Skip to playerSkip to main content
#newsheadlines #petroldieselprice #cmmaryamnawaz #petroldieselprice #sohailafridi #imrankhan #ranasanaullah #bushrabibi #pti #usiran #rain #newsheadlines #breakingnews #arynews

PTI's Big Decision | Petition challenges detention of Sohail Afridi, other| ARY News 9 PM Headlines

Watch ARY News Headlines With Latest News Updates | News About US Midterm Elections 2026 | News About Mr Patlu | News About Israel Election 2026 | News About US-Iran War | News About Imran Khan | News About Field Marshal Asim Munir | News About Pakistan • Saudi Arabia • Turkey | News About Rain in Pakistan • Punjab | News About Riots • France | News About Strait of Hormuz • Iran | News About Middle East • Oil | News About Price • Petrol • Diesel | News About Saudi-Houthis Conflict

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:37foreign
00:38फॉच के चार जवान मादरे वत्न पर कुर्बान बलोचिस्तान में भारती हमायत याफता देशतगर्दों का कौट कॉप्टर से फॉजी गाडियों
00:45पर हमला मेजर उमर मिनहास नासर और हावलदार मुहमद अदनान खान ने जामे शहारत नोश किया सेकिरिटी फोर्सेस ने �
00:53जुम्मे किशब, कॉलपुर, कुर्दगाप और नोशकी में इंटेलिजन्स बेस्ट आपरेशन किये, कारवाईयों में खुदकुश बंबार समेट फितना हिंदुस्तान के आग
01:02देशतगर्द मारे गए, कोईटा तप्तान रोड पर सेकिरिटी फोर्सेस की पेट्रॉलिं�
01:06जारी, शिमाली वज़रिस्तान के मुख्तलिफ एलाकों में इंटेलिजन्स बेस्ट आपरेशन, भारती हमायत याफ्ता सोलाग खारज मारे गए, दो बहादुर सुपूतों
01:15ने जामे शहारत नूश किया, शोहदा में हावलदार इसमत अली और नाइक आफ्ताब अली शामि
01:20बन्नू पुलिस में एक अंगर पुल चौकी पर फितना खारज का हमला नाकाम बना दिया, बरवक्त जबाबी कारवाई में चार
01:27खारज मारे काये, साधर वज़र आजम और वज़र अदाकला का शोहदा को खिराजी अकीड़त, काम्याब कारवाईयों पर फोर्सिस को खिरा
01:48पाकिसान का भारत में शिंगायतावन तंदीम के तहजीबी मुकालमे मेशर्कत का फैसला, तर्जमान दफ्तरे खारजा के मताबग विफाकी वजीर मौस्मयाती
01:57तब्दीली डॉक्टर मुसाद्दिक मलिक पाकिसान की नुमाइंदगी करेंगे।
02:12ڈیسیو وزیر خارجہ کاؤنسل کا دو روزہ اجلاس کل اسلام بات میں شروع ہوگا
02:16صدارت نائی وزیراعظم ساتھ دار کریں گے
02:19دفتر خارجہ کے مطابق اجلاس میں رکھن ملکوں کے وزیر خارجہ اور عالی حکام شرکت کریں گے
02:24ایرانی وزیر خارجہ آباس عراقشی کی پاکستان آمد کا امکان ہے
02:28پاکستان دوہزار چھبے ستائیس کے لیے اقتصادی تعاون تنظیم کی صدارت سنبھالے گا
02:33جس کا مرکزی موضوع علاقائی تعاون کی بحالی اور مضبوط اور مستحقم ای سی او ہوگا
02:38پاکستان اپنی صدارت کے دوران علاقائی روابیت اقتصادی انزمام اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ پر توجہ دے گا
02:56گورنر خیبر پاکستان خواقہ صوبے میں سونے کی کانکنی کی لیز منصوب کرنے کا اعلان
03:00کہا آج سے سونے کی کانکنی کی تمام سرگرمیاں بند کی جا رہی ہیں
03:04لیز کے بغیر کانکنی کرنے والوں کے خلاف مقدمات درج ہوں گے
03:08تمام ٹیکے دار ایک ہفتے میں اپنی میشن بھی ہٹا لے ون آئیکشن ہوگا
03:11تیرہ سال میں صوبے کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا گیا
03:14کوہارٹ کے دو بلوک سے ہر ماہ 90 کلو گرام تک سونا نکالا جا رہا تھا
03:19اسی پیسر دراکم افرانستان بھیجی جاتا ہے
03:21غیر قانونی سرگرمیوں میں ملوث سیاست دانوں کی تعداد بارہ ہے
03:26پی ٹی آئی کے آفتاب آلم شہریار آفریدی، فورمزی شان، ساجد اقبال، امجد آفریدی، جے یو آئی کے گوھر سیفرلا،
03:34نصیر آفریدی اور سحیل آفریدی کے بائے نبید بھی شامل ہیں
03:37تمام لوگوں کو تنبی کر رہا ہوں
03:39عیاشی کے دن گئے اب جو بھی غلط ہوگا اسے سزا بھگت نہ ہوگی
03:55پیپلز پارٹی کی سن میں صوبوں کی مقالفت کے بعد ریفرینڈم کا فیس گیا
03:59حکومت نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق ریفرینڈم کی تیاری ٹیس کر دی
04:03پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے صوبوں پر اتفاق کے رائے کے لیے ریفرینڈم ناگزیر قرار دیا گیا
04:08آئین کے آرٹیکل 48 کے شک 6 کے تحت ریفرینڈم کرانے کی تجویز دیرے گوھر ہے
04:13ذرائع کے مطابق وزرعاصم قراردار پیش کر کے ریفرینڈم کی اجازت حاصل کر سکتے ہیں
04:18حکومت سینٹ الیکشن سے پہلے نئے صوبے بنانا چاہتی ہے
04:21ملک میں 10 سے 12 نئے صوبے بنانے
04:24پنجاب کو چار سندھ خیبر فکتوہار اور بلوچستان کو دو دو صوبوں میں تقسیم کرنے کی تجویز ہے
04:29نئے صوبوں کے معاملے پر مختلف سٹیک ہولڈر سے مشاورت جاری ہے
04:47ریاست کو بچانے اور چلانے کے لیے نئے صوبے ناگزیر ہیں
04:50وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
04:52کراچی پاکستان کا ریونیو انجن ہے
04:54ملک کو معاشی دلزل سے نکال سکتا ہے
04:56کراچی کو اختیارات اور وسائل ملیں گے تو زیادہ کمائے گا
05:00آنے والا وقت مزدوروں اور غریبوں کا ہے
05:02پاکستان میں خوشحالی آئے گی تو امن بھی آئے گا
05:16پیپلز پارٹی کے سینیٹر وقار مہدی کا مصطفیٰ کمال کو وزارت سے ہٹانے کا مطالبہ
05:21کہا مصطفیٰ کمال دوسروں کو نصیحت کے بجائے اپنی وزارت سنبھالیں
05:24پیمز اسپتال میں معصوم بچوں کی امباد کا جواب کون دے گا
05:28حج اور عمرہ ویکسینیشن میں مبینہ کرپشن کا حساب دیا جائے
05:32ایمکیم پاکستان نے بھی وزارعالہ سن سے پوری سیپے کا مطالبہ کر دیا
05:36ترجمان نے کہا کراچی تک کشمور دھول دھول اڑا ہی ہے
05:40پیپلز پارٹی کی سن حکومت ناکام ہے
05:42نئے صوبوں کے قیام کی تحریک نے پیپی کو حواس بافتہ کر دیا
05:46مصطفیٰ کمال کے خلاف پروپیگنڈا خوف کا ثبوت ہے
05:49ترجمان ایمکیم نے پیپی کو مشترہ دیا
05:52جا اپنی حسرتوں پر آنسو بہا کے سوجا
06:02عوامی رائے صوبے نہ بنانے کی ہو تو پارلیمان کیسے صوبے بنائے گی
06:06سپیکر پنجاب اسمبلی مالک محمد احمد خان کا کہنا ہے
06:09عوام خود بول رہے ہیں
06:11تو عوامی نمائندوں کو بولنے کی کیا ضرورت
06:13جمہوریت باتچیت کا ہی نام ہے
06:16آئین میں واضح لکھا ہے پارلیمان کیا کرے گی
06:19مزید کا دہشتگردی کا کوئی سیاسی حل نہیں ہوتا
06:22دہشتگردوں کو ہمیشہ خاتم کیا جاتا ہے
06:31آپ ہی کہہ سکتے ہیں کہ نئے صوبوں کے حق میں نہیں
06:34آپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہم نئے صوبے بننے نہیں دیں گے
06:38آپ ہوتے کون ہیں
06:39آپ آئین سے بالاتر تو نہیں ہیں
06:41عوام چاہیں گے تو نئے صوبے بنا لیں گے
06:44ثابت وفاقی وزیر محمد علی دورانی کا کہنا ہے
06:47اب نئے صوبوں کا مطالبہ پورے پاکستان کا بن چکا ہے
06:50سند اسمبلی میں بیٹھے لوگوں نے نئے صوبوں کا راستہ روکنے کی کوشش کی
06:54آئین کے خلاف فرسی کرنے والے ان لوگوں پر آٹیکل چھے لگنا چاہیے
07:03جو حالات خیبہ پختون خواہ کے بتائے گئے
07:05اس سے بری حالت سند کی ہے
07:07قومی اسمبلی میں آپوزیشن لیڈر محمود اچکزے کہتے ہیں
07:10آئین کے تحفظ کے لئے تمام سیاسی جماعتوں کو متحد ہونا ہوگا
07:13سینٹ میں قائدہ اس بے اقتلاف راجہ ناصر عباس نے کہا
07:16تمام سیاسی جماعتوں کو مل کر
07:18پاکستان کو آئین اور قانون کے مطابق چلانا چاہیے
07:31سردر پی ٹی آئی چودری پرویز الہی سے سردار لطیف خوصہ کی اہم ملاقات
07:35بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی تفصیل بتائی
07:38پرویز الہی نے کہا بانی سے حالیہ ملاقات ایک اچھا اور خوشائند اقدام ہے
07:42سیاسی ڈیڈ لوگ پر خاتمہ ہونا چاہیے
07:44یہ صورتحال کسی کے مفاد میں نہیں
07:46ملاقاتوں کا یہ سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہنا چاہیے
07:50سابق مشیر اطلاع کے پی بریسٹو سیف کہتے ہیں
07:53بانی پی ٹی آئی سے لطیف خوصہ کی ملاقات نے سلمان اکرم راجہ کو حواس باختہ کر دیا
07:57بطور سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کی دو سالہ مدت میں کارکرتگی ناکس رہی
08:03سلمان اکرم راجہ اپنی ناہلی پر جواب دہی کے بجائے پارٹی ناہنماؤں پر تنقید کر رہی ہیں
08:08پہلے کہتے تھے یہ عہدہ مجھ پر تھوپا گیا ہے
08:11عہدہ جاتے دیکھ کر لطیف خوصہ اور سلمان صفتر پر تنقید کر رہی ہیں
08:27ٹائٹل کے دفاع کمیشن ادھورہ رہ گیا
08:29پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد انڈر نائنٹین ایشیا کپ کا فائنل ہار گیا
08:34بھارت آساک شکن مقابلے میں ایک وکٹ سے کامیاب
08:38موہت نے آخری بال پر چوکہ لگا کر میچ ختم کیا
08:41دو سو بابن پر آٹھ کھلاڑی آؤٹ ہونے کے بعد
08:44موہت اور منال کی شراکت نے مہارت کو جیتے لائے
08:46موہت انچاس رنس بنا کر ناقابل شکست رہے
08:49مہارتی کپتان لکشی اسی رنس کے ساتھ ٹاپ سکورر رہے
08:54مسکت میں گوین شرٹ نے پہلے کھل کر نو بکٹ پر تین سو سینتیس رنس بنائے
08:58عثمان خان کی سنچری اور عبدالقادر کے اسی رنس کی توفانی ایننگز رائے گان گئے گی
09:05امریکہ میں فلائٹ آپریشن تقریباً ساڑھے چار گھنٹے تاتل کے بعد بہال
09:10امریکہ میں رات آٹھ بچے تقنیقی خرابی کی ورسے فضائی نظام بیٹھ گیا
09:14تیرہ ہزار سے زیادہ پروازے منصوب
09:16پندرہ لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے
09:19ائرپورٹس پر تیارے پار کرنے کی جگہ کم پڑ گئی
09:22ایشیا، یورپ اور کانیڈا سمیت دنیا بھر میں چھبیس ہزار سے زائد پروازے متاثر ہوئیں
09:27امریکی سیڈٹ ٹروم کہتے ہیں
09:29فضائی بہران کی وجہ سائبر حملہ یہ مسنوع زہانت نہیں لگتی
09:47سادر ٹروم پر ایران سے جنگ دوبارہ نہیں چاہتے
09:50لیکن تہران پر اقتصادی اور عسکری دباؤ برقرار ہے
09:53امریکی اخبار واشنگٹن پورس سے ریپورٹ میں بتایا
09:56میٹرم انتخابات کے بعد سے ٹروم کو روزانہ کئی بار
10:00انٹیلیجنس بریفنگز تھی
10:02ایکزیوز کے مطابق اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے ڈائریکٹر ایران جنگ کے معاملے پر
10:07ٹروم بن تضامیہ کے عالی حکام سے بات چیز کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے
10:10ایران جنگ کے باعث خطے کی گئی یقینی صورتحال پر
10:13ٹروم، شیجن پنگ اور پوٹن کا جمعرات کو غیر معمولی مشتر کا ملاقات کا منصوبہ
10:18تجمعان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے
10:20امریکی سادر ایران جنگ پر شیجن پنگ اور پوٹن سے گفتگو کریں گے
10:40پاکستان اور ازبکستان کے درمیان دفاعی تعاون کے فروغ پر اتفاق
10:44ائر چیف مارشل زہیر احمد بابر صدھو کا ازبکستان کا دورہ
10:48عالی دفاع قیادت سے ملاقاتیں
10:50علاقائی سلامتی، دفاع تعلقات اور ادارہ جاتی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا
10:55دفاع تعاون، تربیت اور استداد کار بڑھانے کے لیے اتدامات پر اتفاق کیا گیا
11:02وزیر اعظم اور فیل مارشل کی قیادت میں منرلز انویسمنٹ فورم کامیابی سے مکمل ہو گیا
11:07ساٹھ سے زائد ممالک کے مندوبین اور سمایہ کاروں نے شرکت کی
11:10وزیر اطلاع تتاتارن نے ایکس پر لکھا
11:13مادنی شعبے میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے تیرہ معاہدوں اور مفاہمتی یاداشتوں پر درسخت کیے گئے
11:18مادنیاتی ریٹر سینٹر اور جی ایس پی جیو پورٹل کا افتتہ بھی کر دیا گیا
11:23یہ اقدامات مادنی وسائل سے استفادے، ویلیو ایڈڈ سنتوں کے فروغ اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی
11:29جانب
11:30اہم پیش رفت ہیں
11:47اسلامباد میں ان سی سی آئی نے دو کال سینٹرز پر چھاپے مار کر 143 ملزمان کو گرفتار کر دیا
11:52ایڈیشنل ڈائریکٹر شویب خان نے پرسپانفنس میں بتایا
11:55ملزمان اے آئی کے ذریعے شہریوں کی نازیبہ تصاویر اور ویڈیوز بنا کر انہیں بلیک میل کرتے
12:01اور جنوبی ایشیای ممالک میں فروڈ کرتے تھے
12:03ان سی سی آئی نے آن لائن جوے گیمز کے خلاف بھی آپریشن شروع کر دیا
12:08ملوث افراد کے خلاف جلد ایکشن ہوگا
12:18میرزہ کیس میں غفرت پر سابق ایسے چو گلستان جوہر کامران قریشی نوکری سے بردرم
12:24ساب انسپیکٹر کامران قریشی پر الزام تھا
12:27اول سنگی نویت کے کیس میں جائے وکو پر خود نہیں پہنچے
12:30ہیڈ مہرر اور ڈیوٹی افسران کے خلافی محکمانہ انکوائری جاری
12:33کامران قریشی گزشتہ روز جی آئی تی کے سامنے پیش ہوئے تھے
12:48برگ ڈیلر انمول اور پنکی اور دیگر ملزمان کو مقدمے کی نکون فراہم کر دی گئی
12:52آئندہ سامن پر فردے جرم آئیت کی جائے گی
12:54ملزمان کو وی آئی پی پروٹوکال میں عدالت نایا گیا
12:57خیمتی گھڑی پہنی ہوئی تھی اور میک اپ کیا ہوا تھا
13:01انمول اور پنکی نے ملزمان کی مقصود جیکٹ پہننے سے بھی انکار کیا
13:05بات میں راسی ہو گئی
13:06ملزمان کے خلاف گارڈن پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے
13:17انکر ربیہ حسن قتل کیس میں گرفتہ ملزم کے جسمانی دیمان میں چار روز کی توسی
13:22راولپنڈی کی عدالت کا ملزم کو آئندہ پیش رفت رپورٹ کے ساتھ پیش کرنے کا حکم
13:26ملزم کے خلاف تانا سادر بیرونی میں ربیہ حسن کے قتل کا مقدمہ درج ہے
13:34ہمیں پورے نظام کو بدلنے کے لیے کوشش کرنا ہوگی
13:37نظام بدلنے کے لیے خواتین کو بھی آگیا نہ ہوگا
13:39اگر رویہ نہیں بدلیں گے تو حالات بھی نہیں بدلیں گے
13:42امی جماعت اسلامی حافظ عمو رحمان کا لاہا میں پاک انٹرنیشن بزنس فورم کے زیر احتمام
13:47نمائز سے خطاب کہا آبام بجلی کے بلو ٹیکسز اور اخراجات سے شدید پریشان ہے
13:51ایک فرط کے کمانے سے گھر نہیں چلتا
13:54خواتین نوکری کے بجائے اپنا کاروبار شروع کریں
13:56بنو کابل پروگرام سے بیشتر خواتین باباکار روزکار کمار رہی ہیں
14:00بزنس فورم الخدمت کے ساتھ مل کر خواتین کو روزکار کے مواقع دے
14:04حکومت کام کرنے والی خواتین کو تحفظ فراہم کریں
14:22مرکزی مسلم لیگ نے وزیراعلا پنجاب مریم نواز کو الزامات پر قانونی نوٹس پھجوا دیا
14:27نوٹس میں کہا گیا مریم نواز ساتھ روز میں الزامات پر موفی مانگیں
14:31اور سوشل میڈیا سے پوسٹ ڈیلیٹ کریں
14:33تحریری یقین دہانی کرائیں
14:38مریم نواز نے ایکس اور میڈیا پر مرکزی مسلم کو غیر قانونی اور دہشتگرد پارٹی قرار دیا تھا
14:53وزیراعلا پنجاب نے ہر گاؤں میں ترقی کے لیے پانچ کروڑوں پر دینے کی اصولی منظوری دے دی
14:58پروگرام کے پہلے فیز میں چاس سو پیچتر گاؤں میں ترقی ہوگی
15:01وزیراعلا مریم نواز نے دوسرے فیز میں دوہزار دیہات کا ڈیبلپمنٹ فلان بھی طلب کر لیا
15:05کہا پنجاب کے ہر گاؤں میں پکی گلیاں اور سیورج کا منظم نظام میرا آزم ہے
15:11شہر ہوں یا دیہا تاب پنجاب میں ہر جگہ یقصہ ترقی ہوگی
15:15ترقی کے سفر میں سیاسی بابستگی آرے نہیں آنے دے گئے
15:22موسیقی

Recommended