- 3 hours ago
- #ursmubarak
- #aryqtv
- #islam
- #mehfilenaat
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA
Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #ARYQtv #Islam #Mehfilenaat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h
#UrsMubarak #ARYQtv #Islam #Mehfilenaat
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00God bless you
00:32...
00:33...
00:40...
00:41...
00:41...
00:45Thank you very much.
01:11خالق کائنات نے قرآن پاک میں رشاد فرمایا
01:21اللہ والوں کی جو صحبت ہے
01:30نہ صرف زندگی کے اندر
01:32بلکہ خالق کائنات نے جو تعلیم ہمیں عطا فرمائی ہے
01:36فرمایا
01:39اگر موت بھی مانگو تو
01:41اولیاء اللہ کی صحبت میں مانگو
01:43کیونکہ اولیاء اللہ کی جو صحبت ہے
01:45یہ بڑی بلند ہے
01:49یہ خالق کائنات نے
01:51اللہ کے ولیوں میں داخل ہونے کا
01:52حکمتہ فرمایا ہے
01:54یہ اولیاء اللہ جو ہے وہ بندوں کا ٹوٹا ہوا
01:57رشتہ اپنے خالق سے جوڑتے ہیں
01:58الحمدللہ انشاءاللہ
02:00اولیاء اللہ کی عظمت
02:01ان کی شان
02:02اور ان کی تعلیمات
02:04کی اہمیت کے حوالے سے آج ہم گفتگو کریں گے
02:06ہمارے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:08رحم یار خان کی سرزمین سے
02:10بہت بڑی شخصیت
02:11بڑے اجل مفتی
02:12حضرت اللامہ
02:13مولانا مفتی
02:15مزر مختار دورانی
02:16سب جلوہ فرما ہے
02:16السلام علیکم
02:20ان کے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:22حرون آباد کی سرزمین سے
02:24انتہائی محترم اکرم
02:25اے آر وائی کیو ٹی وی پر اکثر آپ
02:26زیارت کرتے ہیں
02:28بہت کچھ ہم ان سے سیکھتے ہیں
02:30حضرت اللامہ
02:31پروفیزر غلام مہیدین
02:33نقشمندی صاحب جلوہ فرما ہے
02:34السلام علیکم
02:35ان کے ساتھ جلوہ فرما ہے
02:37آسان آلیہ چورہ شریف سے
02:38متعلق ہیں
02:39انتہائی محترم اکرم حضرتی
02:41حضور کی آل کے شہزادے ہیں
02:43آلِ نبی ہیں
02:43اولادِ علی ہیں
02:44حضور کی بلاہ
02:45صاحب زادہ پیر
02:46سگن نوید جلانی
02:47شاہ صاحب جلوہ فرما ہے
02:48السلام علیکم
02:49ورحمت اللہ شاہ صاحب
02:50آپ کے خیر مقدم ہیں
02:51اور میرے جل کی جانب
02:52میرے استاد محترم جلوہ فرما ہے
02:54انتہائی محتبر حستی
02:55بہت کچھ سیکھتے ہیں
02:56ان کے سامنے
02:57زانی تلمس طے کرنے
02:58کا عزاز حاصل ہے
02:59جنابِ قبلہ
03:00پروفیزر سعید عمد
03:01سعیدی صاحب جلوہ فرمائے
03:02السلام علیکم سر
03:03اور ان کے ساتھ
03:04جلوہ فرما ہے
03:05انتہائی مکرم
03:06محترم
03:07بڑی خوبصورت
03:08پر نور گفتگو
03:09کرنے والی حستی
03:10جنابِ
03:10ڈاکٹر
03:11مفتی
03:12حافظ
03:12عرفان اللہ
03:13صحیفی صاحب
03:13السلام علیکم سر
03:15آپ کے خیر مقدم ہیں
03:16اور ان کے ساتھ
03:17اسی سرزمین سے
03:19متعلق ہیں
03:20انتہائی پیاری شخصیت
03:22انتہائی خوبصورت شخصیت
03:23انتہائی محتبر شخصیت
03:25جنابِ
03:25صحب زادہ والا شان
03:27حضرتِ
03:27اللامہ حمید الدین
03:28رزوی دامت برکاتہ
03:30قلصیہ
03:30ایڈوکیٹ ہیں
03:31السلام علیکم
03:32ورحمت اللہ
03:32اور ان کے ساتھ
03:34اے آر وائی کیو ٹی وی
03:35کا حسین چہرہ
03:36آپ دیکھتے رہتے ہیں
03:38اور ان کی آواز
03:39لاکھوں کروڑوں دنوں پر
03:40راج کر رہی ہے
03:41جنابِ
03:41عزدت ماب
03:42عالمی شہرت کے حامل
03:43جنابِ
03:44الہاج انجینئر
03:45محمد افضل نوشاہی
03:46دامت برکاتم قصیہ
03:47قبلہ نوشاہی صاحب
03:48آپ کا خیر مقتم ہے جناب
03:49بہت شکریہ
03:50اپنے سوالات کی جانب بڑھتے ہیں
03:52میرے ساتھ قبلہ دورانی صاحب جلوہ فرما ہے
03:54حضور قبلہ حضرتِ
03:55اللامہ مولانا مفتی
03:57مظہر مختار دورانی صاحب
03:58آئیے ان کی بارگاہ میں شلتے ہیں
04:00قبلہ سب سے پہلے
04:02قرآنِ پاک کی روشنی میں
04:03میں چاہتا ہوں
04:04جو قرآن نے
04:05اولیاء اللہ کا تعارف بیان کیا ہے
04:07میں چاہتا ہوں
04:08در اُس پہ کچھ موتی عطا فرمائیے دیں
04:09بسم اللہ جی
04:11بسم اللہ الرحمن الرحیم
04:14قرآنِ مجید میں
04:15کثیر مقامات پر
04:18اولیاء اور کاملین
04:20اور عارفین کیا
04:21تعارف
04:22ان کے اوصاف
04:24اور ان کے کمالات
04:26کا ذکر ہمیں ملتا ہے
04:27سبحان اللہ
04:28مگر اس وقت
04:29ہم سورہ آلِ عمران کی
04:31ایک آیتِ کریمہ کی طرف بڑھیں گے
04:33جس میں اللہ رب العزت
04:36نے ان کا تعارف
04:37اور ان کے اوصاف کا
04:39ذکر فرمایا
04:40ارشاد فرمایا
04:42السابرین
04:43والصادقین
04:44والقانتین
04:46والمنفقین
04:47والمستغفرین
04:49بالاسحار
04:50کیا بات ہے
04:51کہ یہ اہل اللہ
04:54اور اولیاء
04:55وہ ہیں
04:56کہ
04:56جو مسئبتوں پر
04:58صبر کرنے والے ہیں
04:59جی
05:00اور
05:02ہر حال میں
05:03سچ بولنے والے ہیں
05:04آہا
05:05عبادت میں
05:06آجزی کرنے والے ہیں
05:08اللہ
05:09اللہ کی راہ میں
05:10خرش کرنے والے ہیں
05:11سبحان اللہ
05:12اور بوقت سہر
05:14سہری کے وقت
05:15وہ
05:16اللہ کے حضور
05:17بخشش کے
05:18طلبگار ہوتے ہیں
05:20کیا بات
05:20کیا کہنے کے
05:21کیا کہنے کے
05:22اب ان کے ایک ایک وصفر
05:24مختصر سے وقت میں
05:26تھوڑا تھوڑا بیان کرتے چلے جائیں گے
05:29اس پر
05:30امام رازی نے
05:30تفسیر کبیر کے اندر لکھا
05:32کہ وہ
05:33واجبات
05:35مندوبات
05:36اور
05:37تعاعت
05:38پر صبر کرنے والے ہیں
05:39بلکو ٹھیک
05:40بلکو ٹھیک
05:41بعض
05:41مفسرین نے لکھا
05:43کہ
05:44سابرین سے
05:45کیا مراد ہے
05:46یعنی وہ
05:47مسائب
05:48و عالم پر
05:49آزمائش پر
05:51صبر کرنے والے ہیں
05:52کیا بات
05:53کیا کہہ
05:54اور امام کرتبی نے
05:55تفسیر کرتبی میں لکھا
05:56کہ وہ گناہوں
05:58لذات
05:59اور شہوات
06:00پر
06:00صبر فرمانے والے ہیں
06:02اللہ
06:03وصادقین
06:04جی سر بسم اللہ
06:05یہاں
06:07ارز کرتا چل جاؤں
06:08بالعموم
06:09ہمارے معاشرے میں
06:10یہ سمجھا جاتا ہے
06:12کہ صدق
06:12تعلق
06:13زبان کے ساتھ ہے
06:14مگر
06:15امام رازی نے
06:16اہل اللہ کے لیے
06:17جو صدق
06:18کا
06:18تفسیر بیان کی ہے
06:20وہ بڑی امدہ ہے
06:21آپ فرماتے ہیں
06:23کہ
06:23صدق
06:24تعلق
06:25کول کے ساتھ بھی ہے
06:26صدق
06:27تعلق
06:28فعل کے ساتھ بھی ہے
06:29صدق
06:30تعلق
06:31نیت کے ساتھ بھی ہے
06:32کیا کہنے
06:33اس کا مطلب یہ
06:34ٹھہرے گا
06:35کہ اہل اللہ
06:36اولیاء
06:37اور کاملین
06:37اپنے اقوال
06:39میں بھی سچے ہیں
06:40اور اپنے افعال
06:41میں بھی سچے ہیں
06:42کیا بات
06:42یعنی صدق
06:43ان کے کول
06:45ان کے فعل
06:46اور ان کی نیت
06:47سے
06:47جھلکتا ہے
06:50والقانتین
06:50یعنی
06:51یہ اللہ سے
06:52ڈرتے ہیں
06:53اور
06:54ہمہ وقت
06:55عبادت پر
06:56کمر بستا
06:57رہتے ہیں
06:58اور آگے
06:59اللہ رب العزت
06:59نے ارشاد پر
07:00اللہ سے ڈرتے ہیں
07:01اللہ سے ڈرتے ہیں
07:02اللہ سے ڈرتے ہیں
07:02قبلت قرآنی صاحب
07:03دیکھیں
07:03قرآن ایک جگہ
07:04تعارف بھی کیا
07:05فرمایا
07:09یہ اللہ کے ولی وہ ہیں
07:10جن پر نہ کوئی خوف ہے
07:12نہ کوئی غم ہے
07:13وہاں تعارف یہ ہے
07:14لیکن آپ تعارف کروا رہے ہیں
07:16کہ وہ اللہ سے
07:17سب سے زیادہ
07:17ڈرنے والے ہیں
07:18اس کی وجہ یہ ہے
07:20کہ وہاں
07:20اللہ خوفن علیہم
07:22ملاہم یحزنون
07:23میں اللہ درر کے لیے ہے
07:25یعنی وہ چیز
07:27جو ان کے لیے
07:29نقصان دے ثابت ہو
07:31نقصان پہنچائے
07:33وہ
07:34اس سے نہیں ڈرتے
07:36وہ چیز
07:38جو ان کے لیے
07:39نفع بخش ہو
07:41اللہ کا خوف
07:42تو ان کے لیے
07:43نفع بخش ہے
07:44اس لیے
07:45اللہ سے ڈرتے ہیں
07:46اس کا ذکر
07:47اس آیت میں کر دیا
07:48سورہ یونس کے اندر
07:49سبحان اللہ
07:50اب یہاں فرماتے ہیں
07:51کہ وہ اللہ سے ڈرتے ہیں
07:52قانتین
07:53اور ہمہ وقت قانتین
07:55ہمہ وقت
07:55اللہ کی عبادت پر
07:57کمر بستہ رہتے ہیں
07:59والمنفقین
08:00امام رازی نے
08:00تفسیر کبیر کے اندر لکھا
08:02کہ فرائض ہوں
08:03واجبات ہوں
08:05اور مستحبات ہوں
08:06ان کی
08:07ادائی پر وہ
08:09اللہ کی راہ میں
08:10خرچ کرنے والے ہیں
08:11مگر امام رازی
08:12مگر امام کرتبی
08:14نے ایک الگ بات کی ہے
08:15وہ فرماتے ہیں
08:17کہ خرچ کرنے کا تعلق
08:19صرف یہ نہیں ہے
08:21کہ واجبات کے ساتھ ہے
08:22بلکہ وہ فرماتے ہیں
08:23کہ وہ اپنی ذات پر
08:25اپنے اہل و ایال پر
08:27اور اپنے اکارے پر
08:28خرچ کرنے والے ہیں
08:29میں ایک
08:30آدھا منٹ لوں گا
08:32والمستغفرین
08:33کہ یہ جو
08:36صبح کا وقت
08:36جو ہوتا ہے
08:37اس میں وہ
08:38اللہ کریم کی بارگاہ میں
08:40طلب مغفرت کرتے ہیں
08:41دیکھئے
08:42استغفار کا تعلق
08:45استغفار کا تعلق
08:46تین چیزوں کے ساتھ ہے
08:48ایک یہ ہے
08:49کہ وہ
08:50ترکِ معصیت بھی کرے
08:51طلب مغفرت بھی کرے
08:54اور
08:54آمالِ سالحہ بھی کرے
08:56صوفیاء کہتے ہیں
08:57کہ طلب مغفرت
08:58تو کرے
08:59مگر وہ
09:00گناہوں کو نہ چھوڑے
09:01اس کا مطلب ہے
09:03کہ وہ
09:03اللہ سے استہزا کر رہا ہے
09:05اور دوسرا یہ ہے
09:06کہ
09:07یہاں
09:08سوال پیدا ہوتا ہے
09:09کہ طلب مغفرت کو
09:11وہ
09:12اسحار کے ساتھ
09:14اسحار کے ساتھ
09:15کیوں
09:15اس کی تخصیص کی گئی ہے
09:17اس کی وجہ کیا ہے
09:19اس کی کئی وجوہ ہیں
09:20مگر ایک وجہ بیان کر کے
09:21اپنی بات کو
09:22مکمل کرتا ہوں
09:23کہ دراصل
09:24ایک ہے
09:25ظلمت الشب
09:26ایک ہے
09:28صبح نور
09:30جب انسان
09:31رات کے وقت
09:32سوتا ہے
09:32تو وہ
09:34منزلہ
09:35موت کے ہے
09:35صبح
09:36اٹھتا بھی ہے
09:37یا نہیں اٹھتا ہے
09:38اور جو
09:40صبح نور ہے
09:41یا نور صبح ہے
09:42یعنی جب وہ
09:44اٹھتا ہے
09:44منزلہ
09:45حیات کے ہے
09:46جب وہ
09:48موت کے بعد
09:49ہر دن
09:50اسے حیات
09:51کا پہلا دن
09:52ملتا ہے
09:53تو کیوں نہ
09:54ایسا ہو
09:55والمستغفرین
09:56بالاسحار
09:57اس کا پہلا
09:58لمحہی اللہ کریم
10:00کے بارگاہ میں
10:00استغفار
10:01کیا کہنے
10:02کیا خوبصورت
10:02گفتگو
10:03قبلہ درانی
10:03صاحب نے
10:04اتا فرمائی ہے
10:04اور یہ بھی
10:05قرآن کا
10:05تعارف آپ نے
10:06فرمایا ہے
10:06سورہ بقرہ میں
10:08اللہ پاک نے
10:09اپنے بندوں کی
10:10نشانی کیا بیان فرمائی
10:16فرمایا
10:16ظلمات تو
10:17بہت ہے
10:18اور نور حیات
10:19ہے
10:20وہ گمراہی سے
10:21نکال کر
10:23سرات مستقیم
10:24کے راستے پر
10:24گامزن کر دیتے ہیں
10:25ہمارے ساتھ
10:26جلو فرما ہے
10:27حضور قبلہ
10:27پروفیسر
10:28سعیدہ مسائدی
10:29صاحب
10:29حضور قبلہ
10:30علیہ کرام کی
10:31تعلیمات
10:32اور سیرت کی
10:32روشنی میں
10:33خدمت خلق
10:34کا جو جذبہ ہے
10:35اس پہ کیا فرماتے ہیں
10:39بہت شکریہ
10:41بڑا خوبصورت
10:42سوال ہے
10:42دیکھیں جو
10:43تصوف ہے
10:43اس کا تعلق
10:44کال سے نہیں ہے
10:45اس کا تعلق
10:46حال سے
10:47اور جب
10:50آپ کا
10:51کال حال
10:53بن جائے
10:53اور آپ کے
10:55اس حال
10:57کی گواہی
10:57آپ کا فیل
10:58دینے لگے
10:59تو اسی کو
11:00تصوف
11:01تذکیہ
11:01احسان
11:02کہا جاتا ہے
11:03اب مزیدار
11:05بات یہ ہے
11:05کہ جو
11:07صوفی ہوتا ہے
11:09خدمت
11:10خلق
11:11اس کے
11:12رگ و پہ
11:13میں
11:13سرایت
11:14کیوں
11:14کر جاتی ہے
11:15یہ سوال ہے
11:15پھر اس کے
11:16جواب کی طرف
11:17چلتے ہیں
11:18دیکھیں جو
11:19ماں ہوتی ہے
11:21جب اللہ
11:21اسے
11:22اولاد سے
11:22نوازتا ہے
11:23تو اس کی
11:24مامتہ
11:24بیدار ہوتی ہے
11:26جب کسی
11:27خاتون کی
11:28مامتہ
11:29بچوں کے حق میں
11:30بیدار ہو جائے
11:31تو وہ
11:31صحیح طور پر
11:32ماں بنتی ہے
11:33اور جب
11:34کسی انسان کی
11:36مامتہ
11:36مخلوق
11:38خدا کے حق میں
11:39بیدار ہو جائے
11:40اس کے سر پر
11:42ولایت کا
11:42تاج رکھا جاتا ہے
11:43تو جس طرح
11:45ماں بچوں کو
11:46کھلا کر
11:46خوش ہوتی ہے
11:47اسی طرح
11:48درویش
11:48اللہ کی
11:49مخلوق
11:50کی خدمت
11:50کر کے
11:51خوش ہوتا ہے
11:52کیا بات
11:52حضرت
11:53شاشم
11:53مستبریز
11:54رحمت
11:54اللہ
11:54علیہ
11:55فرماتے
11:55ہیں
11:55اگر
11:56دوزخ
11:57سے
11:57رہائی
11:58چاہتے
11:59ہو
11:59تو خدمت
12:00خلق
12:00کرو
12:01اور اگر
12:02جنت میں
12:04جانے کی
12:04خواہش
12:05ہے
12:05تو پھر
12:06عبادت
12:06حق
12:06کرو
12:07یہ دونوں
12:08چیزیں
12:08ساتھ
12:09ساتھ
12:09چلتی ہیں
12:10اور پھر
12:10یہ بھی
12:11ذہن میں
12:11رہے
12:12کہ جو
12:13ہاتھ
12:13دینے والا
12:14ہوتا ہے
12:14اس کی
12:15اپنی شان
12:15ہوتی ہے
12:16شوفی
12:17اللہ سے
12:18مانگتا ہے
12:18اور مخلوق
12:19میں تقسیم
12:20کرتا ہے
12:20آپ دیکھیں
12:21پچھلے دنوں
12:22کونیا جانا
12:23ہوا
12:23تو سلسلہ
12:25مولوی
12:25یا مولوی
12:25رحمت اللہ
12:26علیہ
12:27کا جو ہے
12:27آپ کو پتہ ہے
12:28اس میں
12:28جب وہ
12:28سما کرتے ہیں
12:29تو ایسے دعات
12:31ایک ہاتھ
12:31اوپر ہوتا ہے
12:31اور ایک
12:32نیچے ہوتا ہے
12:32یہ اشارہ ہے
12:34اس طرف
12:35کہ جو
12:35اللہ کی طرف سے
12:36آئے
12:36بغیر کسی
12:37بخل کے آگے
12:38اس کی مخلوق
12:39میں تقسیم
12:39کر دیا جائے
12:40یہ روح ہے
12:42اور دیکھیں
12:43جب
12:43تک صوفی
12:45یہ رہے
12:45خدمت خل کرتے
12:47رہے
12:47اور بادشاہوں
12:49کے قریب
12:49نہیں گئے
12:50ان کی تاثیر
12:51تھی
12:51اور جب
12:53عالم ہو
12:54یا صوفی ہو
12:54جب اس کا
12:56تعلق
12:56درباروں سے
12:57ہو جاتا ہے
12:58دربار سے
12:59مراد دربار
12:59ریاست دربار
13:00حکومت
13:01تو پھر
13:02زبان کی
13:03تاثیر ختم
13:03ہو جاتی ہے
13:04ہوا سے
13:05تر
13:05کھا گئی
13:07ہوا سے
13:08لکمہ تر
13:09کھا گئی
13:09لہجے کا جلال
13:10اب کسی
13:12حرف کو
13:12نہیں حرمت
13:13ملنے والی
13:14صوفی کی
13:15زمان سے
13:15جب لفظ
13:16نکلتا ہے
13:17تو دلوں کے
13:18اندر جاتا ہے
13:18آج کیوں
13:19تاثیر نہیں ہے
13:22روحوں میں داخل
13:22اور حضرت
13:24خدمت خلق
13:25کے حوالے سے
13:26ایک بڑی
13:27مزہدار بات
13:27یہ ہے
13:28جو حضرت
13:30شیخ نظام الدین
13:31اولیاء
13:32رحمت اللہ
13:32نے بیان فرمائی
13:33کہ لوگوں کی
13:34تین قسمیں
13:35ایک وہ ہے
13:37جس سے
13:37نفع ہوتا ہے
13:38کسی کو
13:39نقصان ہوتا ہے
13:39یہ جمادات کی طرح ہے
13:42ایک وہ ہوتا ہے
13:43جس سے
13:43نفع بھی ہوتا ہے
13:45نقصان بھی ہوتا ہے
13:46نفع زیادہ ہوتا ہے
13:48تو یہ
13:50یہ بہتر ہے
13:51پہلے سے
13:52اور تیسرا وہ ہے
13:53جس سے
13:54ہمیشہ
13:55نفع ہی ہوتا ہے
13:56خیر و ناس
13:58جس سے
13:59ہمیشہ
13:59نفع ہی ہوتا ہے
14:00تو یہ
14:01سب سے
14:01اعلیٰ درجہ ہے
14:02اور جب یہ درجہ آ جائے
14:04تو پھر عبادت کی لذت
14:06بھی اپنی ہوتی ہے
14:07اور اگر یہ نہیں ہے خدمت خلق
14:09تو وہ جو علامہ نے کہا تھا
14:11یہ حکمت ملکوتی
14:12یہ علم لاہوتی
14:14حرم کے درد کا درما نہیں
14:17تو کچھ بھی نہیں
14:18یہ ذکر نیم شبیہ
14:20یہ مراقبے
14:21یہ سرور
14:21تیری خودی کے نگہبان نہیں
14:24تو کچھ بھی نہیں
14:25خرد نے کہہ بھی دیا
14:26لا الہ تو کیا حاصل
14:28دل و نگاہ مسلمان نہیں
14:30تو کچھ بھی نہیں
14:31کیا کہنے کیا کہنے
14:32بس گفتگو کا حاصل یہی ہے
14:34کہ کرو مہربانی
14:36تم اہل زمین پر
14:37خدا مہربان ہوگا
14:39عرش بری پر
14:40حضور قبلہ
14:41پروفیسر غلام مہیدین
14:43نقشبندی صاحب کی طرح بڑھتے ہیں
14:45قبلہ اولیاء اکرام کی
14:47جو دینی اور تبلیغی مسیح ہے
14:50مسائیح ہے
14:51اس حوالے سے
14:52قرآن پاک کے حوالے سے
14:54حدیث پاک کے حوالے سے
14:55کیا نور اطاع ہوتا ہے
14:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
14:58بہت شکریہ
15:00صوفی اکرام کا مقصد ہی
15:02تبلیغ دین ہوتا ہے
15:04بے شک
15:05جب ہم تاریخ اسلام کا
15:07مطالعہ کرتے ہیں
15:10ہر چیز
15:11بالکل روز ایروشن کی طرح
15:13یہاں ہے
15:13کہ ان کی ساری زندگی ہی
15:15تبلیغ میں گزری
15:17جیسے ابھی قبلہ ڈاکٹ صاحب
15:18خدمت خلق کی بات کر رہے تھے
15:21کسی کو ہدایت پہ لے جانا
15:23اس کی رہنمائی کر دینا
15:25یہ بہت بڑا فریضہ ہے
15:27چھیک
15:28پوری دنیا میں ہم دیکھتے ہیں
15:30اولیاء اکرام
15:31انہوں نے لوگوں کے لیے
15:32خیر بانٹی
15:35تحریری صورت میں بھی
15:36اور عملی صورت میں بھی
15:38تحریری صورت میں
15:40ان کی تبلیغ دیکھ لیں
15:42آپ شروع سے دیکھ لیں
15:43کہ
15:44کتاب الزہد لکھی گئی
15:46چھیک
15:46حضرت سیدنا عبداللہ بن مبارک
15:48حضرت سیدنا
15:49امام محمد بن حنبل
15:50اس طرح کی ہستیاں
15:53انہوں نے
15:53تصوف کی بنیادیں
15:54استوار کی
15:56اصل میں اسی کو پہلے
15:58زہد بھی کہا جاتا ہے
15:59پہلے احسان بھی کہا جاتا ہے
16:01تذکیہ نفس اور تصفیہ قلب بھی کہا جاتا ہے
16:04پھر کتاب اللومہ لکھی گئی
16:07رسالہ کو شہریہ لکھا گیا
16:09کشف المحجوب شریف لکھی گئی
16:11مکتوبات امام ربانی لکھے گئے
16:13اور ابھی کیولا ڈاک صاحب
16:15ماشاءاللہ دورہ کر کے آئے ہیں
16:17انہیں بہت بہت مبارک بھی ہو
16:18مسلمی مولانا روم
16:20جو قرآن مجید اور حدیث مبارکہ کا ترجمہ ہے
16:23تصوف کا
16:24ان کتابوں کے ذریعے انہوں نے
16:27لوگوں کے قلوب و ازہان کو
16:29دین مطین کے قریب کیا
16:31کیا بات
16:31اور اس سے بھی بڑھ کر جو چیز ہے
16:33جس سے انہوں نے لوگوں کو
16:34تبلیغ کی دین سے جوڑا
16:36وہ ان کا عمل ہے
16:37صحیح
16:38یعنی
16:39کال پہ فیل
16:41کس طرح غالب ہے
16:42حضرت امام سیدنا جعفر صادق
16:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ و علیہ السلام
16:46آپ سے
16:47جب کسی مولانا
16:48کسی عالم دین
16:50نے آکے عرض کیا
16:50کہ حضور
16:51میں فلان علاقے میں جا کے
16:53تبلیغ کرنا چاہتا ہوں
16:54ٹھیک ہے
16:55تو آپ نے فرمایا
16:56کہ مولانا آپ ضرور جائیے
16:58جی
16:58لیکن کوشش کیجئے
17:00کہ وہاں بولنا نہ پڑے
17:01ٹھیک ہے
17:02یعنی زبان کی بجائے
17:03عمل سے تبلیغ کیجئے
17:05تو ہمارے جو صوفیاء ہیں
17:06اولیاء ہیں
17:07انہوں نے
17:07اپنے عمل سے
17:08اس طرح تبلیغ کی
17:09میں ایک دو مثالیں پیش کر کے
17:11حضرت میاں شیر ربانی
17:13میاں شیر محمد صاحب شرک پوری رحم اللہ
17:15سبحان اللہ
17:16سڑک پہ جا رہے ہیں
17:17تو دیکھا کہ ایک
17:19عیسائی خاتون ہے
17:21اور وہ
17:22صفائی کرتی ہے
17:23جھاڑو دیتی ہے
17:24اور ٹوکری بھر کے
17:25اس نے
17:25گندگی کی رکھی ہوئی ہے
17:27وہ
17:28بوجھتنا ہے
17:29کہ اٹھا نہیں سکتی
17:30اللہ
17:30تو حضرت میاں صاحب
17:32میاں شیر ربانی
17:32آپ آگے بڑھے
17:34اور آپ نے خود
17:35اس کو اٹھا لیا
17:35کیا بات
17:36تو آپ کے مریدین
17:37متوسلین
17:38ویسے آپ کہتے تھے
17:39کہ کوئی
17:40یہ نہ کہے
17:41کہ میں مرید ہوں
17:42بابا جی کرما والے
17:43سرکار آپ بھی
17:44فرماتے ہیں
17:44ہمارے مرید نہیں ہوتے
17:46ہمارے بیلی ہوتے ہیں
17:47تو مرید اور پیر میں بھی
17:49ایک تفاوت ہے
17:50یہ جو بیلی ہونا ہے نا
17:52اس میں قرب ہے
17:53اس طرح آپ نے
17:55وہ جو کام کر رہی تھی
17:56اس کے ساتھ
17:57ہاتھ بڑھا کے
17:58خدمت کی
17:59ایک شخص آتا ہے
18:01چودری صاحب
18:02میاں صاحب کی بارگاہ میں
18:03اور اساتھ
18:04اس کا ملازم بھی ہوتا ہے
18:06تو آپ فرماتے ہیں
18:07کہ ان کو
18:07لنگر پیش کیا جائے
18:08یہ صوفیہ کا طریقہ ہے
18:10یہ جس دربارِ
18:11عالی شان پہ
18:12ہٹھے ہوئے ہیں
18:13حضرت سیدنا خالد
18:14زفر کی دوائی
18:15رحمہ اللہ
18:16آپ کا بھی یہ طریقہ تھا
18:17کہ جب بھی
18:18آپ کے پاس کوئی آتا تھا
18:19تو پہلے آپ کہتے تھے
18:20لنگر کرو
18:21کھانا کھائے
18:22بغیر نہیں جانے دینا
18:23یہ صوفیہ کا طریقہ ہے
18:24عمل سے تبلیغ
18:26اس طرح
18:26کہ میاں صاحب
18:27آپ فرمانے لگے
18:28ماشاءاللہ
18:29چوئی صاحب
18:30اور ان کے
18:30اس خادم کے لئے
18:31کھانا لائے جائے
18:32جب لنگر پیش کیا گیا
18:33تو وہ خادم
18:34اٹھ کے باہر چلا گیا
18:36جی بسم اللہ
18:37وہ چوئی صاحب
18:37کھانے لگے
18:38تو خادم کو
18:39آپ نے کہا کہ
18:39اس کو بھی
18:40تو وہ کہنے لگا
18:41یہ ساڑھا کمی ہیں
18:43تو ایک کمی
18:44چودریہ
18:44راڑکیں نہیں کھان دے
18:46تو آپ نے فرمایا
18:47میرا لنگر
18:48لائے جائے
18:49آپ نے اپنا لنگر
18:50منگوا کے
18:51اس غریب کو بلایا
18:53اور فرمانے لگے
18:54کہ
18:56تو چودری دا کمی ہیں
18:57تو میں نبی پاک
18:58صلی اللہ علیہ وسلم
18:59دا کمی ہیں
19:00تو آپ دو میں
19:01کمی راڑکیں کھانے ہیں
19:02اس طرح
19:02اس طرح
19:03یعنی
19:03صوفیان
19:04نقش بندی ہیں
19:05اور مثال بھی
19:06آپ نے نقش بندیوں
19:07کی اضاف فرمائی ہے
19:12طور پر بھی
19:13لوگوں کے ساتھ
19:14محبت کرتے ہیں
19:15اور لوگوں کو
19:15اللہ سے جوڑتے ہیں
19:16ہمارے اصلاح جلبہ
19:17فرما ہے
19:18حضور کبلا
19:18حضرتِ
19:19انامہ
19:19پرفیسر ڈاکٹر
19:20حافظ
19:21انفاراللہ
19:22سیفی صاحب کبلا
19:23حضور یہ
19:24اولیاء کرام جو ہیں
19:25ان کا جو اندازی
19:27تربیت ہے
19:28میں چاہوں گا
19:29اس پر کچھ محتیت
19:30آفرمائیے
19:31بسم اللہ الرحمن الرحیم
19:33بہت شکریہ
19:34اصل میں
19:35جو اللہ کے
19:36نیک بندے ہوتے ہیں
19:38وہ
19:38علمی طور پر
19:39روحانی طور پر
19:40نبی کریم
19:41صلی اللہ علیہ وسلم
19:43کے وارث ہوتے ہیں
19:44بالکل
19:44اور وہ
19:45اپنے تمام
19:46معاملات میں
19:47حضور کی اتباع کرتے ہیں
19:49اور حضور علیہ السلام
19:50کو ہی
19:51اپنا مقتداء
19:52اور اپنا
19:54رہبر و رہنما
19:55سمجھتے ہیں
19:56یہی وجہ ہے
19:57کہ ان کے معاملات میں
19:58بھی آپ کو
19:59یہی چیز زلکتی نظر آئے گی
20:00مثلا
20:01اب نبی رحمت
20:02صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:04کی بارگاہ میں
20:04جو بھی شخص آتا
20:06حضور علیہ السلام
20:07شفقت اور محبت سے
20:09اس کو
20:09اپنے سینے سے
20:09لگایا کرتے
20:10وہ
20:11دنیا کا
20:12ستایا ہوا ہوتا تھا
20:13لوگوں کی تکلیفیں
20:14سہا ہوا ہوتا تھا
20:15حضور کی خدمت میں آتا
20:17تو اس کو وہاں
20:18راحت اور سکون ملتا
20:19قرآن نے کہا
20:20فَبِمَا رَحْمَتٍ مِّنَ اللَّهِ
20:21لِنْتَ لَهُمْ
20:23اللہ کی رحمت کی وجہ سے
20:32اکرام اور احلاللہ کا ہے
20:33کہ جو بھی ان کی
20:34مجلس میں آتا ہے
20:35وہ اس محبت اور
20:36شفقت سے پیش آتے
20:37کہ وہ ان کا ہو جاتا
20:38اور پھر اس کو
20:39اپنا بنا کر
20:40وہ ان کی تربیت کیا کرتے
20:41اور
20:42ایک اہم جو
20:44اس میں
20:45طریقہ اور اسلوب
20:46احلاللہ کا رہا ہے
20:47وہ یہ ہے کہ
20:48کبھی بھی
20:49گناہگار کے
20:50گناہ کو
20:51لوگوں پر آشکار نہیں ہونے دیا
20:53لوگ آتے
20:54اپنے مسائل بیان کرتے
20:56اپنے معاملات
20:56دکھاتے
20:57تو آپ
21:02خوبصورت طریقے سے
21:03ان کی رہنمائی کرتے
21:04اور ان کی تربیت کرتے
21:05کہ وہ مسئلہ بھی حال ہو جاتا
21:07ان کی عزت نفس بھی
21:08برقرار رہتی
21:09اور
21:10لوگوں کو بھی پتہ نہ چلتا
21:11کہ یہ اس کو مسئلہ کیا تھا
21:12یعنی گناہ سے نفرت کرتے
21:13گناہگار سے نفرت
21:15اور
21:16ایک اللہ کا ولی جو ہے
21:17وہ ماہر نفسیات بھی ہوتا ہے
21:19وہ آنے والے کے
21:21معاملات کو دیکھتا ہے
21:22وہ
21:22صورتحال جو
21:24اس کو پیش ہوتی ہے
21:25وہ ان کا جائزہ لیتے ہیں
21:27اور پھر وہ
21:28ان کے
21:29دکھوں پر
21:30اور ان کے زخموں پر
21:31مرہم رکھتے ہیں
21:32اور
21:33ان کی پریشانیوں کو دور کرتے ہیں
21:35اور پھر آپ دیکھئے
21:36کہ
21:37اہلاللہ کی بارگاہ میں
21:38جو آنے والے ہیں
21:39ان کی
21:40علم پیاس بھی بجاتے ہیں
21:42اور ان کی
21:43عملی کتاہی کو بھی
21:44وہ دور کرتے ہیں
21:44ابھی
21:45ڈاکٹر صاحب نے ذکر کیا
21:47ڈاکٹر مہیدین صاحب نے بھی ذکر کیا
21:49کہ
21:49ان کی جو ضرورت ہوتی ہے
21:51مثلا
21:51ان کو بھوک لگی ہوتی ہے
21:53تو
21:54آپ کو پتہ ہے
21:55کہ
21:55جس کو قضاء حاجت کی ضرورت ہو
21:57بھوک لگی ہو
21:57وہ صحیح طرح بات سن نہیں سکتا
21:59اس لئے پہلے ان کی یہ ضرورت پوری کرتے ہیں
22:01ابھی
22:01تدھے بھوک لگی ہے
22:02پہلے تو کھانا کھالے
22:03بعد میں تیری بات سنیں
22:04تو
22:04ان کی
22:06معاملات کو
22:07وہ اس طرح خوبصورتی کے ساتھ حل کرتے ہیں
22:09جی
22:10تو
22:10ان کے
22:11معاملات کو
22:12وہ اس طرح خوش وصروبی کے ساتھ حل کرتے ہیں
22:14اور ایک بہت اہم بات
22:15اہلاللہ کی
22:16کہ
22:17وہ ہمیشہ
22:19اپنے عمل کے
22:21بلبوتے پر
22:21اگلے کی تربیت کیا کرتے تھے
22:23آپ نے وہ معروف
22:24حضرت امام حسن اور حسین کی مثال
22:26وضو والی تو سنی ہوگی نا
22:27کہ وہ وضو کی تربیت کرنی تھی
22:29تو اس کو نہیں بتایا
22:29بلکہ وضو کر کے دکھایا
22:31اہلاللہ کے یہ طریقہ ہے
22:32کہ وہ جو
22:33کوئی عمل کی کتاہی کسی میں دیکھتے ہیں
22:35تو وہ اپنے عمل کے
22:36اظہاریے کے ساتھ
22:38اس کی تربیت کرتے ہیں
22:39تاکہ وہ دیکھ کر
22:40اپنی تربیت خود جو ہے وہ کر لیے
22:41خوبصورت گفتگو
22:42اب بڑھتے ہیں
22:43حضور قبلہ سید
22:44نوی جلانی شاہ صاحب قبلہ کی بارگاہ میں
22:47قبلہ یہ
22:48اولیاء اللہ کے جو تذکریں ہیں
22:49اس کی اہمیت
22:51اور اس کی ضرورت کیوں ہے
22:53اس پہ ذرا روشن ڈالیے گا جا
22:56بسم اللہ الرحمن الرحیم
22:59اللہ کا قرآن کے تہ
23:18صدق اللہ العزیم
23:21کسی بندے نے کیا خوبصورت بات کہی ہے
23:24چنگ بندے دی
23:25صوبت یارو
23:26جمع وانگ دکان
23:27اتارا
23:28سودہ پامے لئیے نہ لئیے
23:30ہلے آن ہزارا
23:32کیا کہنے
23:33مندے بندے دی
23:34صوبت یارو
23:34جمع وانگ دکان
23:36لہارا
23:36کپڑے پامے
23:38کنج کنج رکھئے
23:39چنگا پین ہزارا
23:40ابھی یہاں آنے سے پہلے
23:43ہم اپنے اے آر وائی کیو
23:45ٹیلی ویزن کے چیرمن
23:46جناب محترم
23:47حاجی عبدال راہو
23:48صاحب کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے
23:50انہوں نے بھی
23:51اشارہ اور کنایتاً
23:53اس موضوع پہ بات کی
23:54اور ہمارے
23:55سینئر
23:56پڑیوسر جناب عامر فیازی
23:58صدیقی صاحب بھی
23:59یہاں جلوہ فیگن ہے
24:00یہ بھی اکثر
24:02اس موضوعات پہ
24:03گفتگو کرتے ہیں
24:04بسم اللہ
24:05اللہ کا قرآن
24:06کہتا ہے
24:06کہ بے شک
24:07یہ جو
24:08اللہ کے ولی ہیں
24:09ان کو کسی چیز کا
24:10کوئی خوف
24:11کوئی ڈر نہیں
24:12بے شک
24:13بے شک
24:13بات یہ ہے
24:14کہ سالحین
24:15کیا ذکر کرنا
24:17یہ گناہوں کا
24:18کفارہ ہوتا ہے
24:20اور سالحین کی
24:22مجلس کے اندر
24:23بیٹھنا
24:23یہ بھی گناہوں کے
24:24کفارے کا
24:26سبب بنتی ہے بات
24:27یہ بات
24:28ذہن نشین رکھیں
24:29کہ کاملین
24:30سالحین
24:31کا ذکر
24:32کیوں کیا جاتا ہے
24:33میرے سامنے
24:36سلسلالیہ
24:36نقشبندیہ
24:37مجددیہ
24:38سیفیہ
24:39کے چشم و شراغ
24:40میرے انتہائی
24:41محترم برادم
24:42جنابی ڈاکٹر
24:43محمد عرفان اللہ
24:44سیفی صاحب بیٹھے ہیں
24:45ان کے سر پہ
24:46جو دستار ہے
24:47یا میرے سر پہ
24:49جو دستار ہے
24:50ڈاکٹر مہیدن
24:51صاحب کے سر پہ
24:52جو دستار ہے
24:52یہ ہمارے
24:54کاملین
24:55ہمارے سالحین
24:56ہمارے مشائق
24:57کی عطا کردہ
24:58دستار ہے
24:59اب آپ سوچ رہے ہوں گا
25:01کہ اس سوال
25:01کا جواب میں
25:02کیوں دے رہا ہوں
25:03ولی جس رنگ میں
25:05خود ہوتا ہے
25:06اسی رنگ میں
25:07اپنے مرید
25:08کو رنگ دیتا ہے
25:09ولی کے پاس
25:11بیٹھ کر
25:12انسان
25:12محبت
25:13الہی
25:14کو حاصل کرتا ہے
25:15ولی کے پاس
25:17بیٹھ کر
25:17انسان
25:18اتباع سنت
25:19پر عمل
25:20کرنے کے
25:20راستے پہ
25:21چلتا ہے
25:22ولی کبھی
25:23خوف خدا
25:24کا ذکر کر کے
25:25انسان کو
25:26اللہ رب العزت
25:26کی طرف
25:27راغب کرتا ہے
25:28کبھی
25:29سنت
25:29مصطفیٰ کریم
25:30صلی اللہ علیہ وسلم
25:31کی طرف
25:32رغبت
25:33دلا کر
25:33اس کو
25:34سنت کا پابند
25:35بناتا ہے
25:36میں نے ارز کیا
25:37کہ ہم
25:37تینوں حضرات
25:38کے سروں پہ
25:39جو دستارے ہیں
25:40یہ ہمارے مشایخ
25:41ازام
25:41ہمارے پیران
25:42ازام
25:43نے ہم کو
25:44عطا کی ہوئی ہیں
25:45اور یاد رکھئے گا
25:46جو ولی ہوتا ہے
25:47ولی کے تذکرے
25:48کی ضرورت
25:49کیوں ہے
25:49کہ جب انسان
25:51کسی ولی کی
25:51صوبت اختیار
25:52کرتا ہے
25:53تو انسان
25:53کو وہ
25:54اللہ کا در
25:55دکھاتا ہے
25:55میں ایک
25:56آپ کو
25:57بات پیش کر
25:58کے اجازت لیتا ہوں
25:59ملتان کا
26:01ایک واقعہ ہے
26:01کہ ملتان کے اندر
26:02حضرت بہاولہ
26:03کذکریہ
26:04ملتانی
26:04علیہ رحمہ
26:05جب تشریف
26:06لے کر آئے
26:06تو وہاں
26:08کلا
26:09قسم
26:09باق
26:09کہنا کے اندر
26:11بے تہاشا
26:12لوگ جو تھے
26:13وہ غلط
26:14کاریوں میں
26:14مصروف تھے
26:15حضرت بہاولہ
26:16کذکریہ
26:16ملتانی
26:17علیہ رحمہ
26:17نے سوال کیا
26:18کہ یہ بتائیے
26:19اپنے مریش
26:20سے پوچھا
26:20کہ یہ کیا ہے
26:21کہا یہاں پر
26:22فہاشی
26:23اوریانی
26:24عام ہے
26:24آپ نے
26:25اپنے غلام
26:32مرید گیا
26:33جا کر وہ پوچھا
26:34آپ نے وہ پیسے
26:34ادا کیے
26:35آپ باہر جا کر
26:36مسلح رکھ کر
26:37بیٹھ گئے
26:38اور اللہ کا
26:38ذکر کرنے لگے
26:40جب اللہ کا
26:41ذکر کرنے لگے
26:42تو وہ جو
26:42اندر تھے
26:43معاملات
26:44وہ باہر آئے
26:45اور انہیں کہا
26:45بابا اپنی اقراج
26:46کی قیمت ادا کی ہے
26:47اس نے کہا
26:48جو میں کہوں گا
26:49وہ کرو گے
26:49انہیں کہا
26:50بالکل کروں گا
26:50آپ نے کہا
26:51پہلے وضو کر کے آؤ
26:52پھر اس کو
26:53مسلح پہ ساتھ
26:54کھڑا کر کے
26:55کہا مالک
26:56یہاں تک لے کے آنا
26:57میرا کام تھا
26:57اس کے دل کو
26:58بدل دینا
26:59تیرا کام ہے
27:00تو صالحین کی
27:01صوبت سے
27:02انسان کے دل
27:02کو بھی
27:03اللہ بدل دیتا ہے
27:04اور انسان کے
27:05عمال کو بھی
27:06بدل دیتا ہے
27:06سبحان اللہ
27:07سبحان اللہ
27:07شیہ السلام کی بلہ
27:08بہت شکریہ
27:09بڑھتے ہیں
27:10ہمارے ساتھ
27:10جلوہ فرما ہے
27:11انتہائی مقرم
27:12محترم جناب
27:13اللہ
27:13صاحب زادہ
27:14حمید الدین
27:15رزوی ایڈوکیٹ
27:16صاحب جلوہ فرما ہے
27:17اور کیونکہ آپ کو
27:18صاحبِ میزار سے
27:19بڑا قرب تھا
27:20تو میں چاہوں گا
27:21آپ اسی حوالے سے
27:22کچھ نور عطا فرمائیں
27:23کہ
27:24حضور قبلہ
27:25قدوت السالقین
27:26زبدت العارفین
27:27حضرت خالد
27:28زفر قدوائی
27:29نظامی رحمت اللہ
27:30تعالی کے
27:30شیرت کے حوالے سے
27:32کچھ باتیں عطا فرمائیں
27:32بسم اللہ
27:33بہت شکریہ جناب
27:40محترم جنابِ کاری صاحب
27:42میں جناب کا شکریہ
27:43ادا کرتا ہوں
27:44آج
27:45پاکستان کے
27:47مایاناز
27:47اسلامک سکالر
27:48اور
27:50نامور شخصیات
27:51اس بزم میں
27:53اس حوالے سے
27:54تشریف فرما ہے
27:55کہ ہم
27:56قدوت الولیاء
27:57قدوت السالحین
27:59برہان الواسلین
28:01سید السادات
28:04حضرتِ قبلہ
28:05پیر سید
28:06خالد زفر
28:06قدوائی
28:07رحمت اللہ
28:08تعالیٰ علیہ
28:09کے عرص مبارک
28:09پر
28:11اے آر وائی
28:13کیو ٹی وی
28:14کے پروگرام
28:15میں یہاں
28:15شامل ہیں
28:15ماشاءاللہ
28:16تو
28:20اس سرزمین
28:22کو حضرتِ والے
28:23مرتبت نے
28:23اپنے لئے
28:24مسکن
28:25اور اپنا
28:25آخری آرامگاہ
28:27کے طور پر
28:28منتخب فرمایا
28:29جی سر
28:31جب سے
28:32اس دھرتی
28:32کے ساتھ
28:33آپ کا لگا ہوا
28:34اور آپ یہاں
28:35رونہ
28:35کفروز
28:35ہوئے
28:36تو اس
28:37مرد کامل
28:37کی
28:39نگاہوں
28:40نے
28:41اس شہر
28:42کی غلہ
28:43منڈی
28:43مسجد میں
28:44میرے والد
28:45غرامی قدر
28:46کو پہچانا
28:47اور ان کے ساتھ
28:48دوستی
28:49قائم کی
28:52ہر
28:53جمعت
28:54مبارک
28:54ادا کرنے
28:55کے لئے
28:56وہ سب سے
28:56پہلے
28:57مسجد میں
28:57رونہ
28:57کفروز
28:58ہوتے
28:59اور
29:00نماز
29:01جمع
29:02میرے والد
29:02گرامی قدر
29:03کے ساتھ
29:04ادا کرتے
29:04نماز
29:05جمع کی
29:06آدائیگی
29:07کے بعد
29:07دیر
29:08تک
29:08بیٹھے
29:08رہتے
29:09اور
29:10سامین
29:11اور حاضرین
29:12اور آپ کے
29:12ارادت مند
29:13آپ کا
29:13حلقہ
29:14احباب
29:14آپ کے ساتھ
29:15ہوتا
29:15تو
29:16دیر
29:17تک
29:17بلکہ
29:17آزان
29:18اثر
29:18تک
29:18یہ
29:19مجلس
29:19قائم
29:19رہتی
29:20اور
29:20حضرت
29:21والا
29:21مرتبت
29:22میرے
29:23والد
29:23گرامی قدر
29:24کے ساتھ
29:24عربی
29:25لغت
29:25میں
29:25بات
29:25فرمایا
29:26کرتے تھے
29:26عربی
29:27زبان
29:27میں
29:27بات
29:27کرتے تھے
29:28دونوں
29:29یہ
29:29بزرگ
29:30عربی
29:30میں
29:30گفتگو
29:31کرتے
29:31اور
29:33یقیناً
29:34وہ ساری
29:34گفتگو
29:35محبت
29:36الہی
29:36اور
29:37اللہ
29:45جب آپ
29:46تشریف
29:46لے جاتے
29:46تو
29:47میرے والد
29:47گرامی قدر
29:48آپ کو
29:48الودا کرنے کے لئے
29:50پیر محل سے
29:50الودا کرنے کے لئے
29:51چھوڑنے کے لئے
29:53تشریف
29:53لے جاتے
29:54اور
29:54الودا کرتے
29:56آخری
29:57ایام میں
29:58جب آپ
30:00بہت سارے دن
30:01گزر گئے
30:02اور آپ
30:03کی آمد کا
30:03کوئی پروگرام
30:04واضح نہ ہوا
30:05کہ آپ
30:06کب تشریف
30:06لا رہے ہیں
30:07تو
30:08ابب جی قبلہ
30:08نے فون کیا
30:09کہ حضور
30:10آپ
30:10پیر محل
30:11کب رونہ
30:11کفروز
30:12ہوں گے
30:12میرا دل
30:12بڑی چاہت
30:14رکھتا ہے
30:14اور
30:14اداس ہے
30:15اور میں
30:15پریشان ہوں
30:16کہ آپ
30:16رونہ
30:17کفروز
30:17ہوں
30:17اور آپ
30:18بھی
30:18زیارت
30:18ہو
30:18تو
30:19آپ نے
30:20فرمایا
30:21بھی
30:21آپ
30:21چند دن
30:22انتظار
30:23کریں
30:23میں
30:23مستقل
30:24طور پر
30:24پیر محل
30:25آ جاؤں گا
30:26تو
30:27ان جملوں
30:28کو سن کر
30:29والد
30:29گرامی
30:29بار بار
30:31یہی جملے
30:32دھورایا
30:33کرتے تھے
30:33کہ حضرت
30:34نے
30:34مجھے
30:35یہ فرمایا
30:35ہے
30:36مجھے
30:36یہ فرمایا
30:37ہے
30:37کہ میں
30:37مستقل
30:38طور پر
30:38پیر محل
30:39آ جاؤں گا
30:40خدا خیر
30:40کرے
30:41کیا
30:41ماجرہ
30:42ہے
30:42اور
30:42کس لیے
30:43فرمایا
30:43ہے
30:44تو
30:45چند دنوں
30:45کے بعد
30:46پھر یہ
30:47خبر بھی
30:47آئی
30:48کہ آپ
30:48کا
30:49وسال
30:50باکہ
30:50مال
30:50ہو گیا
30:51ہے
30:51اور
30:52اس
30:52دھرتی
30:53پر
31:01ڈسٹک
31:02مرد کامل
31:03کروں
31:04اور
31:04اس
31:05جنازے
31:05کی
31:05امامت
31:06میرے
31:06والد
31:06گرامی
31:07قدر
31:07نے
31:07فرمائی
31:08اور
31:09میں
31:10یہاں
31:10پر آپ
31:11ہی خدمت
31:11میں
31:11یہ بات
31:12ارز
31:12کرنا
31:12چاہوں
31:12گا
31:13حضرت
31:13والے
31:13مرتبت
31:14کی
31:14شخصیت
31:15کے
31:15حوالے
31:16سے
31:16اور
31:16آپ
31:16کے
31:16کام
31:17کے
31:17حوالے
31:17سے
31:18اور
31:18آپ
31:18نے
31:20حضور
31:21کی
31:21امت
31:21کی
31:21اصلاح
31:22کے
31:22لیے
31:22خیر
31:23اور
31:32کلیری
31:32رحمت
31:33اللہ
31:33تعالی
31:33کی
31:34کلید
31:35چشتیائی
31:36اور
31:36کلید
31:38سابری
31:38کی
31:38اندر
31:39ایک حدیث
31:39پاک
31:39یاد
31:40آ رہی ہے
31:40آپ
31:41نے
31:41اس
31:42کتاب
31:42کے
31:42اندر
31:43حدیث
31:43پاک
31:44لکھی
31:44کہ
31:45اَلَا
31:45اِنَّ فِي الْجَسَدِ
31:46مُدْغَتُن
31:48وَفِي الْمُدْغَتِ فُوَادُن
31:51وَفِي الْفُوَادِ قَلْبُن
31:53وَفِي الْقَلْبِ رُوحٌ
31:56وَفِي الْرُوحِ سِرٌ
31:58وَفِي الْسِرِ خَفِيٌ
32:00وَفِي الْخَفِيِ اَخْفَا
32:04وَفِي الْأَخْفَا عَنَ مُحَمَّدْ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّ
32:07تو آپ فرماتے ہیں
32:09کہ انسانی جسم کے اندر ایک لوتھڑا ہے
32:13اس لوتھڑے کے اندر قلب ہے
32:16اس کے اندر ایک روح ہے
32:18اس روح کے اندر سر ہے
32:20سر کے اندر مقام خفی ہے
32:22اور اس مقام خفی کے اندر مقام اخفا ہے
32:25اور اس مقام اخفا کے اندر مجھ محمد کا ڈیرہ ہے
32:29تو یہ جو مدارج ہیں
32:32اور یہ جو لطائف انسانی ہیں
32:34جو پروردگار عالم نے بندہ مومن کو وضیعہ فرمائے ہیں
32:38ان لطائف کو زندہ کرنا
32:41اور پھر ذات مصطفیٰ تک پہنچانا
32:43یہ مشن تھا حضرت پیر خالد زفر کا دوائی رحمت اللہ تعالی
32:47لطف آگئے آپ کے گفتنے
32:49آپ نے دھل کی بات کی ہے
32:52اور عالی حضرت فاضر بریلوی علیہ الرحمت فرماتے ہیں
32:55کہ اہل اللہ کے دل کیسے ہو جاتے ہیں
32:57فرماتے ہیں
32:58عالی حضرت فاضر بریلوی علیہ الرحمت فرماتے ہیں
33:00اگر میرے دل کے دو ٹکڑے کیے جائیں
33:02تو ایک پہ لکھا ہوگا لا الہ الا اللہ
33:04اور دوسرے پہ لکھا ہوگا محمد الرسول اللہ
33:07آئیے حضور علیہ السلام کا ذکر جاری ہے
33:10انشاءاللہ بھی نات کی جانب میں نے بڑھنا ہے
33:13یہاں وقت ہے بریک کا ملاقات کرتے ہیں
33:15ایک مختصر بریک کے بات
33:19آستا ہے یہ کس شاہ زی شان کا
33:24مرحبا مرحبا
33:27قلب حیبت سے لرزا ہے انسان کا
33:32مرحبا مرحبا
33:35آستا ہے یہ کس شاہ زی شان کا
33:40مرحبا مرحبا