#headlines #petroldieselprice #maulanafazalurrehman #bilawalbhutto #petroldieselprice #houthis #saudiarabia #newprovinces #imrankhan #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews
Imran Khan’s Letter | PTI Faces Internal Differences | Petrol Prices Drop | ARY News 12 AM Headlines | 17th Nov 2026
Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Imran Khan’s Letter | PTI Faces Internal Differences | Petrol Prices Drop | ARY News 12 AM Headlines | 17th Nov 2026
Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:02foreign
00:33ڈالتار تلقی کے شعبوں میں تعاون پر بھی زور کیا
00:50ایران اور امریکہ کے درمیان معاملات کے مصبت حل کے لئے پر امید ہے
00:54ایران کی جانب سے امریکہ کو پیش کردہ دو روزہ پروگرام پر
00:58ڈران کی امریکہ خودی جانے والی سات روزہ تجویز کو تیز کر کے دو روزہ پروگرام میں تبدیل کیا گیا
01:04نائب وزیراعظم اساقڈار کی ای سی او وزرائق خارجہ اجلاس کے بعد نیوز بریفنگ
01:08کہا پاکستان اب بھی بھرپور کوشش کر رہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان صورتحال حل ہو
01:13ایرانی وزیراعظم خارجہ سے انتہائی جامعے کھل کر اور برادرانہ محول میں بات ہوئی
01:18اساقڈار نے کہا باکستان سعودیرہ اور ترکیہ کا مشترکہ دفاعی محایدہ اپنے دفاع کے اصول پر مبدی ہے
01:23محایدہ کا بنیادی اصول ہے کہ ایک ملک پر حملہ تمام لکن ملکوں پر حملہ تصور ہوگا
01:28یہ تصور نہیں کیا جانا چاہیے کہ تینوں ملک دوسرے ملکوں کے ساتھ محاظرائی چاہتے ہیں
01:56ای سی او روکن ملکوں نے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز کا خیر مقتم کیا
02:01وزیر خاجہ عباس اراخشی نے سابعباد میں گفتگو کرتے ہوئے کہا
02:04ایران جنگ کے خاتمے اور آبنائے حرمز میں آمد رفت کی بحالی کے لیے دو روزہ جنگ بندی کی تجویز
02:10ہے
02:10امید ہے یہ منصوبہ خطے میں جاری جنگ کے مستقل خاتمے کا سبب بنے گا
02:15آباس اراخشی نے کہا پاکستان پر بھروسہ ہے
02:18ایران پاکستان کی کاکردگی سے مطمئن ہے
02:21ای سی او وزیر خاجہ اجلاس خطاب میں آباس اراخشی نے کہا
02:25خطے میں سلامتی کے لیے علاقہ مقالمیں پر مبنی مشتر کا حق متعملی لازم ہے
02:29ایران کے دفاع اقدامات پڑوسی ملکوں کے خلاف نہیں
02:32آباس اراخشی نے ای سی او وزیر خاجہ کو چار دسمبر کو تہران میں اٹھاروی سربراہ اجلاس پیشل کرتی دعوت
02:39دی
02:57خطانے مشک بستہ میں بحری طاقت میں مزید اضافہ کر دیا
03:00خلیج میں دوبارہ جنگ کا خدشہ
03:02امریکی پارچ کے ایک حلکار نے سی بی ایس نیوز کو تصدیق کی ہے
03:06کہ تیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایز تھیوڈور
03:09روز ویلے مشک بستہ میں تائنات ہوگا
03:12یو ایس ایز جارج ایش ڈیو گوز اور یو ایس ایز جارج واشنگٹن پہلے ہی خطے میں موجود ہیں
03:17خطے میں بحری بیڑوں کی مجموعی تعداد تین ہو گئی
03:21امریکی میڈیا کا کہنا ہے تیسرے بحری بیڑے کی تائناتی بحرین پر ایرانی حملوں کے بات دی
03:34آپ کو ڈر ہے کہ ایرانی ڈرون آپ کو نشانہ بنا سکتا ہے
03:37چین روانگی سے پہلے صحافی کا امریکی صدر سے سوال
03:40جواب دیا میں ڈرتا ہوں کہ ایرانی ڈرون مقت تک پہنچے تو وہ آپ کو بھی ٹارگٹ کر سکتے ہیں
03:45چونک نے کہا نہیں معلوم جینسن ہوانگ سے تعلق رکھنے والی خاتون واقعی جاسوس تھی یا نہیں
03:50چین سے آنے والی ہر خوبصورت خاتون کو جاسوس قرار دے دیا جاتا ہے
03:54پرمکی چین میں روسی اور چینی صدر سے ملاقات ہوگی
03:57پوری دنیا کی نظریں تین سوپر پاور ملکوں کے صدور کی ملاقات پر ہے
04:01چونک نے کہا چینی اور روسی صدور سے ایران اور یوکرین کے معاملے پر بات ہوگی
04:26پاکستان پر امن اور مستحقم افغانستان کا خانہ ہے
04:29افغان حکام دہشتگردی کے خطرات روکنے کے لیے اقنامات کریں
04:33اسی سے تدارہ ترہداری اور اقتصادی تعاون کے راہیں ہمبار ہوں گی
04:37نائب وزیر اعظم ساگڈار کا ای سیو وزراء خاردہ کا انسل اجلاس سے خطاب
04:40کہا پاکستان نے ہمیشہ بین الاقوامی قانون اور اقوار متحدہ کے منشور کے مطابق
04:44تنازیات کے حل کی حمایت کی وزیر اعظم شہباز شریف اور فیل مارشل
04:49سید آسیم مدیر نے برادر ممالک اور بین الاقوامی شراکتداروں سے قریبی
04:53رابطیں رکھنے پر تاکہ پر امن اور نتائج کے حصول میں مدد مل سکے
04:56اقتصادی ترقی کے لیے امن اور علاقائی سہکان لا گزیر ہے
05:20وفاقی وزیر داخلہ موسی ناکوی سے ایرانی وزیر خاجہ آباس سراکشی کی
05:24ملاقات دو طرفہ اشترہ کار بڑھانے پاک ایران تعلقات کے فروغ پر
05:29تبادلہ احیال خطے کی تازہ ترین صورتحال علاقائی امن اور
05:32اس تحتام کے لیے مجھتر کا اقدامات پر بھی بات چیز
05:35ایرانی وزیر خاجہ نے خطے میں کشید کی کم کرنے کے لیے پاکستان کے
05:38مصبت کردار کو سراہا آباس سراکشی نے کہا پاکستان کے ساتھ
05:44ناکوی نے کہا پاکستان پاریکین میں تنازوں کے حل کے لیے
05:47سفارتی محاصف پر مخلصانہ کابشیں جاری رکھے گا وزیر داخلہ
05:51موسی ناکوی نے ایرانی وزیر خاجہ آباس سراکشی کو الویدہ کیا
06:07مفاقی وزیر چودری سالک نے وزیر اعلیٰ پنجاب مریب نواز اور
06:10عظمہ بخاری کو حتہ کے عزت کے نوٹس بھیجوا دیئے چودری سالک کہتے ہیں
06:13مجھے بھیجوائے گئے قانونی نوٹس کا بازابتہ جواب بھی جمع کرا دیا ہے
06:17نوٹس اس کا ذریعہ دارانے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی
06:21پنجاب بدستور شدید بد انتظامی اور بد انوانی کا شکار ہے
06:24جس پر بات کرنا ضروری ہے
06:26ایر وی نیوز نے چودری سالک کے جواب کی تفصیل حاصل کر لی
06:29جس میں کہا گیا ہے کرپشن سے متعلق بیان واپس لوں گا نہ معافی مانگوں گا
06:33پھر جانا بھی ادا نہیں کروں گا
06:35کرپشن کے ثبوت متعلقہ لیگل فورم پر بھیجوں گا
06:38لیگل نوٹس میں میرا ویان غلط لکھا ہوا ہے
06:41حتیٰ کہ عزت کا دعویٰ نہیں بنتا
06:43جو میں نے کہا
06:45تو ہی آپ خود بھی کہہ رہی ہے
06:46میر انٹریو کے بعد بھی جہلم میں آپ نے کہا کرپشن ہو رہی ہے
06:50چودری سالک نے ایر وی نیوز کو انٹریو میں کہا تھا
06:52کہ پنجاب میں کرپشن سے علماریاں بھر گئی ہوں گی
07:05چودری سالک نے ماصمانہ جواب دیا ہے
07:07علماریوں کے ثبوت پر آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ کو جواب کے طور پر جمع کروایا
07:11الزام دو تاریخ کو لگایا
07:13آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ دستاریخ کو آئی
07:15انہیں آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ کا الہام ہو گیا تھا
07:17وزیر اطلاع پنجاب اسمہ بخاری کہتی ہیں
07:19موسوف خود بفاقی وزیر ہیں
07:21انہیں نہیں پتا آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ کا مطلب کرپشن نہیں
07:24آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ آڈیٹ پیراز ہوتے ہیں
07:27جو میک میں آڈیٹ کر کے دیتے ہیں
07:29کسی کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا فیصلہ آڈیٹر جنرل کی ریپورٹ پر ہوتا ہے
07:32وزارت اوو سیز میں چودری سالک کو گیارہ عرب ملے
07:36سات عرب پر آڈیٹ پیراز ہیں
07:37چودری سالک نے جو فارمولا پنجاب پر اپلائی کیا
07:41وہ ان کی وزارت پر اپلائی کرو
07:42تو مطلب پوری دیکھ کالی ہے
07:44پنجاب حکومت پر کسی کے خلاف کرپشن کا ثبوت ہے
07:46تو پیش کریں
07:47چودری سالک نے مجھے بھی نوٹس بھیج آئے
07:49انہیں ایک ڈی سی سے نہیں
07:51ہر ڈی سی سے مسئلہ ہے
07:53ڈی سی کی اپوائنٹمنٹ کے پیچھے کی کہانی ہو سکتا ہے
07:55جواب میں لکھ دوں
08:11کوئی ریعت نہیں چاہتا
08:12نہ کسی کا احسان چاہیے
08:14صرف سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درامت اور علاج چاہتا ہوں
08:17جیل میں برین ہیمریج اور دل کے دورے کا خطرہ ہے
08:20زندہ رہوں گا تو بے گناہ ہی ثابت کر سکوں گا
08:23مجھے انصاف بیا جائے
08:24اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
08:26بانی پی ٹی نے مریسوس سلمان صدر کے ذریعے
08:28چیف جسٹس پاکستان
08:29وفاقی آئینی عدالت کے چیف جسٹس
08:31اور چیف جسٹس استعواباب ہائے کورٹ کو خط لکھ دیا
08:35خط میں لکھا 20 دسمبر 2025 سے قید تنہائی میں ہوں
08:38جس سے ذہنی صحت کو متاثر کیا
08:40روزانہ 22 گھنٹے تنہائی میں رکھ کر
08:42جیل قوانین کے خلاف ورزی کی جا رہی ہے
08:45ایک سال کے دران وکیل سے صرف چار بار ملاقات ہوئی
08:48بیٹوں کو فون کرنے کی اجازت نہیں دی جا رہی
08:50جیل حکام اہلیہ سے ہفتہ وار ملاقات
08:53بغیر وجہ بتائے منصوب کر دیتے ہیں
08:55مشرہ بی بی کی صحت میلی اپنی حالت سے زیادہ پریشان کند ہے
08:58ان کی آگ کا پردہ ایپل میں متاثر ہوا تھا
09:01مشرہ بی بی کی بنائی مستقل متاثر ہونے کا خدشہ ہے
09:15بانی پی ٹی آئی کا خط حقائق کے منافعی اور این آر او کی درخواست ہے
09:19دوسروں کو این آر او کا تانہ دینے والا آج خود این آر او مانگ رہا ہے
09:22مگر انہیں ریلیف صرف عدالتوں سے ہی مل سکتا ہے
09:25وفاقی وزید آریف وزل چودری کہتے ہیں
09:27خط میں تیبی سہولتوں کی ادم فراہمی سمیت تمام الزامات بے بنیاد ہیں
09:30حکومت ان کی صحت کے حوالے سے کسی طور غافل نہیں
09:33بائیس کھنٹے کہتے تنہائی اور تیبی سہولتوں کی ادم فراہمی کے الزامات بے بنیاد ہیں
09:37آٹھ مردبہ جیل کے باہر کے ڈاکٹروں کا معاینہ کر چکے ہیں
09:40بیرون ملک سے ڈاکٹر بلا کر بھی ان کا چیک اپ کروایا گیا
09:43انہیں جو خوراک پسند ہوتی ہے وہی دی جاتے ہیں
10:01بچھرہ بی بی کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائے
10:05موقف اپنایا گیا ہے کہ بچھرہ بی بی کو فوری مستند سپیشلائز اسپتال منتقل کرنے کی انتظامات کیے جائیں
10:11طبیعہ اور سرجری کے لیے تمام سہولتیں بروقت پرہم کی جائیں
10:14ان کا مکمل طبیعہ ریکارڈ عدالت کے روبرو پیش کرنے کا حکم دیا جائے
10:18میریسر سلمان صدر اور نطیف خوصہ نے بچھرہ بی بی کی دانب سے الگ الگ بیانیں حلفی جمع کرا دیئے
10:23جس میں کہا گیا ہے گزشتہ کئی روز سے بچھرہ بی بی کی آنکھوں میں درد تھا
10:27جیل حکام کو شکایت کے باوجود ماہر ڈاکٹر نے سات سے آٹھ دن تاخیر سے معایدہ کیا
10:31ماہر ڈاکٹر نے آگاہ کیا کہ آنکھ کی ایک اور سردری کرنا ہوگی
10:35ڈاکٹر نے خدشہ ظاہر کیا کہ آپریشن کے بعد انفیکشن سے بنائی مستقل ضائع ہو سکتی ہے
10:40جیل کا موجودہ محول میری آنکھوں کی بیماری اور آپریشن کے پیشے نظر ناموضو ہے
10:46میرے کمرے میں اکثر چوہے لال بیگ اور دیگر کیرے مکوڑوں کی بھرمار رہتی ہے
10:50اس سے پہلے میرے جیل کے کمرے میں ساپ بھی پایا گیا تھا
11:16اڈیالا جیل حکام کی خواتین سلسلے سام نکلنے کی خبروں کی سختی سے ترتی
11:20سپریٹنڈن جیل کا کہنا ہے جیل میں خواتین بارک میں سام کی موجودی میں کوئی حقیقت نہیں
11:24جیل میں خواتین قیدیوں کی حفاظت کو ہر شورت یقینی بنایا جاتا ہے
11:34سلمان اکرم رادہ کی بات کی کوئی موقت نہیں
11:36اگر کسی کو تکریف ہے تو وہ استیفہ دے کر الگ ہو جائے
11:39سنیچرل لطیف کوسا کا سلمان اکرم رادہ کو جواد
11:42کہا سلمان اکرم روز ٹی وی پر آتے ہیں انہیں تو گرفتار تک نہیں کیا گیا
11:46اب منظور نظر وہ ہے یا میں خود فیصلہ کرنے
11:49بانی اور مشرہ بی بی سے چار گھنٹے کی ملاقات ان کی مرضی کے بغیر نہیں ہوئی
11:53بانی پی ٹی آئی سے ملاقات عدالت حکم پر ہوئی
12:04پیٹرول دو روپے سستہ نئے کیمت تین سو اٹھائیس روپے فی لیٹر مقرر
12:08ڈیزل کی قیمت میں دو روپے فی لیٹر کمی نئے قیمت تین سو اٹھائیس روپے فی لیٹر مقرر
12:13نئے قیمتوں کا اطلاق سترہ نبنبہ کے لیے ہوگا
12:15پیٹرول مالکان کا پیٹرول مصروعات کی قیمتوں میں روزانہ کے بجائے
12:18مہانہ بنیادوں پر رد و بدل کا مطالبہ
12:21پیٹرول پیٹرول پیٹرول پیٹرول مالکان نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا
12:24اسوسییشن کا کہنا ہے روزانہ قیمتوں میں رد و بدل سے مالی نقصان میں اضافہ ہو رہا ہے
12:29قیمتوں میں تبدیلی سے کاروباری منصوبہ بندی
12:32سٹاک کا انتظام مشکل ہو گیا
12:33پھر مالکان کو مالی نقصانہ سے بچانے کے لیے مہانہ قیمتوں کا نظام مطارف کروائے جائے
12:43سو ریفرینڈم بھی کروالے تو اس کی قانونی حصر کیا ہے
12:46ٹاس کریں یا ریفرینڈم سوبو کا فیصلہ اسیملیوں نے ہی کرنا ہے
12:50سندھ کے سینے وزیر شہجیر میمن کہتے ہیں سوبو کے معاملے پر خفر کے فتوے نہیں چلیں گے
12:55قام سندھالیس کی جالی جماعتیں سندھ کے خلاف بات کر رہی ہیں
12:58سندھ ترقی میں سب سے آگے ہیں
13:00کراچی کو تباہ و برباد کرنے کی بنیاد اینکیم نے ڈالی
13:04ان ایک عہدے دار چار چار ملازمتیں کر رہا ہے
13:16علیم خان نے نئے سوبو پر ریفرینڈم کی حمایت کر دی
13:18وفاقی وزیر مواسطات نے کہا نئے سوبو کے قیام پر موقع بہت ماضح ہے
13:22ملتان اور بہاولپور سمیت پنجاب میں نئے سوبے وقت کی ضرورت ہیں
13:25نئے انتظامی یونٹس کی تشکیل کے بغیر لوگوں کی داد رسی نہیں ہو سکتی
13:29نئے سوبوں کے قیام سے کسی کی بادشاہت کو فرق پڑتا ہے تو اس میں کوئی حرج نہیں
13:33نئے سوبوں سے کسی کی حکمرانی کو سکرنے کا خدشہ نہیں ہونا چاہیے
13:37جب تک نئے سوبے نہیں بنتے عام آدمی کو ریلیف نہیں مل سکتا
13:41جنوبی پنجاب کے عوام ریفرینڈم میں نئے سوبوں کے لئے اوٹ دیتے ہیں تو خوشائند ہوگا
13:58جامعہ کراچی میں جن صاحب کو لاؤ فیکلٹی کا دین لگایا گیا ہے
14:02ان کے پاس ماسٹر کی ڈگری بھی نہیں
14:03وزیر قانون سے نوٹس دیں
14:08اگر سند ایک ہے تو سرکاری جامعات پر کراچی کا مقصود کوٹا کیوں ہے
14:12لیاری میڈکل یونیورسٹی میں رنچھوڑ لائن کا بچہ کیوں داخلہ نہیں دے سکتا
14:16جالی دو مسائد بنبا کر ایمڈی کیٹ واس کر لیا جاتا ہے
14:19کراچی کے حقوق پر ڈاکہ ڈالو گے تو لوگ تمہیں نہیں چھوڑیں گے
14:35سند اسیمبلی کئی بار فیصلہ دے چکی سند نہیں توڑا جا سکتا
14:38کوئی بھی اس پر تیار نہیں ہو سکتا
14:40سردر زرداری بلاول بھرتو یا پی پی کا کوئی بھی کارکونس کی حمایت نہیں کر سکتا ہے
14:45پی پی راہنما کمیل حیدر شاہ کہتے ہیں
14:48سوال یہ ہے بہاول پور ملتان اور ہزارہ صوبے کے لیے کر آدادے پاس ہو چکی
14:52پہلے وہ صوبے تو بنائیں
14:54ہمارے ساتھ بلدیاتی حکومت پر بات کریں
14:56ہم مقامی حکومتیں مزید مضبور بنانے کو تیار ہیں
15:02بھارت لی ووٹو لسٹوں سے نام خارج ہونے کے بعد
15:05مسلمانوں کو گرفتاری اور ملک بدری
15:07بمبائی میں خریداری کے لیے گھر سے نکلنے والی شاہدہ فقیر
15:11کو بھی عراست میں لے کر بنگلہ دیش ڈیپورٹ کر دیا گیا
15:13خاتون کا کہنا ہے پولس نے ان کا موبائل فون قبضے میں لے لیا
15:17جس میں شناختی دستاویزات کی نکول موجود
15:19ان کے شوہر اور دو بچے بھارت میں رہ گئے
15:22مغربی بنگال میں ووٹر فیرسو پر نظر سانی کے دوران
15:25لاکھوں نام خارج کیے گئے
15:26بعض افراد کو بنگلہ دیش بھیج دیا گیا
15:29انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے
15:31نام خارج ہونے کے بعد
15:32غریب اور بے سہارا مسلمانوں کو نشانہ
15:35بنایا جا رہا ہے
15:37وفاقی آئینی عدالت نے خیبر پختون خانے
15:39گورن نراج اور ایم پیو کیس میں پانچ نومبر
15:41کے حکم امتنا میں ترمیم کر دی
15:43پشاور ہائی کورٹ کو آرٹیکل ایک سو نیندانوے کے مقدمات
15:45سننے کی اجازت دی دی
15:46پشاور بار کاؤنسل کو فریق بننے کی اجازت
15:49جس سے سامر فاروق نے نواز دیا کہ
15:51امرجنسی سے متعلق کیس اہمیت رکھتا ہے
15:52یہ اہم مقدمہ ہے
15:54بار کاؤنسل ضرور آئیں
15:56میریسٹر گوھر نے موقف اپنایا
15:57ہمارے بہت سے لوگ گرفتار ہیں
15:59کوئی نہ کوئی ریلیف ضرور دیں
16:01کے پی میں کوئی ریلیف مورڈ بھی نہیں ہے
16:03ان درخواستوں کا فیستہ جلد کیا جائے
16:05عدالت نے کیس کے مزید سامات غیر مہینہ مدد کیلئے
16:08ملتوی کر دی
16:23تلحال کسی ظلے یا علاقے سے فوج واپس بلانے کا ارادہ نہیں
16:27پورے صوبے میں سبل انتظامیہ کی معاونت کے لیے فوج تائیونات ہے
16:31خیبر پختنخواہ حکومت نے
16:33وفاقی آئینی عدالت کے پانچ نومبر کے حکم کی روشنی میں
16:36فوج کی تائیوناتی سے متعلق تحریری جواب جمع کرا دیا
16:39جواب میں موقف اختیار کیا گیا ہے
16:41انسانی جانوں، سرکاری انلاق و تنصیبات کے تحفظ کے لیے
16:44فوج کی موجودگی ضروری ہے
16:46کسی بھی علاقے سے فوج کی تائیوناتی ختم
16:49یا ڈی نوٹفائی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے
16:59خیبر پختنخواہ میں ٹیرر ٹرائم گڑ جوڑ بے نقاب
17:02کوہاٹ پولس پر حملے میں ملوث دہنم واصل دہشت گڑ
17:05افغان شہری نکلا
17:07گیارہ نومبر کو کوہاٹ میں غیر قانونی گولڈ ماننگ مافیا کے خلاف
17:11کاروائی کے دوران فتنہ تل خوارج کے دہشت گڑ
17:14حملے میں پولس کے بہادر جوان شہید ہوئے تھے
17:16انٹیلیجنز ذرائع کے مطابق جوابی کاروائی میں
17:18ہلاک فتنہ تل خوارج کے دہشت گڑوں میں سے
17:21ایک کی شناخ بطار افغان شہری کے ہوئی
17:28سانی پلیسینٹا کی غیر قانونی خرید و فروخت کے کیس میں
17:31تین چینی شہریوں سمیت چار ملجمان کی زمانت منظور
17:34سپریم کورٹ کا ہر ملزم کو دس دس لاکھ روپے کے مرچل کے
17:37اور دو مقامی زامن دینے کا حکم
17:40عدالت نے قرار دیا معاملہ مزید انکوائری کا متقاضی
17:43ایف آئیے کے مطابق ملزمان سے مجموع طور پر
17:46بارہ سو اکتالیس کلو انسانی پلیسینٹا برامد ہوا تھا
17:48جسے بھیر کا پلیسینٹا ظاہر کر کے
17:51ویٹنام سماغل کرنے کی کوشش کی گئی
18:01موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے عالمی معیشت کو نقصان ہو رہا ہے
18:04غربت بڑھ رہی ہے
18:05دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے ہونے والے خطرات سے نمٹ نہ ہوگا
18:09عزیر علیہ سن مرادلی شاکر ترکیہ کے شہر امطولیہ میں
18:12کاؤپ تھرٹی ون کانفرنس خطاب
18:14کہا موسمیاتی تبدیلی کا سب سے زیادہ شکار پاکستان ہو رہا ہے
18:18ہماری حکومت موسمیاتی تبدیلی کے چیلنج سنمت کے لیے ہنگامی اقنامت کر رہی ہے
18:23ہنگامی بنیادوں پر گرین انیشیٹیف پروگرام شروع کیا ہے