Welcome to our Motivational Channel!

Get inspired with powerful motivational speeches, success mindset, self-discipline, positive thinking, life lessons, and personal growth.

Our mission is to motivate you to work hard, stay focused, overcome challenges, and never give up.

Follow our channel for regular motivational videos and daily inspiration.

#motivation #motivationalvideo #inspiration #trending #emotionalspeech #motivationalspeaker #inspirations #viralvideo #drisrarahmadrana #mashrabadlega #trendingvideo #publicawarenessmessage
Transcript
00:03اتھو ٹورن جنازے گبروان دے گل پین لباس فقیران دا اتھے رونا پوے شہزادے آنو تے مندہ حال وزیران دا
00:17تدبیران دے چارے نہیں چل دے جدو تیر وجے تقدیران دا
00:24یہ دنیا کی زندگی جسے میں نے اور تو نے اپنے دل اور ذہن میں سما رکھا ہے یہ ایک
00:36پل کا بروسہ نہیں ہے کس وقت ختم ہو جانا ہے میرا یہ سانس اندر جو گیا ہے یہ باہر
00:43بھی آنا ہے کہ نہیں
00:45تو ہماری کس بات کی پلاننگیں ہیں سو سو سال کی ہماری کس بات کی پلاننگیں ہیں کہ میں فلاں
00:53سے نراض ہوں بین سے نراض ہوں بھائی سے نراض ہوں اور میں سلا کر لوں گا
00:59کیا تیری زندگی میں وہ سلا ممکن ہے
01:04جن سے تو محبت کرتا ہے جن کے ساتھ ساری زندگی تو پلا بھرا ان کی اگر زندگی ایک پل
01:14میں ختم ہو جائے تو بتا تو کیسے زندگی گزارے گا
01:19تیرے ماں باپ تیرا وہ حسین رشتہ
01:22کہ جس نے تجھے پیدا کیا تجھے پالا تیرے نکڑے اٹھائے
01:29سوچ اپنے ذہن سے کہ جس دن وہ ہم سے جدا ہوگا
01:33تو انس دن تیرا کیا حال ہوگا
01:38یہ ساری چیزیں میرے رب کے اختیار میں ہیں
01:41مگر میرے رب کے ساتھ رہنا اس کو منع کے لکھنا یہ تو تیرا کام ہے
01:48اپنے رب سے بنا کے رکھ
01:50کہ اللہ میرے گھر کو نا گھانی آفاظ سے محفوظ رکھنا
01:57یہ دعائیں کیا کر اپنے اللہ سے
02:00میرا رب تیری دعائیں سننے پر قادر ہے
02:04جب یہ زندگی کا سفر ختم ہوگا
02:08زندگی کسی کی محتاجیاں نہیں دیکھتی
02:12کہ تجھے ابھی تیرے بچے چھوٹے ہیں وہ بڑے ہوں گے
02:16پھر تُو اللہ کے پاس جائے گا
02:18زندگی یہ نہیں دیکھتی
02:20کہ تیرے گھر کے وسائل چلانے والا کوئی اور نہیں ہے
02:24تُو اکیلا کا فیلہ اپنے گھر کا
02:27زندگی اس بات کی پرواہ نہیں کرتی
02:29کہ ابھی تیرے اوپر کرزیں بہت زیادہ ہیں
02:32تُو نے وہ اتارنے ہیں
02:34زندگی اس چیز کی پرواہ بھی نہیں کرتی
02:36کہ ابھی تو تُو نے اپنا گھر لینا ہے
02:38اپنا گھر لے کے اسے اپنے بیوی بچوں کو شفٹ کرنا ہے
02:42پھر تجھے موت آئے گی
02:44زندگی تیرے کسی کام کی پرواہ نہیں کرتی
02:48جب اللہ کا دیاوا وقت آ جاتا ہے
02:51تو سارے کے سارے کام وہیں پہ رکھے لیا جاتے ہیں
02:55تو اپنی زندگی کو اس انداز سے چلا
02:58کہ جب تُو جائے
03:01تو لوگ رشک کریں تجھ پر
03:03لوگ تیرے لیے دعائیں کریں
03:05لوگ تیرے بارے میں سوچیں کہ بہت اچھا تھا
03:08یہ گوایاں رب کاؤنٹ کرتا ہے
03:11کہ جس محلے سے تیرا جنازہ گزرے
03:14وہاں پر لوگ تجھے کہیں یہ بہت اچھا انسان تھا
03:18اپنی زندگی کو آخرت کی تیاری کے ساتھ گزار
03:22دنیا کا ہو کے نہ رہ جاتا
03:24یہ زندگی تو دو پل کا مہمان ہے
03:28بل بلا ہے پانی کا اس نے پھٹ جانا ہے
03:32لیکن آخرت نہ ختم ہونے والی چیز ہے
03:35تو آج تجھے یہ دعویٰ دینے آیا ہوں
03:39کہ اپنی زندگی کے ساتھ ساتھ
03:41اپنی آخرت کی بھی فکر کر
03:43اگر موت کوئی بندہ یاد رکھے
03:46تو کچھ نہیں کر سکتا
03:47موت کو یاد رکھ
03:50اس سر تک یاد رکھ
03:51کہ اپنی زندگی کے اندر کامیاب ہونتے ہیں
03:54کہ مہنتے بھی جاری رکھ
03:55وہ تیری آخرت کا جو نظام ہے
03:57وہ بھی میرا رب خوش ہو جائے
03:59اور فرشتے تو اس سے آ کر کہیں
04:10کہ آجا تیرے رب کا سلام لے کر آئے ہیں
04:13تو رب کے ساتھ ملاقاتوں کے لئے منتظر تھا
04:16آجا آپ رب کے ساتھ ملاقاتوں کا وقت آ گیا
04:21تو یہ ویڈیو
04:22ضرور فارورڈ کیا کریں دوسروں کو بھی
04:25یہ پبلک اویرنیس
04:29موٹیویشنل ویڈیو ہوتی ہیں
04:30جو آپ کی زندگی کو
04:32ریالیٹی پر چلانے کے لئے
04:34اور دنیا اور آخرت کی ترقی کے لئے
04:37ہم لے کر آتے ہیں
04:39ڈوکٹر اسحار مرانہ کو اجازت دیں
04:42ہمارے چینل کو ضرور سبکرائب کر لیں
04:44تاکہ مزید ویڈیوز کے نوٹیفکیشن آپ کو
04:47محصول ہوتے لیں
04:48ڈوکٹر اسحار مرانہ کو اجازت دیں
04:50اپنی صحت کا خیان رکھیے گا
04:52ہمیں دعاوں میں یاد رکھئے گا
04:54اسلام علیکم عبداللہ

Recommended