00:00شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
00:09حضرت ماز بن جبل رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں
00:12ایک روز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمیں نماز فجر پڑھانے کے لیے تشریف نہ لائے
00:21قریب تھا کہ ہم سورج تلو ہونے کا مشاہدہ کر لیتے
00:25پھر آپ بہت تیزی سے تشریف لائے
00:28چنانچہ نماز کے لیے اکامت کہی گئی
00:30رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اختصار کے ساتھ نماز پڑھائی
00:36پس جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سلام پھیرا
00:41تو باعواز بلند فرمایا
00:43اپنی جگہوں پر ایسے ہی بیٹھے رہو
00:46پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ہماری طرف متوجہ ہو کر فرمایا
00:52میں ابھی تمہیں بتاتا ہوں
00:54کہ میں تمہیں نماز پڑھانے کے لیے کیوں نہیں آیا
00:57میں رات کو بیدار ہوا
00:59فضو کیا
01:01اور جس قدر مقدر میں تھا میں نے نماز پڑھی
01:04مجھے نماز میں اونگ آنے لگی
01:07حتیٰ کہ وہ مجھ پر غالب آ گئی
01:09تب میں نے اپنے رب تبارک وطالعہ کو بہترین صورت میں دیکھا
01:13چنانچہ اس نے فرمایا
01:15محمد میں نے ارز کیا میرے رب حاضر ہوں
01:20فرمایا
01:21فرشتے کس چیز کے بارے میں بحث و مباعثہ کر رہے ہیں
01:25میں نے ارز کیا میں نہیں جانتا
01:27اللہ تعالیٰ نے تین مرتبہ ایسے فرمایا
01:30آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
01:34میں نے اسے دیکھا
01:36کہ اس نے اپنا ہاتھ میرے کندوں کے درمیان رکھا
01:39حتیٰ کہ میں نے اس کی انگلیوں کے پوروں کو چھنڈک اپنے قلب و صدر میں محسوس کی
01:46اور میرے سامنے ہر چیز واضح ہو گئی
01:49اور میں نے بہچان لی
01:51پھر رب تعالیٰ نے فرمایا محمد
01:53میں نے ارز کیا
01:55میرے رب میں حاضر ہوں
01:57فرمایا
01:58مقدرب فرشتے کس چیز کے بارے میں بحث و مباعثہ کر رہے ہیں
02:02میں نے ارز کیا
02:03گناہ مٹا دینے والے آمال کے بارے میں
02:06فرمایا وہ کیا ہیں
02:08میں نے ارز کیا
02:10باجماعت نماز پڑھنے کے لیے چل کر جانا
02:13نماز کے بعد مساجد میں بیٹھے رہنا
02:17ناغواری کے باوجود
02:19اچھی طرح وضو کرنا
02:20فرمایا
02:22پھر وہ کس چیز کے بارے میں بحث کر رہے ہیں
02:25میں نے ارز کیا
02:26درجات کے بارے میں
02:28فرمایا وہ کیا ہے
02:29میں نے ارز کیا
02:31کھانا کھلانا
02:32نرمی سے بات کرنا
02:34اور جب لوگ سو رہے ہوں
02:36نماز حجد پڑھنا
02:38فرمایا
02:39کچھ مانگ لیں
02:41آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
02:45میں نے ارز کیا
02:46اے اللہ
02:47تجھ سے نیک عمال بجا لانے
02:49برے کام چھوڑ دینے
02:51اور مساکین سے محبت کرنے کی توفیق مانگتا ہوں
02:55اور یہ کہ تُو مجھے بخش دے
02:57اور مجھ پر رحم فرما
02:59اور جب تُو کسی قوم کو فتنے سے دوچار کرنا چاہے
03:04تو مجھے اس میں مبتلا کیے بغیر فوت کر دینا
03:07میں تجھ سے تیری محبت
03:10تجھ سے محبت کرنے والوں کی محبت
03:13اور ایسے عمل کی محبت کا سوال کرتا ہوں
03:16جو مجھے تیری محبت کے قریب کر دے
03:19پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
03:23یہ خواب حق ہے
03:24بس اسے یاد کر لو
03:26اور پھر اسے دوسروں کو بتاؤ
03:30دوستو اللہ تعالی ہمیں ان احادیث مبارکہ پر
03:33عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سوارنے کی توفیق عطا فرمائے
03:38عمل کرنے اور اپنی زندگیوں کو سوال کرنے کی توفیق عطا فرمائے