Skip to playerSkip to main content
Urs Mubarak | Hazrat Khalid Zafar Qidwai RA

Stay Updated || https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8Xif5HVja7jgrmn9g8r8WGR5h

#UrsMubarak #ARYQtv #Islam #Talkshow

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:07دعیم و قرن و ناظرین آپ کا خیر مقدم ہے ہم اللہ کے ولیِ کامل زبدت العارفین ابدت السالکین حضرت
00:14خالد زفر قدوائی نظامی رحمت اللہ تعالیٰ کے مزار نور پہ حاضر ہیں پیر محل شریف سے آپ براہ راس
00:21اس پروگرام میں شامل ہیں جب اللہ کا ذکر ہوتا ہے اور حدیث پاک کا نور ملتا ہے
00:27اللہ کا ذکر ہوتا ہے
00:28which is still in the end of the day
00:30and then there also in the words of the man
00:31which is still in the end of the day
00:33so I will see Yaalli Allah's
00:35Quran and hadiths to be kept
00:36and meet Asumi and Nats of the Prophet
00:39for the world of moderates
00:42and Alhag Anjani and Muhammad
00:43of the Prophet
00:43I must gab
00:44Mr. Kiraq
01:01my
01:02I
01:04I
01:04I
01:09I
01:10I
01:11I
01:11I
01:11I
01:12I
01:12I
01:14I
01:15I
01:17I
01:18I
01:18I
01:18I
01:19I
01:19I
01:21I
01:21I
01:21I
01:22I
01:23I
01:25I
01:25I
01:25I
01:26I
01:26I
01:27I
01:32um
01:33Oh
01:34I
01:35I
01:37I
01:38I
01:38I
01:40I
01:43I
01:44I
01:47I
01:48I
01:49I
01:53I
01:55I
02:05I
02:06I
02:06I
02:11I
02:12I
02:12I
02:12I
02:12I
02:15I
02:16I
02:16I
02:16I
02:19I
02:20I
02:21I
02:23I
02:24I
02:24I
02:24I
02:27I
02:28I
02:28I
02:30I
02:32I
02:34I
02:35I
02:35I
02:40I
02:41I
02:41I
02:43I
02:47I
02:48I
02:49I
02:49I
02:51I
02:55I
02:56I
02:58I
02:58I
02:58I
02:59I
03:01I
03:02I
03:03I
03:05I
03:05I
03:09I
03:09I
03:09I
03:10I
03:10I
03:12I
03:15I
03:17I
03:18I
03:21I
03:26I
03:27I
03:29I
03:30I
03:30I
03:30I
03:30I
03:30I
03:38I
03:39I
03:44I
03:45I
03:48I
03:49I
03:49I
03:49I
03:50I
03:55I
03:56I
04:00I
04:01I
04:01I
04:04I
04:05I
04:05I
04:06I
04:09I
04:10I
04:12I
04:13I
04:13I
04:13I
04:15I
04:15I
04:17I
04:17I
04:20I
04:20I
04:21I
04:22I
04:22I
04:23I
04:26I
04:27I
04:35I
04:37I
04:39I
04:39I
04:39I
04:40I
04:41I
04:43I
04:57Oh
04:58Oh
04:59Oh
04:59Oh
04:59Oh
05:00Oh
05:09Oh
05:10Oh
05:12Oh
05:14Oh
05:36Shabbat Shalom
06:16Meyush
06:18Khud hii dawa
06:20Woh
06:21Mujh ko
06:23Dienghe
06:25Khud hii dawa
06:28Woh
06:29Mujh ko
06:30Dienghe
06:33Jinka
06:34Hoh
06:36Bi maha
06:40Kirepa
06:42Ruh
06:43Anyha
06:45Kya human
06:46Kya Kiyak
06:49Ahal yelledah
06:51차�
06:51Shad
06:52Yes
06:53Yuk
06:54Islam
06:54Legisl
07:11Ahal
07:38Allahumma, Allahumma.
07:42do
07:42that
07:46Himself
07:53He
07:58and
07:59He
08:00but
08:08He
08:09He
08:09He
08:09He
08:10He
08:10He will
08:13read
08:14You
08:15will
08:17make
08:19you
08:20you
08:21can
08:23call
08:24calling
08:25is
08:26Ke
08:26The
08:28He
08:28Is
08:29That's what I mean.
08:59Sohaba kiram نے
09:00حضرت علی المتزا کرم اللہ وجہ
09:02کی تحسین کی
09:03انہوں نے فرما
09:04ان علی اندہو علم الزاخر والباطن
09:07حضرت علی المتزا کرم اللہ وجہ
09:10وہ شخصیت ہیں
09:11جو قرآن مجید کے ظاہر کو بھی جانتے ہیں
09:14اور قرآن مجید کے باطن کو بھی جانتے ہیں
09:17اور قرآن مجید میں
09:18علم الدنی پر ایک سراحت
09:20ایک سری نس ہے
09:22وعلمناہم اللہ دن علماء
09:25اللہ رب العزت نے
09:26ارشاد فرما
09:27کہ ان کو ہم نے اپنے پاس سے علم لدنی عطا کیا
09:31اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:33کے صحابی جو کثیر الرواد ہیں
09:35حضرت سیدنا ابو حریرہ
09:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:39وہ ارشاد فرماتے ہیں
09:40کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:42نے مجھے دو علمتہ فرمائے
09:44ایک وہ علم ہے جو میں نے تمہیں بیان کر دیا
09:47ایک وہ علم ہے
09:49اگر میں تمہیں بیان کر دوں
09:51تو میری گردن کاٹ دی رہا ہے
09:52اس حدیث پاک کی شرعہ میں
09:55حضرت محق کے قلل اطلاق
09:57حضرت شا عبدالحق مہتز دیلوی لکھتے ہیں
10:00کہ دراصل اس سے مراد
10:02وہ علم الحقائق ہیں
10:03اور علم الاسرار ہیں
10:05اور حضرت قاضی سناؤ اللہ پانی پتی
10:09میں یہ تفسیر مظہری میں لکھا
10:10میں اس بات پر ختم کر رہا ہوں
10:12اور بڑا خوبصورت انہوں نے بات لکھی
10:15انہوں نے فرمایا
10:27فرما یہ جو علم لدنی ہے
10:29یہ قرآن مجید کے باطن سے محقوظ ہے
10:33اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
10:37سینہ اختص سے محقوظ ہے
10:40دراصل یہ وحبی
10:42یہ قصبی شئے نہیں ہے
10:43یہ وحبی شئے ہے
10:45جس پر اللہ کا کرم ہو
10:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:50کے صدر مبارک کے اندر
10:52جو قلب مبارک ہے
10:54قلب مبارک کی توجہ
10:56جس پر ہو جاتی ہے
10:57اللہ رب العزت اس کو علم الاسرار
10:59علم الحقائق اتا فرما
11:01یہ مولا علی کی شان ہے
11:04اب یہ ممبر پہ
11:06کوفہ کے ممبر پہ اعلان فرماتے ہیں
11:09مجھ سے جو بھی سوال کروگے
11:10میں اس کا علم تمہیں عطا کر دوں گا
11:13بڑھتے ہیں حضور قبلہ
11:14پروفیسر آپ کی جانب
11:15آپ کی بارگاہ میں حاضر ہوتے ہیں
11:17اور علم کا نور حاصل کرتے ہیں
11:18اولی اللہ کے یہ جو
11:21آپ کی صحبت کے جو اثرات ہوتے ہیں
11:23آپ کی تعلیمات کے اثرات
11:25جو حضور کی امت پر ہیں
11:26میں چاہوں گا
11:27اس پہ کچھ روشنی عطا فرمائے
11:29بہت شکریہ
11:30بڑی روح پرور نشست ہے
11:32اور بڑی خوبصورت باتیں ہو رہی ہیں
11:34تو ضرورت ہے
11:35کہ ہم انہیں
11:36اثر حاضر کے ساتھ جوڑے
11:38ان کی معاصر اہمیت کیا ہے
11:41دیکھیں
11:42پاکستان میں
11:43خصوصی طور پر
11:44سارے تجربے ہو چکے ہیں
11:46ٹھیک ہے
11:47لیکن
11:48ابھی تک ہمیں سکون نہیں ملا
11:50اللہ حافظ
11:51اسی ہزار کے قریب
11:53ہمارے جوان شہید ہو گئے
11:54لوگ شہید ہو گئے
11:56لیکن امن نہیں ملا
11:57یہ صوفیاء کی سرزمین ہے
12:00اس سرزمین میں
12:02بارود کی بدبو بھر دی گئی ہے
12:05اس سے اگر بچنا ہے
12:07تو صوفیاء کرام کی جو تعلیمات ہیں
12:09بقائے باہمی کی
12:11ہمیں اس کی طرف بڑھنا ہوگا
12:12کیا کہنے
12:13اور صوفیاء کی تعلیمات کو
12:15سلیبس کا حصہ بنانا ہوگا
12:17کہ غیر مسلم کے ساتھ کیسے رہنا ہے
12:20اور
12:21اس میں
12:22جو خوبصورت بات ہے
12:24دو چیزیں آتی ہیں اس میں
12:25جی ڈک صاحب
12:26ایک ہے بقائے باہمی
12:28کیسے ممکن ہے
12:29وہ ہے احترام انسانیت
12:31تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:33بھی یہودی کے جنازے کے احترام میں
12:35کھڑے ہوئے ہیں
12:36والا قد کرم نا بنی آدم
12:39حضرت آدم علیہ السلام کی تو
12:40اولاد ہیں سارے
12:41اللہ کی مخلوق بھی ہے
12:44تو احترام انسانیت
12:46پہلی چیز ہے
12:48اور دوسری چیز ہے
12:49پروفیسر آپ دیکھیں
12:51ہاتمتائی کی بیٹی آتی ہے
12:52چادر ادا کر دیتے ہیں
12:54یہ تو کافر کی بیٹی
12:55فرمایا ہے بیٹی تو بیٹی ہوتی
12:56جی جی ایسے
12:57تو دوسرا یہ ہے
12:59کہ صوفیاء نے
13:00جو بڑا کام کیا ہے
13:02قریصہ آپ قبلہ
13:03جی سر
13:04وہ ہے کہ انہوں نے
13:05اپنے لفظوں کو شفا بنایا ہے
13:08یہ جو مسئلہ ہے
13:09اس دور میں
13:10علم کی لوگوں کو
13:11بدحضمی ہو گئی ہے
13:12صحیح سر
13:13تھوڑا سا علم ہے
13:14فتوہ گرد ہے
13:15فتنہ پرور ہے
13:16فساد انگیز ہے
13:17جس کو بھی حلدی ملی ہے
13:18وہ پنساری بن بیٹھا ہے
13:19جی سر
13:20اور لوگوں کی پگنیاں
13:21اچھال رہا ہے
13:22اگر پاکستان
13:24کو بقا چاہیے
13:25اور علمی سطح پر بھی
13:26تو اپنے لفظوں کو
13:27شفا بنانا ہوگا
13:28جس طرح
13:29صوفیاء نے
13:29بنایا ہے
13:30اور آخری بات
13:32یہ ہے
13:32قریصہ آپ کی بلا
13:33کہ
13:34صوفی جو ہوتا ہے
13:35نا
13:36جی سر
13:36وہ
13:37بار بار یہ بات
13:38تو بھی ہے
13:39اپنے عمل سے
13:41لوگوں کو
13:41متوجہ کرتا ہے
13:42واہ واہ
13:43صوفی کا کردار
13:44خوشبو کی طرح ہوتا ہے
13:45اللہ
13:46خوشبو شور نہیں مچاتی
13:47کیا کہہ
13:48خوشبو محسوس ہوتی ہے
13:50دلوں میں اترتی ہے
13:51قلب و روح کو
13:52موتر کرتی ہے
13:53واہ واہ واہ
13:53تو صوفی جہاں بھی
13:54بیٹھتا ہے
13:55وہ خوشبو کی طرح
13:56لوگوں کے
13:57قلوب و ازہان میں
13:58سرائت کر جاتا ہے
13:59ہم کو محسوس کیا جائے ہے
14:02خوشبو کی طرح
14:03ہم کوئی شور نہیں ہیں
14:05جو سنائی دیں گے
14:06کیا کہنے
14:06کیا کہنے
14:07وہ کہتے ہیں نا
14:08کہ
14:08وہاں وہاں ابھی
14:09رکسہ حبوے امبرو گل
14:11جہاں جہاں
14:12چمن سے بہار گزری ہے
14:13تو مزہ یہ ہے
14:14کہ وہ شور نہیں مچاتی
14:15وہ دل میں اتر جاتی ہے
14:17ہمارے اس پر قبلہ
14:18ڈاکٹر رغمہ
14:19محید دین
14:19نقشبان دیشت صاحب جلوہ
14:20فرما ہے
14:20اولیاء کرام کی
14:22محبت اور عقیدت
14:23کے فوائد
14:24کیا ہیں
14:24بسم اللہ
14:25بہت امدہ سوال ہے
14:28اللہ تبارک و تعالیٰ
14:29نے قرآن مجید میں
14:31ارشاد فرمایا
14:39ہم پہلے نبیوں کے
14:40قصے اس لئے سناتے ہیں
14:42اے پیارے حبیب پاک آپ کو
14:44تاکہ آپ کے قلب مبارک کو
14:46ان کے تذکروں سے
14:47مزید مضبوط کر دیں
14:49ٹھیک
14:49بالکل ٹھیک
14:50تو اللہ کے ولیوں کے
14:51تذکار بھی
14:52دلوں کو مضبوط کرتے ہیں
14:54پچھلے لوگوں کے
14:55آپ دیکھیں کہ یہ
14:56سورہ یوسف ہے
14:58اور سورہ یوسف
15:00مکی آیت ہے
15:02ٹھیک
15:03بلکل ٹھیک
15:03بڑی بڑی طویل آیتیں
15:04یہ سورتیں
15:05مدینہ طیبہ میں اتریں
15:06لیکن یہ مکہ میں اتری
15:08اس لئے
15:08کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:11آپ کی تربیتی سے
15:13اعتبار سے مقصود تھی
15:14اللہ تعالیٰ کے ہاں
15:15کہ حبیب
15:16جس طرح یوسف علیہ السلام
15:17کو ان کے بھائیوں نے
15:18کونے میں اتارا
15:20ٹھیک
15:20آپ کے جو قریشی بھائی ہیں
15:22انہوں نے بھی آپ کے لئے
15:23کونے یہاں بنائے ہیں
15:24اللہ حکر
15:25ان کو انہوں نے
15:26ہجرت پہ مجبور کیا
15:28آپ کو بھی
15:28ہجرت کے لئے
15:29نکلنا ہوگا
15:30بلکو ٹھیک
15:30وہاں پہ جا کے
15:32پھر ان کو
15:33ایک وقت ایسا آئے گا
15:34کہ پھر وہ
15:35گندم لینے کے لئے
15:36یوسف علیہ السلام کے پاس
15:37ہی جائیں گے
15:39اور ایک دن
15:39یہ بھی آپ کے پاس
15:40ہی گندم لینے آئیں گے
15:42اللہ حکر
15:43معاشی جس وقت
15:44ناکہ بندی کر دی گئی
15:45تو وہ ہی لوگ آئے
15:46اور اے حبیب
15:48جس وقت
15:48یوسف علیہ السلام کے پاس
15:49ان کے بھائی آگئے
15:50تو پھر انہوں نے
15:51کیا کہا تھا
15:52لا تسریب علیکم اليوم
15:54جب ختم مکہ ہوا
15:56تو اس وقت
15:57تاپ علیہ السلام نے بھی
15:58یہ جملہ
15:59ارشاد فرمایا
16:00کہ آج میں
16:01تم سے وہی بات کرتا ہوں
16:02جو میرے بھائی
16:03یوسف علیہ السلام
16:04نے اپنے بھائیوں سے کی تھی
16:05لا تسریب علیکم اليوم
16:07انتم اطلاقا
16:08تو یہ قرآن مجید
16:10کا ایک اسلوب ہے
16:11کہ بزرگوں کے واقعات
16:13ان کا ذکر کر کے
16:15آنے والے لوگوں کے
16:16دلوں کو مضبوط کرنا
16:17تو آج ہم بھی
16:19یہ جو پروگرام کر رہے ہیں
16:20یا
16:21اے آر وائی کیو ٹی وی
16:22کا یہ ایک بڑا سلسلہ خیر ہے
16:24کہ اللہ کے نیک بندوں کا
16:26ان کا تذکرہ
16:27یہ اس لیے ہے
16:28کہ آج ہماری جو جینزی ہے
16:29یہ ہمارے پشلے
16:31اکابرین سے دور ہوتی جا رہی ہے
16:32تو ایک
16:33ان کے ساتھ جڑنے کا سلسلہ بن جائے
16:35اس میں فائدہ کیا ہے
16:44جو جن سے محبت کرتا ہے
16:46انہی کا تذکرہ کرتا ہے
16:47یہ وہ ہستیاں ہیں
16:49جن کا ذکر کریں گے
16:50تو ان کے اخلاق خود بخود
16:51ہمارے اندر آتے جائیں گے
16:53اخلاقِ صحیحہ
16:54کسیفہ نکلتے جائیں گے
16:56اخلاقِ حسنہ آتے جائیں گے
16:57اور یہ چیز کی آج
16:59سب سے زیادہ ضرورت ہے
17:00وہ سخاوت
17:01وہ حیاء
17:02وہ شرم
17:02وہ عزت
17:03وہ تقریم انسانیت
17:05ایک دوسرے کا
17:06وہ ساری کی ساری چیزیں
17:07اگر ایک جگہ پہ
17:08ہم دیکھنا چاہتے ہیں
17:09تو وہ صوفی کی خانکہ ہے
17:11وہ اس کا مزاج ہے
17:12جہاں پہ یہ ساری چیزیں
17:13اکٹھی مل جاتی ہیں
17:14اور اس کے اخروی فوائد بھی ہیں
17:16ایک حدیث پاک
17:17میں آپ کی نظر سامین کی کرتا ہوں
17:19موجمِ کبیر میں بھی ہے
17:21امامِ دبرانی نے
17:22اس کو بیان کیا
17:23اور خود شیخ البانی نے بھی
17:25اس کو
17:25سلسلہت الاحادی سے صحیحہ
17:27اس میں بیان کیا
17:28کہ حضور ارشاد فرماتے ہیں
17:33اللہ کریم نے
17:34ایک سو رحمتیں تخلیق کی
17:35اور ایک رحمت
17:37اس دنیا میں بانٹی
17:38یہ جتنے انسان
17:43اپنے بچوں سے محبت کرتے ہیں
17:45اس ایک رحمت کا حصہ ہے
17:46بحشی جانور جو محبت کرتے ہیں
17:48بچوں سے اس ایک رحمت کا حصہ ہے
17:54ننانمیں جو رحمتیں ہیں
17:56حضور فرماتے ہیں
17:58وہ اللہ کریم نے
17:59اپنے ولیوں کے لئے
18:00زخیرہ کر کے رکھی ہیں
18:01اور جب حشر کا دن ہوگا
18:03تو وہ ننانوے رحمتیں
18:04اللہ تعالیٰ اپنے ولیوں کو
18:05عطا کرے گا
18:06تو جس کا ذکر کرتا ہوگا
18:08المرعو معمن احببہ
18:10وہ انہی کے ساتھ اٹھے گا
18:12اور وہ ننانوے رحمتیں بھی
18:13انہی کے لئے انشاءاللہ ہوں گی
18:15کیا کہنے
18:17جنب کبلہ
18:18صاحب صاحب کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
18:19کبلہ یہ کسیدہ غوثیہ میں
18:21غوثیہ پاک بھی فرماتے ہیں
18:22درست و علمن حتی صرف قطبا
18:23کہ میں علم حاصل کرتا گیا
18:25کرتا گیا
18:26یہاں تک کہ اللہ پاک نے مجھے
18:27قطبیت کا درجہ دا کر دیا
18:29تو ولایت کے لئے
18:31علم ضروری ہے
18:32کبلہ درانی صاحب فرما رہے تھا
18:33کسیدہ اور وہبی
18:34تو ولایت کے لئے کیا علم ضروری ہے
18:38بسم اللہ الرحمن الرحیم
18:39بلا شبہ
18:40اس میں کوئی شک نہیں ہے
18:41کہ کوئی بھی کام
18:44آپ پوری دنیا کے اندر دیکھ لیں
18:46کوئی بھی شخص کوئی کام کرتا ہو
18:49تو وہ اس کے بنیادی علم کے بغیر نہیں کر سکتا
18:53تو اس لئے
18:54جو لوگوں کی رہنمائی کے لئے موجود ہے
18:58اور لوگوں کے لئے ارشاد کا کام کر رہا ہے
19:02تو مرشد وہی ہوتا ہے
19:04جو راہ ارشاد کو جانتا
19:06اور اس کے متعلقہ ضروری معلومات رکھتا
19:08لیکن اس میں تفصیل بہرحال ہے
19:11اور وہ یہ ہے
19:12کہ ایک ہے
19:13تمام چیزوں کی جزیات کا علم ہونا
19:15اور مروجہ علوم
19:17جو علوم اقلیہ ہیں
19:19یا علوم نقلیہ ہیں
19:21ان میں مکمل دسترس رکھنا یہ ضروری نہیں ہے
19:23امام اہل سنت
19:25الشاہ امام احمد رضا
19:27رحمت اللہ علیہ
19:28آپ نے
19:29مرشد کامل کی
19:30یا کسی شخص کے پیر بننے کی
19:32چار نشانییں ذکر فرمائی ہیں
19:34ان میں سے ایک یہ ذکر فرمایا ہے
19:36کہ اس کے پاس اتنا علم ہونا چاہیے
19:38کہ وہ اپنی ضرورت کا علم
19:40کسی کتاب سے
19:41کنسلٹ کر کے
19:42کتاب کو حاصل کر کے
19:44اس سے نکال سکے
19:45اپنی ضرورت کا مسئلہ
19:47اسے حاصل کر سکے
19:47یعنی اتنا علم ہونا ضروری ہے
19:49اور پھر ایک علم وہ ہے
19:51جس کا تعلق ہمارے
19:52اپنے ذاتی فرائز کے ساتھ ہے
19:54جس کو اللہ تعالیٰ نے
19:55ہم پر فرض کیا ہے
19:56نماز فرض ہے
19:56روزہ حج زکاة
19:57جو چیزیں
19:58ہم پر فرض ہوتی جاتی ہیں
20:00ان کا علم بھی
20:01ہر ایک چیز پر
20:02ہر ایک شخص پر
20:03فرض ہوتا چلا جاتا ہے
20:04تو وہ علم تو
20:05ہر ایک مسلمان کے لئے
20:06فرض ہے
20:07تو جو شیخ کامل
20:09بننا چاہتا ہے
20:10یا جو لوگوں کے لئے
20:11مرشد بننا چاہتا ہے
20:12تو اس سے زیادہ
20:14اس کے پاس علم ہوتا ہے
20:15قبلہ دررانی صاحب نے
20:17جو نبی کریم
20:18صلی اللہ علیہ وسلم
20:19کا فریضہ نبوت کے
20:21حوالے سے جو آیا مبارکہ
20:22بیان کی گئی ہے
20:23کہ
20:23یعلمہم الكتاب والحکمہ
20:25تو اس میں
20:26نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
20:28آپ تو خود
20:29اللہ کی طرف سے
20:30وہ علم رکھتے ہیں
20:32کہ کائنات میں
20:33آپ کے برابر کوئی نہیں ہے
20:34لیکن حضور
20:35آگے علم کا
20:36فیض بھی آگے پہنچاتے ہیں
20:37تو حضور علیہ السلام
20:38نے
20:39جو اپنے
20:40خوبصورت ستارے
20:42تیار کیے
20:42جن کی روشنی سے
20:43لوگوں نے رہنمائی لینی تھی
20:45حضور نے ان کو بھی
20:46علم اتا فرمایا
20:47اور وہ حضور کی
20:48مشکات نبوہ سے
20:49انہوں نے علم کی خیرات
20:50اصل کی
20:50تو اسی تلیے
20:51کہ جس کو شیخ بننا ہے
20:53یا جس کو مرشد بننا ہے
20:54جو اس راہ پہ آتا ہے
20:56اس کے لئے ضروری ہے
20:57کہ وہ ضروری علوم
20:59حاصل کرے
20:59اور پھر آ کے
21:00جو ہے
21:01وہ اس راہ کا
21:02راہی بنے
21:03راہی بنے
21:04ناظرین اکرام
21:04علم کی حمیت
21:05اتنی زیادہ ہے
21:06کہ سجد عبراہیم
21:07علیہ السلام نے
21:08جو سرکار کے لئے
21:09دعا مانگی تھی
21:10وہ علم کے حوالے سے تھی
21:11رب بنا
21:12و باز فیہم
21:13رسولم منہم
21:14یتلو علیہم آیاتک
21:16اور کریم آقا
21:16نے اپنا تعارف کروایا
21:18فرمایا
21:18انما بعست معلمان
21:20کہ رب نے
21:21مجھے معلم بنا کر بھیجا ہے
21:22قبل شاہ صاحب کی بارگاہ میں
21:24حاضر ہوتے ہیں
21:24شاہ صاحب قبلہ
21:25ایک مشت کے وسال کے بعد
21:27دوسرے کی بیعت کرنا
21:28ایک تو یہ سوال ہے
21:29دوسرا ساتھ
21:30اس کے ساتھ اٹیج کر لیں
21:31کہ
21:32کیا جو
21:34وسال کر چکا ہو
21:35اللہ کی بارگاہ میں
21:36حاضر ہو چکا ہو
21:37کیا اس کی بیعت کی جا سکتی
21:38بسم اللہ
21:39بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:41قریص صاحب قبلہ
21:42اس مسئلے پہ بات کرنے کے لیے
21:45پہلے تو تین باتوں کو
21:47جاننا ضروری ہے
21:48ٹھیک ہے
21:48پہلی بات یہ ہے
21:50کہ
21:51برائے راست بیعت کرنا
21:53جی سر
21:53انسان کسی زندہ
21:55شیخ کے پاس جائے
21:56اس کے ہاتھ پہ جا کر
21:58بیعت کرے
21:59ایک بات یہ ہو گئی
22:01دوسری بات ہے
22:04بیعت نیابت
22:06یا اجازت
22:07ٹھیک ہے
22:07یہ بیعت کرنے کے لیے
22:09جو شیخ
22:11وصال کر چکا ہے
22:13اس کے کسی
22:14مستند
22:15خلیفہ
22:16یا اس کے جانشین
22:19کے ہاتھ پر
22:19جا کر بیعت کی جائے
22:21ٹھیک ہے
22:21بالکل ٹھیک
22:22تیسری بات یہ ہے
22:24کہ
22:24تجدید و اہد کرنا
22:26شیخ کے
22:27گزر جانے کے بعد
22:29اس کی اولاد
22:30اس کے جانشین
22:32یا اس کے مقرب
22:33خلیفہ کے پاس جائے
22:35ٹھیک ہے
22:35اور وہ مزار کے اوپر
22:36ہاتھ رکھ کر
22:38اس کو
22:39تجدید اہد
22:40کروائے
22:40ٹھیک ہے
22:41یہ تین بات
22:41کو جاننا ضروری ہے
22:43اس سوال کے لیے
22:44ہمارے ہاں
22:45چکے یہ
22:46بڑا نازک
22:47مسئلہ ہے
22:47اتنے سارے
22:48علماء اکرام
22:49اور مفتیان اکرام
22:50اور تمام کے تمام
22:51کسی نہ کسی
22:52گدی سے
22:53وابستہ ہیں
22:54ہمارے ہاں
22:55ہوتا کیا ہے
22:56کسی سے پوچھا جائے
22:57کہ بھئی تم
22:57کس کی بیعت ہو
22:58تو آگے سے
23:00ایک جہلانہ
23:01قسم کا
23:02جواب ہمیں
23:02سننے کو ملتا ہے
23:03کہ جی میں نے
23:04فلان کی بیعت کی ہے
23:05بھی تم نے
23:06کب بیعت کی
23:07ان کو گزرے ہوئے
23:08تو سات سو سال
23:09گزر گئے
23:09نو سو سال گزر گئے
23:10وہ کہتے ہیں
23:11میں نے خالت رویاں میں
23:13جا کر ان کی بیعت کی
23:13ٹھیک ہے
23:14یہ بات ٹھیک نہیں ہے
23:15علماء حقہ کا
23:17متفقہ فتوہ ہے
23:20دارالافتہ
23:21احل سننے سے بھی
23:22یہ فتوہ نکلا ہے
23:24کہ ایسا شخص
23:25دنیا فانی سے
23:27رخصت ہو چکا ہو
23:28بھرائے راست
23:29اس کی بیعت نہیں ہو سکتی
23:31اس کی بیعت
23:32ہمیشہ
23:33یا اس کے جانشین سے ہوگی
23:35یا اس کے مقرب
23:36خلیفے کے ہاتھ پہ ہوگی
23:37یا جس کو
23:39انہوں نے اپنا نائب
23:40بنایا ہوگا
23:41اس کے ذریعے بیعت ہوگی
23:42ونہ یہ بیعت نہیں ہوگی
23:43خصورت گفتگو ہے
23:44اور بات یہ ہے
23:45کہ جو قبلہ شاہ صاحب نے
23:47بیان کیا نا
23:48کہ وہ سات سو سال گزر گئے
23:49ہزار سال گزر گئے
23:50اور وہ اس سے
23:51محبت کر رہا ہے
23:52بیعت تو نہیں ہو سکتی
23:53لیکن جب اس نے
23:54محبت کی ہے
23:55تو حدیث پاک کا نور
23:56اسے ضرور ملے گا
23:57میرے آقا نے فرمایا
23:58المارو ما من احبا
24:00جو جس سے محبت کرے گا
24:02قیامت کے دن
24:03اسی کے ساتھ ہوگا
24:04حاصل مکرم
24:05الحمدللہ
24:07ہمارے ایک اور گیس
24:08جلوہ فرما ہے
24:09اور پھر میں نے
24:09آخر منقبت کی جانب بڑھنا ہے
24:11بڑی خصورت گفتگو
24:12آپ نے کی جناب صاحب زادہ
24:14حمید الدین
24:15جناب قبلہ رزوی صاحب
24:16کیونکہ آپ نے
24:17صاحب مزار کے ساتھ
24:19بہت وقت گزارا
24:20آپ کو یہ سعادت ملی
24:21میں چاہوں گا
24:22اولیاء اللہ کی عظمت
24:23اور فضیلت پر بات کرتے ہوئے
24:25صاحب مزار کے حوالے سے
24:26کچھ بات اور عطا فرما دیں
24:30فخر السادات
24:32سید السادات
24:33رہبر اسفیہ
24:35حضرت قبلہ
24:37پیر سید خالد زفر قدوائی
24:40رحمت اللہ تعالی
24:41وہ آفاقی شخصیت ہیں
24:43اور وہ حسن معاب شخصیت ہیں
24:46جن کے تذکر ختم ہونے والے نہیں
24:48انہوں نے
24:50جگہ جگہ ہدایت کے
24:52چراغ روشن کیے
24:54اور آج
24:55پروردگار عالم نے
24:57انہیں حیاتِ آبدی سے نوازہ ہے
24:59میں یہاں پر آپ کی خدمت میں
25:01ایک بات
25:01ضرور عرض کرنا چاہوں گا
25:03بسم اللہ
25:03اور وہ بات
25:05امام جلال الدین سویوتی نے
25:07شرح صدور
25:08بے احوال الموتہ والکبور
25:09کے اندر
25:10نقل فرمائی ہے
25:12ایک بزرگ ہیں
25:14غالباً ان کا نام
25:15یعقوب بنانی ہے
25:16وہ ایک بستی میں
25:18زندگی گزارہ کرتے تھے
25:20اور
25:22اللہ کے پاک باز بندے تھے
25:24اور لوگ
25:24نفع حاصل کرنے کے لئے
25:26ان کے پاس
25:26کشاں کشاں
25:28جوک در جوک
25:29حاضر ہوا کرتے تھے
25:30انہوں نے خیال کیا
25:32کہ میرا وقت
25:32بڑا ضائع ہوتا ہے
25:33مجھے بستی چھوڑ کر
25:35کسی قبرستان میں
25:36چلے جانا چاہیے
25:37تاکہ
25:38لوگ میرے پاس کم آئیں
25:39اور میرا وقت
25:40زیادہ سے زیادہ
25:41یادِ الہی میں بزر ہو
25:43تو پھر وہ
25:44شہر چھوڑ کر
25:46قبرستان چلے گئے
25:47وہاں پر جا کر
25:48ڈیرہ لگایا
25:49اب وہ ذریعہ
25:50معاش کوئی نہیں تھا
25:56کبھی کوئی میت ہو جاتی
25:58تو اس کے ورساہ
25:59انہیں گور کن
26:00سمجھ کر
26:01ان کے پاس آتے
26:01اور کچھ دو چار روپے
26:03دس روپے دیتے
26:04کہ حضور
26:05ہماری میت ہو گئی ہے
26:06اس منتخب جگہ پر
26:07آپ قبر تیار کر دیں
26:08وہ قبر تیار کر دیتے
26:11اور پھر جو کچھ ملتا
26:12اس سے جو لے آتے
26:13کچھ چنے لے آتے
26:14اور اس میں سے کچھ چیز
26:16کافی سارے دن تک کھاتے رہتے
26:18تاکہ اللہ کی یاد
26:20کا سلسلہ جاری و ساری رہے
26:21ایک روز
26:22ایک میت ہو گئی
26:23وہ رسہ آئے
26:24جگہ منتخب کر دی گئی
26:26بتا دی گئی
26:27کہ یہاں
26:28لہد تیار کریں
26:30شیخ جلال الدین
26:31سویوتی فرماتے ہیں
26:32شیخ بناری نے
26:34قبر تیار کرنا شروع کر دی
26:36اور جب قبر تیار ہو گئی
26:38فائنل ٹچ دینے لگے
26:40آخر میں گدال کے ساتھ
26:41ایک طرف دیوار کو درست کرنے لگے
26:44تو دوسری طرف
26:45لہد تھی
26:45قبر تھی
26:46وہاں سے جو
26:48گدال ہے وہ دوسری طرف چلی گئی
26:50بڑے پریشان ہوئے
26:52کہ میرا کام بڑھ گیا ہے
26:53اور یہاں قبر میں سراخ ہو گیا ہے
26:55اور مٹی مسلسل گرتی چلی جا رہی ہے
26:58تو حیرت کے عالم میں
26:59انہوں نے
27:00اندر جھانگ کر دیکھا
27:02تو فرماتے ہیں
27:03فیہ نور خدراؤ
27:06اس قبر کے اندر
27:08سبز رنگ کا نور بھرا ہوا تھا
27:10تو
27:12فرماتے ہیں
27:13صرف نوری نہیں بھرا ہوا تھا
27:14رائیت شابن زکیین
27:16جالسا مربعا
27:18میں نے ایک جوان کو دیکھا
27:20جو آلتی پالتی مار کے بیٹھا تھا
27:23وَفِي حُجُرِهِ مُصحَفٌ
27:25اس کی گود میں قرآن مجید رکھا ہوا تھا
27:27وَهُوَ يَقْرَعُ الْقُرْآنَ بِسَوْتٍ حَسَن
27:31وہ قرآن مجید کو بڑے حسین انداز میں پڑھ رہا تھا
27:35حضرت فرماتے ہیں
27:36مجھ پر وجد تاریح ہو گیا
27:38اور میں دیر تک قرآن مجید کی تلاوت سنتا رہا
27:42جب انہوں نے دیکھا کہ یہ بندہ میری قبر کھول کر میری تلاوت سن رہا ہے
27:47اور میری قبر کے احوال کو جان رہا ہے
27:49تو انہوں نے تلاوت کو موقوف کیا
27:52رک گئے
27:53اور سرِ اقدس اٹھایا اور میرا نام لیا
27:56یا یاکوب اقامت القیامة
27:58یاکوب کیا قیامت برپا ہو گئی
28:01تو میں نے ارز کیا حضور ایسا نہیں فرمایا
28:04یہ جو قبر کھلی ہے میری
28:06یہ تو قرب قیامت میں کھولے گی
28:08جب حشر برپا ہوگا تو قبر کھولے گی
28:10اب کیوں کھل گئی میری قبر
28:12تو کہا میری غلطی سے فرمایا
28:14ایسا کرو
28:15جلدی کرو میری قبر کو درست کر دو
28:17میرے راز کو افشاہ نہ کرو
28:20میرے رب نے مجھے مرنے کے بعد
28:22پاکیزہ زندگی عطا کی
28:24من عامل صالحا
28:26وَهُوَ مُؤْمِنُنْ فَلَنُحِيَنَّهُ حَيَاتًا تَيِّبَا
28:30پروردگارِ عالم
28:32مرنے کے بعد بھی انہیں پاکیزہ زندگی عطا کرتے ہیں
28:35اور میرے حضرت شیخ خالد زفر کا دوائی
28:38وہ ہستی ہیں
28:39بے شک ہماری نگاہوں سے اوجل ہیں
28:42لیکن پروردگارِ عالم نے
28:44انہیں برزخ کی بڑی پرنور زندگی عطا کی
28:46کیا کہتا ہے؟
28:47آج بھی ان کے فیض کا سلسلہ جاری و ساری ہے
28:51اور یہ ازل سے ابت تک جاری رہے گا
28:54اس لیے کہ وہ
28:55سیدہ زہرہ کے نورِ نظر ہے
28:58اور حیدرِ کررار کے دل بند ہیں
29:00یہ سلسلہ محبت کا جاری و ساری رہے گا
29:04اے آر وائی کیو ٹی وی کو
29:05میں مبارک بات پیش کرتا ہوں
29:07کہ انہوں نے بہت ہی خوبصورت بزم سجائی
29:10اور اتنے جلیل القدر علماء
29:12اور فضالہ اور سکالرز کو بولایا
29:15اور اس پاکیزہ محفل کو سجایا
29:17بہت شکریہ سیر
29:18میں آخر میں حضور قبلہ دورانی صاحب
29:21ہمارے ساتھ جلبہ فرما ہے
29:22سب کی طرف سے میں چاہوں گا
29:23مختصر سے میسجات آپ فرما دیں
29:25اور یہ اللہ کی تعلیمات کے حوالے سے
29:27مائک مائک لے لیں
29:33جی بسم اللہ جی
29:35جی اہل اللہ اور اولیاء کی
29:38جہاں تک تعلیمات کا تعلق ہے
29:40جی
29:42تو ان میں سے
29:45ہمیں
29:46قرآن مجید کی طرف جانا بڑے گا
29:48ٹھیک ہے
29:49اللہ رب العزت نے ارشاد فرما
29:51وَأَصْبَغَ عَلَيْكُمْ نِعْمَهُ زَاهِرَةٌ مُبَاتِنَا
29:55جی
29:55کہ اللہ رب العزت نے تم پر نعمت
29:59ظاہر کی اور باطن کی
30:01تمام کر دی ہے
30:02وَأَوْ وَأَوْ وَأَوْ
30:04ان میں سے جو باطن کی نعمت ہے
30:06وہ تسکیہ ہے
30:07وہ تسفیہ ہے
30:10اور وہ تجلیہ ہے
30:11جو تسکیہ ہے
30:13جس طریقے سے دھوبی
30:16دھوبی گھاٹ میں
30:17جی
30:18میلے کپڑوں کو
30:20وہ صاف اور پاکیزہ کر دیتا ہے
30:23بلکل اسی طریقے سے
30:25اللہ کا ولی کے پاس
30:27جب کوئی بندہ
30:28اپنا من میلہ لے کر آتا ہے
30:31اس پر وہ
30:33اس پر ان کی نگاہے
30:35کرم
30:36جب اس پر پڑتی ہے
30:37اس کے باطن کو وہ بدل دیتے ہیں
30:40واہ واہ واہ
30:40اس کے باطن کو وہ تبدیل کر دیتے ہیں
30:43کیا بات دیتا ہے
30:43حضرت اسری سکت سکتی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
30:46آپ فرماتے ہیں
30:47کہ حضرت معروف کرخی رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
30:50آپ عید کے دن آپ خجوریں چن رہے تھے
30:54میں نے ان سے پوچھا
30:56حضور یہ کیا ماجرہ ہے
30:57فرمائے سامنے وہ یتیم بچہ ہے
30:59اس کے تن پر نئے کپڑے نہیں ہیں
31:02جی
31:03میں چاہتا یہ ہوں
31:04کہ اسے فروخت کر کے
31:05اس کے نئے کپڑے خرید سکوں
31:07اللہ
31:07آپ نے فرما یہ فریضہ
31:09مجھے سونپ دیں
31:10جی جی
31:11آپ نے ان کو سونپ دیا
31:12جو بات پر ارز کرنے والا ہوں
31:15وہ فرماتے ہیں
31:16جب میں نے یتیم بچے کو نئے کپڑے پہنائے
31:19اس کے سر پر ہاتھ رکھا
31:21اللہ رب العزت نے ایسا نور
31:24میرے سینے میں داخل کیا
31:26مجھے عطا فرما دیا
31:28میرے اندر کی حالت تھی تبدیل ہو
31:30کیا کہنے
31:31کیا خفصورت گفتگو
31:32ناظرین مکرم مقتدر علماء
31:34ہمارے ساتھ جلبہ فرما تھے
31:35الحمدللہ علم و حکمت کا سمندر
31:38دریار روان تھا
31:39جہاں ہم سارے
31:40اللہ کے ولی کی بارگاہ میں
31:43صاحبِ مزار سے خیرات لینے کے لیے آئے ہیں
31:45دامن فلا کے
31:46ناظرین کے لیے بھی میں اپنے لیے بھی
31:48تمام علماء کے طرف سے
31:50ہم دامن فلا کے اس بارگاہ میں آئے ہیں
31:52وہاں ہمارے مربی
31:53مشفق مہربان
31:54جنابِ قبلہ
31:55حاج عبدالرعو صاحب
31:56ایئر وائی کیو ٹی وی کے چیرمین
31:58وہ بھی اس عظیم مذاکرہ میں
32:00سامین میں بیٹھے ہوئے ہیں
32:02اللہ جللہ مجدہو
32:04اور یہاں نہیں
32:04حضور زہد الانبیاء کی بارگاہ ہو
32:06حضرت خاجہ مہین دنچشتی
32:08اجمیری علیہ رحمت کی بارگاہ ہو
32:09حضور فیضِ عالم کی بارگاہ ہو
32:11سب جگہ پہ وہ خیرات لینے کے لیے
32:13دامن فلا کے جاتے ہیں
32:14ہماری دعا ہے
32:15ربِ کائنات
32:16حاج عبدالرعو صاحب کو
32:17صحت و سلامتی والی زندگی
32:19اطاف فرمائے
32:19اور حاج عبدالرزاق
32:21یعقوب رحمت اللہ تعالیٰ لے
32:23اور ان کی اہلیہ کو
32:24جنت الفردوس میں
32:25اعلیٰ مقام اطاف فرمائے
32:26حضور کی ساری امت
32:28کی مغفر فرمائے
32:29میں تمام علماء کا شکر ادا کروں گا
32:31میں آخر میں
32:32منقبت کے لیے
32:33جنابِ محترم
32:34الہاج انجینیر
32:35محمد عبدالرنو شاہی صاحب
32:36کی بارگاہ میں ارز کروں گا
32:37کہ منقبت کا نظر نہ پیش کریں
32:39اپنے میزبان
32:40قاری محمد یونس قادری کو
32:41اجازت دیجئے
32:42السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
32:44حضور خاجہ غریب نواز کی بارگاہ
32:48یا خاجہ پیا تیرے در پہ
32:59بیٹھے دل سیج بنائے
33:02اس دل کی دڑکن سن لو
33:07اس دل کی دڑکن سن لو
33:11تیری دید کی آس لگائے
33:15منگتوں کو آج نواز دے
33:19تیرا نام غریب نواز ہے
33:33آئے ہیں ہم در پہ تیرے
33:37تو ہی ہمرا مان ہے
33:41برتے وہ تم جوہلی سب کی
33:45یہ تمہاری شان ہے
33:49کس در پہ جا کے سنا ہوں
33:53کس در پہ جا کے سنا ہوں
33:57کسے حال میں دل کا بتا ہوں
34:01میری کون سنے گا دوہا ہائی
34:06میری کون سنے گا دوہا ہائی
34:10بس تجھ سے لو ہے لگا ہائی
34:14منگتوں کو آج نواز دے
34:18تیرا نام غریب نواز ہے
34:22منگتوں کو آج نواز دے
34:26تیرا نام غریب نواز ہے
34:31تُو جو چھاہے تُو جو کہہ دے
34:37رب کے ہاں مقبول گئے
34:41تُو جو چھاہے تُو جو کہہ دے
34:46رب کے ہاں مقبول گئے
34:50رب بھی تیری بات نہ ٹالے
34:54تُو عطائے رسول گئے
34:58آقا کے دلارے تم ہو
35:02آقا کے دلارے تم ہو
35:06حسمین کے پیارے تم ہو
35:10ایک نجر کرم فرما ہو
35:14ایک نجر کرم فرما ہو
35:18میری بگڑی بات بنا ہو
35:27منگتوں کو آج نواز دے
35:31تیرا نام غریب نواز ہے
35:35منگتوں کو آج نواز دے
35:39تیرا نام غریب نواز ہے
35:44ایک نجر سے آپ کی خواجہ
35:49ہند پہ وہ مہساں ہوئے
35:53نوے لاکھ جو کافر تھے وہ
35:58ساہاں بھی بگی ماں ہوئے
36:02اج میر کی خواجہ تم ہو
36:10کل ہند کے راجہ تم ہو
36:14کل ہند کے راجہ تم ہو
36:19ہم سرگے کون تمہارا
36:26بس مجھ کو تیرا سہارا
36:31منگتوں کو آج نواز دے
36:35تیرا نام غریب نواز ہے
36:39منگتوں کو آج نواز دے
36:45تیرا نام غریب نواز ہے
36:54واہ واہ واہ واہ
36:56سہارا
36:56آستا ہے یہ کس شاہِ زیشان کا
37:01مرحبا مرحبا
37:04قلب خیبت سے لرزاں ہے انسان کا
37:09مرحبا مرحبا
37:12آستا ہے یہ کس شاہِ زیشان کا
37:17مرحبا مرحبا
37:20قلب خیبت سے لرزاں ہے انسان کا
37:25مرحبا مرحبا
37:27قلب خیبت سے لرزاں ہے انسان کا
37:32مرحبا مرحبا

Recommended