• 3 months ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:03This is the end of the day of the day of the day.
00:31This is the end of the day of the day.
01:02This is the end of the day of the day of the day.
01:13This is the end of the day of the day of the day of the day.
01:24This is the end of the day of the day of the day of the day of the day of
01:32the day of the day of the day of the day of the day of the day of the day
01:37of the day of the day of the day of the day of the day of the day of the
01:40day of the day of the day of the day of the day of the day of the day of
01:42the day of the day of the day of the day of the day of the day of the day
01:44of the day of the day.
01:48can be seen. This is a great way to go on. This is a great way to get rid of
01:55it.
01:55It was just the last time of Mصر by the last father of the Khalifah Aziz-ud-Din.
02:01Fathomien Mصر had an Islamist to have a strong influence.
02:06The Khalifah Aziz was one of the most likely one of the Khalifah Aziz was one of the Khalifah
02:11of Baghdad's family. He was one of those who had a strong influence of the Khalifah Aziz
02:17شاویر کے ہاتھوں میں کٹ پتلی بنا ہوا تھا
02:19شاویر اتنا بڑا ایمان فروش تھا
02:21کہ اس نے اپنی وزارت بچانے کے لیے
02:24شاہ یروشلم اموری سے خفیہ محایدہ کر لیا تھا
02:27اور خیراج کے طور پر ایک بہت بڑی رقم
02:29سلیبی حکمران کو دیا کرتا تھا
02:32فاطمی خلیفہ آزد بھی چند روزہ عیش کے لیے
02:35اس محایدے پر رضا مند ہو گیا تھا
02:37مگر جب شاویر نے خلیفہ آزد کو قتل کر کے
02:40مصر کا خود مختار حکمران بننے کی منصوبہ سازی کا آغاز کیا
02:44تو خلیفہ آزد نے بدحواس ہو کر
02:46سلطان نور الدین محمود زنگی کو ایک طویر خط تحریر کیا
02:50میں آپ کی اسلام دوستی کا دل سے قائل ہوں
02:53اس لیے اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا واسطہ دیتا ہوں
02:58کہ بلا تاخیر میری مدد کو آئیے
03:00اور مصر کو سلیبیوں کی دراز دستی سے نجات دلائیے
03:05سلطان نور الدین محمود زنگی اللہ اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے نام پر مسترب ہو گئے
03:11فوری طور پر عصد الدین شہرکو اور یوسف صلاح الدین کو ایک لشکر جرار کے ساتھ مصر روانہ کیا
03:17شہرکو اور یوسف نے بڑی جانبازی سے جنگ کی
03:21اور سلیبی فوج کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا
03:24پھر وہ دونوں غدار ملت شاویر کی طرف متوجہ ہوئے
03:28شاویر مصر سے فرار ہونے میں کامیاب ہو چکا تھا
03:31مگر یوسف کی شہ سواری کام آئی اور اس نے شاویر کو زندہ گرفتار کر کے
03:35مصری امیر عصد الدین کے سامنے پیش کر دیا
03:38عصد الدین نے ایک لمحے کی تاخیر کیے بغیر شاویر کا سر کاٹ کر ایک بڑے تشت میں رکھا
03:44اور نظر کے طور پر فاطمی خلیفہ آزد کی خدمت میں پیش کر دیا
03:49شاویر کے قتل کی خوشی میں خلیفہ آزد نے ایک عظیم شان جشن کا احتمام کیا
03:55اور اسی جشن کے اختتام پر عصد الدین شہرہ کو کو مصر کا وزیر آزم نامزد کر دیا
04:01سلطان نور الدین محمود زنگی اس تقرری سے بہت خوش ہوئے
04:06کہ اس طرح ان کا نہائیت معتبر نمائندہ مصر میں موجود رہے گا
04:10مگر عصد الدین شہرہ کو کو یہ وزارت عثمہ راست نہیں آئی
04:14دو مہینے بعد ہی خنناک کے عرضے میں اس کا انتقال ہو گیا
04:18جب عصد الدین شہرہ کو کے انتقال کے خبر شام پہنچی
04:22تو کچھ دیر کے لیے سلطان نور الدین محمود زنگی پر سکوت کسی کیفت تاری ہو گئی
04:27پھر اپنے سپہ سالار آزم کو یاد کر کے کئی دن تک روتے رہے
04:31بار بار سلطان عادل کے زبان سے ایک ہی جملہ ادا ہوتا تھا
04:35اب ایسے وفادار دوست شاید ہی نظر آئیں
04:38وہ میرا بازو شمشیر زن تھا
04:41حق تعالیٰ اس کی مغفرت فرمائے
04:43اور مجھے صبر و جمیل عطا فرمائے
04:46عصد الدین شہرہ کو کی موت کے چند دن بعد
04:49خلیفہ آزد نے نوجوان یوسف صلاح الدین کو مصر کا نیا وزیر آزم نامزد کر دیا
04:54یہ اعلان سنتے ہی شام اور مصر کے تجربہ کار عمرہ حیرہ زدہ رہ گئے
04:59یوسف کے چچا عصد الدین کو مصر کی وزارت عظمہ کا ملنا بھی ایک حادث سادی عمل تھا
05:05اور پھر دو مہینے بعد ہی اس کا مر جانا بھی اس قدر اتفاق اور ناغہانی تھا
05:09کہ لوگوں کو یقین نہیں آتا تھا
05:11جب یوسف اور شامی فوج کے اہم عہددار عصد الدین شہرہ کو کا جنازہ قبیستان لیے جا رہے تھے
05:18تو ان میں سے ہر شخص اپنی جگہ ایک ہی بات سوچ رہا تھا
05:22کل تک اس شخص کا نام سن کر دشمن میدان جنگ سے فرار ہو جاتے تھے
05:26اور آج یہی مردے میدان اس قدر بے دستو پا ہے کہ اپنی جگہ سے حرکت بھی نہیں کر سکتا
05:32اور آخری آرامگاہ تک جانے کے لیے بھی دوسروں کا محتاج ہے
05:36اگرچہ عصد الدین کی موت خونناک کے مرض میں واقع ہوئی تھی
05:40مگر مصر کے کچھ خاص لوگ عصد الدین کی موت کو غیر طبعی سمجھتے تھے
05:45ان کے خیال کے مطابق مصر کے نئے وزیر آزم کو حکیم باریتون نے کوئی ایسی دوا دے دی تھی
05:51کہ جس کے اثر سے عصد الدین کا دم گھڑ گیا تھا
05:54اور وہ دارے فانی سے کوچھ کر گیا تھا
05:57ان لوگوں کے خیال میں عصد الدین کو راستے سے ہٹانا بہت ضروری تھا
06:01کیونکہ وہ ایک مایا ناس سپہ سالار ہی نہیں سچا مسلمان بھی تھا
06:05فاطمی خلیفہ آزد نے انتہائی مجبوری کی حالت میں عصد الدین کو مزر کی وزارت عظمہ سوپی تھی
06:11تاکہ وہ اپنے وزیر شاور اور سلیبیوں کی اتحاد سے مصر کی حکومت کو محفوظ رکھ سکے
06:17پھر جب یوسف نے شاور کو قتل کر دیا اور یروشلم کی فوج واپس چلی گئی
06:22تو خلیفہ آزد نے اپنے شاہی حکیم باریتون سے مل کر عصد الدین کا قصہ اس طرح پاک کر دیا
06:29کہ کسی کو اس کی بدنیتی اور سادش پر کوئی شک بھی نہ ہو سکا
06:33خلیفہ آزد بھی باطنیوں کے عقائد سے تعلق رکھتا تھا
06:37اور حکیم باریتون تو حسن بن صبح کا متقید خاص تھا
06:40اس لئے باریتون نے عصد الدین پر ایک ایسی دواء عزمائی
06:43جس نے سلطان نور الدین محمود زنگی کے دست راست کی سانسوں کا رشتہ توڑ دیا
06:48مصر میں رہنے والی ایک صحیح العقیدہ مسلمانوں کی جماعت کا خیال یہ بھی تھا
06:52کہ عصد الدین شیرکوں کو باربک نے اپنے روحانی کامالات کے ذریعے ہلاک کیا تھا
06:58مصری عوام باربک کو اپنے وقت کا سب سے بڑا صوفی تصور کرتے تھے
07:03یہ ایک ستر سالہ شخص تھا
07:06دراز قد، سرق و سفید رنگت، لمبی سفید داڑی، لمبے سفید بال اور لمبی سفید عبا
07:14ہاتھ میں فیروزے کی تذبیر
07:16باربک کے خانقہ دریائیں نیل کے کنارے تھی
07:19اس کے حجرے کی دیواروں کا رنگ بھی سفید تھا
07:22اور فرش پر سفید چادریں بچھی ہوئی تھی
07:24آنے والا پہلے ہی نظر میں باربک کی ظاہری شخصیت
07:28اور اس کے خانقہ کی فضاء سے متاثر ہو جاتا تھا
07:31اور بے ساختہ پکار اٹھتا تھا
07:33صوفی باربک کے ہاں تو نور ہی نور ہے
07:36دراصل باربک ایک انتہائی خبیز اور شیطان صفت انسان تھا
07:41وہ اپنے عقائد کے اعتبار سے حسن بن سبح کا مرید خاص تھا
07:45اگرچہ حسن بن سبح جیسے راندہ درگاہ انسان کو مرے ہوئے ایک زمانہ ہو چکا تھا
07:51مگر اس کی مانوی شیطانی اولاد ابھی زندہ تھی
07:54اور مختلف اسلامی ریاستوں میں اپنی خوفیہ شیطانی تحریک جاری رکھے ہوئے تھی
07:59حسن بن سبح کا مختصر تعریف یہ ہے
08:02کہ وہ خوراستان کی شہر توس میں پیدا ہوا
08:05وہ بہت ذہین اور پڑھا لکھا انسان تھا
08:08مشہور ریاضی دان فارسی شاہ عمر خیام اور نامور سیاست دان
08:12نظام الملک توسی اس کے ہم جماعت تھے
08:15حسن بن سبح کے باپ دادا ایک بدعقیدہ اور اسلام دشمن جماعت سے تعلق کرتے تھے
08:21اس لئے پیدائشی طور پر بغاوات و سرکشی کے جرسیم اس کے خون میں بھی شامل تھے
08:25پھر جب حسن بن سبح آلہ تعلیم حاصل کر چکا
08:28تو اپنی فطرت کی طرف لوڑ گیا
08:30اور شیطان نے اس کے دل و دماغ پر گرفت مضبوط کر لی
08:34پھر حسن بن سبح اسلامی دنیا میں فتنہ و فساد پھیلانے کے لیے نکل کھڑا ہوا
08:39پہلے اس نے اپنے محسن نظام الملک توسی کو خباست نفسی کا نشانہ بنایا
08:44اس وقت نظام الملک توسی سلجوکی بادشاہ کی حکومت نے وزیر اعظم کے عہدے پر فائز تھا
08:50حسن بن سبح نے نظام الملک توسی کو سلطان کی نظروں میں گرانے کی کوشش کی
08:55مگر ناکام رہا
08:56آخر سلجوکی بادشاہ نے حسن بن سبح کو اپنی سلطنت کی حدوث سے بہا نکال دیا
09:01پھر وہ بد باطن اور کینہ پرور انسان مصر پہنچا
09:05یہاں اس نے باطنیوں کے الگ فرقے کی بنیاد رکھی
09:09یہاں اس نے اپنی شیطانی ذہانہ سے ہزاروں مرید بنا لیے
09:12حسن بن سبح اپنی کامیابی کی منزل کے قریب تھا
09:16کہ اس کی ایک سادش بے نقاب ہو گئی
09:18اور وہ رات کی تاریکی میں مصر سے نکل کر اسفہان چلا گیا
09:21پھر ایک دن اس نے اپنے ہزاروں مریدوں کے سامنے اعلان کر دیا
09:25کہ اللہ کی طرف سے اسے نبوت عطا کی گئی ہے
09:28اور اس پر روزانہ وحی نازل ہوتی ہے
09:31سادہ دل اور کمزور عقیدے کے لوگ حسن بن سبح کے قدموں پر جھگ گئے
09:36اور اس شیطان کو اپنا پیغمبر تسلیم کر لیا
09:38ایک بڑی جماعت کو تابع کر لینے کے بعد
09:41حسن بن سبح کا پھیلایا ہوا شیطانی جال
09:44روز بروز ورسی ہوتا جا رہا تھا
09:46یہاں تک کہ اس نے ایک بڑی ریاہکاری کے ساتھ
09:49الموت کے قلعے پر قبضہ کر لیا
09:52یہ قلعہ پہاڑ کی چوٹی پر واقعہ تھا
09:54اور ایسے پر پیش راستے سے گھیرا ہوا تھا
09:57کہ وہاں اس کا کوئی دشمن آسانی کے ساتھ نہیں پہنچ سکتا تھا
10:01محفوظ ترین جگہ پر قابض ہو جانے کے بعد
10:04حسن بن سبح نے عام لوگوں کو گمراہ کرنے کے لیے جنت بنائی
10:08وہ ہر قیمت پر سلطان ملک شاہ اور اپنے محسن نظام الملک
10:12توسی کا خاتمہ کر دینا چاہتا تھا
10:14تاکہ یہ دونوں بھاری پتھر راستے سے ہٹ جائیں
10:17اور اس کے شیطانی منصوبے کی تکمیل میں کوئی رکاوٹ باقی نہ رہے
10:20یہ جنت ارزی اسی منصوبے کی ایک بنیادی کری تھی
10:24الموت کے قلعے میں حسن بن سبح نے ایک تخت بنوایا تھا
10:28جس کے پائے زمرد کے تھے
10:30دونوں دستے نیلم کے اور پچھلا حصہ یاقود جیسے قیمتی پتھر کا تھا
10:36جب رات میں اس تخت پر قندیلوں اور فانوسوں کی روشنی پڑھ کر منقص ہوتی
10:40تو دیکھنے والی آنکھوں کے سامنے روشنیوں کو ایک عجیب سا منظر ہوتا تھا
10:45اس چکا چونت کا حوالہ دے کر
10:47حسن بن سبح اپنے عقیدت مندوں سے مخاطب ہوتا تھا
10:51یوں سمجھ لو کہ خداوند عالم کا نور تم پر سایہ فگن ہے
10:55اگر تم میرے احکام پر عمل کرو گے
10:57تو یہ نور ہر وقت تمہارے ساتھ ساتھ رہے گا
11:00اور تمہیں اپنے گھروں میں بھی نظر آئے گا
11:02حسن بن سبح کو فن تقریر میں کمال حاصل تھا
11:06جب وہ اپنے متقدین سے خطاب کرتا
11:09تو وہ لوگ اس کے لہجے سے متاثر ہو کر
11:11اس طرح جھک جاتے
11:13کہ ان کے سر زمین کو چھونے لگتے
11:15پھر ان کی زبانوں سے بے اختیار یہ کلمات جاری ہو جاتے
11:18بے شک آپ ہمارے پیغمبر ہیں
11:21ہمیں سیدھا راستہ دکھائیے
11:23اور اس روشنی کی طرف لے جائیے
11:25جو کبھی ختم نہ ہو
11:26ہمیں سکون و سلامتی عطا کیجئے
11:28اور دوزک کی بھڑکتی ہوئی آگ سے نجات دیجئے
11:32اپنی جماعت کو یہ یقین دلانے کے بعد
11:35کہ خدا کا بھیجاوا پیغمبر ہے
11:36حسن بن سبح کے شیطانی دماغ نے
11:39ایک اور منصوبہ تراشا
11:40اس نے قلعہ الموت کے ارد گرد
11:42خوبصورت سبزہ زاروں کا انتخاب کیا
11:45جہاں ایک نہر بھی بہتی تھی
11:46حسن بن سبح نے ایک بڑی قیمت دے کر
11:49دور دراز کے علاقوں سے
11:51ماہرین تعمیرات بلائے
11:52اور ایک مخصوص علاقے میں
11:54ان سے دلکش مکانات تعمیر کروائے
11:56جن کے نقش و نگار دیکھ کر
11:58لوگ حیرت زدہ رہ جاتے تھے
12:00جب حسن بن سبح کے متقیدین
12:03اس سے پوچھتے
12:04کہ یہ مکانات کس کے لیے ہیں
12:06تو وہ نہایت ایاری سے
12:08اپنے ہم نواؤں کو جواب دیتا
12:09یہ اہل ایمان کی جنت ہے
12:12جہاں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے
12:14اور اس جنت کا کیا ہوگا
12:16جو انسان کو مرنے کے بعد
12:18اس کے نیک عمال کے سلے میں بخشی جائے گی
12:20اسی متقید کے دل میں یہ خیال پیدا ہوتا
12:23اور وہ حاضرین کی موجودگی میں
12:25یہ سوال کر بیٹھتا
12:26حسن بن سبح اس شخص کو برجستہ جواب دیتا
12:29یہ دنیاوی جنت ہے
12:31پہلے تمہیں اپنے آپ کو
12:33اس جنت کا اہل ثابت کرنا ہوگا
12:35پھر تم دوسری جنت میں داخل ہو سکو گے
12:38یہ سن کر سب لوگ
12:39بیگ زبان چیخ اٹھتے
12:41اے ہمارے پیرو مرشد ہمیں بتائیے
12:43کہ اس جنت عرضی میں داخل ہونے کا کیا طریقہ ہے
12:46حسن بن سبح کے ہوتوں پر شیطانی مسکرہت
12:49اُبھر آتی
12:50اس جنت میں داخل ہونے کے لیے
12:52تمہیں بڑی آزمائشوں سے گزرنا پڑے گا
12:56متقدین
12:56ہزیانی انداز میں چیخنے لگتے
12:58ہم تیار ہیں ہر آزمائش کے لیے
13:00حسن بن سبح
13:02اپنا دائیں ہاتھ بلند کر کے
13:04انہیں خاموش رہنے کی تلقیم کرتا
13:05سبر کرو اور انتظار کرو
13:08انقریب تم لوگ جان لیوہ
13:10امتحان میں ڈالے جاؤ گے
13:12پھر حسن بن سبح نے اپنی جنت کی
13:14آرائش اس طرح کی
13:15کہ فرش پر اور رہداریوں میں
13:17بیش قیمت قالیم بچھائے گئے
13:19کمروں کو یونانی طرز کے ریشمی بستروں
13:22اور پردوں سے آراستہ کیا گیا
13:23جگہ جگہ دلکش پتھروں کی
13:26مختلف حوزیں تعمیر کرائے گئیں
13:27جنہیں نلوں کے ذریعے دودھ شہد
13:30اور شراب سے بھر دیا جاتا تھا
13:31جگہ جگہ نہائید حسین و جمیل
13:34نوخیز لڑکیاں گھومتی رہتی تھی
13:36ان لڑکیوں کے بارے میں دعویٰ کیا جاتا تھا
13:38کہ انہیں آج تک کسی انسان
13:40نے نہیں چھوا یہ حسن بن سبح
13:42کی جنت کی ہوریں تھی
13:44جنت میں داخل ہونے والے مردوں
13:46کا انتخاب خود حسن بن سبح
13:48کرتا تھا اس کا طریقہ
13:50انتخاب بھی بڑا عجیب تھا
13:52گرد و نوہ کے علاقوں سے
13:54ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسے جوان لائے جاتے تھے
13:56جن کے جسم چٹانوں کی طرح
13:58مضبوط ہوتے تھے پھر انہیں
14:00کئی خوفناک مرہنوں سے گزار کر
14:02اندازہ کیا جاتا تھا کہ
14:04ان میں کون بزدل ہے اور کون
14:06بہادر پھر بزدل لوگوں کو
14:08امتحان سے خارج کر کے قلعے سے
14:10باہر نکال دیا جاتا تھا
14:11اس کے بعد منتخب بہادروں کو جنت میں
14:14داخل کر دیا جاتا تھا
14:15حسن بن سبح کے مطبر اور مسلح
14:18سپائی ان بہادروں کو
14:20جنت کی سیر کراتے پھر انہیں
14:22ہوروں کے سپرت کر دیا جاتا
14:23وہ لوگ ہفتہ پندرہ دن
14:25شیطانی جنت میں رہتے پھر انہیں
14:27ہوریں بھنگ پلا دیتی
14:29جب وہ مست و بے خود ہو جاتے
14:31تو مسلح سپائی انہیں اٹھا کر لے جاتے
14:34اور حسن بن سبح کے خصوصی کمرے میں
14:36پہنچا دیتے جہاں اس خبیص کے
14:38بقول اس پر وحی نازل ہوتی تھی
14:40جب وہ شخص نشے کی قیسے
14:42آزاد ہو کر ہوش میں آتا
14:44تو دوبارہ اسی جنت کی تمنہ کرتا
14:46حسن بن سبح اس موقع پر
14:48انسانی نفسیات سے فائدہ اٹھاتا
14:49اور ہوروں کے تمنائی کو مخاطب کر کے کہتا
14:52میں نے تمہیں اپنے روحانی قوت سے
14:55ایک بار جنت کا نظارہ کرا دیا
14:57اب تم ایک بڑی آزمائش سے گزر
14:59کہ ہی جنت میں داخل ہو سکو گے
15:01وہ شخص دودھ شہد شراب
15:04اور ہوروں کی تمنہ میں تڑپتا رہتا
15:06اور بار بار اپنے آپ سے پوچھتا رہتا
15:08کہ وہ بڑی آزمائش کب آئے گی
15:10اور کب وہ جنت میں داخل ہوگا
15:12پھر جب حسن بن سبح کسی دشمن کو قتل کرانا چاہتا
15:15تو وہ جنت کے طلبگار کو تنہائی میں بلاتا
15:18اور رازداری کی لہجے میں کہتا
15:20فلاں شخص کو بے درے قتل کر دے
15:23پھر فرشتے تجھے جنت میں لے جائیں گے
15:25وہ شخص ہوروں اور شراب کی تمنہ میں
15:27حسن بن سبح کے حکم پر عمل پیرا ہوتا
15:29اور اپنی جان پر کھیل کر
15:32مطلوبہ فرد کو قتل کر دیتا
15:33تنہا ہونے کی وجہ سے خود بھی مارا جاتا
15:37پھر جب حسن بن سبح کو یہ خبر دی جاتی
15:40کہ دشمن کے ساتھ وہ طلبگار جنت بھی مارا گیا
15:43تو وہ شیطان اپنی کامیابی پر مسکراتے ہوئے کہتا
15:46میرا دشمن جہنم رسید ہوا
15:48اور میرا فدائی جنت آلہ میں پہنچ گیا
15:52ایسے تمام جنت کے طلبگار
15:55حسن بن سبح کے فدائین کلاتے تھے
15:57نظام الملک توسی جیسے عظیم سیاستدان
16:00اور اسلام دوست انسان کو بھی
16:02حسن بن سبح کے ایک فدائی نے قتل کیا تھا
16:04پندرہ سال بعد حسن بن سبح نے نظام الملک کے بیٹے
16:08ابو المظفر کو بھی اپنے ایک فدائی سے قتل کرا دیا
16:11ان باپ بیٹوں کے علاوہ بھی
16:14اس شیطان نے بہت سے اہل ایمان کو قتل کرایا
16:17حسن بن سبح نے 35 سال تک قلعہ الموت پر حکومت کی
16:22پھر 518 حجری میں بڑی بے قسی کی حالت میں مر گیا
16:26اور عالم اسلام کو ایک بڑے فتنہ گر سے نجات ملی
16:30یوسف صلاح الدین کے زمانے میں
16:33اس خبیص کو دنیا سے گزرے ہوئے
16:3546 سال ہو گئے تھے
16:37مگر اب بھی دنیا کے گوشے گوشے میں
16:39اس کے فدائین موجود تھے
16:41مصر کا باربک بھی حسن بن سبح کا فدائی تھا
16:44جو پورے مصر میں سب سے زیادہ خدا رسیدہ بزرک مشہور تھا
16:48خود فاطمی خلیفہ آزد بھی باربک کی بہت عزت کرتا تھا
16:52اگر کبھی وہ بحروپیہ دربار میں آ جاتا
16:55تو خلیفہ اس کے احترام میں کھڑا ہو جاتا
16:57اور اسے اپنی برابر کی نشست پر بٹھا تھا
17:00اسد الدین
17:01نہ صرف ایک صحیح العقیدہ مسلمان تھا
17:04بلکہ جانباز سالار بھی تھا
17:06اس لیے باربک
17:07حکیم باریتون
17:09اور دوسرے سباہیوں کے دل میں
17:11کسی کانٹے کی طرح کھٹک رہا تھا
17:13باربک نے ایک دن تنہائی میں
17:15فاطمی خلیفہ آزد کو سمجھانے کی کوشش کی تھی
17:18اسد الدین
17:19سلطان نور الدین محمود زنگی کا دست راست ہے
17:23اور خلیفہ المسلمین اچھی طرح جانتے ہیں
17:26کہ سلطان اپنے عقائد میں کس قدر کٹر ہے
17:29میں سمجھتا ہوں
17:30کہ آپ نے سوچے سمجھے بغیر
17:32ایک زہر آلود خنجر
17:34اپنی گردن کے قریب رکھ لیا ہے
17:36جو کسی وقت بھی شہرک میں اتر سکتا ہے
17:39خلیفہ آزد نے
17:40بڑی رازداری کے ساتھ باربک کو جواب دیتے ہوئے کہا
17:43میں آپ کی بے چینی کو سمجھتا ہوں
17:45مگر سیاسی اعتبار سے
17:47اسد الدین
17:48اس وقت ہماری ضرورت ہے
17:50حالات پر قابو پاتے ہی
17:51اسد الدین کو نکال باہر کروں گا
17:53پھر جب وزارت عظمہ کا منصب سمحننے کے لیے
17:57دو مہینے بعد
17:58اسد الدین کا انتقال ہو گیا
18:00تو مصر کے بعض حلقوں میں
18:02شکوک و شباہت کا اظہار کیا گیا
18:04کہ اسد الدین کو بڑی ذہانت کے ساتھ
18:06ہٹائے گیا ہے
18:07مگر اس کا کوئی ثبوت نہ مل سکا
18:09اگر شہرکوں کی غیر طبعی موت پر
18:11ذرا بھی شک ہوتا
18:12تو اب تک سلطان نور الدین محمود زنگی
18:15مصر پر حملہ کر چکے ہوتے
18:17ایک روایت کے مطابق
18:19اسد الدین نے فاطمی خلیفہ آزد سے درقواس کی تھی
18:23کہ اس کی جگہ یوسف صلاح الدین کو
18:25مصر کا وزیر آزم نامزد کر دیا جائے
18:27ہر چند کے یوسف نوجوان ہے
18:29مگر بے پناہ جنگی انتظامی صلاحیاتیں رکھتا ہے
18:32خلیفہ آزد نے شہرکوں سے وعدہ کر لیا تھا
18:35کہ وہ اس کی خواہش کا لحاظ رکھے گا
18:37باربک اور دوسرے بار اثر باطنی عمرہ
18:40اسد الدین شہرکوں کی موت پر
18:42بے پناہ خوشی کا اظہار کر رہے تھے
18:44اور بار بار خلیفہ آزد کو مشورے دے رہے تھے
18:47کہ اس بار وزارت عظمہ کے انتخاب میں
18:50کسی سیاسی مسئلہ سے کام نہ لیا جائے
18:53خداوند عالم نے بروقت ہماری مدد کی ہے
18:56اور ہمیں اس اچانک نازل ہونے والی
18:58مسئیبت سے نجات بخشی ہے
19:01خلیفہ آزد نے باربک اور باطنی عمرہ سے وعدہ کر لیا تھا
19:04کہ وہ ہر حال میں ملکی مفادات کا خیال رکھے گا
19:07اسد الدین کے مرتحی مصری اور شامی عمرہ میں
19:10اقتدار حاصل کرنے کے لیے شدید کشمکش کا آغاز ہو چکا تھا
19:14شامی عمرہ میں این الدولہ باروقی
19:16قدب الدین ینال
19:18سیف الدین علی بن احمد
19:20اور یوسف طلاح الدین کا مامو
19:22شہب الدین محمود حارمی پیش پیش تھے
19:24دوسری طرف ابو جعفر اور علی ناصری
19:27مصری کی وزارت عثمہ کا خواب دیکھ رہے تھے
19:29ان دونوں کو یقین تھا
19:31کہ وہ مقامی ہونے کے سبب مصر کے وزیر آزم منتقب ہو جائیں گے
19:35ابو جعفر کے مقابلے میں
19:37علی ناصری زیادہ پور امی تھا
19:39کہ اسے در پردہ باربک کی حمایت بھی حاصل تھی
19:42خلیفہ آزد شدید جہنی کشمکش میں مبتلا تھا
19:45کہ وہ وزارت عثمہ کے شدائیوں میں سے کس کا انتخاب کرے
19:48اگر کسی شامی عمیر کی طرف داری کرتا ہے
19:51تو مصری عمرہ کی ناراضی کا خطرہ تھا
19:53آخر ایک ہوشمند عالم فقی زیادہ دین عیسیٰ نے
19:57خلیفہ آزد کو مشورہ دیتے ہوئے کہا
19:59وزارت عثمہ کے تمام مدعی بوڑے ہو چکے ہیں
20:03نہ ان کے کمزور بازو میدان جنگ میں تلوار کا بوجھ اٹھا سکتے ہیں
20:07اور نہ ان کی کمزور دماغ زیادہ دور کی سوچ سکتے ہیں
20:10ان عمرہ کے برعکس
20:12یوسف صلاح الدین جو ابھی جوان ہے
20:14اور مردے میدان بھی
20:16اس کی جنگی صلاحیت تو آپ ازما ہی چکے ہیں
20:19کہ اس نے شاور جیسے ایار و غدار کو گرفتار کر کے مقتل تک پہنچایا
20:23مجھے اس کے چہرے سے فہم و فراست اور ضبط و تحمل کے اثار نظر آتے ہیں
20:28بلفرس کوئی سیاسی مسئلہ ارج گیا
20:31تو آپ کے تجربات و مشاہدات اسے حل کر سکتے ہیں
20:34خلیفہ آزد کو فقی زیادہ دین عیسیٰ کی تجویز پسند آئی
20:38مگر وہ پھر بھی رات بھر سوچتا رہا
20:41دوسری تب فقی زیادہ دین بھی رات بھر یوسف صلاح الدین کے حق میں دعا کرتے رہے
20:45اے اللہ اس نوجوان کو غلبہ عطا کر اور اہل ایمان کی مدد فرما
20:50تیری ہدایت اور توفیق کے بغیر ہم اپنی جگہ سے جنبش بھی نہیں کر سکتے
20:56یوسف سے فقی زیادہ دین کی رغبت کے دو ازباب تھے
20:59ایک یہ کہ وہ عالم شباب میں باقردار نوجوان تھا
21:03دوسرے یہ کہ اب تک مصر کی وزارت پر باطنیوں کا غلبہ تھا
21:07فقی زیادہ دین نے ایک طویل عرصہ نہایت عذیت و قرب میں گزارا تھا
21:12آج انہیں امید ہو چلی تھی کہ اگر خلیفہ آزد یوسف کو وزیر عظم نامزد کر دیتا ہے
21:18تو باطنیوں پر قابو پانا آسان ہو جائے گا
21:21اور سرزمین مصر کو گمراہوں کی اس جماعت سے نجات مل جائے گی
21:25پھر جب دوسرے دن خلیفہ آزد نے یوسف صلاح الدین کی وزارت عظمہ کا فرمان جاری کیا
21:31تو حاضری نے دربار پر سکتا سا تاری ہو گیا
21:34مصری عمرہ اور ابو جعفر اور آلہ ناصری ناغوار چہروں کے ساتھ دربار سے اٹھ کر چلے گئے
21:40شامی عمرہ قدبدین جنال، سیف الدین علی احمد اور یوسف کا مامو
21:45شہاب الدین محمود حارمی خاموش بیٹھے رہے
21:49مگر چوہتہ شامی امیر این الدولہ بارو کی نہ صرف دربار سے اٹھ گیا
21:53بلکہ مصر چھڑ کا سیدھا دمکش چلا آیا
21:56پھر جب امیر این الدولہ سلطان نور الدین محمود زنگی کی خدمت میں حاضر ہوا
22:01تو سلطان عادل نے انتہائی برہم لہجے میں کہا
22:04تم نے یوسف کو تنہا چھوڑ دیا
22:07تمہیں لازم تھا کہ مصر میں رہ کے اس کا ہاتھ مضبوط کرتے
22:10وہ میرا نمائندہ ہے
22:11امیر این الدولہ سر جھکائے
22:14سلطان نور الدین محمود زنگی کی غضبناک گفتگو سنتا رہا
22:18وہ سلطان عادل کو اپنے دل کا حال کس طرح بتاتا
22:21کہ اس سے ایک نوجوان کی یہ ترقی برداشت نہیں ہو رہی
22:25خلیفہ آزد نے یوسف صلاح الدین کو توفے میں ایک شمشیر جواہردار پیش کی
22:31جس کی قیمت پانچ ہزار دینار تھی
22:34دیگر تحائف میں دس ہزار دینار کا ایک نایاب ہار
22:37اور زرد رنگ کا ایک انتہائی تیز رفتار گھوڑا
22:41سونے کی تاروں سے بنا ہوا ایک جبہ اور امامہ شامل تھا
22:46پھر جب یہ خبر حل پہنچی
22:48تو شارعہ کی خوشی کا کوئی ٹھکانہ نہیں رہا
22:50اس نے طویل سجدہ ادا کیا
22:52پھر دعا کے لیے اپنے ہاتھ بارگاہی الہی میں دراز کر دیے
22:56اے قادر مطلق
22:57تیرے لا محدود خزانوں میں جتنی نعمتیں اور عزتیں ہیں
23:01وہ سب میرے یوسف کو بخش دے
23:02اسے دشمنوں کی نظر بد اور فتنہ انگیزیوں سے محفوظ رکھ
23:06اگر اسے کوئی جسمانی عزیت یا بیماری پہنچنے والی ہے
23:10تو وہ مش پر گزار دے
23:11یہ دعا مانگ کا شارعہ اداس ہو گئی
23:14حلب اور مصر کے درمیان بہت فاصلہ حائل تھا
23:17اب تو شاید ہی اسے کبھی دیکھ سکوں
23:20شارعہ نے خود کلامی کے انداز میں کہا
23:22مگر یہ تو خود غرضی ہے
23:24شارعہ نے خود ہی اپنے سوال کا دواب دیتے ہوئے کہا
23:27جب وہ حلب میں رہے گا
23:29تو پھر مصر کی وزارت کے انتظام کس طرح سمح لے گا
23:32اچانک شارعہ کے ذہن نے ایک نئی کروٹ لی
23:35اگر یوسف مصر سے یہاں نہیں آسکتا
23:37تو میں خود تو وہاں جا سکتی ہوں
23:39اس خیال کے ساتھ ہی شارعہ کے دل و دماغ میں ایک برق سی لہرائی
23:43اور زڑ چہرہ چند لمحوں کے لیے سرخ ہو گیا
23:45پھر کچھ دیر بعد وہ برق بجھ گئی
23:48جس نے شارعہ کے دل و دماغ کو روشن کر دیا تھا
23:50ایک بار پھر چاروں طرف مایوسیوں کا اندھیرہ پھیل گیا
23:54اور وہ اپنے آپ کو مخاطب کر کے کہنے لگی
23:57شارعہ تو اول و آخر کنیز ہے
23:59مصر کی وزیر آزم کی تمنا کیسے کر سکتی ہے
24:02لوگ پاگل کہیں گے
24:05اس خیال کے ساتھ ہی شارعہ کے سینے کے سارے زخم چھل گئے
24:08اور ان سے خون رسنے لگا
24:10شارعہ نے گھبرا کر اپنے ہجرے کی چھت کی طرف دیکھا
24:13جیسے وہ اسمان کی طرف دیکھ رہی ہو
24:16پھر اس کے ہونٹ لرزنے لگے اور آنکھیں عشق برسانے لگی
24:19اے اللہ میں تجھ ہی کو پکارتی ہوں
24:21کہ تیرے سوا میرا کوئی مددگار نہیں
24:24دنیا کی محبت کو میرے دل سے نکال دے
24:26کہ اس کے ہوتے ہوئے میں تیرے پاس کیسے آسکتی ہوں
24:29مجھے اپنی اس منافقت پہ شرم آتی ہے
24:32میں اپنے استاد کو چھوڑ کر مصر جانا چاہتی ہوں
24:35یہ کیسے خودغرضی ہے
24:37میرے اللہ مجھے معاف فرما دے
24:39یہ دعا مانگ کر شارعہ اٹھی
24:41اور اپنے استاد گرامی کی خدمت میں حاضر ہوئی
24:44قاضی ابن عرسون نے انسانی قدموں کی چاپ سن کر کہا
24:48کون
24:48میں آپ کی خادمہ شارعہ
24:51شارعہ نے استاد گرامی کے قریب بیٹھتے ہوئے کہا
24:53اللہ تمہیں جزائے خیر دے
24:55قاضی ابن عرسون نے مسکراتے ہوئے کہا
24:57اور اپنا دایاں ہاتھ بلند کر دیا
25:00شارعہ تیزی سے آگے کی طرف جھوکی
25:02پھر قاضی ابن عرسون نے ادھر ادھر اپنے ہاتھ کو گردش دی
25:05اور شارعہ کے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ دیا
25:08قاضی ابن عرسون آنکھوں کی روشنی سے محروم ہو چکے تھے
25:11سلطان نور الدین محمود زنگی نے بہترین طبیبوں سے
25:15قاضی صاحب کا علاج کرایا
25:16مگر تقدیر کا لکھا پورا ہو کر رہا
25:18قاضی ابن عرسون کی دونوں آنکھیں جاتی رہیں
25:21قاضی صاحب نے کئی بار سلطان عادل سے درخواست کی
25:24کہ اس معذوری کے سبب انہیں منصب قضا سے فارغ کر دیا جائے
25:28مگر سلطان عادل نے ان کی درخواست منظور نہیں کی
25:31اور قاضی صاحب کے لیے دو سرکاری نگرہ مقرر کر دیئے
25:35قاضی ابن عرسون اسی حالت میں عدالت جاتے تھے
25:38مقدمات کی سماعت کرتے
25:40اور حق کی روشنی میں اپنے فیصلے سنا دیتے تھے
25:43قاضی ابن عرسون اپنا باقی وقت مدرسے میں گزارتے
25:46اور شاگردوں کو درپیش وقعی مسائل سمجھاتے
25:49ان عقاد میں شارعہ اپنے استاد کی خدمت انجام دیتی
25:53استاد محترم آپ نے سنا
25:55یوسف مصر کا وزیر آزم ہو گیا
25:57شارعہ کے لہجے میں انتہائی مسرد جھلگ رہی تھی
26:00وزیر آزم کا عہدہ بہت چھوٹا ہے
26:03یکا یک قاضی ابن عرسون کا چہرہ شدہ تے جذبات سے سرخ ہو گیا
26:06اس کا نام یوسف ہے
26:08حق تعالیٰ نے اس کے لئے بادشاہی لکھی ہے
26:11یکا یک شارعہ پھر اداس ہو گئی
26:13اور غمددہ لہجے میں بولی
26:15مجھے بہت دکھ ہے استاد محترم
26:17ناقابل بیان دکھ
26:18قاضی ابن عرسون گھبرا گئے
26:21کس بات کا دکھ میری بیٹی
26:22جب یوسف آئے گا
26:24تو آپ اسے کیسے دیکھیں گے
26:26شارعہ رک رک کے بول رہی تھی
26:28کاش
26:29کاش
26:32انسان کو اپنی جائز خواہشات کے لئے
26:34مسلسل دعا کرتے رہنا چاہیے
26:36قاضی ابن عرسون نے باوقار لہجے میں کہا
26:39پھر جب اس کی دعا کے خلاف آسمانی فیصلہ ظاہر ہو جائے
26:43تو انسان کو سبر و شکر سے کام لینا چاہیے
26:45مشیعتِ الٰہی یہی تھی
26:47کہ میں آنکھوں سے محروم ہو جاؤں
26:49میں اندھا کہاں ہوں
26:50میری روشنی تو یوسف ہے
26:52تم ہو
26:53سینکڑو شاگرد ہیں
26:54کسی کے خد و خال آنکھوں میں نہیں
26:56دل میں نقش ہوتے ہیں
26:58حقیقی روشنی تو دل کی روشنی ہے
27:00جب یوسف آئے گا
27:01تو میں اسے ضرور پہچان لوں گا
27:03استاد گرامی کی بات سن کر
27:05شارعہ کو یوں محسوس ہوا
27:06جیسے وہ کسی گہرے غار میں گرنے والی ہے
27:09اور اچانک نادیدہ ہاتھوں نے اسے تھام لیا ہو
27:19موسیقی

Recommended