00:00دو رشتے ایسے ہیں جن کا بدل کوئی نہیں
00:02ایک باپ ایک ماں
00:04جب یہ اٹھ جاتے ہیں
00:06تو چھت ننگی ہو جاتی
00:08پھر ما باپ کی جو دعائیں ہیں
00:10وہ وہاں پہنچاتی ہیں
00:13کہ جہاں کوئی پہنچ نہیں سکتا ہے
00:16میرے نبی نے تمنہ کی
00:18کتنے اونچا مقام ہے
00:20اور آپ تمنہ کر رہے ہیں
00:22وہ کتنے سال گذر چکے ہیں
00:24کاش میری ماں زندہ ہوتی
00:26اور میں عشق کی نماز پر کھڑا ہوتا
00:29اور صورت فاتحہ شروع کر چکا ہوتا ہے
00:32تو ادھر سے آواز آتی محمد
00:36تو میں نماز توڑ دیتا
00:38میں کہتا لبائی کیا ہوں
00:41لوگوں غور سے سنوں
00:43جس نے ماں باپ کو نراز کیا
00:46اس پہ اللہ کی لانت
00:47اس پہ فرشتوں کی لانت
00:49اس پہ زمین آسمان کی لانت
00:51نہ ان کی نماز قبول ہے
00:53نہ روزہ قبول ہے
00:54نہ صدقہ قبول ہے
01:02یہ دو رشتے ایسے ہیں
01:04جن کا بدل کوئی نہیں
01:06ایک باپ ایک ماں
01:08جب یہ اٹھ جاتے ہیں
01:10تو چھت ننگی ہو جاتی ہے
01:13کہ ماں باپ کی جو دعائیں ہیں
01:15وہ وہاں پہنچاتی ہیں
01:17کہ جہاں کوئی پہنچ نہیں سکتا ہے
01:20میرے نبی نے تمنا کی
01:26کتنے اونچا مقام ہے
01:29اور اب تمنا کر رہے ہیں
01:33کاش میری ماں زندہ ہوتی
01:35کیونکہ ماں کو دیکھا ہے
01:36باپ کو تو دیکھا نہیں
01:37اب دو ماں کہتے پیٹ میں انتقاد ہوگی
01:41اور میں حضرت آمنہ کی قبر پر گیا
01:43دو ہزار میں
01:44سن دو ہزار
01:45اس وقت میرے آنسو نہیں تھا
01:47میں نے کہا
01:48اوہی یا اللہ
01:50اتنی بڑی ہستی
01:52چھ سال کی عمر
01:56چھ سال کی عمر
01:58اور
01:59تنہ تنہا
02:00ایک ماں
02:01ایک نکرانی عمر
02:02اور
02:03کالے پہاڑ
02:05کوئی راستہ
02:07مجھے پتا تھا
02:08میں نے وہاں جانا ہے
02:09میں ایک عرب دوست کی
02:10بڑی جیپ لے کر گیا
02:11جو پتھروں سے بھی
02:13گزر کے آگے جاتا ہے
02:14ویسے تو جانی سکتا ہے
02:18ایسے دیکھوں
02:19ایسے دیکھوں
02:19یہاں
02:20چھ سال کا بچہ
02:22ماں کی زبان
02:23بند ہو گئی
02:24تو حیران پریشان ہے
02:26کہ کیا ہوا ہے
02:27میری ماں کو
02:27کیا ہوا ہے
02:28بلاتے ہیں وہ جواب نہیں
02:29ہارٹ اٹیک
02:30مجھے لگتا ہے ہارٹ اٹیک
02:31کسی نے نہیں لکھا
02:32لیکن میں
02:33صحب حال
02:35مجھے ہارٹ اٹیک ہوا
02:36تو اس پر جو میری
02:37کیفیت بنی
02:38وہی کیفیت
02:39ان کی کتاب میں لکھی ہوئی ہے
02:41تو اس سے میں
02:41اندازم کہتا ہوں
02:42کہ ہارٹ اٹیک ہوا ہوگا
02:44باکہ کوئی
02:45کسی نے لکھا نہیں ہے
02:46میرا
02:47تجربہ ہے
02:48اس کی وجہ سے کہتا ہے
02:50اس طرح ہوگا
02:51ایسے ہوگا
02:51ایسے ہوگا
02:52آخر زور لگایا
02:54جیسے شما
02:55بجھنے سے پہلے
02:56بھڑکتی ہے
02:57کل حی میت
02:59و کل جدید
03:00و قد ولد
03:02تو طہرہ
03:03یہ آپ کے آخری الفاظ تھے
03:05بیٹا
03:06ہر نئی چیز
03:07نے پرانا ہونا ہے
03:08اور ہر زندہ
03:10نے مرنا ہے
03:11اور میں ایک ایسا بچہ
03:12چھوڑ کے جا رہی ہوں
03:13کہ پوری دنیا
03:14کو پاک کر دے
03:15اور یہ آخری الفاظ تھے
03:18اور آنکھیں بند ہو
03:19آپ ان کو سینے پر گرے
03:22اور دھاڑے مار رہے ہیں
03:24نوکرانیوں سے بھی
03:25کبھی تصلیح ہوتی
03:26میری والدہ فوت ہوئی
03:28تو آدم
03:28اللہ کے راستے میں تھا
03:30میں بھی
03:30اللہ کے راستے میں تھا
03:31حج کی جماعت تھی
03:33ہماری وہاں
03:34تو مجھے کوئی
03:35ملتا نہیں تھا
03:36جس کے میں
03:38ساتھ لگ کے
03:39اپنا ہاتھ کے غم نکال سکوں
03:40تو اندری اندر
03:42میرا من
03:43ایسے کٹ رہا تھا
03:46چھوڑی سے
03:47جب کندھا دیتے ہیں
03:52جب سینے سے لگاتے ہیں
03:53جب آنسو پوچھتے ہیں
03:54تصلیح ہوتی ہے
03:55تو
03:57ایک ہی مثال ہے
04:01میں
04:03پہلے میرا معمول ہوتا تھا
04:05کہ
04:07زہر سے ایک گھنٹہ پہلے میں
04:08مسجد نبی میں جاتا
04:10مطالعہ کرتا تھا
04:11زہر کی ازام پر
04:12نماز پڑھ کے
04:13واپس سکتا تھا
04:14پھر اثر کے بعد
04:15اگر میری تشکیل نہیں ہوتی تھی
04:16پھر میں جاتا تھا
04:17ایک گھنٹہ مطالعہ کرتا تھا
04:19پھر آجاتا
04:20میں سارا دن
04:21مسجد میں بیٹھا رہتا ہوں
04:23جب میری والدہ
04:26فوتویں
04:28گیارہ فروری دو آزار ایک
04:31تو میرے نبی پہ کیا گزری ہوگی
04:34جو کالے پہاڑوں میں
04:36چھ سال کی عمر
04:37قبر بھی نہیں کھو دی
04:39کیسے کھو دیں
04:40پتھر کٹھے کیے
04:42ان کو جوڑا اوپر پتھر رکھے
04:45اور آپ کو لے کے نیچے اتری
04:47پہاڑ ہے
04:48تھا کوئی ساٹھ ستر فٹ کا
04:50تو جب آپ نیچے اترے
04:52تو آپ نے ایک دم بازو چھوڑائے
04:54اور بھاڑ اوپر چڑے
04:58ام ایمن اتنی تیز اوپر نہیں جا سکتی
05:02تو پیچھے وہ پہنچیں
05:05کوشش کر کے تو دیکھا
05:07میں دیکھوں میں دو ہزار
05:10سن دو ہزار سے یہ باتیاں سنا رہا ہوں
05:13ہر جگہ میری آنکھیں
05:16پانی سے بھر جاتی ہیں
05:18ہر جگہ میری کیفیت
05:20میں یہاں سے نگل جاتا ہوں
05:22اور اب وہاں پہنچ جاتا ہوں
05:24تو منظر مجھے یاد آتا ہے
05:26پھر آنکھیں
05:29پانی بہت
05:30تو آپ اپنی ماں کے قبر کے اوپر
05:32ایسے لیٹے ہوئے جیسے
05:35پتھروں کو پکڑا ہوا تھا
05:37اور اوپر ایسے سر رکھے لیٹے ہوئے
05:39جب قریب آئیں
05:41تو کیا کہہ رہے تھے
05:42ماں جی آپ نے بھی مجھے چھوڑ دی
05:49آپ نے بھی مجھے چھوڑ دی
05:51اب میرا کون ہے
05:52اس دنیا میں
05:54میں کس کے ساتھ زندگی گزاروں کا
05:57اور پتہ نہیں کیا کیا فرما رہے تھے
05:59یہ دو چار حفاظ
06:00آتے ہیں کتابوں میں
06:02تو لمبی کہانی سنا رہوں گے
06:03اپنی ماں کو
06:04تو ام ایمن نے پیچھے سے ہارڈ ڈالا
06:07تو میں چھوڑ دی
06:09بیٹے محمد پٹھو چلیں
06:12دودھ پی آئے ایمن کا
06:14کہا ماں جی مجھے چھوڑ دو
06:15میں اپنی ماں کے ساتھ رہوں گا
06:19تو انہیں زبردستی کھینچا
06:22آگے دو رات کا صفت تھا
06:24ایک لمحے کے لیے آنسوں نہیں تھا
06:31تو آپ نے
06:33تو کہ صدمت آدمی
06:35اب میرا بچا
06:37چوان جیسے پشلے سال
06:39فرط ہوئے دو سال ہو گئے
06:41تو اب کبھی رونا آتا ہے
06:43کبھی ٹھیک ہو جاتے ہیں
06:45میرے نبی
06:49مسجد نبیوی میں ہیں
06:51اور کہہ رہے ہیں
06:53وہ کتنے سال گزر چکے ہیں
06:55کاش
06:56میری ماں زندہ ہوتی
06:58اور میں عشق نماز پر کھڑا ہوتا
07:02اور صورت فاتح شروع کر چکا ہوتا
07:05عشق نماز میں صورت فاتح اونچی پڑی جاتی
07:10تو ادھر سے آواز آتی محمد
07:14تو میں نماز توڑ دیتا
07:17میں کہتا
07:18لبیت یا امی
07:20میری امہ میں حاضر ہوں
07:24یہ تو اس کی
07:25تمنا ہے
07:28جو وجہ کائنات ہے
07:31جن کے ہاتھ میں جنت کی چابی ہوگی
07:34اللہ کا جھنڈا ہوگا
07:36مقام محمود ہوگا
07:39حضیرت القدس جنت الفردوس میں
07:42اس میں وسیلہ ایک مقام ہے
07:45جو صرف میرے نبی کے لیے
07:47اتنے اونچے مقام والے
07:49کیا کہہ رہے ہیں
07:50کاش میری مات
07:53پہلے کہا کاش میرے والدین ہوتے ہیں
07:55پھر کہا والد تو دیکھا نہیں
07:57کہ میری والدہ ہوتی ہے
07:58وہ مجھے کہتی محمد
08:00تو میں نماز توڑ کے بھاگتا
08:02یہ ہماری نسل تو
08:03ماں کو پانی پلانے پر رہا ہے
08:07ہاتھ میں موبائل ہے
08:09اور ماں کو کہہ رہی ہیں
08:11تنگ نہ کرو
08:13disturb نہ کرو
08:17آپ سے پوچھا گیا
08:18یا رسول اللہ
08:19قیامت کب آئے گا
08:20آپ نے کہا
08:21اللہ کو پتا ہے
08:23اس نے کہا
08:24کوئی نشانی بتا رہے ہیں
08:25کہ جب بیٹیاں
08:27ماں کو زلیل کریں گی
08:29تو قیامت آگیا
08:30بیٹیاں
08:34بیٹوں کا نام نہیں لیا
08:35بیٹیوں کا نام
08:36جب عرب اونچی اونچی
08:38بلنگیں بنائیں گے
08:40بددو چرواہے
08:42ننگے پاؤں
08:43کسیر العیال
08:44جب برج خلیفہ بنائیں گے
08:47تو ان کمبختوں نے
08:48قیامتی قریب کر کے
08:51ٹھینچ کے لے آئے ہیں
08:53اور بیٹیاں آج کی
08:55نئی تعلیم نے
08:57بتایا یہ کچھ نہیں
08:59ماں کیا ہوتی ہے
09:00اور باپ کیا ہوتی ہے
09:01ان کے لیے تو
09:03ماں بھی ایک عام عورت ہے
09:06انہیں یہ تھوڑا یاد ہے
09:07کہ کتنی دفعہ
09:08راتوں کو یہ اٹھی ہے
09:09تیرے لیے
09:11وَحْنًا عَلَى وَحْنًا
09:13یہ عجب جملہ ہے
09:17کہ اتنی تکلیف اٹھائی
09:20اس نے حمل کی
09:21کہ سارا جسم بھر گیا
09:24تکلیف سے
09:26پھر جگہ نہیں تھی جسم میں
09:30اور تکلیف کے جگہ پکڑنے کی
09:34تو تکلیف کے اوپر آکے تکلیف بیٹھ گئی
09:37وَحْنًا عَلَى وَحْنًا
09:40عجب
09:42عجب تعبیر ہے
09:45ایک آدم ہے یہ پورے کھٹنے میں درد ہے
09:49اس کے علاج کر رہا ہے
09:51یہاں اللہ کہہ رہا ہے
09:52اس کے
09:53تیری ماں کے یہاں درد
09:55پورے باڈی
09:57پورے جسم میں ہے
09:58جب درد کوئی جگہ نہ ملی
10:01جسم پر
10:02تو وہ پھر تیرے درد کے
10:04اوپر آکر درد بیٹھا
10:06پھر اس نے تجھے جنا
10:08پھر اب تو کہتی ہے
10:10ڈسٹر بنا کرو
10:13ایک صحابی
10:15صحابی
10:16بولو
10:17صحابی
10:19ان کی بیگم کا پیغام آیا
10:21ان کا نام تھا
10:22الْقَمَہ رضی اللہ
10:24مر رہے ہیں کلمہ نہیں پڑا جا
10:28ویسے باتیں کر رہے ہیں
10:29آپ تیزی سے آئے
10:31اور
10:33ان سے کہا
10:34قُلْ لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهِ
10:36کہلوانے والے رسول
10:37اور کہنے والا صحابی
10:39کہا جی یا رسول اللہ
10:41پڑھا نہیں جا رہا
10:42زبان پہ نہیں آ رہا
10:45رسول اللہ
10:46کہلوانے والے ہیں
10:48اور کہلوائے جا رہا ہے
10:50صحابی سے
10:51اور کہتا ہے
10:52نہیں آ رہا زبان پر
10:55آپ نے ایک دم پوچھا
10:56اس کے والدین میں کون زندہ ہے
10:58کہ جی ماں زندہ ہے
11:00کہ ناراض ہے
11:01کہ راضی ہے
11:03بتایا ان کی ویگم نے ناراض ہے
11:06تو آپ نے ان کو پیغام بھیجا
11:07کہ وہ اسے چھوڑ کے
11:10دوسرے گھر میں رہ رہے ہیں
11:11میں آ جاؤں یا تم آو گی
11:13انہیں کہنا ہے
11:13یا رسول اللہ میں خود آتی ہیں
11:15وہ آئی نہیں
11:17بیٹا سامنے موت کی حالت میں
11:19تو کہا
11:21امِ الکمہ آپ ناراض ہیں
11:24الکمہ سے
11:25کہ جی ہاں
11:27کہ کیوں ناراض ہو
11:29اب وجہ سننا ہے
11:31آج کے اولاد کو پتا چلے جو
11:33اتنی دیستیاں کرتے ہیں
11:35ماباہ
11:37یا رسول اللہ
11:39بہت نیک ہے بچہ میرا
11:40رات اس کے نفلوں میں ہوتی ہے
11:42دن اس کا تلاوت اور وزہ میں ہوتا ہے
11:46ناراض کیوں ہو
11:47کہ مجھ سے جب بولتا ہے
11:50تو
11:50اوکھے لہجے میں بولتا ہے
11:53روکھے لہجے میں بولتا ہے
11:55یہ میرے دل کو چیر گیا ہے
11:57اس کے یہ سخت لہجہ
11:59ہر وقت سخت لہجے میں بولتا ہے
12:03تو میرا دل ہٹ گیا ہے
12:05اب انہوں نے کہا
12:06معاف کر دو
12:07کہ میرا جی نہیں چاہتا
12:09بیٹا مردہ پہ
12:11دل ایک جہان ہے
12:13کہ میرا جی نہیں چاہتا
12:16آپ نے کہا
12:16اچھا
12:17میں بلال کو کہتا ہوں
12:18وہ لکڑیاں کٹھی کریں
12:20اور اس میں تیرے بیٹے کو ڈال دے
12:22اور آگ لگا دے
12:23پھر کچھ کرو گی
12:24کہ نہیں نہیں
12:25یہ تو مجھے برداشت نہیں
12:26کہ اگر تونے معاف نہ کہے
12:29تو یہ سیدھا جہنم میں جائے گا
12:30صحابی رسول
12:32نبی سرانے کھڑا ہوا ہے
12:35اور وہ کہہ رہے ہیں
12:37وہ تو دیکھتے تھے
12:38جنت اور دوزت کو
12:39تو انہوں نے معاف نہ کیا
12:40تو یہ سیدھا جہنم کی آگ میں جائے گا
12:42کہا نہیں نہیں نہیں
12:43میں معاف کرتا ہوں
12:45تو آپ نے کہا
12:46اَلْقْنَا قُلْ لَا إِلَهَا إِلَّا
12:48ان کا لَا إِلَهَا إِلَّا
12:51محمد الرسول اللہ
12:52اور جان نکل گئی
12:53پھر آپ نے ان کا جنادہ پڑھایا
12:55ان کے دفن میں شریف ہوئے
12:57ان کی قبر پہ کھڑے ہو کے
12:59اعلان فرمایا
13:00اَيُّهَا النَّاس
13:01اس میں ہو
13:02لوگوں غور سے سنوں
13:04جس نے ماں باپ کو نراز کیا
13:06اس پہ اللہ کی لعنت
13:08اس پہ فرشتوں کی لعنت
13:10اس پہ زمین آسمان کی لعنت
13:12نہ ان کی نماز قبول ہے
13:14نہ روزہ قبول ہے
13:15نہ صدقہ قبول ہے
13:19ابو حرارہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
13:21حجرت کر کے پہنچے مدینہ
13:23ماں اور بیٹا
13:24مسجد میں جہاد کی سنی ترغیب
13:28تو آئے اور ہتھیار اٹھا کے
13:30تیاری کرنا لے گئے
13:31ماں نے پوچھا کدھر جا رہا
13:32کہ جہاد پہ جا رہا
13:34کہ تو مجھے کس کے حوالے کرو گے
13:36کہ تو اللہ کے حوالے
13:37کہ میں اکیلی ہوں
13:40کوئی خاندان کا نہیں ہے
13:42کہ نہیں ماں جی میں نے جہاد پہ جانا ہے
13:44ان کا یہ جو میں نے تجھے دودھ پلایا تھا
13:47اس کا واسطہ ہے
13:48مجھے چھوڑ کے نہ جا
13:49کہ نہیں میں نے جانا ہے
13:51اور ہتھیار اٹھا کے چل پڑ
13:54انہوں نے ایک اور آدمی کے ذریعے
13:57اللہ کے نبی کو پیغام بھیجوایا
13:59کہ ابو حریرہ میرے ساتھ یہ کر کے گیا ہے
14:02تو ہمارے نبی کے ناراض ہونے کی
14:04کیا علامت تو تیام تو
14:06گریبان پاڑ دیتے ہیں
14:08گالیوں کے امبار رگا دیتے ہیں
14:09آپ ناراض ہیں حضرت انت سے
14:12وہ ادھر سے آتے ہیں
14:14آپ ان کو دیکھ کر
14:15مو ادھر پھیر لیتے ہیں
14:17اتنا میرے نبی کی ناراض بھی
14:20ادھر سے ابو حریرہ آئے
14:22آپ نے ایسے دیکھا
14:24اور یوں مو پھیر لی
14:25تو ان کو پتہ چل گیا کہ ناراض نہیں
14:28اتنی میرے نبی کی ناراض
14:33کبھی زندگی بھر ممبر سے
14:35کسی کا نام لے کر
14:38اس کا عید بیان نہیں چاہتا
14:40دیکھو سوشل میڈیا
14:41کیسے بھرا پڑا
14:42اس کو دفع کرو
14:43ممبر پر بیٹھے خطیب
14:46کیسے عزتیں اور پگڑیوں
14:48اچھال رہے ہوتے ہیں
14:50ہمارے مدارس میں
14:52دینی حلقوں میں
14:54سیرت نہ پڑھائی جاتی ہے
14:55نہ پڑھی جاتی ہے
14:56نہ سمجھی جاتی ہے
14:58فقہ فقہ فقہ فقہ
15:02فقہ
15:03تو کیسے جانے
15:04ماں کیا ہے اور باپ کیا ہے
15:07بیوی کیا ہے
15:09بہن کیا ہے
15:09بیٹی کیا ہے
15:19اللہ نے ان رشتوں کی
15:20قیمت ہمیں بتائی ہے
15:22اللہ نے بیٹھائی ہے
15:25آپ نے موں ادھر پھیر دیا
15:28ابو غرارہ کو
15:29حضرت کہ وہ آگیا
15:30رسول اللہ آپ ناراض ہیں
15:32کہاں
15:34کیوں ناراض ہیں
15:35کہاں تجھے ماں نے
15:37دوند کا واسکہ دیا
15:38پھر بھی تجھے خیال نہیں آیا
15:40اور تو ہتھیار اٹھا کے
15:42جہاد کے لئے نکل ہے
15:44مجھے تیرے جہاد کی کوئی ضرور نہیں
15:46واپس جا
15:46اپنی ماں کے پاس رہے
15:48یہی تیرا جہاد ہے
15:50ایک صحابی ہے
15:51یا رسول اللہ
15:51میں گھر شوڑ کے آیا ہوں
15:55جہاد کے لئے
15:56ہم نے کہا
15:57اللہ کا امک تیری ماں ہے
15:58کہا جی
16:00کہا اِذہو فیہما فیہا جاہد
16:03فَإِنَّ الْجَنَّتَ تَخْتَ قَدَمَيْهَا
16:05یہ اس مقام کے حدیث ہے
16:06کہاں واپس جاں
16:07اور ماں کے خدمت تر
16:09کہ اس کے قدموں تلے جنت
16:10اللہ کا امک تلے جاہاں
Comments