Skip to playerSkip to main content
Nashtar Ep 22 Teaser Review | Nashtar Ep 22 Promo Breakdown | part 2#GreenTVEntertainment
#ARYdarama #NTVEntertainment #drama
#ARYDrama #dramapendek #Gree
#GreenTV #GeoEntertainment#facebookreels #explorepage #drama
#viralreels #foryoupage #fbreels
#trendingreels #storvtime

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ شہداؤد کو ہارٹ اٹیک آیا ہے اور اس کا علاج شروع کر دیتے ہیں
00:03جب بریرہ کو یہ خبر ملتی ہے تو وہ فوراں اسپتال پہنچ جاتی ہے اور شہداؤد کے لیے دعا کرنے
00:07لگتی ہے
00:07کچھ دیر بعد ڈاکٹر بتاتے ہیں کہ شہداؤد کو ہوش آ گیا ہے
00:10یہ سن کر بریرہ فوراں اس کے پاس جاتی ہے اور کہتی ہے شہداؤد مجھے ماف کر دیجئے
00:14مجھے خود پتا نہیں چلا کہ مجھے کب آپ سے محبت ہو گئی
00:16میں آپ سے دور تو چلی گئی تھی لیکن میرا دل ہمیشہ آپ کے پاس ہی رہا
00:19یہ سن کر شہداؤد کی آنکھوں میں خوشی آ جاتی ہے اور وہ بریرہ کا ہاتھ پکڑ لیتا ہے
00:23لیکن دوسری طرف تمثیل سے شہداؤد اور بریرہ کی محبت برداشت نہیں ہوتی
00:27وہ ارباز کے ساتھ مل کر ایک نیا پلان بناتی ہے
00:29تاکہ بریرہ کو ہمیشہ کے لیے شہداؤد کی زندگی سے دور کر سکیں
00:32اب دیکھنا یہ ہے کہ کیا تمثیل اپنی چال میں کامیاب ہو جائے گی
00:35کیا بریرہ ایک بار پھر اس کے جال میں پھنس جائے گی
00:37یا شہداؤد اس بار اپنی محبت کو بچائے گی

Recommended