00:00کیا آپ کی گاڑی کا ایسی اون ہوتے ہی عجیب سی آوازیں یا چکھنے کی آوازیں نکالنے لگتا ہے؟
00:09اس کی تین بڑی وجوہات ہو سکتی ہیں
00:11پہلی ایسی کمپریسر بیلٹ کا ڈھیلا ہونا جس سے چکھنے جیسی اپنورمل نوائز آ سکتی ہے
00:17دوسری وجہ بلور موٹر میں کچھرا
00:20اگر آپ کو کھرکھراہٹ کی آواز آ رہی ہے
00:23تو ہو سکتا ہے پنکھے کے اندر پتے یا کوئی کچھرا پھنس گیا ہو
00:29اور تیسری بڑی وجہ ایسی کمپریسر کا بیرنگ خراب ہونا
00:32اگر آواز مسلسل لوہا رگنے جیسی بھاری ہے
00:36تو یہ بیرنگ بدلنے کا وقت ہے
00:38ورنہ پورا کمپریسر فارغ ہو سکتا ہے
00:42ان مسائل کو بروقت ٹھیک کروائیں تاکہ بڑے نقصان سے بچا جا سکے
00:46اس ریل کو سیف کر لیں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
00:49اگلا ٹپک کون سا ہونا چاہیے کومنٹ میں ضرور بتائیں