- 3 months ago
Category
🎈
FunTranscript
00:00।
00:30عمرہ کے ہاں آنے جانے والوں پر گہری نظر رکھتے تھے
00:33ابو جعفر اور علی ناصری کے لیے خصوصی طور پر نگران جاسوس مقرر کیے تھے
00:38یہ دونوں باطنی عمرہ یوسف کے نئے انتظامات سے انتہائی ناخوش تھے
00:44ایک بار ان دونوں نے خلیفہ آزد کی خدمت میں حاضر ہو کر
00:48یوسف کی شکایت کرتے ہوئے کہا تھا
00:50آپ میں تو ہمیں قیدی بنا کر رکھ دیا ہے
00:53خلیفہ آزد نے مسئلہ تو سیاست سے کام لیتے ہوئے
00:56ابو جعفر اور علی ناصری کو یہ کہہ کر ٹال دیا تھا
00:59کہ غدار شاور کی وجہ سے یہ ناخوشگوار عدم اٹھائے گیا ہے
01:03کچھ دن بعد ملک کی سیاسی فضا ساف ہو جائے گی
01:06تو اس قسم کے ساری پابندیاں ہٹا لی جائیں گی
01:10خلیفہ آزد نے ان دونوں مصری عمرہ پر ظاہر کر دیا تھا
01:13کہ اس ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اسی کی حکم سے ہو رہا ہے
01:16اب وہ ابو جعفر اور علی ناصری کو کس طرح بتاتا
01:20کہ وہ خود بھی اپنے آپ کو محصور سمجھ رہا ہے
01:23ابو جعفر اور علی ناصری بظاہر خاموشی سے اٹھ کر چلے گئے
01:27مگر ان کے دلوں میں یوسف کے خلاف نفرت کا شدید طفان اٹھ رہا تھا
01:32ایک بار پھر باربک ابو جعفر اور علی ناصری سر جور کر بیٹھے
01:36اور یوسف کو قتل کرنے کا نیا منصوبہ تراش لیا
01:40دوسرے دن پچیس فدائین اپنی رسوائی اور بربادی کا ماتم کرتے ہوئے قصر وزارت پر آئے
01:46ان فدائین کا ظاہری حلیہ آفت زدہ لوگوں جیسا تھا
01:50پرانے کپڑے جن میں جگہ جگہ پیوند لگے ہوئے تھے
01:53جنہیں دیکھ کر پہلی ہی نظر میں یہ اندازہ کیا جا سکتا تھا
01:56کہ یہ انتہائی مفلوق الحال لوگ ہیں
01:59بعض کے چہروں سے ہلکہ ہلکہ خون بھی بے رہا تھا
02:02جیسے وہ کسی کے جب اور تشدد کا شکار ہوئے ہیں
02:06باربک کے فدائیوں نے قصر وزارت کے دروازے پر پہنچ کر
02:09انتہائی دل سوز اور جگرد خراش آوازوں میں فریاد شروع کر دی
02:13خلیفت المسلمین فریاد ہے فریاد ہے آپ کے ہوتے ہوئے غریبوں کی بستی برباد ہے
02:20یہ شور ماتم اس قدر تیز تھا
02:22کہ قصر وزارت کے مسلحہ محافظ بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکے
02:26پھر جب ان فریادیوں سے پوچھا گیا
02:28کہ تم کیوں روتے ہو
02:30تو انہوں نے اپنے بال نوش ڈالے اور چہرے پر خاک ملنے لگے
02:35تمہیں کیا بتائیں کہ ہم پر کیا گزری ہے
02:37اگر ہو سکے تو ہمیں خلیفت المسلمین کے حضور پیش کر دو
02:41پھر ہم انہیں بتائیں گے کہ ان کے دور اقتدار میں ہم پر کیا قیامت توڑی جا رہی ہے
02:46خلیفت المسلمین کسی سے نہیں ملتے
02:48قصر وزارت کے ایک محافظ نے فریادیوں کو جواب دیتے ہوئے کہا
02:52پھر ہم اپنی فریاد لے کر کس کے پاس جائیں
02:55ایک فریادی نے انتہائی دردناک لہجے میں کہا
02:58اگر خلیفت المسلمین شکستہ حالوں اور غمدوں کی فریاد نہیں سنتے
03:02تو پھر اپنی تلواریں نکالو اور ہمیں قتل کر ڈالو
03:05یہ کہہ کہ وہ فریادی مسلح محافظ کی طرف بڑھا
03:08اور اس کی تلوار نکالنے کی کوشش کرنے لگا
03:11محافظ نے بڑی مشل سے اس فریادی کو روکا
03:13اور سمجھاتے ہوئے کہا
03:14اتنے مایوس نہ ہو
03:16تمہاری فریاد وزیر آزم یوسف سنیں گے
03:19اور تمہارے ساتھ پورا پورا انصاف کیا جائے گا
03:21وہ بہت منصف و عادل انسان ہیں
03:23تو پھر ہمیں انہی کے پاس لے چلو
03:26دوسرے فریادی نے اپنے بال نوشتے ہوئے کہا
03:28ہماری بیٹیوں کی عبرو خطرے میں ہیں
03:31ابھی دوسرے فریادی کی بات مکمل بھی نہیں ہوئی تھی
03:34کہ تیسرے فریادی نے چیخ کر کہا
03:36قانون کے نگاہبانوں
03:38اب تک تو ان کی عزتیں لٹ بھی چکی ہوں گی
03:40انصاف سے بھی کیا ہوگا
03:42ہمارے ناموس کا خون تو ہو چکا
03:45فریادیوں کی فریاد اس قدر لرزہ خیز تھی
03:48کہ قصر وزارت کے محافظ کام کر رہ گئے
03:50پھر ان میں سے ایک محافظ بھاگتا ہوا
03:53امارت کے اندر گیا
03:54طویل رہداری تیہ کر کے جب یوسف کے کمرے کے قریب پہنچا
03:58تو دروازے پہ دو مسلح محافظ موجود تھے
04:01آنے والے محافظ نے فریادیوں کی رودات بیان کی
04:04یوسف کا ذاتی محافظ
04:06خالد ابن عامر کمرے میں داخل ہوا
04:08جہاں یوسف اور اس کا موتمت ساتھی
04:11امیر عز الدین بہت اہم سیاسی مسئلے پر گفتگو کر رہے تھے
04:14خالد ابن عامر کو دیکھ کر
04:16یوسف کے چہرے پہ ناغواری کا رنگ ابر آیا
04:19مگر اس نے زبان سے کچھ نہیں کہا
04:21امیر میں اس مداخلت کے لیے معافی چاہتا ہوں
04:24مگر مجبوری یہ تھی
04:26کہ آپ کو اس خبر سے بے خبر نہیں رکھا جا سکتا تھا
04:29کیسی خبر
04:30یوسف اور امیر عز الدین نے چونک کر محافظ کی طرف دیکھا
04:34کسی ظالم نے غریبوں کی ایک بستی کو تباہ کر دیا ہے
04:38اس کے رہنے والے قصر وزارت کے دروازے پر کھڑے ہو کر چیخ رہے ہیں
04:42اور بڑے دردناک لہجے میں خلیفت المسلمین کے انصاف کو آوازیں دے رہے ہیں
04:47یہ سن کر یوسف کے چہرے پر عزیت و کرب کا رنگ نمائی ہو گیا
04:51اور مسترب لہجے میں کہنے لگا
04:53ان برباد حالوں کے نمائندے کو یہاں بھیج دو
04:56محافظ خاص خالد ابن عامر تیزی کے ساتھ کمرے سے نکل گیا
05:01امیر تم نے سنا یکا یک یوسف صلاح الدین کا لہجہ غضبناک ہو گیا تھا
05:06پوری انسانی بستی کو تباہ کر دینا
05:08ہمارے خلاف کھلی سادش ہے
05:10کہ اس طرح دشمن ہمیں ناکام ثابت کرنا چاہتا ہے
05:14امیر عزیت و دین کے چہرے پر بھی پریشانی کا رنگ ابر آیا تھا
05:17ابھی وہ دونوں اس حولناک خبر کے بارے میں سوچ ہی رہے تھے
05:21کہ یکا یک دروازے پر ایک شور سا سنائی دیا
05:24یوسف کا محافظ خاص فریادی کو مخاطب کر کے کہہ رہا تھا
05:28تم میں سے بس ایک آدمی اندر جا سکتا ہے
05:31جواب میں باقی فریادی چیخ چیخ کا کہہ رہے تھے
05:34ہم سب اندر جائیں گے اور وزیر آزم کو اپنی حالت زار دکھائیں گے
05:38ابھی یوسف اور امیر عزیت دین صورتحال کو سمجھنے بھی نہ پائے تھے
05:42کہ ان فریادیوں نے تیزی سے اپنے پھٹے پرانے کپڑے کے اندر چھپے ہوئے خنجہ نکال لیے
05:47دونوں محافظ اس آفت ناگہانی کے بارے میں سوچ بھی نہیں سکتے تھے
05:52پھر جب تک وہ دونوں اپنی شمشیریں بینعام کرتے
05:55باربک کے فدائیوں نے اپنے چمکتے خنجر سے یوسف کے محافظین خاص پر حملہ کر دیا
06:01اگرچہ بڑی ہنگامی صورتحال تھی لیکن محافظین نے اپنے ہوش و حواس نہیں کھوئے
06:06وہ حملہ آوروں کا مقابلہ تو نہیں کر سکتے تھے
06:09مگر ان دونوں نے اپنے آپ کو دیوار بنا کر دروازے کے سامنے کھڑا کر دیا تھا
06:14تمام فدائین ان دونوں پر مسلسل خنجروں کے وار کر رہے تھے
06:18اور وہ اونچی آواز میں چیخ رہے تھے
06:20امیر آپ اندر سے دروازہ بند کر لیں یہ فریادی نہیں مسلح حملہ آور ہیں
06:25یہ سن کر یوسف اور امیر عزدین نے بڑی تیزی سے اپنی تلوارے بینعام کی
06:30پھر امیر عزدین نے آگے بڑھ کر دروازہ اندر سے بند کر دیا
06:34دونوں محافظ کچھ دیرتہ چیختے رہے پھر ان کی آوازیں بند ہو گئیں
06:39اس کے بعد باربک کے فدائین نے مل کر پوری طاقت سے دروازے کو توڑنا چاہا
06:43مگر یہ ان کے بس کی بات نہیں تھی
06:45دروازہ اتنا مضبوط تھا کہ اسے آہینی گرز بھی بڑی مشکل سے توڑ سکتے تھے
06:50یوسف نے چند لمحوں میں اندازہ کر لیا تھا کہ حملہ آور گرزوں سے لیز نہیں ہے
06:54یہ ایک اتمنان بخش صورتحال تھی
06:57پھر یوسف اور امیر عزدین دروازے کے قریب اس طرح شمشیر بدست کھڑے تھے
07:02جیسے اقاب اپنے شکار پر جھپٹنے کے لیے پرطول رہا ہو
07:05تھوڑی دیر کے بعد رہداری میں دورتے ہوئے قدموں اور انسانی چیخوں کی آوازیں سنائی دینے لگیں
07:11محافظین کی آوازیں سن کر قصر وزارت کے دوسرے نگاہبان بھی اس طرح دور پڑے تھے
07:17فدائین کے لیے فرار ہونے کا راستہ بند ہو چکا تھا
07:20یوسف کے محافظوں کی شمشیروں نے چند لمحوں میں فدائین کا صفایہ کر دیا
07:25کچھ فدائین نے خود کو محصور پا کر اپنے خنجر پھیک کر مارے اور قتل ہو گئے
07:31بس ایک فدائی اس نرغے سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا
07:34مگر جب وہ آگے پہنچا تو دوسرے محافظین نے اسے گھیر لیا
07:38پھر کوئی راہ فرار نہ پا کر اس فدائی نے اپنا ہی خنجر اپنے پیٹ میں اتار لیا
07:43قصر وزارت کے محافظین نے اسے زندہ گرفتار کرنا چاہا
07:47مگر جب وہ قریب پہنچے تو فدائی بلند آواز میں کسی کو پکار رہا تھا
07:52اے میرے پیرو مرشد میں آپ کے دیدار کو حاضر ہو رہا ہوں
07:55اپنی جنت میں میرا استقبال کی دیئے
07:58یہ کہتے کہتے فدائی کی گردن ڈھلک گئی
08:01قصر وزارت کے محافظوں نے بڑی حیرت سے مرنے والوں کی طرف دیکھا
08:05خنجر کا زخم معمولی تھا مگر پھر بھی اس کی موت واقع ہو گئی تھی
08:09جب تمام فدائی قتل ہو چکے
08:12تو محافظوں نے دروازے کے قریب آ کر پکارا
08:15امیر باہر آجائیے اب کوئی خطرہ نہیں
08:18تمام حملہور ہلاک کیے جا چکے ہیں
08:20امیر عزدین نے آگے بڑھ کر دوازہ کھولا
08:24اور پہلے خود آگے بڑھا
08:25پھر یوسف باہر آیا
08:27دروازے پر دونوں محافظین خاص کی لاشیں پڑی تھی
08:30اور ان کے جسموں پر زخموں کے بے شمار نشانات تھے
08:33اپنے جانساروں کی یہ حالت دیکھ کر
08:36یوسف کی آنکھیں بھیگ گئیں
08:38اور امیر عزدین بھی آبدیدہ ہو گیا
08:41تھوڑے فاصلے پر دو اور محافظوں کی لاشیں پڑی تھی
08:44لیکن حیرت انگیز بات یہ تھی
08:46کہ دونوں کے جسموں پر زخموں کے معمولی سے نشان تھے
08:50یوسف نے بڑے تاجب سے اپنے محافظوں کی لاشیں دیکھی
08:52پھر اسے قریب ہی پڑے ہوئے دو خنجر بھی نظر آئے
09:00جس نے خنجر سے خودکشی کی تھی
09:02پھر طبیب خاص نے اس بات کی تصدیق کر دی
09:05کہ حملہ آوروں کے خنجر خوفناک زہر میں بجھے ہوئے تھے
09:08اگر یہ خنجر جسم کو چھولے اور ذرا بھی خون نکل آئے
09:11تو ان میں پوشیدہ زہر بہت تیزی کے ساتھ بدن میں سرائیت کر جاتا ہے
09:15اور انسان کی موت واقع ہو جاتی ہے
09:19یوسف نے اسی وقت غریبوں میں صدقات و خیرات تقسیم کیے
09:22اور شکرانے کے دو رکعت نماز ادا کی
09:26پھر ان محافظوں کو طلب کیا گیا جنہوں نے ایک فدائی کو خودکشی کرتے دیکھا تھا
09:31اور بار بار وہ الفاظ دورانے کے لیے کہا
09:33جو مرنے والے نے اپنی زبان سے ادا کیے تھے
09:36ان الفاظ کو اچھی طرح ذہن نشین کر لینے کے بعد
09:39یوسف فقیح زیادین عیسیٰ کی خدمت میں حاضر ہوا
09:43اور بڑے رازدارانہ انداز میں پورا واقعہ سنانے کے بعد
09:47خودکشی کرنے والے حملہ آور کے آخری الفاظ دوراتے ہوئے بولا
09:51شیخ مجھے یہ بتائیے کہ ان الفاظ کا کیا مفہوم ہے
09:55اور مرنے والے نے کس کو پکارا تھا
09:58یوسف کی گفتگو سن کر کچھ دیر کے لیے
10:00فقیح زیادین کے چہرے پر خوف کا رنگ اُبھر آیا
10:03اور وہ بہت زیادہ پریشان نظر آنے لگے
10:06کیا ہوا شیخ
10:07زیادین عیسیٰ کی یہ کیفیت دیکھ کر
10:09یوسف بھی کچھ گھبرا سک گیا
10:11وہ لانت زدہ لوگ
10:13تم تک پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تھے
10:15فقیح زیادین عیسیٰ نے
10:17بہت اداس لہجے میں کہا
10:19اللہ ان دونوں جان عیساروں کی مغفرت کرے
10:21جو تمہاری ڈھال بن گئے
10:23اس کے بعد فقیح زیادین عیسیٰ نے
10:26یوسف صلی اللہ علیہ دین کو
10:27حسن بن سببہ اس کی جنت اور فدائین
10:29کے بارے میں ساری تفصیلات بتا دی
10:31اس انکشاف پر
10:33یوسف حیرت زدہ رہ گیا
10:35اس کا مطلب ہے کہ مصر کی سرزمین پر
10:37حسن بن سببہ کے پیروکار موجود ہیں
10:40یقیناً
10:41فقیح زیادین عیسیٰ نے اس بات میں
10:43سر کو جنبش دیتے ہوئے کہا
10:44یہ پرپیش سادش اور منظم حملہ
10:47اس بات کا کھلا ثبوت ہے
10:49انہیں کوئی روکنے والا نہیں
10:51یوسف نے نفرت آمی اس لہجے میں کہا
10:53کون روکے
10:55ایک بار پھر فقیح زیادین عیسیٰ اداس ہو گئے تھے
10:58یہاں ہر با اختیار شخص
11:00اپنی الگ جنت بنائے بیٹھا ہے
11:02اور مخلوق خدا گمراہی کے جہنمت
11:05جلی گا رہی ہے
11:06اب تم آئے ہو
11:07تو کچھ امیدیں ہوں چلی ہیں
11:09کہ شاید یہ آگ بجھ جائے
11:12انشاءاللہ
11:12ایک دن
11:13بدعقیدگی کی یہ دوزق بجھے گی
11:16اور مخلوق خدا
11:17اس جنت کے راستے پر چل پڑے گی
11:19جس کا اہل ایمان سے وعدہ کیا گیا ہے
11:22یوسف نے انتہائی پرجوش لہجے میں کہا
11:24کیا آپ اس سلسلے میں میری رہنمائی کر سکتے ہیں
11:28کہ یہاں حسن بن سببہ کے ماننے والے
11:30کہاں کہاں رہتے ہیں
11:31اور ان کی جنتیں کہاں کہاں آباد ہیں
11:34یہ لوگ بہت منظم ہیں
11:36اس لیے زیر زمین رہتے ہیں
11:38فقیز یعودین عیسیٰ نے
11:40یوسف کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا
11:42یہ لوگ کبھی کھل کر سامنے نہیں آتے
11:45اس قدر مسلحت پسند ہوتے ہیں
11:47کہ اپنی ضرورتوں کے مطابق
11:48عقیدہ بدلتے رہتے ہیں
11:50اپنے فرقے کی طرف سے جاسوسی کرنے کے لیے
11:53ہماری صفوں میں بھی شامل ہو جاتے ہیں
11:55انتہا یہ ہے
11:56کہ ہمارے ساتھ
11:57ہماری مسجدوں میں نمازیں بھی پڑھتے ہیں
11:59کچھ اندازہ ہی نہیں ہوتا
12:01کہ ہمارے برابر کون کھڑا ہے
12:03وہ باطنی ہیں
12:04یا صحیح العقیدہ مسلمان
12:06فقیز یعودین عیسیٰ کی گفتگو سن کر
12:09یوسف کے چہرے پر شدید مایوسی کے آثار اُبھر آئے
12:11اس طرح تو ہم زندگی بھر
12:13اسلام کے دشمنوں کا سراغ نہیں لگا سکتے
12:16فقیز یعودین نے
12:17یوسف کے چہرے سے
12:18اس کی دل شکستگی کا اندازہ کر لیا تھا
12:21اس لئے فوراں ہی انتہائی محبت
12:23آمیس لہجے میں حوصلہ دیتے ہوئے بولے
12:26میرے روحانی فرزن
12:27اتنی جلدی ہمت نہ ہارو
12:29بس پوری سچائی سے ان کی تلاش جاری رکھو
12:32اللہ اپنی لازوال طاقت
12:34کے ہر زاویے اظہار پر قادر ہے
12:36ایک دن وہ خود ہی پکاریں گے
12:38کہ ہم یہاں چھپے ہوئے ہیں
12:39میں بدگمانی اور تحمد ترازی سے
12:42ڈڑتا ہوں لیکن مجھے یقین ہے
12:44کہ امیر ابو جعفر اور امیر علی ناصری
12:46باطنی فرقے سے تعلق رکھتے ہیں
12:48مگر مشکل یہ ہے
12:50کہ باطنیوں میں بھی کئی فرقے ہیں
12:52اس لئے میں نہیں جانتا کہ
12:54ابو جعفر اور علی ناصری کا تعلق
12:55حسن بن سبح کی جماعت سے ہے یا نہیں
12:58یہ دونوں عمرہ
13:00انتہائی زمانہ ساز اور فتنہ پرور ہیں
13:02اگر ان کا بس چلے
13:04تو اپنی چھوٹی سی عمارت بچانے کے لئے
13:06سلیبیوں کو مصر پر حملہ کرنے کی دعوت دے دیں
13:09ایک زمانے میں یہ دونوں غددار
13:11شاور کے ہمنوا تھے
13:13مگر جب شاور کی گردش کا زمانہ شروع ہوا
13:15تو انہوں نے ہواوں کا رخ پہچان کر
13:17اس کا ساتھ چھوڑ دیا
13:18اور بھرے دربار میں خلیفہ آزد کے پاؤں پکڑ کر
13:21اپنے گناہوں کی معافی مانگ لی
13:23تم ہر حال میں ان دونوں کی حرکات
13:26اور سکنات پر گہری نظر رکھنا
13:27اور اگر کبھی یہ اپنی بات منوانے
13:30کے لئے قسم بھی کھا بیٹھیں
13:31تو ان کا ہرگز اعتبار نہ کرنا
13:33فقیز یعودین عیسیٰ سے
13:35طویل گفتگو کے باوجود
13:36حسن بن صبح کے ماننے والے گروہ کا پتا
13:39تو نہیں چل سکا
13:40مگر یوسف پر امیر ابو جعفر
13:42اور امیر علی ناصری کی منافقانہ
13:45شخصیت بے نقاب ہو گئی
13:47پھر یوسف نے تنہائی میں
13:49اپنے معتمت خاص
13:50امیر عزدین سے مشورہ کیا
13:52امیر عزدین یوسف سے عمر میں
13:55بڑا بھی تھا اور بہت زیادہ
13:56سیاسی سمجھ بوجھ بھی رکھتا تھا
13:59اس سنگین معاملے کے
14:00ہر پہلو پر طویل غور و فکر کے بعد
14:02اس نے یوسف کو مشورہ دیتے ہوئے کہا
14:05میرے خیال میں
14:06ابو جعفر اور علی ناصری کو
14:08آزمانے کا یہی ایک طریقہ ہے
14:09کہ مرنے والوں کو ان کے آدمی ثابت کر دیا جائے
14:13ہم یہ بات کس طرح ثابت کر سکتے ہیں
14:15جبکہ حملہ آوروں میں سے
14:17کوئی بھی زندہ نہیں بچا ہے
14:18یوسف نے بڑے تاجب کے ساتھ سوال کیا
14:21ان دونوں کے نام
14:28امیر عزددین نے اپنی بات کی وضاحت کرتے ہوئے کہا
14:31اگر ابو جعفر اور علی ناصری
14:34لاشیں دیکھ کر گھبرا جاتے ہیں
14:36تو انہیں فوراں گرفتار کر لیا جائے
14:38پھر ہم اپنی تحقیق کا سلسلہ آگے بڑھا سکتے ہیں
14:41یہ ایک نہایت گہری چال تھی
14:43جسے یوسف نے آزمانے کا فیصلہ کر لیا
14:47باربک ابو جعفر اور علی ناصری کو
14:49اپنے آدمیوں کے مارے جانے کا نہایت قلق تھا
14:52وہ ساحل کے قریب پہنچ گئے تھے
14:54مگر اچانک اکتن دو تیز موج نے انہیں غرق کر دیا
14:58اس غم کے ساتھ ایک خوشی بھی تھی
15:00کہ وہ سب کے سب مارے گئے تھے
15:02اگر ان میں سے کوئی بھی زندہ بت جاتا
15:04تو یہ خوفناک راز فاش ہونے کا اندیشہ تھا
15:07کہ جس کے نتیجے میں باربک ابو جعفر اور علی ناصری کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو سکتا تھا
15:13پھر جب امیر عزددین کے ذریعے
15:15ابو جعفر اور علی ناصری کو
15:17یوسف کو فرمان پہنچا
15:18تو کچھ دیر کے لیے ان دونوں کا رنگ فق ہو گیا
15:21پھر انہوں نے بڑی مشکل سے
15:23اپنے بکھڑتے ہوئے آساب پر قابو پایا
15:25اور امیر عزددین کو
15:27سخت لہجے میں مخاطب کرتے ہوئے کہا
15:29تمہیں یہ جرت کیسی ہوئی
15:31کہ تم ہم جیسے شرفہ پر اس طرح
15:33الزام تراشی کرو
15:35امیر عزددین کو اس لمحے کا انتظار تھا
15:37اس نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا
15:39کہ ان دونوں کو گرفتار کر لیا جائے
15:41ابو جعفر اور علی ناصری کے
15:44محافظ سپاہیوں نے مضاحمت کرنے کی کوشش کی
15:46مگر امیر عزددین کے ساتھ
15:48پورا فوجی دستہ تھا
15:49مجبوراً انہوں نے ہتھیار ڈال دیے
15:52پھر جب خلیفہ آزد نے
15:54مصری عمرہ کی گرفتاری کی خبر سنی
15:56تو وہ غزبناک ہو گیا
15:57اور اس نے قصر وزارت پہنچ کر
15:59یوسف کو وزارت سے برطرف کر دیا
16:01اور اسی وقت
16:02مصر سے نکل جانے کا حکم جاری کر دیا
16:05یوسف نے بڑی حیرت سے
16:06خلیفہ آزد کا حکم سنا
16:08مگر فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا
16:10بس خاموشی سے مصر کے حکمران کی طرف دیکھتے رہا
16:13تم نے میرا حکم سن لیا
16:15اس بار خلیفہ آزد نے چیخ کر کہا
16:19سن لیا
16:20یوسف کی آواز مت دھم تھی
16:22مگر اس سے استقامت جھلک رہی تھی
16:24تو پھر اسی وقت
16:26سامانے سفر باندھو
16:27اور مصر کی حدود سے نکل جاؤ
16:29خلیفہ آزد کے لہجے میں وہی آمیرانہ سختی تھی
16:33امیر آزد دین
16:34بہت زیادہ پریشان نظر آ رہا تھا
16:37کیونکہ اسی کی مشفرے سے
16:38یوسف نے یہ خطنناک قدم اٹھائے تھا
16:41اور مصر کے دو معزز عمرہ
16:42ابو جعفر اور علی ناصری کو
16:45گرفتار کر لیا تھا
16:46اور اسی گرفتاری کے سلسلے میں
16:48یوسف کو مصر کی وزارت و عظمہ کے منصب سے
16:51معذول ہونا پڑا تھا
16:53امیر آزد دین اپنی اس غلطی پر
16:55دل ہی دل میں پشمان ہو رہا تھا
16:56کہ یوسف کی آواز ابری
16:59خلیفہ محترم میرا جرم
17:01تم مجھ سے اپنا جرم پوچھتے ہو
17:03خلیفہ آزد کا لہجہ
17:05کچھ غزبناک ہو گیا تھا
17:06میں نے یہ سوچ کر تمہاری بے شمار غلطیاں
17:09ماف کر دی تھی کہ جوش جوانی میں
17:11انسان سے کوتائیاں سرزد ہو ہی جاتی ہیں
17:13مگر یہ میری غلطی تھی
17:15کہ میں نے تمہاری طرف سے چشم پوشی کی
17:17جس کے نتیجے میں آج تم نے وہ گل کھلا دیا
17:20کہ میں اپنی سلطرات میں
17:21مو دکھانے کے قابل نہیں رہا
17:23ابو جعفر اور علی ناصری
17:25صرف عمرہ ہی نہیں
17:26میرے ذاتی دوست بھی ہیں
17:29میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا
17:30کہ تم ان دونوں معززین شہر کے ساتھ
17:33ایسا زلط آمی سلو کرو گے
17:36خلیفہ محترم
17:37نہ وہ آپ کے دوست ہیں
17:38اور نہ مملکت کے
17:39یوسف کا لہجہ معدبانہ تھا
17:42مگر اس سے بے خوفی نمائی تھی
17:45میں نے آپ کے دو دشمنوں کو گرفتار کیا ہے
17:48اگر ابو جعفر اور علی ناصری
17:50بروقت نہ پکڑ جاتے
17:51تو پھر کچھ بھی ہو سکتا تھا
17:53جو لوگ مجھے قتل کرنے آئے تھے
17:55وہ اپنا رخ قصر خلافت کی طرف بھی مور سکتے تھے
17:59خلیفہ آزد
18:00اقتدار کے نشے میں
18:02یوسف کی کوئی بات سننے کے لئے تیار نہیں تھا
18:04تم جب یہاں آئے تھے
18:06تو ایک معمولی سپاہی تھے
18:07مگر میں نے تمہیں زمین سے اٹھا کر آسمان پر بٹھا دیا
18:10پھر تم اپنی حیثیت بھول گئے
18:12غلام تھے
18:14اس لئے آقاؤں کے گیرے بانوں پر ہاتھ ڈالنے لگے
18:17ایک لمحے کے لئے
18:18یوسف کے جوان خون میں آگ سی لگ گئی
18:21مگر اس نے فہم و فراست
18:22اور ضبط و تحمل کے پانی سے
18:24اس آگ کو بجھا دیا
18:26خلیفہ محترم میں غلام ہی سہی
18:28مگر آپ کی مملکت کے لئے
18:30میرے چچا اسد الدین شہرے کو
18:32اور خود میری خدمات بہت ہیں
18:34جنہیں آپ جوش جذبات میں
18:36نظرانداز کر رہے ہیں
18:37ہم نے تجھے اور تیرے چچا کو
18:39ان خدمات کا اتنا صلاح دیا
18:41کہ تم دونوں اس کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے
18:44خلیفہ آزد
18:46مسلسل صلاح الدین کی تحقیر کر رہا تھا
18:48مگر ہماری کریمانہ
18:50نوازیات کا صلاح جو تُو نے دیا ہے
18:52اسے ہم گندگی پر فراموش نہیں کر سکتے
18:55یوسف نے
18:56اس مسئلے کو سلجھانے کے لئے
18:57مزید وضاحتیں پیش کرنی چاہیں
19:00لیکن خلیفہ آزد نے اسے اس طرح
19:02جھڑک دیا جیسے وہ مصر کا وزیر
19:04آزم نہ ہو اس کا ذر خرید غلام ہو
19:08بس
19:08ہمارا آخری کرم یہ ہے
19:10کہ ہم تجھے مصر سے زندہ و سلامت جانے
19:12کی اجازت دے رہے ہیں
19:13ورنہ تیرے اس جرم کی صدا کچھ اور تھی
19:16اگر خلیفہ آزد کے
19:18اختیار میں ہوتا تو وہ یوسف کو
19:20بے درے قتل کرا دیتا
19:22لیکن وہ سلطان محمود زنگی
19:24کی فوجی طاقت سے خوفزدہ رہا تھا
19:26کہ اگر صلاح الدین کو
19:28کچھ ہو گیا تو پورا مصر زنگی
19:30فوج کی ہلغار کا حدف بن جائے گا
19:33اب یوسف کی قوت
19:34برداش جواب دے چکی تھی
19:36خلیفہ محترم کو معلوم ہونا چاہیے
19:38کہ میں واپس جانے کے لیے نہیں آیا ہوں
19:40مصر کو میری ضرورت ہے
19:42جب تک مجھے میرا مقصد ہے خاص حاصل
19:44نہیں ہو جاتا میں یہ سرزمین
19:46نہیں چھوڑوں گا
19:47اتنا کہہ کر یوسف خلیفہ آزد کے کمرے سے نکل گیا
19:50امیر عزدین بھی اس کے پیچھے پیچھے چلا آیا
19:53خلیفہ آزد کے لیے
19:55یوسف کا جواب اس قدر غیر متوقع تھا
19:57کہ وہ سکتے میں آ گیا تھا
19:59پھر جب اس کی یہ کیفت زائل ہوئی
20:01تو وہ شدت غزب سے کانپنے لگا
20:03آخر اے غلام
20:05کس بنیاد پر اپنے آقا کی نافرمانی کر رہا ہے
20:08خلیفہ آزد نے خود سے سوال کیا
20:10پھر اس نے اپنے محافظ دستے کے فوجیوں کو طلب کرتے ہوئے حکم دیا
20:15یوسف کو اسی وقت گرفتار کر کے ہمارے حضور میں پیش کیا جائے
20:20خلیفہ المسلمین
20:21ہم سب آپ کے حکم کی تعمیل سے قاسر ہیں
20:24بیق زبان کئی سپائیوں نے جواب دیتے ہوئے کہا
20:28کیا تمہارا کوئی اور آقا ہے
20:30جس کے فرمان پر تم عمل کر رہے ہو
20:32خلیفہ آزد نے شدید تیش کے عالم میں
20:34اپنے ہی محافظ سپائیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا
20:37ہمارا آقا تو صرف اللہ ہے
20:39ایک سپائی نے انتہائی اثر انگیز لہجے میں کہا
20:42آپ صرف ہمارے حکمران ہیں
20:44مگر ہماری شمشیریں یوسف کے حکم کے تابعے ہیں
20:49ایک لمحے میں خلیفہ آزد پر ساری صورتحال واضح ہو چکی تھی
20:53اس نے فوری طور پر تمام محافظوں کو
20:56اپنے کمرے سے چلے جانے کا حکم دیا
20:58پھر جب آخری سپاہی بھی خلیفہ کی آنکھوں سے اوجھل ہو گیا
21:01تو اس نے کمرے کا دروازہ بند کر لیا
21:04پھر ایک جام لبریس کیا اور اسے حلق سے نیچے اتار لیا
21:08خلیفہ آزد کے نزدیک
21:10اپنے غصے کی آگ کو ٹھنڈا کرنے کا یہی ایک طریقہ تھا
21:14کچھ دیر بعد مشروب نے اپنا اثر دکھانا شروع کیا
21:18یہاں تک کہ آساب کا تناو کم ہونے لگا
21:20اب خلیفہ آزد کسی قدر سکون سے صورتحال کا جائزہ لینے لگا
21:26ذاتی محافظوں کے انکار نے ثابت کر دیا تھا
21:29کہ یوسف نے اس کے گرد اپنے فرما بردار سپاہی کا حسار کھینج دیا ہے
21:33اگرچہ یہ حقیقت تھی کہ خلیفہ آزد کے محافظ سپاہیوں میں شاور کے جاسوس موجود تھے
21:39جنہیں یوسف نے بڑی ذہانت کے ساتھ محل سے بہا نکال پھیکا تھا
21:42لیکن موجودہ صورتحال میں خلیفہ آزد
21:45محافظوں کی تبدیلی کو بھی یوسف کی ایک شاترانہ چال سمجھ رہا تھا
21:50پھر یکا یک خلیفہ آزد کے کانوں میں یوسف کے وہ الفاظ گوننے لگے
21:56جو اس نے کمرے سے نکلتے ہوئے کہے تھے
21:58جب تک مجھے میرا مقصد خاص حاصل نہیں ہو جاتا
22:02میں یہ سرزمین نہیں چھوڑوں گا
22:04ان الفاظ کی بازگشت نے ایک بار پھر خلیفہ آزد کے غصے کی آگ کو بھڑکا دیا
22:10اس غلام کا مقصد خاص اور کیا ہو سکتا ہے
22:13کہ وہ اپنے آقا کی سلطنت پر قبضہ کر لے
22:16خلیفہ آزد نے خود کلامی کے انداز میں کہا
22:19مگر یہ کیسے ممکن ہے
22:21یوسف کے دو ہزار سپاہی پوری مصری فوج کا مقابلہ کس طرح کر سکتے ہیں
22:26اس خیال کے آتے ہی خلیفہ آزد نے ایک اور منصوبہ تراش لیا
22:30پہلے اپنے دو ہزار محافظوں کو قتل کرا دیا جائے
22:33پھر یوسف صلاح الدین کو گرفتار کر کے زندان میں ڈال دیا جائے
22:37اس خیال کے آتے ہی خلیفہ آزد کا بے قرار دل ٹھہر سا گیا
22:42پھر خلیفہ آزد نے مصری افواج کے سالار عبداللہ خرشی کو خلوت میں طلب کر کے انتہائی ناغوار لہجے میں
22:49کہا
22:50میں محسوس کر رہا ہوں کہ مصری افواج سو رہی ہیں
22:53عبداللہ خرشی نے حیرت سے خلیفہ آزد کے طرف دیکھا
22:57اور سپاہیانہ لہجے میں کہا
22:59آج سے زیادہ ہماری افواج کبھی ہوشار نہیں رہی
23:02ہر سپاہی جاگ رہا ہے اور ہر مورچہ مضبوط ہے
23:06یہ کیسی بیداری ہے اور کیسی مضبوطی ہے
23:09کہ مصر کے دو معزز ترین عمرہ
23:12ابو جعفر اور علی ناصری کو میری اجازت کے بغیر زندان کے حوالے کر دیا گیا
23:17خلیفہ نے اپنے سپاہ سالار کو ڈانٹتے ہوئے کہا
23:20ان دونوں کا جرم ثابت ہو چکا ہے
23:22وہ ملک و ملت کے دشمن ہیں
23:24سپاہ سالار نے نہایت بے باقانہ لہجے میں کہا
23:28ہمارے پاس اتنا وقت نہیں
23:30کہ آپ کو اطلاع دیتے پھر بحث و مباعثہ کرتے
23:33اس کے بعد ابو جعفر اور علی ناصری کو گرفتار کرنے کی اجازت لیتے
23:38سپاہ سالار عبداللہ قرشی کا جواب سن کر
23:41خلیفہ آزد کے دل و دماغ جل اٹھے
23:43اور وہ چیخ کر بولا
23:45کیا تم اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہو
23:47خلیفہ محترم یہ ہماری مجبوری ہے
23:51عبداللہ قرشی کا لہجہ نرم تھا
23:54کون تمہیں مجبور کر رہا ہے
23:55خلیفہ آزد اور زور سے چیخا
23:57کیا تمہیں ایسا کرنے کے لیے یوسف نے مجبور کیا
24:00وہ ملک و ملت کے وفادار ہیں
24:03عبداللہ قرشی نے مبہم جواب دیا
24:06وہ کھل کر بات کرنا نہیں چاہتا تھا
24:08کہ سیاسی صورتحال کا یہی تقاضہ تھا
24:10تمہیں معلوم ہونا چاہیے
24:12کہ میں یوسف کو برطرف کر چکا ہوں
24:14خلیفہ آزد نے انتہائی سخت لہجے میں کہا
24:17اسے فوری طور پر مصر کی حدود سے نکال دو
24:19اور وہ سرکشی کرے
24:21تو اسے زندان کے حوالے کر دو
24:24بات بہت آگے بڑھ چکی تھی
24:26مجبورا سالار عبداللہ قرشی کو بھی
24:28واضح الفاظ میں جواب دینا پڑا
24:30خلیفہ محترم آپ کے اس حکم کی تعمیل
24:33نہیں کی جا سکتی
24:34میری درخواست ہے کہ آئندہ بھی
24:36ایسے احکام جاری کرنے سے گریز کریں
24:38ورنہ یہ صورتحال آپ کی صحت کے لیے
24:41بھی نقصاندے ثابت ہو سکتی ہے
24:42یہ کہہ کر سالار عبداللہ قرشی
24:45خلیفہ مصر کے خصوصی کمرے سے نکل گیا
24:49خلیفہ آزد
24:50چند لمحوں تک تو سکتے کی حالت میں رہا
24:53پھر پوری طاقت سے چیخا
24:54کیا تم نمک حرام لوگ
24:56مجھے قتل کر ڈالو گے
24:57اس سیکھ کا خلیفہ آزد کے دل پر
25:00بہت برا اثر پڑا
25:01اور وہ بے ہوش ہو کر گر گیا
25:04مصر کے تمام شاہی طبیب
25:05خلیفہ آزد کے گرد جمع ہو گئے تھے
25:08ہر زاویے سے تشخیص کی گئی
25:10پھر تمام طبیبوں نے
25:12مصر کے حکمران کو ایک ہی مشورہ دیتے ہوئے کہا
25:14آپ خود کو تمام فکروں سے دور رکھیں
25:17ورنہ کسی بھی وقت
25:18دل و دماغ پر برا اثر پڑ سکتا ہے
25:21طبیبوں کے جانے کے بعد
25:23خلیفہ آزد نے خود کلامی کے انداز میں کہا
25:25کسی کو کیا بتاؤں
25:27کہ مجھے کیا فکر ہے
25:28زندہ ہوں مگر مجھ سے زندگی چھینی جا چکی ہے
25:31میں دنیا کی نظروں میں
25:33مطلق الانان حاکم ہوں
25:34مگر میرا ہر فرمان بے اثر ہے
25:38خلیفہ آزد کے لہجے سے
25:39اس قدر مایوسی جھلک رہی تھی
25:41کہ آخر وہ اپنی بے کسی پر رونے لگا
25:43مصر کے سپاہ سالار
25:45عبداللہ قرچی نے خلیفہ آزد سے ہونے والی گفتگو
25:48بے کم و کاست
25:50یوسف صلاح الدین کو منتقل کر دی تھی
25:52اس خصوصی نشست میں
25:54امیر عز الدین بھی شامل تھا
25:56پھر تنویر غورہ فکر اور بحث و مباعثے کے بعد
25:59یوسف نے اپنے دونوں مطمئن ساتھیوں کو
26:01مخاطب کرتے ہوئے کہا
26:03واقعا ہم لوگ بہت مجبور ہیں
26:05اگر خلیفہ کو مکمل
26:07آزادی دی جاتی ہے تو
26:08ابو جعفر اور علی ناصری جیسے گمراہ انسان
26:11دوبارہ طاقت میں آ جائیں گے
26:13اور مقلوق خدا اسی طرح
26:15اندھیروں میں بھٹکتی رہے گی
26:16یا پھر اہل ایمان پر اس قدر
26:19تشدد کیا جائے گا کہ وہ مجبور ہو
26:21کہ خلیفہ اور اس کے ہم نواوں کے نظریات
26:23قبول کر لیں گے
26:24ہمارے جیتے جی یہ ممکن نہیں
26:26سالار عبداللہ قرشی نے بڑھ جوش لہجے میں کہا
26:29ہم ہر حال میں مزہ حمیت کریں گے
26:32یا تو اس فتنے کو جڑ سے اکھار پھیکیں گے
26:34یا خود ہی پیوند زمین ہو جائیں گے
26:37سالار عبداللہ قرشی کے ان جذبات پر
26:40یوسف نے اپنے ساتھیوں کا شکریہ ادا کیا
26:43پھر تینوں نے مل کر قسم کھائی
26:45کہ حق کے راستے میں ہر مسئیبت برداش کریں گے
26:48اس کے بعد
26:49یوسف، سالار عبداللہ قرشی اور امیر عز الدین
26:53خلیفہ آزد کی عیادت کو حاضر ہوئے
26:56یوسف نے پرزور الفاظ میں یقین دلاتے ہوئے کہا
26:59آپ کو ہم لوگوں کی طرف سے بدگمان نہیں ہونا چاہیے
27:03نہ آپ کی عزت کو کسی قسم کا خطرہ ہے
27:06اور نہ آپ کی جان کو
27:07بس ہمیں خاموشی سے ان فتنہ گروں کے خلاف کاروائی کرنے دیں
27:11جن سے ملک و ملت دونوں کو سنگین خطرہ لاحق ہے
27:16خلیفہ آزد نے تینوں کا رسمی شکریہ ادا کیا
27:19اور یہ تاثر دینے کی کوشش کی
27:21کہ اس کا دل ان کی طرف سے صاف ہے
27:23مگر حقیقتاً ایسا نہیں تھا
27:25خلیفہ آزد نے جبرن اپنے ہوتوں پر مسکراہت سجائی ہوئی تھی
27:29مگر اس کے دل میں نفرت کا آتیس فشاں دہک رہا تھا
27:32اس وقت بھی اس کا شاترانہ ذہن
27:34ان تینوں کے حلاف کوئی نیا منصوبہ بنا رہا تھا
27:39یوسف کئی بار قید کھانے میں جا کر
27:41ابو جعفر اور علی ناصری سے یہ سوال کر چکا تھا
27:43کہ وہ کون لوگ تھے
27:45جو زہر آلوت خنجروں کے ساتھ مجھ پر حملہ آور ہوئے تھے
27:48اور ان میں سے ایک نے مرتے وقت اپنے کسی پیر مشہد کو پکارا تھا
27:53وہ دونوں بڑی سختی کے ساتھ انکار کر رہے تھے
27:56یہ صرف دشمن کی الزام تراشی ہے
27:58ہمارا ان لوگوں سے کوئی تعلق نہیں
28:01یوسف نے بہت صبر و ضب سے کام لیا
28:03مگر جب وہ دونوں فتنگر مسلسل انکار کرتے رہے
28:07تو وزیر آزم مصر غضبناک ہو گیا
28:10میں نے حجت تمام کر دی
28:11اب میں آزاد ہوں
28:12اور تم دونوں سے حقیقت اگلوانے کے لیے
28:15کوئی بھی طریقہ اختیار کر سکتا ہوں
28:17ابو جعفر اور علی ناصری نے
28:19صلاح الدین کی اس تنبی کو محض لفاظی سمجھا
28:22اور اپنی بات پر اڑے رہے
28:23دراصل ان دونوں کو یقین تھا
28:25کہ جلد ہی خلیفہ آزد
28:27مداخلت کرے گا
28:29اور انہیں زندان کی تاریخی
28:31و تنہائی سے نکال کر لے جائے گا
28:33مگر وہ اس راست سے بے خبر تھے
28:35کہ بساتھ اُلٹ چکی ہے
28:36اور مصر کا حکمران شترنج کے
28:39اس بادشاہ سے زیادہ حیثیت نہیں رکھتا تھا
28:41جو چاروں طرف سے دشمن کے
28:43مہروں میں گھر چکا ہے
28:44آخر صلاح الدین نے ابو جعفر اور
28:47علی ناصری کا کھانا بند کر دیا
28:49اب ان دونوں کا گزارہ صرف پانی پر تھا
28:52ابو جعفر اور علی ناصری
28:54سوچ بھی نہیں سکتے تھے
28:55کہ نوجوان صلاح الدین
28:57بظاہر ایک معمولی مگر انتہائی
28:59خطرناک ترکیب استعمال کرے گا
29:02وہ دونوں ایک دن کا
29:03فاقہ تو برداشت کر گئے
29:05مگر دوسرے روز سے ان کی حالت غیر ہونے لگی
29:08پھر تیسے دن صلاح الدین
29:09قیت خانے میں آیا اور خاموشی سے
29:11ان دونوں کو دیکھتا رہا
29:13ابو جعفر غصے میں کھڑا ہوا اور چیخ کر بولا
29:16ہم مر جائیں گے مگر تیرے
29:18آگے سر نہیں جھکائیں گے
29:19یہ کہتے کہتے ابو جعفر پسینے میں
29:22نہا گیا اور اس کی آواز
29:23حلق میں پھس کر رہے گی
29:25پھر وہ شدید نقاحت کے باعث چکرا کر
29:27زمین پر گر پڑا
29:29ابو جعفر کی یہ حالت دے کر
29:31صلاح الدین مسکر آیا
29:32میں یہی تو چاہتا ہوں
29:33کہ تم آہستہ آہستہ موت کا مزہ چکھو
29:35اس وقت سے ڈرو
29:37جب تم پر پانی بھی بند کر دیا جائے گا
29:40اگر ہم مر گئے
29:41تو تجھے کون بتائے گا
29:42کہ وہ حملہ آور کس سے تعلق رکھتے تھے
29:44علی ناصری کی آواز لڑکھا رہی تھی
29:47اور اس پر ابو جعفر سے زیادہ زوف تاری تھا
29:51وہ دشمنانے اسلام بھی
29:53ایک نہ ایک دن بے نقاب ہو جائیں گے
29:55صلاح الدین نے بے نیازانہ انداز میں کہا
29:57مگر تم دونوں کی موت سے
29:59ملت اسلامیہ کو بڑا فائدہ ہوگا
30:01اس طرح اللہ کی زمین
30:03دو فتنہ گروں سے پاک ہو جائے گی
30:05یہ کہہ کر صلاح الدین زندان سے نکل گیا
30:07پھر ابو جعفر اور علی ناصری
30:10اپنی زندگی سے مایوس ہو گئے
30:11اور خلیفہ آزد کے لیے
30:13نازیبہ کلمات ادا کرنے لگے
30:15کہ اسی نے صلاح الدین کو
30:16مصر کا وزیر آزم نامزد کیا تھا
30:19چوتے دن
30:19ابو جعفر اور علی ناصری
30:21نے صلاح الدین کے آگے گھٹنے ٹک دیئے
30:23اور درخواست کرنے لگے
30:25کہ انہیں سوکھی روٹیاں ہی دے دی جائیں
30:27کہ وہ کم سے کم سانس تو لے سکیں
30:30یوسف نے فوراں زندان کے
30:31محافظ کو حکم دیا
30:32کہ وہ دونوں عمرہ کے شایان شان کھانا پیش کرے
30:36تھوڑی دیر بعد
30:37ابو جعفر اور علی ناصری
30:39بھوکے گدہ گروں کی طرح
30:40لذیز غذا پر ٹوٹ پڑے
30:42چار دن بعد دونوں کے شکم کی آگ بجی تھی
30:45اس لئے ان پر نشہ ستاری ہو گیا
30:47ابو جعفر اور علی ناصری
30:49نے بیق زبان کہا
30:50ہم اس شرط پر اس پسے پردہ شخصیت کا نام بتانے کے لئے تیار ہیں
30:54کہ اگر ہماری جان بخشی کی زمانت دی جائے
30:57اور ہمیں ہمارے گھر جانے کی اجادت دی جائے
31:01یوسف کچھ دیر تک
31:02ابو جعفر اور علی ناصری کی پیش کشت پر غور کرتا رہا
31:05پھر اس نے ان کی دونوں شرطیں مان لیں
31:07ابو جعفر اور علی ناصری کے چہروں پر مسررت کا وہ رنگ ابھر آیا
31:12جو موت کی سزا سے چھوٹ جانے والوں کی شکلوں پر نمائی ہوتا ہے
31:15ایک شرط اور بھی ہے
31:17علی ناصری نے چونکر کہا
31:19جیسے اسے کوئی بھولی ہوئی بات یاد آگئی ہو
31:21وہ کیا
31:23یوسف نے اتمنان سے کہا
31:24ہم دونوں کا نام پردہ راز میں رکھا جائے گا
31:28علی ناصری نے ادھر دھر دیکھتے ہوئے کہا
31:30اس کے چہرے سے خوف جھلک رہا تھا
31:34چند لمحوں تک
31:35یوسف نے گہی نظروں سے دونوں کی کیفیات کا جائزہ لیا
31:38پھر ان کی یہ شرط بھی مان لی
31:40وہ باربک کے فیدائی تھے
31:42ابو جعفر نے سرگوشی کے انداز میں کہا
31:45اور باربک حسن بن سبح کا شاگرد خاص ہے
31:49تم دونوں اپنی جانے بچانے کے لیے جھوٹ بول رہے ہو
31:52یوسف نے سخت لہجے میں کہا
31:54جس کی روحانیت اور ریاضت کے قصے سارے مصر میں مشہور ہیں
31:58وہ ایک شیطان کا مقلد کیسے ہو سکتا ہے
32:01یہی تو باربک کا کمال ہے
32:03کہ اس نے اپنے چہرے پہ اتنی دبیز نقاب ڈال رکھی ہے
32:06کہ اس کے پیچھے کوئی نہیں جھانک سکتا
32:08علی ناصری نے انتہائی پرجوش لہجے میں کہا
32:12میں نہیں مانتا
32:13صلاح الدین کے لہجے کی سختی برقرار تھی
32:15تم مجھے فریب دے رہے ہو
32:17اور ایک فریب کار کی سزا یہی ہے
32:20کہ تم دونوں اسی زندان کے اندھیرے میں بھوکے پیاسے مر جاؤ
32:24یہ کہتا ہوا صلاح الدین کھڑا ہو گیا
32:26علی ناصری نے فوراں ہی یوسف کے پاؤں پکڑ لیے
32:29اگر ہمارے پیش کردہ ثبوت غلط ثابت ہو
32:33تو ہمیں بے درے قتل کر دیا جائے
32:36یوسف نے ایک نظر علی ناصری کی طرف دیکھا
32:38اور دوبارہ بیٹھ گیا
32:39یہ یوسف کی ایک گہری چال تھی
32:42جسے ابو جعفر اور علی ناصر سمجھنے سے قاسر رہے
32:46دراصل وہ باربک کے بارے میں پوری تفصیل جاننا چاہتا تھا
32:49اور اس کی ایک ہی وجہ تھی
32:51کہ باربک کو مصر کے باشندے
32:53نہائید احترام کی نظروں سے دیکھتے تھے
32:55ان میں باطنی بھی شامل تھے
32:58اور صحیح العقیدہ مسلمان بھی
32:59اسی احتیاط کے پیش نظر
33:02یوسف انتہائی تحقیق اور معلومات سے
33:05پہلے باربک پہ ہاتھ ڈالنا نہیں چاہتا تھا
33:07اگر اس سلسلے میں اس سے کوئی غلطی سرزد ہو جاتی
33:10تو مصری باشندے اس کے خلاف ہو کر
33:12ایک ہنگامہ بھی کھڑا کر سکتے تھے
33:15باربک کے سلسلے میں ابو جعفر نے گفتگو کی ابتدا کی
33:18تو صلاح الدین نے اسے ہاتھ کے اشارے سے رکھتے ہوئے کہا
33:21یہ تمہیں آخری موقع دیا جا رہا ہے
33:24اگر تمہارا پیش کردہ کوئی دعویٰ سچ ثابت نہ ہو سکا
33:27تو پھر دردناک موت ہی تمہارا مقدر ہے
33:30یوسف نے ایک بار پھر اپنے غیر معمولی ذہنہ سے کام لیتے ہوئے کہا
33:35اور دونوں کے احساب پر موت کا خوف تاری ہو گیا
33:38پھر علی ناصری نے بار برک کی نقاب کشائی کرتے ہوئے کہا
33:42میرے خیال میں وہ اپنے وقت کا سب سے بڑا ساہر ہے
33:45خدا نے اس کی زبان میں ایسی تاثیر بخشی ہے
33:48کہ سننے والے مسہور ہو کر رہ جاتے ہیں
33:50مزید یہ کہ اس کی آنکھوں میں ایسی چمک ہے
33:53کہ اس سے کوئی نظر نہیں ملا سکتا
33:54یہی وجہ ہے کہ مصر کے بیشتر لوگ اسے ولی سمجھتے ہیں
33:59یوسف بہت غور سے علی ناصری کی باتیں سن رہا تھا
34:02بار بک کی کوئی کرامت یکا یک اس نے ناصری کی بات کٹتے ہوئے کہا
34:06بار بک جس مریض کو پانی دیتا ہے وہ شفایاب ہو جاتا ہے
34:10علی ناصری نے بار بک کی مشہور کرامت بیان کرتے ہوئے کہا
34:14اور جسے پانی نہیں دیتا وہ مر جاتا ہے
34:17یوسف نے کسی قدر حیرت سے علی ناصری کی طرف دیکھا
34:20اور کیا کرامتیں اس کی
34:22بار بک جس کے حق میں بددعا کر دیتا ہے وہ برباد ہو جاتا ہے
34:27علی ناصری اس ساہر کی ایک اور خوبی بیان کر دیتا ہے
34:31اگر باربک شاور سے نراض نہیں ہوتا
34:34تو وہ اب تک مصر پر حکومت کر رہا ہوتا
34:37باربک کی بدعا کی سبب شاور حلاق ہوا
34:40اور آپ کے چچا عصد الدین کو بھی فتح حاصل ہو گئی
34:43علی ناصری کا انکشاف سن کر صلاح الدین مسکرا دیا
34:47اس کا مطلب ہے کہ مصر کا سارا انتظام
34:50باربک کی دعا اور بدعا کے تحت چل رہا ہے
34:52یوسف کے لہجے میں گہرہ تنس پوشیدہ تھا
34:55ہم نے آپ کے چچا مرہوم کو بھی سمجھایا تھا
34:58کہ وہ باربک کی خان خامد حاضر ہو کر اس کی روحانی طاقتوں سے فیض یاب ہوں
35:03اور نہایت سکون اور اتمنان سے مصر پہ حکومت کرتے رہیں
35:06علی ناصری نے ایک اور حیران کر دینے والا انکشاف کیا
35:10مگر اسد الدین نے ہماری بات کو بڑی حقارت کے ساتھ جھٹلا دیا
35:14جس کے نتیجے میں وہ اچانک بیمار پڑے اور دنیا سے رخصت ہو گئے
35:19یہ سب باربک کی بدعوں کے اثرات تھے
35:22علی ناصری کا خیال تھا کہ جوان سال
35:25یوسف اپنے چچا کی موت کا سبب سن کر غصے سے بڑا کھٹے گا
35:29لیکن مصر کے نو عمر وزیر آزم نے غیر معمولی ضبط و تحمل کا مظہرہ کیا
35:34اور علی ناصری سے مشکراتے ہوئے سوال کیا
35:36تم دونوں باربک کے متقد ہو یا منکر
35:40ابو جعفر اور علی ناصری کے لیے یہ بڑا پریشان کن سوال تھا
35:44ان دونوں کے ذہن بری طرح علچ کر رہ گئے تھے
35:47دونوں بیق وقت
35:49ایک ہی زاویے سے سوچ رہے تھے
35:51کہ اگر وہ باربک کے متقد ہونے کا اقرار کرتے ہیں
35:55تو یوسف ان کی جانبخشی کے وعدے سے مکر بھی سکتا ہے
35:59اس لیے دونوں نے اپنی زندگی بچانے کے لیے
36:01مسلحت اور جھوٹ سے کام لیتے ہوئے کہا
36:04ہم دونوں کا باربک سے بس اتنی تعلق ہے
36:07کہ کبھی کبھی اس کی روحانی مجلسوں میں شریک ہوا کرتے تھے
36:10ہم نے اس کے عقائد کو کبھی تسلیم نہیں کیا
36:13زیادہ سے زیادہ اس رسم و رواح کو دوستی کا نام دیا جا سکتا ہے
36:17دونوں کا جھوٹ سن کر یوسف مسکر آیا
36:20اگر تم اس کی دوستی کا اقرار کرتے ہو
36:22تو ایسی مسئبت کے وقت باربک کی روحانی طاقت تمہارے کام کیوں نہیں آئی
36:27علی ناصری نے ایک لمحہ ضائع کیے بغیر ایک نیا جھوٹ تراشا
36:31اسی وقت تو ہمیں اندازہ ہوا
36:33کہ باربک کی کرامتے ایک ڈھونگ ہے
36:35وہ علل اعلان کہتا ہے کہ میرا ماننے والا جب بھی مجھے پکارے گا
36:39میں اس کی مدد کو پہنچ جاؤں گا
36:40ہم نے بھوکا رہ کر تین دن تک قید خانے کے اندھیروں میں باربک کو ہزاروں بار پکارا
36:45مگر وہ نہیں آیا
36:47آخر ہم دونوں اس نسیجے پر پہنچے کہ اس کی روحانیت ایک فریب ہے
36:52یوسف دونوں کی گفتگو سے مطمئن نہیں تھا
36:54اس کا کوئی اور فریب بیان کرو
36:56جس کا میں اپنی آنکھوں سے مشاہدہ کروں
36:58ہم بس اتنا ہی جانتے ہیں
37:00اب کی بار ابو جعفر بولا
37:03باربک کے ہزاروں فدائین مصر میں موجود ہیں
37:06مگر کوئی اس رات سے آگا نہیں
37:08کہ وہ فدائین کہاں ہیں
37:09اور کس لباس میں ہیں
37:12یوسف کچھ جیر تک گہری سوچ میں ڈوبا رہا
37:15پھر اس نے علی ناصری سے ایک نیا سوال کر ڈالا
37:17یہ بات کس طرح ثابت کی جا سکتی ہے
37:20کہ وہ حسن بن سبح کا ماننے والا ہے
37:22تمہارے بقول
37:24باربک تقریر کا ماہر اور الفاظ کا جادوگر ہے
37:27اس طرح وہ اپنی گمراہی سے انکار کرتے ہوئے
37:30خود کو صحیح العقیدہ مسلمان بھی ثابت کر سکتا ہے
37:33بے شک وہ ایسا بھی کر سکتا ہے
37:35مگر اپنی جنت کو کہاں لے جائے گا
37:38جو اس نے خانقہ کے اندر
37:40زیر زمین آباد کر رکھی ہے
37:41یہ سنتے ہی
37:43یوسف کے چہرے پر اتمنان کا گہرا رنگ جھلکنے لگا
37:46جیسے کوئی مسافر
37:48بھٹکتے بھٹکتے اپنی منزل پر پہنچ گیا ہو