• 4 months ago
Audiobook, Story of Islamic Hero

Category

🎈
Fun
Transcript
00:27nds
00:30He had to do this with the truth of the army.
00:34He would have had to be the opposite of the army.
00:36And then they would have to fight the army.
00:38He would have to fight him with the army.
00:44He would have to be a king.
00:49He would have to know that we should not have the army.
00:57His
00:57Our own
00:58This is the end of the day of the day of the day.
01:27बाष्याओं के अंध quy不能?
01:57foreign
02:05foreign
02:06foreign
02:06foreign
02:37اور قذاقوں کی طرح چلے آئے تھے
02:39پھر جب انہوں نے صورتحال کو
02:40یکسر تبدیل پایا تو انہوں نے
02:42کھلا ہوا جھوٹ بولا کہ وہ
02:44اپنے قیدیوں کو لینے آئے ہیں
02:46اب اس جھوٹ کو سچ ثابت کرنے کی
02:48ایک ہی صورت تھی کہ سلطان نور الدین
02:50محمود زنگی کا مطالبہ پورا کریں
02:52آخر شاہ روم اور شاہ فرانس
02:54نے ملکر سلیبی قیدیوں کے بدلے میں
02:56فدیہ کی بہت بڑی رقم ادا کی
02:58اور واپس چلے گئے
03:00سلیبی اتحادی فوجوں کے جانے
03:02کے بعد سلطان نور الدین
03:04محمود زنگی نے اپنے سب سے چھوٹے بھائی
03:06امیر امیران نصر الدین کی طرف
03:08متوجہ ہوئے جس نے
03:10سلطان عادل کی علالت سے فائدہ
03:12اٹھاتے ہوئے سرکشی اختیار کی تھی
03:14اور حران پر قبضہ کر لیا تھا
03:16پھر جیسے ہی نصر الدین کو
03:18سلطان کے آنے کے خبر ملی
03:20تو وہ اپنے بیوی بچوں کو قلعے میں چھوڑ کر
03:22تن تنہا فرار ہو گیا
03:24سلطان نور الدین محمود زنگی
03:26نے بڑی محبت اور حفاظت کے ساتھ
03:28ذرے کسیر دے کر اپنی بھابج
03:30بھتیجوں اور بھتیجیوں کو
03:32نصر الدین کے پاس بھیج دیا
03:34جب اسد الدین شہرکو
03:36اور یوسف صلاح الدین
03:37سلطان عادل کے حکم پر دمشق کے غریبوں
03:40اور محتاجوں میں صدقات تقسیم کر رہے تھے
03:43تو ان کے ذہنوں میں
03:44سلطان کی ماضی کی علالت کا
03:46ایک ایک نقشہ اُبھر رہا تھا
03:48ہمیں کسی سنگین صورتحال کے لیے
03:51تیار رہنا چاہیے
03:52اسد الدین شہرکو نے انتہائی رازداری کے ساتھ
03:55تنہائی میں اپنے بھتیجے
03:56یوسف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
03:58میرے خیال میں سلطان عادل کی
04:01وہی بیماری پھر لوٹ آئی ہے
04:02اگر ایسا ہوتا تو
04:04سلطان عادل عمراء خاص کو
04:06اپنے اعتماد میں لے کر
04:07اس کا اظہار کر دیتے
04:08یوسف صلاح الدین نے جواب دیتے ہوئے کہا
04:11کیا تمہیں یاد نہیں
04:13کہ سلطان عادل کی گذشتہ بیماریوں کو دران میں
04:16عمراء نے کیا کیا گل کھلائے تھے
04:17اسد الدین شہرکو کا لہجہ نہائی تلخ تھا
04:20اور تو اور
04:22خود سلطان عادل کے حقیقی چھوٹے بھائی نے
04:24ان کے اعتماد کا کس طرح خون کیا تھا
04:27ماضی کے ان تجربات کی روشنی میں
04:29سلطان کس پر اعتبار کریں گے
04:31یہی وجہ ہے کہ وہ اپنی بیماری کو
04:33راز میں رکھنا چاہتے ہیں
04:35ان قیاس آرائیوں اور مختلف اندیشوں کے ساتھ
04:38اسد الدین اور یوسف اس مقصود کمرے میں داخل ہوئے
04:42جہاں سلطان نوردین زنگی آرام فرما رہے تھے
04:45اس وقت بھی سلطان عادل کا چہرہ بجھا بجھا تھا
04:48وہ کسی گہری سوچ میں گم تھے
04:50اپنے سپاہ سالار اور مطمد خاص کو دیکھ کر اٹھ گئے
04:54سلطان عادل کے حکم کے مطابق
04:57سارے صدقات غریبوں اور مسکینوں میں تقسیم کر دئیے گئے
05:00اسد الدین نے بسد احترام عرض کیا
05:03دمشق کے سارے باشندے
05:05سلطان عادل کے سلامتی جان اور عظیم شان فتوحات کے لئے دست بادوا ہیں
05:11یہ سن کر سلطان نوردین زنگی کے ہنٹوں پر اداس سی مسکرہات ابر آئی
05:15اللہ تمام اہل ایمان کو جزائے خیر دے
05:18مجھ ناتوان کو جس قدر فتوحات حاصل ہوئیں
05:21وہ سب اسی قادر مطلق کے رحم و کرم کا صدقہ تھی
05:24اب تو بس ایک ہی عرضو ہے
05:26کہ بیت المقدس میں حاضر ہو کر خطبہ دوں
05:29اور اپنے اللہ کی کبریائی بیان کرتا ہوا رخصت ہو جاؤں
05:32وہ دن بھی ضرور آئے گا سلطان عادل
05:34یوسف نے کسی قدر پرجوش لہجے میں کہا
05:37مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اس سعادت سے بھی محروم نہیں رکھے گا
05:42یہ تو وہی جانتا ہے کہ کون بامراد ہوگا
05:45اور محرومی کس کا مقدر بنے گی
05:47سلطان نوردین محمود زنگی کا لہجہ کچھ اور اداس ہو گیا تھا
05:51اب آپ کی طبیعت کیسی ہے
05:53سلطان کی اس مایو سانہ گفتگو سے
05:55اسطردین کی تشفیش بڑھ گئی تھی
05:58ہماری گزارش ہے کہ آپ اس سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی نہ بڑھتے ہیں
06:02اور بلا تاخیر
06:04طبیبان خاص سے مشورہ کر لیں
06:06ورنہ ہم زندگی بھر یہ سوچ کر شربندہ رہیں گے
06:09کہ ہم نے اپنا فرض منصبی ادا نہیں کیا
06:12سلطان نوردین زنگی نے اپنے دونوں معتمد خاص کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
06:16تم مستعدی کے ساتھ اپنی سرحدوں کی نگرانی کرو
06:20اور سختی کے ساتھ بندگان خدا کے حقوق ادا کرتے رہو
06:23میں نے اپنا معاملہ طبیب حقیقی کے سپرد کر دیا
06:27وہی میری بیماری کا جاننے والا ہے
06:29اور وہی شفاہ دینے والا
06:31اسد الدین اور یوسف صلاح الدین
06:33سلطان عادل کے جواب سے مطمئن نہیں تھے
06:36ان کے خیال میں بیماری کے موقع پر دعا کے ساتھ
06:39دعا کا جاری رکھنا بھی ضروری تھا
06:41مگر وہ حاکم وقت سے مزید بحث نہیں کر سکتے تھے
06:44مجبوراں مختلف اندیشوں میں گھرے ہوئے
06:47خلوت گاہ سلطانی سے نکل کر چلے گئے
06:51دوسری رات آئی
06:52سلطان نور الدین محمود زنگی نے نماز عشاء کے بعد
06:56حضب معمول سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں
07:01درود و سلام بھیجا
07:02اس دوران سلطان عادل کی آنکھوں سے عشقوں کا سیل روا جاری تھا
07:07پھر اسی گریہ زاری کی حالت میں یہ دعا کرتے ہوئے سو گئے
07:10اے اللہ میں یہ کیسا خواب دیکھ رہا ہوں
07:13اپنے اس گناہگار بندے پر اس کی تعبیر منکشف فرما دے
07:18پھر جیسے ہی سلطان نور الدین محمود زنگی کی آنکھ لگی
07:22خواب میں وہی منظر دوبارہ اُبھر آیا
07:24رسالت امام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:27والی شام کو مخاطب کر کے فرما رہے تھے
07:30نور الدین یہ لوگ مجھے بہت ستا رہے ہیں
07:33جلدی اٹھو اور ان کے فتنہ و شرکہ خاتمہ کرو
07:37اتنا فرما کر سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:41واپس تشریف لے گئے
07:43اس کے بعد خواب میں دوسرا منظر اُبھرا
07:45وہی دو نورانی چہرے
07:47لمبی لمبی سفید عبائیں
07:49سفید داڑیاں
07:50وہی دلکش خد و خال
07:52جن سے انتہائی معصومیت جھلک رہی تھی
07:54پھر کچھ دیر بعد وہ دونوں چہرے بھی غائب ہو گئے
07:57گھبرا کر سلطان نور الدین زنگی کی آنکھ کھل گئی
08:01پورا جسم پسینے سے شرابور تھا
08:03پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان مبارک سے
08:07ادا ہونے والے مقدس کلمات کی باز کشت
08:10پھر سنائی دی
08:11نور الدین یہ لوگ مجھے بہت ستا رہے ہیں
08:14سلطان نور الدین کے جسم پر لرزہ تاری ہو گیا
08:18اور آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
08:19سلطان عادل گھبرا کر سجدے میں چلے گئے
08:22پھر اس وقت تک گریہ وزاری کے ساتھ
08:25توبہ استغفار کرتے رہے
08:26جب تک کہ فجر کی ازان نہ ہو گئی
08:29دوسرے دن سلطان عادل نے پہرے دن سے بھی زیادہ غریبوں میں
08:33صدقات تقسیم کروئے
08:34والی شام کو اس خواب نے اس قدر رنجیدہ خاطر کر دیا تھا
08:38کہ نہ کمرے سے باہر نکلے
08:40اور نہ دربار آراستہ کیا
08:42سلطان عادل کی گوشہ نشینی سے
08:45عمرہ میں شدید استراب پیدا ہو گیا
08:47تمام اہدہ داران سلطنت
08:49نور الدین زنگی سے ملاقات کر کے
08:51صورتحال جاننا چاہتے تھے
08:52مگر سلطان عادل نے ملنے سے انکار کر دیا
08:55سارا دن کمرے میں بند رہے
08:57یہاں تک کہ کھانا بھی برائے نام کھایا
09:00تمام وقت عبادت کے ساتھ
09:02یہ دعا کرتے رہے
09:03اے اللہ اپنے آجز و ناتمام
09:06بندے کو ہدایت دے
09:07اور میری مشکل کشائی فرما
09:09پھر تیسری رات بھی
09:11سلطان نور الدین محمود زنگی نے
09:13وہی خواب دیکھا
09:14ہدایت مل چکی تھی
09:16خواب ٹوٹا تو سلطان عادل کی آنکھوں سے آنسو بے رہے تھے
09:20والی شام بستر سے اترے
09:22اور مدینہ منورہ کی طرف
09:23رخ کر کے دس بستہ کھڑے ہو گئے
09:25پھر نہائید رقت عامیس لہجے میں
09:28عرض کرنے لگے
09:29اس غلام کے ہوتے ہوئے
09:30یہ ممکن نہیں کہ کوئی ملعون اور بدبخت
09:33میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:35کو عذیت پہنچائے
09:38دوسرے دن سلطان نور الدین
09:40محمود زنگی نے
09:41اسد الدین اور یوسف صلاح الدین کو
09:43اپنی خلوت گاہ میں طلب کیا
09:45پھر رازدارانہ طور پر
09:47اسد الدین کو دمشقہ منتظم
09:49عالی مقرر کیا
09:51اور بیس با اعتماد
09:53عمرہ کو اپنے ساتھ لے کر
09:55دمشق سے نکل کھڑے ہوئے
09:56ان عمرہ میں یوسف صلاح الدین بھی شامل تھا
09:59فوج کا ایک حفاظتی دستہ
10:01چند میل آگے تھا
10:02اور دوسرا چند میل پیچھے
10:04درمیان میں سلطان نور الدین محمود زنگی
10:07اپنے عمرہ کے ساتھ سفر کر رہے تھے
10:10آگے جانے والے
10:11فوجی دستے کو صرف اتنا معلوم تھا
10:13کہ اس کی منزل مدینہ منورہ ہے
10:16باقی فوج
10:17اور عمرہ اس راز سے بے خبر تھے
10:20کہ سلطان عادل کے ارادے کیا ہیں
10:22سب ایک دوسرے سے آنکھوں ہی آنکھوں میں سوال کر رہے تھے
10:26مگر کسی کے پاس اس سوال کا کوئی جواب نہ تھا
10:29اور کسی میں اتنی جرد بھی نہیں تھی
10:31کہ سلطان عادل سے اس سفر کا مقصد دریافت کر سکے
10:36سلطان نور الدین زنگی کی طرف سے
10:38تمام عمرہ اور سپاہیوں کے لیے
10:40بس ایک ہی حکم جاری ہوا تھا
10:41کہ راستے میں کم سے کم آرام کریں
10:44اور اپنے گھوڑوں کی رفتار تیز رکھیں
10:46دمشق سے مدینہ منورہ پہنچنے میں
10:49تقریباً پچیز دن لگتے تھے
10:51مگر سلطان نور الدین محمود زنگی
10:54اور ان کے لشکر نے یہ طویل فاصلہ
10:56اپنی تیز رفتاری کے سبب
10:58پندرہ دن میں تیع کیا
10:59اور سولوے دن نماز فجر کے بعد
11:02سلطان عادل اور ان کی پوری فوج
11:04گھوڑوں سے اتر کر
11:05مدینہ منورہ کی حدود میں داخل ہوئی
11:08یہ اس عرض مقدس کا احترام تھا
11:10مشہور فقی و محدث حضرت امام مالک
11:14اس خیال سے زندگی بھر
11:15مدینہ منورہ میں ننگے پاؤ پھرا کرتے تھے
11:18کہ کہیں ان کے جوتے
11:19اس مقام پر نہ پڑ جائیں
11:20جہاں سے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:24گزرے ہوں
11:24سلطان نور الدین زنگی کی اچانک
11:27آمد کی خبر سن کر
11:28گورنر مدینہ سلطان عادل
11:31کے استقبال کو پہنچے
11:32تو ان کی زبان پر ایک ہی سوال تھا
11:36آپ پہلے تو کبھی
11:37اس طرح مدینہ منورہ حاضر نہیں ہوئے
11:39آخر اس کی وجہ
11:42سلطان عادل نے سرگوشی میں کچھ کہا
11:44جسے سن کر گورنر مدینہ حیرت تدہ رہ گئے
11:47پھر سلطان عادل کے ہمراہ آئے ہوئے
11:50فوجی دستے اور مدینہ منورہ کے سپاہیوں نے مل کر
11:53پورے شہر کی ناکہ بندی کر دی
11:55کسی کو گورنر کے حکم کے بغیر
11:57مدینہ سے باہر جانے کی اجازت نہیں تھی
11:59پھر سلطان نور الدین محمود زنگی نے
12:02گورنر مدینہ کی وساطت سے
12:04ایک طویل و عریض میدان کو
12:06عارضی طور پر قناتوں سے بند کرا دیا
12:09تمام عمرہ اور مدینہ کی گورنر
12:11سلطان عادل کی اس پرسرار طرز عمل پر حیران تھے
12:15ان تمام کاموں سے فارغ ہونے کے بعد
12:18سلطان نور الدین محمود زنگی نے
12:20گورنر مدینہ سے کہا
12:21آپ اعلان کرا دی دیئے
12:23کہ کل ہماری طرف سے تمام اہل مدینہ کی زیافت ہے
12:26سب لوگ ہمارے ساتھ کھانا کھائیں گے
12:29اور اس کے ساتھ یہ تنبی بھی کرا دی دیے گا
12:31جو شخص اس دعوت میں شریک نہیں ہوگا
12:34وہ سزا کا مستحق قرار پائے گا
12:36تھوڑی دیر بعد گورنر مدینہ کے ہر کارے
12:39گلی گلی کونچوں میں یہ اعلان کرنے لگے
12:41بڑا عجیب اعلان تھا
12:43تمام اہل مدینہ حیرت زدہ رہ گئے
12:45مگر اس حیرت کے ساتھ انہیں انسرد بھی تھی
12:47کہ وہ سلطان نور الدین محمود زنگی
12:49جیسے نیک صیرت حکمران کی دعوت میں شریک ہوں گے
12:52پھر دوسرے دن
12:53جب طویل اور عریض میدان
12:55مقامی باشندوں سے بھر گیا
12:57تو انتہائی پور تکلف اور لذیذ کھانوں سے
13:00مہمانوں کی توازہ کی گئی
13:01اس دوران سلطان نور الدین محمود زنگی
13:04اپنے عمرہ گورنر
13:06اور دوسرے افسران مدینہ کے ساتھ
13:08دروازے پر کھڑے ہو گئے
13:10جو شخص کھانے سے فارغ ہو جاتا
13:12وہ اسی دروازے سے بہا جاتا
13:14سلطان عادل اس شخص کو بہت غور سے دیکھتے
13:17پھر جانے کی اجازت دے دیتے
13:19دروازے پر موجود تمام عمرہ
13:21اور مدینہ منورہ کے تمام چھوٹے
13:23بڑی سرکاری افسر حیران تھے
13:25کہ آخر سلطان نور الدین محمود زنگی
13:27کو کس کی تلاش ہے
13:28پھر جب دعوت کا آخری مہمان بھی کھانا کھا کر
13:31چلا گیا تو سلطان عادل نے
13:33بڑی مایوسے سے اپنے سر کو جنبش دی
13:35ان میں سے کوئی بھی تو نہیں
13:37سلطان نور الدین محمود زنگی
13:39کے لہجے میں انتہائی اداسی جھلک رہی تھی
13:41اور وہ چہرے سے بہت زیادہ
13:43پریشان نظر آ رہے تھے
13:44سلطان آپ کسے ڈھونڈ رہے ہیں
13:47گورنر مدینہ نے عوالی شام
13:49سے پوچھا سلطان نور الدین
13:51محمود زنگی نے اپنے دل کی بات
13:53بتانے کے بجائے گورنر مدینہ سے
13:55سوال کیا آپ سمجھتے ہیں
13:57کہ میری دعوت میں اس عرض مقدس
13:59کے تمام رہنے والے شریک ہوئے تھے
14:01میرا تو یہی خیال ہے
14:03گورنر مدینہ نے جواب دیا
14:04اس قدر سخت احکام جاری کیے
14:07گئے تھے کہ کوئی شخص
14:08حریق محفل ہوئے بغیر نہیں رہ سکتا تھا
14:11گورنر مدینہ کا جواب سن کر
14:13سلطان نور الدین زنگی بہت
14:15زیادہ پریشان نظر آ رہے تھے
14:17دیگر افراد بھی ایک عجیب سی
14:19فکر میں مبتلا تھے کہ اچانک مدینہ
14:21منورہ کے ایک انتظامی افسر نے
14:23سلطان عادل کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
14:25صرف دو افراد
14:26اس دعوت میں شریک نہیں ہوئے تھے
14:28سلطان نور الدین محمود زنگی نے
14:30گھبرا کر اس شخص سے پوچھا
14:32وہ دونوں کون ہیں
14:33سلطان محترم وہ دونوں نہایت عابد و زاہد انسان ہیں
14:37مدینہ منورہ کے انتظامی
14:39افسر نے جواب دیتے ہوئے کہا
14:40وہ دونوں تارک الدنیا لوگ ہیں
14:42دن رات عبادت میں مصروف رہتے ہیں
14:45کسی دعوت میں شریک ہونا تو بڑی بات ہے
14:47وہ لوگوں سے ملنا بھی گوارہ نہیں کرتے
14:49اگر انہیں کچھ وقت ملتا ہے
14:51تو جنت البقی میں لوگوں کو پانی پلاتے ہیں
14:54ان دونوں
14:55نادیدہ افراد کا ذکر سن کر
14:57سلطان نور الدین محمود زنگی کے چہرے پر
14:59اتمنان و آسودگی کا رنگ وہ بھر آیا
15:01پھر سلطان عادل نے
15:03گورنر مدینہ سے کہا
15:04کہ ان دونوں کو سر دربار پیش کیا جائے
15:07پھر جب وہ دونوں
15:09عابد و زاہد انسان سر دربار
15:11لائے گئے تو سلطان نور الدین محمود زنگی
15:13نے ایک نظر میں ہی انہیں پہچان لیا
15:15یہ وہی دونوں تھے جن کے
15:17چہرے سلطان عادل کو تین بار
15:19خواب میں دکھائے گئے تھے
15:20اور سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:23نے انہی کے بارے میں فرمایا تھا
15:25کہ یہ لوگ مجھے بہت ستا رہے ہیں
15:27ان دونوں کو دیکھ کر
15:29سلطان نور الدین محمود زنگی
15:31جوش و استراب میں
15:33اپنی نشست پر کھڑے ہو گئے
15:35پھر بڑی مشکل سے سلطان عادل
15:37نے اپنے جذبات پر قابو پایا
15:38اور ان نورانی چہرہ رکھنے والوں
15:41کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
15:42تم لوگ کون ہو اور مدینہ منورہ
15:45میں کیا کرتے ہو
15:46وہ دونوں سلطان نور الدین زنگی سے
15:48نا آچنا تھے اس لئے بینیازی کی
15:50لہجے میں کہنے لگے ہم قربت
15:52رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:54جاتے ہیں اس کے سوا ہمیں
15:56دنیا کی کسی شئے سے غرض نہیں
15:58سلطان نور الدین محمود زنگی
16:00ان دونوں کا انداز گفتگو دیکھ کر
16:02چونک اٹھے پھر سلطان عادل
16:04نے سخت لہجے میں انہیں مخاطب کرتے ہوئے
16:06کہا تم اپنے بیان کی وضاحت
16:08کرو کہ آخر کس طرح رسول
16:10اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قربت
16:12تلاش کرتے ہو ان دونوں نے
16:14اسی بینیازانہ لہجے میں جواب
16:16دیتے ہوئے کہا ہم نے روزہ
16:18رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے
16:20قریب قرائے پر مکان لے لیا ہے
16:22اسی میں دن رات عبادت کرتے ہیں
16:24یا پھر گمبت رسول صلی اللہ
16:26علیہ وآلہ وسلم کی زیارت کرتے ہیں
16:28تاکہ قلب و نظر کو سکون حاصل ہو
16:31سچ سچ بتاؤ
16:32تم لوگ کون ہو یکا یک
16:34سلطان نور الدین محمود زنگی کا لہجہ
16:36غزبناک ہو گیا تھا
16:38کیا مسلمان کے علاوہ کوئی اور بھی
16:40روزہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
16:42کی قربت کا طلبگار ہو سکتا ہے
16:44ان میں سے ایک نے بلند آواز میں
16:46کہا جیسے وہ سلطان عادل پر
16:48اپنے زہد و تقوی کا روب ڈال رہا ہو
16:50تمہاری ظاہری شکلیں تو
16:52اہلِ ایمان کسی ہیں
16:53مگر تم مجھے اندر سے مسلمان نظر نہیں آتے
16:57سلطان نور الدین محمود زنگی
16:58کی آواز سے بدستور غصہ
17:00جھلک رہا تھا
17:01ایک مسلمان کو زیب نہیں دیتا
17:03کہ وہ دوسرے مسلمان کے ایمان پر شک کرے
17:05دوسرے شخص نے انتہائی ناغوار لہجے میں کہا
17:08دلوں اور نیتوں کا حال
17:10تو صرف اللہ ہی جانتا ہے
17:11بے شک سلطان نور الدین محمود زنگی
17:14نے پر جلال لہجے میں کہا
17:16مگر میں نے ایسا کوئی مسلمان نہیں دیکھا
17:18کہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:21کا نام لے
17:22اور ان کی اسم مقدس کے ساتھ
17:24صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نہ کہے
17:27اتنے طویل گفتگو میں
17:29تم نے ایک بار بھی سرکار دو عالم پر
17:31درود و سلام نہیں بھیجا
17:32پھر تم کس طرح رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:35کے قربت کے طلبگار ہو سکتے ہو
17:37حق تعالیٰ میری بدگمانی کو
17:39معاف کرے مگر مجھے تمہارے
17:41اہل ایمان ہونے پر شک ہے
17:43یہ کہہ کر سلطان نور الدین
17:45محمود زنگی مسنس سے اٹھے
17:47اور اپنے سپائیوں کو حکم دیا
17:48جب تک میں واپس نہ آ جاؤں
17:51ان دونوں کو اپنی تحویل میں رکھو
17:53اور سخت نگرانی کرو
17:54پھر سلطان نور الدین محمود زنگی
17:57اپنے عمرہ گورنر مدینہ
17:58اور دیگر مقامی افسروں کے ساتھ
18:01اس مکان پر پہنچے جہاں وہ دونوں
18:03عابد و زاہد انسان دن رات
18:05عبادت کیا کرتے تھے
18:06یہ ایک چھوٹا سا مکان تھا
18:08جس میں موجود مختصر سا سامان
18:10مکینوں کی زاہدانہ زندگی کی
18:13گواہی دے رہا تھا
18:14بظاہر وہاں کوئی قابل اعتراض
18:16شئے نظر نہیں آ رہی تھی
18:18سلطان نور الدین محمود زنگی
18:20ان دونوں کی طرف سے مطمئن نہیں تھے
18:22سلطان عادل نے کمر سے اپنی تلوار کھولی
18:25اور تلوار سے مکان کے فرش
18:27کو زور زور سے ٹھوکنا شروع کیا
18:29پھر ایک جگہ انہیں چٹائی کے نیچے
18:31فرش ہلتا ہوا محسوس ہوا
18:32سلطان نور الدین محمود زنگی
18:35بہت تیزی سے جھکے اور چٹائی
18:37کو الٹ دیا پھر سب کی آنکھوں
18:39کے سامنے ایک عجیب منظر تھا
18:41چٹائی کے نیچے پتھر کی
18:43ایک چوڑی سل رکھی تھی
18:44سلطان عادل نے اپنے عمرہ کو
18:46پتھر کی سل ہٹانے کا حکم دیا
18:48جب وہ سل ہٹائی گئی تو ہر شخص
18:51حیرت زدہ رہ گیا
18:52وہاں پتھر کے برابر ایک خلا موجود تھا
18:55جو کسی سرنگ کی نشاندہی کر رہا تھا
18:58سلطان نور الدین
18:59محمود زنگی پر چند لمحوں
19:01کے لیے سکتہ سا تاری ہو گیا
19:02اس کے بعد والی شام مشہر لے کر
19:04تنہا سرنگ میں داخل ہوئے
19:06یہاں تک کہ کچھ دور جانے کے بعد
19:08وہ سرنگ ختم ہو گئی
19:09پھر جو منظر سلطان نور الدین محمود زنگی
19:12کے پیش نظر تھا
19:13اسے دیکھ کر سلطان عادل کے جسم پر
19:16لرزہ تاری ہو گیا
19:17اور بے اختیار آنکھوں سے آنسو بہنے لگے
19:20سرکار دعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:23کے پائے اقدس نظر آ رہے تھے
19:25سلطان عادل نے مسترب ہو کر
19:28اپنے دونوں ہونٹ پائے اقدس پر رکھ دئیے
19:30وہ قدم جنہیں چومنے کے لیے
19:33صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی
19:35علیہم اجمعین بیچین رہتے تھے
19:37آج وہ عظیم سعادت
19:39سلطان نور الدین محمود زنگی
19:41کے حصے میں آئی تھی
19:43اے اللہ میں گناہگار
19:45اس قابل نہیں تھا
19:47سلطان نور الدین محمود زنگی
19:48حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:51کے پائے اقدس سے آنکھیں مل رہے تھے
19:53اور زارو قطار رو رہے تھے
19:55پھر جب سلطان عادل کا پورا چہرہ
19:58آنسووں سے دھل گیا
19:59تو انہوں نے آخری بار
20:01سردار انبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:04کے مقدس قدموں کو بوسا دیا
20:06اور الٹے پاؤں واپس لوٹے
20:08پھر جب سرنگ سے بہار آئے
20:11تو سارے عمرہ اور گورنر مدینہ
20:13اپنی اپنی جگہ ساکت اور جامت
20:15کھڑے تھے
20:15پھر جب ان لوگوں نے
20:17سلطان نور الدین محمود زنگی
20:18کی سرک آنکھیں اور آنسووں سے
20:20بھیگا ہوا چہرہ دیکھا
20:21تو پریشان نظر آنے لگے
20:23مدینہ کے گورنر کے اس تفسار پر
20:26سلطان عادل نے بس اتنا ہی بتایا
20:28کہ وہ دونوں شیطان سرنگ کھوٹ کر
20:31میرے آقا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:34کے مقدس قدموں تک پہنچ گئے تھے
20:37یہ سن کر تمام لوگوں کا خون کھول اٹھا
20:39مگر سلطان نور الدین محمود زنگی
20:42نے انہیں ضبط و تحمل کی تلقیم کی
20:44اور دوبارہ مجرمیوں کو
20:46اپنے روبرو طلب کر لیا
20:47اب ان کے لئے کوئی راہ فرار نہیں تھی
20:50مجبوراً انہیں اعتراف کرنا پڑا
20:52اے سلطان ہم یہودی ہیں
20:55اور اپنی قوم کی طرف سے
20:56تمہارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
21:00کا جسمیں اتھر چرانے پر معمور ہوئے ہیں
21:02ہمارے نزدیک اس سے بڑھ کر
21:04کار سواب کوئی اور نہیں ہے
21:06لیکن افسوس تم نے ہمیں
21:08اس وقت گرفتار کیا جب ہمارا
21:10بہت تھوڑا سا کام باقی رہ گیا تھا
21:11اگر ہمیں دو تین دن کی محولت اور مل جاتی
21:14تو ہم اپنے مقصد میں کامیاب ہو چکے تھے
21:17ان دونوں کی ناپاک گفتگو سن کر
21:19سلطان نور الدین محمود زنگی
21:21شدت غضب سے بے قابو ہو گئے
21:23اور چیختے ہوئے ان سفید
21:25شیطانوں کو مخاطب کر کے کہنے لگے
21:27تم اپنے ناپاک مقصد میں
21:29کس طرح کامیاب ہو سکتے تھے
21:30جبکہ تمہاری نقل و حرکت کی نگرانی
21:33وہ آنکھ کر رہی تھی
21:34جسے کبھی اونگ بھی نہیں آتی
21:36یہ کہہ کر سلطان عادل مسنت سے اترے
21:39اپنی شمشیر بے نیام کی
21:41اور دونوں کے سر قلم کر دیئے
21:43پھر جب ان شیطانوں کی
21:45لاشیں تھنڈی ہو گئیں
21:46تو سلطان نور الدین محمود زنگی
21:48نے دوسرا حکم جاری کیا
21:49ان دونوں کے سر نیزوں پہ بلند کر کے
21:52ارض مقدس کے گلی کچوں میں پھراؤ
21:54اور تشہیر کرو
21:55کہ اہل مدینہ لوگوں کے چہروں
21:57اور لباسوں سے دھوکہ نہ کھائیں
21:59پھر جب دیار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
22:02کے رہنے والے ان مردودوں پہ
22:04لانت بھیج چکے
22:05تو سلطان نور الدین محمود زنگی
22:07نے آگ جلانے کا حکم دیا
22:08یہ آگ ایک وسی میدان میں جلائی گئی
22:11جہاں ہزاروں اہل ایمان
22:13یہ عبرتناک منظر دیکھنے کے لیے جمع ہوئے تھے
22:15پھر جب آگ کے شولے بلند ہونے لگے
22:18تو سلطان نور الدین محمود زنگی
22:20نے ان دونوں عیسائیوں کی لاشیں
22:22اپنے ہاتھوں سے اٹھا کر آگ میں ڈال دیں
22:24پھر جب وہ راک ہو گئے
22:26تو سلطان عادل نے انہیں مخاطب کرتے ہوئے کہا
22:28یہ آگ تو بجھ گئی
22:30مگر وہ آگ کبھی سر نہیں ہوگی
22:32جس کا مزہ تم قیامت میں چکھو گے
22:34اس کے بعد سلطان نور الدین محمود زنگی
22:37نے پورے مدینہ منورہ کا تواف کیا
22:39سلطان عادل
22:41عرض مقدس کے ہر گلی کونچے سے گزرے
22:43آنکھیں عشق برسا رہی تھی
22:45اور زبان سے بس ایک ہی کلمہ جاری تھا
22:48میرے آقا
22:49میں اپنی قسمت پر نازہ ہوں
22:51کہ آپ نے اس خدمت کے لیے غلام کو منتقب فرمایا
22:54تواف مدینہ کے بعد
22:55سلطان نور الدین محمود زنگی
22:57نے عرض مقدس کے باشندوں میں
22:59اتیات تقسیم کیے
23:00پھر سلطان عادل نے اپنی نگرانی میں
23:02روزہ اتھر کے چاروں طرف
23:04اتنی گہری خندق کھجوائی
23:05کہ پانی نکل آیا
23:07پھر اس خندق کو سیسے سے بھر دیا گیا
23:10یہ سیسے کی دیوار آج بھی
23:11حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:14کے روزہ اقدس کے گرد موجود ہے
23:16اور انشاءاللہ قیامت تک موجود رہے گی
23:19آج بھی اہل مدینہ سلطان نور الدین
23:22محمود زنگی کا نام
23:23نہایت محبت و احترام سے لیتے ہیں
23:25اور ان کا شمار ایسے برگزیدہ
23:27انسانوں میں کرتے ہیں
23:28جن پر خود سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:31نے اپنے اعتماد کا اظہار کیا
23:34اور عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:36ہونے کی تصدیق فرمائی
23:38یوسف صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
23:39نے یہ واقعہ بہت قریب سے دیکھا تھا
23:41اس لئے اس کے دل و دماغ پر
23:43گہرے اثرات مرتب ہوئے تھے
23:44قیام مدینہ کے دوران
23:46ایک دن سلطان نور الدین محمود زنگی
23:48نے بھی اسے مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا
23:50یوسف تم اور اسد الدین
23:53میرے دست و بازو بھی ہو
23:54اور رازدار بھی ہو
23:56مجھے حق تعالیٰ نے دوبارہ خوفناک
23:59بیماری سے اس لئے نکالا تھا
24:00کہ میں یہ مقدس فریضہ انجام دے سکوں
24:03مگر انسان اول و آخر فانی ہیں
24:06کسی دن بھی سانسوں کا شمار ختم ہو سکتا ہے
24:08اس لئے میری یہ نصیت ہمیشہ یاد اکنا
24:11کہ ملت اسلامیہ اس وقت تک سکون نہیں پاسکتی
24:14جب تک یہود و نصارہ اس زمین پر موجود ہیں
24:17ہم فتنہ و فساد پھیلانا نہیں چاہتے
24:20مگر اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لئے
24:22ہمیں مسلسل جاگنا ہوگا
24:24تاکہ اہل ایمان سکون کی نیند سو سکیں

Recommended