Skip to playerSkip to main content
#sohailafridi #bilawalbhutto #pakistanpolitics #pti #ppp #politicalstatement #iran #usa #straitofhormuz #iranusawar #pakistan #ispr #pakarmy #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI Jalsa - Imran Khan Released? - Sohail Afridi Big Statement | ARY News 6 PM Headlines | 6th Sept 2026

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:16।
00:41।
01:00।
01:02।
01:03।
01:04।
01:05।
01:07।
01:10।
01:13।
01:25।
01:31ڈجبری بے دخلی کے بیانات فلسطینی عوام کے بنیادی حقوق کے لیے خطرہ قرار
01:38پاکستان سعودی عرب ترکیہ متحدہ عرب بیمارات مصر انڈونیشیا خطر اردن کے وزراء خارجہ نے مشترکہ علامیات جاری کر دیا
01:47جس میں کہا گیا ہے فلسطینیوں کو نکالنے کے منصوبے بین الاخوامی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہیں
01:52جبری بے دخلی کے سنگین نتائج ہوں گے چار جون انیس سو سرسٹکی سرحدوں کے مطابق آزاد فلسطینی ریاست قائم
02:00کی جائے
02:13نائے وزیراعظم سعودی عرب محصر اور ترکیہ کے وزراء خارجہ سے رابطہ
02:18سعودی وزیر خارجہ سے مکہ دفاع اتحاد کی سٹیٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس پر تبادلہ اخیار
02:24اساقدار نے سٹیٹیجک پولیٹیکل اینڈ ڈیفنس کمیٹی کے اجلاس کی میزبانی پر ترکیہ کا شکریہ ادا کیا
02:29پاکستان اور ترکیہ کا مکہ دفاع اتحاد کے تحت تعاون مزید مضبوط بنانے کا عظم
02:35نائے وزیراعظم اساقدار کا مصر کے وزیر خارجہ سے بھی ٹیلیفون ایک رابطہ
02:39دو طرفہ تعلقات کو فروغ دینے اور قریبی روابط برقرار رکھنے پر اتفاق
02:44بدر عبدالعاتی کے اساقدار کو دورہ مصر کی دعوت
02:47وزراء خارجہ کی یو این جورنل اسیمڈی جلاس کے سائیڈ لائنز ملاقات پر اتفاق
03:03ایران پر ہر حملے کا جواب پہلے سے زیادہ سخت دیا جائے گا
03:07امریکی اڈو پر حالیہ حملے صرف آغاز تھے
03:10امریکہ کو سمجھ لینا چاہیے اب جنگ کے اصول بدل چکے ہیں
03:13سپیکر ایرانی پارلیمنٹ باقر قالب آف کہتے ہیں
03:16ایران اس وقت معاشی جنگ کا بھی سامنا کر رہا ہے
03:19عوام کی مدد سے جلد تمام مشکلات پر قابو پا لیں گے
03:26یوم دفاع شہدائے پاکستان ملی جوش و جذوے سے منانے کا سلسلہ جانی
03:30جنگ ستمبر میں پاک فوج عروان نے رات کی تاریخی میں حملہ آور ہونے والے گشمن کو ناکو چنے چپوائے
03:36یوم دفاع پر مزارق آئے پر گارڈز کی تبدیلی کی پروکار تقریب
03:40پاکستان اے افوز کے کیرنٹس نے گارڈز کے فرائے سنبھالے
03:44کور کمانڈر لاہور نے مزار اقبال پر پھول رکھے اور فاتحہ خوانی کی
03:47پاکستان رینجلز کے دستے نے سلامی پیش کی
03:50جی ایچ کیو میں پروکار تقریب کا انقاد
03:52پاک فوج کے چاک چوبن دستے نے یادگار شہدہ پر سلامی پیش کی
03:56ایڈجورٹنٹ جنرل نے یادگار شہدہ پر حاضری دی اور پھول رکھے
04:01شہدہ کے اہل کارہ سے بھی ملاقات
04:03مسائل سنیں اور ہر ممکن تعاون کا یقین دلائے
04:14وطن کے شہدہ ہمارا فخر اور قوم کا سرمایہ افتخار
04:18یوم دفاع پر یادگار شہدہ پر تقریبات کا انقاد
04:22میجر راجہ عزیز بھٹی شہید نشان حیدر کے مزار پر دعایا تقریب
04:26میجر سبدیز شریف شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پروکار تقریب
04:30شہید کے مزار پر پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اور سلامی پیش کی گئی
04:35میجر محمد اکرم شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی پھول رکھے گئے
04:39میجر تفیل محمد شہید نشان حیدر کی لانزوال قربانی کو بھی قراجی عقیدت پیش کیا گیا
04:44کیپٹن کنر شیر خان شہید
04:46اور کیپٹن محمد سرور شہید نشان حیدر کو جررت، ثابت قدمی اور عظیم قربانی پر سلام پیش کیا گیا
04:53لانس نائک محمد محفوظ شہید، حوالدار لالک جان شہید
04:57اور سوار محمد حسین شہید نشان حیدر کے مزار پر بھی دو آئیہ تقریبات پاک پوٹ کے چاپ چوبندستے میں
05:03سلامی پیش کیا گیا
05:09چیف آف دیفنس فورسز فیر ماشا سید آسمونی کا شہدائی پاکستان کو خیراج عقیدت
05:14لیبل چیف ایڈمیلر نبید اشرف، ائر چیف ماشا زہیر احمد بابرسدیو اور کمانڈر ناشنل سٹیٹیجی کمانڈ جورنل سید آمر رزا
05:21نے بھی شہدائی پاکستان کو سلام پیش کیا
05:24غازیوں اور شہدائی کے اہل خانہ سے گہری عقیدت و تشکر کا اظہار
05:28مسلح فوج کا کہنا ہے 6 ستمبر قومی اتحاد جرت اور عظمی کی لازوال علامت ہے
05:331965 میں شہدائی پاکستان نے فارز عزت اور قربانی کی عالی ترین مثالیں قائم کی
05:37شہدائی کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مشہل راہ
05:41پاکستان کے خلاف کسی بھی جادیت کا فوری اور فیصلہ کو انجواب دیا جائے گا
06:01شیئرمن پیپوز پارٹی بلاول گھٹو کا یوم دفاع پر مسلح فاج کے شہدائی کو خراج عقیدت
06:06کہاں مادر وطن کے لیے جانے دینے والے سپوتوں کو قوم نہیں بھولے گی
06:10یوم دفاع کا دن پاکستان کے لیے دی جانے والی لازوال قربانیوں کی پرازمیاد دہانی ہے
06:15ملک امن و استحکام کی تحفظ کے لیے قوم اپنی مسلح فاج کے شانہ بشانہ ہے
06:21شرجیل میمن نے کہا 6 ستمبر پاکستان کی تعریف کا ناقابل فراموش دن ہے
06:27شہدہ کے خون کا تقاضہ ہے پاکستان کو مضبوط اور خوشحال بنایا جائے
06:31قومی اتحاد اور یک جہتی ہی پاکستان کی اصل طاقت ہے
06:35پشاور میں یوم دفاع شہدہ کی تقریب پاک فوج کے دستے نے سلامی دی
06:40گورنر خیبر پختون خواہ فیصل کریم کنڈی نے یادگار شہدہ پر پھول رکھے
06:49مریم نواز نے کہا پاک فوج نے ثابت کیا جنگ کے ہتھیاروں سے نہیں ایمان اور یقین سے جیتی جاتی
06:54ہیں
06:54عوام ہمیشہ پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہیں گے
06:58وزیرعالہ سندھ مراد علی شاہ نے کہا جنگ ستمبر میں پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کے ناپاک ازائن کو
07:04ناکام بنایا
07:04شہدان وطن کی سرحدوں کے دفاع کے لیے جانوں کے نظرانیں پیش کی
07:09وزیرعالہ بلوچستان سفراز بکٹی نے کہا دفاع وطن کے لیے قوم اور افواج پاکستان متحد ہیں
07:14ملکی سلامتی پر کوئی سمجھاتا نہیں کیا جائے گا
07:17ایمکم چیئمن خالد مبو سیدیکی نے کہا
07:206 ستمبر پاک سرزمین کے دفاع کے لیے دی جانے والی قربانیوں کی یاد دلاتا ہے
07:25شہدار وازیوں کی قربانیاں قوم کے لیے مشلع راہ ہیں
07:28پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے عوام کسی قربانی سے در ایک نہیں کریں گے
07:32چیئمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا
07:35یوم دفاع پر قوم اپنے بہادوں سپوتوں کو سلام پیش کرتی ہے
07:38پاکستان جمہوریہ تازادی اور قومی وقار کا نام ہے
07:41جس کو حقیقی معنوں میں نافذ کرنا ہے
07:58سابق رکھنے قومی اسمبلی ہمات ازھر ملتان سے گرفتار
08:01لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
08:03نومائی کے مقدمات میں نامزد حمات ازھر دو ہزار تیئیس سے اشتہاری ہیں
08:08ترجمان پی ٹی آئی نے حمات ازھر کی گرفتاری کو
08:11سیاسی انتقام کی بدترین مثال قرار دے دیا
08:13کہا حکومت سیاسی مخالفین کو دبانے کے لیے طاقت کا استعمال کر رہی ہے
08:17سیاسی کارکنوں رہنماؤں کی بلا جواز گرفتاریاں
08:21جمہوریت اور آئین کی روح کے منافع ہیں
08:30ایشیا ٹائمز نے تالبان رجیم کی امریکہ کو مادنیات کے شعبے میں
08:34سرمایہ کاری کی پیشکش سیاسی خطرات سے بھر آجال کرا دیا
08:38دو دہائیوں تک امریکہ کے خلاف جنگ لڑنے والے تالبان
08:41امریکہ سے مادنیات کے شعبے میں سرمایہ کاری کی خواہش مند
08:45تالبان وزیر خاجہ نے امریکہ کو افغانستان کے کانکنی
08:48انفرسٹرکچر اور عدی کے شعبوں میں سرمایہ کاری کی کھولی دعوت دی
08:51واشنگٹن نے تالبان حکومت ساتھ مادنی منصوبوں میں تعاون سے انکار کر دیا
09:06پاکستان نے نیپال کے سیلاب متاثرین کے لیے ستو ٹن امدادی سامان روانہ کر دیا
09:11حضیر اعظم کی ہدایت پر پاکستان کی جانب سے نیپال کے لیے امداد بھیجوائی گئی
09:16دفتر خاجہ کا کہنا ہے امدادی سامان خصوصی چارٹر تیارے کے ذریعے
09:20سامانباد سے کٹمنڈو پہی جا گیا
09:23امدادی کھیپ میں خیمے کمبل ماجز حفظانے صحت کے اچھ اور عدویات شامل ہیں
09:28وفاقی وزید برائے پارڈیمانی امور تاریخ فضل چہدری نے سامان دوانہ کیا
09:33پاکستان میں نے پال کے سفید دفتر خاجہ اور انڈی امی کے عالی حکام بھی موجود تھے
09:41پاہزاران انقلاب کا ریمورٹ سے چلنے والے امریکی بحریہ کے ایک عبدوز کو نشانہ بنانے کا دعویہ
09:46یہ عبدوز عابنائے حرمز کے محفوظ علاقے میں داخل ہونے کی کوشش کر رہی تھی
09:50پاہزاران انقلاب نے عابنائے حرمز میں غیم اجاز راستوں سے گزرنے والے تین آل ٹینکرز
09:55سعودیگر علاقوں میں موجود تین امریکی بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا بھی دعویہ کیا
09:59پاہزاران نے انقلاب کا کہنا ہے امریکی فوج کی جانت سے تین ایرانی ٹینکروں پر کیے گئے حملوں کا جواب
10:05دیا کیا
10:05سینکوم نے بھی ایران کے جہازوں کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری کر دی
10:20ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا سعودی عرب اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفون پر رابطہ
10:26خطے کی تازہ صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
10:30ایرانی وزارت خارجہ کا کہنا ہے عباس عراقچی نے ہم منصبوں سے گفتگو میں دو طرفہ امور پر بھی بات
10:36کی
10:36اب ناہرموس کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا
10:39خائب اپکتون خواہ میں ایس سیکیورٹی فورسز کا ایکشن 3 سے 5 ستمبر کے دوران فتنہ خبارش کے 21 دہشت
10:45نہ دھلا
10:46آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں چھپے ہوئے مزید 10 خارجی مارے گئے
10:51یاکم ستمبر کو دراندازی کی کوشش میں حلاق خارجیوں کی تعداد 25 ہو گئی
10:55شمالی وزیرستان میں ایک اور جھڑپ کے دوران 7 خارجی حلاق
10:58کوہات اور ڈیرہ اسماعیل خان میں مشتر کا آپریشن کے دوران مزید 4 خارجی حلاق ہوئے
11:03سادر آسف علی زیداری وزیر آزم شہباز شریف اور وزیر داخلہ موسیل نقفی کا سیکیورٹی فورسز کو خراجی تحصیل
11:23شفاقی حکومت کا درامت شدہ چینی کو برامت کرنے کا فیصلہ
11:26ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ ساکھ ہزار ساکھ چونتالیس میٹرک ٹن
11:31چینی کی برامت کا ٹین دل جاری کر دیا
11:32چینی کی برامت کے لیے اٹھائی ستمبر تک بولیاں طلب
11:36موصول ہونے والی بولیاں چھائی ستمبر کو کھولی جائیں گی
11:47شہباز شریف حکومت چار ہزار ارب روپے سے زائد پیٹرولیم لیوی وصول کر چکی ہے
11:52جسے اپنی ناہلیاں اور کرپشن چھپانے کے لیے استعمال کیا
11:56امی جماعت سامی پاکستان حافظ نیم و رحمان کہتے ہیں
11:59جلز پی آجام ہرطال کی اپیل کریں گے
12:01عوام کو ریلیف نہ دیا تو حکومت گراؤ تحریک کی جانت جائیں گے
12:12سیرانچی میں ڈاکووں کی پارنگ سے زخمی پلس اہلکار
12:16عویس تنولی اسپتال میں جام بھاق
12:17پلس اہلکار گزشتہ روز جام صادق پل پر ڈاکووں کی پارنگ سے شدید زخمی ہوا تھا
12:23سرجانی سیکٹر فور بی میں ڈاکووں سے پارنگ کے تبادلے میں دو پلس اہلکار زخمی
12:27ملزمان فرار ہو گئے لیاقت آباد میں ڈاکیتی مزاہمت پر دکان کا ملازم قتل
12:32ملزموں نے سترہ سال کے شہزاد پر بدترین تشدد کیا
12:36پھر گولی مار دی ملزمان موٹر سائیکل موبائل کون اور رقم چھین کر فرار
12:41ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے
12:48خان پوربے قومی شہرہ پر حادثہ سات افراد جانبہاک ریس کی حکام
12:52کی مطابق باراتیوں سے بھری ٹریکٹر ٹرولی اور ٹریلر میں ٹکر ہوئی
12:56گھرکی میں قومی شہرہ پر تیز رفتار کار اُلٹ گئی چار افراد جانبہاک
13:04بارتی پائلٹ کی ناہلی سوینگر ائرپورٹ پر نیاد ایارہ خمبے سے ٹکرا دیا
13:09ورواز موبائل سے اسوینگر پہنچی تھی پارکنگ کے دوران تیارہ ویجوال
13:13ڈاکنگ گائیڈنس سسٹم کے خمبے سے ٹکرا گیا
13:15عملہ محفوظ رہا تیارہ مرامت کے لیے گراؤنڈ کر دیا گیا
13:18ائرشو کے دوران ایتھنس نے یونانی پزاریا کا افورٹ فینٹم جنگی تیارہ گر کا تباہ ہو گیا

Recommended