00:29ڈیکی نیوز نیٹورپ
00:30بشنر لطیف آباد، سعود احمد، بلدیاتی داروں کی نمائندوں اور محکمہ سہت کے متعلقہ افسران نے شرکت کی
00:36اجلاس کے دوران عمامی آگاہی بڑھانے ویکسین سے انکار کے رجحان میں کمی لانے اور پولیو ورکرز کو ضروری سہولیات،
00:43لوجسٹک مابنت اور سیکیورٹی فراہم کرنے پر زور دیا گیا
00:46حکام نے اس عظم کا اظہار کیا کہ مقامی امائدین اور بعض شخصیات کے تعاون سے والدین میں آگاہی پیدا
00:52کی جائے گی
00:53تاکہ ہر اہل بچے کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جا سکیں
00:56اجلاس میں مربوط کوششوں کے ذریعے حیدرباد کو پولیو سے پاک بنانے کے حدف کے حصول پر بھی اتفاق کیا
01:03گیا
01:03اسی سلسلے میں مزید جانے کے لیے دیکھتے رہیے
01:06دیکی نیوز نیٹورک شکریہ