Skip to playerSkip to main content
Roshni Sab Kay Liye

Watch All The Episodes ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicRrVkO8DpCZA58AUTcn6tc

Topic: Muhabbat e Ilahi

Host: Prof. Sumair Ahmed

Guest: Mufti Muhammad Sohail Raza Amjadi, Mufti Asan Naveed Niazi, Mufti Khurram Iqbal Rehmani

#RoshniSabKayLiye #islamicinformation #ARYQtv

A Live Program Carrying the Tag Line of Ary Qtv as Its Title and Covering a Vast Range of Topics Related to Islam with Support of Quran and Sunnah, The Core Purpose of Program Is to Gather Our Mainstream and Renowned Ulemas, Mufties and Scholars Under One Title, On One Time Slot, Making It Simple and Convenient for Our Viewers to Get Interacted with Ary Qtv Through This Platform.

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:25Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:10Alhamdulillahi Rabbil Alameen
01:36Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:35Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
02:57Alhamdulillahi Rabbil Alameen
03:20Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:07Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:40Alhamdulillahi Rabbil Alameen
04:55Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:34Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:46Alhamdulillahi Rabbil Alameen
05:49Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:24Alhamdulillahi Rabbil Alameen
06:38Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:03Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:11Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:15Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:19Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:39Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:41Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:42Alhamdulillahi Rabbil Alameen
07:54Alhamdulillahi Rabbil Alameen
08:05अश्राइ जुलहिज्जा आशूरा यूम अर्फा ये तमाम के तमाम ऐयाम और जो वजक्रूं भी ऐयामिल्ला कुरान करीम अद्वरू अबलालमीन ने
08:13फर्माया
08:14इसी तरीके से उसकी नापसंदीदा चीजों से नफरत की जाए है
08:18ये भी हुकम है ना और इसी तरह कुरान करीम में भी है
08:34तुम कहीं पर अगर देखो ऐसी मजलस में के जहां पर अल्ला की आयात का मजाख उड़ाया जाता हो
08:39या कुफर किया जाता हो मत बैठना उनके पास
08:42यहां तक कि वो किसी और बात में मजगूल ना हो जाए
08:45तो अगर वही बाते करने मत बैठना वहना तुम भी उन जैसे हो जाओगे
08:49तुम भी उन जैसे हो जाओगे
08:51then this way, the way I have to say that
09:02Eli pantalla
09:04کہ جو مزارات ہیں
09:05یہ بھی شاعر اللہ میں سے ہیں
09:07ان کی بھی تعظیم کی جائے
09:08اولیاء اللہ یہ بھی تعظیم کے لئے ہیں
09:10پھر اسی طرح بات آگے بڑھائیں
09:12تو اس سے دشمنی رکھنے والوں سے
09:15کوئی رابطہ نہ رکھا جائے
09:17قرآن کریم کہتا ہے
09:18فرمایا
09:19تم ایسی قوم کو
09:27کہ جو ایمان رکھتی ہے
09:29اللہ پر یوم آخرت پر
09:30تو جو اللہ تعالیٰ کے دشمن ہیں
09:33ان کے ساتھ وہ کوئی رابطہ نہیں رکھتے
09:36تو نہیں پاؤ گے
09:37کہ وہ رابطہ رکھیں گے
09:38یا ان سے محبت رکھیں گے
09:39پھر اسی طریقے سے فرمایا
09:41کہ اس کی راہ میں
09:42جب اس سے محبت کرتے ہو
09:44تو کہیں مال لٹانے کا وقت آئے
09:46تو دریغنا کرنا
09:47جان لٹانے کا وقت آئے
09:48دریغنا کرنا
09:50وقت لٹانے کا وقت آئے
09:52تو دریغنا کرنا
09:53اور پھر اسی طریقے سے
09:54آخری چیز
09:55اس کے تمام فیصلوں پر راضی رہا جائے
09:58نبی علیہ السلام فرماتے ہیں
10:00کہ جس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لی ہے
10:03وہ اللہ تعالیٰ کے ہر فیصلے پر راضی ہو جاتا ہے
10:05سبحان اللہ
10:06سبحان اللہ
10:07اللہ تعالیٰ ہمیں
10:07عمل کی توفیق دے
10:09ایک طرف تو یہ
10:10اس جہد سے بات ہوئی
10:11کہ اللہ سے محبت
10:12اللہ کی صفات سے
10:14ہر وہ چیز
10:14ہر وہ شیئر
10:15ہر وہ مقام
10:16ہر وہ دن
10:17جو اللہ رب العزت کی ذات سے منصوب ہے
10:19اس سے
10:20اللہ رب العزت کا تعلق ہے
10:21اس سے بھی ہمیں محبت کرنی ہے
10:23ایک جہد یہ بھی ہے
10:25کہ یہ جو رحمان کے بندے ہیں
10:26کہ اللہ سے محبت کے تقاضوں میں
10:29سے یہ بھی ایک تقاضہ ہے
10:30کہ رحمان کے بندوں سے بھی
10:32محبت کی جائے
10:33اہم ترین سوال ہے
10:34اور جو ہمارا
10:35سرکل آف انفلنس ہوتا ہے
10:36ہماری سوسائٹی میں
10:37ہمارے قرب جوار میں
10:39جو لوگ بستے ہیں
10:39ان سے کس طرح کا برتاؤ رویہ
10:41کس طرح کے اخلاقیات
10:43ان سے ہمارا تعلق
10:44یہ کس طرح ان تقاضوں کو
10:45پورا کرتا ہے
10:46جو محبتِ الہی کا اظہار
10:48کرنے کا سبب بنتے ہیں
10:49اس کا جواب لیں گے
10:49مفتی صاحب سے لے کے لئے
10:50مختصر سا وقفہ ہے
10:52سی یو
10:52رائٹ اپٹر دس
10:53شورٹ بریک
10:54جی ویلکم بیک ناظرین
10:55بریک کے بعد آپ کا خیر مقدم ہے
10:56محبتِ الہی کے تقاضے
10:58آج کا موضوع
10:59اور جو اتداء میں
11:00سوال کیے گیا
11:01مفتی صاحب نے
11:01بہت آسان انداز میں
11:02اس کا جواب دیا
11:03اور پھر میں نے
11:04بریک سے قبل ہی
11:05کہ ایک کریو سٹی رہے
11:06ایک تجسس رہے
11:07آپ کو
11:07مفتی صاحب آپ سے بھی
11:08ارس کیا تھا
11:09کہ کیا محبتِ الہی
11:11کے جو تقاضے ہیں
11:11ان میں یہ بھی ایک تقاضہ ہے
11:12کہ رحمان کے
11:13بندوں سے بھی
11:14محبت کی جائے
11:15بسم اللہ الرحمن الرحیم
11:17صلی اللہ علیہ وآلہ حبیبی
11:18محمد وآلہ علیہ وآلہ
11:19وآلہ وآلہ وآلہ وآلہ
11:31جی بلکل
11:32اس کے لئے کیا فرما ہے
11:33وَمَا اَرْسَلْنَاكَ
11:34اِلَّا رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
11:36پیارے ہم نے تمہیں بھیجا ہے
11:38عالمین کے لئے
11:39رحمت بنا کر
11:40وہ خود رب العالمین ہے
11:41اپنے محبوب کو بھی
11:43رحمت للعالمین
11:44بنا کر بھیجا ہے
11:45تو وہ خود محبت کرتا ہے
11:46اپنی مخلوق سے
11:47تو اللہ سے محبت کا
11:49یہ تقاضہ ہے
11:51کہ جس سے اللہ محبت کرتا ہے
11:53بندہ بھی اس سے محبت کرے
11:55بندوں سے
11:56رحمان کے بندوں سے
11:58محبت کیے
11:59بغیر محبتِ الٰہی
12:01کا دعویٰ بیکار ہے
12:02محبتِ الٰہی
12:04کا دعویٰ بے دلیل
12:05محبتِ الٰہی
12:06کے تقاضوں میں سے
12:07یہ بنیادی تقاضہ ہے
12:09بندہ
12:09کہ جس طرح
12:09اللہ سے محبت کرنی ہے
12:11تو اللہ جائے
12:12اپنے بندوں سے
12:13محبت کرتا ہے
12:14تو اللہ کے بندوں سے
12:15بھی محبت کرنی ہے
12:17اور جو
12:17اللہ کے بندوں سے
12:18محبت کرتا ہے
12:20اللہ کے بندوں کو
12:21نفع پہنچاتا ہے ان کے کام آتا ہے ان کی دستگیری کرتا ہے تو وہ اللہ
12:26کا محبوب ترین بندہ ہے یہ بات بھی بغایدہ حدیث میں بیان ہوئی کہ حضور
12:31جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا احب الناس الاللہ
12:37انفعهم للناس اللہ کے نزدیک لوگوں میں سب سے پیارا وہ ہے جو لوگوں
12:42کے حق میں سب سے بڑھ کر نفع باقش ہے اور اسی حدیث میں پھر آگئی
12:47یہ بھی فرمایا وَأَحَبُّ الْاَعْمَالِ إِلَى اللَّهِ سُرُورٌ
12:51يُدْخِلُهُ عَلَى مُسْلِمٌ اللہ کو سب سے محبوب عمل یہ ہے کہ کسی
12:56مسلمان کے دل میں خوشی داخل کی جائے اب آپ دیکھئے کہ جو اللہ کے
13:01بندوں سے محبت کرنے والا ہے وہ اللہ کا محبوب بن رہا ہے ناصر
13:05محبوب بن رہا ہے باقی باقی لوگوں کے مقابلے میں سب سے بڑھ کر
13:08اللہ کا پیارا بن رہا ہے اور پھر مسلمانوں کے دل میں خوشی داخل
13:13کر رہا ہے اللہ کے بندوں کے دل میں خوشی داخل کر رہا ہے تو وہ
13:16اس عمل کو اللہ کے نزدیک سب سے پیارا عمل قرار دیا جا رہا ہے
13:21تو وہ بندہ جو محبتِ الٰہی کا دعویٰ رکھتا ہے اور دعویٰ رکھے
13:26یا نہ رکھے اللہ کی محبت تو ہو نہیں چاہیے اور ہماری بلٹن میں ہے
13:30ہماری جبلت میں ہے خالق سے کریئیٹر سے محبت ہماری فطرت کے اندر
13:35اللہ نے یہ رکھی ہے تو اللہ سے محبت کا تقاضہ ہے یہ بنیادی
13:39کہ اللہ اپنے بندوں سے پیار کرتا ہے تو بندہ بھی اللہ کے بندوں سے
13:43پیار کرے اللہ کو یہ فیل پسند ہے کہ اللہ کے بندوں کے دل میں
13:47خوشی داخل کی جائے اللہ کے بندوں کو خوش کیا جائے تو لہذا بندہ
13:51بھی اللہ کے بندوں کو خوش کرے اور بندوں کے کام آئے حضور جانِ
13:55عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا یہ ایک روایت میں کئی
13:59حدیث ہے نا تو الگ الگ موقعوں پہ سرکار علیہ وآلہ وسلم نے کس طرح
14:03ترغیب دلائی ہے خلقِ خدا کے ساتھ حسنِ سلوک کی اور اللہ کے بندوں
14:07کے ساتھ محبت کی اور اللہ کے بندوں کے کام آنے کی اب دیکھئے کہ
14:11حدیث محارک میں پوچھا گیا حضور جانِ عالم علیہ وآلہ وسلم سے
14:14ایل اسلام خیر سب سے امدہ اسلام کیا ہے آپ علیہ وآلہ وسلم نے کیا
14:19فرمایا تُطعم التعام و تقرع السلام علی من عرفت و من لم تعرف
14:24سب سے اچھا سلام یہ ہے کہ تم لوگوں کو کھانا کھلاو اور تم سلام
14:29کرو اس بندے کو بھی جسے جانتے ہو اور اس بندے کو بھی جسے نہیں
14:32جانتے ہیں یعنی سلامتی پھیلاو جب ہم سلام کرتے ہیں تو کیا
14:36کہتے ہیں السلام علیکم تم پر سلامتی ہو اللہ کی طرف سے اور دوسرا
14:41میسج اس میں یہ بھی ہوتا ہے کہ تم ہماری زبان ہاتھ کی عزا سے
14:46سالم ہو سلامت ہو ہماری طرف سے تمہیں عزا نہیں پہنچے گی
14:50تو فرمایا جا رہا ہے یہ خیر کا پیغام کہ جسے جانتے ہو اسے بھی
14:54سلام کرو جسے نہیں جانتے اسے بھی سلام کرو کیا تعلیم
14:58فرمایا گیا پھر کیا فرمایا ہے حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:02اللہ فی عون العبد ما کان العبد فی عون اخیہ اللہ اپنے بندے
15:09کی مدد میں لگا رہتا ہے جب تک اس کا بندہ اپنے مسلمان بھائی کی
15:13کام میں لگا رہتا ہے اس کی حاجت روائی میں لگا رہتا ہے تو اللہ اس کے
15:17کام میں لگا رہتا ہے
15:18اللہ اس کی حاجت روائی فرماتا ہے
15:20پھر آج دیکھیں
15:21لوگ ہمیں کسی کا عیب پتہ چل جائے
15:23تو اچھالتے ہیں
15:24لیکن ہمیں تعلیم کیا دیا گیا ہے
15:26کہ کسی کا عیب پتہ چلے
15:27تو اس عیب کو چھپاؤ
15:28پردہ پوشی کرو
15:30حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ وسلم
15:32نے کیا فرمایا
15:33من ساترہ مسلمن
15:35ساترہ اللہ فی الدنیا والا آخرہ
15:37جو کسی مسلمان کی پردہ پوشی کرتا ہے
15:40تو اللہ دنیا و آخرت میں
15:42اس کی پردہ پوشی کرے گا
15:43من یسرہ علیہ موسر
15:45کہ جو کسی تنگ دست پہ آسانی کرے
15:47یسرہ اللہ فی الدنیا والا آخرہ
15:51اللہ دنیا و آخرت میں
15:52اس کے لئے آسانی کر دیتا ہے
15:54جو کسی مسلمان سے
15:56کسی ایمان والے سے
15:57کوئی تکلیف دور کرے
15:59تو قیامت کے روز
16:00اللہ اس کی تکلیف دور کرتا ہے
16:02یہ پیغام ہے
16:03کیا حضور سے پوچھا گیا
16:04ایو الاسلامی افضل
16:06سب سے افضل اسلام کیا ہے
16:07آپ علیہ السلام نے
16:08کیا پیاری بات فرمایا
16:13سب سے افضل اسلام یہ ہے
16:15کامل مسلمان وہ ہے
16:16جس کی زبان اور ہاتھ سے
16:18دوسرے مسلمان محفوظ رہے
16:19گویا کسی قسم کی
16:21ایزا کسی کو نہیں دینی
16:22تو اللہ حق سے محبت کرنے والا
16:25تو ایسا ہے
16:26کہ نہ اس کے ہاتھ سے
16:27کسی کو تکلیف ہو
16:28نہ اس کی زبان سے
16:29کسی کو تکلیف ہو
16:30وہ نفع پہنچانے والا ہو
16:34تم میں سے جو اس بات کی استطاعت
16:37رکھتا ہے
16:37کسی کو نفع پہنچائے
16:38تو ضرور نفع پہنچائے
16:40وہ نفع بخش ہوتا ہے
16:42لا دررہ ولا درارہ
16:44نہ نقصان اٹھانا ہے
16:45نہ نقصان پہنچانا ہے
16:47تو مسلمان کسی بھی سطح پر
16:49دار مدر نہیں ہوتا
16:50ایزا دینے والا نہیں ہوتا
16:52نقصان پہنچانے والا نہیں ہوتا
16:54مسلمان کے وجود سے خیر پھوٹتی ہے
16:56وہ نفع بخش ہوتا ہے
16:58اللہ ہمیں
16:59ہر سطح پہ نفع بخش بنائے
17:01اور اللہ ہمیں اپنی محبت کے حقیقی
17:03تقاضے پورے کرنے کی
17:04توفیق رفیق عطا فرمائے
17:05اللہ کی محبت بھی
17:07ہمارے قلب و ذہن میں راسک ہو جائے
17:09اور اللہ کے بندوں کی محبت بھی
17:10ہمارے قلب و ذہن میں راسک ہو
17:12کیا بات ہے
17:12کمال ہے
17:13مصطبع کمال ہے
17:14کہ آپ نے ایک طرف
17:15جب رحمان کے بندوں سے
17:16محبت کی جائے
17:17تو کس طرح محبت الہی کے
17:19تقاضے پورے ہوتے ہیں
17:20وہیں آپ نے یہ بھی بتایا
17:22کہ ایک انسان کو
17:22ایک مسلمان کو
17:24انفرادی طور پر بھی
17:25اجتماعی طور پر بھی
17:26اپنے گھر میں بھی
17:27اپنی سوسائٹی میں بھی
17:28کتنے زیادہ فوائد
17:29اس کو میثر آتے ہیں
17:30جزاکر اللہ اللہ تعالیٰ
17:31آپ کو جزائے خیر دے
17:32مصطبع یہ فرمائیے گا
17:33کہ کیا اللہ کی صفات کا
17:35علم حاصل کرنا
17:36یعنی اللہ کی صفات
17:38اللہ کی خوبیوں کے بارے میں
17:40جاننا بھی
17:40جو محبت الہی کے تقاضے ہیں
17:50محبت کے تقاضوں میں سے
17:51ایک تقاضہ
17:52اس کی صفات کا جاننا بھی ہے
17:54ٹھیک
17:54تیکھئے اللہ سبحانہ و تعالیٰ
17:56نے خود قرآن مجید میں
17:57رشاد فرما
17:57وَلِلَّهِ الْأَسْمَاءُ الْحُسْنَ
17:59فَدْعُوهُ بِيَا
18:00اللہ سبحانہ و تعالیٰ
18:01کی بڑے پیارے پیارے نام ہیں
18:03ان ناموں سے اس کو پکارا کھو
18:04بے شک
18:04تو ایک ہے اسم ذات
18:06وہ ہے اللہ
18:07باقی جو اسمہ ہیں
18:08وہ سارے کی سارے کیا ہیں
18:09وہ اسمہیں صفات ہیں
18:11یعنی اللہ سبحانہ و تعالیٰ
18:12کی جو صفات ہیں
18:13وہ ان ناموں کے ذریعے
18:14بیان کی جا رہی ہیں
18:15کہ وہ رحمان ہیں
18:16وہ رحیم ہیں
18:17وہ کریم ہیں
18:18وہ ستار ہیں
18:18ان پیارے پیارے ناموں سے پکارنا
18:20تو جب کوئی جانے گا
18:21تب ہی تو پکارے گا
18:22اور پھر ان ناموں کو جاننا
18:24اور ان ناموں کو یاد کرنے کی
18:26فضیرت رسول اللہ
18:27صلی اللہ علیہ وسلم
18:28نے حدیث میں بیان فرمائی
18:29کہ حدیثی بارکہ کا مفہوم ہے
18:31کہ پیارے آقل کا فرمانے
18:32کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ
18:33کی نینانوے صفاتی نام ہیں
18:35جو ان کو یاد کرے
18:37اور ان کو سمجھے
18:38تو وہ جنت میں داخل ہوگا
18:39تو جنت کی بشارت
18:41کیوں اللہ سبحانہ و تعالیٰ
18:42کی جب نام جانے گا
18:43تو اس کی صفات
18:44اس کی صفات کو جاننے سے
18:46اس کی ذات کے ساتھ
18:47محبت کا تعلق پیدا ہونا شروع ہو جائے گا
18:49ہم قرآن مجید کی
18:50جب آیات میں غور کرتے ہیں
18:52تو میں نظر آتا ہے
18:52سورہ فاتحہ شریف جو اسے ہم پڑھتے ہیں
18:54تو سورہ فاتحہ کا آغاز یہ
18:55آپ دیکھیں
18:56ہم بسم اللہ پڑھتے ہیں
18:57بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:59اللہ کے نام سے شروع
19:00لیکن اللہ کون ہے
19:01رحمان اور رحیم
19:03یعنی اللہ نے اپنا تعروف
19:04ہی اپنی صفات کی ذریعے کروایا ہے
19:06تاکہ بند اللہ سبحانہ و تعالیٰ کی
19:08معارفت حاصل کر سکے
19:09تو جتنا زیادہ صفات کے علم حاصل کرے گا
19:12اتنا ہی معارفت الہی
19:13اسے نصیب ہوگی
19:14اور جتنی معارفت نصیب ہوگی
19:16اتنی محبت میں اضافہ ہوتا چلا جائے گا
19:18پھر سورہ فاتحہ پڑھنے تو
19:20الحمدللہ
19:20تمام تعریف اللہ کے لئے ہیں
19:22اللہ کو انہیں
19:23رب العالمین
19:24تمام جہانوں کا پالنے والا
19:26الرحمن الرحیم
19:28بڑا مہربان
19:29نہایت رحم فرمانے والا
19:31مالک یوم الدین
19:32قیامت کے دن کا
19:33مالک ہے
19:34اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے
19:36مزید اپنی صفات کا ذکر فرمایا
19:37کہ اللہ سبحانہ و تعالیٰ ہی
19:39زندگی دیتا ہے
19:40اللہ ہی موت دیتا ہے
19:41اللہ ہی خلق فرماتا ہے
19:43اللہ ہی رزق عطا فرماتا ہے
19:44تو جب یہ ساری ساری کی صفات
19:46مجھے پتا چلتی ہے
19:47کہ مجھے پیدا کرنے والا کون ہے
19:49اللہ
19:49تو محبت کا تعلق پیدا ہو جاتا ہے
19:51کہ خالق میرا اللہ ہے
19:52پھر صرف پیدا نہیں کیا
19:54بلکہ اس دنیا میں
19:55زندگی گزارنے کے جتنے اسباب تھے
20:06کہ میں زندگی گزاروں کیسے
20:07مجھے یہ ہدایت چاہیے تھی
20:09تو ہدایت عطا کرنے والا بھی کون
20:11پروردگارِ عالم
20:12اللہ نے اپنے نبیوں کو
20:14میرے لئے مبروز کیا
20:15کہ اللہ کے نبی آ کر
20:16مجھے دین کی تعلیم سکھاتے ہیں
20:18احکاماتِ الہیہ بتاتے ہیں
20:19زندگی گزارنے کا صلیقہ بتاتے ہیں
20:21حلال اور حرام کے احکام
20:23مجھے وہاں تے سیکھنے کو ملتے ہیں
20:24اور پھر مجھے یہ بھی پتا چلتا ہے
20:26کہ اگر میں ان میں کوئی کتا ہی کر دوں
20:28تو مجھے یہ بھاگنا ہے
20:29راہ فرار اختیار کرنی ہے
20:31پھر اللہ کی صفات
20:32جب مجھے پتا چلتی ہے
20:33کہ وہ ستار بھی ہے
20:34وہ غفار بھی ہے
20:36وہ رحیم بھی ہے
20:37تو پھر اس کی صفت
20:38مجھے اس بات پر آمادہ کرتی ہے
20:40کہ مجھے رب کی بارگاہ سے بھاگنا نہیں ہے
20:42بلکہ وہ تو کریم ہے کرم فرمانے والا ہے
20:44تو مجھے گناہ کرنے کے بعد
20:45اسی کی بارگاہ میں
20:47حاضر ہونا
20:48اپنے گناہ کی معافی مانگنی
20:49چونکہ وہ غفار ہے
20:50اس کی صفت ہے
20:51کہ وہ گناہوں کو معاف کرنے والا ہے
20:53تو جب اللہ سبحانہ وتعالی کی صفات کے علم حاصل ہوتا ہے
20:56تو محبت الہی کا تعلق مزید مضبوط ہوتا چلا جاتا ہے
21:00اور یہ صفات بندے کے دل میں
21:01بڑی عجیب کیفیات پیدا کرتی ہیں
21:03دیکھیں اللہ سبحانہ وتعالی نے کہیں
21:05اپنی جمال کی صفات بیان فرمائی
21:07جیسے ودود
21:07محبت کرنے والا
21:09اسی طرح اللہ نے فرمایا
21:10کہ وہ لطیف ہے
21:11وہ کریم ہے
21:12اب جب بندہ اس کا ورد کرتا ہے
21:14اور یہ صفات کے علم اس سے حاصل ہوتا ہے
21:16اس کے دل میں
21:16اللہ سے محبت کا تعلق پیدا ہوتا ہے
21:18پھر اس محبت کے ساست
21:20اللہ سبحانہ وتعالی نے فرمایا
21:21کہ وہ جببار بھی ہے
21:22کاہار بھی ہے
21:23عزیز بھی ہے
21:24غالب بھی ہے
21:25اب جب یہ کیفیات پیدا ہوتی ہیں
21:27ان صفات کے علم ہوتا ہے
21:28تو اللہ کی حیبت
21:29پھر اس کا عدب بھی
21:30دل کے اندر پیدا ہو جاتا ہے
21:32خوف پیدا ہوتا ہے
21:33اس کے ساتھ ہی
21:34علیم ہے
21:36سمیع ہے
21:37بصیر ہے
21:38جب یہ والی صفات کے علم ہوتا ہے
21:40تو پھر دل میں حیاء پیدا ہو جاتی ہے
21:41کہ میں کچھ بھی کروں
21:42وہ جانتا ہے
21:43میں کچھ کروں
21:44تو وہ دیکھ رہا ہے
21:45میں کچھ کہوں
21:46تو وہ سن رہا ہے
21:47اب جب یہ صفات کے علم حاصل ہوتا ہے
21:49تو پھر بندے کی تنہائی
21:50اب اسے اپنی آہ
21:51اللہ تک پہنچانے کے لیے
21:52مجمع کی ضرورت نہیں
22:00تو یہ ساری کی ساری کیفیات
22:02جب صفات کے علم حاصل ہوتا ہے
22:04تو معرفت الہی
22:06مختہ ہوتی ہے
22:07اور معرفت الہی بڑھتی ہے
22:08تو محبت بھی بڑھتی ہے
22:10اب وہ سمجھ لیں
22:11کہ صفات کے علم
22:12جو محض معلومات نہیں ہے
22:13بلکہ یہ محبت کا اندھن ہے
22:15جتنا زیادہ یہ اندھن ڈالا جاتا ہے
22:17اتنا ہی محبت بڑھتی چلی جاتی ہے
22:20تو جتنا جانیں گے
22:21اتنا چاہیں گے
22:22جتنا چاہیں گے
22:23کیا بات ہے
22:25سبحان اللہ
22:25صاحب کہنے دیجئے
22:26اتنا خوبصورت جواب آپ نے نایت کیا
22:28کہ ایک ایک صفت
22:29اللہ رب العزت کی
22:30ایسا محسوس ہو رہا تھا
22:32کہ ایک منفرد حیثیت رکھتی ہے
22:34جو آپ کی زندگی میں
22:35کہیں نہ کہیں
22:36ایک روشنی کا کام کرتی ہے
22:37آپ کے لیے
22:38راہ کو آسان کر دیا کرتی ہے
22:40اللہ سے محبت
22:41اللہ سے
22:41تعلق کو مضبوط کر دیا کرتی ہے
22:43مزید سوالات آج کے موضوع کے حوالے سے
22:45شامل کریں گے
22:46اس یقین کے ساتھ
22:47کہ آپ ہمارے ساتھ رہیں گے
22:48آپ سے ہوتی ہے ملاقات
22:49ایک بریک کے بعد
22:50یہ ناظرین بریک کے بعد
22:51آپ کا خیر مقدم
22:52محبت الہی کے تقاضے
22:53آج کا موضوع
22:54اور ابھی تک
22:55بہت آسان گفتگو
22:56تینوں ہی مفتیان کرام کی
22:58جانب سے
22:59مصحب آپ سے ایک سوال
23:00ارس کرنا تھا
23:00کہ کیا اللہ سے
23:01محبت کا دعویٰ
23:03اطاعت رسول صلی اللہ علیہ وسلم
23:05کے بغیر مکمل ہو سکتا ہے
23:07میں قبلہ مقصی صاحب کی
23:09جب بات سن رہا تھا
23:11تو ایک نکتہ ذہن میں آیا
23:13ہم اپنے والدین سے
23:14محبت کیوں کرتے ہیں
23:15کہ وہ ہماری
23:16دنیا میں آنے کا سبب ہے
23:18تو دنیا میں آنے کا جو سبب ہو
23:21اس سے ایسی محبت کی جائے
23:23اس کی اطاعت کی جائے
23:24جو ہمیں حقیقی طور پر
23:26پیدا فرمانے والا ہو
23:27اس سے کتی محبت کرنی چاہیے
23:29اسی طرح دنیا میں
23:30رحم کرنے والے سے
23:32اس کو لوگ پسند کرتے ہیں
23:34یعنی جس کو اللہ رب العالمین
23:36نے رحم دل بنایا
23:37وہ اتنا پسندیدہ ہے
23:39جو رحم کو پیدا فرمانے والا ہے
23:41جو سب سے بڑا رحیم ہے
23:43اسی طرح آپ اور صفات پر بھی
23:45منطبق کرتے چلے جائیں
23:47تو یہ جب باتیں سوچیں
23:48تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں
23:50محبت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے
23:51اچھا انسانی دل جو ہے نا
23:53یہ ایسی ذات کی تلاش میں رہتا ہے
23:56کہ جو کامل ہو
23:58بے عیب ہو
23:59جس کی رحمت کی کوئی حد نہ ہو
24:04ذات ذات الہی کے سوا کوئی نہیں ہے
24:06اور یہی وہ مقام ہے
24:08کہتے ہیں تصوف کی زبان میں
24:10اس سے مقامات سلطان کا نام دیا گیا ہے
24:13کیونکہ اس میں انسان کی پوری زندگی
24:16سمٹ کر ایک مرکز پر آ جاتی ہے
24:19اور وہ مرکز صرف
24:21وہ صرف اللہ تعالیٰ کی ذات کریمہ ہے
24:23اب اس کا میار کیا ہے
24:25محبت الہی کا
24:27کرنیٹیریا کیا ہے میار کیا ہے
24:30کیونکہ ایک بات ذہن میں آتی ہے
24:32کہ اللہ تبارک و تعالیٰ سے
24:34جب ہم محبت کرتے ہیں
24:35تو اس کی پسندیدہ کام
24:37اس کی پسندیدہ باتیں ہیں
24:39وہ کون سی ہیں
24:40اس کی پسندیدہ ذات کون سی ہے
24:43کہ جس پر ہم
24:44جس کے پیچھے چل کر
24:45جس کی اطاعت کر کے
24:47ہم اس رب تعالیٰ کے محبوب بن جائیں
24:49تو ہمیں قرآن میں
24:51اللہ تعالیٰ کی کتاب میں
24:52ایک ہی ذات نظر آتی ہے
24:53ذات مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم
24:56آپ وہ واحد ذات ہیں
24:58کہ سورہ نسا کی آیت نمبر ایٹی میں
25:01اللہ رب العالمین فرماتا ہے
25:05جس نے رسول کی اطاعت کی
25:07اس نے صرف ان کی نہیں
25:09اللہ کی اطاعت کی
25:10میری اطاعت کی
25:11اسی طریقے سے جو سورہ
25:13آل عمران کی آیت نمبر تھٹی ون ہے
25:16اسے تو
25:17یوں سمجھ لیں کہ
25:18مفسرین نے آیت امتحان کہا ہے
25:22یعنی کوئی شخص راتوں کو
25:25سجدے میں رہ کر
25:26آہو بکا کر رہا ہے
25:27رو رہا ہے
25:28اللہ کی بارگاہ میں عبادت کر رہا ہے
25:31لیکن اس کے دل میں
25:32محبت مصطفیٰ نہیں
25:34اطاعت اور اتباہ مصطفیٰ نہیں
25:36تو یہ ساری چیزیں
25:37رائے گاہ ہو جائیں گی
25:38اس لیے اسے آیت امتحان کہا گیا
25:41ابن کثیر نے لکھا
25:42اس پر اس آیت کے تار
25:44وہ کہتے ہیں کہ
25:46یہاں پر ان کے خلاف
25:48بہت بڑا فیصلہ ہے
25:49کہ جو محبت الہی کا دعویٰ کرتے ہیں
25:52لیکن ان کے دل محبت رسول سے خالی ہے
25:54محبت رسول کا دعویٰ کرتے ہیں
25:57اور ان کے دل اطاعت مصطفیٰ
25:59اور اتباہ مصطفیٰ سے خالی ہے
26:00وہ آیت نمبر
26:02سورہ نصہ کی آیت نمبر 31 سے آپ دیکھیں
26:04ان کنتم تحبون اللہ
26:07فاتبعونی يحببکم اللہ
26:09ویغفل لکم ذنوبکم
26:10کہ تم اگر اللہ سے محبت کرنا چاہتے ہو
26:13تمہیں کچھ نہیں کرنا
26:14یک نکاتی ایجنڈا ہے
26:16کہ اتباع مصطفیٰ میرے مصطفیٰ کی
26:19میرے محبوب کی اداوں کو اپنا لو
26:20اللہ تعالیٰ تم سے محبت فرمائے گا
26:22تمہاری گناہوں کی مغفرت فرمائے گا
26:24اللہ اکبال نے کیا فرمائے
26:27اللہ اکبال نے کیا فرمائے
26:28کی محمد سے وفات تونے تو ہم تے رہے ہیں
26:31یہ جہاں چیز ہے کیا
26:32لوہ قلم تے رہے ہیں
26:34سبحان اللہ اللہ آپ کو سلامت رکھے
26:36کیا فرمائے گا
26:37ہم سب انبیاء علیہ السلام کو دیکھیں
26:39وہ کس انداز سے
26:40اگر کچھ جھلکیاں
26:41وہاں سے پیش ہوں
26:42کہ کس انداز سے
26:43محبت الہی کے تقاضوں کو پورا کرتے نظر آنے
26:45دیکھیں انبیاء اکرام علیہ السلام
26:47تو اللہ کے چنیدہ بندے ہیں
26:48اس مخلوق میں
26:49اللہ کے سب سے پیارے
26:51انبیاء اکرام علیہ السلام
26:53وہ تو ہستیاں ہی وہ ہیں
26:54کہ جو مخلوق کو خالق سے
26:56جوڑنے کے لئے تشریف لائیں
26:57وہ اللہ اور
26:59اللہ کے بندوں کے مابین
27:01واسطہ ہیں
27:02برزخ ہیں
27:03وہ آئے ہی دنیا میں
27:04اس لئے کہ
27:05مخلوق کو خالق کے ساتھ جوڑے
27:07تو وہ تو خالق کی طرف سے
27:09بقاعدہ بھیجے گئے ہیں
27:10تو وہ خالق کے محبوب بھی ہیں
27:13اور خالق کے محب بھی ہیں
27:14نہ ان سے بڑا خالق کا محب دنیا میں موجود
27:18نہ ان سے بڑا خالق کا محبوب دنیا میں موجود
27:21بلکہ جو اللہ کے محبوب بنتے ہیں
27:24وہ ان انبیاء اکرام کے واسطے سے
27:26ان کے وسیلے سے
27:29There is no direct option.
27:59There is no direct option.
28:27There is no direct option.
28:58There is no direct option.
29:00There is no direct option.
29:05There is no direct option.
29:09There is no direct option.
29:29There is no direct option.
29:48There is no direct option.
29:51There is no direct option.
30:03There is no direct option.
30:04There is no direct option.
30:07There is no direct option.
30:35There is no direct option.
30:40There is no direct option.
31:10There is no direct option.
31:15There is no direct option.
31:18There is no direct option.
31:19There is no direct option.
31:57There is no direct option.
32:15There is no direct option.
32:45There is no direct option.
33:10There is no direct option.
33:17There is no direct option.
33:23There is no direct option.
33:27There is no direct option.
33:34There is no direct option.
33:36There is no direct option.
33:48There is no direct option.
33:49There is no direct option.
33:50The difference option also.
33:55There is no direct option.
34:01There is no direct option.
34:04There is no direct option.
34:05This option,
34:09you will never will send a tax coup.
34:16That's why we have to do that.
35:15Allah Allah Allah.
35:16سنت کو اپنا آتے چلے جائے اسے نماز حضور کے طریقے کے مطابق تو کھانا پینا چلنا پھرنا سونا اور
35:21گفتگو کرنا یہ بھی حضور کے طریقے کے مطابق کر لیں تو یحببکم اللہ اللہ خود آپ سے محبت کرنے
35:26لگ جائے
35:27کیا کہنے سبحان اللہ بہت بڑی موٹیویشن ہے ہمارے لیے اسپیشلی ہماری یوت کے لیے اپنا ویجن تو ہم کلیر
35:33کر لیں کہ ہمیں کرنا کیا ہے
35:34objective of life کیا ہے جو زندگی اللہ نے ہمیں دی ہے مقصد حیات کیا ہے اور جب آپ کا
35:39ویجن درست ہوتا ہے ویجن کلیر ہوتا ہے جتنا آپ کا ویجن کلیر ہوگا
35:44objective بہتر ہوتے چلے جائیں گے اور پھر اس کے بعد وہ milestone آپ کو achieve کرنے کا موقع ملے
35:49گا جو یقینا قرب الہی کا ذریعہ بنے گا
35:52اور پھر محبت الہی کے آپ تقاضے پورے کرتے نظر آئیں گے
36:05محبت الہی پر آج تینوں ہی مفتیان اکرام کی جانب سے بہت مفید گفتگو کی گئی
36:10جاتے جاتے بس میں یہی عرض کرنا چاہتا ہوں بحیثیت طفل مکتب
36:13کہ ہم یہ پروگرام دیکھنے کے بعد یہ گفتگو سننے کے بعد یہ commitment ضرور کریں
36:18میں بھی کروں آپ سب بھی کریں کہ ہم یقینا وہ بنیادی تقاضوں کو ضرور پورا کرنے کی کوشش کریں
36:25گے
36:25کہ پھر ہمیں اللہ رب العزت سے محبت کا صرف زبانی دعویہ ہی نہ کرنا پڑے
36:30بلکہ ہمارا عمل ہماری فکر ہمارا ایک ایک انداز ہر جہد سے
36:36وہ مو بولتا ثبوت ہو کہ ہم اللہ رب العزت سے حقیقی طور پر محبت کرتے ہیں
36:42اور بالخصوص جو ہماری یوت ہے وہ اس کو اپنا ویجن بنائے
36:45اللہ رب العزت کی صفات کی جو بات کی گئی
36:48کہ جب آپ کسی کی صفات کے بارے میں خوبیوں کے بارے میں آپ جاننا شروع کرتے ہیں
36:53کہ یہ ذات یہ ہستی ان کامالات کی مالک ہے ان خوبیوں کی مالک ہے
36:57تو پھر نیچرلی آپ اس کی طرف کھچتے چلے جاتے ہیں
37:00ٹریکٹ ہوتے چلے جاتے ہیں قریب سے قریب تر ہوتے چلے جاتے ہیں
37:03اور پھر رب کی رحمت تو اپنی آغوش میں لینے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے
37:08اللہ رب العزت ہم سب کو عمل کی توفیق دے
37:11اور ہم سب کو اللہ رب العزت اپنی اطاعت اور اپنے محبوب کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اتبا میں
37:17آپ کے محبوب کی غلامی میں اپنی زندگیاں گزارنے کی توفیق اطاف فرمائے اپنے مزبان
37:21سمیر احمد کو پروگرام روشنی ست کے لیے سے دیجئے اجازت
37:24السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended