Skip to playerSkip to main content
کیا آپ بھی بار بار گناہ ہونے کے بعد پریشان ہو جاتے ہیں اور سوچتے ہیں کہ اب اللہ سے توبہ کیسے کروں؟ تو یہ ایمان افروز بیان ضرور سنیں۔
Peer Ajmal Raza Qadri اس بیان میں توبہ کی حقیقت، بار بار گناہ کے بعد اللہ کی طرف رجوع، گناہ چھوڑنے کی کوشش اور اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونے کے حوالے سے دل کو چھو لینے والی باتیں بیان کرتے ہیں۔
اگر انسان سچے دل سے اللہ کی طرف واپس آنا چاہے تو اسے اپنی اصلاح کی کوشش جاری رکھنی چاہیے اور اللہ کی رحمت سے ناامید نہیں ہونا چاہیے۔ یہ بیان ہر اس شخص کے لیے حوصلہ افزا ہے جو اپنے گناہوں سے تنگ آ چکا ہے اور اپنی زندگی بدلنا چاہتا ہے۔
ویڈیو کو آخر تک ضرور سنیں، Like، Share اور Subscribe کریں اور مزید اسلامی و اصلاحی بیانات کے لیے ہمارے چینل سے جڑے رہیں۔
#Tauba #Gunah #AllahKiRehmat #TaubaKaiseKarein #PeerAjmalRazaQadri #IslamicBayan #EmotionalBayan #HeartTouchingBayan #IslamicReminder #Toba #Allah #IslamicVideo #UrduBayan

Category

📚
Learning
Transcript
00:00حضور فرماتے ہیں
00:01بہت لمبا تم نہ بھی نہ رونا
00:04اگر مکھی کے یا مچھر کے پر کے برابر بھی تمہارے آنسوں نکل گئے نہ
00:11میں اب اس سے زیادہ کیا آپ کی بارگاہ میں بات آسکتا
00:14حضور فرماتے ہیں
00:16ایک مکھی اور مچھر کے پر کے برابر بھی تیری آنکھ سے آنسوں نکل آیا
00:21شرط یہ ہے
00:22نکلے ریاکاری کے لیے نہیں
00:25نکلے اللہ کی رضا کے لیے
00:27اس کی خشیت میں نکلے فرمایا
00:29اگر مکھی کے پر کے برابر بھی تو رو پڑا
00:32تو اللہ تعالیٰ تیرے لیے دوزق سے آزادی لکھ دے گا
00:36اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بیان فرمایا ہے
00:40حضور فرماتے ہیں
00:41جو اللہ کے خوف سے رو پڑے نہ
00:44جس طرح بھینس بکری گائیں کے تھنوں سے نکلا ہوا دودھ دوبارہ تھنوں میں نہیں نہ جاتا
00:52اسی طرح جو رب کی یاد میں رو پڑے وہ دوزق میں نہیں جاتا
00:56یہ مثال دیکھیں کیسے دی حضور نے سمجھانے کی
00:59اگر کبھی رو نہ آئے
01:00اس کے لیے تنہائی کا انتخاب کریں
01:03مجموع میں نہیں ایک بندے کو حضور تمر نے مجمع میں روتا دیکھا
01:07تو تو فرمایا یہ کام تو اکیلے میں کرتا
01:09ترے لیے برکت والا ہوتا ہے
01:11تیرے آنسوں نکلیں تیرے رخصاروں پہ بہیں
01:14اور شیرِ خدا تو شیر ہے نا
01:18حضرت مولا علی شیرِ خدا فرماتے ہیں
01:20اگر تیری آنکھوں سے کبھی آنسوں نکلیں نا
01:22اللہ کی یاد میں
01:24حضور کی محبت میں
01:26تو فرمایا ان آنسوں کو پوچھنا نا
01:29ان کو چہرے سے صاف نہ کرنا
01:32یہ تو آنسوں اس قابل ہیں
01:33کہ تیرے رخصاروں پہ رہیں
01:34یہ تو روشنی ہے تیرے چہرے کی
01:37ان کو پوچھنا نا
01:38حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ نے نصیحت کرتے ہیں
01:41انہیں رہنے دیں
01:42یہ آنسوں بڑا قیمتی ہے
01:44نکلا تیری آنکھ سے ہے
01:46پر کسی کا ہو کے نکلا ہے
01:48نکلا تیری آنکھ سے ہے
01:50پر کسی کے لیے نکلا
01:51نکلا تیری آنکھ سے ہے
01:54پر اس نے نا
01:55اس نے تجھے بتایا ہے
01:57کہ تیرے وجود میں
01:58تیری دھڑکنوں میں
01:59تیرے جذبات میں
02:01کسی اور کا بھی عصہ ہے
02:02یہ رب و رسول کی رضا کے لیے چھلکہ ہے
02:05ایک بھی رونے والا ہو
02:07تو باقیوں کا کام بھی
02:09سنو نا حدیث ہے بہنگی شریف میں
02:13حضرت حیثم بن مالک
02:14رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
02:16نبی پاک علیہ السلام خطبہ دے رہے تھے
02:19تقریر فرما رہے تھے
02:20حضور کی باتیں
02:21دلوں کے میل کو چیل اتارتی چلی جا رہے تھے
02:24فرماتے ایک شخص
02:26نبی پاک علیہ السلام کے سامنے بیٹھ کر
02:28حضور کی گفتگو سن رہے تھے
02:29وہ رو پڑے
02:32ساری گفتگو چھوڑ کے
02:33نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
02:36کی توجہ اس شخص کی طرف ہو گئی
02:37ہوا کیا ہے
02:39وہ تقریر سنتے بات سنتے بس رو پڑے
02:42تو نبی پاک علیہ السلام
02:44فرمانے لگے
02:45آج اگر وہ سارے مومن
02:48بھی یہاں موجود ہوتے
02:50جن کے گناہ
02:51بہاڑوں کے برابر وزنی ہوتے
02:53تو اس ایک بندے کے رونے کے وجہ سے
02:56اللہ سب کی بکشش فرما دیتا
02:59اور نبی پاک علیہ السلام
03:01فرمانے لگے
03:02یہ رویا ہے
03:03تو اس کے رونے پر فرشتے بھی روئے ہیں
03:06اور فرشتے دعا کر رہے ہیں
03:08کہ اے اللہ
03:10یہ جو نہیں روتے نہ
03:11ان کے حق میں
03:13ان کی سفارش قبول کر لے
03:15جو تیری بارگاہ میں روتے ہیں
03:17توبہ رٹا لگانے کا نام تو نہیں
03:19توبہ تو اللہ کو منانے کا نام ہے
03:22ایک شخص اپنے گناہ چھوڑنے کا ارادہ ہی نہیں کر رہا
03:26اور وہ اپنی غلطی کو غلطی تسلیم ہی نہیں کر رہا
03:29اور اپنی غلطیوں سے وہ
03:31پیچھے اٹھنے کو دو قدم بھی تیار نہیں
03:34تو توبہ کوئی رٹا لگانے کا نام تو نہیں
03:36آپ توبہ
03:37توتے کو رٹا دیں
03:39تو توتہ توبہ توبہ پکارتا رہے
03:41تو اس کو وہ چیز تو نہیں حاصل ہونے لگے
03:43توبہ
03:45ایک بڑی خاص بات صوفیاء نے لکھی ہے
03:47اگر آپ سمجھیں تو بڑا نفع دے گی
03:49وہ کہتے ہیں جس طرح
03:51گھر چھوٹا بنانا ہو
03:52یا بڑا بنانا ہو
03:55زمین تو درکار ہوتی ہے کہ نہیں
03:58زمین ہوگی تو گھر بنے گا
03:59چاہے وہ چھوٹی سی کٹیا بنے
04:01یہ بہت بڑا محل بنے
04:03زمین کا ہونا ضروری ہے
04:05اسی طرح
04:06آپ نے نیک عمال تھوڑے کرنے ہیں
04:09یا زیادہ کرنے ہیں
04:10توبہ کا ہونا ضروری ہے
04:12توبہ وہ زمین ہے
04:15جس کے اوپر آپ نیک عمال
04:16تعمیر کریں گے
04:17اگر توبہ نہیں ہے
04:18تو پھر کوئی بھی نیک عمال
04:19آپ کے پاس ہوئی نہیں سکتا
04:21آپ پچھلے کناہوں سے
04:23رجوع کریں اللہ کی طرف
04:25آپ کہیں کہ میرے اندر یہ غلطی ہے
04:27میں توبہ کرتا ہوں
04:30اطرافت جرم کریں
04:32پھر اللہ کے غضور رجوع لائیں
04:34ہمارا یہ حال ہے
04:35کہ ہم جتنی بھی توبہ کرتے ہیں
04:37جت قدر بھی استغفار پڑتے ہیں
04:39اس کو ایک وظیفہ سمجھ کے پڑھ لیتے ہیں
04:42بھئی یہ بھی اچھا ہے
04:43برکت سے خالی نہیں
04:44لیکن توبہ کا حقیقی مفہوم یہ ہے
04:47کہ انسان اپنا محاسبہ کرے
04:52اپنی پچھلی ساری زندگی
04:54اپنے آنکھوں کے سامنے لائے
04:56اگر وہ سمجھتا ہے
04:58کہ اس حال میں میں مر گیا
04:59تو میرے لئے مشکل ہوگا
05:00مو دکھانا اللہ رسول
05:02تو پھر وہ فوراں سے پہلے
05:04اپنے گناہوں سے رجوع کرے
05:06اور اللہ کے حضور توبہ کرے
05:07یہ توبہ کا مفہوم ہے
05:09میرے رسول پاک
05:12صلی اللہ علیہ وسلم
05:14نے اپنی امت کو
05:15اس طرف خاص رغبت
05:17حضور نے اپنی امت کی کرائی
05:19رب بڑا مربان ہے
05:20بڑا ہی قریب ہے
05:22وہ تو کسی بندے کی اونٹنی
05:24اگر کبھی گم ہو جائے
05:27سہرہ میں
05:28اور اس طرح گم ہو
05:29کہ پیسے بھی اونٹنی پہ ہو
05:31کھانا بھی اونٹنی پہ ہو
05:33کپڑے بھی اونٹنی پہ ہو
05:35علاقہ بھی سہرہ کا ہو
05:37اور اس نے کسی ٹینی کے ساتھ باندھی ہو
05:39پھر وہ سو جائے
05:40سو کے اٹھے تو اونٹنی غائب ہو
05:42اب وہ اتنا پریشان ہو
05:44کہ آگے پیچھے دائیں بائیں
05:46دیکھا تو پتا چلا
05:47کہ اونٹنی تو غائب ہو گئی
05:48نہ کھانا ہے
05:49نہ پیسے ہیں
05:50نہ کپڑے
05:50نہ سواری ہے
05:52علاقہ سہرہ کا ہے
05:53پیدل جہا بھی نہیں سکتا
05:55تو فرما ہے
06:01کہ اب موت ہی آئے گی
06:02اب کوئی اور سہرہ نہیں
06:04فرمایا
06:05اچانک اگر اونٹنی سامنے آ جائے
06:07تو اسے کتنی خوشی ہوگی
06:08یا رسول اللہ اسے تو بڑی خوشی ہوگی
06:11فرمایا
06:11جب رب کا بندہ توبہ کرتا ہے
06:13تو اللہ کو اس سے بھی بڑھ کر خوشی ہوتی ہے
06:17کہ بندہ توبہ کر گیا ہے
06:18اپنے گھر واپس آ گیا ہے
06:20اس نے بات مان لی
06:22ہمارا اصل مسئلہ احساس کا ہے
06:25توبہ کا نہیں
06:25جب تک اپنی غلطیوں کا بندہ
06:28محاسبہ نہیں کرتا
06:29جب تک احساس پیدا نہیں کرتا
06:32وہ محسوس نہیں کرتا
06:33کہ میں غلط ہوں
06:34مجھے ٹھیک ہونا چاہیے
06:36تب تک توبہ کہے گی
06:37آپ دیکھیں نا صحابہ اکرام کا مزاج
06:40کیا چھوٹی چھوٹی چیزیں ہیں
06:42لیکن وہ دوڑ کے آتے ہیں
06:43کہتے ہیں
06:43یا رسول اللہ غلطی ہو گئی
06:45اور اپنے آپ کو پیش کرتے ہیں
06:47ایک خاتون نے آ کے پیش نہیں کیا
06:49کہ یا رسول اللہ
06:49میرے پیٹ میں ناجائز بچہ ہے
06:51مجھے پاک کر دیں
06:52کوئی پکڑ کے نہیں لایا
06:54کسی نے آ کے
06:55اسے گرفتار نہیں کیا
06:56مقدمہ نہیں کرایا
06:57پرچہ نہیں درج کرایا
06:58چودہ دن کے ریمانڈ کے بعد
07:00نہیں مانی
07:00خود آئی
07:02اور آ کے کہا
07:03حضور میرے سے غلطی ہو گئی
07:04یا مجھے معاف کر دیں
07:05تو رسول پاک
07:06صلی اللہ علیہ وسلم
07:08نے
07:08بچے کی ولادت کے بعد
07:10اسے دوبارہ بلایا
07:11کہا
07:12بعد میں آنا وہ آئی
07:13اسے سنگسار کیا گیا
07:15تو جب کسی شخص نے کہا
07:16کہ یہ تو بڑی
07:19نفس کے ہاتھوں
07:20گرفتار عورت تھی
07:21اور کتنا بڑا جرم کیا
07:22تو پھر حضور نے پتا کیا فرمایا
07:24فرمایا
07:25چوب کر جاؤ
07:25تم نے گناہ دیکھا ہے
07:27تم نے اس کا احساس نہیں دیکھا
07:30جب تک احساس سے
07:31گناہ اور احساس سے
07:33زیاں پیدا نہیں ہوتا
07:34اس کی وجہ یہ ہے
07:35امام غزالی رحمت اللہ علیہ فرماتے ہیں
07:38جو مومن ہوتا ہے
07:39نا مومن
07:39وہ دھاگے کے برابر گناہ کرے
07:42تو وہ محسوس کرتا ہے
07:43کہ پہاڑ کے برابر گناہ ہے میرے اوپر
07:45اور جو منافق ہوتا ہے نا
07:47وہ پہاڑ کے برابر گناہ کر کے
07:49کہتا ہے یہ تو دھاگے کے برابر ہیں
07:51محسوس ہی نہیں کرتا
07:52کہ میں نے اتنے اتنے جرم کی ہیں
07:55وہ تسلیم کرنے کوئی تیار نہیں ہوتا
07:57جب تک تسلیم نہیں کرتا
07:58تب تک توبہ کا کوئی معنی سمجھ میں
08:01نہیں آتا
08:02اور توبہ کریں تو پھر توبہ نہ
08:05اور بھائی جس نے ماننا ہوتا ہے
08:07وہ تو اشارے سے بھی مان جاتا ہے
08:09اور جنہوں نے نہیں ماننا نہ
08:10میں کئی دفعہ کہتا ہوں
08:11میں کہتا ہوں یہ میرا جو دور ہے
08:12یہ سیانے لوگوں کا دور ہے
08:15سمجھدار زیادہ ہیں
08:16اور سمجھدار بھی
08:18اس طرح کے سمجھدار نہیں
08:20اس طرح کا معاملہ فہم سمجھدار ہوتا ہے
08:23سمجھدار چالاگ کی سمکیں
08:25اپنے اکمے سمجھدار
08:27اور اپنے ذہن کے مطابق
08:29فیصلہ کرنے والے لوگ
08:31پھر ہم بہت ساری جگہوں پر
08:32ٹامک ٹونیا کھاتے ہیں
08:33جس نے ماننا ہے
08:35اس نے اشارے سے بھی
08:37مان جانا ہے
08:38اور جس نے نہیں ماننا
08:39اس نے کہنا
08:39مجھے چوبیس سال ہو گئے
08:40فلانی جگہ جمع پڑھتے
08:42پر میں ماننے کو تیار
08:44نہیں ہوا
08:45نہیں نہ ماننا
08:46تو مجھے بیس سال ہو گئے
08:47فلانی جگہ جاتے آتے
08:49نہیں ماننا تو پھر
08:51مزاج نہیں ہوتا
08:52جس نے ماننا ہے
08:53حضرت فضیل بن عیاز رحمت اللہ
08:56لے ڈاکو تھے
08:57اور نلے ڈاکو نہیں تھے
08:58ڈاکو کے سردار تھے
09:03ایک پورے کافلے کی صورت میں
09:05حملہ کرتا تھا
09:06تو لوگ ڈھرا کرتے تھے
09:07اگر کہ فضیل بن عیاز کے
09:09ڈاکو نے حملہ کیا
09:09تو پھر نہیں بچتے
09:10ایک دن گزر رہا تھا
09:12تو ایک کاری صاحب آیت پڑھ رہے تھے
09:14لا تقنا تو من رحمت اللہ
09:18اللہ کی رحمت سے کبھی
09:20نا امید نہ ہونا
09:21ان اللہ
09:23یغفر الزنوب جمعیہ
09:24بے شک وہ سارے ہی گناہ
09:26ماف کر دے گا
09:28آپ فرماتے ہیں
09:29میرے دل میں بات اثر کر گئی
09:31ماننا ہے نا
09:33جس نے نہیں ماننا
09:34اس نے چھزار چھ سو
09:35چھا سٹھ آیتوں کا ترجمہ پڑھ کے بھی
09:38توجہ نہیں کرنی
09:39آپ ارادہ کریں نا
09:40آپ اپنی دل کی زمین کو
09:42ذرخیز بنائیں
09:44فرماتے ہیں
09:44میں فوراں وہ آیت سنی
09:46تو میں رویا
09:46اور میں ہوں
09:47آفہ صاحب کے پاس چلا گیا
09:49ان سے اجازت لی
09:50ان کے کمرے میں داخل ہوا
09:51میں نے کہا
09:51آپ نے بھی آیت پڑھی ہے
09:52کہ اللہ سارے کو نہ معاف کر دے گا
09:54تو جس بندے نے
09:55کئی سال
09:57ڈاکے ڈالے ہوں
09:59بیٹی ہیں روتی رہتی ہوں
10:00پر وہ مال لے کے آ گیا ہو
10:02مائیں باسطے دیتی رہتی ہوں
10:04پر وہ لوٹ کے نکل آیا ہو
10:05آفہ جی
10:08اگر وہ بندہ بھی
10:09سچے دل سے توبہ کرے
10:10تو اللہ معاف کر دیتا ہے
10:12تو آفہ جی کہنے لگے
10:13میں کون ہوتا ہوں
10:14تمہیں کوئی تفسیر بتانے والا
10:16میں نے تو قرآن کی آیت پڑھی ہے
10:18میرا رب کہتا ہے
10:19لا تک نہ تمہیں رحمت اللہ
10:21تم نے مایوس نہیں ہونا
10:22تم آ جانا
10:23معافی مانگ لینا
10:25ان اللہ یقفر الظنوب جمیعہ
10:27اللہ سارے گناہ معاف فرما دے گا
10:31اللہ سارے گناہ
10:32تو یہ تو اللہ فرما رہا ہے
10:34خدایل بن نیاز کہتا ہے
10:35میں نے کہا ختم ہو گئی
10:36بات توبہ بھئی
10:37واپس آیا
10:38تو وہ میرے ساتھ جو تھے نا
10:40ان سے میں نے کہا
10:41سردار نیا تلاش کر لو بھئی
10:45اب ارادے بدل گئے
10:47پروگرام کچھ اور ہو گیا
10:48اب تو لوگ ہمیں تانے دیں گے
10:51اب تو لوگ باتیں کریں گے
10:52کیوں تھے کیلئے ان جانا ہے
10:54فضیل بن نیاز کہنے لگے
10:55بس بھئی
10:56توبہ کرنی ہے
10:57اب تم کوئی اور سردار تلاش کر لو
11:00اور اوپر اوپر سے نہیں کہا
11:02توبہ کی تقریریں نہیں کی
11:05دوسروں کو میسج نہیں بیجے
11:06اور لیکچر نہیں جھڑے
11:08رو کے کا
11:09درد سے کا
11:10دل سے کا
11:12تو وہ جو باقی کے تھے نا
11:14ان پر سردار کی بات کا اثر ہوا
11:16کہنے لگے سردار
11:18ہم نے سردار نیا نہیں دونڈنا
11:20اگر چوریاں مل کے کی ہیں
11:22تو اب تو اس طرح تنانا کر
11:23توبہ بھی مل کے ہی کریں گے
11:26اب اللہ اللہ بھی مل کے ہی کریں گے
11:28اب بس تو اگر ادھر جائے گا
11:30تو ہم بھی تو جائیں گے نا
11:31اللہ اکبر
11:32فضیل بن نیاز کہتے ہیں
11:34ظاہر ہے
11:34مال لوٹا کرتے تھے
11:36میں نے مسئلہ پوچھا
11:37علماء سے
11:38تو انہوں نے بتایا
11:39کہ یہ تو حقوقعباد کا مسئلہ
11:41جو لوٹا ہے
11:41وہ تو واپس کرنے ہی پڑے گا
11:44اب میں نے وہ پیسے جمع کیے
11:45اب سارے تو میرے پاس تھے نہیں
11:48جتنے میں دے سکتا تھا
11:49دیئے جو کھا چکا تھا
11:50وہ رہ گئے
11:51ایک یہودی کے پیسے رہ گئے
11:52اس کے گھر چلا گیا
11:53میں نے جا کے اسے کہا میاں
11:55میں نے کر لیا توبہ
11:57اور میں وہ
11:58فضیل بن نیاز ڈاکو ہوں
11:59جس کے تیرے گھر سے
12:00اتنا مال لوٹا تھا
12:02میرے پاس پیسے کوئی نہیں
12:04وہ پیسے لگ گئے
12:05اب تو اس طرح کر
12:06مجھے معاف کر دے
12:07وہ کہنے لگا
12:08نا جناب
12:10یہ بھی کبھی کبھی ہوتا ہے
12:13لوگنا شرافت کو بزدلی سمجھ لیتے ہیں
12:16فضیل بن نیاز سے کہنے لگا
12:17میں تو پیسے لوں گا
12:18ایسے تو نہیں معاف کرتا
12:19آپ فرمانے لگے پیسے تو کوئی نہیں
12:22یہ سچی تو ہوا ہے
12:25وہ کہنے لگا
12:26پھر اس طرح کرو
12:26میری اونٹوں کو چارہ ڈالو
12:29پیسے پورے ہوئے تو چلے جانا
12:32کل ڈاکو تھے ابھی وہ
12:33تلوار چلانی آتی ہے
12:35نیزہ چلانا آتا ہے
12:36ڈٹنا آتا ہے
12:37آساب مضبوط ہیں
12:38مسئلہ کوئی نہیں
12:39لیکن توبہ سچی کی ہے
12:41یہ سچی توبہ والے لوگوں کا طریقہ ہے
12:43اس سے کہہ سکتے تھے
12:44کہ جا آج تولب دینی لیلہ ہے
12:46تجھے کہا ماف کر دے
12:48تو تیاری نہیں ماننے کو
12:49حضرت فضیل بن نیاز کہنے لگے
12:52اگر اونٹوں کو چارہ ڈالنے سے
12:53تو معافی دیتا ہے نا
12:55تو میں تیرے اونٹوں کو چارہ ڈالنے کو بھی دیار
12:58کیوں کہ راضی اللہ کو کرنا ہے
13:01اپنے ضمیر سے بوجھ اتارنا ہے
13:03بندوں کے سامنے سرخرو نہیں ہونا
13:05اللہ کے حضور ہونا ہے
13:07توبہ کا مطلب ہے
13:08رب کوئی بارگاہ میں سرخرو ہونا
13:10بندوں کے سامنے نہیں
13:12حضرت فضیل بن نیاز کہنے لگے
13:14اب ڈالیں گے تیرے
13:16اونٹوں کو چارہ کیوں نہیں ڈالنا
13:18دو چار دن چارہ ڈالا
13:20تو وہ یہودی ایک دن کہنے لگا
13:21کہ یہ نہ ٹھیکریوں سے بڑی ہوئی تھیلی ہے
13:24یہ تو ذرا اٹھا کے لا
13:26حضرت فضیل بن نیاز نے اٹھا کے
13:28اسے دی جب اس نے کھولی تو
13:30اشرفیوں کی بھری ہوئی تھی
13:33تو آپ فرمانے لگے
13:34تو تو کردہ ٹھیکریوں اٹھا کے لا
13:36کہنے لگا میں تورات بڑی پڑتا ہوں
13:39عالموں میں نے تورات میں پڑا تھا
13:41کہ مسلمان جب سچی توبہ کر لیں گے نا
13:45تو رب ٹھیکریوں کو بھی سونا بنا دیا کریں گے
13:50پھر یہ مٹی کے ڈھیلے اشرفیاں بنا کریں گے
13:54تو میں نہ تیری توبہ چیک کر رہا تھا
13:56یہ اس میں میں نے روڑے بڑے ہوئے تھے
13:58لیکن تو اٹھا کے لایا
14:00تو تیری توبہ بھی سچی ہے
14:02اور تمہارا دین بھی سچا ہے
14:04اب اس طرح کارمہ
14:06محفیظ شرط پر دوں گا
14:07کہ مجھے کلمہ پڑھا
14:08تاکہ میں بھی مسلمان ہو جائے
14:11توبہ کے معاملے میں احساس
14:13اور میں نے کہا کہ جس نے اشارہ لینا ہے اشارہ
14:15ایک زازان نام کا نا
14:17گویہ تھا
14:19آواز بڑی سریلی تھی
14:21شراب کھانے میں جب محفلیں سجدی تھی
14:23تو معاذ اللہ وہ گانے گایا کرتا تھا
14:25سریلی آواز تھی
14:27حضرت عبداللہ ابن مسعود
14:29حضور کے صحابی
14:33حضور نے فرمایا
14:34عبداللہ ابن مسعود
14:36اسی طرح قرآن پڑھتے ہیں
14:37جس طرح میرے اوپر نازل ہوا تھا
14:41عبداللہ ابن مسعود
14:42چھوٹا قادر پتل پتل ٹانگی تھی
14:44حضرت عبداللہ ابن مسعود
14:46ایک دن درخت پہ چڑے ہوئے تھے
14:48تو کچھ لوگوں نے بچے کرتے ہیں نا مزاق
14:51ماذا اللہ کچھ نے کہا
14:52کتنی پتلی ٹانگیں
14:54اللہ کے معبوب علیہ السلام نے فرمایا
14:56قیامت کے دن عبداللہ ابن مسعود
14:58کی ٹانگوں کا وزن احد پہار سے بھی زیادہ ہوگا
15:05زبردست صحابی ہیں
15:06اور حضور نے فرمایا
15:07میں نے جس جس کو گورنر بنایا
15:09کسی جگہ امیر بنایا
15:10مشورہ کر کے بنایا
15:11اگر میں کسی کو بغیر
15:14مشورہ کے امیر بناتا تو عبداللہ ابن مسعود
15:16کو بناتا ہے
15:17حضرت عبداللہ ابن مسعود گزر رہے تھے
15:19تو وہ جو زازان نام کا گویہ تھا
15:21وہ گانے گاہ رہا تھا
15:24ہماری جو تقریریں ہیں نا جی
15:26میری طرح کے لوگ
15:27وہ چونکہ جمعہ پڑھانا ہے
15:28پینتالیس منٹ پاس کرنے ہیں
15:30تو نہ وہ زوق سے تیاری
15:32نہ وہ درد قوم کی اصلاح
15:34ایک میرے حصہ فرمایا کرتے تھے
15:36تمہارا بچہ بگڑ جائے
15:37تو کتنے پاپٹ بیلتے ہو صحیح ہو جائے
15:40یکدم خدا نہ خواستہ
15:42خاکم بدھن کروڑ دفعہ
15:43اللہ معاف کرے
15:44کسی باپ کو رات کو خبر مل جائے
15:46کہ تیرا بیٹا نشہ کرتا ہے
15:49سوئے گا رات کو
15:51روئے گا کہ نہیں مسلح بچھا
15:53لیکن یہ صرف اپنے بیٹے کے بارے میں ہے
15:56کاش قوم کے ہر بیٹے کے بارے میں
15:59مارا یہی ذین بن جائے
16:00کہ یار یہ کیوں بگڑ گیا ہے
16:02اور اس درد سے جب امیسلاح کریں گے
16:06پھر آپ محسوس کریں گے
16:08کہ اللہ اس میں اثر بھی پیدا کرے
16:09پھر اس میں تاثیر آتی
16:11حضرت عبداللہ ابن مسعود گزرے
16:13تو اب درد تھا نا دل کے اندر
16:15اور اگر کسی نے توبہ کرنی آتا
16:17تو ایک جملے سے بھی کر لے نہیں
16:18آپ گزرے
16:20سریلی آواز کانوں میں آئی
16:23کھڑے ہو کے کنجلے لگے کون ہے
16:25کہ جناب زازان نام کا گویہ ہے
16:28مصطفیٰ کریم کے شانوں والے غلام کی زبان سے لفظ نکلے
16:33کتنی سونی آواز ہے
16:34کاش یہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا
16:39اللہ اکبر
16:40کاش کوئی ایسا ہو تو صحیح جو ہمیں کہے
16:42کہ کاش یار تو قرآن پڑھتا
16:44کتنی سونی آواز ہے
16:45کاش تو ناد پڑھتا
16:47کوئی کہے تو صحیح
16:47کوئی کہتا ہی نہیں
16:48کوئی کہتا ہی نہیں
16:50کتنا سونا چیرہ ہے
16:51کاش اس پہ داڑی ہوتی
16:52کوئی کہتا ہی نہیں میری ملت کے جوانوں کا
16:56سینکڑ لوگ ہیں
16:57ایک بچہ مجھے ایک دفعہ ملا
16:59لہور میں تو میرے گلے راکے
17:01اس طرح رویا جس طرح
17:02کوئی بچھڑا ہوا روتا ہے
17:04انہیں لگا پیر صاحب
17:06مر جان لگے ہیں
17:07کوئی ساڑی سلاح ہی نہیں کر دا
17:08کھوب گئے گناہ وائچ
17:10کوئی باہ ہی نہیں پھڑ دا
17:11کوئی ملے تو صحیح
17:13یا ہمارے دکھوں کا مداوہ کرے
17:15کوئی نہیں
17:17اپنی اپنی نفسہ نفسی
17:18کوئی بات بتانے والا ہی نہیں
17:20میں اقصر دوستوں سے کہتا ہوں
17:22کہ بڑے شوق سے سن رہا تھا زمانہ
17:25تو ہم ہی سو گئے
17:27داستان کہتے کہتے
17:28لوگوں کا دل کرتا ہے
17:30ان کی اصلاح ہو جائے
17:31پر کوئی درد والا ہو
17:33کوئی ایسی بات ہو
17:34تو تب بہنہ جو
17:35آئے آئے
17:37حضرت عبداللہ ابن مسعود
17:38کہنے لگے
17:39کاش یہ قرآن پاک پڑتا
17:41یہ کہہ کے چلے گئے
17:43بار وہ نکلا نا
17:44جب سارے لوگ بار نکلے
17:46اس معاذ اللہ بری مجلس سے
17:48تو چیم گونیاں ہو رہی تھی
17:50کہ آج تو یہاں حضرت عبداللہ ابن مسعود
17:52بھی آئے تھے
17:53تو زازان سے کسی نے کہا
17:55کہ آج نا حضرت عبداللہ ابن مسعود
17:57نے تیری آواز سنی
17:58تیری آواز
17:59تو وہ کہہ رہے تھے
18:01کاش
18:02اتنی سونی آواز سے
18:04قرآن پڑتا
18:04تمازہ آتا
18:05کاش
18:08وہ کہنے لگا
18:09نبی پاک کے صحابی
18:11نے میرا نام لیا ہے
18:14جویہ ہو کے
18:15میرا ذکر کیا ہے
18:17حضرت عبداللہ ابن مسعود
18:18نے میرا نام لے کے کہا ہے
18:20کہ کاش میں قرآن پڑتا
18:21وہ میرے لئے کام
18:23مصطفیٰ کیسے آبی نے
18:24حضور سے قرآن سیکھنے والے
18:27کی خواہش ہے
18:28کہ میں قرآن پڑھوں
18:30دوڑے گئے
18:31کدھر ملیں گے
18:32عبداللہ ابن مسعود
18:33فلان فلان جگہ
18:34غسل کیا
18:34وضو کیا
18:35پیروں میں لگ گئے جا کے
18:37کہنے لگے سونے آ
18:38جس کے قرآن پڑھنی کی طریف
18:40مدینہ والے کریں
18:41وہ میرے بارے میں کہے
18:43کہ مجھے قرآن پڑھنا چاہیے تھا
18:45آج سے میں نے
18:46ٹھوک کر ماری سارے گانوں کو
18:47سکھاؤ مجھے قرآن
18:49میں قرآن ہی پڑھا کروں
18:51میں قرآن پڑھوں گا
18:52میں پڑھ پڑھ کے سناوں گا
18:54لوگ میری زبان سے
18:55اللہ کے
18:56کلام کی تلاوہ سنا کریں گے
18:58کوئی بیٹھا ہوا
18:59مجھے دور دعا دیتا ہے
19:01میں ڈوبتا ہوں
19:02سمندر اچھال دیتا ہے
19:04کوئی تو ہو نا جو کہے
19:05کوئی تو ہو
19:06فرمانے لگے
19:07بس ہو گئی حضور
19:09آپ دیکھیں گے
19:10میں قرآن ہی پڑھوں گا
19:12میری زبان سے
19:13اب اللہ کی کتاب کی
19:15تلاوت ہی ہو گئی
19:16تیہ ہو گئی بات
19:17تو کسی نے نصیحت لینی ہے
19:18توبہ کے لیے
19:19تو ایک جملہ بھی
19:21کافی ہے
19:22ایک جملہ بھی
19:23اور میں نے کہا
19:24کہ اگر صرف
19:25تقریریں سننی ہیں
19:28واز ہی سننے
19:29اور ساری زندگی
19:30اسی پر لگانی ہے
19:31کہ آج بڑا جملہ
19:32آج بڑا مزا ہے
19:33آج فلانی بات
19:34ہو ہو ہو
19:35پہلی دفعہ سننی
19:35کچھ کرزے دے کے
19:37جان چھوٹے گی
19:39اس کے بغیر جان
19:41یہ چھوٹتی
19:42اپنی قضاء
19:43نمازوں کا
19:44حساب لگائیں
19:46اور ان کو
19:47نہ صحیح کر کے
19:48ادا کریں
19:49ایک مسئلہ میں
19:50میں بڑی دیر سے
19:52دوستوں کو
19:53اشارے
19:53کنایتاں باتیں
19:54کہہ رہا ہوں
19:55پھر کہتا ہوں
19:55میں نے شب برات کو
19:57تفصیل سے یہ بات کی تھی
19:59پھر کرتا ہوں
20:00اپنے معاملات کو
20:01صاف کریں
20:02لینے دینے کے
20:03مسائل میں
20:04اپنے آپ کو
20:05ایک میں منت کے ساتھ
20:07بات کرنے لگوں
20:08اپنے دوستوں سے
20:09خدارہ
20:11خدارہ
20:13کبھی بھی
20:15بڑے سے بڑا کام کرنا
20:16یا چھوٹے سے چھوٹا کرنا
20:18اس میں سود کا
20:19کوئی نکتہ نہ آنے دینا
20:22آپ کا دل سخت کر دے گا
20:24آپ کے آنسوں لے جائے گا
20:26کچھ نہیں بچے گا
20:29اس طرح
20:30پشاب کا ایک
20:31کترہ
20:33کئی من
20:34دودھ کو
20:34تباہ کر دیتا ہے
20:35یہ سود آپ کے
20:37اصل مال
20:37خدا رہا
20:39یہ میری منت ہے
20:40میری گزارش ہے
20:41میں ان دوستوں کو جانتا ہوں
20:43مجھے لگتا تھا
20:44کہ یہ ولایت کا
20:45رستہ تیہ کریں گے
20:46لیکن چلے
20:48کچھ جگہ
20:49مجبوریاں ہوتی ہیں
20:50کچھ معاملات ہوتی ہیں
20:51لیکن کوئی ایک آدھ
20:52نکتہ ایسا آتا ہے
20:53بیچ میں
20:54وہ لے جاتا ہے
20:55ساری چیزیں
20:56نبی پاک علیہ السلام
20:58نے فرمایا
20:59بندہ بڑا سفر کر کے آتا ہے
21:00بکھرے بال
21:01بری حالت
21:02رو کے دعائیں مانگتا ہے
21:03یا اللہ
21:04یا اللہ
21:05یا اللہ
21:05کہتا ہے
21:06پر اللہ اس کی دعا
21:07قبول نہیں کرتا
21:08سونے آن
21:09آپ کہہ رہے ہیں
21:10رحمت اللہ علیہ
21:11مین ہو کے
21:12کہ رب قبول نہیں کرتا
21:13حضور نے فرمایا
21:14اس نے پینا بھی
21:15حرام پیسوں کا
21:16کھایا بھی
21:17حرام پیسوں کا
21:18بیا بھی
21:19حرام پیسوں کا
21:20جتنی مرضی مانگے
21:21پھر مالک
21:22اس کی دعاوں کو
21:22مستجاب
21:24ہمارا
21:25ایک تو ہے
21:26اپنا عمل
21:27ایک ہے
21:28توبہ
21:28ایک بات کی
21:29عمال
21:30ایک آخری بات
21:31یہ آپ سے کرنی ہے
21:32کہ ہمارے ذمہ
21:33جس طرح
21:33ہمارے بچوں کی
21:34ڈیوٹی ہے نا
21:34بی بی کا
21:35نان نفقہ
21:36خامت کے ذمہ ہوتا ہے
21:37مام باپ بوڑے ہوں
21:38تو ان کی ڈیوٹی
21:39اولاد کے ذمہ
21:41اسی طرح
21:41قیامت تک
21:42نبی کو ہی نہیں آئے گا
21:43دین کی جو ڈیوٹی ہے
21:45وہ نبی پاک کی
21:45امت نے ادا کر دی
21:47اور اللہ کیا فرماتے ہیں
21:48قرآن مجید کی
21:49سورہ محمد
21:52صلی اللہ علیہ وسلم
21:54اللہ فرماتے ہیں
21:59اے ایمان والو
22:01اگر تم
22:02اللہ کے دین کی
22:03مدد کروگے
22:04تو اللہ تمہاری
22:05مدد کرے گا
22:08وَيُسَبِّتْ أَقْدَامَكُمْ
22:10اور اللہ
22:10تمہارے
22:11قدموں کو
22:12جمع دے گا
22:12یعنی
22:14تمہیں مضبوط کر دے گا
22:15تم مضبوط سے
22:16مضبوط ہوتے جاؤ گے
22:17شرط کیا ہے
22:18انت انصر اللہ
22:19اگر تم
22:20اللہ کے دین کی
22:21مدد کرو
22:22اپنے مزاجوں میں
22:24اللہ کی دین کی
22:25مدد کا
22:26ذوق پیدا کرے
22:27وَالَّذِي أَرْسَلَ رَسُولَهُ
22:29بِالْخُدَا وَدِينِ الْحَقِّ
22:31لِيُزْهِرَهُ
22:31الَّذِينِ
22:32قُلِّ
22:34میں پوری دنیا کے
22:35مسلمان حکمرانوں
22:36کو یہ بتانا چاہتا ہوں
22:37کہ یہ جو میرے
22:38نبی پاک کا دین ہے
22:39یہ دبنے نہیں آیا
22:41یہ غالب ہونے کے لئے آیا
22:43اور اسلام کی
22:44فطرت میں
22:45قدرت نے لچک دی ہے
22:47اتنا ہی یہ
22:48ابرے گا
22:49جتنا کہ
22:49دباد ہوگے
22:50کیا سمجھتے ہیں
22:51اسرائیل کے گھنڈے
22:53کہ وہ مصد اقصہ میں
22:54نمازیوں کو
22:55تنگ کر کے
22:56تو وہ کہیں گے
22:56کہ ہمیں پوچھنے والا
22:57کوئی نہیں
22:58اسلام کی فطرت میں
22:59قدرت نے لچک دی ہے
23:01اتنا ہی یہ
23:02ابرے گا
23:02جتنا کہ
23:03دباد ہوگے
23:04بانجھ نہ سمجھا جائے
23:05اس امت کو
23:06بس یہ جو
23:07مسلمان حکمران ہیں
23:08یہ اتنی بات سمجھ لیں
23:09کہ تم جب
23:10ان یہودیوں سے
23:12کافروں سے
23:12معاہدے کرتے ہو
23:13تو تمہیں تو
23:15کچھ خیال نہیں آتا
23:16تم تو صرف
23:16دنیا داری دیکھ کے
23:17چلتے ہو
23:18کاش
23:20بال بچہ دیکھتے ہوئے
23:21مال دیکھتے ہوئے
23:23ملک اور زمین
23:23دیکھتے ہوئے
23:24تم ایک دفعہ
23:25اللہ کا دین بھی دیکھو
23:26یہ تمہاری
23:27ذمہ داری ہے
23:28یہ نبی پاک نے
23:29ڈیوٹی لگائی ہے
23:31اپنا اپنا کردار
23:32ہمیشہ دین کے لئے
23:33پیش کریں
23:34اپنا اپنا کردار
23:35وہ ضروری نہیں
23:36کچھنڈے کی صورت میں ہی ہو
23:38آپ کسی بے نمازی
23:39کو نماز کا مشورہ دیں
23:40آپ نے دین کی خدمت کی
23:42آپ نے
23:43ماں باپ کے نافرمان
23:44کو فرما برداری
23:45کا مشورہ دیا
23:46تو آپ نے دین کی
23:48خدمت کی
23:49اگر آپ نے
23:50کسی بندے کو کہا
23:51یار تیرا قرآن پاک
23:52ٹھیک نہیں
23:52چل کاری صاحب کے پاس
23:53تیرا تلفز
23:54ٹھیک ہونا چاہیے
23:55قوادہ گھنٹا نکال
23:56کے سیکھ لے
23:57یہ لفظ کہنے سے
23:58یہ آپ نے دین کی
23:59خدمت کی
24:00میرے نبی پاک
24:03صلی اللہ علیہ وسلم
24:04نے فرمایا
24:05ایک جملہ بول کے
24:06جو دین کی دعوت دے گا
24:07ایک ایک جملے پہ
24:10اگر آپ کو
24:12ہماری ویڈیو
24:12اچھی لگی ہو
24:13تو ہماری چینل
24:14کو سبسکرائب
24:15ضرور کریں

Recommended