Skip to playerSkip to main content
#islamicreel

Category

🎈
Fun
Transcript
00:02عورت کو ویسے بھی
00:04کابو کرنا بڑا آسان ہوتا ہے
00:08اعلیٰ حضرت بریلوی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
00:10بیٹیاں نازک شیشیاں ہوتی ہیں
00:14ان کو تو ذرا سے چوٹ لگے تو ٹوٹ جاتی ہیں
00:19دیکھیں کتنا بڑا جملہ کا بریلی کے امام
00:22وہ نازک شیشیاں ہیں
00:24ذرا کوئی آدمی گمراہ کرتا ہے
00:26ذرا خراب کرتا ہے
00:27آپ دیکھیں نا
00:28جو بچیوں کو بچے ایک میس گائیڈ کرتے ہیں
00:31انہیں بڑے بڑے خواب دکھاتے ہیں
00:33وہ بیچاری ماں باپ کو چھوڑ کے
00:36بہن بھائی کو چھوڑ کے اس کے ساتھ شادی کرتی ہے
00:40پھر جو اس کا بعد میں اشر ہوتا ہے
00:41پھر وہ بیچاری ماں باپ رکھتے نہیں
00:45وہ ظلم کرتا ہے
00:46تو کتنی بڑی تکلیف میں وہ بچی آ جاتے ہیں
00:49نازک شیشی ہوتی ہے نا تو ٹوٹ
00:51میرے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
00:53اس کو بیٹی بھی بنایا ہے
00:55اس کو بہن بھی بنایا ہے
00:56اس کو ماں بھی بنایا ہے
00:58اسے بیوی کا آلی شان رتبہ بھی عطا فرمایا ہے
01:03اور
01:04چونکہ بیٹی کا بھی حق بڑا بیان کیا جاتا ہے
01:06بہن کا بھی
01:07ماں کا بھی
01:08اور بیوی کے معاملے میں لوگ سمجھتے ہیں
01:09کہ زیادہ بات نہیں کرنی چاہیے
01:11شاید مسئلہ خراب ہو جائے
01:13حالانکہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
01:16نے بیوی کے بارے میں پتہ کیا فرمایا
01:19فرمایا جب تم نکاح کر لیتے ہو
01:20تو اپنا ایمان محفوظ کر لیتے ہو
01:23اب میں اس کی شرح نہیں کرتا
01:24اب خود کر لیجئے گا
01:26کہ وہ ایک ایسی شخصیت ہوتی ہے
01:27جس کی موجودگی میں آپ کا ایمان محفوظ ہے
01:31اب میں نہیں سمجھتا
01:33کہ اس سے بڑی بات کوئی اور ہو سکتی ہے
01:35جس کی موجودگی میں آپ کا ایمان
01:38او بھئی یہ دیس پاک ارض کر رہا ہوں
01:40نکاح جب کوئی کر لے
01:42تو اس نے اپنا ایمان
01:45مکمل کر لیا
01:46اس کا معنی یہ ہوا کہ آپ کا ایمان
01:48محفوظ ہے اس کی موجودگی میں
01:50تو اس سے زیادہ بھی
01:51یعنی ایمان سب سے قیمتی چیز ہے نا
01:55تو اس کے محفوظ ہونے کی وجہ
01:56حضور نے نکاح بیان کر دی
01:59اب میرا خیال ہے بی بی اگر
02:00کوئی اس سے بڑا حقوق مانگے گی تو بے وکوفی کرے گی
Comments

Recommended