Rehbar-e-Azam - Rabi-ul-Awwal Special
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Taleemat e Mustafa SAW
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLP5yWzXgMC1Q
Topic: Taleemat e Mustafa SAW
Islamic Scholar: Mulana Imran Bashir Farooqi
#aryqtv #islam #rehbareazam #rabiulawwal #rabiulawwal2026 #MulanaImranBashirFarooqi
Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Category
🛠️
LifestyleTranscript
00:00جس راہ چل دیئے ہیں
00:11کوچے بسا دیئے ہیں
00:19السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
00:22الحمدللہ وکفا وسلامنا علی عباده اللذین استفا
00:27اما بعد فاعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
00:30بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:32هو اللذی بعث فی الامیین رسولا منہم
00:36یتلو علیہم آیاتہ ویزکیہم ویعلموہم الكتاب والحکم
00:43محترم ناظرین آج کا ہمارا عنوان
00:47تعلیمات مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
00:51قرآن پاک میں
00:53امام الانبیاء احمد مجتبہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
01:00کے مبعوث ہونے کا
01:02کہ اللہ نے ان کو نبی بنا کر بیجا مبعوث کیا
01:06تین جگہ پر صراحتاً ذکر آیا ہے
01:10بیست کا لفظ تین مرتبہ آیا ہے
01:12اور آپ تینوں کو اٹھا کے دیکھیں
01:14صورت البقرہ
01:16صورہ آل عمران
01:18اور صورت الجمعہ
01:20تینوں کے اندر آپ کو
01:23امام الانبیاء کی
01:25بیست کے تذکرے میں
01:26چار بنیادی پیغام نظر آئیں گے
01:29ذرا تینوں آیات غور سے سنیے
01:31اور چار پیغامات کو بھی غور سے سنیے
01:34سب سے پہلی آئے
01:35سورہ بقرہ
01:36ایک سو اکاون نمبر
01:38سورہ بقرہ
01:39ایک سو اکاون نمبر آیت میں
01:41اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
01:59یہاں بھی تعلیم کا تذکرہ
02:01چونکہ تعلیمات مصطفیٰ آج کا ہمارا عنوان ہے
02:04آج یہ دوسری آیت کے اوپر
02:06سورہ آل عمران کی آیت نمبر ایک سو چونسٹھ
02:09ون سکس فور
02:10اس میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں
02:28یہاں پر بھی آپ دیکھیں گے
02:30تعلیم اور تذکیہ
02:32یہ آپ کو بنیادی طور پر نظر آئے گا
02:34تیسری آیت سورة الجمعہ
02:36آیت نمبر دو میں اللہ فرماتے ہیں
02:38ہواللذی بعث فی الامیین رسولا منہم
02:42یتلو علیہیم آیاتی
02:44تلاوت کرتے ہیں
02:46ویزکیہم تذکیہ نفس
02:48اور ویعلمہم الكتاب
02:50کتاب کی تعلیم
02:52والحکمہ اور حکمت اور دنائی کی تعلیم
02:55یہ چار چیزیں
02:56آپ کو ہر جگہ نظر آئیں گے
02:58تلاوت تذکیہ تعلیم اور حکمت
03:00تو تعلیمات مصطفیہ
03:02امام الانبیاء نے جو تعلیمات
03:05عطا فرمائی ہیں
03:06علیہ السلام نے
03:07وہ اگر ہم حاصل کر لیں
03:11رب کعبہ کی قسم
03:12آج ہمارے گھروں میں
03:14تعلیم کی کمی کی وجہ سے
03:16فساد نہیں
03:17آج ہمارے معاشرے میں
03:19ہماری سوسائٹی میں
03:20تعلیمات کی وجہ سے
03:22تعلیمات کی کمی کی وجہ سے
03:24معاشرے میں تباہی اور بربادی
03:26اور فساد نہیں ہے
03:27بلکہ تعلیمات مصطفیہ
03:31کی کمی کی وجہ سے
03:32سارا فساد ہے
03:33جب تعلیمات مصطفیہ
03:35جس معاشرے میں آجائے گی
03:37جس محلے میں آجائے گی
03:39جس گھر میں آجائے گی
03:40جس گرانے میں
03:42جس معاشرے میں
03:43جس قوم میں
03:44جہاں پر آجائے گی
03:45وہ قوم یوں اٹھنا شروع ہو جائے گی
03:48آج ہمارے گھروں کے سارے مسائل
03:50رب کعبہ کی قسم
03:52اس برکت سے ختم ہو سکتے ہیں
03:54اگر ہم تعلیمات مصطفیہ پہ
03:56عمل پیرا
03:57اس کو سیکھنا شروع کر دیں
03:59اس کو سکھانا شروع کر دیں
04:01اس لیے امام بخاری رحمت اللہ لے
04:04سب سے پہلا
04:05باب جو کتاب لے کے ہیں
04:07کتاب الایمان
04:08اس کے متصل
04:09فوراً بعد
04:10ایمان کے بعد
04:11حالانکہ نماز
04:12روزہ
04:13زکاة
04:13حج
04:14ساری باتیں ضروری ہیں
04:15لیکن امام بخاری رحمت اللہ لے
04:17کتاب الایمان کے بعد
04:19سب سے پہلا جو باب لے ہیں
04:21پتہ کون سل ہے
04:22کتاب العلم
04:23تعلیمات مصطفیہ حاصل کرو
04:25تعلیمات مصطفیہ سے استفاد
04:27اور بقیادہ باب باندھا ہے
04:29باب
04:30العلم قبل القول والعمل بھی
04:33کہ علم حاصل کرو
04:35بولنے سے بھی پہلے
04:37اور عمل سے بھی پہلے
04:38کچھ بولنا ہے
04:39تو اس کا بھی علم حاصل کرو
04:41اور کوئی عمل کرنا ہے
04:43تو اس کا بھی پہلے علم حاصل کرو
04:45اس کو اتنی اہمیت
04:47امام بخاری رحمت اللہ لے دے رہے ہیں
04:49اور چونکہ پہلی وحی بھی
04:51یہی آ رہی ہے
04:52اقرأ بسم ربک اللہ خلق
04:55اور آپ نے خود فرمایا
04:56انما بعستو معلمہ
04:59رب نے مجھے معلم بنا کر بیجا
05:01اور ساتھ ہی فرما
05:02انما بعستو لعتمیمہ
05:04مکارم الاخلاق
05:06میں تو عالی اخلاق
05:08تربیت تذکیہ نفس کے لیے
05:10تو دونوں چیزوں کو
05:11قرآن نے بھی اکٹھا کیا
05:12جہاں پر تعلیم کا لفظ ہے
05:18تعلیم اور تربیت
05:20تعلیم اور تربیت
05:21اگر تعلیم ہے
05:22اور تربیت نہیں ہے
05:24تو ایسے علم کو قرآن کہتا ہے
05:26کہ مَسَلِ الْحِمَارِ يَحْمِلُ
05:28اَسْفَارَ
05:29کے گھدے کے اوپر کتابیں رکھ دیں
05:31تو اس سے وہ عالم
05:32یا حافظ
05:33یا وہ قاری شمار نہیں کیا جائے گا
05:35ایسے ہی لَهُمْ قُلُوبٌ
05:37لَا يَفْقَهُونَ بِهَا
05:38وَلَهُمْ أَعْيُنُ اللَّهِ يُبْصِرُونَ بِهَا
05:41وَلَهُمْ آذَانُ اللَّهِ يَسْمَعُونَ بِهَا
05:44أُلَائِكَ كَالْأَنْعَامِ بَلْهُمْ أَدَلْ
05:47أُلَائِكَ هُمُ الْغَافِلُونَ
05:49جو غفلت میں پڑھے ہوئے ہیں
05:51وہ جانور
05:53اس سے بھی بتر ہیں
05:54اس لئے علم حاصل کرنا ہے
05:56تو قرآن سورة الرحمن کے اندر
05:59علم حاصل کرنا ہے
06:00یا سکھانا ہے
06:01دونوں کے لئے
06:03قرآن کیا کہتا ہے
06:04الرحمن
06:04علم القرآن
06:06خلق الانسان
06:07علمہ البیان
06:08سورة الرحمن
06:10برکت کے لئے تو ہم سنتے ہیں
06:11چلیں آج یہ وظیفہ بھی قبول فرمائیے
06:14جس انسان کو
06:16جتنی مرضی ٹینشن ہو
06:18جتنی مرضی مصیبتوں میں گرا ہوا ہو
06:20سورة الرحمن کو یک سوئی سے پڑھے
06:23یا کسی اچھے قاری صاحب کی آواز میں سنیں
06:25اللہ پاک گہری نیند بھی عطا فرمائیں گے
06:28اور انزائٹی کا بھی خاتمہ فرمائیں گے
06:30عجیب طرح کا سکون محسوس ہوگا
06:33آپ سوچ بھی نہیں سکتے
06:34کہ رب نے اس میں کیا سکون رکھا ہے
06:37اس میں پیغام کیا ہے
06:38الرحمن
06:39علم القرآن
06:40رحمن کی ذات وہ ہے جس نے قرآن کی تعلیم دی
06:44تو گویا کہ اس میں یہ رہنمائی کر دی
06:47کہ تعلیم قرآن کے لئے
06:49رحمان ہونا
06:51رحمان والی صفت
06:52رحیم
06:53مہربان
06:54قدردان ہونا
06:55یہ بڑا ضروری ہے
06:56اگر یہ نہیں ہے
06:58تو نہ قرآن کی تعلیم حاصل کر سکیں گے
07:00نہ قرآن کی تعلیم دے سکیں گے
07:03اس لئے آپ تمام انبیاء
07:05علیہم السلام کی
07:06خوبیوں کو قرآن میں اٹھا کے دیکھیں
07:08تو ایک خوبی بار بار آپ کو نظر آئے گی
07:10انی لکم ناصحن امین
07:13انی لکم ناصحن امین
07:15میں امانت دار بھی ہوں
07:17یعنی جو کچھ رب نے عطا فرمایا
07:19وہ بھی پورا پورا دینا ہے
07:21اور ناسے کہتے ہیں
07:22درد مند
07:24درد دل رکھنے والے کو
07:25کہ درد دل رحیم کریم انسان
07:29جو ہوگا وہ تعلیم میں
07:30مصطفیٰ سے فیض یاب بھی ہوگا
07:32اور دوسروں کو بھی فیض پچانے
07:34کا رب اس کو ذریعہ فرمائیں گے
07:36مولنم کی یہ بنیادی دو صفات ہیں
07:39امانت داری اور ناسے ہونا
07:41اس لئے
07:42آقا کریم علیہ السلام نے فرمایا
07:44نسلوں کو محبت پیار
07:47کے ساتھ یہ چیزیں دے دو
07:48ادبو اولادکم سلاسہ خسال
07:51یہ مجھ سے علم حاصل کر لو
07:53اور یہ نسلوں کو دے دو یہ عداب لے لو
07:56اور نسلوں کو دے دو وہ نسلیں تمہاری بن جائیں گی
07:59وہ نسلیں دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی
08:01تمہاری آنکھوں کی ٹھنڈک کا سمان بنیں گی
08:04پوچھا گیا
08:05اے اللہ کے محبوب وہ کیا علم ہے
08:06وہ کیا رہنمائی ہے
08:08تو فرما نسلوں کو تین چیزیں دے دینا
08:10حب نبیکم سب سے پہلے
08:12اپنے محبوب کی محبت ان کے دلوں میں پیدا کرنا
08:17وحب اہل بیتی ہی حضور علیہ السلام کے مبارک گرانے کی محبت
08:23اہل بیت اتحار کی محبت
08:25اپنے گرانے سے بڑھ کر
08:27پوری کائنات کے گرانوں سے بڑھ کر
08:29اہل بیت حضور علیہ السلام کے مبارک گرانے کی محبت
08:33و تلاوت القرآن اور قرآن پاک کی تلاوت کی محبت
08:37شاعر کہتا ہے حضر امام حسین کے بارے میں
08:41کہ وہ تو کربلا میں جا کے بھی تلاوت کو انہوں نے نہ چھوڑا
08:44بڑے خوبصورت انداز میں شاعر نے کہا
08:46پڑھو ہر دم درودن پر لیاقت ہو تو ایسی ہو
08:49علی بابا نبی نانا شرافت ہو تو ایسی ہو
08:53سر سجدے میں رکھ کر حسین نے یوں سنایا
08:56کلام اللہ فرشتے بھی ہوئے حران
08:58تلاوت ہو تو ایسی ہو
09:00انہوں نے کربلا جا کے بھی تلاوت کو نہ چھوڑا
09:03اور ہم نے روٹین میں بچوں کو تلاوت کرنا
09:05نہ سکھائی نہ خود سیکھی نہ بچوں کو سکھائی
09:08تو تین عداب بچوں کو دے دیں
09:10آپ نے دنیا آخرت کی ساری بلائیاں برکتیں ان کو عطا کر دیں
09:14بچوں کو عداب سکھانے کے لیے
09:15یہ ماں کو حکم دیا
09:17کہ اپنی بچوں کو باپ کے لیے یہ عداب سکھاؤ
09:20لا تسمہی بسمی
09:22کبھی بابا کا نام لے کے نہیں پکارنا
09:24ولا تمشی امامہ
09:26کبھی ان سے پہلے نہیں چلنا
09:28ولا تجلس قبلہ
09:29یعنی ہمیشہ پیچھے چلو
09:31مولا علی کے پیچھے ہمیشہ چلا کرتے تھے
09:33کبھی ان کی طرف کمر نہیں کی
09:35رات کو ہمیشہ آگے چلتے تھے
09:36کہ دشمن حملہ کرے تو پہلے ہماری ذات پیش
09:39ولا تجلس قبلہ
09:40کبھی بابا سے پہلے مت بیٹھنا
09:42یہ ماں کا حق بنتا ہے
09:44اپنے بچوں میں یہ خوبیاں
09:45آنکھوں میں آنکھ ڈال کے بات نہ کریں
09:47نظر جکا کے بات کریں
09:50اب آج امام الانبیاء نے خالی تعلیم نہیں دی
09:53بلکہ پہلے عمل بھی کر کے دکھایا
09:56ہر چیز میں آپ پورا زخیرہ احادیث اٹھا کے دیکھیں
09:59تین لاکھ احادیث ہیں نا
10:01ایک مثال ہے
10:01تو دو لاکھ آپ کو عمل والی احادیث ملیں گی
10:04ایک لاکھ آپ کو تعلیم والی احادیث ملیں گی
10:07تو جو تعلیم دینا چاہتا ہے
10:09یا لینا چاہتا ہے
10:10اس کے لئے ضروری ہے
10:11کہ ڈبل زور لگائے عمل پر
10:13اور سنگل زور لگائے تعلیم پر
10:15ہم ڈبل زور لگا رہے ہیں
10:17معلومات پر
10:18معلومات پر
10:19معلومات اصل نہیں ہیں
10:21تربیت تذکیہ کے ساتھ علم حاصل کرنا
10:24اس لئے اپنے اندر
10:25یہ معلم کے ذمہ صرف تعلیم نہیں ہے
10:29بلکہ تربیت پہلے قرآن
10:30اس لئے تعلیم تربیت تعلیم تربیت
10:33ساتھ ساتھ
10:33انما بعست معلمہ
10:35انما بعست لی اتمیم مکارم الاخلاق
10:38دونوں چیزوں کو اکٹھا ذکر کیا ہے
10:40خاص طور پر
10:42میں اپنے ان مسلمان بہن بھائیوں کو
10:44ایک بڑا خوبصورت خطبہ پیش کرنا چاہوں گا
10:48جو اوورسیز ہمارے پاکستانی بہن بھائی ہیں
10:51اگر اس ایک خطبے کو
10:53رب کعبہ کی قسم سیکھ لیں
10:55تعلیمات مصطفیٰ سے
10:57فیض یاب ہو جائیں
10:58جو جعفر تیار بن ابی طالب
11:02رضی اللہ تعالیٰ نو
11:03مولا علی کے جو بھائی ہیں
11:04حضرت جعفر رضی اللہ تعالیٰ نو
11:06انہوں نے نجاشی کے دربار میں
11:08جب انہوں نے پوچھا
11:10کہ تعلیمات مصطفیٰ کیا ہیں
11:11صلی اللہ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم
11:14تو جو پیش کی ہیں تعلیمات مصطفیٰ
11:17اس پہ ہم اس کو سیکھ بھی لیں
11:19اور عمل پیرا بھی ہو جائیں
11:20اور دوسروں تک بھی پوچھائیں
11:22تو یہ غیر مسلموں کے اسلام میں
11:24لانے کا ذریعہ بنیں گے
11:25اللہ مجھے آپ کو ذریعہ بنائے گا
11:28کہ ہم ہزاروں نہیں لاکھوں نہیں
11:30کروڑوں انسانوں کی رشد و ہدایت
11:33کا ذریعہ بنیں گے
11:33اگر یہ چھوٹا سا خطبہ
11:35ہم اس کو اپنے پلے باندھ لیں
11:37جس کو جعفر تیار بن ابی طالب
11:40رضی اللہ تعالیٰ نے جو نجاشی کے دربار میں پیش کیا
11:44کیا کہا
11:44انہوں نے پوچھا تعلیمات مصطفیٰ کے ہیں
11:46صلی اللہ علیہ وسلم
11:47تو کیا کہا
11:48یا ایوہ الملک
11:49اے بادشاہ
11:51کننا قوما
11:52ہم ایسی قوم
11:54ہم ایسے لوگ
11:55اہل الجاہلیہ
11:57جہالت میں پڑے ہوئے تھے
11:58نعبود الاسنام
12:00متوں کی پوجہ پار
12:01و نأکل المیتہ
12:02مردار کھاتے تھے
12:05حلال حرام کی تمیز نہیں تھی
12:07کننا قوما اہل الجاہلیہ
12:09و نأت الفواحش
12:11و نقطع الارحام
12:12ہم بے حیائی کے مرتقب
12:14حیاء ہمارے پاس نہیں تھی
12:16جو معاشرہ چل رہا تھا
12:17سلع رحمی
12:18قطع تعلقی
12:19سلع رحمی
12:20نام کی کوئی چیز نہ تھی
12:22نقطع الارحام
12:23قطع تعلقی
12:25کوئی تمیز نہیں
12:26کہ میرا رشتے میں کیا لگتا ہے
12:27یہ معاشرے کے اندر چیز ختم ہو چکی تھی
12:29کہ کوئی رشتہ داری کبھی کوئی پاس داری کر لی جائیں
12:32یہ ہمارے حالات تھے
12:35و نسی الجوار
12:36پڑوسیوں کا کوئی خیال نہیں
12:38ظلم زیادتی
12:39جو چیز ہاتھ میں آ رہی ہے
12:41بس اس کو رگڑیا جا رہا ہے
12:43اور کوئی احساس نہیں
12:44کہ میرا پڑوسی ہے
12:45حالانکہ حدیث پاک میں آتا ہے
12:46جس نے پڑوسی کا اکرام کیا
12:48پڑوسی کسے کہتے ہیں
12:49جو آپ کے ساتھ وقت گزار رہا ہے
12:51چاہے وہ فیکٹری میں
12:52چاہے وہ رکشے میں
12:53جہاز میں
12:54جہاں آپ کے ساتھ یہ کٹھا
12:55ہم سایا
12:56جہاں سایا کٹھا جب وہ پڑوسی بن گیا
12:58جس نے اس کا اکرام کیا
12:59امام الانبیاء نے فرمایا
13:01اس نے گویا کہ
13:02میرا امام الانبیاء کا اکرام کیا
13:04من آزا جا رہو فقد آزانی
13:07جس نے پڑوسی کو عذیت پوچھائی
13:09اس نے امام الانبیاء کے دل کو دکھ پوچھائی
13:11تو کہا یہ ساری بیماریاں ہمارے اندر تھی
13:14و نسی الجوار
13:15و یأکل القوی من الزعیف
13:18اور قوی جو طاقتور تھا
13:20وہ ضعیف سے لے کے کھا رہا تھا
13:22وَقُلْنَا عَلَى ذَلِك
13:23یہ ساری بیماریوں پہ ہم تھے
13:25حتیٰ بَعْثَ اللَّهُ إِلَيْنَا رَسُولًا
13:28حتیٰ کہ رب نے ہمارے اوپر کرم کیا
13:30فضل فرمایا
13:31اور امام الانبیاء کو
13:32ہمارے اوپر مبعوث فرمایا
13:34ناظر ان کو ہماری طرف نبی بنا کر بیجا
13:37نَعْرِفُ نَسَبَهُ وَصِدْقَهُ
13:39ہم ان کے نصب مبارک کو بھی جانتے ہیں
13:41چونکہ کزن ہیں
13:42چچہزاد بھائی ہیں
13:44وَصِدْقَهُ
13:45ان کی صداقت کو بھی
13:46وَأَمَانَتَهُ
13:47ان کی امانت کو بھی جانتے ہیں
13:49وَعَفَافَهُ
13:50ان کی پاک دامنی کو بھی جانتے ہیں
13:52ایسا پاک دامن
13:53ایسا امین
13:55ایسا صادق
13:56ایسا صفات والا
13:57میں نے اپنی زندگی میں
13:58کوئی ایسا شخص نہیں دیکھا
14:00فَدَعَانَا إِلَى اللَّهُ
14:02اس مبارک ہستی نے
14:03آ کر ہمیں تعلیمات کیا دیں
14:06الى اللہ
14:07سب سے پہلے
14:08اللہ کی دعوت کو ہمیں سکھایا
14:10اللہ کی طرف بلایا
14:11لِنُوَحِّدَهُ
14:13کہ ہم رب کی توحید کا اقرار کریں
14:15وَنَعْبُدُهُ
14:16وَنَخْلَعُ
14:17مَا كُنَّا نَعْبُد
14:19نَحْنُ وَآبَعُونَا مِن دُونِهِ
14:21مِنَ الْحِجَارَةِ وَالْأَوْسَانِ
14:22متوں کی پوجہ پاڑ چھوڑ کر
14:24رب اکیلے کی
14:26توحید کو اپنے دلوں کے اندر اپنائیں
14:28وَأَمْعَرَنَا
14:29یہ ذرا سنیے گا
14:30سب سے پہلے توحید کا حکم دیا
14:32اس کے بعد
14:34وَأَمْعَرَنَا
14:35توحید کے بعد
14:36ایمان کے بعد
14:37سب سے پہلی چیز
14:38بِصِدْقِ الْحَدیث
14:40سچ بولنا
14:41ہم چاہتے ہیں
14:42کہ غیر مسلموں کو
14:44مسلمان کریں
14:45جیسے جعفرِ تیار
14:47ایک غیر مسلم بادشاہ کی بارگاہ میں
14:49سارے غیر مسلم بیٹھے
14:51وہاں یہ دعوت دے رہے ہیں
14:52اور رب نے سب کو
14:53اسلام کی دولت
14:54عطا فرمائی
14:55اور انہی کا جنازہ
14:56امام الانبیاء نے
14:57غیبانہ طور پر پڑھایا
14:58کیا وہاں دعوت پیش کی
14:59ایمان کے بعد
15:00کہ ہم توحید پہ آئے
15:01وَأَمْعَرَنَا
15:02بِصِدْقِ الْحَدیث
15:03سچ بولنے کا ہمیں حکم دیا
15:05دوسرے تیسرے نمبر پر فرمائے
15:07وَأَدَا الْأَمَانَة
15:08امانت کے اندر کبھی خیانت نہ ہو
15:10اس کا حکم دیا
15:12وہ صلح تر رحم
15:13اور رشتہ داروں کو جھوڑنے کا حکم دیا
15:15کبھی قضا تعلقی نہ کرنا
15:17جو صلح رحمی کرتا ہے
15:19رب اس کی زندگی میں برکت عطا فرماتا ہے
15:21جو جا چاہتا ہے
15:22کہ رب میری زندگی میں
15:23اور رزق میں اضافہ فرمائے
15:25وہ رشتہ داروں سے محبت
15:27اور پیار کرنا شروع کر دے
15:28رب اس کے عزت
15:29اور رزق میں اضافہ فرمائیں گے
15:31اور اس کے بعد فرمائے
15:40اور خون بہا سے روکنا
15:43اپنے آپ کو
15:44قتل و غارت سے اپنے آپ کو روکنا
15:46و نہانا عن الفواحش
15:48ہر بے حیائی کے کام سے ہمیں روکا
15:50و قول الزور
15:51اور جوٹ بولنے سے روکا
15:53و اکڑی مال الیتیم
15:55کسی یتیم لاوارس کا
15:57مال کبھی ہڑپنا کرنا
15:59و قذف المحسنہ
16:00اور خاص طور پر روکا
16:02کہ کسی پاک دامنا
16:04عورت کے اوپر کبھی الزام مت لگانا
16:07جو پاک دامنا عورت پہ
16:10الزام لگاتا ہے
16:11اگر ہو سکے تو
16:12سورة نور
16:13ضرور مرد بھی
16:15عورتیں بھی
16:15خاص طور پر
16:16اللہ کے محبوب نے
16:17علیہ السلام نے فرمائے
16:18علیمون نساءکم
16:19سورة نور
16:21سورة نور
16:21خاص طور پر عورتیں ضرور پڑیں
16:23عورتوں کے ایسے حقوق بیان ہوئے ہیں
16:26سبحان اللہ
16:27فرمائے جو کسی پاک دامنا
16:28عورت پہ الزام لگاتا ہے
16:30اس کو تین طرح کی سزائے قرآن نے پیش کی ہیں
16:33اس کو اسی کوڑے مارے جائیں
16:35اس کی کبھی شہادت قبول نہ کی جائے
16:37اور رب کے کاغذے میں
16:38اولائی کا ہم الفاسقون
16:40یہ سب سے بڑا فاسق اور فاجر ہے
16:42تو ان چیزوں سے منع کی آکے
16:44اللہ تعالی ہم سب کو
16:45آخی علیہ السلام کی تعلیمات سے
16:47فیضیاب ہونے کی توفیق عطا فرمائے
16:49جس راہ
16:54چل دیئے ہیں
17:01کوچے بسا دیئے ہیں
17:08موسیقی
17:08موسیقی
17:09موسیقی