00:00مسجد نبوی کا سہن تھا
00:02اور ایک شاہ سکونے میں بیٹھ کے دعا مانگ رہا ہے
00:04ذرا اس کے دعا کے لفظ سنیے
00:10اے اللہ میں تجھ سے اس لیے مانگتا ہوں
00:12کہ تُو میرا اللہ جو ہے
00:15ذرا غور کیجئے
00:16میرے والدے کے رامی فرماتے تھے
00:17اگر بیٹا باپ سے کہے
00:18کہ ابا جی میں آپ سے اس لیے مانگ رہا ہوں
00:20کہ آپ میرے ابو جو ہیں
00:22تو باپ کو اپنا وجود بیچ کے بھی دینا پڑا
00:25تو اس کی ڈیمانڈ پوری کرے گا
00:27جو اس نے لفظی ایسا کہہ دیا
00:28تو بندہ کیا کہہ رہے ہیں
00:30اللہ میں تجھ سے اس لیے مانگ رہا ہوں
00:34کہ تُو میرا اللہ جو ہے
00:36تیرے علاوہ کوئی ہے بھی تو نہیں
00:43تُو ایک یہ واحد ہے
00:45اور کوئی ہے ہی نہیں جس در پہ جاؤں
00:47کوئی چوکھٹ نہیں ہے جہاں دامن پسارم کروں
00:49یہ وہ دعا کر رہا تھا
00:50کہ میرے حضور نے سن لی
00:53تو ایک صحابی کو فرمایا
00:54کہ یہ جو دعا کر رہا
00:55جو مانگے گا اللہ عطا کرے گا
00:57جو مانگے گا
Comments