00:00شاہ داؤد بریرہ کو سمندر سے نکالنے کے بعد جب وہ بے ہوش ہوتی ہے
00:03تب ہی وہ اسے اپنے کمرے میں لے آتا ہے
00:04جس کے بعد بریرہ کو جیسے ہی ہوش آتا ہے
00:06فوراں پوچھتی ہے مجھے سمندر سے کس نے نکالا
00:08اور مجھے اس کمرے میں کون لائیا
00:09میرے کپڑے کس نے چینج کیے
00:10یہ سن کر شاہ داؤد کہتا ہے
00:12میں تمہیں سمندر سے نکال کر اس کمرے میں لائیا ہوں
00:14اور کون لائے گا
00:14مجھے لگتا ہے
00:15تم مجھ سے نکاح کرنے سے پہلے
00:16جس سے نکاح کرنے والی تھی
00:18اسی رافے کی یاد میں تم نے یہ قدم اٹھایا تھا
00:20جس کے بعد شاہ داؤد غصے میں بریرہ سے کہتا ہے
00:22بریرہ میری موجودگی میں تم اپنی جان کو خطرے میں نہیں ڈال سکتی
00:25لیکن تب ہی بریرہ بھی پلٹ کر کہتی ہے
00:27شاہ داؤد تم ایسا کر کے کیا سمجھ رہے ہو
00:28کیا تم میری محبت حاصل کرلوگے
00:30یاد رکھنا میں ہمیشہ تم سے نفرت کرتی رہوں گی
00:44شاہ داؤد بریرہ کو کچھ نہیں ہونے دے گا
00:46دوسری طرف شاہ داؤد غصے میں بریرہ کو کمرے سے باہر نکال دیتا ہے
00:50جس کے بعد اگلے دن وہ بریرہ کو اپنے ساتھ لے کر