• 3 months ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:23PYM JBZ
00:30That He said, He said, He said, He said,
00:34He said, Your name is our sister, who are our intended mission?
00:39He said, She said, He said, He was aNot-Masar, who said,
00:42He said, I said, He said, I said, D, He said,
00:45He said, Youssef, which side you have understood,
00:49and who took the direction of our leader,
00:51he said, Youssef, which side you have used to.
00:59बहुत गोर से सुने, फिर बहुत नरम?!"
01:02और स्यासी लहजे में उन्हे समझाया。
01:03ये एक आरदी इंतिजाम है,
01:06क्युक्के यूस्फ ने मिस्र
01:07के अमाम को शाबड जासे जाल्म
01:09और सफाक इնसान से निजात दिलाई है.
01:11इसलिए लोगों के दुलों पर
01:13اور اس کی شخصیت کے خوشگوار اثرات موجود ہیں
01:15اگر ایسے موقع پر یوسف کو ہٹایا گیا
01:18تو مصر کی ریایہ کو گران گزرے گا
01:21کچھ دن گزر جانے دو
01:22جب لوگوں کے جذبات تھنڈے ہو جائیں گے
01:24تو سلطان اردن زنگی کا جاسوس بھی
01:27خلیفہ آزد نے قصداً اپنی بات ادھوری چھوڑ کر
01:30ابو جعفر اور علی ناصری کو بہلانے کی کوشش کی
01:34ان دونوں اختدار کے بھوکوں نے
01:36خلیفہ آزد کے ادھور جملے کا یہی مطلب لیا
01:38کہ ان کی چال کامیاب ہو گئی ہے
01:40اور یوسف صلاح الدین کا قصہ پاک ہو جائے گا
01:43یہ سوچتے ہی ابو جعفر اور علی ناصری
01:46خلیفہ کے خلوتگاہ سے اٹھ کر چلے گئے
01:48دوسرے دن مصر کا روحانی پیشوہ باربک
01:51خلیفہ آزد سے تنہائی میں ملا
01:53اس کے روح و جلال کا عالم یہ تھا
01:55کہ خلیفہ اپنی نشست سے کھڑا ہو گیا
01:57اور اس نے آگے بڑھ کے باربک کے ہاتھوں کو بوسا دیا
02:00باربک نے انتہائی ریاکاری کا مظہرہ کرتے ہوئے
02:03خلیفہ آزد کے سر پر ہاتھ رکھ دیا
02:06امیر المومنین کی عمر دراز ہو
02:08اور اختدارِ آلیہ نسل در نسل منتقل ہوتا رہے
02:12خلیفہ آزد نے باربک کا شکریہ ادا کیا
02:15پھر دونوں بیٹھ گئے
02:16آپ نے کیسے زحمت کی؟
02:17خلیفہ آزد نے باربک سے سوال کیا
02:20یکا یک باربک بہت زیادہ سندیدہ نظر آنے لگا
02:23کسی گمراہ انسان کا مصر کی وزارتِ عظمہ پر فائز ہونا
02:27نہایت ہی برا شکون ہے
02:28باربک نے یوسف کا نام لیے بغیر کہا
02:30اگر یہ بددت کچھ دن اور جاری رہی
02:33تو محلاتِ شاہی پر عذابِ آسمانی بھی نازل ہو سکتا ہے
02:36باربک کا لہجہ بتجریت پور جلال ہوتا جا رہا تھا
02:40پھر میری دعائیں بھی کسی کام نہیں آسکتی
02:43وقت سے پہلے خبردار کر رہا ہوں
02:45یہ میری سیاسی مجبوری ہے
02:47خلیفہ آزد نے آجزانہ لہجے میں کہا
02:50کیسی مجبوری
02:51باربک نے اپنے روحانی جلال کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا
02:54آج ہی میرا کوئی فدائی
02:56یوسف صراہ الدین کا کام تمام کر دے گا
02:58یہ سن کر خلیفہ آزد خوفزدہ ہو گیا
03:01نہیں پیشوائے محترم ایسا ہرگز نہ کرنا
03:04اگر یوسف مصر میں قتل ہو گیا
03:06تو قیامت آ جائے گی
03:07سلطان نوردین زنگی میری سلطنت کو تباہ و برباد کر ڈالے گا
03:11اگر تم یوسف کا قتل نہیں چاہتے
03:13تو اسے آج ہی برطرف کر دو
03:15باربک نے تحکم آمیز لہجے میں کہا
03:18علی ناصری تمہارا بہترین مددگار ثابت ہوگا
03:21خلیفہ آزد باربک کے بگڑے ہوئے تیور دیکھ کر سہم سا گیا
03:25بس کچھ دن انتظار کر لیں
03:27وہ نوجوان ہیں
03:28جوش جوانی اور وزارت عظمہ کے نشے میں
03:31اس سے یقینا کوئی غلطی سرزد ہوگی
03:33اور بس وہی اس کا آخری دن ہوگا
03:36جلدی کرو
03:37تمہارے پاس زیادہ مولت نہیں ہے
03:39یہ کہتا ہوا باربک کھڑا ہو گیا
03:41اگر یوسف سے کوئی غلطی سرزد نہ ہو
03:43تب بھی تم اس کے کام میں عیب تلاش کر کے
03:45اسے مصر سے رخصت کر دو
03:47خلیفہ آزد نے آگے بڑھ کر
03:49باربک کو رخصتی بوسا دیا
03:51اور بڑے فرما بردارانہ لہجے میں کہا
03:54ایسے ہی ہوگا محترم
03:56جب باربک خلیفہ کی خلوت گاہ سے نکر کر چلا گیا
03:59تو آزد نے خود کلامی کے انداز میں کہا
04:02پہلے میں تم لوگوں کا انتظام کروں
04:04پھر یوسف کی باری آئے گی
04:06یہ کہتے کہتے خلیفہ آزد کا چہرہ غصے سے سرخ ہو گیا تھا
04:10خلیفہ آزد خود بھی باطنیوں کے ایک فرقے سے تعلق رکھتا تھا
04:13اور اس کے دل میں بھی دوسرے باطنیوں کی طرح
04:15اہل ایمان کے لیے شدید نفرت کے جذبات موجود تھے
04:19مگر حالات نے اسے ایک انتہائی نازک مور پر پہنچا دیا تھا
04:22ایک طرف یروشلم کے عیسائی اس کی حکومت کو ہری سانہ نظروں سے دیکھ رہے تھے
04:27اور دوسری طرف ابو جعفر اور علی ناصری مصر پر قبضہ کرنے کی سوچ رہے تھے
04:32الغرض خلیفہ آزد کے اقتدار اور زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گیا تھا
04:37اور فوج کئی حصوں میں تقسیم ہو گئی تھی
04:40ہر امیر کا ایک الگ فوجی دستہ تھا
04:42صرف یوسف صلاح الدین ایک ایسا شخص تھا جس کی اپنی کوئی فوج نہیں تھی
04:47یہی سوچ کر خلیفہ آزد نے اسے وزیر آزم بنایا تھا
04:51کہ وہ بغاوت بھی نہ کر سکے گا اور اس کی مرضی کے مطابق کام بھی کرتا رہے گا
04:56پھر جب وہ اندرونی دشمنوں پر قابو پا لے گا
04:58تو یوسف کو بھی برطرف کر دے گا
05:01یہی وہ خوفیہ منصوبہ بندی تھی جسے خلیفہ آزد نے اپنے قریبی مشیروں پر بھی ظاہر نہیں کی تھی
05:08پورا مصر اندرونی سادشوں کا مرکز بنا ہوا تھا
05:11اسی نازک فضا میں فقیہ زیاہ الدین ایسا قصر وزارت پہنچ کر یوسف صلاح الدین سے ملے
05:17یوسف اس راست سے باخبر تھا
05:19کہ فقیہ زیاہ الدین ایسا ہی نے اپنی دانشمندی سے اس کی وزارت عثمہ کے لیے راہ ہموار کی تھی
05:25اس لیے وہ اس نامور عالم کی دل سے بہت قدر کرتا تھا
05:28پھر جب یوسف کو زیاہ الدین ایسا کی آمد کے خبر دی گئی
05:32تو وہ ان کے استقبال کے لیے قصر وزارت کے دروازے تک آیا اور بڑی عقیدت اور احترام کا مظاہرہ
05:38کیا
05:38پھر فقیہ زیاہ الدین ایسا نے مکمل تنہائی میں یوسف سے کہا
05:42نوجوان میں نے تمہاری حمایت اس لیے کی تھی
05:46کہ مجھے تمہارے روشن چہرے پر مومنانہ فراست کے اثار نظر آتے ہیں
05:51حق تعالیٰ میری اس خوشگمانی کو برقرار رکھے
05:54میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں
05:57اللہ تعالیٰ مجھے ہدایت و توفیق بخشے کہ کوئی اہل ایمان میری طرف سے بدگمان نہ ہو
06:03میرے عزیز تمہیں معلوم ہے کہ مصر میں اہل ایمان کی کیا حالت ہے
06:07یہ کہتے کہتے فقیہ زیاہ الدین کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
06:11یہاں جو حق کے نام لیوہ ہیں ان پر عرصہ حیات تنگ کر دیا گیا ہے
06:16وہ اپنے گھروں میں موں چھپائے پڑے ہیں
06:18اور گمراہوں کی مختلف جماعتیں مذہب کی قبعہ پہن کر
06:22دین حنیف پر برسوں سے مشقہ ستم کر رہی ہیں
06:25ان جادو گروں نے اپنی شوبدہ بازیوں سے مذہب کو ایک تماشا بنا ڈالا ہے
06:29اور ملت اسلامیہ کے اتحاد کی دھجیاں اڑا دی ہیں
06:33زمانے گزر گئے کہ یہاں کی فضاؤں میں شدید حبس کا عالم ہے
06:37اہل ایمان کا دم گھٹا جاتا ہے
06:40مگر نہ کوئی تھنڈی ہوا کا جھونکہ آتا ہے اور نہ بارش ہوتی ہے
06:43اس سے پہلے کہ تمام کلمہ گو پیاسے مر جائیں
06:46تم منافقت کے اس سہرہ پہ عبر کرم بن کر برس جاؤ
06:50ونہ اللہ بینیاز ہے وہ تمہاری جگہ کسی اور کو لے آئے گا
06:54فقی زیادین کے بہتے ہوئے آنسوں اور پردرت لہجے نے یوسف کو بھی رولا دیا
06:59پھر فقی زیادین عیسیٰ جانے کے لیے کھڑے ہو گئے
07:02رخصت ہوتے وقت مصر کے مشہور عالم نے یوسف کو گلے لگایا
07:06اور اس کے ماتھے کو بوزا دیتے ہوئے کہا
07:08یہاں اپنے دل کا راز کسی سے نہ کہنا
07:11اور گرد و پیش پر گہری نظر رکھنا
07:13اللہ تمہارا حامی و ناصر ہو
07:16ناصر کے لفظ پر یوسف چونک اٹھا
07:18خلیفہ آزد نے اسے وزارت عظمہ کا منصب دیتے ہوئے
07:23الملک الناصر کا خطاب بھی دیا تھا
07:26فقی زیادین عیسیٰ کے جانے کے بعد
07:28یوسف کی زبان پر بے اختیار یہ کلمات جاری ہو گئے
07:31اے اللہ میں تیری بخشی ہوئی نصرت پر یقین رکھتا ہوں
07:35تو مجھے اپنے غمددہ بندوں کی خدمت کا موقع عطا فرما
07:38اور مجھے اس اجنبی دیار میں بے یار و مددگار نہ چھوڑ
07:42کہ ہم آجز بندوں کا تیرے سوا کوئی سہارا نہیں
07:45دوسرے دن
07:46یوسف صلاح الدین
07:48علم اسلام کے مایاناس فقی
07:50اور محدث حضرت امام شافعی کے مزار مبارک پر حاضر ہوا
07:54حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ کا روزہ مبارک قہرہ میں ہے
07:59کچھ دن پہلے یوسف نے اسی علاقے سے
08:01شاور جیسے غدار ملت کو گرفتار کر کے اس عبرتناک انجام تک پہنچایا تھا
08:06یوسف بہت دیر تک حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ کے لیے
08:10اس آلے سواب کرتا رہا
08:12پھر اس نے یوں دعا مانگی
08:13اے اللہ میں تجھ سے تیرے بے پناہ فضل و کرم کا سوال کرتا ہوں
08:18اگر میں ان فتنہ گروں پر قابو پانے میں کامیاب ہو گیا
08:21تو گمراہوں کی اس سرزمین پر تیرا حقیقی دین نافذ کر کے چھوڑوں گا
08:26فقی زیاؤدین عیسیٰ سے ملاقات کے بعد یوسف ایک عجیب ذہنی انقلاب سے دوچار ہو گیا تھا
08:32اب تک وہ سلطان نور الدین زنگی اور اسد الدین مرہوم کے ساتھ سلیبیوں سے جنگ کرتا رہا تھا
08:38جو اسلام کے کھلے ہوئے دشمن تھے
08:40مگر فقی زیاؤدین عیسیٰ نے ایک ہی ملاقات میں یوسف کو یہ نکتہ سمجھا دیا تھا
08:45بیرونی کے مقابلے میں اندرونی دشمن زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
08:50جب تک گھر میں چھپے ہوئے قذاقوں کا قلعہ کمہ نہیں کیا جائے گا
08:54اس وقت تک ملت اسلامیہ کا استحقام ممکن نہیں
08:59یوسف نے فقی زیاؤدین کی یہ بات اپنے ذہن کی گہرائیوں میں اتار لی تھی
09:03اور پھر حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ کے مزار پر حاضر ہو کر
09:07اپنے اللہ سے ایک اہد بھی کر آیا تھا
09:10واضح رہے کہ مصر میں حضرت امام شافعی کے مسلک پر عمل کرنے والے لوگوں کی اکثریت تھی
09:15مگر باطنیوں نے برسر اقتدار آ کر چار مسلکوں کے ماننے والوں کو شدید نقصان پہنچایا تھا
09:22پھر اسی رات یوسف صلاح الدین نے ایک عجیب خواب دیکھا
09:26وہ ایک لق و دق سہرہ میں اکیلا کھڑا ہے
09:29دور دور تک نہ کوئی انسان نظر آتا ہے
09:32نہ کوئی درق نہ کوئی چشمہ
09:34یوسف حیران و پریشان کھڑا ہے
09:36کہ وہ کس سے راستہ پوچھے اور کہاں جائے
09:38یکا یک اسے ایک پر جلال آواز سنائی دیتی ہے
09:42جس کی گلت سے پورا سہرہ گوننے لگا
09:45اگر ہدایت چاہتا ہے تو مخلوق خدا کے خدمت کر
09:49تجھے راستہ مل جائے گا
09:50اس آواز کی گونچ سے یوسف کی آنکھ کھل گئی
09:54اس وقت قریب کی مزد میں فجر کی ازان ہو رہی تھی
09:57یوسف کچھ دیر کے لیے معزن کی زبانی اللہ کی کبریائی کے بیان سنتا رہا
10:02پھر اس نے وضوح کیا اور مالک کے حقیقے کے سامنے سجدہ ریز ہو گیا
10:07دوسرے دن مصر میں ایک مسارت انگیز ہنگامہ برپا ہو گیا
10:10جس نے یہ خبر سنی وہ کچھ دیر کے لیے حیرت سکوت کا مجسمہ بن کر رہ گیا
10:14یوسف صلاح الدین کا چچا اسات الدین شہرے کو ایک عظیم سپہ سالار اور جانباس مجاہد تھا
10:20مگر اس میں ایک بڑی کمی یہ تھی
10:22کہ وہ دولت کی طرف بہت زیادہ رجحان رکھتا تھا
10:25اس نے بے شمار جنگیں لڑی تھی اور بے شمار مال غنیمت جمع کیا تھا
10:29اسات الدین کے ذاتی خزانے میں قیمتی جواہرات اور سونے چاندی کے ڈھیل لگے تھے
10:34سب سے پہلے یوسف نے اپنے چچا کے نادر جواہرات نلام میں رکھے
10:38جس سے لاکھوں دینار حاصل ہوئے
10:41پھر اس نے مصری فوج کے تمام سپاہیوں کو ایک طویل اور عریض میدان میں جمع کر کے
10:45اثر انگیز تقریر کی
10:47لائق احترام ہے وہ مجاہد
10:49جو ملکی سرحدوں کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کے نظرانے پیش کرتے ہیں
10:53میں ان تمام جابازوں کو سلام پیش کرتا ہوں
10:57یوسف صلی اللہ علیہ وسلم نے میدان میں جمع ہزاروں مصری فوجیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
11:02مجھے اندازہ ہے کہ میرے سپاہیوں کے ہاتھ کتنے تنگ ہیں
11:06اور ان کی ضرورتیں کتنی زیادہ ہیں
11:08یہ کہہ کر یوسف خاموش ہو گیا
11:10اور اپنے سپاہیوں کے چہروں کا جائزہ لینے لگا
11:13مصری سپاہی وزیراعظم کے خلادے تحسین سے بہت خوش نظر آ رہے تھے
11:17پھر یوسف نے ایک عجیب اعلان کیا
11:20جسے سن کر مصری فوجیوں کو اپنی سماعاتوں پر شک ہونے لگا
11:24میں جانباز سپاہیوں کی قربانیوں کا صلح دینے کے لیے اپنے گھر سے ابتدا کرتا ہوں
11:29میرے چچا نے جس قدر خزانہ جمع کیا تھا
11:32آج اسے فوجیوں میں تقسیم کیا جا رہا ہے
11:35مصر کے باقی عمرہ بھی آگے بڑھیں
11:37اور شہید ہو جانے والے سپاہیوں کے گھر والوں کی کفالت کریں
11:41اس کے ساتھ ہی یوسف نے مصر کے خزانے سے بھی ایک بڑی رقم نکال کر فوجیوں میں تقسیم کر
11:46دی
11:46اور مضبوط آساب رکھنے والے نوجوانوں کو فوج میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا
11:51ہمارے سب سے بڑے دشمن سلی بھی ہیں
11:54اگر آسد الدین اپنی جان پر کھیل کر عیسائیوں کو مقابلہ نہ کرتے
11:58تو اب تک مصر پہ شاہی یرشلم کا قبضہ ہو چکا ہوتا
12:01پھر تمہارے مرد قدل کیا جا چکے ہوتے
12:04یا زندان میں قیدیوں کی زندگی گزار رہے ہوتے
12:07بڑے شہراؤں اور گلیوں میں پڑے سسک رہے ہوتے
12:10اور تمہاری افت ماب خواتین سلیبیوں کی گنیزیں بنائی جا چکی ہوتی ہیں
12:15اگر تم عزت و عبروں کی زندگی چاہتے ہو
12:18تو سپاہی بن کر وطن کے ساتھ اپنے گھروں کی بھی حفاظت کرو
12:21یوسف کی اس جذباتی تقریر نے پورے مصر میں آگ لگا دی تھی
12:25خلیفہ آزد کی ساری باقاعدہ فوج یوسف کی ہمنوا ہو گئی
12:29اس کے ساتھ ہی ہزاروں جوان فوج میں بڑتی ہونے لگے
12:32ان نوجوانوں کا تعلق حضرت امام ابو حنیفہ رحمت اللہ علیہ
12:37حضرت امام مالک رحمت اللہ علیہ
12:39حضرت امام شافعی رحمت اللہ علیہ
12:41اور حضرت امام احمد بن حنبل رحمت اللہ علیہ کے مسلح سے تھا
12:45جنہیں باطنیوں نے ایک طویل عرصے سے دبا رکھا تھا
12:49آج یوسف نے انہیں نیا حوصلہ بخشا تھا
12:52اس لیے وہ اپنے گھروں سے نکل کر فوجی تربیت گاہ میں داخل ہو گئے
12:55انتہائی مقتصر عرصے میں
12:57یوسف کے گرد جانساروں کی ایک بڑی تعداد جمع ہو گئی
13:01خلیفہ آزد نے بڑی حیرت و عذیت کے ساتھ اس انقلاب کو دیکھا
13:05وہ یوسف صلاح الدین کو معذول کرنا چاہتا تھا
13:08مگر وقت کی رفتار اس کی چالوں سے کہیں تیز تھی
13:11اور بازی اس کے ہاتھ سے نکل چکی تھی
13:13خلیفہ آزد کے ساتھ باربک بھی بہت پریشان نظر آ رہا تھا
13:17اس کی منافقانہ روحانیت کی بنیادیں بھی کاپ رہی تھی
13:21باربک کو اندازہ نہیں تھا
13:23کہ بیس بائیس سال کا یہ نوجوان اس قدر مذہبی اور ذہین ثابت ہوگا
13:27آخر اس نے مصری عمرہ ابو جعفر اور علی ناصری کے ساتھ مل کر
13:31یوسف کے قتل کا منصوبہ تیار کر لیا
13:35ابو جعفر اور علی ناصری بڑی حیرت سے باربک کا مو دیکھ رہے تھے
13:39پیشوائے آزم یوسف کا قتل کرنا اتنا آسان نہیں
13:42ابو جعفر کی آواز لڑکھرا رہی تھی
13:45اس کے الفاظ اس کی زبان سے ٹوٹ ٹوٹ کر ادا ہو رہے تھے
13:49اگر تم سے یوسف قتل نہ ہو سکا
13:51تو پھر تم دونوں اپنی اپنی موت کے لیے تیار رہو
13:54باربک نے انتہائی پر جلال لہجے میں کہا
13:57کل رات میں نے اپنے پیرو مرشد کو خواب میں دیکھا
14:01وہ میری طرف پشت کیے کھڑے تھے
14:03میں بار بار عرص کرتا رہا مگر پیرو مرشد میری طرف نہیں دیکھ رہے تھے
14:07پھر جب میں نے ان کے سامنے جانے کی کوشش کی
14:10تو انہوں نے میری طرف پشت کر لی
14:12یہ عمل کئی بار دور آئے گیا
14:14مگر ہر بار پیرو مرشد نے میری طرف سے مو پھیر لیا
14:17اب مجھ سے ان کی یہ بے رخی برداشت نہیں ہو سکی
14:20میں گھبرا کر پیرو مرشد کے قدموں سے لپڑ گیا
14:23اور رو رو کے عرص کرنے لگا
14:25اے میرے پیرو مرشد
14:26آخر مجھ سے ایسی کون سے غلطی ہوئی ہے
14:28کہ آپ نہ میری طرف دیکھنے کے روادار ہیں
14:31اور نہ میری التجا سنتے ہیں
14:33بہت دیر بعد
14:34پیرو مرشد نے میری طرف قہرناک نظروں سے دیکھا
14:37اور انتہائی نفرت آمیس لہجے میں فرمایا
14:39تم گناہگار لوگ جانتے ہو
14:41کہ میں کس عذاب سے گزر رہا ہوں
14:43اگرچہ خداون نے مجھے جنت عطا کیے
14:46لیکن میرے جسم و جان دوزخ کی آنگ میں جل رہے ہیں
14:49میں نے گریہ و ذاری کرتے ہوئے
14:51پیرو مرشد سے اس کی وجہ پوچھی
14:52تو جواب میں فرمایا
14:53تم نے میری ساری روحانیت اور ریاضت برباد کر کے رکھ دی
14:57وہ گمراہ یوسف مصر میں کیسے داخل ہوا
14:59جتنی جلدی ممکن ہو
15:01اسے یہاں سے نکال دو
15:02ورنہ میری روح پر یہ عذاب مسلسل ناظر ہوتا رہے گا
15:06اس سلسلے میں میرا کوئی بھی پیروکار
15:08اگر کوئی کوتہی یا غفرت شعاری سے کام لے گا
15:10اس کے لئے دنیا اور آخرت دونوں میں
15:13ہلاکت اور رسوائی ہے
15:21اس لئے اسے پیرو مرشد کے نام سے یاد کرتا تھا
15:25باربک اس راز سے باخبر تھا
15:26کہ حسن بن سببہ ایک بار مصر بھی آئے تھا
15:29مگر اس کی ریشہ دمانیاں دیکھ کر
15:31اس دور کے خلیفہ نے اسے مصر سے نکال دیا تھا
15:35ماضی کے اسی پسمنظر میں باربک نے یہ جھوٹا خواب تراشا تھا
15:38تاکہ ابو جعفر اور علی ناصری گھبرا کر
15:41یوسف پر حملہ کر دیں
15:42اور سلطان نوردین زنگی کے نائب کا قصہ تمام ہو جائے
15:46باربک کو اندیشہ تھا کہ کہیں یوسف اس کی خانقاہی نظام سے واقف نہ ہو جائے
15:51اور پھر جوش انتقام میں اس کی بنیادیں نہ کھدوا دے
15:54اس لئے وہ باربک ابو جعفر اور علی ناصری کو یوسف کے قتل پر اکسا رہا تھا
15:59آخر بہت دیر تک طویل بحث و مباحثے کے بعد
16:02تیہ کیا گیا کہ جس روز یوسف صلاح الدین سیرو شکار کے لیے جنگل کے طرف جائے
16:08فدائیوں کا ایک مسلح گروہ چھپ کر کسی کمین گاہ میں بیٹھ جائے
16:12پھر موقع ملتا ہی اس پر جان لیوہ ہوار کر دے
16:14باربک ابو جعفر اور علی ناصری نے بہت غور و فکر کے بعد
16:19یوسف کی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے یہ خوفناک منصوبہ بنایا تھا
16:23وہ تینوں اچھی طرح جانتے تھے کہ یوسف شکار کا بہت شوقین تھا
16:27جب وہ خلیفہ آزد کی دعوت پر شاور کا زور توڑنے کے لیے
16:31اپنے چچا آسد الدین کے ساتھ مصر آیا تھا
16:33تو فارق اوقات میں بہت جوش خروج کے ساتھ شکار کھیلتا تھا
16:42اپنا شکار تلاش کرتا
16:43یوسف کے اس شوق کو دیکھ کر باربک ابو جعفر اور علی ناصری نے اندازہ کر لیا تھا
16:49کہ وہ کسی تاریخ جنگل نے بڑی آسانی کے ساتھ ان کا شکار ہو جائے گا
16:53اپنے اسی منصوبے کے تحت ابو جعفر اور علی ناصری نے پندرہ ایسے فدائین کو تلاش کیا
16:59جو شمشیر زنی اور تیر اندازی میں ماہر تھے
17:02پھر ان دونوں مصری امیروں نے گدہ گروں کے بھیس میں اپنے دو جاسوس چھوڑ دیئے
17:07جو دن کے وقت قصر وزارت کے قریب کاسہ گدائی لیے گھومتے رہتے تھے
17:12اور ادھر ادھر جانے والوں کے سامنے دست و سوال دراز کرتے تھے
17:16یہ جاسوس اس لیے مقرر کیے گئے تھے
17:19کہ اگر یوسف شکار کے لیے قصر وزارت سے نکلے
17:22تو فوری طور پر ابو جعفر اور علی ناصری کو اطلاع دی جائے
17:27دونوں جاسوس بڑی مستعدی اور پابندی سے اپنے کام میں مصروف تھے
17:31ان کا خیال تھا کہ وہ بہت جلد اپنے مقصد میں کامیاب ہو جائیں گے
17:34مگر ان دونوں کو یہ معلوم نہیں تھا
17:37کہ وزارت اسمہ کا منصب سمحلنے کے بعد
17:39یوسف نے شکار کا شوق بلکل ترک کر دیا تھا
17:42جب ہی کوئی دوست گدشتہ باتیں یاد دلاتا
17:45تو یوسف صلاح الدین بہت سنجیدہ لہجے میں کہتا
17:48یہ ساری بچپن کی عادتیں تھیں
17:51اب میں بڑا ہو گیا ہوں
17:52دوست بے تکلفانہ انداز میں کہتا
17:55ابھی تو تمہاری جوانی بھی شروع نہیں ہوئی
17:57اور تم ضعیفی کی باتیں کر رہے ہو
17:59اس وقت یوسف صلاح الدین کے عمر
18:0120 اور 22 سال کے درمیان تھی
18:04تمہیں کیا معلوم کہ
18:05مجھ پر بندگان خدا کی کتنی ذمہ داریاں ہیں
18:08یوسف کے لہجے کی سنجیدگی
18:10کچھ اور نمائی ہو جاتی
18:11اس بوجھ کو اٹھاتے اٹھاتے میرے
18:13کہاندے شل ہو جاتے ہیں
18:15اور کمر ٹوٹی جاتی ہے
18:16ہر وقت ڈڑتا رہتا ہوں
18:18کہ کہیں کسی کی حق تلفی نہ ہو جائے
18:20اور میں اس کے عذاب میں پکڑ لیا جاؤں
18:24خلیفہ آزد ایک رنگین مزاج انسان تھا
18:27وہ شراب بھی پیتا تھا
18:28اور رخص و سرور کی محفلیں بھی سجاتا تھا
18:30جن میں مصر کی عمرہ
18:31اور دیگر معذرین
18:33بڑے ذوق و شوق کے ساتھ شریک ہوتے تھے
18:35خلیفہ آزد نے کئی بار
18:37یوسف کو بز میں کیف و نشات میں شریک ہونے کی دعوت دی تھی
18:40مگر یوسف نے بڑی ذہانت کے ساتھ
18:42یہ کہتے ہوئے معذرت کر لی تھی
18:44خلیفہ محترم
18:45یہ میرا مزاج بھی نہیں
18:47اور پھر میرے فرائض بھی مجھے اس تفریح کی اجازت نہیں دیتے
18:51یوسف کا انکار سن کر
18:53خلیفہ آزد دل ہی دل میں پیچو تاپ کھاتا رہتا
18:55مگر زبان سے کچھ نہ کہتا تھا
18:57دراصل یہ خلیفہ کی ایک انتہائی خطنناک چال تھی
19:00وہ یوسف کو شراب کا عادی بنانا چاہتا تھا
19:03تاکہ یہ صالح نوجوان
19:05جلد از جلد تباہ ہو جائے
19:07یوسف کی احتیاط کا یہ حل تھا
19:09کہ وہ خلیفہ کی دعوت مشروب و طعام میں بھی
19:11بہت کم شریک ہوتا تھا
19:13اور یہ ساری احتیاطیں
19:15اس لیے تھی کہ جیسے ہی
19:16یوسف نے وزارت عظمہ کا منصب سمارا تھا
19:19اس کے چند روز بعد ہی
19:21دمشق سے سلطان نور الدین زنگی کا
19:23ایک پور اعتماد قاسد مصر پہنچا تھا
19:26اور پھر اس نے تنہائی میں
19:28سلطان عادل کا ایک خط
19:29یوسف کے حوالے کیا تھا
19:31اس خط میں مندرجہ زیل عبارات درج تھی
19:35یوسف
19:36تم پر اللہ کی سلامتی ہو
19:37یہ بہت ہی عجیب بات ہے
19:39کہ میں ایک ہی وقت میں دو متعزاد قیفیات سے دوچار ہوں
19:42ایک طرف مجھے تمہارے چچا
19:44اسد الدین کی موت کا بہپنا غم ہے
19:46اور دوسری طرف
19:47مجھے تمہاری وزیر آزم بننے کی
19:49بے اندازہ مسررت
19:51اب تم بہت غور سے میری کچھ باتیں سنو
19:53اور ان پر پورا پورا عمل کرو
19:58بھی کوتاہی سے کام لیا تو تمہاری ذات
20:00کو شدید نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
20:02اور یاد رکھو
20:04تمہارا نقصان میرا نقصان ہے
20:06آج تم پر یہ حقیقت
20:08سچائی پوری طرح واضح ہو جانا چاہیے
20:10کہ تم مصر کی سرزمین پر
20:12میرے نمائندہ خاص ہو
20:13میں دنیاوی اقتدار کا منکر نہیں ہوں
20:16مگر میں اس مادلی طاقت کو
20:18اپنے مقصد تک پہنچانے کا ایک خاص
20:20ذریعہ سمجھتا ہوں
20:21اور میرا ایک ہی مقصد ہے
20:23کہ ملات اسلامیہ کو عیسائیوں اور یہودیوں کی
20:26یوریشوں سے محفوظ کر دوں
20:27پھر وہ وقت بھی آئے گا
20:29کہ مجھے بیت المقدس میں داقل ہونے کی سعادت
20:32حاصل ہو سکے گی
20:33میں نے زندگی پر ایک ہی خواب دیکھا ہے
20:35اور اب یوں محسوس ہوتا ہے
20:37کہ جیسے اس خواب کی تعبیر ملنے کا وقت قریب
20:40آ پہنچا ہے
20:40بیت المقدس تک پہنچنے کا ایک ہی راستہ ہے
20:43کہ مصر پہ ہماری گرفت مکمل ہو جائے
20:45مجھے یقین ہے
20:47کہ تم اس کار عظیم کو انجام دینے کے لیے
20:50اپنی عمر عزیز کا ایک لمحہ بھی برباد نہیں کرو گے
20:53یقیناً تم بہترین شہسوار ہو
20:56اور چوگان کے عظیم کھلاڑی
20:57مگر اب یہ کھیل تمہارے لئے مناسب نہیں
21:00تمہارے اس شوق سے کوئی بھی دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے
21:04خلیفہ آزد اور دیگر مصری وزراء کو بھی
21:07کبھی اپنا دوست نہ سمجھنا
21:08کہ ان لوگوں نے تمہیں بڑے جبر کے عالم میں قبول کیا ہے
21:12تمام تماشوں اور تفریحوں میں کبھی شرکت نہ کرنا
21:15اور آخری ہدایت یہ ہے
21:17کہ اپنے محافظ دستے میں شامل کیے جانے والے افراد کی خوب چھان بین کر لینا
21:21کہیں بدعقیدہ لوگ نقابیں پہن کر قریب نہ آ جائیں
21:25اللہ تمہارے نگبان ہو
21:26کہ اہل ایمان کے لئے بس اس کا سہارا کافی ہے
21:30سلطان نور الدین زنگی کا خط پڑکا
21:32یوسف کی آنکھوں میں آنسو آ گئے
21:34سلطان عادل کی ان ہدایت کے بعد
21:36یوسف نے اپنے گرد مصر کے انت
21:42طویل عرصے تک باطنیوں کے جبر و تشدد کا شکار رہے
21:45ان نوجوانوں نے بڑی تیزی کے ساتھ فوجی تربیت حاصل کر لی تھی
21:49اور ہر وقت سائی کی طرح یوسف کے ساتھ رہتے تھے
21:53باربک ابو جعفر اور علی ناصر کے جاسوس
21:56فقینوں کے بھیس میں کئی ہفتوں تک قصر وزارت کے چکر لگاتے رہے
22:00مگر یوسف ایک دن بھی شکار کے ارادے سے بہا نہیں نکلا
22:04وہ جب بھی بہار آیا تو اپنے فوجی دستے کے ساتھ
22:07کسی علاقے کا دورہ کرنے کے لیے
22:08بلاخر باربک کا یہ منصوبہ ناکام ہو گیا
22:11مصر کے انتظامی امور پر یوسف کی گرفت مضبوط ہوتی جا رہی تھی
22:15اس کے ساتھ ہی خلیفہ آزد کی پریشانیوں میں بھی اضافہ ہوتا جا رہا تھا
22:20اور ان پریشانیوں کا بنیادی سبب
22:22یوسف کے حیرتناک اقدامات تھے
22:25ایک دن یوسف نے قصر خلافت پر متعین فوجی دستے کو تبدیل کر دیا
22:29یہ خلیفہ آزد کے پرانے نمہ خوار سپاہی تھے
22:37اس کے حکمران نے یوسف کے اس اقدام پر سخت برہامی کا اظہار کیا
22:40اور اسے تنہائی میں طلب کر کے غزبناک لہجے میں کہا
22:44تمہیں یہ حق کس نے دیا کہ تم میرے ذاتی حفاظتی دستے کو تبدیل کر دو
22:48میں یہ سب کچھ آپ ہی کے حکم سے کر رہا ہوں
22:51یوسف نے خلیفہ کی برہامی کو نظر انداز کرتے ہوئے انتہائی پرسکون لہجے میں کہا
22:56تم جھوٹ بولتے ہو
22:57خلیفہ آزد کے چہرے پر شدید ناغواری کا رنگ ابر آیا تھا
23:01اور اس کی آواز حد سے زیادہ اونچی ہو گئی تھی
23:04محترم چچہ آسد الدین کی وفات کے بعد
23:07میرے اور آپ کے درمیان ایک مہائدہ ہوا تھا
23:09یوسف نے ایک ایک لفظ پر زور دیتے ہوئے باوقر لہجے میں کہا
23:13اور وہ مہائدہ یہ تھا
23:14کہ میں اقتدار کے ساتھ آپ کی جان کی حفاظت بھی کروں گا
23:17میں اسی مہائدے کے تحت اپنا فرض انجام دے رہا ہوں
23:22یہ کیسی فرض کی بجا آوری ہے
23:24کہ تم میرے معتبر محافظوں کو مجھ سے دور کر رہے ہو
23:27خلیفہ آزد کا لہجہ بدستور غزبناک تھا
23:30جن محافظوں کو آپ اپنا وفہدار سمجھ رہے ہیں
23:34وہ دراصل غدار شاور کے آدمی ہیں
23:36یوسف صلاح الدین نے بڑے پریقین لہجے میں کہا
23:39یہ سن کر چند لہموں کے لیے خلیفہ آزد کا سارا قصہ کافور ہو گیا
23:43اور اس کے چہرے پر خوف و دہشت کی پرچھائیاں لرزنے لگیں
23:47پھر اس نے بڑی مشتل سے اپنے آپ پر قابو پایا
23:50اور کسی قدر لرستے ہوئے لہجے میں کہا
23:53تم یہ دعویٰ کس طرح کر سکتے ہو
23:55یوسف نے فورا نہیں
23:56امیر عزددین کو اس مخصوص کمرے میں طلب کر لیا
24:00جہاں یہ تلخ اور ناغوار گفتگو ہو رہی تھی
24:03امیر عزددین کمرے میں داخل ہوا
24:05اور خلیفہ آزد کو سلام کر کے کھڑا ہو گیا
24:08امیر عزددین تم خلیفہ المسلمین کو بتاؤ
24:11کہ شاور نے قتل ہونے سے پہلے کیا کہا تھا
24:14یوسف نے عزددین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
24:17میں شاور سے پوری طرح معلومات حاصل کرنا چاہتا تھا
24:20کہ حکومت کے کن کن شعبوں پر اس کے اثرات ہیں
24:23اور اس کے وفادار کہاں کہاں ہیں
24:26امیر عزددین نے بسد احترام عرض کیا
24:28مگر آپ کی وجہ سے میرا کام نامکمل رہ گیا
24:31میری وجہ سے؟
24:33خلیفہ آزد نے حیران ہو کر کہا
24:35اب غصے کی جگہ حیرت نے لے لی تھی
24:37آپ نے شاور کے قتل کرانے میں بہت اجلت کی
24:40امیر عزددین کے لہجے میں احترام کے ساتھ
24:43شکایت کا رنگ بھی موجود تھا
24:45آپ بار بار شاور کے قتل کا مطالبہ کر رہے تھے
24:48میں نے آپ کے حکم سے مجبور ہو کر
24:50اس غدار کی گردن اڑا دی
24:52اور سر کو تشت میں سجا کر آپ کے حضور پیش کر دیا
24:55لیکن مرنے سے پہلے
24:56اس ملت فروش نے بڑی خوفناک بات کہی تھی
24:59یہ سنکر خلیفہ آزد گھبرا گیا
25:02اور اپنی نشست پہ کھڑا ہو گیا
25:05مجبورا یوسف کو بھی احترامن اٹنا بڑا
25:07تم بات کو اتنا طول کیوں دے رہے ہو
25:09جلدی بتاؤ
25:10اس ضمیر فروش نے مرنے سے پہلے کیا کہا تھا
25:13خلیفہ آزد کی آواز سے خوف اور غصہ دونوں نمائی تھے
25:17شاور نے قتل ہونے سے پہلے کہا تھا
25:20کہ خلیفہ المسلمین کو میری موت سے کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا
25:23امیر عزدین نے انکشاف کرتے ہوئے کہا
25:26میں نے اس کی وجہ پوچھی
25:27تو شاور نے جواب دیا
25:28کہ میرے بہت سے آدمی خلیفہ کے وفاداروں کی صف میں شامل ہیں
25:32میرے مرنے کے بعد
25:34موقع ملتے ہی وہ امیر المومنین کو قتل کر دیں گے
25:37میں شاور کی بات سنکر سناٹے میں آ گیا
25:40امیر عزدین نے کسی قدر پریشان لہجے میں کہا
25:43خلیفہ آزد کے خوف میں مزید اضافہ ہو گیا تھا
25:47جب میں نے اپنی شمشیر بے نیام کی
25:49اور اپنا ہاتھ فیضہ میں بلند کیا
25:51تو شاور بہت زور سے چیخا
25:53اگر خلیفہ المسلمین
25:55میرے جرم کی معافی کا اعلان کریں
25:57اور مجھے مصر جانے کی اجازت دے دیں
25:59تو میں ان سارے غداروں کے نام بتا سکتا ہوں
26:02میں نے شاور کی چیخ سنکر
26:04اپنا اٹھا ہوا ہاتھ روک لیا
26:06اور شاور سے کہا
26:07پہلے تو ان غداروں کے نام بتا دے
26:10پھر تیری پیش کش پر غور کیا جا سکتا ہے
26:12شاور نے جواب دیا
26:13اب مجھے کسی پر اعتبار نہیں رہا
26:16پہلے میرے اور خلیفہ المسلمین کے درمیان
26:19جان بخشی کا مہایدہ طے پائے گا
26:20پھر میں اپنے آدمیوں کے نام بتاؤں گا
26:23کہیں ایسا نہ ہوں
26:24کہ میں ان کے نام بتا دوں
26:25اور بعد میں ان لوگوں کے ساتھ
26:26مجھے بھی قتل کر دیا جائے
26:28میں نے شاور کی پیش کش پر
26:30کئی زاویوں سے غور کیا
26:31وہ جھوٹ بول کر
26:32اپنی جان بھی بچا سکتا تھا
26:34امیر عز الدین نے
26:35تشفیشناک لہجے میں کہا
26:37پھر ایک بار خیال آیا
26:39کہ اسے آپ کی عدالت میں پیش کر دیا جائے
26:41تاکہ ہمیں ان فتنہ گروں سے نجات مل جائے
26:44جو زیر زمین چلے گئے ہیں
26:46ابھی میں اسی کشمکش میں تھا
26:48کہ آپ کا آخری حکم آ گیا
26:50کہ بلا تاخل شاور کا سر کاٹ کر
26:52خلیفت المسلمین کے حضور میں پیش کر دیا جائے
26:54ورنہ یہ سمجھا جائے گا
26:56کہ ہم لوگ جان بوجھ کر حکم عدولی کر رہے ہیں
26:59اور غدار وطن کو پناہ دے رہے ہیں
27:02مجبوراً
27:02میں نے شاور کی شدید التجاؤں کے باوجود
27:04اسے قتل کر دیا
27:05خلیفہ آزد
27:06اب بہت زیادہ خوفددہ نظر آ رہا تھا
27:09تم نے یہ بات مجھے پہلے کیوں نہ بتائی
27:11اس نے امیر عز الدین کو مخاطب کر کے
27:14انتہائی جھنجلاہٹ کے لہجے میں کہا
27:16وقت گزر جانے کے بعد
27:17اس قدر خوفناک سادش کی نشاندہی کر رہے ہو
27:21ابھی وقت نہیں گزرا ہے
27:22خلیفت المسلمین
27:23امیر عز الدین نے مودبانہ عرض کیا
27:26اسی لئے پیش بندی کے طور پر
27:28یہ تبدیلیاں کی جا رہی ہیں
27:30خلیفہ آزد خاموش ہو گیا
27:32اس کے چہرے سے ظاہر ہو رہا تھا
27:33کہ وہ کسی گہری سوچ میں ڈوبا ہوا ہے
27:35پھر تبیل سکوت کے بعد
27:37وہ اپنے وزیر آزم یوسف سے مخاطب ہوا
27:40ان تبدیلیوں سے کیا فرق پڑے گا
27:42کیا تم شاور کے ہمنواوں کو تلاش کر سکو گے
27:45خلیفہ آزد اب بھی ایک انجان خوف سے متاثر نظر آ رہا تھا
27:49ممکن ہے
27:50کہ تبیل تحقیق اور جستجو کے بعد
27:52ہم شاور کے آدمیوں تک پہنچ جائیں
27:59اس لیے کیا جا رہا ہے
28:00کہ خلیفہ المسلمین کی ذات تمام خطرات سے محفوظ ہو جائے
28:04براہ کرم
28:05اب آپ ان لوگوں کی نشاندہ ہی کریں
28:08جن کی وفاداریاں تمام شکوک و شباہت سے بالاتر ہوں
28:11اور وہ ہر حال میں اپنی جان آپ پر نسار کر سکیں
28:14یوسف کی بات سنکا خلیفہ آزد نے
28:17اپنی ذر نگار کرسی کی پچھ سے ٹیک لگا لی
28:20اور آنکھیں بند کر لی
28:22یوسف نے اپنے ہاتھ کے اشارے سے
28:24امیر عزددین کو بیٹھ جانے کا اشارہ کیا
28:26پھر دونوں کی نظریں خلیفہ آزد کے چہرے پہ مرکوز ہو گئی
28:32یوسف اور امیر عزددین نے
28:34مصر کے فرما روا کی طرف بہت غور سے دیکھا
28:37خلیفہ آزد کی آنکھیں بند تھیں
28:39اور ان کی انگلیاں اس طرح حرکت کر رہی تھیں
28:42جیسے وہ کچھ شمار کر رہا ہو
28:43بار بار اس کے چہرے پہ جھنڈلاہٹ کے اثار اُبھرتے تھے
28:47اور دوبارہ انگلیاں تیزی سے حرکت کرنے لگتی تھی
28:50کمرے پہ مکمل سکوت کی فضاداری تھی
28:53کچھ دیر بعد خلیفہ آزد نے آنکھیں کھول دیں
28:56پھر سیدھا ہو کر یوسف سے مخاطب ہوا
28:58میں نے دور تک نظر دوڑائیں
29:01بہت حساب لگایا
29:02بہت حسن زن سے کام لیا
29:04مگر اپنے صحیح جانساروں کی تعداد پندرہ بیس سے زیادہ نظر نہیں آئی
29:08خلیفہ آزد کے چہرے سے شدید مایوسی جھلک رہی تھی
29:12تو پھر ان جانساروں کو ہر وقت اپنے قریب رکھیے
29:15یوسف نے اپنی حکمت عملی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا
29:19باقی سپاہیوں کو شک کی بنیادوں پر قتل نہیں کیا جائے گا
29:23بلکہ انہیں ملک کے مختلف تعمیری کاموں میں لگا دیا جائے گا
29:27تو کیا پندرہ بیس سپاہی ملک کی حفاظت کے لیے کافی ہوں گے
29:31خلیفہ آزد نے انتہائی حیرت زدہ لہجے میں کہا
29:35ہٹائے جانے والے سپاہیوں کی جگہ دوسرے محافظ تائنات کیے جائیں گے
29:39یوسف نے اس طرح کہا جیسے وہ میدان جنگ میں دشمن کے مقابل اپنی فوج کو لڑا رہا ہو
29:45ان نئے سپاہیوں کی جانساری کی زمانت کون دے گا
29:49خلیفہ آزد نے چونکر کہا
29:51میں یوسف نے اپنے سینے پہ ہاتھ رکھتے ہوئے انتہائی پوریقین لہجے میں کہا
29:56وہ ایسے جانباز سپاہی ہوں گے جنہیں دیکھ کر موت بھی مو پھیر لے گی
30:00مگر وہ اپنے آگے بڑھتے ہوئے قدم پیچھے نہیں ہٹائیں گے
30:03اگر کوئی عام صورتحال ہوتی
30:05تو شاید خلیفہ آزد اتنی جلدی یوسف کے اس اقدام کی منظوری نہیں دیتا
30:10مگر شاور کے آدمیوں کے خوف سے خلیفہ نے فوری طور پر اس تبدیلی کو قبول کر لیا
30:15پھر وہ سپاہی جن پر خلیفہ آزد نے اپنے بے پناہ احتمال کا اظہار کیا تھا
30:20محل میں چھوڑ دیے گئے
30:21اور باقی فوجیوں کی جگہ دو ہزار نئے سپاہی قصر خلافت کی حفاظت پر متعین کر دیے گئے
30:28یہ تمام سپاہی یوسف کے جانسار تھے اور انہوں نے فوج میں شامل ہونے سے پہلے خفیہ حلف اٹھایا تھا
30:34ہم اس ذات پاک کو حاضر اور ناظر جان کر قسم کھاتے ہیں
30:38کہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لائے ہوئے مذہب کی حفاظت کے لیے
30:44اپنی جانوں کا حقیر نظرانہ بھی پیش کر دیں گے
30:47اس ساری منصوبہ بندی میں یوسف نے کسی ایاری سے کام نہیں لیا تھا
30:52بلکہ شاور کے آخری الفاظ سے سیاسی فائدہ اٹھایا تھا
30:55سلطان نور الدین محمود زنگی کی ہدایات کو بروے کار لانے کے لیے
31:00ضروری تھا کہ خلیفہ آزد اور مصر کے دوسرے باطنیوں کی عسکری طاقت کو کمزور سے کمزور تر کر دیا
31:07جائے
31:07اور یوسف صلاح الدین اپنی اس کوشش میں بہوسن خوبی کامیاب ہو گیا تھا
31:12اگرچہ خلیفہ آزد مصر کا مطلق پل انان شہنشاہ تھا
31:16مگر یوسف نے بڑی ذہانہ سے اس کے گرد اپنے سپاہیوں کا حسار کھین دیا تھا

Recommended