Data Ganj Bakhsh Hazrat Ali Hajveriؒ رحمۃ اللہ علیہ کا ایک ایسا رلا دینے والا اور ایمان افروز واقعہ جو دل کو چھو جاتا ہے۔ اس خوبصورت بیان میں Peer Ajmal Raza Qadri نے حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کی سیرت، اللہ والوں کی محبت اور دین سے وابستگی کے حوالے سے سبق آموز واقعہ بیان کیا ہے۔
یہ واقعہ ہمیں صبر، تقویٰ، اللہ کی محبت اور نیک لوگوں کی زندگی سے سبق حاصل کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ اگر آپ Heart Touching Bayan, Islamic Bayan, Data Ganj Bakhsh Waqia اور روحانی و ایمان افروز واقعات سننا پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور سنیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں اور مزید اسلامی بیانات کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔
#DataGanjBakhsh #AliHajveri #DataDarbar #PeerAjmalRazaQadri #IslamicBayan #EmotionalBayan #HeartTouchingBayan #Waqia #IslamicStories #AllahWalay #IslamicVideo #UrduBayan #AjmalRazaQadri
یہ واقعہ ہمیں صبر، تقویٰ، اللہ کی محبت اور نیک لوگوں کی زندگی سے سبق حاصل کرنے کا پیغام دیتا ہے۔ اگر آپ Heart Touching Bayan, Islamic Bayan, Data Ganj Bakhsh Waqia اور روحانی و ایمان افروز واقعات سننا پسند کرتے ہیں تو یہ ویڈیو ضرور سنیں۔
ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Subscribe ضرور کریں اور مزید اسلامی بیانات کے لیے ہمارے چینل کو فالو کریں۔
#DataGanjBakhsh #AliHajveri #DataDarbar #PeerAjmalRazaQadri #IslamicBayan #EmotionalBayan #HeartTouchingBayan #Waqia #IslamicStories #AllahWalay #IslamicVideo #UrduBayan #AjmalRazaQadri
Category
📚
LearningTranscript
00:00داتا صاحب ان شخصیات میں سے تھے جو باصلاحیت تھے بڑے لکھے تھے اور کتابیں انہوں نے پڑی تھیں دیکھی
00:08تھیں گوھر کیا تھا اور اللہ تعالیٰ نے انہیں قوتِ کردار کے ساتھ قوتِ گفتار سے نوازا تھا
00:14کہنا بھی انہیں آتا تھا لکھنا بھی انہیں آتا تھا اپنی بات سمجھانا بھی انہیں آتا تھا
00:21کسی تک اپنا پیغام کیسے پہنچانا ہے یہ گر بھی انہوں نے اپنے مرشد سے سیکھا تھا
00:27وہ بار صلاحیت تھے لیکن انہوں نے پھر اپنی وہ ساری صلاحیتیں سمیٹیں ان کو اکٹھا کیا
00:34اور پھر وہ ساری کی ساری جمع کر کے انہیں رسولِ رحمت کے دین کی خدمت میں خرچ فرما دی
00:40میرے عزیز داتا صاحب رحمت اللہ لے خود کشف الماجوب میں ایک مقام پہ فرماتے ہیں
00:47کہتے ہیں میں اجنبی لوگوں میں آیا ہوں
00:51رستے بھی اجنبی ہیں علاقہ بھی اجنبی ہے
00:54میں اپنا دیس چھوڑ کے پردیس آ گیا ہوں
00:57شاء اللہ پردیس ہی کوئی بھی نہ تھی
01:04کہتے ہیں میں غیر معنوس لوگوں میں آیا ہوں
01:08لیکن جس مقصد کے لئے آیا ہوں وہ مقصد ضرور پورا کروں گا
01:13خدمت تبلیغ کے لیے دعوت دین کے لیے
01:16ایسے لوگوں میں آکے بیٹھے جو اجنبی تھے
01:19جن کی زبان رہن سہن اٹھنا بیٹھنا
01:22داتا صاحب رحمت اللہ لے کے وطن کے ساتھ
01:24موافقت نہیں کرتا تھا
01:26انہوں نے کس طرح ذرائع اختیار کیے
01:29آپ سے میں گفتگو کر رہا ہوں
01:31میں اردو بولنا ہوں آپ کو اردو آتی ہے
01:32میں پنجابی میں بات کروں گا آپ کو پنجابی آتی ہے
01:34میں یہاں کے رسم و رواج میں سے کسی بات کو ڈسکس کروں گا
01:38تو بات آپ کے لیے اجنبی نہیں ہوگی
01:40آپ آشنا ہوگی
01:41میں یہاں کا کوئی مسئلہ
01:44مقامی مسئلہ کو چھیر دوں گا
01:45تو وہ بات آپ کو زیادہ اجنبی نہیں لگے گی
01:48آپ کہیں گے بلکل ٹھیک ہے ہو رہا ہے
01:49لیکن ایک شخص دور سے آئے
01:52اور آکے کہیں بیٹھے
01:55اور آتے ہی
01:56اسے پھولوں کا ہار نہ پہنایا جائے
01:58اسے آتے ہی فوراں
02:01استقبالیہ ناروں کے ساتھ
02:02ویلکم نہ کہا جائے
02:04اور کوئی اس کا جاننے والا نہ ہو
02:06پہچاننے والا نہ ہو
02:07یہاں سے جو لوگ پردیس میں جاتے ہیں
02:10اگرچہ معاشروں کا ماحول بدل گیا ہے
02:12اب لوگوں کے رین سین میں آنے جانے میں
02:14بڑی تبدیلیاں آ گئی ہیں
02:16بڑی ساری چیزیں
02:16لوگ پہلے سے سرچ کر لیتے ہیں
02:18پھر بھی کہتے ہیں
02:19جب میں نیا نے آیا تو بڑی مشکلات تھی
02:21اور میرے لیے
02:23چیزوں کو
02:25سامنا کرنا بڑا دشوار تھا
02:26تو صاحب یہاں آئے ہیں
02:27کوئی استقبال کرنے والا نہیں
02:29کوئی پھول پھینکنے والا نہیں
02:30کوئی اپنا نہیں
02:31بیٹھے کہاں آ کے
02:32راوی کے کنارے
02:34درخت کے نیچے
02:36مریدوں کی فوج
02:37شاگردوں کی جماعت
02:39تہنے والوں کا مجمع
02:40کوئی شہ بھی ساتھ نہیں
02:42حضور صاحب سے پہلے کرنا کیا ہے
02:45فرمانے لگے ایک مسجد بنانا چاہتا ہوں
02:47ایک مسجد بن جائے نہ کبھی
02:49ایک نقطہ آغاز ہو کام کا
02:53سب سے پہلا تارگٹ کیا ہے
02:54مجھے مسجد بنانی ہے
02:56تعمیر مسجد سے
02:58اس تبلیغ دین کے کام کا
03:01آغاز ہوا
03:02دیکھتے دیکھتے نظاریں بدلنے لگے
03:05چیزوں کی ترتیب
03:07بالکل تبدیل ہونے لگی
03:09وہ درویش جو کل تک
03:10اکیلے بیٹھے تھے
03:11راوی سے پانی پی لیتے تھے
03:12کچھ پتے کھا لیتے تھے
03:14کچھ ستو پی کے گزارہ کر لیتے تھے
03:16پھر وقت بدلا
03:17اور اچانک لوگوں نے دیکھا
03:19کال تک جو خود
03:21مشکل میں گزارہ کر رہے تھے
03:23اہلیان لاہور نے کہا
03:25جسے کہیں سے لنگرنا نہ ملے
03:26وہ داتا صاحب جلا جائے
03:27میں اکیلا ہی چلا تھا
03:29جانب منزل مگر
03:30لوگ آتے ہی گئے
03:32اور کارواب
03:33بنتا گیا
03:34سنو اور یاد رکھنا
03:36لوگوں کو بڑی فکر رہتی ہے
03:38لوگ بڑی بات کرتے ہیں
03:39اور اس کے لیے
03:40بڑی بڑی منصوبہ بندی کرتے ہیں
03:42فلان کا آستانہ
03:43سجادہ نشین چلا رہا ہے
03:45فلان کا آستانہ
03:46فلان کمیٹی چلا رہی ہے
03:48فلان کا آستانہ
03:50فلان لوگ جمع ہو گئے
03:51وہ چلا رہے
03:51فلان آستانے پہ
03:53ٹرسٹ قائم کر دیا گیا
03:54وہ چلا رہے ہیں
03:55داتا صاحب آپ نے تو
03:56سجادہ نشین ہی کوئی نہیں بنایا
03:58داتا صاحب آپ نے تو
03:59کمیٹی کوئی نہیں بنائی
04:01یہ کمیٹیوں تو ساری کل آئی ہے
04:03پر یہ ایک ہزار سال سے
04:05کیسے چل رہا ہے
04:06وہ داتا صاحب کا مزار
04:08آستانہ بول کے کہتا ہے
04:10تم لگ جاؤں نا
04:11مخلص ہو کے
04:12رسول اللہ کے دین کے کام میں
04:14تم اس کے نام کو بلن کرتے رہنا
04:16رب قیامت تک
04:17تمہارے تذکروں کو بلن فرمائے گا
04:19اچھا لوگوں نے
04:20بڑے بڑے چکر بھی چلائے
04:23سارے لوگ جو ہوتے ہیں
04:24وہ پیار کرنے والے نہیں ہوتے
04:26یہ پریشانی والی بات نہیں
04:27یہ خوشی والی بات ہے
04:28ہمارے ایک بزرگ تھے
04:30بڑی سونی پنجابی بولتے تھے
04:33تو وہ
04:33اچھل میں پنجابی میں
04:35کلام کہتے تھے
04:36شیر کہتے تھے
04:36اور شیری ذوق
04:37ان کا بڑا عمدہ تھا
04:39تو ان سے کسی نے کہا
04:41کہ دو چار لوگ
04:41میری مخالفت کرتے ہیں
04:42تو وہ
04:43فٹا فٹ نا چونگ گئے
04:44کہنے لگے
04:44ادھر دیکھنا میری طرف
04:46کچھ لوگ میری مخالفت کرتے ہیں
04:48وہ چونگ گئے
04:48کہنے لگے بلے
04:50بلے
04:51وہی بلے بلے
04:52یہ دہ مطلب ہے
04:54پھر تیروہ نظر نہیں لگے لگی
04:56دو چار پا
04:57تین دفعہ بلے بلے
04:58میں نے کہا پتہ نہیں
04:59اب کونسا فکر ہے کہنے لگے
05:00شاعر اچھے
05:01شاید کوئی شاعر کہیں گے
05:02لیکن وہ تین دفعہ
05:03کہنے بلے
05:04بلے
05:05بلے بلے
05:06یہ دو چار بندے ہیں
05:07انہوں مخالفت کرنا لگے
05:08در مطلب ہے نظر
05:10تیری نظر اتر دی رہے گی
05:11لگا نہیں لگی
05:12اوہ خدا کے بندے
05:12بڑی لوگوں نے مخالفت کی
05:14اپنے اپنے رنگ میں باتیں کی
05:15بڑے بڑے لحظے اختیار کیے
05:16لوگ کہتے ہیں
05:17رہے وہاں شرک بڑا ہوتا ہے
05:19ماذا اللہ
05:20لیکن جب دیکھنے والے نے
05:21جا کے دیکھا
05:22تو اسے سمجھ جائی
05:23یہاں تو قرآن زیادہ پڑا جاتا ہے
05:25ہر وقت علاوث ہو رہی
05:26لوگ کہنے لگے
05:27وہاں تو ملنگ آتے ہیں
05:29ڈھول
05:29بجتا ہے
05:30ماذا اللہ
05:30فقط شاید یہی خرافات ہی ہوتی ہیں
05:32لیکن کو جانے والا
05:34جمعہ بڑے دن چلا گیا
05:35تو اس نے جا کے دیکھا
05:36اوہ
05:38یہاں تو پہلی صف سے لے کر
05:39سڑک تک نمازی ہی نمازی ہے
05:41یہاں تو رب کو سجدے ہوتے ہیں
05:43یہاں تو آج بھی آوازہ بلند ہوتا ہے
05:45تو اللہ اکبر
05:46اللہ اکبر کی ادان سنائی دیتی ہے
05:48حکومتیں بدلتی رہی
05:50گورنریاں بدلتی رہی
05:51وزیرعالہ بدلتے رہے
05:53شیٹ بدلتے رہے
05:55لوگ آتے رہے
05:55جاتے رہے
05:56لیکن لاہور داتا صاحب کا تھا
05:59داتا صاحب کا ہے
06:00اور داتا صاحب کل رہے گا
06:03وہ ہے یونیکہ
06:04اور کوئی چیز
06:05اور پھر دیکھیں نا
06:08وہ حارون رشید گزر رہا تھا
06:10تو
06:11آج سے واپس آ رہا تھا
06:12تو لوگ اس کے نعرے بڑے لگا رہے تھے
06:14ہم بڑے کمزور لوگ ہوتے ہیں
06:15سیاستدان بھی
06:17لیڈران بھی
06:17اور بعض میری طرح کے
06:20دینی محور رکھنے والے لوگ بھی
06:22اکثر لوگ باتوں میں آتے ہیں نا
06:23تو یہ جن کا تھوڑا نام شام ہوتا ہے
06:25یہ باتوں میں نہیں آتے
06:26یہ نعروں میں آتے ہیں
06:27ان کے نعرے تگڑے لگ جائے تو
06:29بڑے خوش ہو جاتے ہیں
06:30اوہ بلے بلے جناب کیا بات ہے
06:32اور بڑے بڑے نعرے لوگوں نے
06:33اپنے اپنے
06:33آرون رشید آ رہا تھا آج کر کے
06:35وہ بھی نعروں میں آ گیا
06:37نعرے لگ رہے تھے
06:38بادشاہ آ گیا
06:38حضرت بحلول دانا دور کھڑے
06:40مسکراتے جا رہے ہیں
06:43مسکراتے جا رہے ہیں
06:44تو بحلول دانا
06:45مسکراتے دیکھ کے
06:46آرون رشید کی نظر پڑی
06:48تو وہ
06:48سارا مجمع چھوڑ کے
06:50سواریاں ایک سائٹ پہ کھڑی کر کے گیا
06:51جا کے کہنے لگے
06:52بابا آپ کیوں آس رہے ہیں
06:54فرمانے لگے حاسس رہا ہوں
06:55کہ تو کتنا خوش ہے
06:57کہ تیرے نعرے لگ رہے ہیں
06:58حالانکہ یہ جو بندے
06:59تیرے نعرے لگا رہے ہیں
07:00میں نے انہیں دیکھا
07:01تجھ سے پہلے جو بادشاہ تھا
07:02اس کے بنارے لگاتے تھے
07:04تو بڑا راضی ہے
07:05کہ میرے لگا رہے ہیں
07:06اور تھوڑا وقت گزرنے دے
07:07کہ تیرے بعد آئے گا
07:09یہ اس کے بنارے
07:10لگائیں گے
07:11یہ تو دنیا کا نظم
07:12اسی طرح ہی چلتا ہے
07:12جو سامنے آگیا زندہ بات
07:14تو چلا گیا
07:15لوگ بھول گئے
07:16کتنے کتنے نعرے لگے
07:17کتنی کتنی تحریکیں چلیں
07:19بڑے بڑے لوگوں نے نعرے لگائے
07:20بڑی بڑی چیزیں
07:21کسی نے یہ بھی کہا
07:22کہ روٹی کپڑا اور مکان
07:24مانگ رہا ہے ہاری انسان
07:25یہ نعرہ بھی لگا تھا
07:26کہ کرزو تارو ملک
07:28سوارو
07:29بڑے بڑے نعرے لگے
07:30بڑے بڑے لوگ آئے
07:31بڑا کچھ اس شہر نے سنا
07:32پر لوگ وہ سارا کچھ بھول گئے
07:34ایک بات
07:36لاہور میں کچھ دن قیام کر
07:37کہ نہ تھوڑے دن روک کے
07:38ایک درویش گزرا تھا
07:41اور بھی جاتے جاتے
07:41ایک نعرہ لگا گیا تھا
07:43زمانے بدل گئے
07:44حکومتیں بدل گئیں
07:45حالات بدل گئے
07:46پر وہ نعرہ بھولا نہیں
07:47درویش کا نام تھا
07:49خادیہ مہین بن چشنی
07:50اجمہری
07:50عطائے رسول ہند الولی
07:53غریب نواز
07:54مہین بے قسا
07:56حضرت خادیہ مہین الدین
07:58کچھ دن آئے
08:00داتا صاحب کے آستانے میں رہے
08:02اور پتہ نہیں کس منظر میں
08:04کس کیفیت میں
08:06کس درد سے وہ کہہ گئے
08:07گنج بخشے
08:08فیض عالم
08:10مظہر نور قدا
08:12ناکسارا پیر کامل
08:15کامل آرہ
08:16رحمہ
08:17کیا جملہ نکلا تھا
08:18درویش کی زبان سے
08:19جسے فارسی نہیں آتی
08:20اسے بھی آتا ہے
08:22جسے ترجمہ نہیں آتا
08:23اسے بھی آتا ہے
08:24جو ایک نواز گزر گیا
08:25بس اس کے کانوں میں بات ہے
08:27گونج گئی
08:28حکومتیں بدلتی رہیں
08:29پر داتا صاحب کا
08:30تارو بدل سکا
08:32داتا صاحب
08:33رحمت اللہ علیہ نے کام کیا
08:34میں نے جو بات شروع میں کیتی
08:35پھر کہتا ہوں
08:36داتا صاحب ایک تحریک کا نام ہے
08:39داتا صاحب ایک نظام
08:41تبلیغ کا نام ہے
08:43داتا صاحب
08:44ایک جد جہد کا نام ہے
08:46داتا صاحب
08:47دین کے لیے
08:48ایک زبردست اور کامیاب
08:50تبلیغ دین کے لیے
08:51منصوبہ بندی کرنے والی
08:53تحریک کا نام
08:53داتا صاحب ہے
08:55لوگوں نے سمجھا
08:56کہ شاید وہاں جانا ہے
08:57کچھ دیر بیٹھنا ہے
08:57نظر نیاز کا
08:58سلسلہ ہونا ہے
08:59داتا صاحب
09:00تو نظریہ کا نام ہے
09:01داتا صاحب
09:02تو کام کرنے کا نام ہے
09:03ڈاتا صاحب تو ڈیوٹی دینے کا نام ہے
09:05ڈاتا صاحب تو وقت
09:07اپر اٹھ کے مسجد کھول کے آذان پڑھ کے
09:10دروازے کھول دینے کا نام ہے
09:12کہ میں نے یہ ساری ڈیوٹی کر دی ہے
09:14امید ہے اللہ نمازی بھی بھیجی دے گا
09:16تو ڈاتا صاحب رحمت اللہ علیہ وسلم
09:18کے اس خاص مشن کو سمجھنے کی حاجت
09:20آپ گوھر کریں گے میری بات پر
09:22اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا
09:24کہ ہر نماز
09:26کی ہر رکعت میں یہ دعا مانگو
09:28مجھ سے
09:31یا اللہ ہمیں سیدھا راہ دکھا
09:33ہر رکعت میں مانگو
09:34اچھا مجھے ایک بات بتاؤ جس نے
09:36اللہ کو اکبر کیا ہے کہ موں کعبے کی جانب
09:38کر لیا ہے
09:40کپڑے بھی صاف ہیں جگہ بھی صاف ہیں
09:42باب حضو بندہ ہے اور سمت قبلہ
09:44بھی درست ہے نماز کی شرائط ساری
09:46پائی جاتی ہیں کعبے کی طرف
09:48موں کر کے نماز میں کھڑے ہو
09:50کہ ابھی بھی ہدایت پہ نہیں
09:53اتنی تیاری کر لی ہے
09:54اور نماز پڑھ کے
09:56اور تھوڑی دیر پہلے اس نے رب کو
09:58مانا ہے کہا ہے
09:59الحمدللہ رب العالمین الرحمن الرحیم
10:03مالک یوم الدین
10:04ایاک نابدو و ایاک نستائین
10:07کتنی ساری اس کی تعریف کر کے
10:09ابھی بھی دعا کیا سکھائی
10:11فرمائے تو مجھ سے مانگ
10:13دعا کا کیا
10:14اہدن السراط المستقی
10:16یا اللہ مجھے سراط مستقیم پہ چلا
10:19یہ لوگوں نے مرضی کے مانے
10:21کر لینے تھے لوگ اپنی مرضی کا
10:22مطلب نکالنے کے بڑے تیز ہیں
10:25مرضی کے مفہوم
10:26اکس کرنے کے بڑے تیز ہیں
10:28انہوں نے کوئی نہ کوئی رنگ
10:29بھار دینا تھا
10:29مالک نے ہی کرم فرمایا
10:31فرمایا پتہ کون سا سراط مستقیم مانگنا ہے
10:35پتہ کون سا سراط مستقیم مانگنا
10:37سراط اللہ زینہ انٹالی ہے
10:40ان لوگوں کا رستہ مالک
10:42جن پر تو نے انعام فرمایا ہے
10:45ہمیں نہ انعام یافتہ
10:46لوگوں کی راہ پہ چلا
10:48لوگوں کی راہ پہ
10:49فاضل بریلوی کہتے ہیں
10:51تیرے غلاموں کا نقش قدم ہے
10:53راہ نجات
10:55وہ کیا بھٹک سکے
10:56جو یہ سراغ لے کے چلے
10:58تیرے غلاموں کا نقش قدم
11:01نقش قدم
11:02تیرے غلاموں کا نقش قدم
11:04جہاں جہاں سے وہ گزر گئے
11:06جگہ راہ وفا میں نقش ایسے چھوڑ آیا ہوں
11:09نقش
11:10میں جس منزل سے گزرا ہوں
11:11وہ اب تک یاد کرتی ہے
11:13تیرے غلاموں کا نقش قدم ہے
11:16راہ نجات
11:16وہ کیا بھٹک سکے
11:19جو یہ سراغ لے کے چلے
11:20یاد رکھیے گا
11:21وہ رستہ جس پر اللہ کے امام یافتہ بندے ہیں
11:24اسلام کا دامن
11:27ہمیشہ سے سرسبز و شاداب ہے
11:31امان وہ عظیم کیاری ہے
11:33جس کے اندر ہمیشہ پھول کھلتے ہیں
11:35کلیاں مہکتی ہیں
11:37اسلام
11:37بڑے بڑے کتھن مرحلے آئے
11:40اور بڑے بڑے آزمائش کے دور دین میں دیکھے
11:43لیکن یاد رکھنا
11:46اسلام کے آنگن میں ہمیشہ پھول کھلتے رہے
11:51صحابہ
11:51اہلِ بیعت
11:52وہ تو خیب
11:53لوگی بڑے پاک ہیں نا
11:55ان کے فوراً بعد بھی عظیم لوگ آئے
11:57عظیم
11:58صحابہ کے بعد جو تابعین کی جماعت آئی نا
12:01حضرت سعید ابن مسیب
12:03حضرت حسن بسری
12:05اور ایک جلیل و قدر جماعت تابعین کی تیار ہوئی
12:08امام آزم ابو حنیفہ
12:10اس کے بعد جو لوگ آئے تبا تابعین
12:13ان کے اندر بھی تقوی پریزگاریاں
12:16عبادتیں ریاضتیں
12:17اور یہ سلسلہ تسلسل سے آگے بڑھا
12:20حضرت امام جعفر صادق
12:22حضرت سیدنا جنید بغدادی
12:24حضرت شیخ ابو بکر شبلی
12:26حضرت معروف کرخی
12:28پھر تھوڑا سبق تاگے گزرا
12:29تو داتا گانی بکشلی اجویری
12:31پھر غوث اعظم جلانی
12:33اور جب محدثین کے طرف روخ کرے
12:39تو امام بخاری
12:40امام مسلم
12:41امام ترمزی
12:41امام مسائی
12:42بڑے بڑے نام
12:44اور فقہہ کے طرف نظر کرے
12:46تو امام شافعی
12:47امام محمد بن حنبل
12:48حضرت امام مالک
12:50حضرت امام محمد
12:51امام نخی
12:52بڑے بڑے نام
12:53آپ کو نظر آئیں گے
12:54ہر دور میں
12:56دین اسلام کے دامن میں
12:58بڑے بڑے شادار لوگ رہے ہیں
13:00ہمارے ہم نہ کچھ عرصے سے
13:01ایک سازش چل رہی ہے
13:05لوگ یہ باور کرانا چاہتے ہیں
13:07کہ ماذا اللہ
13:07شاید اسلام میں
13:08کچھ وقت ایسا گزرا ہے
13:10کہ یہ کھیتی شاید ویران ہو گئی تھی
13:12اس میں تسلسل نہیں رہا تھا
13:15شاید فلان فلان فلان فلان
13:16وقت پر کوئی بھندہ ہی نہیں تھا
13:17دین پر عمل کرنے والا
13:19اوہ بھئی ایسا ہو نہیں سکتا
13:20اس لیے کہ رسول کریم آخری ہے
13:23اور یہ دین بھی
13:23اللہ کا آخری دین ہے
13:25جس طرح اقبال کہتے ہیں
13:27جس طرح
13:27نبی پاک علیہ السلام پر
13:29نبوت ختم ہوئی
13:30شریعت بھی مکمل ہوئی
13:31اب اسی پر قیامت تک عمل کرنا
13:33کچھ لوگ
13:34بھلا وجہ کا ذنوں میں
13:35انتشار پیدا کرتے
13:36یہ جو بزرگان دین کا تسلسل ہے نا
13:38اس کا معنی یہ ہے
13:40کہ دین کے باغ میں
13:41ہمیشہ شادابی رہی ہے
13:43پھول کھیتے رہے ہیں
13:44توانائی موجود رہی
13:45اس لیے یہ اولیاء
13:47اللہ کا وجود
13:48یہ صوفیہ کا وجود
13:49یہ علماء
13:51ربانیین کا وجود
13:52یہ تو بزاتے خود
13:53دلیل ہے
13:54کہ دین کا دامن
13:56ہمیشہ سرسبز و شاداب رہا
13:57اس لیے کمزوریوں کی طرف
13:59نہ جائیں
13:59ہمارے زمانے میں
14:00وہ آدمی زیادہ
14:01اروج پاتا ہے
14:02جو بڑے لوگوں کو
14:03ٹارگر کرتا ہے
14:04اپنی شورت پانے کے لیے
14:05لوگ بہت اوقات
14:06بڑے بڑے لوگوں کی
14:07مقالفت کرتے ہیں
14:08وہ بندے کہتے ہیں
14:09در دیکھو تو سیئی آر
14:10فیلانے بندے کو
14:10چیلنج کرلا ہے
14:11بندے کا پتا تو کرو
14:12تو اس غلط فہمی کا
14:14کبھی شکار نہ ہو
14:15ہاں
14:16جو زیادہ سمجھنے والی بات ہے
14:19جو زیادہ غور کرنے والی بات ہے
14:21جو زیادہ توجہ طلب عمر ہے
14:23وہ یہ ہے کہ
14:24ہم نے دیکھنا ہے
14:24کہ ہمارے بزرگ
14:25ہمیں بنانا کس طرح کا چاہتے ہیں
14:27کچھ لوگ
14:27ماذا اللہ تعالی بزرگوں کا نام لے
14:29کے بد عقیدگی پھیلاتے ہیں
14:31یہ داتا صاحب کی کتاب ہے
14:33مارکیٹ میں ہر زبان میں ملتی ہے
14:35ایک ازار سال پہلے داتا صاحب
14:38یا ایک ازار سال سے بھی
14:39کچھ عرصہ پہلے داتا صاحب
14:40نے اس کو لکھا ہے
14:41اس کو آپ پڑھ کے دیکھ لیں
14:43داتا صاحب نے
14:43وہی عقائد بیان کی ہیں
14:45جو آج اہل سنت کے عقائد ہیں
14:46یعنی پہلا نمبر
14:48جنابِ صدیقِ اکبر کا
14:49پھر حضرت فاروقِ آزان
14:51پھر سیدنا عثمانِ کنی
14:53پھر حضرتِ مولا علی
14:54وہی مذریاتی پختگی
14:56آپ پڑھ لیں
14:57یہی صوفیہ کا منج ہے
14:59یہی ان کا مزاج ہے
15:00اپنی مرضی کا جب
15:01اختراع کیا جاتا ہے
15:02تو وہ تحقیق نہیں ہوتی
15:04وہ تخریب ہوتی ہے
15:07وہ آپ جب ایک نئی راہ پیدا کرتے ہیں
15:10تو آپ ایک فساد کا رستہ کھلتے ہیں
15:12عقائد و نظریات دیکھ لیں
15:14داتا صاحب کے
15:14اور پھر جو تعلیم و تربیہ
15:16داتا صاحب ہمیں دینا چاہتے ہیں
15:18داتا صاحب نے
15:19اس میں علم کا باب باندہ ہے
15:21فقر کا باب باندہ ہے
15:23داتا صاحب رحمت اللہ نے
15:25صحابہ اور اہل بیت کی
15:26عظمتوں کے باب باندے ہیں
15:28بزرگانے دین
15:29اولیاء کرام کی سیرت
15:30ان کے ارشادات
15:31اس کے اندر بیان فرمائے
15:32داتا صاحب رحمت اللہ نے
15:33اپنی اس کتاب کے اندر
15:36اصحار کا
15:37قربانی کا
15:38خوددھاری کا
15:39عزت نفس کا
15:40صبر کا
15:41شکر کا پیغام دیا ہے
15:42ہم ساری زندگی گزار دیتے ہیں
15:46لیکن جو ہمارے بزرگ
15:47ہمیں بنانا چاہتے ہیں
15:49وہ نہیں بنتے ہیں
15:53اپنے بڑے دکھی دل کے ساتھ
15:55ایک بات عرض کرنا چاہتا ہوں
15:58لوگ بازو کارت
16:00اپنے مشایخ کے
16:02یا ساتھیدہ کے کہنے پر
16:03کسی اجتماع میں بھی چلے جاتے ہیں
16:05کوئی مقصوص لباس بھی پہن لیتے ہیں
16:08ملاقات کو بھی آ جاتے ہیں
16:11ہو سکتا ہے
16:12اتحائف لے کر بھی پہن جاتے ہوں
16:13ساری باتیں مان لیتے ہیں
16:15لیکن وہ جو ان کی تربیت کرنا چاہتے ہیں
16:17جہاں وہ انہیں کھڑا کرنا چاہتے ہیں
16:20جو ان کے دل کے اندر خاص چیزیں پیدا کرنا چاہتے ہیں
16:24میں خود خانقائی آدمی ہوں
16:27میں نے سو دفعہ دوستوں سے کہا ہے
16:28کہ آپ تعویز لینے آ جاتے ہیں
16:29میرے تعویز تو کامیاب ہی نہیں
16:32اور جب میں خود اعتراف کر رہا ہوں
16:34کہ کامیاب نہیں ہے
16:34تو پھر آپ کو کیسے
16:35آپ اس طرف توجہ ہو گئی
16:37آپ کی کہ یہاں سے تعویز لینے
16:39کچھ لوگوں کا خیال ہوتا ہے
16:40کہ ایک مشہور آدمیہ تو چلو دعوت دے لیں
16:42تو میں کہتا ہوں کہ
16:44واللہ
16:46کبھی نہیں دل میں خیال آیا
16:48کہ میں کسی جگہ لائیو آؤں گا
16:49یا فلان جگہ سوشل میڈیا میں
16:51تو روٹین میں جمعہ پڑھایا کرتا تھا
16:53وہ ریکارڈنگ ہونے لگ گئی
16:55اور لوگوں تک بات پہنچنے لگ گئی
16:56برنہ ہمارا لینہ دینا کیا ہے
16:58مجھے تو آج تک نہیں چلانا آتا
16:59یہ میڈیا یہ کیسے چلتا ہے
17:00اتنا وقت نہیں ہے
17:03ہم
17:03جو کچھ ہمیں دیا جاتا ہے
17:05وہ ہم لینے کو تیار
17:07نہیں ہوتے
17:08ہم نہ کسی اور جگہ
17:10الگ جاتے ہیں
17:13بہت سارے لوگ ایسے تھے
17:14جو اپنا درد سینے میں لے کے
17:16دنیا سے چلے گئے
17:17تو میرے دوست
17:18آپ میری بات کو سمجھیں
17:20دین کا پیغام تو ایک درد ہے
17:22ہمیں اس درد کو قبول کرنا
17:24ہم نے اپنے بزرگوں سے
17:25کیا لیا ہے دس تصویریں
17:28میں بھی وہاں ہوتا ہوں
17:30میرا بھی وہاں ہکر ہوتا ہے
17:31میرا بھی نام ہے
17:32یہ حاصل کیا ہم نے
17:34میں ہزار بار کہہ چکا ہوں
17:37داتا صاحب جب بھی جانا
17:38داتا صاحب کی خدمات کو
17:39سلام پیش کرنے جانا
17:41اس فیض کے لیے جانا
17:43جو داتا صاحب نے
17:44رسول پاک کی اولاد ہونے
17:45کی نظمت امت میں پقسیم کر بایا
17:48ہم نے کیا سیکھا ہے
17:49کیا لیا ہے
17:50سارے زندگی بیٹھ گئی
17:51تقریریں سنو
17:52تقریریں کرو
17:52یہاں بھی محفل ہو جائے
17:54وہاں بھی جلسہ ہو جائے
17:55یہاں بھی تھوڑی دیر کے لیے آ جائیں
17:56نتیجہ کیا لیا ہے
18:00اپنی زندگی میں
18:01وہ انقلاب لاؤنا
18:02جو داتا صاحب پیش کرنا چاہتے
18:04ایک ہزار سال بیٹھ گیا
18:06جس درویش کی کتاب
18:07ہمارے پاس موجود ہے
18:08دو چار پانچ جگہ
18:10میں نے آپ کے سامنے رکھنی ہے
18:11کہ داتا صاحب
18:12ہمیں کس طرح کا بنانا چاہتے
18:13وہ ہمارے اندر
18:14کون سی تبدیلیاں لانا چاہتے
18:16داتا صاحب رحمت اللہ
18:17نے علم کا باب باندھا ہے
18:19اور علم کا باب باندھ
18:21کے تفصیلات بیان کر کے
18:23آیات لکھے
18:24آیت بھی لکھی ہے انہوں نے
18:25شروع میں
18:25اور باب کے شروع میں
18:26قرآن مجید سے آغاز فرماتے ہیں
18:28آیت بھی لکھی ہے
18:30اِنَّمَا يَكْشَ اللَّهَ مِنِ عِبَادَهِ الْعُلَمَاءَ
18:33آیت لکھی ہے
18:34پھر حضور علیہ السلام کا
18:35وہ فرمان جو مسلم شریف میں موجود ہے
18:37کہ اے اللہ
18:38میں اس علم سے تیری پناہ مانگتا ہوں
18:40جو علم توہ پر نفع نہ دے
18:42جس سے فائدہ نہ اٹھایا
18:44یہ بھی بیان کیا
18:53علم کیا ہے
18:54فقط عبارت پڑھنے کا نام ہے
18:55یہ علم کیا ہے
18:57بہت زیادہ باتیں کر لینے کا نام ہے
19:00تو سنو
19:01میرے داتا صاحب کیا فرماتے ہیں
19:03داتا گانج بخش علیہ جویری رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
19:06اس کا نچوڑ حضرت حاتم عصم رحمت اللہ علیہ کی وہ بات ہے
19:09جس میں حضرت حاتم عصم رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
19:13کہ میں نے چار علم اختیار کیے ہیں
19:16ساری کتابیں پڑھ کے چار علوم میں نے اختیار کیے ہیں
19:21اور رب نے پھر مجھے ہر علم سے بے نیاز کر دیا ہے
19:24وہ کیا ہیں
19:25فرماتے ہیں پہلی چیز یہ ہے
19:27کہ میں نے یہ علم حاصل کر لیا ہے
19:28کہ میرا رزق دینے والا میرا اللہ ہے
19:31اور میرے رب نے
19:32جو رزق میری طرف بھیجا ہے
19:34وہ کسی اور طرف جا کوئی نہیں سکتا
19:36یہ میں نے جان لیا ہے
19:38یہ میں نے تیہ کر لیا ہے
19:39لہذا میں بے نیاز ہو گیا ہوں
19:40اس ٹینشن سے کہہ در ادر نہ ہو جائے
19:42یہ چیز اگر حاصل ہو جائے
19:44تو حسد بھی گیا
19:45عداوت بھی گئی
19:46بدگمانی بھی گئی
19:48تکبر بھی گیا
19:49فرماتے ہیں دوسرا
19:51میں نے کتاب و سنت سے یہ علم حاصل کیا ہے
19:55کہ میرے رب کے جو حقوق میرے ذمہ ہیں نا
19:58وہ صرف میں نے ادا کرنے ہیں
20:00دوسرا کوئی نہیں ادا کر سکتا
20:02اپنی ڈیوٹیاں میں نے کرنی ہیں
20:04دوسرا کوئی بندہ میری ڈیوٹی کر سکتا
20:06تو پھر گفلت کس بات کی
20:08سستی کس بات کی
20:09دیر کس بات کی
20:10پروگرام کس بات کا
20:11جب کرنا خود ہے تو پھر شروع کریں
20:13اور اس پر عمل کریں
20:15راتہ صاحب فرماتے ہیں
20:16کہ حضرت حاطمی عصم کہتے ہیں
20:17میں نے کتاب و سنت سے جو علوم حاصل کی
20:19اور میں تیسری بات جو میں نے سیکھی ہے
20:21وہ یہ ہے کہ میرا ایک طالب ہے
20:24اور میں اس کا مطلوب ہوں
20:26اور وہ میرا جو طالب ہے نا وہ طاقتور ہے
20:29اس کی ڈیوٹی لگی ہوئی ہے
20:31اسے بھیجنے والے نے طاقت کے ساتھ بھیجا ہے
20:34وہ مجھے بار ہاتھ پکڑ لے گا
20:36لہذا مجھے اس سے بھاگنا نہیں چاہیے
20:39کہ وہ کون ہے
20:40فرمانے لگے میری موت میری طالب ہے
20:43میری رب نے اسے بھیجا ہے
20:45وہ بڑا طاقت والا ہے
20:46لہذا میں نے موت سے بھاگنا چھوڑ دیا
20:48میں تیار ہوں جب بھی اس کا حکم آئے گا نا
20:51سجنہ جان امانت تیری
20:53تجد و منس ہے میں پیش کرے سامنے
20:57تیاری رکھی ہوئی ہے
20:58اس علم نے مجھے بینیاز کر دیا
21:00اور فرماتے ہیں چوتھا علم میں نے یہ سیکھا ہے
21:03کہ میرا رب ہر لمحہ مجھے دیکھ رہا ہے
21:06مجھے لوگوں سے ڈر کے
21:08اپنے آپ کو نہیں بدلنا
21:09مجھے اپنے رب سے ڈر کے
21:10اپنے آپ کو بدلنا ہے
21:11یہ چار علوم میں نے سیکھے ہیں
21:14اور فرماتے ہیں میں بہت سارے
21:16علوم سے بینیاز ہو گیا
21:17یہ باب باندھا ہے
21:19داتا صاحب نے علم کے لیے
21:20اب ہمارے ہاں
21:21عم سیکھنے کے لیے
21:22لوگ فیض سیکھنے کے لیے
21:23کچھ لوگوں کی صحبت بھی اختیار کرتے ہیں
21:25سنگت بھی اٹھاتے ہیں
21:26اور لوگ جب جاتے ہیں
21:28پیری مریدی کے سلسلے میں
21:30تو بعض اوقات یہ سوچتے ہیں
21:31کہ کوئی راش زیدہ ہو
21:33بعض اوقات خیال ہوتا ہے
21:34گدی بہت بڑی ہو
21:34بعض اوقات خیال ہوتا ہے
21:35پیر صاحب مشہور و معروف ہو
21:38بعض کا خیال ہوتا ہے
21:39کہ نسل در نسل سے
21:40زیادہ نشین چلے آ رہے ہوں
21:42مختلف قسم کے لوگ
21:43لوگوں کے پاس جا کے بیٹھتے ہیں
21:45داتا صاحب ہماری راہنمائی کرتے ہیں
21:47ہزار سال پہلے
21:48اور ہمیں ایک نسخہ بتاتے ہیں
21:50آپ فرماتے ہیں
21:51یاد رکھنا
21:52تین قسم کے لوگوں کی
21:54صوبت سے اجتناب کرنا
21:57اپنا ذہن بنا لینا
21:58کہ ہر دگا وقت گزر سکتا ہے
22:00پر ان لوگوں کے ساتھ
22:01وقت نہیں گزر سکتا
22:02حضور کون سے فرمائے
22:03ایک تو غافل
22:05اور بے عمل علماء
22:07ڈگری بہت بڑی ہے
22:08نام بہت بڑا ہے
22:10لیکن عمل کمزور ہے
22:12ان سے اجتناب
22:13میرے اصلاف فرمایا کرتے تھے
22:14بندہ زیادہ پڑھا لکھا ہو
22:15اور پھر بے عمل ہو
22:16تو اسے مکمل بچو
22:18پاپ پڑھا لکھا ہے
22:19لیکن بے عمل ہے
22:20بچو کیوں
22:21فرماتے تھے اس لیے
22:22کہ وہ اپنی بے عملی پر بھی
22:23دلیلیں پیش کرے گا
22:24کہ میں یہ کام نہیں کرتا
22:26یہ وجہ ہے
22:26میرے پاس یہ گنجائش
22:27یہ رکھ سکتا ہے
22:28داتا صاحب فرماتے ہیں
22:30بے عمل
22:32غافل علماء
22:34ان کی صوبت سے بچو
22:36اور فرماتے ہیں
22:37ایسا فقیر
22:39جو حجرے میں بند ہو جائے
22:41اور حق بات
22:42اپنی زبان سے اداعی نہ کرے
22:45وہ کہے
22:45میں درویش ہوتا ہوں
22:46میں تو نہیں بول سکتا
22:47حکومت نراز ہو جائے گی
22:49فلانہ نراز ہو جائے گا
22:50اقتدار والے نراز ہو جائیں گے
22:53میں نہیں کوئی ایسی بات کر سکتا
22:55قوم پریشان ہوتی ہے
22:56تو ہوتی رہے
22:57مہنگائی کا شکار ہے
22:58تو ہوتی رہے
22:59غریبوں پر ظلم ہوتا ہے
23:01تو ہوتا رہے
23:01جو فقیر اس طرح کا ہے
23:03جو فاکہ مجد ہو گیا ہے
23:05جھوٹ کو جھوٹ نہیں کہتا
23:07ظالم کو ظالم نہیں کہتا
23:08فرمایے ایسے
23:09فقیر کی صحبت سے
23:11بچو
23:11اور تیسرے نمبر پرداتہ صاحب فرماتے ہیں
23:14جو جاہل صوفی ہے نا
23:16بانج علموں جو کرے فقیری
23:18وہ کافر مرے دیوانہ ہو
23:20جو جاہل صوفی ہے
23:22اس صوفی کی صحبت سے بھی
23:23بچو
23:24آج کتنے سارے لوگ ہیں
23:26جو بالکل بے بہرا ہیں
23:29علوم کی طرف توجہ نہیں
23:30اور وہ باتیں کر رہے ہیں
23:32فقر کی درویشی
23:33یہ فقر ہوتا کیا ہے
23:36درویشی کیا ہے
23:38گلے کے اندر بہت زیادہ
23:39تصویحات ڈالنے کا نام
23:42درویشی ہے
23:42یہاں دو چار پانچ کلو
23:44لوہا کٹھا اٹھا لیت ہے
23:45اس کا نام درویشی ہے
23:47یہاں جو بندہ
23:48ملک کافی دن ہوگئے
23:49اس نے غسل نہیں کیا
23:50تو وہ درویش ہے
23:51یہ کنسی درویشی ہے
23:52درویشی کا کوئی لباس نہیں ہوتا
23:56درویشوں کے چیروں پر
23:57تھوڑی لکھا ہوتا ہے
23:58کہ یہ درویشیں
23:59ان کے کوئی رنگ ہوتے ہیں
24:00کہ وہ پیلے رنگ کے
24:01نیلے رنگ کے
24:02یا سبز رنگ کے
24:02لباس پہن لے کے
24:03تو درویش ہو گئے
24:05اس کی کوئی وردی ہے
24:06مقصود درویشی کی
24:09داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
24:10سے کسی نے پوچھا
24:11فقیر کون ہوتا ہے
24:13تو داتا صاحب فرماتے ہیں
24:14جس کے دل سے
24:15سارے وہم نکل جائیں
24:16اسے فقیر کہا جاتا ہے
24:19اسے وہم کوئی نہ ہو
24:20ہر وقت اپنے رب پر
24:22یقینیں کامل ہو
24:23جب تو ہم مات سے نکل جائے
24:30داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ
24:31نے ارشاد فرماتے ہیں
24:32بعض لوگوں کا خیال تھا
24:34جو گھر بار چھوڑ جائے
24:35اس کے پاس کوئی شہ بھی نہ ہو
24:38بعض لوگوں کہتے ہیں
24:39بندہ بڑا فقیر ہے
24:40کیوں جی کہتے ہیں
24:40کپڑے پھٹے پرانے پہلے ہوئے
24:42اس کے جوتے ٹوٹے ہوئے
24:44یہ جناب سائیکل سے اترا ہے
24:46یہ بھی بعض لوگوں کا خیال ہے
24:48فقیر وہ ہوتا ہے
24:49داتا صاحب رحمت اللہ
24:50نے فرماتے ہیں
24:51فقیر وہ نہیں ہوتا
25:06اگر تمہیں کوئی زندگی میں
25:08ایسا شخص ملے جو بینعاب ہے
25:09ان چیزوں سے
25:10اس کا مطلب ہے وہ فقیر ہے
25:12وہ درویش ہے
25:12تم اس کی سنگت اور صحبت اختیار کرو
25:14اور اس کے اندر وہم کوئی نہ ہو
25:16وہ آج کل نا یہ جو ہمارا زمانہ ہے
25:18یہ بڑی تہمات کا زمانہ ہے
25:21اس کے اندر بڑی بڑی عجیب چیزیں
25:23لوگوں نے گھڑ لی ہیں
25:25اور سب سے زیادہ مشکل اس وقت آتی ہے
25:27آپ بڑے سے بڑے آدمی سے مناظرہ کر سکتے ہیں
25:31بڑے سے بڑے سیانے بندے سے گفتگو کر سکتے ہیں
25:34لیکن وہم ہی بندے سے آپ مناظرہ جیز جائیں
25:37یہ ہو سکتا
25:38اور وہم بڑے عجیب عجیب قسم کے لوگوں نے پال لی ہیں
25:41اور سیانے سیانے بندے
25:42بڑے لکھے بندے وہم کا شکار
25:44وہم اپنے دل سے نکال دیں
25:46جب آپ وہم نکال دیں
25:47کہ ہمارے ایک دوست ہیں
25:49وہ کہا کرتے ہیں
25:50کہ یہ جو وہم ہی بندہ ہوتا ہے
25:51اس سے زیادہ گفتگو نہیں کرنی چاہیے
25:54میں نے ان سے کہا اس کی وجہ کیا ہے
25:56کہنے لگے میں ایک وہمی بندے
25:58چار دن گلن کیتے ہیں سنوں
25:59میں آپ بھی تھوڑا جاں وہمی ہو گیا
26:02لہٰذا وہمی بندے سے زیادہ
26:04لنگی چوڑی گفتگو
26:05داتا صاحب کہتے ہیں فقیر وہ ہوتا ہے
26:07جس کے دل میں کوئی وہم ہے
26:09اس کے پاس یقین ہی یقین ہوتا ہے
26:11ایمان ہی ایمان ہوتا ہے
26:12تقوی ہی تقوی ہوتا ہے
26:14تیقن ہوتا ہے اس کے دل کے اندر
26:16پھر سنو
26:16داتا صاحب رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
26:18فقر سیکھنا کیسے ہے
26:21آخر درویشی طبیعت میں آئے گی کیسے
26:24وہ دل جو اتنا اجلا ہو جائے
26:27کہ پھر اللہ کی بارگاہ کے
26:28اور محبوب کی بارگاہ کے قابل ہو جائے
26:30عز و جل و صل اللہ علیہ وسلم
26:32یہ فقر کیسے سیکھے
26:33آخر کوئی تستور تو ہونا چاہیے نا
26:36کوئی نساب تو ہونا چاہیے
26:38داتا صاحب فرماتے ہیں
26:39فقیری سیکھنی ہے درویشی سیکھنی ہے
26:42بنیازی سیکھنی ہے صدق سیکھنا ہے
26:44اخلاص سیکھنا ہے للہیت سیکھنی ہے
26:46رب کی رضا میں راضی رہنا سیکھنا ہے
26:48تو کیسے سیکھیں
26:48تو پھر داتا صاحب خود ہی فرماتے ہیں جواب دیتے ہیں
26:52فرماتے ہیں
26:53اگر تم درویشی اور سادگی سیکھنا چاہتے ہونا
26:57تو اس پہلے سخاوت سیکھو
27:00پھر فرماتے ہیں اس کے بعد
27:01رب کی رضا پر راضی رہنا سیکھو
27:03ог Alien
27:12случulus
27:16niyana
27:22niyana
27:23niyana
27:23niyana
27:26niyana
27:27niyana
27:29niyana
27:31niyana
27:31niyana
27:32niyana
27:33So, how poor did you see?
27:34How did you say that?
27:36You pray that in the name of the Lord,
27:37you say,
27:44You say,
28:12He said,
28:14его every time in dice
28:20and his eyes were
28:21and he said
28:21I am yogurt
28:23I am longo
28:28Ake
28:28Rig
28:30Ake
28:32کہیں سے گزر رہے تھے تو ایک آدمی کو چلو بنا کے پانی پیتے دیکھا تو پیالہ بھی پینک دیا
28:36کہنے لگے گزارہ ہو سکتا ہے اس کے بغیر بھی
28:40ایک تکیہ ساتھ رکھتے تھے کسی طرف جا رہے تھے تو ایک آدمی کو اپنے بازو کا تکیہ بناتے دیکھا
28:45تو وہ تکیہ بھی کسی کو اللہ کرام حرات کر دیا کہنے لگے اس کے بغیر بھی گزارہ ہو سکتا
28:49ہے
28:49فرماتے ہیں ان سے زہد سیکھو
28:51اور پھر داتا گانج بخش علی حجویری
28:53فرماتے ہیں اگر تم نے درویشی
28:55روب والی سیکھنی ہے تو حضرت
28:57موسیٰ قلیم اللہ سے سیکھو
28:58اور داتا گانج بخش علی حجویری فرماتے ہیں
29:01فقر غیور سیکھنا ہے
29:03سادگی سیکھنی ہے
29:04زندگی میں جینے کا مزا سیکھنا ہے
29:07تو محمد مصطفیٰ سے سیکھو
29:10فقر سیکھو رسول پاک سے
29:11اور یہ لفظ لکھے ہیں
29:13داتا صاحب نے
29:14کیا کمال انداز ہے
29:16فرماتے ہیں یہ دیکھو نا یہ فقر کس طرح کا ہے
29:18کہ جبریل امین آکے کہتے ہیں
29:20یا رسول اللہ رب فرماتے ہیں
29:21آپ کو خزانوں کا مالک بنا دیا ہے
29:23جو چاہے جب چاہے جس وقت چاہے
29:26آپ استعمال فرمائے تقسیم فرمائے
29:28لیکن محبوب ہاتھ اٹھا کے
29:30کہنے لگے نہیں میرے مالک
29:31ایک دن روٹی دے اور ایک دن کا فاقہ عطا فرماؤ
29:34جب میں کھانا کھاؤں تو تیرا شکر
29:36ادا کروں اور جس دن میں فاقہ کروں
29:38تیری بارگاہ میں دعا کروں
29:40حضور علیہ السلام کو خزانوں کا
29:42مالک کیا گیا لیکن رسول
29:44پاک علیہ السلام نے فرمایا نہیں بھئی
29:46اے میرے
29:48جبریل امین اللہ کی بارگاہ میں
29:50جا کر یہ ارز کرے کہ مجھے تو
29:52ایک دن کا فاقہ چاہیے اور ایک دن کا
29:54کھانا چاہیے فرماتے ہیں یہ سیکھو
29:57اور ایک بڑی اور بات
29:58لکھتے ہیں داتا صاحب تھوڑی مشکل ہے
30:00پر ہے مزہ دار
30:02داتا صاحب فرماتے ہیں راہ خدا میں
30:04اگر کوئی تمہاری ملامت کرے نہ
30:07تم ایک برا کہے
30:08تو اس کا بھی تم مزہ لے نہ سیکھو نہ
30:11ہمیں نہ تعریف
30:12کا مزہ لگ جاتا ہے
30:15ہمیں نہ سرور آنے لگتا ہے
30:16جب دو چار پانچ بندے ہماری تعریف کرتے ہیں
30:19تنقید کا بھی ایک لطف ہوتا ہے
30:22یجاہدونا فی سبیل اللہ
30:23وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِم
30:29اللہ فرماتے ہیں کہ رب کے بندے رب کے رستے میں جہاد کرتے ہیں
30:32پھر کچھ لوگ ان کی ملامت کرتے ہیں
30:34ملامت
30:36ان کو برا بھلا کہتے ہیں
30:38لیکن فرمایا
30:39وَلَا يَخَافُونَ لَوْمَةَ لَائِم
30:41وہ کسی ملامت کرنے والے کی پرواہ
30:44نہیں کرتے ہیں
30:45ان کا ضمیر مطمئن ہوتا ہے
30:46کہ یجاہدونا فی سبیل اللہ
30:47ملا کے رستے میں
30:48رب فرماتے ہیں
30:50وَلَا يَخَافَدْلُ اللَّهِ يُوْتِهِ مَنْ يَشَاجِ
30:53ان پر اللہ کا فضل ہے
30:54اور یہ فضل رب جسے چاہتا ہے
30:55اسے عطا کرتا ہے
30:57داتا صاحب فرماتے ہیں
30:58کہ ملامتی گروہ ہوا ہے
30:59پورا صوفیاء کا
31:00وہ چاہتے تھے ہماری تعریف نہ ہو
31:02تاکہ لوگ ہمارے پیچھے پڑے ہی نہ ہو
31:05تنہائی چاہتے تھے
31:06ان کا خیال ہی نہیں تھا
31:08وہ تنہائی پسند تھے
31:09وہ ملامتی
31:11راہِ حق میں رہیں گے
31:13کسی کو اچھا لگے
31:14تب بھی ٹھیک ہے
31:14برا لگے
31:15تب بھی ٹھیک ہے
31:16ہم جو جاہی دونوں فی سبیل اللہ
31:18اللہ کے راہ میں رہے ہیں
31:19داتا صاحب رحمت اللہ علیہ نے کہا ہے
31:21کہ شیخ
31:21ابو طاہر رحمت اللہ علیہ نام کے ایک درویش تھے
31:24ایک دراز گوش پر
31:25گدے پر سوار تھے
31:26مرید نے لگام پکڑی ہوئی تھی
31:28جا رہے تھے
31:29رستے میں ایک شخص نے آواز دیکھے
31:30کہاو زندیق جا رہا ہے
31:31بے دین جا رہا ہے
31:32مرید کو اس آیا
31:36اس نے کہا میں نمٹ لوں گا
31:38داتا صاحب فرماتے ہیں
31:39شیخ ابو طاہر فرمانے لیں گے
31:40جلدی کیوں کرتا ہے
31:42گھر چالنا
31:42تجھے اس سے عالی چیز دکھاتا
31:44بڑی مسکر سے ٹھنڈا کر کے
31:46اسے گھر لے آئے
31:48اور گھر لے آ کے
31:49علماری سے خطوط نکال کے دکھائے
31:50کسی نے شیخ ابو طاہر کو کہا تھا
31:52آپ اس وقت شیخ الاسلام ہیں
31:55سب سے بڑے بزرگ ہیں دین کے
31:56کسی نے لکھا تھا
31:58مجدد اعصر ہیں
31:59کسی نے لکھا تھا
32:00ولیے کامل ہیں
32:01تو آپ فرمانے لیں گے
32:02یہ جو میری تعریفیں کر رہے ہیں
32:03ان کو جائدادیں دے سکتے ہو
32:06پہلے ان کو کچھ بانٹ لوں
32:07پھر تنقید کرنے والے پر
32:08مقدمہ بھی کر لے نا
32:09اوہ میرے بھائی
32:11بزدل ہوتے ہیں وہ لوگ
32:12جنہیں تنقید نہیں سننی آتی
32:14اپنی کمزوریاں سنیں
32:16ڈٹ کے سنیں
32:17آپ میں عمد ہونی چاہیے
32:18جب کوئی بندہ نگد کرے
32:21آپ پر بات کرے
32:22آپ دلیری سے سنیں
32:24ہاں
32:24اس بندے کو دیانندار ہونا چاہیے
32:26مخالفت برائے مخالفت نہ کرے
32:27بات ٹھیک کرے
32:28جو اے وہ کرے
32:29تو ہمارے صوفیاء فرماتے ہیں
32:31کہ اپنے اندر یہ بھلا ذوق بھی پیدا کر
32:33ہوتا کیا ہے
32:35حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ
32:37نے فرماتے ہیں
32:38جو میری گلتی مجھے بتائے
32:39میرا دوست ہے
32:41اس لیے کہ وہ چاہتا ہے
32:43اس لیے بھونڈ بھونڈ کے لاتا ہے
32:44میری کمزوریاں
32:45لیکن ہمیں تو بندہ اچھا لگتا ہی نہیں
32:47جو ہماری گلتی بتائے
32:48بعض لوگوں کا بس نہیں چلتا
32:50آپ یقین کریں
32:51وہ تنخواہ پہ بندے رکھیں
32:52جو صبح سامنہ ان کی تعریفیں کریں
32:54تنخواہ پہ
32:54میں ایک دکھا پہ
32:55مجھے بلا لیا گیا جلسے کے لیے
32:58تو
32:58اپنی ترتیب سے میں حاضر ہو گیا
33:00اسٹیج پہ پہنچ گیا
33:01اب تھوڑی دیر گزری
33:03تو مجھے انہوں نے ایک لسٹ
33:04تھمائی ہاتھ میں دی
33:06اس لسٹ کو میں نے کھولا
33:07تو اس پہ لکھا تھا
33:08فلان صاحب کی صدارت ہے
33:09آج کی محفل میں
33:11فلان آدمی کی سرپرستی ہے
33:12فلان ہمارے میمانے خصوصی ہے
33:14اور فلان فلان نے خصوصی طور پر
33:16اس محفل میں تعاون کیا ہے
33:18تو تمام کمپنیوں کی مشہوری کے لیے
33:20کارڈ مجھے تھما دیا
33:22اب وہ میں نے لپیڑ کے جیب میں ڈالا
33:24اور میں اپنی گفتگو کر لی
33:26ابھی تقریر میری مکمل نہیں ہوئی تھی
33:28کہ وہ میز بان آئے
33:29اور میرے کان میں آکے کہنے لگے
33:30وہ میربانی کریں
33:31دو چار نام آپ لے دیں
33:32میں نے ان سے کہا
33:34کہ جب آپ ٹائم لینے آئے تھے
33:35تو آپ نے مجھے کہا تھا
33:36نبی پاک کی تعریف کر دیئے
33:39کرو مدھے اہل دول غزا
33:41پہلے اس بلا میں میری بلا
33:43میں گدا ہوں اپنے کریم کا
33:45میرا دین پارا انا نہیں
33:48آپ نے کہا تھا
33:49حضور کی تعریف کرنے یہ کر دی
33:50میرے عزیز تھوڑا سا نا
33:52اپنے اندر خداری اور عزت نفس
33:54والا معاملہ انسان کا ہونا چاہیے
33:56ہم نا بس وہ مزاج بن گئے
33:57شوق بڑا تعریف کرانے کا
33:58بڑا شوق ہے
33:59یہ دیکھیں نا مسجدوں میں آپ جائیں
34:01تو ٹائل پہ نام لکھا ہے
34:02بانیے مسجد
34:04وہ خدا کے بندے فرشتوں کو پتا ہے
34:06کس نے بنائی ہے
34:08اللہ بہتر جانتا ہے کس نے بنائی ہے
34:09کوئی بھولنے لگا ہے
34:10چھوڑ تو کس چکر میں لگاؤ
34:12اور اوپر لکھا ہے برائے سالے سواب
34:14تو ایک جگہ تو بہت زیادہ ہی موٹا لکھا تھا
34:17تو میں نے ان سے کہا
34:18آپ نام ہی لکھے بس نیت بھی کر لیں
34:20تو پھر بھی انشاءاللہ سواب ملی جائے گا
34:22آپ اتنا موٹا آپ نے لکھوا دیا
34:24برائے سالے سواب
34:25جیسے کہ کسی کو ہجے کرنے مشکل ہو رہے ہیں
34:27ان چینوں سے باہر آئیں
34:27سادہ طرز زندگی کی گزارے سادہ
34:30ہمارے ہاں نا
34:31ہم کوئی بڑے لوگوں کو بلا کے
34:33اپنے ہاں
34:33دستار فضیلت کا جلسہ نہیں کرتے
34:36شب برات پہ شب قدر پہ
34:38بچے نے مکمل کیا
34:39قرآن مجید اس کی دستار کر دی
34:41مجھے بعض دوستوں نے کہا
34:42کہ آپ دارہ چلا دے ہیں
34:43تو الگ سے دستار فضیلت کیوں نہیں کرتے
34:46میں نے ان سے کہا
34:46یہ بچہ اگر کہیں جا کے
34:47قرآن پاک سنائے گا
34:48یا جمعہ پڑھائے گا
34:49تو خود بخود لوگ پوچھ لیں گے
34:50پتر کی تو پڑھے ہیں
35:01وہ سمجھ میں نہیں آتا معاملہ
35:02کسی پروگرام پہ
35:03بچوں کی حاصلہ فضائی ضروری ہوتی ہے
35:05وہ کر دیں گے
35:06چلو انہیں شاباشی ہو گئی
35:07لیکن اس شکر میں نہیں علچتے
35:08حضور سید ابو البرکات شاہ صاحب
35:10رحمت اللہ تعالیٰ
35:11درس نظامی
35:12کفارگ تحصیل
35:13اللہ ماں کو حسنات جاری نہیں کرتے تھے
35:16فرماتے تھے دے دیں گے
35:17سنت جاؤ پہلے
35:18کو دین کا کام کر کے دکھاؤ گا
35:19مل جائے گی تمہیں سنت
35:21تو میرے عزیز
35:22اپنی زندگی کے اندر خوددھاری
35:23اور یہ جو تعریف ہے
35:24بلا وجہ کی
35:25اسے اپنے آپ کو بچائیں
35:27دھاتا صاحب رحمت اللہ علیہ
35:28نے توبہ کی بات بھی کی ہے
35:30اور آپ فرماتے ہیں
35:31توبہ زندگی کا حسن ہے
35:33اور آپ نے نبی پاک علیہ السلام
35:35کا مفرمان بھی لکھایا
35:36جس میں حضور فرماتے ہیں
35:37کہ میں دن میں سو مرتبہ
35:38اپنے رب کی بارگاہ میں
35:39استعفار کرتا ہوں
35:40تعلیم امت کے لئے
35:42توبہ
35:43رجوع اللہ کا نام ہے
35:46دھاتا صاحب فرماتے ہیں
35:47تو پوری طرح توجہ تیری ہو جائے
35:49جب رب کے جانب
35:50اور تجھے واقعہ تنے احساس ہو
35:52کہ مجھ سے غلطیاں ہو گئی ہیں
35:54اور تو اعتراف جرم کے بعد
35:55آنگدہ نہ کرنے
35:56کہ پکے ارادے سے
35:57جب رب کی بارگاہ میں حاضر ہو
35:59پھر تیری کامل توبہ ہے
36:00اور دھاتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
36:02فرماتے ہیں
36:02توبہ دو طرح کی ہے
36:05ایک گناہ گاروں کی توبہ ہے
36:08ایک نیکو کاروں کی توبہ ہے
36:11حضور کس طرح فرمانے لگے
36:13گناہ گاروں کی گناہ سے توبہ ہو
36:15اور نیکو کاروں کو
36:17رب سے حیاء بڑھی آتی
36:19ذرا سے بھی کوئی کمزوری ہونے لگتی ہے
36:21ذرا سے بھی کوئی غفلت ہونے لگتی ہے
36:23تو توبہ توبہ پکارت
36:25اللہ بھول گیا تھا
36:26غلطی ہو گئی
36:27ان کو حیاء بڑھی آتی
36:29اس لیے وہ ہر وقت
36:30اپنے رب کی بارگاہ میں توبہ کرتے
36:33پھر دادا صاحب رحمت اللہ لے آگے چلتے ہیں
36:35اور نماز کا حکم ارشاد فرماتے ہیں
36:37اسی کتاب میں
36:38میں آپ کو ایک بات ارز کروں
36:41میں نے کوشش کی
36:42ان لوگوں کا فلسفہ سمجھنے کی
36:43جو بغیر نماز کے طریقت کی بات کرتے ہیں
36:46میں نے کہا جو لوگ کو فلسفہ تو ہوگا نا پیچھے
36:47بڑا غور کیا ہے
36:49لیکن ایک مزاک ہی ہے اور تو کچھ نہیں
36:52ایک مزاک ہے
36:52ایک جھوٹ ہے
36:54ایک غفلت ہے
36:55صرف جان چھوڑانا مقصود ہے
36:56ورنہ پیچھے کوئی دلیل نہیں
36:58اتنے ساری آیاتِ قرآنیاں
37:01احادیثِ دیبہ
37:02نبی پاک علیہ السلام کی اس قدر زیادہ محبت
37:04نماز کے ساتھ
37:06تو کس طرح سے
37:07اپنے آپ کو لوگ مطمئن کرتے ہیں
37:09جو نماز ادا نہیں کرتے
37:11کس طرح سے اپنے آپ کو قائل کرتے
37:13آپ اتنے سارے لوگ اس ہال میں تشریف فرما ہیں
37:15میرے عزیز
37:17میں آپ کو ایک بات ارز کروں
37:19نماز تو زندگی کا حسن ہے
37:22میں چھوٹا آدمی ہوں
37:24لیکن اپنے تجربے کی بات ارز کرتا ہوں
37:26بغیر نماز کے تو زندگی بے ترتیب سے لگتی ہے
37:29نماز نے مرتب کر دی ہیں ساری چیزیں
37:31کس وقت کیا کام کرنا ہے
37:33کس وقت سونا ہے
37:34کس وقت اٹھنا ہے
37:35چیزیں تیہ کر دیں
37:36داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ علیہ
37:38نماز پر توجہ دلاتے دلاتے
37:40ایک بات بیان کرتے ہیں
37:42حضرتِ حاتمِ عصم رحمت اللہ علیہ کی
37:44آپ فرماتے ہیں
37:45کسی نے ان سے پوچھا تھا
37:46نماز کس طرح عدا کرتے ہیں
37:47تو انہوں نے کہا تھا
37:48میں دو طرح کا وضو کرتا ہوں
37:49ایک ظاہری ایک باتنی
37:52میں دو قسم کا وضو کرتا ہوں
37:54ظاہری وضو پانی سے کرتا ہوں
37:56اور باتنی وضو توبہ سے کرتا ہوں
37:59اور پھر جب میں
38:00اپنے رب کی بارگاہ میں حاضر ہوتا ہوں
38:02تو مجھے یوں لگتا ہے
38:03کعبہ میرے سامنے
38:05ایک سائیڈ پہ جنت ہے
38:06ایک سائیڈ پہ جہنم ہے
38:09موت کا فرشتہ میری پشت پہ کھڑا ہے
38:12کسی وقت بھی بلالے گا
38:13اگر خشو سے غضو سے
38:15آجزی سے نماز پڑھ کے
38:16رب کو منانے میں کامیاب ہو گیا
38:18تو اپنے فضل سے جنت اتا فرمائے گا
38:20اور اگر میں نے اس میں غفلت برتی نماز میں
38:22نماز کو ضائع کیا
38:24تو پھر دوزک بھی پیچھا کر لیئے
38:25داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے
38:28اس خوبصورتی کے ساتھ
38:29نماز کا سبق ارشاد فرماتے ہوں
38:32لوگ داتا صاحب سے پیار کرتے ہوں گے
38:33میں داتا صاحب سے عشق کرتا ہوں
38:37داتا صاحب میرا مان ہے
38:39داتا صاحب ناز ہے ہمارا
38:41میں ہندوستان گیا تو درویش تھے
38:44وہاں
38:45اور کامل درویش تھے
38:46شیخ المحدثین تھے
38:48حضرت مولانا تحسین رضا صاحب رحمت اللہ
38:51ملاقات ہوئی تو مجھ سے پوچھنے لگے
38:53مجھے بہت سارے لوگ انہیں ڈریس پوچھا
38:54نام پوچھا
38:55تعروف کرتے ہیں انہوں لوگ
38:57کہاں سے آئے ہو
38:58کہاں کے رہنے والے ہو
38:59کتنا
38:59انہوں نے مجھ سے پوچھا
39:01آپ پاکستان کے کس صوبے میں رہتے ہیں
39:02میں نے کہا پنجاب میں
39:03پہلا لفظ ان کا یہ تھا
39:05داتا صاحب آپ سے کتنی دور ہیں
39:09یہ تعروف ہے
39:10رب کریم کے بندوں کی نظر میں
39:12ہمارا یہ تعروف ہے
39:13لاہور والو
39:15تمہیں کیا بتاؤں
39:16تم کتنے خوش قسمت ہو
39:18کس قدر ناز میں ہو
39:20کس نگری میں بستے ہو
39:21کس کے شہر میں رہتے ہو
39:24کس کس
39:24شخصیت نے آ کے یہاں فیض پایا ہے
39:27فیصلہ باد میں رہتے تھے
39:28حضرت محدث آزم پاکستان
39:30اور سارا دن حدیث پڑھاتے تھے
39:32اور حدیث بھی اس درد سے
39:33پڑھاتے تھے
39:34کہ حضور کی بات پڑھاتے نہیں تھے
39:36پلا دوتے تھے
39:37لیکن اپنے بڑاپے میں
39:38اور اپنی مصروفیت میں
39:40بھی ہر جمعیرات کو
39:41فیصلہ باد سے
39:41باتا صاحب حاضری دینے آیا کرتے
39:43اتنے بڑے آگے
39:44اللہ کرے آپ کو سمجھ آئے
39:46ایک شکوا بھی ہے میرا
39:48وہ میں آج کرنا نہیں
39:49اہلیان لاہور سے
39:50وہ میں نے کرنا نہیں
39:52لیکن میں آپ سے ارز کرتا ہوں
39:53کہ دور دور سے آ کر کے
39:55فیض یام ہوتے رہے
39:56یہاں اولیاء صوفیاء
39:58وہ مجھ سے کہنے لگے
40:01دھاتا صاحب کا مزار
40:02آپ سے کتنی دور ہے
40:03تو وہ چونکہ
40:03سب اردو بولنے والے ہیں
40:05تو میں جلدی میں جواب دینا تھا
40:06تو میں نے اپنی پنجابی میں کہا
40:08میں کہہ جی نیڑے یہ
40:10گھنٹے ڈیڑھ کئی فاصل ہے
40:12تو وہ چونک گئے
40:13مجھے کہنے لگے
40:14نیڑے کا ترجمہ بھی تو کرے
40:15تو میں نے کہا
40:17نیڑے کا مطلب ہے
40:18کہ قریب ہے ہمارے بالکل
40:19کہنے لگے پھر تو کیا یہ بات ہے
40:20اور وہ آ چکے تھے
40:22حاضری دے چکے تھے
40:23مجھے انہوں نے کچھ باتیں پوچھی
40:24مجھے اچھا لگا
40:26بڑے تعروف زندگی میں ہوئے
40:27اور بڑی بڑی نصفتوں سے
40:29پہچانے گئے
40:30لیکن یہ تعروف مجھے اچھا لگا
40:31کہ انہوں نے اس رنگ میں بات کی
40:33کہ آپ وہاں رہتے ہیں
40:34جہاں داتا صاحب رحمت اللہ علیہ قریبی ہیں
40:36میرے عزیز
40:37یہ داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لے
40:40یہ تو کبھی آپ غور کریں گے
40:42کبھی ان کو پڑھیں گے
40:43کبھی ان کی خدمات کو سمجھیں گے
40:45کبھی ان کے فیض کو سمجھیں گے
40:47اور اگر پھر بھی کسی کو مشکل آئے نہ
40:49تو وہ جا کے
40:50حضرت اقبال کی قبر میں کھڑا ہو
40:54وہ بتائیں گے
40:55کہ سید حجویر کا مقام
40:56کیا ہے
41:10فرماتے ہیں
41:10بندوں سے لپٹ لپٹ کے سوال نہیں کرنا
41:14اپنی پشت پر
41:15ہمیشہ رب رسول کو محسوس کرنا
41:18کوشش کرنا
41:18کہ تمہارے کام اس طرح کی ہو
41:20کہ تمہاری تعیید اللہ رسول کرے
41:23ساری زندگی
41:24اس سیاست میں نہ اولد جانا
41:25کہ میں کس طرح لوگوں کو قائل کر سکتا ہوں
41:27تعلقات کیسے بنا سکتا ہوں
41:30میں کس طرح کی سیاست کروں گا
41:32کہ میرا حلقہ احباب بڑھ جائے
41:34اور کس طرح کا میں
41:36طریقہ کار کروں
41:37کہ دو
41:38سارے لوگ مجھے جاننے لگے
41:40ایک ٹیلی فون کار پہ
41:41میرے سارے کام ہونے لگے
41:42صرف کسی سیاست میں نہ اولد جائے
41:44اس میں سخاوت نہ ہو
41:45اس کا مطلب ہے
41:46کہ ولایت کی
41:47اصل تک وہ پہنچ سکا
41:50ملی جو ہوتے ہیں
41:51اس کے ہاتھ
41:51کشادہ ہوتے ہیں
41:53وہ بانٹتا ہے
41:54وہ دیتا ہے
41:55داتا صاحب رحمت اللہ تعالیٰ لینا
41:58یہاں سخاوت کا پورا باب باندھا ہے
42:02اور
42:03انہوں نے
42:04عجیب طرز اختیار فرمائی ہے
42:06سمجھانے کے لیے
42:06داتا صاحب فرماتے ہیں
42:08کہ حضرت عبداللہ بن جعفر تیار
42:10رضی اللہ تعالیٰ عنہ
42:10یہ حضرت مولا علی شیر خدا کے بھتیزیں
42:13وہ فرماتے ہیں
42:14میں مدینہ منوودہ سے باہر نکلا
42:15یہ داتا صاحب نقل فرما رہے ہیں
42:18مدینہ طیبہ سے باہر نکلا
42:19تو ایک باغ میں
42:21میں نے ایک غلام کو کام کاج کرتے دیکھا
42:23سمجھے مالی کی ڈیوٹی کرتا تھا
42:24وہ غلام تھا کسی
42:26داتا گانی بکش علیہ جو
42:27رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
42:28وہ کام کاج کر رہا تھا
42:30مزدور آدمی تھا
42:30تو اس نے نہ
42:31ٹیفن کھولا اپنا
42:32کھانا کھانے کے لیے
42:35ہمارے پنجابی میں
42:36ٹیفن آپ کو سمجھانے کے لیے بولا
42:38میں نے
42:38تاکہ بعد سمجھ میں آجائے
42:39پہلے پونہ اندازی
42:41ادھے جو روٹی بن کے
42:42دیرے جاندی سی
42:43تو وہ
42:44جو بھی اس کے پاس
42:45اس وقت برتن تھا
42:46وہ برتن اس نے کھولا
42:47اور اس میں سے
42:49تین روٹیاں اس نے نکالی
42:51اور جو اس وقت
42:52اس کے پاس
42:52سالن موجود تھا
42:53وہ کھانے ہی لگا تھا
42:54کہ ایک کتہ
42:55کہیں سے آگیا
42:56حضرت عبداللہ
42:57نے جعفر فرماتے ہیں
42:58میں بھی کسی کام کے لیے
42:59جا رہا تھا
43:00تو وہاں کچھ دیر کے لیے
43:01میں باغ میں رکا
43:02وہ کتہ آیا
43:03تو اس غلام نے
43:03ایک روٹی کتے کے سامنے ڈالی
43:07کتے نے روٹی کھا
43:08کے پھر اس غلام کے طرف
43:09دوبارہ دیکھا
43:09یعنی اور مانگ رہا تھا
43:12فرماتے ہیں
43:12اس نے دوسری روٹی
43:13بھی کتے کے آگے ڈال دی
43:15ایک روٹی بچی
43:17پھر کتے نے
43:18اس روٹی کو نگل کر کے
43:20پھر دوبارہ
43:20اس غلام کے طرف دیکھا
43:21تو اس نے تیسری بھی ڈال دی
43:23اب کتہ نہ
43:24وہاں صرف پیٹ بھر کے
43:25رخصت ہو گیا
43:27آپ فرماتے ہیں
43:27موٹ کے اس کے قریب گیا
43:28اور میں نے جا کے
43:29اسے کھاتے رہے لئے
43:29روز کتنی روٹیاں آتی ہیں
43:30دن میں
43:31کہنے لگا تین
43:33تو میں نے کہا
43:34ساری تو
43:34تُنہے کتے کو ڈال دی
43:35کہنے لگا
43:36یہ کتہ یہاں کا نہیں تھا
Comments