Skip to playerSkip to main content
  • 6 days ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:28موسیقی
00:33حامد بھائی ملے تھے آج
00:35اچھا
00:37اپنے بیٹے کیلئے حرمت کا رشتہ مانگ رہے تھے
00:40میں نے سوچ لیا
00:42آج سے اپنے سارے فیصلے میں خود کرنگی
00:44پوٹینشل کم نہیں ہے تمہیں لیکن
00:46تمہارے خوابوں کا شہزادہ
00:48تمہیں ستمبو کے نیچے ڈھونڈ نہیں پائے گا
01:07موسیقی
01:13فراز حرمت کو دیکھ رہا تھا
01:15دیکھ رہا تھا
01:17گر رہا تھا دیکھ کے
01:20کینی منا کرو نا اسے
01:22کسے حرمت کو
01:23مجھے نہیں بتا
01:25ارے
01:43ہلو
01:44ہمیں
01:47اچھا یہ دودھتیو گرمہ کھر
01:49امیں میں بھی پی لیتا ہوں
01:51تھوڑا امپورٹنٹ کا دیکھا ہوں
01:55امی
01:57میں امپورٹن کام کر رہا تھا
01:59یہ امپورٹن کام
02:00آفس میں کر کے آئے کرو نا
02:01سارا دن آفس میں کیا کرتے رہتے ہو
02:05کیا کروں
02:07کام ہی اتنا زیادہ ہے
02:08کتنا کام کروگے بیٹا
02:12امی جس راستے پہ نکل چکے ہیں
02:13اس پہ بس مرتے دم تک کام ہی کام ہے
02:17اور شادی
02:21شادی کب کروگے
02:26امی
02:27ابھی میں کام پہ فوکس کر رہا ہوں
02:29میرا نا سارا فوکس شفٹ ہو جاتا ہے
02:31سب پھول جاتا ہوں
02:34اس بارے میں ہم بعد میں بات کرنے
02:35ہم کبھی بھی کوئی بات نہیں کریں گے
02:37اگر شادی پہ بات کرنے سے تمہارا فوکس خراب ہوتا ہے
02:40تو انلیس شادی پہ بات کر کے
02:42تمہارا فوکس خراب نہیں ہوگا
02:43ہم کوئی بات نہیں کریں گے
02:45خبردار جو مجھ سے کبھی بھی کوئی بات کی ہو
02:49امی
02:50امی پلیز
02:52امی
02:53امی سورے نا
03:36چھوزا لکری
03:47چھوزا لکری
03:51چونے چونے لکڑی مکڑی مکڑی مکڑی مکڑی مکڑی تینڈے تینڈے
04:21کیا کر رہی ہے
04:24کچھ نہیں پڑھ رہی ہوں
04:29کل حامد بھائی اور رضیہ بھائی آ رہی ہیں
04:31تیار ہو جانا
04:34وہ کیوں آ رہے
04:38تجھے نہیں پتا کیوں آ رہے
04:39امی میں نے منہ کر دیا تھا شادی کے لیے
04:42اچھا
04:45ٹھیک ہے
04:46باپ کمرے میں بیٹھا ہے گیا
04:48جا
04:49بنا کر دے
04:54امی پلیز
04:58میں نے آپ سے کہا ہے کہ مجھے شاہد سے شادی نہیں کرنی ہے
05:07کیوں ماں کو اداس کر رہے
05:17کیا کرو تینڈے ہیں
05:19کیا کرو تینڈے ہیں
05:21کیا کرو تینڈے ہیں
05:33بنا کرو تینڈے ہیں
05:42کیا کرو تینڈے ہیں
06:00ہرمت
06:01ہرمت
06:02سو لڑی کے ملے دنسران دیں
06:05روشنی ہے اس کے جارے بنا
06:08جیسے نوڑ ہو
06:13احبت ہوگیا لگتا
06:14نہیں
06:16احبت نہیں ہوگیا
06:18لیکن کچھ تو ہوگا
06:19جب سے اس کو دیکھا ہے کچھ اور تیکھنے کا دل ہندن چاہتا
06:23لیکن
06:24وہ بدل رہی ہے یا
06:26وہاں لگ رہی ہے اس
06:29ہوا
06:30کیسے یادا
06:31مطلب بدل رہی ہے
06:32پہلے نکاب میں آتی تھی
06:35اچانا اس نے نکاب ہی اتارتی ہے
06:41نکاب اترا
06:43تُو نے دیکھا
06:45تیرا دل دھڑکا
06:48نکاب نہ اترتا تو تُو
06:49دیکھتا بھی نہ
06:53کچھ نہ دیکھتا
06:54یار
06:56لیکن اب جب اس کو دیکھ لیا ہے
06:58تو تل کرتا ہے
06:59بس سامنے بٹھا کے پرزنگی دیکھتا ہے
07:02تل کرتا ہے
07:03تل کرتا ہے
07:04تل کرتا ہے
07:14مرمت
07:15مرمت
07:16چپ ہو جاؤ نا
07:17رو تو نہیں
07:19رونے دوسی
07:20رو رو جی بھرکے رو
07:23میں تو کہتی ہوں سر پیٹو اپنا
07:25دل ایدا کر لو
07:27یار
07:27تم کتی سلفش ہو
07:29اس کی زندگی برباد ہو رہی ہے
07:31روتی رہی کہ زندگی برباد ہو گی نا
07:34یہ تو لوزر نکلی
07:35وینر ہوتی تو حل تلاش کرتی
07:39اتنا سا مسئلہ ہے
07:40حل تلاش ہو سکتا تھا
07:45حل ہے اس کا
07:47ایسا کون سا مسئلہ ہے اس کا حل نہیں
07:51کون سا مسئلہ نہیں
07:52یہ والا
07:53میرے والے مسئلے کا حل ہے
07:55ابھی تو نہیں ہے لیکن ہم سوچ لیں گے
08:06ہاں
08:09بھئی کمال دن تھے
08:11ہر طرح لتیفہ رہتا تھا اس گلی میں
08:14میں اب بھی اکثر یاد کرتی ہوں
08:16خان جی
08:17اچھا بابی
08:20اکرم بھائی نے آپ سے بات تو کی ہوگی
08:24آج تو ہم صرف رسمن ہی آئے ہیں
08:27آپ کو بھی ہم جانتے ہیں
08:29اور حرمت کو بھی بچوان سے دیکھا ہوا ہے
08:32بس آپ آج ہاں کریں
08:36تو ہم کل ہی بھارات لے کر آ جائیں گے
08:40آپ کی ہی بیٹی ہے جی
08:42جو آپ لوگ اور آپ کے بھائی فیصلہ کریں
08:46مجھے منظور ہے
08:48بس
08:50سوچنے کا تھوڑا
08:59جتنا چاہے وقت لے لیں
09:02لیکن نہ نہیں سنیں گے ہم
09:32اللہ جو کرے بس بچوں کے حق میں بہتر ہو
09:35بس آپ آکے بیٹھے پریز
09:36جی جی
09:42اب کچھ نہیں ہو سکتا
09:45آنٹی کری تھی
09:46کیوں لوگ آپ بھارات لے کر آئیں گے
09:48رو نہیں
09:48حل سوچ لیا ہے
09:49چل آنسا آپ کا
09:51حل کچھ بھی نہیں ہے اس کا
09:55اب مجھے پوری زندگی جیگنز کھانے پڑیں گے
09:57چل
09:59آج ہم تینوں کھانے پہ جا رہے ہیں
10:02تمہارے نہ ہونے والے
10:03وہ کے ریسٹوانٹ پہ ہیں
10:09excuse me
10:09سب ٹھیک ہے
10:11آپ کی بوچھ رہے ہیں
10:13آپ ڈاکٹر ہیں
10:14یا پولیس والے
10:17میں آپ سے بات نہیں کر رہا
10:19حرمت
10:21آپ بتائیں آپ ٹھیک ہیں
10:23میں بلکل ٹھیک نہیں
10:24رو کیوں رہی ہیں
10:28میں رو تو نہیں رہی ہوں
10:29میں آپ سے بات کر سکتا ہوں
10:33آپ آئے ہیں نا یہاں پہ
10:35تو یہی پہ بات کریں
10:41حرمت
10:44میری قادت ہے
10:46دل میں جو ہوتا ہے بول دیتا ہوں
10:50مجھے ایک
10:51کنفیشن کرنا ہے آپ سے
10:56اور بدلے میں جواب بھی نہیں چاہیے
10:59میں پسند کرتا ہوں آپ کو
11:05اچھی لگتی آپ کو جائے
11:24دیکھو میں تمہارے لیے قربانی دینے کو تیار ہوں
11:26دیکھو میں تمہارے لیے قربانی دینے کو تیار ہوں
11:26مراز ایک اچھا لڑکا ہے اور تمہارا مستقبل بھی اچھا رہی رہا
11:30تمہاری قربانی ماں کون رہا ہے
11:32زبدستی قربانی نہیں دو
11:33تم چپ کر جاؤ
11:35تم نے اسی کو یہ سارا کچھ سکھایا
11:36مجھے سکاتی تو فراز میرے پیچھے آتا
11:41لیکن ہم اسے بولیں گے کیا
11:43میں بات کروں گی
11:43تم بس ہوں ہاں کرنا
11:45اور اگر اس نے اببو کو بتا دیا تو
11:46نہیں بتائے گا
11:47میں اس کی ویڈیوز دیکھیں
11:49ہیرو بننے کا شوق ہے اسے
11:51پورا ہیرو بنائیں گے
12:26تمہارے ہونے والے وہ کھانا دل سے بناتے ہیں
12:28مجھے لگا ہاتھوں سے بناتے ہوں گے
12:39کھاناک میرا دل دوبا جا رہا ہے
12:41جوگا تو اتھی ہے
12:42چپ کرو مجھے در لگ رہا ہے
12:44اببو کو بتا چلیا تو
12:48اگر کچھ گڑ بڑ ہو گئی پھر کیا کریں گے
12:55کم کھانا آٹر کر رہی ہے
12:56اسلام علیکم میم
12:57چیسی آپ ٹھیک ہے
12:58اسلام علیکم
12:59کیوں کیوں کیا آپ ٹھیک ہے
13:01ایک بیف پلاتر کریں گے
13:04اور تین فریش نائی
13:08اور بات سنیں کوئی ڈیلز ہے
13:10جی
13:12چک کرو
13:13آپ کو اسے ہی بات کریں
13:16آپ یہ بتائیں ہم اس ریشٹرون کے اونر سے مل سکتے ہیں
13:19میں کچھ کہہ نہیں سکتا
13:21وہ اس وقت یہاں پہ ہے
13:23ہے تو سہی لیکن
13:25لیکن مکن کچھ نہیں
13:26آپ کو بتائیں کہ ان کے فینس آئے ہیں
13:28ان سے ملنا چاہتے ہیں
13:29چینس
13:31جی میں بتاتا ہوں
13:36کائنات
13:37اگر ابب کو پتہ چل گیا
13:39تو مجھے تو ماریں گے ہی ماریں گے
13:41تم دونوں کو بھی ساتھ ماریں گے
13:43نہیں پتہ چلے گا
13:51موسیقی
13:56واہ کرو
14:00موسیقی
14:04موسیقی
14:09موسیقی
14:10کیسے ہیں آپ؟
14:11میں ٹھیک تھا آپ
14:12میں آپ کی ویڈیوز دیکھتی ہوں
14:15سب ہی دیکھنے
14:16یہ بھی دیکھتی ہیں
14:18جلی ساری
14:21ہم آپ کے ساتھ
14:22پچھرز کلک کروا سکتے ہیں
14:27لے لے پیچھرز
14:30اچھا
14:31پچھرز کلک کروانے سے پہلے
14:33آپ سے ایک ضروری بات کرنی تھی
14:35ہم بیٹھ سکتے ہیں
14:38مجھ سے ضروری بات
14:42سر
14:43بیٹھیں
14:46جی کہیے
14:47میرا نام کانات ہے
14:49اوکے
14:51آپ سے ایک بات کرنی ہے
14:52لیکن آپ کو وعدہ کرنا ہوگا
14:54کہ آپ یہ بات کسی سے نہیں کہیں گے
14:59مجھ سے
15:01میں یہ کچھ سمجھا نہیں
15:02کھل کے بات کر رہے ہیں
15:04یہ حرمت ہے
15:06آپ کے امیابو آپ کا رشتہ ان کے گھر لے کے گئے تھے
15:37اور یہ حرمت کیسے ہیں آپ پھیک ہیں
15:41تو آپ اپنے گھر منہ کر دینا
15:43یہ تو نہیں منہ کر پائے گی
15:45مجبورن شادی کر لے گی
15:46اب اتنے بڑے سیلیبیٹی کو ایسے سوٹ تو نہیں کرتا
15:50کہ وہ ایسے لڑکی سے
15:55اگر یہ شادی نہیں کرنا چاہتی
15:57تو میں بھی نہیں کرنا چاہتا شادی اس سے
16:01سیلیبیٹیوں میں دو لاکھ فالوورز ہیں میرے
16:04میں آج ہی منا کر دوں گا
16:07اچھا
16:07اور پلیز آپ حرمت کی بابا کو کچھ نہ بتائیے گا
16:10وہ اس پچاری کو مار دیں گے
16:12نہیں بتاؤں گا میں کسی کو
16:14آپ جائیں آسے
16:15ان کو آرڈر کینسل کرو
16:16بیٹھ سیلیبیٹی
16:23مان گیا
16:23مان گیا
16:25بابا کو تو نہیں بتائیے گا
16:27چھین ہوتا
17:04سیلیبیٹی
17:04سر وہ اے سی آیا ہے
17:06ہمارا پیٹرول پاپ سین کر رہا ہے
17:09سر وہ فون پہ بات نہیں کرتا
17:11وہ تابش سر جس نے پہلے ہماری فیٹری بھی سین کی تھی
17:15اوکے سر
17:36اسلام علیکم سیف
17:37سر میرا نام دانش ہے
17:38میں اس پیٹرول پاپ کا مینے جی سیف
17:41آپ مینے جی آکے ہیں
17:42جی سیف
17:43یہ تو آپ پہ ہمارے ساتھ چلنا پڑے گا دانش صاحب
17:46سر ہم بیٹھ کے بات کرتے ہیں
17:47پھر تسلی سے بات کر لیتے ہیں
17:49پھر جو ایشو ہے ریزول کر لیتے ہیں
17:50جی میرے آفیس میں بڑی اچھی ایک کرسی ہے وہاں پہ
17:53آرام سے تسلی سے بیٹھ کے بات کر لیتے ہیں
17:55سر ہمارے مالک آ جاتے ہیں پھر بات کر لیتے ہیں ہم بات کر لیتے ہیں
18:15مانگ
18:15یہ اس بانت میں مالک ہے
18:18سر آپ کا پیٹرول سیشن آم لوگوں پہ پیسے اوپر چارج دیا ہے
18:22وہ ہمارے پاس بچ ثبوت ہے
18:23آپ دیکھ میں
18:24لانے بیٹھ تھا ان ثبوتوں پر
18:27بند کرو یہ تماشا اور نکلو یہاں سے
18:28اور تم
18:30چھوڑا اس کو
18:31بند کرنے
19:13ایسے حرمت
19:15تم نے فراز کے بارے میں کیا سوچ ہے
19:19کچھ نہیں
19:20اچھا دیکھو اگر تم نے نہ بولنا ہے تو پلیز میری تعریف کرنا
19:25پلیز
19:27یہ بیکھو
19:31لگتا ہے کوئی فلمی ہیرو اسسسننٹ کمیشنر بن گیا ہے
19:34اور جس کو تھپڑ مار رہے ہیں یہ کوئی آم آدمی نہیں ہے
19:37وحید آزم گروپ کا مالک ہے
19:39اور فراز وحید کا باپ ہے
19:42فراز وحید
19:43ہماری یونیورسٹی آلا فراز
19:46جی
19:49ایک کروڑ کا فراز وحید
19:51اس کا باپ سو کروڑ کا تو ہوگا
19:55جو سو کروڑ کو تھپڑ مار دے
19:57وہ کون ہوگا
19:58مجھے بھی تکھاؤ
20:19آجائیں
20:22سلام علیکم آمو
20:25سلام یہ تمہارا فول ہے
20:29بارٹ ٹیبل پہ رکھ رہا ہوں
20:30جاتے پہ روز یونیورسٹی دے جائے کرنا
20:32اور واپسی پہ اپنی ماں کو دے دیا کرنا
20:34اس کی کیا ضرورت ہے ابو
20:36یہ تمہارے لئے نہیں خریدا ہے
20:39اپنے لئے خریدا ہے
20:51جب ضرورت ہوگی تو فون کر لیا کروں گا تمہیں
21:01فاران اٹھانا ہوگا
21:10ایک کروڑ کا فراز وحید
21:12اس کا باپ سو کروڑ کا تو ہوگا
21:16جو سو کروڑ کو تھپڑ مادے وہ کون ہوگا
21:38تم پاگل ہو کیا
21:40وحید کو کیوں مارا
21:42دماغ کے در ساتھ مارا
21:44سر وحید ایک باوردی اہلکار کو دھکے دے رہا تھا
21:47اگر میں کچھ نہ کرتا تو شاید اس کے موہ پہ تھپڑ بھی مار دیتا
21:51اور اس اہلکار کی موہ پہ تھپڑ کا مطلب ہے
21:53ہمارے پورے ڈپارٹمنٹ کی موہ پہ تھپڑ
21:55تھپڑ تو اب بھی میک میں کے موہ پر ہی لگا ہے
21:58تمہاری ویڈیو وائرل ہوگی
21:59لوگ لانتے بھیج رہے ہیں
22:02یہ رہا تمہارا سسپینشن لیڈر ہے
22:04جاؤ اب گھومو پھر ہو
22:07سر میں صرف اپنی ٹیوٹی
22:08میں کچھ نہیں کر سکتا تابش
22:10سیکٹری ساپ کو آرڈر ہے
22:30کیا پکرے سین کی فیکٹری میں
22:35فیصلہ
22:35کسہ فیصلہ
22:36میں نے فیصلہ کرنیا کہ میں شادي
22:39تابش سے ہی کرو گی
22:41کون تابش
22:42وہ اسسسٹنٹ کمیشنر
22:44وہ تو بڑا وائرل ہو آج کل
22:47سب کو اس سے شادي کرنیا ہے
22:50گائز
22:50وہ سپینڈ ہو گیا ہے
22:52وات
22:54کیا
22:56سچی
22:57تم تو ایسے اداس ہو رہی جیسے تمہارا شوہر ہے
23:03ہی نہیں لیکن وہ تو سکتا ہے نا
23:10ہمارے پاس تو ہر چیز کا حال ہوتا ہے
23:14تو مجھے بتاؤ میں تابر سے کیسے مل سکتی ہوں
23:17سوچنا پڑے گا
23:19تم تو زیادہ ہی اور امبیشس ہو رہی ہو
23:21اس کی باتوں میں نہیں آنا
23:22یہ دی موٹیویٹی ہوتی ہے
23:25چلو
23:26کچھ سوچتے ہیں
23:28آجو
23:40کتابیں فلمیں بڑے بزرگ سب ایک ہی بات کہتے ہیں
23:44اگر آپ کسی چیز کو سچے دل سے مانگیں
23:46تو وہ خود چل کے آپ کے پاس آئے
23:49تم بس انیجی کریٹ کر دو
23:51تابش خود تمہارے پاس آئے گا
24:14ہلو
24:16کیا سوچ رہی ہو
24:18ایک مہینے سے انیرجی کر رہی ہوں
24:20کچھ بھی نہیں ہوا
24:22کائنات تم ہی تو کہتی تھی
24:23بڑے بزرگ فلمیں کتابیں
24:26کیوں فکر کرتی ہو
24:27بڑے بزرگ فلمیں کتابیں
24:29یہ بھی کہتے ہیں
24:30کہ جو چیز ہاتھ پھیلانے سے نہیں ملتی
24:32وہ ہاتھ بڑھا کے حاصل کر لو
24:34ہاتھ کیسے بڑھا ہو
24:35دیکھو
24:36جو کسی چیز سے نہیں مرتا
24:38وہ تعریف سے مرتا ہے
24:39فین بن کے جاؤ
24:40فین بنا لو
24:42کہاں جاؤ
24:44سسپینڈیڈ ہے آج کل
24:44ہر شام کو فادمہ جنہ پارک میں
24:46باپ کرتا ہے
24:47تمہیں کیسے پت
24:48ایک ویڈیو دیکھی تھی
24:55شام کو گھر سے کیسے نکلوں گی
24:56اب وہ تم خود سوچو
24:59یار
24:59یہ کہنی تمہیں ملوائے گی کسی دن
25:03ایڈیا بورا نہیں ہے
25:06کنے بجے شام کو
25:07پانچ بجے
25:09پانچ بجے
25:10پیری بات سونی
25:11جی
25:12شام کو کونسی کلاس ہوتی ہے
25:14ام میں ایکسٹرا کلاس ہوتی ہے
25:15اگزام سے پہلے
25:16آپ یونیورسٹی نہیں گئی
25:18اس لئے آپ کو اندازہ نہ
25:21تیرے باپ کو کیا بتاؤں گی میں
25:22ابو کو کیا بتانا
25:23ان کو بتائیے گا
25:25یونیورسٹی گئی ہوں
25:26ان کا آڈیو چل رہا ہے
25:27وہ ویسے بھی دیر سے آئے
25:28اری سبان بک گیا تجھے
25:30می زبان نہیں لگی ہے
25:32یونیورسٹی جا رہی ہوں
25:33اکل آرہی ہے مجھے
25:35پہلے باپ کو فون کھا ہے
25:36ابو کو فون نہیں کر سکتی
25:38باہر کائنات کھڑی ہے
25:40کائنات کے ساتھ تو کیسے جائے گی
25:41جیسے وین والی انکل کے ساتھ جاتی ہوں
25:43آج ویسے بھی تیرے باپ نے دفتر کے بعد
25:46حامد بھائی کی طرف شان ہے
25:48کیوں
25:50پتا نے شاید بلایا انہوں نے
25:56اچھا
25:56بو کو آتے آتی آتی رات ہو جائے گی
25:59امی میں نکلتی ہوں
26:00لاحافظ
26:00بے رو
26:01حرمت بتا کہ تجھ اب
26:03کب تک آ جائے گی
26:04امی دیر ہو جائے گی
26:06حرمت
26:12تو اجازت مل گی
26:14ہاں مل گی
26:15ایسا موکی بنا رکھا ہے
26:16فوجی پہ جا رہی ہو
26:20سوچ رہی ہوں کیا بولوں گی
26:24وہی بول دو
26:25جو فراز نے تمہیں بولا دی
26:26پرفیکٹ سکرپٹ ہے
26:29میری ایک عادت ہے
26:31دل میں جو آئے کہہ دیتا ہوں
26:32ایک کنفیشن کرنا چاہتا ہوں
26:35بدلے میں اس کا جواب بھی نہیں چاہتا
26:37آپ مجھے بہت اچھی لگتی ہیں
26:39بس لگتی کی جگہ لگتے بولتے
26:41جوب ڈن
26:43اور کیا کوں
26:44تمہاری جگہ میں چلی جاؤں
26:45کچھ خود بھی کر لو
26:46اچھا بتاؤ نہ
26:48چھوڑ فراز کے سکرپٹ کو
26:50کچھ ڈیفرینٹ کرو
26:51جو بار بار یاد آئے
26:53دل میں بچ جائے
26:58جیسے کہ
27:01جیسے کہ
27:17جیسے سمجھایا ہے بلکل بیسا ہی کرنا
27:23چاہا جیسے سمجھا سمجھا ہے
27:24چاہا
27:24چاہا
27:29چاہا
27:30بس لگتا
27:31بس لگتا
27:58موسیقی
28:02موسیقی
28:31موسیقی
28:32موسیقی
28:32موسیقی
28:35موسیقی
28:38آپ کے پاس پین ہوگا
28:40میں ایک چلی جوگنگ پین اکلاو ہوں
28:42پین نہیں ہوگا
28:44ہاں
28:44ایک منٹ
28:49اوٹوگراف
28:51اوٹوگراف
28:55آپ میری ہیرو ہیں
28:57مجھے پتا ہے پین نہیں ہے
29:00کیا پتا کل آپ سے ملاقات ہو نہ ہو
29:03پیس
29:05چھے
29:22میری ایک عادت ہے
29:26میری ایک عادت ہے
29:27میری ایک عادت ہے
29:28آپ کی ایک عادت ہے
29:34آپ کی ایک عادت ہے
29:36آپ کی ایک عادت ہے
29:59نافی سے
29:59جو کچھ میں نے سکایا تھا وہی بولا
30:01جو یاد رہا
30:02وہ کہہ دیا اور لپسٹک سے
30:04اوٹرگراف لیا ہے
30:07گوڈ
30:10کل آئیں گے
30:10نہیں
30:11اب تابش تمہیں دور سے دیکھے گا
30:13اس کیلئے سب اتفاق ہوگا
30:15اور اتفاقات ڈیزائن کرنے اپنے کے
30:17ڈیزائن
30:18ڈیزائن کیسے
30:19آج سوچتی ہوں
30:21کل آرام سے میرے گھر بیٹھ کے پلان کریں گے
30:27اوے
30:28پریشان نہ ہو
30:29پراس گئی نہیں جا رہا
30:31چلا جائے
30:32مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا
30:35شکل بتا رہی
30:52کافی دنوں سے میں آپ سے ملنا جا رہا تھا
30:55عمت ہی نہیں پڑ رہی تھی
30:58کئی کئی پار کھال کرنے کی کوشش کیے لے کرنا
31:03اسلام علیکم بھائی
31:04والیکو السلام
31:15جی
31:18پوچھا تھا
31:19آپ کے گھر آنے سے پہلے ہم نے شاید سے پوچھا تھا
31:22لیکن اچھانک کیا ہوگیا کچھ سمجھی نہیں آرہا
31:26ایک جملے میں بات کرو حمت
31:32پاگل ہو گیا شاید وہ اب بھا
31:38انڈکار کر رہا ہے شایدی سا
31:51تھے بکواس میرے گھر آنے سے پہلے نہیں کر سکتا تھا وہ
31:56آپ سے اپنے گھر سے باہر میں اسی لیے ملیا تھا
31:58کہ میری بیٹی کے ذہن میں ایسی کوئی بات نہ آئے
32:01بھائی جان ہم اس کی رضا مندی سے ہی آپ
32:02آپ چک کریں
32:07بھائی تو سے کوئی فائدہ نہیں ہے
32:13اب اچھے طرح جانتے ہیں میں نے اپنی بیٹی کو کیسے پالا ہے
32:18ہزار پردوں میں حفاظت کی اس کی میں نے
32:22کسی غیر مرد کی نظر نہیں پڑھنے تھی میں نے اس پر
32:27آپ سکت میرے گھر آئے
32:30آپ لوگوں کی وجہ سے میری بیٹی کے ذہن میں کوئی مرد آیا
32:37کبھی معاف نہیں کروں گا
32:38بھائیاں سنیں
32:41چلے گے
32:41بھائی جانتے ہیں
32:58ایسی میں
33:00بھائی جانتے ہیں
33:01بھائی جانتے ہیں
33:11میں آپ کو بتا نہیں سکتی میں آپ کے کتنی بڑی فین ہوں
33:14مجھے پتا چلا کہ پاکستان میں تو ریل ہیروز ہوتے ہیں
33:18شکریہ
33:19ایک منٹ
33:19ایک منٹ
33:50آپ کے پاس پین ہوگا؟
33:52میں ایک چلی جوگنگ پین اکلا ہوں
33:54پین نہیں ہوگا
33:57اوٹوگراف
33:59اوٹوگراف
34:00آپ میرے ہیرو ہیں
34:02مجھے پتا ہے پین نہیں ہے
34:04کیا پتا کل آپ سے ملاقات ہو نہ ہو
34:08پلیز
34:11آپ کیا پتا ہے
34:12آپ کیا پتا ہے