00:00نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بہت خوبصورت حدیث بیان فرمائی ہیں
00:04جو مسلمانوں کے لئے دنیا اور آخرت دونوں میں فائد مند ہیں
00:08ان تین حدیثوں کو اس ویڈیو میں سنیں
00:11اور ہو سکے تو ہر مسلمان تک اسے ضرور پہنچائیں
00:14پہلی حدیث
00:16جو شخص ہمیشہ وضوح کی حالت میں رہتا ہے
00:19اس پر جادو ٹونا یا کالا جادو اثر نہیں کرتا
00:22دوسری حدیث
00:24جو شخص سود اور حرام کھاتا ہے
00:27اس کی دعا قبول نہیں ہوتی
00:29تیسری حدیث
00:30جو شخص کوئی حدیث سنتا ہے
00:32اور اسے دوسروں تک پہنچاتا ہے
00:34اللہ تعالیٰ اسے تیامت کے دن تازہ اور روشن رکھے گا