55محبت زیادہ
17:56کہ محبوب دوجہان صلی اللہ علیہ وسلم
17:58دیکھیں وہ چالیس سالہ حیات
18:00اکدس و انور
18:01اعلانِ نبوت سے قبل
18:03محبوب نے اعلانِ نبوت نہیں فرمایا
18:06لیکن ابو جہل و ابو لہب
18:07اس بات پر مجبور ہیں
18:09کہ وہ مصطفیٰ کو صادق بھی کہیں
18:11امین بھی کہیں
18:12ان کے ساتھ حضور تجارت بھی کر رہے ہیں
18:14حضور کا رہن سہن بھی ہے
18:16اور ابو جہل کی پارٹی کے
18:18لوگوں کا حال یہ ہے
18:19کہ وہ بیٹھنا اٹھنا
18:21تو ابو جہل و ابو لہب کے ساتھ
18:23پسند کرتے ہیں
18:24وہ باتیں تو ان کی کرتے ہیں
18:26محبت ان سے کرتے ہیں
18:27لیکن ٹرسٹ کرتے ہیں
18:28تو ذات مصطفیٰ بھی کرتے ہیں
18:30یہ صیرت کا کیسا عنوان ہے
18:32آج ہم حاجی بھی ہیں
18:34نمازی بھی ہیں
18:35عالم ہیں
18:36فقی ہیں
18:36بہت کچھ ہیں
18:38شیخ ہیں
18:39مسند سبال کے بیٹھے ہیں
18:41جبے کبے ہم نے پہن رکھے ہیں
18:43دستاریں ہمارے سروں پر ہیں
18:45لیکن کبھی ہم نے غور کیا
18:46ہمارا ذاتی خادم بھی
18:48ہم پر ٹرسٹ کرتا ہے کہ نہیں
18:50اللہ خوک پر
18:51بری مادر کے ساتھ
18:52شاید یہ بات کروی ہو
18:53لیکن اس بات کو سمجھنا
18:55بہت ضروری ہے
18:56میں اپنی اصلاح کے لیے کر رہا ہوں
18:58کہ وہاں کیا ہے
18:59جس محبوب کے آج
19:01ہم ذکر کر رہے ہیں
19:02جس محبوب کا ملاد
19:04ہم منا رہے ہیں
19:05جس محبوب کے ملاد
19:06کے تذکار اور چرچہ
19:07ہم کر رہے ہیں
19:08اور وہاں تو ہم
19:10یہ بڑا خوبصورتی سے کہتے ہیں
19:12وَأَمَّا بِنِ عَمَتِ رَبِّكَ فَحَدِّس
19:14لیکن آئیے دیکھیں
19:15اس ملاد والے رسول نے ہمیں
19:17جو حیاتِ طیبہ سے نور عطا فرمایا ہے
19:20اور وہ چالیس سالہ حیاتِ طیبہ
19:23ابھی اعلانِ نبوت نہیں فرمایا
19:24کہ وہاں یہ حالت ہے
19:26کہ وہ ابو جہلو
19:28ابو لہب کے پاس بیٹھنے والے لوگ
19:30ان کے پاس بیٹھتے ہیں
19:31لیکن آمانتے رکھنے کا وقت آتے ہیں
19:33تو محمد اور رسول اللہ کے پاس آتے ہیں
19:35یہی تو صیرت کا سب سے بڑا پہلو ہے
19:37صفدر صاحب
19:39آج ہمیں یہ بات
19:40اس چیز کی ضرورت ہے
19:41آج ہم اپنے ملاد کے جلسوں میں
19:45لوگوں کو یہ بتائیں
19:46کہ جہاں رب تعالیٰ نے محبوب کو موجزات عطا فرمائے
19:50وہاں اللہ رب العزت کے محبوب کی
19:52سیرتِ اقدس و انور کیا ہے
19:54اور ہم نے اس سے نور کیسے کشید کرنا ہے
19:57کہ گاندی جیسا شخص کہتا ہے
19:59آج میں اور کسی کی مثال نہیں دیتا
20:01ابو بکر و عمر کی مثال دیتا ہوں
20:03ابو بکر و عمر کی مثال
20:05وہ کہہ رہا ہے جو نہیں مانتا
20:07انہوں نے یہ نور کہاں سے کشید کیا تھا
20:09وہی تو بارگاہِ مصطفیٰ تھی
20:11کیا کیا ہے نبی صاحب
20:16ہمیں اپنے آپ کو انیلائز بھی کرنا ہے
20:18اور اپنے آپ کو اکاؤنٹبل بھی بنانا ہے
20:20شاہ صاحب قبلہ
20:22مختلف مہمات اگر ہم دیکھتے ہیں
20:25جو جتنی بھی ایکسپیڈیشنز ہیں
20:27جنگی امور جتنے ہیں
20:29ان پر حضور علیہ السلام کی جو اختیار کردہ
20:32حکمت عملی اور منصوبہ بندی ہے
20:33وہ بھی نہائیت کامل ہے
20:36مکمل ہے پرفیکٹ ہے
20:38یعنی کہ کہیں نہ کہیں
20:40آپ پوری دنیا کی عسکری تاریخ پڑھیں
20:41آپ کو کہیں نہ کہیں
20:42کوئی کمی کوئی کجی اور پلاننگ میں
20:44اور سٹریٹیجک افیکٹ میں
20:46کوئی نہ کوئی کمی نظر آتی ہے
20:47قربان جائیے حضور علیہ السلام کی
20:49کاملیت اور اکملیت پر
20:51کہ اللہ رب العزت نے
20:52آپ کی ذات سے متصل اور منصوب
20:55ہر ہر چیز کو کامل اور اکمل بنا دیا
20:58ہم کیونکہ
20:59یہاں سپیشلی مہمات اور
21:01جنگی اور عسکری اعتبار سے دیکھنا چاہتے ہیں
21:04ہر موقع پر غیر معمولی بصیرت
21:06کامل حکمت عملی آپ کی سامنے نظر آتی ہے
21:09کیا کہیے گا
21:10یقیناً آپ کی مہمات
21:11اور آپ کے غزوات
21:13میں سمجھتا ہوں
21:14قیامت تک کے لیے انسانیت کے لیے
21:17بہترین وہاں پہ آپ کو اصول نظر آئیں گے
21:19ہر لحاظ سے
21:20اور سفر ہجرت سے آپ شروع کر لیں
21:23نبی کریم علیہ السلام کا سفر ہجرت
21:26آپ اس میں اندازہ لگائیں
21:27کہ آپ نے
21:29عام راستے کو چھوڑ کر
21:31دوسر راستے اختیار کیا
21:33حفاظت کے لیے سیکیورٹی کے لیے
21:36بہترین جو
21:37سفر کا
21:39دلیل تھا
21:39دلیل اس سفر رہنما جس کو کہتے ہیں
21:41اس کو آپ نے پسند کیا
21:43اور اس کا آپ نے انتخاب فرمایا
21:45جو امین بھی تھا
21:46رازدان بھی تھا
21:47اور بہترین ماہر تھا راستوں کا
21:50تیسے نمبر پہ غارے سور میں
21:52آپ نے جس انداز سے
21:53اس کا انتخاب کیا
21:54اور وہاں اپنے وقت گزارا
21:55تو یہ ساری
21:56اور پھر آپ نے وہاں کھانے پینے
21:58کے جو انتظامات تھے
21:59ان کا پہلے سے
22:00وہ بندوبست کیا
22:01سارا سی صلی اللہ بنایا
22:02تو یہ آپ کی حکمت
22:04اور آپ کی فراست اور بصیرت
22:05یہ اس کا وہاں سے
22:06ہمیں اصول ملتا ہے
22:07اس کے علاوہ آپ اندازہ لگائیں
22:09جب آپ نے بدر کا میدان سجائے ہے
22:11تو وہاں نبی کریم علیہ السلام
22:13نے جس انداز سے
22:15اس جگہ کا انتخاب فرمایا
22:18اپنے صحابہ کی مشاورت سے
22:19کہ جہاں چشمیں موجود تھے
22:21اور پانی آپ نے اپنے کنٹرول میں کر لیا
22:24یہ جنگی حکمت حملی تھی
22:29موجود نہ تھا
22:29تو وہی سے ان کی شکست کا آغاز ہو گیا
22:32تو نبی کریم علیہ السلام نے
22:34پھر اپنے صحابہ کرام کو
22:36جس انداز سے قوائل میں تقسیم کیا
22:38انصار کے جنڈا
22:39انصاریوں کے سردار کو دے دیا
22:41اور اس کے بعد آپ نے
22:43ان کے اندر بھی تقسیم کی
22:44کہ فلاں کمیلہ ادھر ہے
22:45فلاں ادھر ہے
22:46مہمنا مہسرہ
22:47تو آپ نے تین سو تیرہ کو
22:49جس انداز سے
22:50منظم کیا
22:51مرتب کیا
22:52ان کی سب بندی کی
22:53یہ آپ کی بسیط اور فراست کا
22:55بہت بڑا ایک ثبوت تھا
22:56اور اس کے بعد آپ
22:58اہد کا میدان دیکھ لیں
22:59پھر اس کے بعد آپ نے
23:00خندق کے موقع کے اوپر
23:02جو عرب کے اندر
23:03بالکل خندق کھودنے کا
23:05تصور نہ تھا
23:06حسن المان فارسی
23:07رضی اللہ تعالیٰ نے
23:08مشاورت کے ساتھ
23:09جب رائے پیش کی ہے
23:11وَشَاوِرُمْ فِي الْأَمْرِ
23:12پر عمل کرتے ہوئے
23:13وَأَمْرُمْ شُورَا بَيْنَهُمْ
23:14تو نعیبہ سلو سے پسند فرمایا
23:16اور آپ نے خود
23:17اتنی تیزی کے ساتھ
23:19اس خندق کی کھدائی کروائی
23:20کہ خود بھی اس میں شامل ہوئے
23:22تو چٹان صحابہ سے نہیں ٹوٹی
23:24وہ آپ نے دستے نبوو سے خود توڑ کر
23:26یہ آپ نے بترا دیا
23:28کہ خضو حضر اکم
23:30کہ میری امت ہمیشہ
23:32اس بات پر عمل کرنا
23:33جو احتیاطی تدابیر ہے
23:34ان کو آپ نے لازم پکڑنا ہے
23:36اللہ پہ توقع کرنا
23:37بعد میں پہلے جو
23:39اسباب اللہ نے ہمیں عطا کیے
23:40انہیں آپ نے بروے کار لینا ہے
23:42تو آپ نے خندق کھود کر
23:44جب وہ مشرقین مکہ کی
23:46اتنی بڑی فوج آئی
23:47جس میں بہت سار لو جمع تھے
23:49وہ حلیف کٹھے ہو کر
23:50علائیس بنا کر آئے تھے
23:51ان کے تصور میں بھی یہ نہ تھا
23:53کہ ہمارا سب سے پہلے استقبال
23:55اگر خندق نے کرنا
23:56تو وہی سے ان کی شکست کا آغاز ہوا
23:58تو آپ اندازہ لگائیں
24:00کہ نعیبہ سلیم کی بسیط فراسط
24:01ہمیں کیا سبق دے رہی ہے
24:03کہ الحکمت الزالت المؤمن
24:10اپنے فارس کے علاقے کی یہ چیز پیش کی تھی
24:13تو آپ نے اسے مسترد نہیں کیا
24:14وہ تو فارسی لوگ ہیں
24:16وہ مجوسی لوگ ہیں
24:17وہ آپ نے یہ نہیں فرمایا
24:18وہ آتش پرست ہیں
24:19آپ نے ایک اچھی بات محسوس کی
24:21کہ اچھا یہ کام ہے
24:22دفاع کے لیے
24:23افاظت کے لیے
24:24سیکورٹی کے لیے
24:25تو آپ نے فورنس کو پسند کر کے
24:27قیامت تک کے لیے
24:28ہمیں سبق دے دیا
24:29جو اچھی چیز جہاں سے مل جائے
24:31اسے اپنی متاث سمجھنا
24:32وہ اپنی گمشدہ چیز سمجھنا
24:34ہدیبیہ کے میدان میں چلتے ہیں
24:36رسول کریم علیہ السلام کے
24:38چودہ سو صحابہ اکراب
24:39آپ نے اس موقع پر
24:41جو صلح ہدیبیہ کیا ہے
24:42بظاہر ہے
24:43تمہیں فاروق رضی اللہ
24:45جیسے ہستی فرماتی ہے
24:46کہ مجھے محسوس ہوا
24:47کہ ہم نے
24:48یہاں پہ کچھ کمزوری دکھا رہے ہیں
24:50ترمی دکھا رہے ہیں
24:51مگر رسول اللہ صلح فرمایا
24:52میں اللہ کا رسول ہوں
24:54اللہ کا رسول
24:55تو فرماتے ہیں
24:56پھر زندگی بر
24:57املتو لہا عامالا
24:58میں نیکیاں کرتا رہا
25:00اس نیت کے ساتھ
25:01کہ میں نے اس دن
25:02جو ایک جملہ بولا تھا
25:03بارگہ نبوت میں
25:04کہیں واللہ
25:05کہ ہاں بھی عدبی
25:06اور یہ عدب سہٹی
25:07محسوس نہ ہو جائے
25:08تو یا اللہ
25:09مجھے معاف کر دینا
25:10تو اندازہ لگا ہے
25:11نبی پہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:11نے وہاں پہ جو حکمت
25:12ہمیں دکھائی
25:13یہ اسی کرد رڈ تھا
25:14کہ پھر فتح مکہ
25:15اِنَّا فَتَحْنَا
25:16علاقہ فَتْحَمْ وَبِينَا
25:17تو یقین عیبہ صلی اللہ علیہ وسلم
25:19کی جو جنگی حکمتیں تھی
25:21آج امت
25:22اس کو اپنا لے
25:23تو میں سمجھتا
25:24بنیان و مرسوس
25:25مارکہ حق جیسے
25:27کرش میں آج بھی
25:28انشاءاللہ ہم دیکھ سکتے ہیں
25:29اسی علامہ اقبال نے فرمایا تھا نا
25:31فضائے بدر پیدا کر
25:32کہ فریق نسلت کو
25:34اتر سکتے ہیں
25:35گردوں سے کتار اندر کتار اب بھی
25:37سبحان اللہ
25:37سبحان اللہ
25:38پیر صاحب قبلہ
25:39حضور علیہ السلام کی تعلیمات کو
25:41اگر ہم دیکھتے ہیں
25:41تو وہ اتنی جامع ہیں
25:42اتنی اقمل ہیں
25:43کہ وہ صرف مسلمانوں کے لیے ہی نہیں
25:46پوری بنی نو انسان کے لیے
25:48اور صرف آج کے دور تک نہیں
25:50آج پندرہ صدیہ گزر تک نہیں
25:53صبح محشر تک جو شخص انہیں اپلائی کرے گا
25:56ان سے یقصہ مفید پائے گا
25:58آپ اسے کیا کہہ کے
25:59جی قبلہ
26:00سرور کائنات کہا ہی
26:02اسے جاتا ہے
26:03جو فقط ایک جماعت
26:06ایک ملک
26:06ایک علاقے کا لیڈر نہ ہو
26:08بہت حالہ پیر صاحب
26:09اس کی تعلیمات میں
26:11عالم گیریت ہو
26:13کہ کسی مذہب کا شخص
26:16اس کی تعلیمات کو جب دیکھے
26:18تو کھچا ہوا اس کی طرف چلا ہے
26:21یہی بات تھی
26:22کہ حضور رحمتِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم
26:24کی تعلیمات آج بھی
26:26قیامت تک کے لیے
26:28اور اس سے قبل بھی
26:30جس کے پاس پہنچی
26:32چونکہ
26:32اسلام جو ہے
26:34یہ دین ہمارا جو ہے
26:35یہ دین فطرت ہے
26:36اسے فطرت قبول کرتی ہے
26:39اور فطرت کیوں قبول کرتی ہے
26:41رحمتِ قرآن صلی اللہ علیہ وسلم
26:43نے وہ اصول عطا فرمائے ہیں
26:45دیکھیں جب
26:47کفار نے کہا
26:48کہ ہمارے لوگ آئیں
26:49تو آپ چھوڑ دیں گے
26:50آپ کے لوگ آئیں
26:52تو ہم ان کو قید کر لیں گے
26:54حضور نے فوراں فرمایا
26:55ٹھیک ہے
26:56بعض لوگوں کے دل میں یہ خیال تھا
26:59کہ یہ حالانکہ یہ مطالبہ
27:00قبول کرنے والا نہیں تھا
27:02لیکن اس کے
27:03دور رس اثرات کیا مرتب ہوئے
27:06کہ جو لوگ آپ کے پاس آئیں
27:08آپ انہیں چھوڑ دیں
27:09وہ آتے ہیں
27:10حضور کی زیارت کرتے
27:11حضور کا حسن بھی دیکھتے
27:13حضور کی تعلیمات بھی دیکھتے
27:15کیا بات
27:16وہ لوگ دائرہ اسلام میں داخل ہو جاتے
27:18اور جو
27:19اصحابِ رسول کفار قید کر لیتے
27:21وہ وہاں بیٹھ کر
27:23لوگوں کو
27:23نبی کریم علیہ السلام کی
27:26تعلیمات و حضور کے گیسو
27:28اور حضور کے چہرہ
27:29ودہا کی باتیں سناتے
27:30وہ لوگ وہاں سے
27:32حضور کے غلامی اختیار کرنے لگے
27:34تو نبی کریم علیہ السلام کی
27:36صیرت جو ہے
27:37یہ کائنات کے لیے
27:38ایک اصول ہے
27:39اور اس کا اصول
27:40اللہ رب العزت نے دیا ہے
27:41رب تعالیٰ نے فرمایا
27:43اگر کوئی دعویٰ کرے
27:44میں اللہ کا محب ہوں
27:45یا کوئی دعویٰ کرے
27:46میں رب کا محبوب ہوں
27:47تو فرمایا
27:48حد فاصل ہے
27:49وہ کیا ہے
27:49فتہ بھی ہوں نہیں
27:50محبوب وہ آپ کی اتباع ہے
27:52سبحان اللہ
27:52محبوب وہ آپ کی اطاعت ہے
27:54محبوب وہ آپ کی شیرت ہے
27:55اور ہاں آج بھی
27:57ہم زندگی بار کے
27:58جتنے ہمارے طریق ہیں
28:00کوئی کاروبار ہے
28:01کوئی دکان پہ بیٹھا ہے
28:03کوئی روڈ پہ ہے
28:04کوئی شیخ ہے
28:05کوئی عالم ہے
28:06کوئی مسند پہ ہے
28:07کوئی کسی حالت میں
28:08کسی جگہ پر بھی ہے
28:09اس کو رحمت کونین صلی اللہ علیہ وسلم
28:11کی شیرت کا نور
28:12کسید کرنا پڑے گا
28:14پھر اس کی
28:15وہ جو عمل ہے
28:16وہ عبادت بن جائے گا
28:17دیکھیں کوئی غیر مسلم
28:19وہ دن بر کام کرے
28:21اس کا کام کرنا
28:22شام کو
28:22عجرت کا سبب تو ہے
28:23لیکن عبادت نہیں ہے
28:25بہت شکریہ پہلے
28:25لیکن جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
28:27کا کلمہ پڑنے والا ہے
28:28نبی کریم علیہ السلام کی
28:30سنت سمجھتے ہوئے
28:31وہ کام کر رہا ہے
28:32تو اس کا دن بر کا کام کرنا
28:34عبادت بھی ہے
28:36اور
28:36اپنے شام کو عجرت کا سبب بھی ہے
28:38بہترین
28:39سبحان اللہ
28:40سبحان اللہ
28:41کیا ایک خوبصورت گفتگو
28:42اس پورے سیگمنٹ میں
28:43ہمیں نصیب ہوئی ہے
28:44حضور علیہ رحمتِ عالم
28:46صلی اللہ علیہ وسلم
28:47کے انسان کامل ہونے کے
28:49اس عنوان کے تحت
28:50اللہ کرے
28:51کہ ہمیں آج کی
28:52اس پوری گفتگو سے
28:53نور کا کوئی رستہ مل جائے
28:55ہماری زندگیاں بھی روشن ہو جائیں
28:56مختصر وقفہ
28:58ویلکم بیک ناظرین
28:59آپ کا ایک دفعہ پھر
29:00خیر مقدم پروگرام ہے
29:01سرور کائنات
29:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
29:04اور ہمارا آج کا ٹوپک ہے
29:05جو موضوع سخون ہے
29:07اور جس سے ہم سب
29:08روشنی کشید کر رہے ہیں
29:09نور کشید کر رہے ہیں
29:10اور حضور علیہ السلام کی
29:12سیرت کے نقوش
29:13ہم کشید کر رہے ہیں
29:14وہ ہے انسان کامل
29:15دنیا کا
29:16وہ پہلا اور آخری فرد
29:18جو سب سے بڑا انسان ہے
29:20سب سے مکمل انسان ہے
29:22اور اکملیت
29:23اور جامعیت کا جامع
29:25جس کریم شخصیت کو
29:27اللہ نے خود پہنا کر بھیجا ہے
29:28وہ ہمارے کریمہ کا
29:29صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
29:31ذات متحرہ ہے
29:33پروگرام کے آخری حصے میں
29:34آپ جانتے ہیں
29:35کہ ہماری کوشش ہوتی ہے
29:36پروگرام کو سم اپ کریں
29:37اس کے جو ٹائٹل ہے
29:39اس کا جتنا کانٹینٹ ہے
29:40اس کا خلاصہ تتمہ
29:42اس کا مغز
29:42آپ کے خدمت پہ پیش کریں
29:44شاہ جی
29:44کیسے ہم آج کی
29:46اس گفتگو کو سام آپ کر سکیں گے
29:48بلہ شبہ
29:49آج بھی انسانیت
29:50اسے ضرورت ہے
29:52رسول کریم علیہ السلام کی
29:55تعلیمات مبارکہ کی
29:56جو آپ کی سیرتِ طیبہ کی روشنی میں
29:59ہمارے لئے مشعلِ راہ ہے
30:00اس لیے کہ آپ کو
30:02اللہ رب العزت نے
30:03پوری انسانیت کا رہبر و رہنما
30:05بنا کر بیجا
30:06پوری کینات کا حادی
30:08اور مرشد
30:09اور پیغمبر
30:10رسول بنا کر بیجا
30:11صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
30:12فرمایا
30:13وَمَارْسَلْنَاكَ إِلَّا قَافَةً لِّنَّاسِ بَشِیرًا وَنَظِيرًا
30:17وَمَارْسَلْنَاكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
30:20تو یہ آپ خود فرمایا
30:21کہ قانا النبی
30:22یوبعثو الى قوم خاصتا
30:24وَإِنَّمَا بُعِسْتُوا الى الناس عامتا
30:27اللہ نے ہر نبی کو بیجا
30:29تو اپنی قوم کا مخصوص نبی بنا کر بیجا
30:32لیکن جب میری باری ہے
30:34اللہ رب العزت نے
30:37مجھے اللہ نے ہر کارے اور ہر گورے کا رسول بنا کر بیجا
30:40آپ رسولِ رحمت ہیں
30:42پورے عالمین کے لیے
30:44عالمگیر آپ کا پیغام ہے
30:45آج بھی انسانیت کو آپ کے
30:48وہ جو پیغام ہے آپ کی سیطن وارکہ کی روشنی میں
30:50جس میں بنیادی اصول موجود ہیں
30:53اسے اپنا کر آج بھی پوری انسانیت
30:55امن کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہے
30:57امنِ عالم کا زامن
30:59وہ آپ کا لائے ہوئے پیغام ہے
31:00اس میں کیا ہے
31:01عدل کرنا
31:02انصاف کرنا
31:03اور امانت اور دیانت جو ہے
31:06اس کو آپ ہمیشہ
31:08اس کے پرچم کو بلند رکھنا
31:09تو یہ ساری جو چیزیں
31:11صداقت کے ساتھ
31:12مساواد کے ساتھ
31:13اکرام انسانیت کے ساتھ
31:15اور حقوق العباد کے ساتھ
31:17اگر آپ ان چیزوں کو عام کرتے ہیں
31:18تو آج بھی پوری انسانیت
31:20امن کا گہوارہ بن سکتی ہے
31:22رسولِ کریم علیہ السلام
31:23کسی پیغامِ رحمت سے
31:25متاثر ہو کر
31:26ہر دور میں منصف جو لوگ تھے
31:29چاہے غیر مسلم بھی تھے
31:30انہیں رسول اللہ علیہ السلام کے بارے میں
31:32انتہائی محبت کے ظہار کرتے ہوئے
31:35میں نے ایک ہندو شہر کو دیکھا
31:37چودری دلو رام کوسری
31:38چونکہ آپ کا ایک خاص
31:40یہ میں سمیتا ہوں مزاد ہے
31:41آپ ذوق آپ کا رکھتے ہیں
31:42شہر جی کہتا ہے کلامی کی معافی
31:44کسی وقت دلو رام کوسری تھا
31:46اور جب سرکار کا نات کے صدقے کر رہا ہوا
31:48تو پھر کوسر علی کوسری ہو کے مرا
31:51سبحان اللہ
31:52ایمان کی دولت کے ساتھ
31:53یقیناً آپ نے بالکل یہ خوبصورت ایک اضافہ کیا
31:56وہ فرماتے ہیں
31:57کہ عظیم الشان ہے
31:59شان محمد
32:00عظیم الشان ہے شان محمد
32:03خود خدا ہے مرتبہ دان محمد
32:06وہ تب خانے کیے
32:07منسوخ سارے کتاب حق ہے
32:09قرآن محمد
32:10آخری جو شہر صلی اللہ علیہ وسلم
32:12وہ بڑا عجیب ہو کہتے ہیں
32:14بتاؤں کوسری کیا مشغل ہے اپنا
32:16بتاؤں کوسری کیا مشغل ہے اپنا
32:19میں ہوں ہر دم سنا خان محمد
32:22کیا کہنا ہے شاہر جی سبحان اللہ
32:23بہت شکریہ
32:24وہاں تو سب نے محبت کا پھر اظہار کیا
32:26تو آج ضرورت ہے
32:27نبی پاک کے پیغام رحمت کو
32:29عالمگیر سطح پر
32:31عالمگیر انداز سے ہم
32:32پھیلانے کی جستجو میں لگ جیں
32:34اس میں پوری عثانیت کی بلائی ہے
32:36یہ اور نبی پاک کا پیغام
32:38اسی مقصد کیلئے
32:39اللہ پاک نے ہمیں عطا کی ہے
32:40سبحان اللہ
32:41آپ نے دلو رحم قوستی کا ذکر کی
32:43اللہ اس کی قبر کو نور سبر ہے
32:44وہ لکھتے ہیں
32:45پیر صاحب قبلہ
32:46وہ کہتے ہیں کہ
32:47کچھ عشق محمد میں نہیں شرط مسلمہ
32:49سبحان اللہ
32:50کچھ عشق محمد میں نہیں شرط مسلمہ
32:53ہے کوسری ہندو بھی طلبگار محمد
32:56اللہ اکبر
32:57اللہ اکبر
32:57اللہ اکبر
32:58اللہ اکبر
32:59پیغام شاہد
33:00پیر صاحب ہمیں آج پہنچانا ہے
33:02اس ٹاپک کا
33:04انسان کامل کا
33:06سبتہ صاحب دیکھیں
33:07ہمیں انسان
33:09بننے کے لیے
33:10نبی کریم علیہ السلام کی
33:13سیرت کے علاوہ
33:15کوئی چارہ کار نہیں ہے
33:17درست ہے
33:17اور حضور علیہ السلام کی
33:20حیات اکدس و انور
33:21یہ وہ حیات ہے
33:22کہ سیرت مصطفیٰ
33:24شان مصطفیٰ
33:26مقام مصطفیٰ
33:27عزت مصطفیٰ
33:28عظمت مصطفیٰ
33:30ناموس مصطفیٰ
33:31پہ تو اپنی اپنی جگہ کام ہوا
33:33لیکن فقط
33:35نالین مصطفیٰ پر
33:36آج دنیا کی لائبریریوں میں
33:39تین سو سے زائد کتب موجود ہیں
33:42اللہ اکبر
33:43اور جو لکھی گئیں
33:44وہ پرنٹ نہ ہو سکیں
33:46لوگوں تک نہ پہنچ سکیں
33:47وہ اپنی اپنی جگہ
33:48تو اس لیے آج
33:49ہمارے لیے بھی
33:50سب سے بہتر چیز جو ہے
33:52ہمیں ملاد کے جلسوں میں
33:54ملاد کے اجتماعات میں
33:56یا دیگر اجتماعات
33:58ہمارا کوئی بھی اجتماع ہوتا ہے
34:00تو اسے
34:01ملاد مصطفیٰ کے ساتھ
34:02تعبیر کیا جاتا ہے
34:04تو اس میں سب سے زیادہ
34:05ہمیں آج ضرورت ہے
34:06کہ ہم امت تک
34:08سیرت رسول کے پہلو
34:09جو ہے ان کو اجاگر کریں
34:10تاکہ ہماری زندگیوں میں
34:13یہ چیز آیا ہو جائے
34:15کہ ہم مسلمان تو ہیں
34:16لیکن ہمیں کامل
34:18مسلمان ہونے کے لیے
34:19کہاں سے نور ملے گا
34:21یہ تو ہمیں بتا ہے
34:22کہ نبی کریم علیہ السلام
34:23کا ہم کلمہ پڑھتے ہیں
34:25ہم مسلمان ہیں
34:26لیکن ہمیں یہ بتا چلے
34:28کہ بحیثیت مسلمان
34:29ہم نے جو زندگی گزارنی ہے
34:31وہ نبی کریم علیہ السلام
34:33کی حیات اکدس و انور
34:35اور اسے
34:36سیرت کا نور حاصل کرنا ہے
34:38اور دوسری بڑی بات یہ ہے
34:40کہ ہمیں
34:41جو بھی اپنے عمل کے لیے
34:44چیز لینی ہے
34:45وہ قرآن سے لیں
34:46یا مصطفیٰ کے فرمان سے لیں
34:48درست ہے
34:48جب ہم ہر کسی
34:51قصو ناقص
34:52کی بات پہ
34:53ایک کان درنے کی کوشش کرتے ہیں
34:55تو پھر ہمارے عقائد خراب ہوتے ہیں
34:58بہت شکریہ
34:58اگر ہم قرآن و سنت اور قرآن و حدیث میں
35:02ہمارے عقائد پختہ رہیں
35:04عقائد پختہ رہیں
35:05تو ہمیں انسانیت کی طرف جو سفر ہے
35:08وہ ہمارا قریب ہو جائے
35:09مسافت کم ہو جائے
35:10اور اللہ ہمیں بھی انسان بنا دے
35:12آمین اللہم آمین
35:14شاہ جی قبلہ
35:15بہت شکریہ
35:15ہمیشہ کی طرح
35:16اب بندہ نوازی فرماتے ہیں
35:18ہماری نشست خوشبودار ہوتا ہے
35:20پھر صاحب قبلہ
35:21سفر کر کے آپ تشبت آتے ہیں
35:23اللہ آپ کے سفر کو حضر کو
35:24ہمیشہ مامون رہی
35:25اور قاری تارک مسعود صاحب
35:26نات شریف ابھی آپ کی حملے شامل کرنی ہیں
35:29آپ دو تین شیر پہلے
35:30مجھ فقیر سے سن لیں
35:31پھر ہم آپ سے
35:32مجھ سے تیت اللف سے سن لیں
35:33آپ ترہ نم سے پڑھئیے گا
35:35عشاء جی
35:35یہ حضرت پیر میر علی شاہ صاحب
35:38رحمت اللہ علیہ کے
35:39آستانے سے گولڑ بھی نسبت رکھنے والے
35:41ہمارے ایک نوجوان بھائی
35:43آج کل یہ ملائشیا میں مقیم ہے
35:45سائل نظامی
35:47اور بہت خوبصورت لکھنے والا
35:49یہ نوجوان دیکھئے گا
35:50ان کے دو تین شیر میں
35:52ناظرین کی اور آپ کی سماعتوں کے لئے
35:54ہدیہ کرتا ہوں
35:54ہمیشہ
35:55ہم نے کرینے سے روشنی لی ہے
36:00ہمیشہ ہم نے کرینے سے روشنی لی ہے
36:02نجف سے
36:03اور مدینے سے روشنی لی ہے
36:06نجف سے
36:07اور مدینے سے روشنی لی ہے
36:10شاری شیر دیکھیں
36:11گلاب نے
36:12تو فقط خوشبویں سمیٹی تھی
36:15گلاب نے
36:16تو فقط خوشبویں سمیٹی تھی
36:18ہم اہلِ در نے پسینے سے روشنی لی ہے
36:21ہم اہلِ در نے پسینے سے روشنی لی ہے
36:25پیر صاحب
36:26دیکھئے گا ملاد شریف کا شیر
36:27کئی برس سے اندھیروں کی حکمرانی تھی
36:31کئی برس سے اندھیروں کی حکمرانی تھی
36:35جہاں نے تیرے مہینے سے روشنی لی ہے
36:39जहाने तेरे महीने से रोशनी ली है
36:42ये शेर बिल खुसूस शाजी पीर साब और तारिक महसूत साब
36:46ये देखेगा ज़र बड़ा जूमानवियत का हामल
36:49इस तफ़ाम है इस शेर में
36:50वो लिखते हैं साहिल निजामी
36:52कि ये आफ़ताब तो कदमों से नूर लेता है
36:55ये आफ़ताब तो कदमों से नूर लेता है
37:02तो जिसने आपके सीने से रोशनी ली है
37:10ये आफ़ताब तो कदमों से नूर लेता है
37:16तो जिसने आपके सीने से रोशनी ली है
37:19जिसने आपके सीने से रोशनी ली है
37:23We will be with you
37:26We will be with you
37:28And we will be with you
37:30In the next program
37:31And we will be with you
37:34Inshallah
37:53O حضور آگئے ہیں
37:59فلق کے نظار
38:02O زمین کی بہار
38:09O سبیتیں مناؤ
38:15O حضور آگئے ہیں
38:21اٹھو غم کے مارو
38:26چلو بے سہارو
38:32خبر یہ سناؤ
38:36O حضور آگئے ہیں
38:50انوکہ نرالا
38:52وہ زی شان آیا
39:02وہ سارے رسولوں کا
39:12سلطان آیا
39:18ارے کج کلا ہو
39:21ارے پادشاہ ہو
39:29نگاہیں چھکاؤ
39:34حضور آگئے ہیں
39:38حضور آگئے ہیں
39:46حضور آگئے ہیں
40:01اور ہوا چار سور
40:08رحمتوں کا بسیرہ
40:19اُجالہ اُجالہ
40:24سویرہ
40:28سویرہ
40:34حلیمہ
40:35کو پہنچی
40:37خبر آمینہ
40:41کی
40:42میرے
40:45گھر میں آؤ
40:50حضور آگئے ہیں
40:54حضور آگئے ہیں
41:01حضور آگئے ہیں
41:04حضور آگئے ہیں
41:11حضور آگئے ہیں