- 4 months ago
Hero of Crusade wars
Category
🎈
FunTranscript
00:03ڈردش وقت نے ساری بساتیں الڈ ڈی تھی دمشق کا دربار آراستہ ہوا
00:08مگر اس بار تخت پر سلطان نور الدین محمود زنگی جلوہ افروز تھے
00:15اور امیر مجیر الدین تخت کے نیچے غلاموں کی طرح ہاتھ باندے کھڑا تھا
00:20حاضرین دربار بڑی بیچینی کے ساتھ اس بات کے منتظر تھے کہ سلطان عادل والی دمشق کی قسمت کا فیصلہ
00:27کیا کرتے ہیں
00:29سلطان نور الدین زنگی نے امیر مجیر الدین کے طرف ناپسندیدہ نظروں سے دیکھا اور انتہائی پر جلال لہجے میں
00:36مخاطب ہوئے
00:36تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ اللہ کی مدد کی سوا کسی کی تائید کام نہیں آتی
00:43صد حیف تم نے ان لوگوں سے مہائدہ کیا جو اسلام دشمنی میں سر فہرست ہیں
00:48اور جن کے بارے میں حق تعالیٰ کا کھلا ہوا حکم نازل ہو چکا کہ یہود و نصارہ اہل ایمان
00:54کے دوست ہو ہی نہیں سکتے
00:56میں اپنی اس غلطی اور کوتاہی پر نادم ہوں
00:59امیر مجیر الدین نے سر جھکائے ہوئے کہا
01:01اسے غلطی اور کوتاہی کا نام نہیں دیا جا سکتا
01:05سلطان نور الدین زنگی کی آواز کچھ اور برند ہو گئی تھی
01:08یہ اسلام کے خلاف کھلی ہوئی بغاوت تھی
01:11میں نے تمہیں بار بار موقع دیا کہ اس گناہ عظیم سے تائب ہو جاؤ
01:15مگر تم نے میرے خط اور سفیر کے ساتھ وہ سلوک کیا جو برے سے برا کافر حکمران بھی روا
01:21نہیں رکھے گا
01:21سلطان نور الدین کا بگڑا ہوا لہجہ دیکھ کر امیر بدحواس ہو گیا
01:27سلطان مجھے میری زندگی کی زمانہ دے چکے ہیں
01:29والی دمشق کی آواز خوف سے لرز رہی تھی
01:32اور اس کے دل میں یہ خطشہ پیدا ہو گیا تھا
01:35کہ سلطان نور الدین زنگی اپنے وعدے سے منحرف ہو جائیں گے
01:38اور اس انحراف کا ایک ہی مفہوم ہے کہ اسے قتل کر دیا جائے گا
01:41یا پھر اس کی پوری زندگی پسے دیوار زندہ گزرے گی
01:45میں آج بھی اپنے وعدے پر قائم ہوں اور بفضل تعالی آخری سانس تک قائم رہوں گا
01:51سلطان نور الدین زنگی نے باوقار لہجے میں کہا
01:54مگر ابھی انصاف باقی ہے
01:56پورے دربار پر سناٹا چھا گیا
01:59امیر مجیر الدین کے چہرے پر وحشت برسنے لگی
02:02میں تمہارے تمام تر قستاخانہ کل ماف کرتا ہوں
02:06جو تم نے میرے بارے میں ادا کیے
02:07سلطان نور الدین محمود کے لہجے سے زبط تحمل کا اظہار ہو رہا تھا
02:12مگر تم نے میرے سفیر کے ساتھ جو غیر اسلامی اور بے رحمانہ سلوک کیا
02:17اس کا حساب بھی صاف ہونا ضروری ہے
02:19یہ کہہ کر سلطان نور الدین زنگی نے قاسد حمید الدین کی طرف اشارہ کیا
02:23جو عمرہ کی اگلی قطار میں بیٹھا ہوا تھا
02:26سلطان کا اشارہ پاتے ہی قاسد حمید الدین اپنی جگہ سے اٹھا
02:30اور تقت کے قریب آ کر کھڑا ہو گیا
02:33حاضرین دربار تصویر حیرت بنے ہوئے دیکھ رہے تھے
02:35کہ سلطان عادل کیا فیصلہ سادر کریں گے
02:38اور یہ حساب کس طرح برابر ہوگا
02:40سلطان نور الدین زنگی نے قاسد حمید الدین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا
02:44اللہ کا قانون انصاف یہ ہے کہ آنکھ کے بدلے آنکھ اور جان کے بدلے جان
02:49جتنی عذیت تمہیں پہنچائی گئی ہے
02:52اتنی عذیت تم بھی پہنچا سکتے ہو
02:54یہ عدل ہے
02:55اور اگر ماف کر دو تو اس کا عجر اللہ تعالیٰ کے پاس ہے
02:58اسے احسان کہتے ہیں
03:00اور احسان کا بدلہ سوائے احسان کی کچھ نہیں
03:04ابھی سلطان عادل کے الفاظ کی گونج باقی تھی
03:07کہ اہل دربار نے امیر مجیر الدین کی طرف دیکھا
03:09اس کے چہرے پر ویشت برسنے لگی تھی
03:12سلطان کے فیصلے کا کھلا مفہوم یہی تھا
03:14کہ قاسد حمید الدین امیر مجیر الدین سے اپنا بدلہ لے
03:18اور والی دمشق کے چہرے پہ اتنا گہرہ زخم لگائے
03:21جتنا کہ خود اس کے چہرے پہ موجود تھا
03:24قاسد حمید الدین نے ایک نظر امیر کی طرف دیکھا
03:27اور سلطان نور الدین زنگی سے مقاتب ہو کر عرض کرنے لگا
03:31سلطان عادل جب آپ نے امیر مجیر الدین کی جہاں بخشی کا وعدہ کر لیا
03:36تو پھر میں بھی اپنے اوپر کی جانے والی زیادتی کو ماف کرتا ہوں
03:40والی دمشق کے لیے یہ سزا کیا کم ہے
03:43کہ وہ اسیری کی حالت میں سرے دربار کھڑے ہیں
03:45اور بار بار آپ سے رحم کی درخواست کر رہے ہیں
03:48حمید الدین کے اس جواب سے سلطان نور الدین زنگی بہت خوش ہوئے
03:52پھر تین افراد کو اپنے ہاتھ سے خلاتیں پہنائیں
03:55ان میں اسد الدین شہرے کو یوسف صلاح الدین اور قاسد حمید الدین شامل تھے
04:00اس کے بعد امیر مجیر الدین کو ہمس کی جاگیر دے کر
04:03ہمیشہ کلی دمشق سے رخصت کر دیا
04:06سلطان نور الدین یوسف صلاح الدین کی بہادری اور ذہانت سے اس قدر متاثر ہوئے
04:11کہ اسے دمشق کا کوتوال مقرر کر کے حلب چلے گئے
04:15دمشق پر سلطان نور الدین زنگی کا قبضہ اس دور کا اہم ترین واقعہ تھا
04:20اس فتح کے بعد زنگی خاندان کی سلطنت موسیل سے حران تک وسیع ہو گئی
04:25اور یروشلم تک آگے بڑھنے کے لیے راستہ صاف ہو گیا
04:29سلطان نور الدین زنگی کی اس عظیم شان کامیابی پر خلیفہ بغداد کو اتنی مسررت ہوئی
04:34کہ اس نے سلطان کو الملک العادل کا خطاب دیا
04:38اور والی شام کی خدمت میں پرجوش مبارک بات کے ساتھ قیمتی تحایف بھی بھیجے
04:43امیر مجیر الدین کی شکست کی خبر سنکا شاہ یروشلم بہت اداس ہو گیا
04:48ایک دن اپنے رازدار مشیروں کو خلوت میں طلب کر کے کہنے لگا
04:51یسو مسیح ہم پر رحم کرے
04:53مجھے ایسا لگتا ہے کہ آنے والا زمانہ سلیبیوں کے لیے بہت سخت ہوگا
04:57قاضی ابن ارسو بھی اپنے شاگرد کی اس کامیابی پر بہت خوش تھے
05:02پھر جب یہ خبر شارعہ کے کانوں تک پہنچی
05:04تو وہ جوش جذبات میں وارفتہ ہو کے کہنے لگی
05:07یوسف یہ تو بہت چھوٹی کامیابی ہے
05:10اللہ ہی جانتا ہے کہ میری گناہگار آنکھیں کیسے کیسے مناظر دیکھ رہی ہیں
05:14ہر طرف تم ہی تم ہوں اور ساری بلندیاں تمہارے قدموں میں جھکی ہوئی ہیں
05:18یہ کہتے کہتے یکا یک شارعہ اداس ہو گئی
05:21پھر خود کلامی کے انداز میں بولی
05:23مگر میں تمہیں کیسے دیکھوں تم تو مجھ سے بہت دور چلے گئے
05:26عذیت اور کرب کی شدت سے شازیہ کا زرد چہرہ اور پیلا پڑ گیا
05:31اس وقت ابو سالم ہمام دمشت کا دیوان تھا
05:35یوسف صلاح الدین نے کتوال ہوتے ہی خاموشی سے شہر کی صورتحال کا جائزہ لینا شروع کر دیا
05:40اس نے نہایت رازداری کے ساتھ چند مطبر لوگوں کو اپنا نائب مقرر کیا
05:45یہ تمام افراد بہت معمولی لباس میں کوچا با کوچا گھومتے رہتے تھے
05:49انہیں دیکھ کر کوئی شخص گمان بھی نہیں کر سکتا تھا
05:52کہ یہ لوگ سرکاری عہدوں پر فائز ہیں
05:54اور مقامی باشندوں کی حرکات کی نگرانی کر رہے ہیں
05:57دراصل یہ تمام افراد یوسف کے جاسوس تھے
06:01جنہیں اس کام کے لیے متعین کیا گیا تھا
06:04کہ عام لوگوں سے ملاقات کریں
06:05اور نئی انتظامیہ کی کارکردگی کے بارے میں پوچھتے رہیں
06:08کہ اس سے مطمئن ہیں یا ناخوش
06:11خود یوسف سراؤدین بھی معمولی کپڑوں میں ہلیا بدل کر
06:15دمشق کی گلیوں میں گھومتا پھرتا رہتا تھا
06:17اور رات کو گھوڑے پہ سوار ہو کر غریبوں کے محلے کی گشت کیا کرتا تھا
06:21اور ہنگامی وقت میں نادار اور مجبور انسانوں کی مدد بھی کیا کرتا تھا
06:26ایک رات یوسف حضب معمول گشت پر تھا
06:29کہ ایک گھر کے دروازے پر کچھ لوگ کھڑے نظر آئے
06:32انہی کے درمیان سے کچھ دلسوز چیخیں ابر رہی تھیں
06:35جیسے کوئی انتہائی دردناک لہجے میں ماتم یا فریاد کر رہا ہو
06:39فاصلہ ذرا زیادہ ہونے کی باعث چیخوں کا مفہون سمجھ میں نہیں آ رہا تھا
06:43کہ رونے والے کیا کہہ رہے ہیں
06:45یوسف نے گھوڑے کی رفتار تیز کر دی
06:47اور چند لمحوں میں اس مکان کے قریب پہنچ گیا جہاں کچھ لوگ جمع تھے
06:51یوسف نے سنا
06:52ایک بڑھا مرد اور ایک بڑی عورت بین کرنے کے انداز میں چیخ رہے تھے
06:57سلطان ہم نے تیرے آنے کی کتنی دعائیں مانگی تھیں
07:00مگر تیرے آنے سے بھی کیا ہوا
07:02ظالموں کا وہی ظلم ہے
07:04اور غریبوں کی وہی مجبوری
07:05کوئی پوچھنے والا نہیں کہ ہم محتاجوں پر کیا گزری
07:08یوسف ان بڑھوں کی فریاد سن کر لرد اٹھا
07:11اور تیزی کے ساتھ گھوڑے کی پشت سے اتر کر ان لوگوں کے قریب آ گیا
07:15ایک مسلح جوان کو اپنے نزدیک پا کر وہ لوگ گھبرا گئے
07:19اور بڑھوں نے رونا بند کر دیا
07:21میں تم سے پوچھتا ہوں کہ تم پر کیا گزری
07:23یوسف نے انتہائی نرم لہجے میں کہا
07:26بڑی عورت اور مرد نے کوئی جواب نہیں دیا
07:28وہ ایک اجنبی کی آمد سے سہم کر رہ گئے تھے
07:31یوسف نے سمجھانے کے انداز میں دوبارہ کہا
07:34اگر تم لوگ اس کی نشاندہ ہی نہیں کرو گے
07:36تو اسے کیسے تلاش کیا جائے گا
07:38بڑھے اس بار بھی خاموش رہے
07:40مگر ان کے بجائے ایک نوجوان نے
07:42یوسف سے پوچھا تم کون ہو
07:44میں دمشق کا نیا کوتوال ہوں
07:46مجھے سلطان عادل نے تمہارے حقوق کی
07:49نگرانی اور حفاظت کے لیے مقرر کیا ہے
07:52تم لوگ بلا خوف و خطر
07:53اپنا دکھ بیان کرو
07:54میں خدا وعدہو لا شریق کی قسم کھا کر
07:57کہتا ہوں کہ تمہاری فریاض سلطان عادل
07:59تک پہنچائی جائے گی
08:00جب بوڑی عورت اور مرد نے
08:02ایک حکومتی کارندے کو
08:03اس قدر مہربان اور شفیق پایا
08:05تو دونوں رو رو کر
08:07اپنا غم بیان کرنے لگے
08:08دمشق میں ایک بہت دولت مند
08:11عوباس شخص
08:11امیر فوزی تھا
08:13اس نے دو بوڑی عورتیں
08:14اس لئے ملازم رکھی تھی
08:16کہ وہ بھیک مانگنے کے بہانے
08:17محلہ در محلہ
08:18گھوم کر مختلف گھروں میں جائیں
08:20اور خوبصورت لڑکیاں تلاش کریں
08:22پھر جیسے ہی وہ بوڑی جاسوس
08:24عورتیں اطلاع دیتی
08:26کہ فلاں گھر میں
08:27ایک خوبصورت لڑکی موجود ہے
08:28امیر فوزی اپنے
08:29مسلحہ بدماشوں کو
08:31بھیج کا لڑکی کو اٹھوا لیتا
08:32پھر اپنی حویس کی تکمیل کے بعد
08:34اس مظلوم لڑکی کو
08:35اس کے گھر بھیجوا دیتا
08:37امیر مجیر الدین
08:38بزاتے خود ایک انتہائی
08:39بدکار انسان تھا
08:41اس لئے پورے دمشق میں
08:42ہرس و حوث کا بازار گرم تھا
08:44عدالتیں تھیں
08:45مگر صرف غریب مجرموں کے لیے
08:47عمرہ قانون سے بالاتر تھے
08:49اور ان کے گناہوں کا
08:50احتساب کرنے والا کوئی نہ تھا
08:52اگرچہ امیر مجیر الدین
08:54کی بساتے اختدار
08:55الٹ چکی تھی
08:56مگر امیر فوزی
08:57اسی نشے میں تھا
08:58اس خمار کی وجہ
08:59دمشقہ دیوان
09:00ابو سالم ہمام تھا
09:02جس سے امیر فوزی کے
09:04گہرت دوستانہ تعلقات تھے
09:06اغوا کی جانے والی لڑکی کے
09:08ماں باپ نے رو رو کر بتایا
09:09کہ امیر فوزی کے دو
09:11مسلح بدماش
09:11ابھی ابھی ان کی بیٹی کو
09:13گھوڑا گاڑی میں ڈال کر لے گئے ہیں
09:15یوسف نے وہاں موجود
09:17لوگوں سے اس سمت کے بارے میں
09:18پوچھا جدھر گھوڑا گاڑی
09:19روانہ ہوئی تھی
09:20پھر وہ اپنے گھوڑے پر سوار ہوا
09:22اور تھوڑے ہی دن میں
09:23گھوڑا گاڑی کو جا لیا
09:24ایک مسلح سوار
09:25محافظ کے طور پر
09:27گاڑی کے ساتھ ساتھ چل رہا تھا
09:28یوسف نے اسے سملنے کا
09:30موقع نہیں دیا
09:31اپنی شمشیر بے نیام کی
09:33اور امیر فوزی کے
09:34بدماش پر اقب سے وار کیا
09:35یوسف کا وار اس قدر بھرپور تھا
09:38کہ بدماش کا دائیں ہاتھ کٹ کر
09:39زمین پر گر گیا
09:41زخمی کی ایک تیز چیخ
09:43فضا میں گنجی
09:44اور وہ الٹ کر
09:45زمین بوس ہو گیا
09:46گاڑی بان جو مسلح تھا
09:48بدحواس ہو گیا
09:49اور اس نے گاڑی روک لی
09:50ایک مسلح آدمی
09:52جو لڑکی کے ساتھ
09:53گاڑی کے اندر موجود تھا
09:54تلوار لے کر نیچے کودا
09:56مگر یوسف کے گھوڑے کی
09:57ٹاپو نے اسے رون ڈالا
09:59کوچوان خوف سے
10:00تھر تھر کامپ رہا تھا
10:01اس نے یوسف کے پیروں پر
10:02سر رکھ دیا
10:03اور زار و قطار رونے لگا
10:05اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے
10:07میں تو امیر فوزی کا غلام ہوں
10:08آقا کے حکم پر عمل کرتا ہوں
10:11یوسف نے کوجوان کو
10:12معاف کر دیا
10:13اور پھر اس کی مدد سے
10:14دونوں زخمی بدماش
10:15جو بے ہوش ہو گئے تھے
10:17گاڑی میں ڈالا
10:17اور لڑکی کے گھر کی طرف
10:19روانہ ہو گیا
10:19اس آفت ناگہانی نے
10:21لڑکی پر سکتہ تاری کر دیا تھا
10:23وہ پاگلوں کی طرح
10:24کبھی زخمی بدماشوں کی طرف دیکھتی
10:26اور کبھی اس نوجوان کی جانب
10:28جو کسی محافظ فرشتے کی طرح
10:30اسمان سے زمین پر آ گیا تھا
10:32یوسف صلاح الدین نے
10:40سلطان تک پہنچ سکتی ہیں
10:43پھر دوسرے دن
10:44یوسف صلاح الدین نے
10:45زخمی بدماشوں کا بیان لینے کے بعد
10:48امیر فوزی کے نام پر حکم جاری کر دیا
10:50کہ وہ فوری طور پر
10:51کوتوالی میں حاضر ہو جائے
10:52امیر فوزی نے گھبرا کر
10:54دیوان ابو سالم ہمام سے رابطہ کیا
10:56دیوان نے مسکراتے ہوئے
10:58اپنے عباش دوست سے کہا
11:00تمہیں کوتوالی میں حاضر ہونے کی ضرورت نہیں
11:03یوسف نوجوان ہے
11:04اور اسے نیا نیا عوضہ ملا ہے
11:07اس لئے سلطان کو
11:08اپنی کارکردگی دکھانے کے خاطر
11:10احمقانہ حرکتیں کر رہا ہے
11:11مگر اسے یہ نہیں بھولنا چاہیے
11:13کہ وہ بہرحال میرا ماتحد ہے
11:15میں یوسف کو یہ اجازت نہیں دے سکتا
11:18کہ وہ میرے ہوتے ہوئے
11:18تمہارے گریبان پر ہار ڈالے
11:21امیر فوزی مطمئن ہو کر
11:22اپنے گھر چلا گیا
11:23ایک بد دیانت افسر
11:25ایک بدکار امیر کو پناہ دے چکا تھا
11:27جب امیر فوزی یوسف کے مطابق
11:29کوتوال میں حاضر نہیں ہوا
11:31تو اس نے چند سپاہیوں کو حکم دیا
11:33کہ وہ امیر فوزی کو گرفتار کر کے
11:35کوتوالی میں حاضر کریں
11:37سپاہی یوسف کے حکم کی تعمیل میں
11:39کوتوالی سے روانہ ہونے ہی والے تھے
11:41کہ دیوان ابو سالم کمرے میں داخل ہوا
11:43اور سخت لہجے میں یوسف کو مخاطب کرتے ہوئے بولا
11:47آخر تم نے کس جرم کی بنیاد پر
11:50دمشق کے ایک معزز ترین شہری کی
11:52گرفتاری کا حکم جاری کیا
11:53یوسف نے واقعہ کی پوری تفصیل بیان کی
11:56تو دیوان ابو سالم نے
11:58اسے بری طرح جھڑک دیا
12:00دونوں گواہ جھوٹے ہیں
12:02میں امیر فوزی کو خوب جانتا ہوں
12:03وہ ایسی شرمناک حرکت نہیں کر سکتا
12:07پھر جب یوسف نے
12:08امیر فوزی کے دونوں زخمی کارندوں
12:10اور کوچوان کو دیوان ابو سالم
12:12کے سامنے پیش کیا
12:13تو وہ تینوں اپنے بیانات سے مکر گئے
12:15اور انتہائی بے باقی کے ساتھ
12:18کہنے لگے
12:18ہم کسی امیر فوزی کو نہیں جانتے
12:21ہم تینوں دوست ہیں
12:22چار دن پہلے رات کے وقت
12:24ہم اپنے گھروں کو واپس جا رہے تھے
12:26کہ اچانک پچھے سے
12:27کسی نے ہم پر حملہ کیا
12:28ہم دونوں بری طرح زخمی ہو کر
12:30زمین پر گر پڑے
12:31ایک دوست حملہ آور کی تلوار سے محفوظ رہا
12:34یوسف بڑے ضبط و تحمل کے ساتھ
12:36اس جھوٹی داستان کو سن رہا تھا
12:38پھر کوچوان نے اپنا بیان جاری رکھتے ہوئے کہا
12:41حملہ آور فرار ہو گیا
12:43اور پھر یکا یک ایک کتوال صاحب آ پہنچے
12:46اور ہمیں سیدھے کتوالی لے گئے
12:48ہماری مرہم پٹی کی
12:49پھر ہم سے کہا کہ
12:50امیر فوزی کے خلاف گواہی دیں
12:53مجبورا ہمیں ایسا کرنا پڑا
12:54ورنہ خود ہماری جانیں خطرے میں تھی
12:56یوسف ابو سالم ہمام کی چال کو سمجھ گیا تھا
13:00کہ اس نے اپنے اثرات کو استعمال کر کے
13:02تینوں مجرموں کو بیانات بدلنے پر
13:04آمادہ کر لیا تھا
13:05یوسف نے مجرموں سے کوئی جرہ نہیں کی
13:08بلکہ براہ راس دمشق کے دیوان
13:10کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
13:12میں اس واقعے کا نا صرف اینی شاہد ہوں
13:15بلکہ وہ حملہ آور بھی ہوں
13:16جس کی تلوار سے یہ دونوں بدکار
13:18زخمی ہوئے تھے
13:20یہ کہتے کہتے یوسف کی آواز
13:22بلند اور سخت ہو گئی تھی
13:23پھر اس نے کوچوان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
13:26اور یہ قذاب میری شمشیر سے
13:28اس لئے محفوظ رہا کہ اس نے میرے پیروں پہ
13:30سر رکھ کر جان کی امان طلب کی تھی
13:32یہ تینوں اپنی زبانیں بدلنے پر
13:34کیوں مجبور ہوئے مجھے یہ راز جاننے کی
13:37ضرورت نہیں
13:37امیر فوزی کو مجرم ثابت کرنے کے لیے
13:39میری تنخا گواہی کافی ہے
13:41ایک نوجوان افسر کی یہ جرت مندانہ
13:44گفتگو سن کر دیوان ابو سالم برہم ہو گیا
13:46میں تمہاری شہادت کو کس طرح
13:48معتبر مان لوں
13:49اور پھر جبکہ امیر فوزی سے
13:51وہ جرم سرزد ہی نہیں ہوا
13:52تو اس کی گرفتاری کا حکم بھی شرعان ناجائز ہے
13:55اگرچہ یوسف بے پناہ قوت برداشت کا نوجوان تھا
13:59لیکن دیوان ابو سالم کی غیر منصفانہ
14:01اور جانب دارانہ گفتگو سن کر مشتعل ہو گیا
14:04اور انتہائی تندو تیز لہجے میں
14:07دیوان ابو سالم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
14:09میں آپ کی عمر اور مرتبے کا احترام کرتا ہوں
14:13مگر مجھے شرعی اور غیر شرعی کا فرق سمجھانے کی کوشش نہ کریں
14:17میں صرف ایک شہ سوار ہی نہیں
14:19قاضی ابن ارسوں کا شاگرد بھی ہوں
14:21مجھے ازادی کے ساتھ میرا کام کرنے دیں
14:24میں نے مکمل تحقیقات کے بعد
14:26امیر فوزی پر فرد جرم آیت کرنا ہے
14:28چاہے کچھ بھی ہو جائے
14:30میں اس سیحکار انسان کو عدالت میں لاکر چھوڑوں گا
14:33اگر تم اتنی قدرت رکھتے ہو
14:36تو کسی سپاہی کو بھیج کر دیکھو
14:37دیوان سالم ہمام بھی غزبناک ہو گیا
14:41یوسف صلاح الدین نے
14:42چند لمحوں میں صورتحال کو سمجھ لیا
14:44اگر میں اتنا ہی بے دست و پا ہوں
14:46کہ مجرم کو مجرم نہیں کہہ سکتا
14:48تو پھر مجھے استفاہ دے دینا چاہیے
14:50یوسف کے لہجے سے انتہائی تلخی جھلک رہی تھی
14:53تمہارے حق میں یہی بہتر ہے
14:55کہ تم استفاہ دے دو
14:56دیوان ابو سالم کے لہجے سے
14:58عامریت اور رعونت جھلک رہی تھی
15:00اگر تم جیسا کم نظر
15:01اور بے خبر انسان
15:03کچھ دن اور اس عہدے پر قرار رہ گیا
15:05تو دمشق سارا نظم و نس
15:07درہم برہم ہو جائے گا
15:09اس کے بعد
15:10یوسف نے دیوان ابو سالم سے
15:12مزید بحث نہیں کی
15:13اور خاموشی کے ساتھ
15:15استفاہ دے کر واپس حلب چلا گیا
15:19دیوان ابو سالم نے
15:20یوسف کے استفاہ کو
15:21اپنی فتح سے تعبیر کیا
15:22اور پھر اس نے
15:23امیر فوزی کے ساتھ مل کر
15:25اپنی فتح کا جشن منایا
15:26اس جشن میں وہ عمرہ بھی شریک تھے
15:28جو در پردہ والی دمشق
15:30امیر مجیر الدین کے حامی تھے
15:32یہ جشن کئی دن تک جاری رہا
15:34شورکان خفیہ تہکانوں میں
15:36چھپ کر خوب شراب پی
15:37اور ان عیسائی عورتوں کا رخص دیکھا
15:40جنہیں شاہ یروشلم
15:41بارلوین سالس نے
15:42ایک مقصود سازش کے تہہ دمشق بھیجا تھا
15:45تاکہ وہ خوبصورت عورتیں
15:46مسلمان عمرہ کو
15:47ہلاکت اور بربادی کے راستے پر ڈال دیں
15:50اگرچہ امیر مجیر الدین
15:51اقتدار سے محروم ہو کر
15:53ہمس چلا گیا تھا
15:54مگر اس کے عیشت پرست عمرہ
15:56اور دیگر ہم نوہ
15:57ابھی دمشق میں ہی مقیم تھے
15:59اور اس دن کا انتظار کر رہے تھے
16:01کہ سلطان نور الدین زنگی
16:02کسی جنگ میں مارا جائے
16:04یا کسی ناگہانی حادثے کا شکار ہو کر
16:06انتقال کر جائے
16:08اس جشن شراب و شباب میں
16:09یہ اہد و پہماں بھی کیے گئے
16:11کہ سلطان نور الدین زنگی کے
16:13نامزد کردہ
16:14ہر افسر کو اسی طرح ناکام بنا دیا جائے
16:16تاکہ وہ عیش و آرام کی زندگی بسر کر سکیں
16:19ابھی عمرہ دمشق کے یہ سیاسی مشفرے جاری تھے
16:22کہ نقیبوں نے انہیں اس طرح چوکا دیا
16:25جیسے گہری نیند میں ڈوبے ہوئے
16:26کسی شخص کو جھنجوڑ کر اٹھا دیا جائے
16:29گلی کچوں میں نقاروں کے ذریعے
16:31اعلان کیا جارہا تھا
16:32کہ سلطان عادل نور الدین زنگی
16:34دمشق کی حدود میں داخل ہو چکے ہیں
16:43نور الدین زنگی کے برابر
16:44یوسف صلاح الدین بھی تخت پر موجود تھا
16:47ایار ابو سالم نے خطرے کی بو سنگ لی تھی
16:50مگر اسے اپنی چرب زبانی پر یقین تھا
16:53کہ وہ سلطان عادل کو لفظوں کے پیچ و خم میں
16:56الجھا کر اپنے آپ کو صفائی کے ساتھ بچا لے گا
16:58پر اس وقت دیوان ابو سالم ہمام کی ساری تدبیریں
17:02الٹ گئیں
17:02جب سلطان کے سپاہی بڑی رحمی کے ساتھ
17:05امیر فوزی کو کھیشتے ہوئے دربار میں لائے
17:07امیر فوزی نے قسمے کھا کر سلطان کو یقین دلایا
17:11کہ وہ اس جرم میں ملوث نہیں ہے
17:13سلطان عادل خاموشی سے امیر فوزی کی زبانی
17:16اس کی بے گناہی کی دلیلیں سنتے رہے
17:18پھر ان ستم رسیدہ ماں اور باپوں کو سر دربار پیش کیا گیا
17:22جن کی لڑکیاں امیر فوزی کی حوض کا شکار ہو چکی تھی
17:26اس کے بعد سلطان عادل نے امیر فوزی کی سنگساری کا فیصلہ سنا دیا
17:31اور اس کے ساتھ ہی اہل دربار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
17:34دمشق کے ایک ایک گلی کوچے میں اسلام کا یہ حکم پہنچا دو
17:39کہ ہر گناہگار کی یہی سزا ہے
17:41پھر سلطان عادل کے حکم پر دمشق کے ایک طویل و عریض میدان میں
17:46ہزاروں مقامی باشندے جمع ہوئے
17:48سلطانی سپاہی امیر فوزی کو کھینچتے ہوئے میدان میں لائے
17:52وہ ہویسکار امیر بچوں کی طرح دھاڑے مار مار کر رو رہا تھا
17:56اور گدہ گھروں کی مانند سلطان عادل سے اپنی زندگی کی بھیک مانگ رہا تھا
18:01پھر سلطان نور الدین زنگی کے حکم پر وہ مظلوم باپ ہاتھوں میں پتھر لیے آگے بڑھے
18:07جن کی مظلوم بیٹیاں امیر فوزی کی ہویس کا شکار ہوئی تھی
18:11پتھر برسنا شروع ہو گئے اور تھوڑی ہی دیر میں
18:14امیر فوزی اپنے خون میں نہا کر ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گیا
18:19دوسرے دن پھر دربار آراستہ ہوا
18:21سلطان عادل نے امیر مجیر الدین کے عمرہ کو مخاطب کرتے ہوئے حکم دیا
18:26میں نے تمہیں اس امید پر چند روز کی محلت دی تھی
18:30کہ شاید تم تائب ہو کر سیدھے راستے کی طرف روٹاؤ
18:33مگر اب یہ ممکن نہیں رہا
18:35اس لیے اپنی تمام ترخواستوں کے ساتھ دمشق سے نکل جاؤ
18:38اور اس زمین کو پاک کر دو
18:41پورے دربار پر قبرستان جیسا سناٹا تاری تھا
18:44ہر شخص کے چہرے پہ خوف و حراس کی پرچھائیاں لرز رہی تھی
18:48اور کوئی نہیں جانتا تھا
18:50کہ اگلے لمحے اس کا کیا حشر ہوگا
18:53سلطان عادل کے ہٹوں کو جنبش ہوئی
18:55اور پورا دربار ان کی پرجرال آواز سے گونج اٹھا
18:58تمام عیسائی عورتوں کو لے جا کر
19:01یروشلم کی سرحدوں پر چھوڑ دیا جائے
19:03یہ سلطان نور الدین زنگی کا دوسرا حکم تھا
19:06پھر تیسرا حکم جاری ہوا
19:08سلطان عادل نے دیوان ابو سالم ہمام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
19:12تیری صورت مسلمانوں جیسی ہے
19:15مگر دل منافقوں کے ہم رنگ
19:17تُو نے میرے اعتماد کو ٹھیس پہنچائی
19:19اور انصاف کے راستوں میں رکافٹیں کھڑی کی
19:21اب تیری یہی سزا ہے کہ تُو دمشق کے باشندوں کے سامنے بے نقاب ہو جا
19:26تاکہ اہل ایمان تیرے حقیقی خد و خال دیکھ لیں
19:29اس کے بعد سلطان نور الدین زنگی نے دیوان ابو سالم ہمام کی داڑی منوا دی
19:34اور گھوڑے پر سوار ہو کر پورے دمشق میں گھمایا
19:37سلطانی نقیب کوچا بکوچا بلند آواز میں اعلان کرتے جاتے تھے
19:42یہ اس شخص کی سزا ہے جس نے بندگان خدا کے حقوق کا خون کیا
19:47اور ان پر عدالت کے دروازے بند کر دیئے
19:50امیر فوزی اور دیوان ابو سالم ہمام کو سزائے دینے کے بعد
19:54سلطان نور الدین زنگی نے خصوصی دربار آراستہ کیا
19:57اور نہایت پر جرال لہجے میں حاضری نے دربار کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
20:02اہل دمشق اہل شام اور جہاں تک میری سلطنت کی حدود ہیں
20:07وہاں کے بسنے والے پورے ہوش و حواظ کے ساتھ سن لیں
20:10کہ یوسف میرا موتمیت خاص ہے جس نے اس کا دل دکھایا
20:14اس نے مجھے تکلیف پہنچائی
20:16اگر وہ تمہیں نیک کاموں کا حکم دیتا ہے
20:19تو اس کے ساتھ بھرپور تعاون کرو
20:21اور اگر وہ بہکتا ہے
20:23تو اسے سیدھے راستے پر لانے کی کوشش کرو
20:25اور اگر وہ نہیں سملتا
20:27تو میرے دربار میں آ کر شکایت کرو
20:29تمہیں روکنے والا کوئی نہیں
20:31اور جو تمہارے راستے کی دیوار بنے گا
20:33اس کا حشر دیوان ابو سالم سے زیادہ مختلف نہیں ہوگا
20:36اب وہ بولیں گے
20:38جن کو ماضی کے نظام جبر نے گونگا بنا دیا تھا
20:42سلطان عادل کی تقریر نے
20:44اہل دربار پر سکتہ تاری کر دیا تھا
20:46پھر درباری شائر حرقلہ کھڑا ہوا
20:48اور اس نے یوسف کی شان میں یہ اشار پڑے
20:51اے شام کے چوروں
20:53اپنی حرکات سے باز آؤ
20:55میں تمہیں نصیت کرتا ہوں
20:57کہ پیغمبر کے ہم نام
20:58یوسف سے اپنی جانوں کو بچاؤ
21:00وہ یوسف علیہ السلام عورتوں کے ہاتھ کٹنے والے تھے
21:04اور یہ یوسف مردوں کے ہاتھ کٹنے والا ہے
21:08سلطان عادل کے درباری شائر حرقلہ
21:10نے اپنی اشار میں قرآن کریم کے اس واقعے کی طرف اشارہ کیا
21:14جس میں زلائقہ کی ساتھی عورتوں نے
21:16حضرت یوسف کا حسن و جمال دیکھ کر
21:18لیمو کٹنے کے بجائے اپنے ہاتھ کٹ لئے تھے
21:21دمشقہ نظم و نسک درست کرنے کے بعد
21:24سلطان نور الدین زنگی واپس حلپ چلے گئے
21:27پھر اسی زمانے میں سلطان عادل نے
21:30سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خواب میں دیکھا
21:34سلطان نور الدین زنگی بظاہر ایک مجاہد اور جنگجو حکمران تھے
21:38مگر در پردہ وہ ایک نہایت عابد و زاہد انسان تھے
21:42عام مسلمانوں کی طرح وہ پانچوں وقت نماز باجماد ادا کرتے تھے
21:46رمضان الممارک کے پورے روزے رکھتے تھے
21:49لیکن سلطان عادل کا ایک پوشیدہ عمل یہ بھی تھا
21:52کہ وہ ہر رات سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
21:57بڑے پرسوز لہجے میں درود و سلام بھیجتے
22:00یہاں تک کہ ان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو جاتے
22:02اور پھر وہ اسی حالت میں سو جاتے
22:05ہر اہل ایمان کی طرح سلطان نور الدین زنگی کی بھی ایک ہی خواہش تھی
22:10کہ کسی دن خواب میں رسالت مابد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:14انہیں اپنے دیدار سے مشرف فرمائے
22:17سلطان عادل کا یہ عمل برسوں سے جاری تھا
22:19مگر ابھی تک ان کی یہ عرض پوری نہیں ہوئی تھی
22:22پھر پانچ سو ستاون ہجری کی ایک رات
22:26جب وہ سوئے
22:27تو دیدار مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ان کی تشنا عرض سہراب ہو گئی
22:32سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:35والی شام کو مخاطب کر کے فرما رہے تھے
22:38نور الدین یہ دونوں آدمی مجھے ستا رہے ہیں
22:42جلدی اٹھو اور ان کے شرکہ خاتمہ کرو
22:46سرکار عدوالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کے بعد
22:50سلطان نور الدین محمود زنگی کو دو اور نورانی چہرے نظر آئے
22:54ان دونوں کی بڑی بڑی داڑیاں تھی
22:56اور رنگ بہت زیادہ گورا تھا
22:58پھر وہ دونوں نورانی چہرے بھی غائب ہو گئے
23:02سلطان نور الدین زنگی کی آنکھ کھل گئی
23:04اور وہ گھبرا کر اٹھ بیٹھے
23:06بہت ہی عجیب خواب تھا
23:08ایک طرف حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
23:11سلطان عادل کو اپنی زیارت سے بھی شرف یاب کیا تھا
23:15اور شکایتن یہ بھی فرمایا کہ دو آدمی آپ کو ستا رہے ہیں
23:19سلطان نور الدین زنگی اس خواب کی تعبیر سمجھنے سے قاسر رہے
23:23پھر ان پر وحشت سی تاری ہو گئی اور وہ رو رو کر رات بھر توبہ سخفار کرتے رہے
23:29یہاں تک کہ فجر کی ازان ہو گئی
23:31پھر سلطان نور الدین نے نماز ادا کی
23:33کچھ دیر بعد حضب معمول قرآن مجید کی تلاوت کرتے رہے
23:37اس کے بعد دربار آراستہ کیا
23:39یہ وہ زبانہ تھا جب سلطان عادل دمشق میں مقیم تھے
23:44عمراء دربار نے بڑی حیرہ سے سلطان عادل کی طرف دیکھا
23:48وہ خلاف توقع بجھے بجھے نظر آ رہے تھے
23:50حاضرین دربار سلطان کی اس قیفیت کو طبیت کی ناسازی پر محمول کیا
23:55پھر تھوڑی ہی دیر بعد سلطان عادل کے سامنے ایک اہم مقدمہ پیش کیا گیا
24:01مبالی شام کچھ دیر تک دونوں فریقین کے بیانات سنتے رہے
24:05لیکن عمراء نے محسوس کیا کہ سلطان عادل ذہنی طور پر دربار میں موجود نہیں ہیں
24:10اور وہ مقدمے کی سماعت کے دوران کہیں کھو سے جاتے ہیں
24:13پھر یکا یک سلطان عادل خود ہی اٹھ کھڑے ہوئے
24:17اور عمراء دربار سے مخاطب ہوتے ہوئے بولے
24:19اس وقت میرا ذہن حاضر نہیں ہے
24:22یہ مقدمہ پھر کسی دن پیش کیا جائے
24:25یہ کہہ کر سلطان عادل دربار سے نکل گئے
24:28سلطان کے مساحب خاص اسد الدین شہرے کو
24:33اور مو تمیت خاص یوسف صلاح الدین تیزی سے آگے بڑھے
24:36اور والی شام کے پیچھے پیچھے چلنے لگے
24:39سلطان نور الدین زنگی دربار سے نکل کر
24:42دمشق کے محل میں چلے گئے
24:44سپہ سالہار اسد الدین نے بسد احترام عرض کیا
24:47سلطان عادل کی طبیعت کچھ ناساز معلوم ہوتی ہے
24:52ہاں کچھ ایسا ہی ہے
24:54سلطان عادل نے کھوئے کھوئے سے لہجے میں کہا
24:57ان کے چہرے کی افسردگی میں اضافہ ہو گیا
25:00اگر اجازت ہو تو طبیب خاص کو طلب کیا جائے
25:03اسد الدین نے گھبراتے ہوئے کہا
25:05اس معاملے میں طبیب کچھ نہیں کر سکتا
25:09سلطان نور الدین نے پرسوز لہجے میں کہا
25:11تم ایسا کرو کہ فوری طور پر
25:14دمشق کے تمام غریبوں میں کپڑے اناج اور ذر نقد تقسیم کر دو
25:18اس بات کا خاص خیال رکھا جائے
25:21کہ کوئے غریب ان صدقات سے محروم نہ رہے
25:23پھر جب اسد الدین اور یوسف خلوت سلطانی سے جانے لگے
25:27تو نور الدین نے ان دونوں کو روک کر مزید ہدایت دیتے ہوئے کہا
25:31جب تم ضرورت مندوں میں صدقات تقسیم کرنے لگو
25:34تو ان سے یہ درخواست بھی کرنا
25:36کہ وہ اپنے سلطان کے لئے دعا کریں
25:39اسد الدین اور یوسف نے سلطان کے اس حکم کو بڑی حیرت سے سنا
25:43اور خلوت گاہ سے نکل کر چلے گئے
25:45پھر جب وہ دونوں دمشق کے غریبوں میں صدقات تقسیم کر رہے تھے
25:49تو ایک ہی خیال ان کے ذہنوں میں گردش کر رہا تھا
25:52کہ سلطان کی گزشتہ بیماری دوبارہ اُبھر آئی ہے
25:55جسے سلطان عادل اپنی بہپناہ حمد کے سبب عمرائے سلطان سے چھپا رہے تھے
26:01چار سال پہلے پانس سو تریپن میں رمضان المبارک کے دوران
26:06سلطان نور الدین زنگی شدید بیمار ہو گئے تھے
26:09اور انہیں اپنے بچنے کی کوئی امید نہ رہی تھی
26:12نتیجتاً سلطان عادل نے سب سے چھوٹے بھائی
26:15امیر امیران نصر الدین کو اپنا جانشین مقرر کیا
26:20اور حلق کے قلعے میں فروکش ہو گئے
26:22دمشق سے اسد الدین کو طلب کیا
26:24اور اسے نصر الدین کا نائب مقرر کرتے ہوئے چھوٹے بھائی کو وسیعت کی
26:29مسلمان کا جینا اور مرنا سب اللہ کے لیے ہیں
26:32وہ اقتدار مبارک ہے
26:35جو احکامِ الٰہی کے نفاظ کے لیے ہو
26:38اور وہ تاج و تخت لانت و حراکت ہیں
26:40جو نفس کی تسکین کے لیے ہوں
26:43میں والدِ محترم کی امانت تمہارے سپرد کرتا ہوں
26:46اللہ تمہیں اس امانت کا بوجھ اٹھانے کی توفیق عطا فرمائے
26:50میری دعا ہے کہ قیامت کے دن
26:52تم اللہ تعالیٰ کے سامنے ایک امین کی حیثیت سے پیش ہو
26:57امیر امیران نصر الدین بڑے بھائی کی وسیعت سن کر رونے لگے
27:01پھر سلطان عادل نے نصر الدین کو آخری ہدایت دیتے ہوئے کہا
27:05تم اسد الدین کو اپنا دایاں اور یوسف کو اپنا بایاں بازو سمجھنا
27:10یہ دونوں میرے مو تمدانیں خاص ہیں
27:13میں انہیں بارہا آزما چکا ہوں
27:15ان کی ذہانت اور جنگی صلاحیتوں پر اعتبار کرنا
27:18اللہ تمہیں ہر آزمائش میں ثابت قدم رکھے
27:21یہ کہتے کہتے سلطان نور الدین زنگی بے ہوش ہو گئے
27:26امیر امیران نصر الدین کچھ دین تک بڑے بھائی کی نصیحت پر کار بند رہا
27:31پھر اس کے نفس نے سرکشی اختیار کی
27:33اور وہ پوری سلطنت شام پر قبضہ کر کے
27:36اپنے خودمختاری کے منصوبے بنانے لگا
27:39سلطان نور الدین زنگی کا چھوٹا بھائی نصر الدین ایک دنیا دار نوجوان تھا
27:43چند سادشی عمران خودمختار حکمرانی اور عیش کوشی کے ایسے خواب دکھائے
27:48کہ نصر الدین ان کے فریب میں آ گیا
27:50ان عمران میں امیر الدین ابو القاسم سعد الدین عثمان
27:54حاکم قیلہ عزیز الدین اور حاجب محمد بن جعفری پیش پیش تھے
28:00یہ سب کے سب بزاتے خود عیش و عشرت کے دلدادہ تھے
28:03مگر سلطان نور الدین زنگی کی موجودگی میں
28:06اپنی حویس رانیوں کی تکمیل نہیں کر سکتے تھے
28:09اس لیے انہوں نے سلطان عادل کی بیماری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے
28:13نصر الدین کو اپنا آلے کار بنا لیا
28:15اور در پردہ نصر الدین کے مکمل اقتدار کے لیے زمین ہموار کر رہے تھے
28:20اتفاق سے ان لوگوں کا ایک جاسوس گورنر حلپ کے سپاہیوں نے پکڑ لیا
28:25پھر جب اس کی تلاشی لی گئی تو اس کے سمان سے ایک خد برامت ہوا
28:29جس میں سادشی عمران امیر امیران نصر الدین کو دمشق پر قبضہ کرنے کی ترغیب دی تھی
28:34گورنر نے ایک لمحہ ضائع کے بغیر وہ خد سلطان کی خدمت نے بھیج دیا
28:39سلطان عادل نے فوراں ہی تمام سادشی عمران کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا
28:44امیر ساد الدین تو رپوش ہو گیا
28:46مگر امین الدین عزیز الدین اور محمد بن جعفری کو زنجیر پہنا کر سلطان عادل کے سامنے پیش کر دیا
28:54گیا
28:54وہ تینوں عمرہ اپنے جرم کا اعتراف کر کے معافی کے خواستگار ہوئے
28:59سلطان عادل دین زنگی نے فراغ دلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ان تینوں کو معاف کر دیا
29:05اسی دوران میں خبر ملی کہ نصر الدین ایک لشکر جرار لے کر دریائے فرات عبور کر کے دمشق کی
29:11طرف آ رہا ہے
29:12اسد الدین شیرکوں نے زبردست ہوشیاری اور برق رفتاری کا مظاہرہ کیا
29:17اور اپنی فوج لے کر دمشق کی حدود سے نکلا
29:20یوسف بھی اس کے ہمراہ تھا
29:22جب نصر الدین نے اسد الدین شیرکوں کی احمد کی خبر سنی
29:26تو وہ جنگ کے بغیر ہی واپس لوڑ گیا
29:28پھر جب اسد الدین شیرکوں اور یوسف نصر الدین کے قضیہ سے فارغ ہو کر حل واپس آئے
29:34تو سلطان نور الدین نے ان دونوں کو بیش بہا خیلتوں اور انعامات سے نوازا
29:39اس دوران سلطان عادل بھی سہتیاب ہو گئے تھے
29:43تمام علاقوں کے باشندوں نے سلطان عادل کی سہتیابی کا جشن بڑی دھوم دھام سے منایا
29:49ابھی مشکل سے پانچ چھے ماہ ہی گزرے تھے کہ سلطان نور الدین زنگی پر دوبارہ بیماری کا شدید حملہ
29:54ہو گیا
29:54یہاں تک کہ سلطان عادل چرنے پھننے سے بھی معذور ہو گئے
29:57شدید نقاحت کے باعث بار بار غشی کے دورے پڑتے تھے
30:01اور ہلکی سے ہلکی غزہ بھی حضم نہیں ہوتی تھی
30:04تمام طبیبان خاص نے بڑی رازداری کے ساتھ
30:08موتمت امیروں کو بتایا کہ سلطان عادل چند دنوں کے مہمان ہیں
30:12خوش سلطان نور الدین زنگی کو بھی اپنی شدید بیماری کا احساس تھا
30:16اس لئے انہوں نے خاص خاص عمرہ کا اجلاس طلب کر لیا
30:19اپنے دوسرے چھوٹے بھائی قدب الدین مودود کو بھی بلا لیا
30:22جو اس وقت موسل کا حاکم تھا
30:25میرے عزیز ساتھیوں تم پر اللہ کی سلامتی ہو
30:28زوف و ناتوانی سے سلطان نور الدین زنگی کی آواز کانپ رہی تھی
30:33مگر چہرے پہ مرد مومن کا وہی جلال تھا
30:36جس سے کفار کے دل نرستے تھے
30:38اب ایسے اثار ہیں کہ میں شاید ہی اس بیماری سے جانبر ہو سکوں
30:43اس لئے میری آخری وسیعت بغور سن لو
30:46میں نے گزشتہ بیماری کے دوران اس امانت کا بار نور الدین کے کاندھوں پر رکھا تھا
30:51مگر وہ نہایت کمزور اور ناکارہ ثابت ہوا
30:55اب میں تمہیں تاقید کرتا ہوں کہ میرے بعد عدود الدین مودود کے ہاتھ پر بیعت لینا
31:00میری نظر میں اس کے اخلاق کو عادات پر سندیدہ ہیں
31:04اور اس کے دل میں دشمران اسلام کے خلاف جہاد کا جذبہ بھی موجود ہے
31:09کمرے میں موجود تمام عمران سلطان عادل کی وسیعت پر عمل پیرا ہونے کا حلف اٹھایا
31:14پھر کچھ دن بعد
31:16موجزاتی طور پر سلطان نور الدین محمود زنگی شفایاب ہو گئے
31:20مجھانی شفایاتی تاکی گیر
31:23مجھانی شفایاب ہے
31:24مجھانی شفایاب ہے
31:24You