Skip to playerSkip to main content
Pareshan Mat Ho, Allah Ka Wada Hai — ایک دل کو سکون دینے والا اور ایمان کو مضبوط کرنے والا خوبصورت بیان۔ Peer Ajmal Raza Qadri اس بیان میں پریشانی، مشکلات، آزمائش اور مایوسی کے وقت اللہ پر بھروسہ اور یقین رکھنے کی اہمیت بیان کرتے ہیں۔
اگر آپ زندگی کی مشکلات سے پریشان ہیں، حالات نے تھکا دیا ہے یا دل میں مایوسی پیدا ہو رہی ہے تو یہ Emotional Islamic Bayan ضرور سنیں۔ اللہ کی رحمت سے امید رکھیں، صبر کریں اور یقین رکھیں کہ مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے۔
یہ بیان آپ کے دل کو سکون، امید اور اللہ کے قریب ہونے کا احساس دے سکتا ہے۔ ویڈیو کو آخر تک ضرور سنیں اور اپنے عزیزوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔
#PareshanMatHo #AllahKaWadaHai #AllahParYaqeen #PeerAjmalRazaQadri #EmotionalBayan #IslamicBayan #HeartTouchingBayan #AllahKiRehmat #Sabr #Tawakkul #IslamicReminder #UrduBayan #IslamicVideo

Category

📚
Learning
Transcript
00:00BUNDY PERE ATIMAID KERNA CHODR DAY
00:04ALLAH PERE ATIMAID KERAY
00:07EK ATIMAID IS ALLAH KE NAKE BUNDY PERE ATIMAID
00:09DUAON KA ATIMAID
00:10NISBETON KA ATIMAID
00:11USKI BAT NII KERRAHA
00:12MEN DUNYA DARAON SETH OU NWAB OU
00:14JAGYR DARAON PERE ATIMAID KI BAT KERAY
00:17ATIMAID KHALK CHODR DAY
00:18ATIMAID KHAALIK KERAY
00:20BUNDY PERE BROUSA NAY
00:22BROUSA ALLAH KI ZAT PERE
00:24JOO BUNDY ARHAB KI ZAT PERE BROUSA KERTA IS
00:27MZBOOT HOJATA HIGH TAHAKTWAR HOJATA HIGH
00:30KEMZOR NAYI PADHTA
00:33JEEE ZRORORI NAYI KE AAP KE DOST
00:35Mخلص NAYI THE TOO ISLIIYE
00:36AAP KA KAM NAYI HOUSAKA
00:38JEEE ZRORORI NAYI HOUSAKA HOU SAKTA HIGH
00:40AAP KE DOST PURHE Mخلص HOTA
00:42AUN BIH PURHA KERNECO TAYAAR HOU
00:44PER RAB KRIEIM KAI IRADHA KUDRATI NAYO
00:46KE AAP KA KAM HO
00:48KYA KER LAYENGY AAP KE AHABAP
00:50AAP KE DOST KIA KER LAYENGY
00:52ALLAH KA IRADHA KUDRATI NAYI
00:54SHAYID ISLIIYE KISI DRAWESH
00:56NAYE KAHA THA KE KHUSH NACIB
00:58WHO HAY JOU APNE NACIB PERE RAZI HAY
01:01WHO SHAYID
01:02ZYIDA NACIB WALA HAY JOU APNE NACIB PERE
01:04KHUSH HO GAYA
01:04AZIIZ DOST
01:06CHIIZO COO SEMJH LAYEN
01:08OR ACHY TARHEY SE AAP SEMJH LAYEN
01:10QUE HOUSAKTA HAY QUE AAP KE DOST
01:13AAP KO PURHA KENDHA DAYNA CHAHA RAY THE
01:16WOH TAYYAR THE
01:17AAP PART ISWAKT AAP KA NACIB HAY KUCH OOR THA
01:21AAP UN KHIZANO PER ZYEDA TOWJJU KEREIN
01:24JOO KHIZANE RAB KE PAS HAY
01:26HEMEI APNE TALUKAT PER BADHA BROUSHA HOTA HAY
01:28HEMEI BADHA PATHA HOTA HAY
01:30ITINI LONGOGON SE MERA JIRANAH HAY
01:32FALANI SE MERA DOSTI HAY
01:33OH BHAI YIE SAHARE KAM TAB HUNGGE
01:35JAB RAB CHAHAEGA
01:38BHEITRIN DALKTOR KE PAS
01:39JAKE DWAAK KHAALE MERA AZIIZ
01:42SHIFA
01:44TABY HOGY JAB MERA ALLAH JAYEGA
01:47SAHARE TESTS KER LIEYES HAYE
01:49DOCTOR NE MREES KE
01:51SAHARE RIPORTEY A GAYI YIE
01:53HARD CHIEZ THEIK HAYE
01:55LAKIN NAH VE KHA PATHA HAYE
01:58NAH VE SOU PATHA HAYE
01:59NAH VE CHAL PATHA HAYE
02:00NAH VE HUS PATHA HAYE
02:03US NE PORI DUNYA
02:05JAHE TAK US KIE DOWR THI
02:06US NAY LAKA LI
02:09LAKIN LAKIN NETIJAH
02:10NIKALTA HAYE QUE USE KIA NAH PADHTA HAYE
02:13QUE HOGA VOYI JOO MERA RAH BACHAYEGA
02:15IS LIEĂE JOO KHIZANE MERI JAB ME
02:18AAB KI JAB ME HAYE
02:20JOO TALLEKAT HEMARES HEMARES
02:21UN TALLEKAT POR BROUSHAH NA KERO
02:23VOLKAY WOH KHIZANE JOO ALLAH KEY PAS HAYE
02:27UN POR BROUSHAH KEREN
02:28AAB MZBOOT HOJAYENGE
02:30DATA GANJ BAKSHALI AJUVIERI
02:31WOH KEHTAYA ECK HALAQE MEN
02:32KEHT PADGAYA THA
02:34GANDDUM KA ECKDANAH
02:40BADY PORISHAN THEY BADY AZMIRAIISH MEN THEY
02:43HAR BENDA TAKLIEF MEN THA
02:46BADAR MEH LOWG AATES THEY
02:47TOO SEME SEME SE
02:49DRE DRE SE PORISHAN PORISHAN SE
02:51KEHTAYA AZMIRAIISH MENJBOORI HAYE
02:54JANWAR BOOKO MARRERE HAYE
02:55ALLAH TABARAKA VOTALAH KI TARF SE
02:58LOGON POR EK AZMIRAIISH HAYE
03:01LOG SABAR KERRERE HAYE
03:02KEHTAYA EK GHLAM BADAR AYAH
03:03THALA LAYKE KUCH KHARID NAY
03:05AYAH BHAI TOG AIT KEHLIAIYA KORTA
03:09AYAH BHAI DOOR
03:09AYAH CHIIZEY KHARIID DI TOH HISTAY HUGOE
03:11AYAH GANDE LAGA TOH MUSKURATAY HUGOE
03:14PORISHANIYAUNME DUDHOW MEH KUH BANDA
03:16AGER IS TARHA HUSHE TOO BADYOWKA
03:19TABYAT CHAHR JATIAYAE
03:20KIEC YAR HOM PORISHAN HAYE
03:21TUJHE KIS BAD KIKHUSH HAYA
03:23CEYIENA CHEDIY HUGOEI
03:24KETIN LOWGONNEHE BAZU TTHAM KEHE
03:26KHAHUSHAY SEKA TOO ITANA KHUSH QUIYOU смерہ
03:37I'm sorry.
03:39I'm sorry.
03:40I'm sorry.
03:40I'm sorry.
03:40I will say that.
03:40My brother, his brother,
03:44I was not.
03:47I am happy to be.
03:48That's it.
03:49I'm sorry.
03:51If I'm sorry,
03:59I don't know.
04:00That's it.
04:29has that
04:30and our God wins,
04:32and then He has to give up and give up and give up.
04:35Of course, He said,
04:39He says to me,
04:39that I dare to give up,
04:40and that I will give up,
04:41and that I will give up.
04:43I will give up and give up,
04:44and that I will give up,
04:46and I will give up.
04:47If you want to know,
04:48that you must be in sleep.
04:50I do not wait.
04:51So please don't want to see.
04:55And the righteous life is in your house.
04:58And if you want to pray,
04:59insocies ian he rush
05:02him
05:03a
05:04processed
05:06where
05:14basta
05:17Captain
05:27government
05:29which
05:29she
05:29to
05:30is the same to God for us.
05:34It's no matter how many of you are willing to trust us.
05:40What they are doing?
05:41Or what you want to do.
05:43What they are doing.
05:44It's better to be.
05:45There is no matter what they are doing.
05:47They are working with them.
05:48They are trying to get them.
05:48They are going to be trying to stay.
05:49They are going to be trying to stay.
05:51If they are going to stay.
05:55We
05:56make
05:56a
05:56way
06:03to
06:04clear
06:05Mother
06:06can
06:11do
06:12have
06:13wonderful
06:13fortunate
06:13daughter
06:18or
06:20He said,
06:24he said,
06:24ملتا جلتا جملہ آخر میں کہا
06:26اور درمیان میں کیا کہا
06:27فرمایا
06:38ہم تمہیں آزمائیں گے
06:41بھلائی کے ذریعے بھی اور برائی کے ذریعے بھی
06:44ہم تمہیں آزمائیں گے
06:47اور تمہیں ہماری طرف
06:50لوٹ کے آنا ہے
06:52پہلے کہا ہر نفس نے موت کا ذائقہ چکھنا ہے
06:55آخر میں فرمایا
06:56کہ تم ہماری طرف ہی لوٹ کے آئے
06:59اور بھیج میں کیا فرمایا
07:01وَنَبْلُوْكُمْ بِشَرْوِ وَالْخَيْرِ فِتْنَةً
07:04ہم تمہیں برائی کے ساتھ بھی آزمائیں گے
07:07بھلائی کے ساتھ بھی آزمائیں گے
07:08سیت دے کے بھی آزمائیں گے
07:10بیماری دے کے بھی آزمائیں گے
07:13نیرہ زوالی آزمائش نہیں ہوتا
07:15اروج بھی آزمائش ہوتا ہے
07:17نیری بھو کی آزمائش نہیں ہوتی
07:20زیادہ پیسے بھی آزمائش ہوتے ہیں
07:22انسان کے لیے صرف
07:24اس کا کمزور جسم ہی آزمائش نہیں ہوتا
07:28اس کا طاقتور وجود بھی آزمائش ہوتا ہے
07:30فرمایا ہم تمہیں آزمائیں گے
07:32بس خیال رکھنا کہ
07:34وَاِلَيْنَا تُرْجَعُونَ
07:36لوٹ کر تمہیں
07:38ہمارے پاس یہ آنا ہے
07:39اور میرے نبی پاک
07:41صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
07:44ارشاد فرماتے ہیں
07:45رب جب کسی قوم سے محبت کرتا ہے
07:47تو انہیں آزمائش میں مبتلا کر دیتا ہے
07:49پھر فرمایا
07:51اگر وہ اس پر صبر کریں
07:52اللہ کی قضاء پر راضی رہیں
07:55تو پھر اللہ بھی ان سے راضی ہو جاتا ہے
07:57اور اگر وہ ناراض گئی کا اظہار کریں
07:59کہ یہ مسئیبت کیوں آئی
08:01تو پھر اللہ بھی ناراض ہو جاتا ہے
08:02اللہ تبارک و تعالیٰ ضرور آزمائے گا
08:05خیر کے ساتھ بھی
08:08اور پریشانی کے ساتھ بھی
08:10انسان پریشان اس وقت ہوتا ہے
08:12کہ جب وہ محنت کرتا ہے
08:15تو وہ کہتا ہے
08:16نتیجہ میری مرضی کا آنا چاہیے
08:17یہ اس کا سب سے بڑا نقصان ہے
08:20آپ ریزلٹ کبھی اپنی مرضی کا نہ مانگیں
08:24یہ دعوی ٹھیک نہیں
08:26بہت سارے لوگوں کو جانتا ہوں
08:27جو کہتے ہیں میں بندہ بھی ٹھیک ہوں
08:30ہوں بھی دیاندار
08:31محنت بھی بڑی کرتا ہوں
08:33توجہ بھی میری پوری ہے
08:35پر پھر بھی معاملہ صحیح کیوں نہیں ہوتے
08:37تو میں کہتا ہوں پہلی باتیں ساری ٹھیک تھی
08:39آخری والی غلط ہے
08:40اس لیے کہ محنت آپ کرے
08:43ساری
08:44پر بندے نے رہنا تو بندہ ہی ہے نا
08:48ساری محنت
08:49کر کے
08:52آپ کبھی اس نقطے
08:53کو سمجھ جائے نا
08:55کہ ساڑھے نو سو
08:57سال نبیوں نے تبلیغ کی
09:01ہزار ہزار سال انبیاء نے
09:03تبلیغ کی انبیاء نے
09:06رب کے
09:07تربیت یافتہ
09:08لوگوں نے تبلیغ کی
09:10دو لوگوں نے کلمہ پڑھا
09:11چار لوگوں نے کلمہ پڑھا
09:13لیکن میں آپ کو دیانداری سے بتاتا ہوں
09:15کہ وہ کامیاب ہو کے گئے دنیا سے
09:18انبیاء کامیاب ہوئے
09:20کیوں
09:21اس لیے کہ رب نے انہیں کہا تھا
09:23جا کے پیغام دینا ہے
09:24یہ نہیں کہا تھا
09:26کہ بندوں کا بدلنا بھی ضروری ہے
09:27ہمارے بچے بتا کیا کرتے ہیں
09:29وہ فٹا فٹ نا پریشان ہو جاتے ہیں
09:32نبیوں کے ذمہ تبلیغ کرنا ہے
09:34یہ ان کا ذمہ نہیں
09:35کہ لوگ ضروری کلمہ پڑھیں
09:37ہدایت اور رب کریم کے دست قدرت میں
09:41انبیاء خلوصے
09:42للہیت سے
09:43جد و جہد کرتے رہے
09:45لیکن
09:46انہوں نے یہ نہیں کہا
09:47کہ مالک اتنی محنت کیا
09:49بندے ٹھیک نہیں ہوتے
09:49یہ نہیں کہا انہوں نے
09:50اس لیے کہ جو ان کی ڈیوٹی تھی
09:52انہوں نے ڈیوٹی
09:53صحیح کی
09:54ہم نے اپنی ڈیوٹی کرنی ہے
09:56پریشان اس وقت ہوتے ہیں
09:57جب نتیجہ اپنی مرضی کا مانگتے ہیں
09:59نتیجہ نہ اپنی مرضی کا مانگیں
10:01ریزلٹ نہ اپنی مرضی کا مانگیں
10:03وہ جناب پیر صاحب
10:04میں فلانا وظیفہ بھی پڑھتا ہوں
10:05فلانا وظیفہ بھی پڑھتا ہوں
10:07فلانا وظیفہ بھی پڑھتا ہوں
10:08دیل نہیں صاف ہوتا
10:09تو میں نے کہا یہ تو اللہ نہیں کر رہے ہیں
10:12آپ ڈیوٹی کریں
10:14آپ کام کریں
10:15جو آپ کے ذمہ لگایا گیا ہے
10:16اس میں وہ قضاء نہ کریں آپ
10:20باقی اللہ تعالیٰ کرم نوازی
10:22فرمائے گا
10:23دیکھیں ایک بادشاہ تھا
10:26اس کی سلطنت میں
10:27وہ قوم بنانا چاہتا تھا
10:29ہمارے بادشاہ ہمارے حکمران قومیں نہیں بناتے
10:32لوگوں کو اپنے آنکھ میں قائل کرتے ہیں
10:34اس لیے کبھی بھی ہمارے ملک میں
10:36قومی سوچیں عام نہیں کی جاتی ہیں
10:38ذاتی سوچیں عام کی جاتی ہیں
10:41ملی باتیں نہیں کی جاتی ہیں
10:43ذاتی باتیں کی جاتی ہیں
10:45وہ اچھاتا تھا کہ میری قوم قوم بن جائے
10:48اس کا ایک ہیرہ سلطنت میں سے گم ہو گیا
10:51تو اس نے اعلان کیا
10:52اس نے کہا کہ جو بندہ ہیرہ تلاش کر کے لائے گا
10:54اسے عنام دوں گا
10:56ساری قوم نکل کڑی ہوئی ہیرہ تلاش کرنے پر
11:00ادھر بھی لوگ گئے
11:01ادھر بھی لوگ گئے
11:02خوشکیوں میں
11:04دریاؤں میں
11:04جہاں جہاں جس کی پہنچ تھی
11:06جنگلوں میں
11:06وادیوں میں
11:07گھروں میں
11:08بستیوں میں
11:08لوگوں نے ڈھونڈا
11:10ساری قوم ایک ہیرہ تلاش کر رہی ہے
11:12بیل آخر سب لوگ جمع ہو گئے
11:15ایک میدان میں
11:16ایک بندہ اوپر چڑھا
11:18بادشاہ کے پاس
11:19وہ اونچی جگہ پہ کھڑا تھا
11:20اس نے کہا جناب یہ ہیرہ مل گیا ہے
11:22اب جب ایک کو ہیرہ مل گیا
11:24تو باقیوں کے چہرے اتر گئے
11:27کہ یہ کامیاب ہوا
11:28ہم ناکام ہوئے
11:29بادشاہ کیونکہ
11:30ان کی تربیت کے لئے یہ کام کر رہا تھا
11:32اس نے کہا تمہارا کیا خیال ہے
11:33کہ اس ہیرے کے بغیر میرا گزارہ نہیں تھا
11:36کہ تمہارا کیا خیال ہے
11:38کہ ہیرہ میری سلطنت سے نکل گیا
11:39تو مجھے زوال آ جائے گا
11:40اس نے کہا یہ تو ایک ہیرہ ہے
11:43اٹھا کے پھینکا دیوار کے ساتھ لگا
11:45ہیرہ ٹوٹ گیا
11:47اس نے لوگوں سے کہا
11:49تمہارے چہرے اترے ہوئے ہیں
11:50میں تمہیں ایک بات سمجھانا چاہتا ہوں
11:52ہیرہ ایک ہی تھا
11:53ایک ہی بندے کو ملنا تھا
11:55میں نے انعام کا اعلان تو یہ کیا تھا نا
11:58کہ جو ہیرہ ڈھونٹ کے لائے گا
12:00اسے انعام دوں گا
12:01لیکن اب میں تمہیں بتاتا ہوں
12:03کہ میں تم سب کو انعام دوں گا
12:05اس لیے کہ ہیرہ ایک تھا
12:07ملنا ایک کوئی تھا
12:08سب کو مل سکتا
12:09نہیں
12:10لیکن انعام اس لیے سب کو دوں گا
12:13کہ ہیرہ ڈھونٹنے پر انعام نہیں دے رہا
12:15میں کوشش کرنے پر انعام دے رہا
12:17کہ تم نے کوشش تو کی
12:18تم نکلے تو صحیح جدو جہد تو کی
12:21کچھ لوگ کہتے ہیں
12:22کہ ہمیں ہیرہ ملے بھی جائے
12:24اور خدا کے بندے ہیرہ ایک ہے
12:26ایرہ ملنا کمال نہیں
12:27محنت کرنا کمال ہے
12:29ہم نہ تیار نہیں ہوتے
12:31اللہ فرماتے ہیں
12:32میں نے عزمانہ ہے
12:33میں نے عزمانہ ہے
12:34تم نے سفر جاری رکھنا ہے
12:36لیکن یہ ضرور یاد رکھنا
12:38کہ وَاِلَيْنَا تُرْجَهُونَ
12:40لوٹ کے تمہیں
12:42میرے پاس ہی آنا ہے
12:44تم نے لوٹ کے ادھر آنا ہے
12:45اس بات کو ذہن میں رکھنا
12:47حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
12:49اس حدیث کے راوی ہیں
12:51الموجمل قبید کی یہ حدیث ہے
12:53اللہ کے پیارے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
12:57ارشاد فرماتے ہیں
12:58کہ جس مندے کو چار چیزیں مل گئی نہ
13:02اسے اللہ تعالیٰ نے دنیا اور آخرت کی بھلانیاں عطا فرما دی
13:06چار چیزیں جس شخص کو نصیب ہو گئی
13:08یا رسول اللہ کون سی
13:10حضور فرماتے ہیں
13:11جس کو شکر کرنے والا دل مل گیا
13:14اور کریم محبوب فرماتے ہیں
13:16جسے اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے والی زبان مل گئی
13:19اور حضور فرماتے ہیں
13:21جسے مسیبت پر صبر کرنے والا بدن مل گیا
13:25اور جسے ایسی بیوی مل گئی
13:28جو نہ اس کے مال میں خیانت کرے گی
13:31نہ اس کی عزت میں خیانت کرے گی
13:33جسے یہ چار چیزیں مل گئیں
13:35وہ خوش نصیب ہے
13:36دنیا بھی بن گئی آخرت بھی بن گئی
13:40کامیابی صبر آ جانے کا نام ہے
13:44کامیابی شکر حاصل ہو جانے کا نام ہے
13:47کامیابی میرے عزیز
13:49یاد رکھ لے کہ انسان
13:51اللہ کے ذکر میں لگ جائے تو اس کا نام ہے
13:53کامیابی ہم نے کس کو سمجھ لیا
13:55اپنی زندگی میں
13:57ایک تو محنت کرے نتیجہ
13:59اللہ بچو
14:01دوسری بات
14:01امیدیں ذرا چھوٹی وبستہ کرے
14:03لمبی نہ بنائیں
14:04ایک ہے منصوبہ سازی کرنا
14:06مستقبل کی
14:07وہ غلط نہیں
14:07میرے نبی پاک علیہ السلام کا فرمان
14:10کاش کبھی ہم سمجھ جائیں
14:12حضور نے ایک دن صحابہ سے فرمایا تھا
14:14حیاء کرو
14:16کہا صحابہ سے سمجھایا ہمیں
14:19فرمایا حیاء کرو
14:21یا رسول اللہ کس بات سے
14:24فرمایا وہ والا مال کماتے ہو
14:26جو کھا ہی نہیں سکتے
14:29اور وہ والے مکانات بناتے ہو
14:31جن میں تم رہ ہی نہیں سکتے
14:33اور ان چیزوں کا سوال کرتے ہو
14:36جن کی تمہیں ضرورت ہی نہیں
14:37اتنے لمبے محلات
14:39اتنا لمبا چڑھا مال
14:41اتنا لمبا چڑھا پیسہ
14:42اتنی لمبی امیدیں
14:43اتنی لمبی داستانیں
14:45انسان کمزور ہو جاتا ہے
14:47ساری زندگی حضاب کتاب میں بیٹ جاتی ہے
14:50دیکھیں نا حضور علیہ السلام نے فرمایا
14:52یہ جو غریب لوگ ہیں نا
14:55یہ مالداروں سے پچاس ہزار سال پہلے جنت میں داخل ہو جائیں گے
15:02کیوں؟
15:03اس لیے کہ جس کے بیگ زیادہ ہوتے ہیں نا
15:05ائرپورٹ پہ پھنس جاتا ہے
15:08اُلج جاتا ہے
15:10اُوہ کبھی ایک آیا دوسرا نہیں آیا تیسرا نہیں آیا چوتھا نہیں آیا
15:14اور جو ہینڈ کہری ویلے ہوتے ہیں نا
15:17دو جوڑے
15:18وہ تو بس جناب صاحب سے پہلے وہ ہی نکلتے ہیں
15:21اور ان کی گھاڑی بھی کسی راش میں نہیں اُلجتی
15:24گھر وقت پہ پہنچ جاتے ہیں مال تھوڑا تو حساب بھی تھوڑا
15:28تو ہم نہ لمبی امیدوں کے چکر میں
15:31اس لیے پریشان ہے رب کہتا ہے
15:33وَاِلَيْنَا تُرْجَوِ
15:34تم نے اپنے گھر واپس آنا ہے
15:36تم نے ادھر لوٹنا ہے
15:38تم اتنے لمبے چوڑے معاملات کا شکار نہ ہو جانا
15:41آپ اگر سکھ ہی رہنا چاہتے ہیں نا
15:44تو آجزی اختیار کریں
15:45کیوں؟
15:46کہ جب آپ آجزی اختیار کریں گے
15:48تو آپ کو اللہ کی مخلوق اچھی لگنے لگ جائے گی
15:50کیوں؟
15:51کہ آپ اپنے سے بھی کسی کو بہتر سمجھتے
15:53جب تک آپ میں تکبر ہے
15:55میں نے دیکھا ہے کہ لوگ تکبر کا شکار ہو جاتے ہیں
15:58کسی کو جھوٹا
15:59کسی کو بددیانت
16:00کسی کو فرادیا
16:01کسی کو دھوکے باز
16:02کسی کو ڈاکو
16:03کسی کو چور
16:04کسی کو غدار
16:05کسی کو فلانا
16:06کسی کو فلانا
16:07اصل بات کیا ہے؟
16:08اصل بات یہ ہے کہ
16:09ات شخص کے دماغ کے اندر تکبر کا سعودہ سما گیا
16:15یہ کسی چکر میں پڑ گیا ہے
16:18اس کو حیضہ ہو گیا ہے پریزگاری کا
16:21یہ سمجھنے لگے
16:22کہ جو میں سوچتا ہوں
16:23وہ صرف کوئی ٹھیک ہے
16:25تیرا یہ دعویٰ ہے
16:26کہ ساری مخلوق ٹھیک نہیں
16:28اور میرا رب فرماتا ہے
16:29لقد خلقنا لانسانا فی اکسان تکویم
16:32میں نے مخلوق بنائی بڑی سونی ہے
16:35ہم نہ جب یہاں آ جاتے ہیں
16:37نہ یہاں
16:38ایک شخص تھا جس کا نام تھا
16:40بلعم بن باورا
16:41یہ بڑا مستجاب الدعوات تھا
16:44جو دعا مانگتا تھا
16:45اللہ خبول فرما لیتا ہوں
16:47پریزگار تھا
16:48اس میں عظم اللہ نے اسے عطا کر دیا
16:52حضرت موسیٰ علیہ السلام کے دور میں
16:54حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
16:56جب اپنی قوم کو لے کے
16:57جببارین کے خلاف جہاد شروع کیا نکلے
17:00تو اس طرف آنا تھا
17:02جس طرف یہ رہتا تھا
17:04لوگ سارے کٹھے ہو کے
17:05اس کے پاس آیا کہ کہنے لگے
17:07حضرت موسیٰ علیہ السلام آ رہے ہیں
17:09اپنی قوم کو لے کے عملہ کرنے کے لیے
17:12تو دعا کر دے
17:15معاذ اللہ نبی کے خلاف دعا کر دے
17:18تو بد دعا کر دے
17:19تاکہ وہ آ نہ سکیں
17:21تیری دعائیں قبول ہوتی ہیں
17:23پہلے تو کہنے لگا
17:25کہ کتنے بدبخت ہو
17:26مجھے نبی کے خلاف بات کرنے
17:28اور دعا کرنے کا کہہ رہے ہیں
17:29معاذ اللہ
17:30بدبخت ہو
17:32دھوڑ جاؤ
17:34لیکن اللہ سے یہ توفیق مانگے
17:36کہ وہ انسان کا شعور سلامت رکھیں
17:40شعور سلامت
17:41حضرت سلطان بہو رحمت اللہ نے اپنے دور میں کہا تھا
17:44کہ ایمان سلامت ہر کوئی مانگ دائے
17:47عشق سلامت کوئی
17:50وہ تو انہوں نے کہا تھا
17:51اور آج کیا حال ہے
17:52کہ مال سلامت ہر کوئی مانگ دائے
17:54کہ ایمان سلامت کوئی
17:56اب کہاں ایمان سلامت
17:57اب تو مال سلامت مانگتے ہیں
17:58اللہ ماشاءاللہ
18:00انہوں نے کہا تھا
18:01کہ مہنے دور میں سارے ایمان کی سلامتی مانگتے ہیں
18:03اور میں عشق کی مانگتا ہوں
18:05اور میں لوگوں کو کیا کہوں
18:07Single-sulntan saab se maafi leke
18:09ke huzur huntay maal salamat
18:12her koi mangdaiyat
18:14iman salamat
18:15koi
18:16ooo balambin baura
18:19غilat say hi ho goye
18:20pehle to looko ka us nai ndanint dya
18:22lekin jab log dubarah ae nai
18:23to taufi atay повe lheke aey
18:26lalach mein aegya
18:29pagl ho gya
18:30bevukuf ho gya
18:31hiras, hawas
18:33khani choudu tae innsan ko
18:35People needless people
18:37So set and new чтоб
18:39So what we have to do
18:41Do we have to make ties
18:44Where we have all done
18:44Which will meet
18:46Which happens
18:47Steve and Chief
18:49Do not beising
18:51not carry on himself
18:51Do
18:51not carry on His
18:52not carry on How
18:52to einfach Bin
18:53Do
18:54not carry on Maazala
18:58Go Go Go
19:00Go
19:00Go
19:00Go
19:01Go
19:01If you don't know what to do,
19:31Amen.
20:01Amen.
20:31Amen.
21:02Amen.
21:31Amen.
22:01Amen.
22:31Amen.
22:31Amen.
22:33Amen.
22:34Amen.
22:36Amen.
23:06Amen.
23:12Amen.
23:19Amen.
23:21Amen.
23:24Amen.
23:25Not yet.
23:28This is a good thing.
23:31It's good.
23:32And it's bad.
23:33It's just so different.
23:35That it's good.
23:38It's good.
23:39It's good.
23:41It's good.
23:41It's good.
23:46It's good.
23:50It's good.
23:53It's bad.
23:56now is what we do
23:57are we
23:58in a different way
24:01in the morning
24:01in the morning
24:05when we cancelled
24:07ourself
24:09ourself
24:09...
24:12...
24:13...
24:13...
24:14...
24:14...
24:14It's very small thing.
24:15It's not the other thing.
24:16It's because we are going to get started.
24:21What are the most likely to get started?
24:22Have several people,
24:23they know that the heat of the night is in the morning.
24:27So these people get ready to do what kind of heat would be?
24:31They can tell us what kind of heat would do.
24:35They can't repair anything.
24:37They can't do anything.
24:38They can't do anything.
24:40They can't do anything.
24:41some people, I have a new suit, so I will sell a regular season.
24:52, when I'm going to see that we have a new suit,
25:01I will leave a new suit.
25:01for a long time.
25:31If they have a disease, then it will be maladive.
25:35What do they do?
25:38First thing is, when somebody docked it,
25:44you control them to be able to control them.
25:48You have to pierce them, your hands, your hands, your high pressure,
25:51your anxiety and depression should not be able to control them.
25:57should be the other people who will help us with the doctor.
26:03When the doctor goes, the doctor goes, he goes, he goes, he goes, he goes, he goes, he goes,
26:09he goes, he goes, he goes, he goes.
26:12If the rescue of the team goes, the time goes, the time goes.
26:18The problem is that my control level is very important.
26:25He has to be very comfortable with it,
26:28and to handle it,
26:29and to be very comfortable with it.
26:31Now, this is not going to be possible.
26:34One of the reasons that we have to understand,
26:39that the Lord has said,
26:41that the Lord is the first time of the time.
26:45The Lord has to be a problem.
26:47When the Lord has to be a problem,
26:47the Lord has to be a problem.
26:51He has to be a problem.
26:53that's what is going on.
26:56He said that he has got a good idea.
26:57He said that he has got a good idea.
26:59He has got a good idea.
27:01He has got a good idea.
27:04So, if you see yourself,
27:07you can't do it.
27:09You can't do it.
27:11You have got a problem.
27:12You are very upset.
27:14You are so upset.
27:16So, you will get more upset.
27:20You will get more upset.
27:21What happens is the pain.
27:22You will get more upset.
27:25You have been eating at this time.
27:26Where you don't want to.
27:28You have to take care of yourself.
27:30That will do it.
27:34Now you have to do it.
27:39What happens?
27:40What is the problem?
27:41What is the problem?
27:44What happens?
27:45What happens?
27:46What happens?
27:47iamira,
27:49غیر متوقع چیز
27:52آپ کی زندگی میں آگئی
27:55آپ
27:56توقع نہیں کر رہے تھے
27:58آپ تو کسی اور چیز کے لیے تیار تھے
28:00آپ کے تو ارادے کچھ اور تھی
28:02لیکن کچھ حالات
28:04اور ہو گئے
28:05آزمائش اور طرح کی ہو گئی
28:07اور ایسی آزمائش ہو گئی
28:12جس کا آپ کا ذہن نہیں تھا
28:14کہ یہ بھی میرے لیے ہو سکتی ہے
28:18Because I think that I have thought that I would call it
28:23but it was something that I thought I would do
28:25that I would do this I would do this I would do this
28:27I would do this but it makes me feel
28:30I had this anger andultness, I would do this
28:33so what are you in the case?
28:39We're going to NTD at the lockdown
28:42that I have to do this
28:44and get into a house just to make me.
28:47فلان کام میں نے تھے
28:48آپ اپنے حساب سے درست سمت کرتے ہیں
28:51لیکن یہ بیج میں سے
28:53ایک مسئیبت اور آگئی
28:55تو کس انگل سے دیکھنا ہے
28:57ترمزی شریف کی حدیث سنیے
28:59نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
29:02رب جی سے بڑا ثواب دینا چاہتا ہے نا
29:04اسے بڑی آزمائش میں مبتلا کرتا
29:11اور اگلے لفظ سنیں گے
29:12تو آپ اور خوش ہو جائیں گے
29:15حضور فرماتے ہیں
29:16جب اللہ تعالیٰ کسی قوم سے محبت کرتا ہے نا
29:20تو پھر انہیں آزمائش میں ڈال دیتا ہے
29:23جو اس آزمائش میں رب سے راضی رہے نا
29:27رب بھی اسے راضی رہتا ہے
29:30اور جو اس آزمائش میں نراز نراز ہو جائے نا
29:33شکوے کرنے لگ جائے رب کے
29:35اللہ بھی اسے نراز ہو جاتا ہے
29:39آزمائشیں تو آئیں گی
29:40دو خطو
29:42آئیں گی یہ آ جاتے ہیں
29:43ان کا بڑا مزہ ہوتا ہے
29:45آپ کو بتا ہے زخموں کا بھی مزہ ہوتا ہے
29:47زخم ٹھیک ہونے پہ آ جائے نا کبھی
29:51اس پر انگلی راکھیں دیکھیں مزہ آتا ہے
29:55اس پر ہلکی ہلکی خارش کرنے کو جی چاہتا ہے
29:58ہے زخم
30:00لیکن اگر پکا ہو جائے نا
30:02تو مزہ دینے لگ جاتا ہے
30:06زخموں کو پکا لو
30:10زخموں کو پختہ کر لو یہ مزہ دینے لگ جائیں گی
30:15اگر آپ زخموں کو پکائیں گے نہیں آکھا
30:18زخم رشتہ ہے لیکن پکا ہو جائے
30:21پھر
30:24مزہ دیتا ہے
30:26تکلیف
30:26اگر آپ سمجھیں کہ میرے
30:29محبوب کی طرف سے آئی
30:30ویسے محبوب پہ غصہ نہیں آتا
30:32پتہ آپ کو
30:35اس سے پیار ہو جائیں
30:37اس کی بری باتیں بھی انسان کو
30:40اچھی لگتے ہیں
30:41اس کا اب نظر
30:42نہیں آتا
30:44آپ کو کبھی یہ انتاظہ ہو جائے نا
30:46کہ دکھ جو آیا ہے
30:47تکلیف جو آئی ہے
30:49راحت جو آئی ہے
30:50کرم جو آیا ہے
30:51عطا جو آئی
30:54تو یہ آئی ہے محبوب کی طرف سے
30:57یعنی دکھ آیا ہے
30:58آیا کدھر سے ہے
31:00اچھا چلیں پھر ہے آپ رکھیں
31:02میں
31:03بتاتا ہوں آپ
31:04میں ایک دفعہ نا
31:06کچھ بیمار تھا زیادہ
31:10اور منفرد بات یہ انوکھی بات یہ
31:13کہ میرا ایک بچہ بھی بیمار تھا
31:17اور اس پر تھوڑی سی مشکل یہ
31:21کہ کچھ
31:22چھوٹی موٹی اردگرد کی پریشانیاں بھی کیں
31:25یہ تعمیری کام چل رہا ہے
31:27فلانا کام چل رہا ہے
31:28فلانا کام چل رہا ہے
31:31تو سمجھنے پانچ دس بیس چیزیں کٹھی ہو گئیں
31:35تو میری طبیعت پر
31:38کچھ بوجھ بن گیا
31:41دل تھوڑا سا وزن
31:43محسوس کرنے لگا
31:44اور ذرا تھوڑی سی بیچینی اور استراب
31:46طبیعت میں پیدا ہونے لگا
31:48یہ ان کے بعد آ جاتا ہے کبھی کبھی
31:52تو اس کی تدبیریں
31:53اس کے معاملات بھی میں دیکھ رہا تھا
31:55لیکن تھوڑا سا نا
31:56زیادہ زینی طور پر میں
31:58اپنے آپ کو
32:00تکلیف میں محسوس کرتا تھا
32:02تو ایک رات میں
32:12اس کا میں وزیفہ پڑھ رہا تھا
32:14تو پڑھتے پڑھتے میں نے
32:16سائیڈ چینج کی روخ پیرا
32:18کبھی کبھی یہ ہوتا ہے
32:20کہ آپ کے اندر سے ہی دو کھٹھ رہا ہوتا ہے
32:22اور کئی دفعہ آپ کے اندر سے ہی سو کھٹھ آتا ہے
32:25جواب آ جاتا ہے
32:28آپ کا دل بھی تو مفتی ہے
32:30وہ بھی تو فتوے جاری کرتا ہے
32:32آپ کی روح بھی تو عالم ہے
32:34وہ بھی تو آپ کو مسئلے بتاتی ہے
32:36آپ کا ذہن بھی بہت بڑا
32:38یہ کئی دفعہ جب اداس ہوتا ہے
32:40تو اس نے کوئی مایوسی سوچ لی
32:42یا تیہ کر لی
32:43خوش ہوتا ہے
32:44تو اس نے اندر سے ہی کوئی نعمت تلاش لی
32:47میں نے روخ چینج کیا
32:49تو میرے اندر سے آواز آئی
32:52یار تو بڑے بے وکوف ہے
32:56تیرا کسی جگہ نام لکھ دیتے ہیں لوگ
32:59وہ ہزاروں لوگ جمع ہو جاتے ہیں
33:03مسجد میں پنکھے پورے نہیں چلتے
33:06لوگوں کو کوئی خاص پروٹوکول نہیں ملتا
33:10سینکڑوں مساجد ہیں
33:11ائر کنیشن اور بڑی بڑی سہولیات
33:14چھوڑ کے لوگ تیرے پاس آتے ہیں
33:20کبھی مسکرا پڑے ہیں
33:22تو بہت سارے مسکرا پڑتے ہیں
33:25کبھی طبیعت میں
33:26کوئی تھوڑی خرابی آ جائے
33:28تو بہت سارے لوگ آنسون بھیگ بھیگ کر دعائیں کرتے ہیں
33:31یہ سارے دکھ تیرے لیے برداشتے ہیں
33:35تیرے اوپر تھوڑی سی کبھی تکلیف آتی ہے
33:38تو طبیعت پہ بوجھ بنتا ہے
33:40اچھا
33:42تُو بڑا عریص ہے
33:44سوک سارے قبول خوشی خوشی
33:48اور درہ دو چار پانچ چیزیں کٹھی ہوئی نہیں
33:51اور دل تیرا بیچین ہوا نہیں
33:52تُو سیانہ نہیں
33:53اچھا خود ہی ٹینشن تھی
33:56بس روخ میں نے دوسری طرف کیا
33:58تو اب آدھے دوسری آنی شروع ہو گئیں
34:00شام کو میں اٹھ کے بیٹھ گیا
34:04یہ آپ نے نا اپنے اندر سے
34:06اندر سے آپ نے
34:08طاقت لینی ہے
34:10آپ کے اندر ایک روح ہے
34:11آپ کے اندر ایک باطن ہے
34:13آپ کے اندر ایک
34:15ایک خیر کی قوت ہے
34:16جب بھی کوئی مایوسی آئے نا
34:19ایک سرکار کا فرمان سنیں
34:21نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
34:23تمہیں اپنی بی بی کی
34:24کوئی عادت نہ پسند ہو
34:26تو اسے بغض نہیں رکھنا
34:30یا رسول اللہ کیا کریں
34:32فرمایا
34:32اس عادت پہ گوھر کارل ہو
34:33جو تمہیں بڑی پسند ہے
34:36آپ نے صرف
34:38کمزوریاں نہیں دیکھنی
34:39آپ نے زندگی کے اندر
34:41خوبیاں بھی ملاحظہ کریں
34:43جس طرح انسان چاہے
34:46اس طرح اس کے اوقات گزرے
34:50محنت کرنا
34:51کوشش کرنا
34:52جد و جہد کرنا
34:53اس کی ذمہ داری ضرور ہے
34:55لیکن ہوگا وہی
34:57جو رب چاہے گا
34:59اللہ تعالیٰ
35:01نے انسانی زندگی میں
35:03تمام موسم رکھے ہیں
35:05بچپن کا موسم
35:08جوانی کی بہار
35:11بڑاپے کے اوقات
35:12اپنوں کا ملنا
35:15اپنوں کا بچھڑنا
35:18شادیوں کی خوشیاں
35:22اور جنازوں کے غم
35:24یہ سارا کچھ انسانی زندگی کا حصہ ہے
35:29لیکن انسان چونکہ
35:31تب ہی طور پر کمزور ہوتا ہے
35:34اپنے مزاج کے لحاظ سے
35:36بہت ساری جگہوں پہ
35:37اس میں زوف پایا جاتا ہے
35:40تو یہ کرتا یہ ہے
35:42کہ جس
35:43تسلی کے ساتھ
35:45خوشی کو قبول کرتا ہے
35:47اسی طرح
35:48کھلے دل کے ساتھ
35:49غم کو قبول نہیں کرتا
35:52من چاہی زندگی
35:54گزارنا چاہتا ہے
35:55حالانکہ من چاہی زندگی
35:57تکلیف کا باعث ہوتی ہے
35:59رب چاہی زندگی
36:02انسان کو سکون عطا کرتی
36:06اللہ تعالیٰ نے
36:07انسان کے ساتھ
36:09آزمائشیں رکھی ہیں
36:10جس طرح
36:12اللہ تعالیٰ کی طرف سے
36:14ملنے والی نعمتوں کو
36:15قبول کرتا ہے
36:16اسی طرح اس کے طرف سے آنے والی
36:18آزمائشوں کو بھی
36:19کھلے دل سے
36:20اسے قبول
36:22کرنا چاہیے
36:23اور
36:25یہ بات درست ہے
36:26کہ وَمَا عَسَابَكُمْ مِن مُصِيبَتٍ فَبِمَا قَسَبَتَئِدِيكُمْ
36:32انسان پر کچھ
36:33مصیبتیں وہ آتی ہیں
36:34جو اس کے ہاتھوں کے
36:36قصب کی وجہ سے آتی ہیں
36:38بہت ساری قوموں پر
36:40آزاب اس لیے آئے
36:41کہ انہوں نے
36:41بعض گناہ کیے تھے
36:43لیکن یہ یاد رکھیے گا
36:45کہ آزاب
36:46ہمیشہ
36:47گناہوں کی وجہ سے
36:48نہیں آتے
36:51تکلیفیں
36:52ہمیشہ
36:52گناہوں کی وجہ سے
36:53نہیں آتی
36:55انسان
36:55دکھوں میں
36:56مشکلات میں
36:57صرف اپنی
36:58غلطیوں کی وجہ سے
36:59نہیں
37:13اللہ اسے کسی
37:14مشکل میں
37:15ڈال کے
37:16اس کے درجے
37:17کو بلند
37:17فرما دیتا ہے
37:19بلند یہ
37:20درجات کے لیے
37:21قربِ الٰہی کے لیے
37:23اللہ تبارک
37:24و تعالی کی
37:25بارگاہ کی
37:26معرفت کے لیے
37:27بھی
37:27مسائب آتے ہیں
37:28آپ دیکھئے
37:30نا نبی پاک
37:31صلی اللہ علیہ وسلم
37:32نے فرمایا
37:33سب سے زیادہ
37:34تکلیفیں
37:35انبیاء پہ آتی ہیں
37:37اور فرمایا
37:39میں
37:39اللہ کا محبوب ہوں
37:40انبیاء کا
37:42سردار ہوں
37:43میرے اوپر
37:44سب سے زیادہ
37:45تکلیفیں آئیں
37:47آزمائشیں
37:48آ جاتی ہیں
37:48اور رب فرماتا ہے
37:49وَلَا نَبْدُ وَنَّكُمْ بِشَيْئِمْ مِنَ الْخَوْفِ وَالْجُورِ
37:53ہم ضرور
37:55تمہیں آزمائیں گے
37:56کچھ خوف کے ساتھ
37:58کچھ بھوک کے ساتھ
38:00وَنَقْسٍ مِنَ الْأَمْبَالِ
38:02وَالْأَنفُسِ وَالْسَمَرَاتِ
38:05ضرور
38:05تمہیں آزمائیں گے
38:07پھلوں کی
38:08اور جانوں کی
38:09کمی کے ساتھ
38:11اگر تم اس میں
38:12ثابت قدم رہے
38:14شکوے نہ کیے
38:16اپنے رب کی رضا پہ
38:17تم راضی رہے
38:18تم بشیری صابری
38:20اے مابو
38:22پھر جو میری رضا پہ
38:23صبر کریں
38:24انہیں میری جنت کی
38:25خوشخبری بھی
38:26عطا فرمات
38:28ہم تمہیں ضرور آزمائیں
38:29خوف بھی
38:31بھوک بھی
38:32مالوں اور جانوں کی
38:33کمی
38:34مومن کی یہ شان ہوتی ہے
38:36کہ وہ کسی بھی
38:37موقع پر
38:38اپنے رب سے
38:38شکوہ نہیں کرتا
38:40کسی بھی حال میں
38:41اپنے رب کی
38:42شکایت نہیں کرتا
38:43نبی کریم
38:44علیہ السلام
38:45نے فرمایا
38:46اگر اللہ تعالیٰ
38:48کسی بندے کو
38:50بیمار کرے
38:52اور پھر
38:53اس بیماری پر
38:53وہ صبر کرے
38:54اور آنے والوں سے
38:55رب کا شکوہ
38:57نہ کرے
38:57تو فرمایا
38:59اللہ تعالیٰ نے
39:00جو گوشت
39:01اسے دیا ہوتا ہے
39:02اس سے بہتر گوشت
39:03اللہ اسے عطا کر دیتا ہے
39:05اگر اللہ تعالیٰ کی
39:06حکمت غالب ہو
39:08اور تقاضہ
39:09اس بیماری میں
39:10اس بندے کے
39:11انتقال کے
39:12کر جانے کا ہو
39:13تو فرمایا
39:14پھر اللہ تعالیٰ
39:15اسے شہادت کا
39:16درجہ عطا فرما دیتا
39:18آزمائشیں آ جاتی ہیں
39:19انسان پر
39:20مسائب آ جاتے ہیں
39:21دکھ آ جاتے ہیں
39:22تکلیفوں کا سامنا
39:23بندے کو کرنا
39:25پڑ جاتا ہے
39:26اب یہ کہ
39:27اس میں
39:28اپنے دل کو
39:29اپنی روح کو
39:30قرار دیا جائے
39:32اپنے آپ کو
39:33اللہ کی رضا پہ
39:34کھڑا کیا جائے
39:35اور ان حوادث
39:37کا مقابلہ کیا جائے
39:38ان چیزوں کو
39:40دیکھا جائے
39:41اور یہ
39:42غور کیا جائے
39:43کہ میرا رب
39:44اگر اسی بات میں
39:45راضی ہے
39:46تو یقیناً
39:47اس میں اللہ کی
39:48کوئی خاص حکمت ہوگی
39:49کہت
39:51حضرت عمر کے
39:52زمانے میں بھی
39:53آ گیا تھا
39:54بڑی مشکلات
39:55کا سامنا کرنا پڑا
39:57تو ان مسائب میں
39:59انسان کو
40:00تھوڑا سا پہلے
40:01تو حمد کرنی ہے
40:02پھر اس میں
40:03کرنے کا جو کام ہے
40:04وہ یہ ہے
40:05کہ سب سے پہلا کام
40:06تو یہ ہے
40:07کہ اپنے رب کی
40:08بارگاہ میں
40:08کھل کے دعا
40:09مانگی جائے
40:11اللہ تبارک
40:12و تعالی کے حضور
40:13التجائیں کی جائیں
40:14دعائیں کی جائیں
40:15رب کریم کو
40:16بنایا جائیں
40:17حضرت عمر فاروق
40:19رضی اللہ تعالیٰ
40:20انہوں کے زمانے میں
40:21جب کہت آیا تھا
40:22تو حضرت عمر
40:26رضی اللہ تعالیٰ
40:27انہوں کو لے کے
40:28میدان میں نکلے تھے
40:30اور کیا
40:31خوبصورت
40:31لفظ
40:32انہوں نے
40:33ترتیب دیئے تھے
40:34عرض کرتے تھے
40:35مالک پہلے
40:36ہم تیری بارگاہ میں
40:37محبوب پاک
40:38کو لے کے آیا کرتے تھے
40:39آج محبوب
40:41نے ظاہری
40:41وصال کیا ہے
40:42تو تیرے محبوب
40:43کے چچا
40:44کو لے کے آئے
40:44تو اے اللہ
40:46تم بہربانی فرما
40:47اپنے محبوب
40:48کے چچا
40:49کا صدقہ
40:50ہمیں بارش
40:51عطا فرما
40:53تو بس
40:54حضرت عمر
40:54نے وہ دعا مانگی
40:55حضرت عباس
40:56کو وسیلہ
40:57بنایا
40:57تو اللہ
40:57نے بارش
40:58عطا فرما دی
41:00اچھا پھر
41:00یہ دونوں چیزیں
41:01ہمیں حدیث
41:02صحیح میں
41:02ملتی ہیں
41:03ایک نوجوان
41:04میں ایک شخص
41:05نے آکے
41:05حضور کی بارگاہ میں
41:06کہ یا رسول اللہ
41:07بارش نہیں ہوتی
41:08دعا کر دے
41:09تو نبی پاک
41:09نے ہاتھ
41:10اٹھائے
41:10دعا کے لئے
41:12اتنے ہاتھ
41:13بلند کیے
41:21اللہ نے بارش
41:21عطا کر دی
41:22پھر پورا
41:24ہفتہ بارش
41:24ہوتی رہی
41:25تو توقع کو
41:26اب بارش
41:27کی قصرت کی وجہ سے
41:28بعض مسائل
41:29بننے لگے
41:30تو وہ پھر
41:30حاضر ہوئے
41:32عرض کی
41:33یا رسول اللہ
41:34دعا فرما دے
41:35اب تو کچھ
41:35مشکلات بڑھنے لگی ہے
41:36تو حضور نے
41:38پھر ہاتھ اٹھائے
41:39کہ اللہ
41:40اپنا فضل
41:41نصیف فرما
41:42مہربانی فرما
41:43کبھی بارش
41:44کی ضرورت ہوتی ہے
41:45اور کبھی
41:46بارشوں کا
41:47قصرت سے ہونا
41:48وہ تکلیف
41:50کا باعث
41:50ہو جاتا ہے
41:51بعض جگہوں پر
41:51تو کہتے ہیں
41:52پھر حضور نے
41:53دعا فرمائی
41:54ابھی چہرے پہ
41:55ہاتھ نہیں پھیرے تھے
41:56کہ مدینہ
41:57منورہ میں
41:58بارش ختم ہو گئی
41:59تو سب سے پہلا
42:00اور ضروری کام
42:01ہمارا آج
42:02مزاج بن گئے
42:03کہ ہم تفسرے کرتے ہیں
42:06سیاست کرتے ہیں
42:07اس پر بیٹھ کر
42:09اب ایک اور دور
42:10آ گیا ہے
42:10ویڈیو بناتے ہیں
42:12موبائل چلاتے ہیں
42:13جو کہ بہت
42:14بڑا انتحان ہے
42:15ہمارے لئے
42:16کہ صرف
42:16بیس منٹ
42:17موبائل کو
42:17ہاتھ نہ لگائیں
42:18بہت بڑا انتحان ہے
42:19ہو سکتا ہے
42:20بہت سارے لوگ
42:21بڑی تکلیف میں آ جائیں
42:22کہ پورے بیس منٹ
42:23گزر گئے
42:25اس پہ ویڈیو
42:25بنائیں گے
42:26اس پہ کومنٹس کریں گے
42:27اس پہ
42:28یہ کام ہم کرتے ہیں
42:30حالانکہ
42:31اگر کوئی ایسی
42:32مشکل آ جائے
42:32تو شریعت نے
42:33ہمیں یہ سبق دیا
42:34کہ پہلے دعا
42:36پہلے اللہ کی بارگاہ
42:38میں حاضری اکبر
42:39اللہ بادی نے کہا تھا
42:40کہ مسئیبت میں بھی
42:41اب یادِ خدا
42:42ہم کو نہیں آتی
42:44دعا موں سے نہ نکلی
42:46جیبوں سے عرضیہ ہی نکلی
42:47ہم محکموں میں
42:49درخواستیں دیتے ہیں
42:50لیکن دعا کی طرف بڑھتے
42:53بڑا خوبصورت کام ہے
42:54سب سے پہلے
42:56تو یہ کریں
42:56کہ وہ جو
42:57ہمارے بھائی تکلیف میں ہیں
42:59مجبوری میں ہیں
43:00ان کے لئے
43:04قدرتوں کا مالک تو تو ہے
43:06ہر چیز تو تیرے دست کرم میں ہے
43:09اور تو کریم اتنا ہے
43:10کہ بندوں پہ
43:11تو غزب نہیں زیادہ فرماتا
43:13غحمت ہی زیادہ فرماتا ہے
43:15اور تیری غحمت
43:16تیرے غزب پر غلبہ لکھتی ہے
43:18اس لئے مالک تو کرم فرما
43:21اور یہ جو لوگ ہیں
43:22تو انہیں اپنے فضل سے ہی
43:24آسانی عطا فرما
43:25تاکہ اس مشکل سے نکل آئیں
43:27جن دنوں کہت آیا تھا نا
43:29مقام کرمہ مدینہ تجیبہ
43:31میں حضرت عمر کے زمانے میں
43:33تو حضرت عمر فاروق فرماتے ہیں
43:35میں نے بغیر گھی کے کبھی
43:37کھانا نہیں کھایا تھا
43:38لیکن میں نے قسم اٹھا لی تھی
43:40کہ جب تک سب لوگوں کو
43:43راشن کھانا میسر نہیں آتا
43:45میں بھی گھی نہیں کھاؤں گا
43:47یہ جو اضافیہ خراجات ہیں
43:48ایڈوانس گاڑیاں بوک کرانا
43:51نئے مادل کے موبائل خریدنا
43:52یہ جو ہمارے صرف ناز نخرے ہیں
43:55صرف ان کو تھوڑا سا کلوز کر لو
43:58عجیب بات ہے نا
44:01عجیب ظلم ہے نا
44:03کہ ایک بچہ
44:04اللہات کو اس لیے کھانا نہیں کھا رہا
44:08کہ اس کی مرضی
44:10کا پکا ہوا نہیں
44:13اور ایک طرف
44:14میرے ہی وطن میں
44:16اس ویڈیو نے بھی میری چیشن
44:18نکلوا دی
44:19جس میں ایک بیٹی
44:22اور اس کی عمر بھی بلکل اتنی ہے
44:24جتنی میری بیٹی کی عمر ہے
44:26اس سے وہ صافی پوچھتا ہے
44:28پاؤں اس کے ننگے ہیں اور پاؤں پر کیڑے چڑھ رہے ہیں
44:30تو اس سے پوچھتا ہے پتر کیا چاہیے
44:33وہ کہتی ہے صرف روٹی کھانے میں
44:36کوئی مطالبہ نہیں
44:37کوئی مطالبہ نہیں
44:39روٹی داد دو کھل نہ پچھو
44:41کہ روٹی بندہ کھا جاں لیجی
44:45روٹی بندہ کھا جاں
44:47اللہ کریم نے فرمایا
44:52جب تقوے اور پھریزگاری کا معاملہ ہو
44:55تو ایک دوسرے کے ساتھ
44:57تعاون کرو
44:58ایک دوسرے کے ساتھ
45:00تعاون کرو
45:01ایک دوسرے کا آگے بڑھ کے بازو تھامو
45:04خیر کے کاموں میں
45:06ایک دوسرے کی مدد کرو
45:07آگے نکلو
45:09ہو جاتا ہے کبھی کبھی ایسا
45:12کہ ایک بھائی کے پاس
45:14بہت زیادہ مال ہوتا ہے
45:15دوسرے کے پاس کم ہوتا ہے
45:17اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
45:20نے اشارت فرمایا
45:21کہ یاد رکھنا
45:24اللہ تبارک و تعالی
45:26اتنی دیر تک
45:27تمہاری مدد کرتا ہے
45:29جب تک تم اپنے بھائی کی
45:31مدد کرتے رہتے ہو
45:32اللہ تمہارا مددگار رہتا ہے
45:34اور یہ جو مسلمان ہوتے
45:38مومن
45:38کلمہ پڑھنے والے
45:40ان کے بارے میں
45:41میرے نبی پاک علیہ السلام
45:43نے فرمایا
45:44کہ یہ
45:44ایک جسم کی مانند ہے
45:48ایک جسم کی طرح ہے
45:49مومن
45:50مومن ایک جسم کی طرح ہے
45:52جس طرح یہ پورا جسم ہوتا ہے
45:54اور حضور نے
45:54مثال دے کے بعد سمجھائی
45:56فرمایا
45:57جسم کا ایک حصہ
45:58تکلیف میں ہونا
46:00تو سارا جسم
46:01اس کا کرب
46:02محسوس کرتا ہے
46:04یعنی
46:05درد صرف دانت میں ہے
46:07لیکن روٹی کھانے کو
46:09دل نہیں کرتا
46:10کسی سے بات کرنے
46:11کو دل نہیں کرتا
46:12اٹھ کے باہر جانے
46:14کو طبیعت ہے
46:15نہیں چاہتی
46:16پورا وجود
46:17اس کا کرب
46:18اس کی تکلیف
46:19محسوس کرتا ہے
46:20فرمایا
46:21جس طرح
46:21ایک جسم کے ایک حصے
46:23کو تکلیف ہو
46:24آپ مجھے بتائیے نا
46:26آپ کے دانت میں
46:27تکلیف ہے
46:28تو کیا کبھی
46:29آپ کے دماغ نے کہا ہے
46:30کہ ڈاکٹر کے پاس
46:31نہیں جانا
46:32پیرو نے کہا ہے
46:33میں نے نہیں چل کے جانا
46:34یہ تو مسئلہ
46:35صرف اور صرف
46:36دانت کا ہے
46:37دانت جانے
46:38اس کا کام جانے
46:39ایسا ہوتا نہیں
46:40دانت میں تکلیف ہوتی ہے
46:42تو ذہن منصوبہ
46:43بندی کرتا ہے
46:44وہ کہتا ہے
46:45یار یہ پتہ کرو
46:46دانت کا ڈاکٹر
46:47کہاں بیٹھتا ہے
46:49پھر
46:50آپ کی زبان
46:52ہلتی ہے
46:52معلومات کرتی ہے
46:54پھر آپ کے پیر
46:56چل کے وہاں جاتے
46:58اور پھر آپ
46:59اپنے دل سے
47:00مافی ضمیر
47:01وہاں بیان کرتے
47:02پھر آپ
47:03اپنا کمائے ہوا
47:05سرمایہ
47:05خرچ کرتے ہیں
47:06بھئی ایک دانت
47:07کو تکلیف ہے
47:08تو رہنے دو
47:08سارے جسم کو
47:09کام میں کیوں لگایا ہے
47:11تو معنی یہ ہے
47:12کہ جب جسم کا
47:13ایک حصہ تکلیف میں ہو
47:15باقی سارے
47:16سپورٹ کرتے ہیں
47:17تاکہ وہ
47:17ٹھیک ہو جائیں
47:18تو حضور نے فرمایا
47:20میرے سارے
47:21مومن
47:21ایک جسم کی قرآن
47:23سارے مکہ سے
47:24اجرت کر کے
47:25مدینہ آئے
47:25گاربار پیچھے رہ گئے
47:27جائدادیں پیچھے رہ گئے
47:28کاربار پیچھے رہ گئے
47:29حضور نے فرمایا
47:31تم بھائی ہو
47:33لیکن وہ سعبت ہے نا
47:35انہوں نے بھائی بھائی
47:36اپنے آپ کو
47:37صرف تقریروں میں
47:38نہیں سمجھا تھا
47:39انہوں نے
47:40اپنے آپ کو
47:40بھائی بھائی صرف
47:41محفلوں کے ناروں میں
47:42نہیں سمجھا تھا
47:44انہوں نے
47:44اپنے آپ کو
47:45بھائی بھائی صرف
47:46عدیب شاعر کی
47:47شاعری میں نہیں
47:48سمجھا تھا
47:49وہ من سے
47:50ان کے آوازیں آتی تھی
47:51کہ ہم ساچ مجھ کے بھائی ہیں
47:52انہوں نے تیہ کر لیا تھا
47:54کہ ہم بھائی ہیں
47:55لہذا جب حضور نے کہا
47:57آپ تمہارے بھائی
47:58وہاں سے عجرت کر کے آئے ہیں
48:00تو ان کی مدد کرو
48:01تو پھر انہوں نے
48:01صحیح والا بھائی سمجھا
48:04دھاگار رکھ کے
48:06اپنا گھر تقسیم کر کے
48:08آدھا اپنے بھائی کو دیا
48:10کاروبار بانٹ کے
48:11اپنے بھائی کو دیا
48:12جس کے پاس چار اونٹ
48:14اس نے دو اپنے بھائی کو دے لیے
48:16چلتے کاروباروں میں
48:18بھائیوں کو شریک بنا لیا
48:19انہوں نے انہیں اس طرح کر کے رکھا
48:22کہ پھر وہ جو مہاجر تھے
48:23وہ مہاجر رہے ہی نہیں
48:26انہیں یوں لگا
48:27کہ ہم تو ایک گھر سے
48:28اپنے دوسرے گھر میں شیفٹ ہوئے
48:30انہیں کسی جگہ بھی
48:32کوئی تقریف نہیں آئی
48:33لیکن امیر آدمی غریب
48:35کو بھائی سمجھ لے
48:36کوئی تیار ہوتا نہیں
48:38تگڑا بندہ چھوٹے
48:39کی قریب جانے کے لیے
48:40راضی ہوتا نہیں
48:42جب تک
48:44وہ خواہ ذہن نہ بنے
48:46جو ذہن ہمیں رسول پاک
48:47صلی اللہ علیہ وسلم نے عطا کیا
48:49اتنی دیر تک انسان
48:51اس مقام تک پہنچ نہیں سکتا
48:54جہاں وہ اپنے بھائی کے لیے
48:55خیر کا معاملہ کرے
48:56تو ایک تو یہ کہ ہمیں
48:58آگے بڑھنا چاہیے
48:59ان لوگوں کو اپنا بھائی جاننا چاہیے
49:02چوتھی بات
49:04اسلام کے اندر نہ
49:07ہر زیروں کے ساتھ
49:09نیکی کرنے کا عجر ہے
49:12ہر ترجگر والے کے ساتھ
49:14نیکی کرنے کا سواب ہے
49:15اسلام کے اندر
49:16جو ترجگر رکھتا ہے
49:18جس کے وجود میں روح ہے
49:20اس سے نیکی کریں
49:21عجر ملے گا
49:22صحیح حدیث میں موجود ہے نا
49:24اور میرے خیال ہے
49:25آپ سب کو وہ حدیث آتی ہیں
49:27کہ نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا
49:30کہ ساری زندگی
49:31گناہ کرنے والی عورت نے
49:34کتے کو پانی پلایا تھا
49:35تو رب نے بخشی فرما دی
49:37کتہ حلال جانور بھی نہیں
49:40کتے کو پانی پلایا
49:42ساری زندگی کے گناہ تھے
49:43اللہ نے معاف کر دیا
49:45کوئی بھی ترجگر والا ہو
49:47آپ مجھے بتائیے
49:48ایک کتے کو پانی پلانے سے
49:50رب معاف کرتا ہے
49:51تو اگر وہ کسی انسان کی خدمت کرے
49:53اور نیرہ انسان نہیں مسلمان
49:56اور نیرہ مسلمان نہیں
49:57مدینے والے کا غلام
49:59رسول اللہ کا کلمہ پڑھنے والا
50:02اس کے ساتھ نیکی کرنے سے
50:03اللہ کتنا عجر اتا فرمائے گا
50:05تو عزیز بھائی مخلوقِ خدا سے جب لوگ پیار کرتے ہیں
50:09جب لوگ محبت کرتے ہیں
50:10اور جب ہمارے دل نرم
50:12ہمیں نا مادہ پرست بنایا گیا ہے
50:14کچھ عرصے سے
50:15ہمارا ذہن بنا دیا ہے
50:16اور یہ دھیر سارے لوگ ہیں
50:17جو تقسیم کرتے ہیں ذہنوں کو
50:19دھیر سارے لوگ
50:21اس میں بعض مذہبی لوگ بھی شامل ہیں
50:23اللہ ماشاءاللہ جو ذہن تقسیم کرتے ہیں
50:25چھوٹی چھوٹی
50:26اپنے لالش کے لیے
50:28لوگوں کو ایک دوسرے سے دور کرتے ہیں
50:30یہ تقسیم کار ہمارا عام حصہ ہے
50:33عام جوز ہے
50:33یاد رکھنا
50:35جب قوم مادہ پرست ہو جاتی ہے
50:39جب وہ ہر چیز کو پیسے میں تولتی ہے
50:41اور پہلے اپنا نفع دیکھتی ہے
50:43پھر وہ معاشرہ انسانوں کا معاشرہ نہیں رہتا
50:46وہ تاجروں کا معاشرہ ہوتا ہے
50:49وہاں ہر چیز سیل ہوتی ہے
50:51بیچی جاتی ہے
50:52دوستو
50:53کلبی طور پر جب دلوں میں گنجائش ہوتی ہے
50:56جب ہمارے دلوں میں گست ہوتی ہے
50:59جب ہمیں پیار کرنا آتا ہے
51:01دو آدمیوں کا کھانا
51:03تین آدمی کھا سکتے ہیں
51:05شرط یہ ہے
51:06کہ وہ تیسرے کو بٹھانے کی گست رکھتے
51:11چار آدمیوں کا کھانا
51:13پانچ آدمی کھا سکتے ہیں
51:15شرط یہ ہے
51:16کہ ان کے دلوں میں گنجائش موجود ہو
51:19یاد رکھنا ایک چھت کے نیچے
51:24ایک ہی گھر کے اندر
51:25چار پانچ خاندان گزارا کر سکتے ہیں
51:29شرط یہ ہے
51:30کہ ان کے دلوں میں گنجائش موجود ہے
51:33وہ شرط یہ ہے
51:35کہ وہ کلبی کیفیات وہی رکھیں
51:37لیکن ہمیں نہ کچھ مست سا کر دیا گیا ہے
51:40اپنی اپنی دنیا داری میں
51:42کچھ مہو سے ہے
51:44کچھ اس طرح کا محول بنا دیا گیا
51:47مجھے کہہ لینے دے
51:48کہہ لینے دے مجھے
51:49مذہبی لوگ بھی
51:52اتنے اتنے لاکھ کی محفل ناد
51:54اتنے اتنے لاکھ کا عرص
51:56اتنے اتنے لاکھ کی فلانی شے
51:59اوہ خدا کے بندوں کچھ دیر کے لیے چھوڑ لو
52:03کچھ دیر کے لیے مہربانی کر لو
52:05اوہ دیکھو تو صحیح ضرورت کس چیز کی زیادہ ہے
52:08چلو کوئی تو گنجائش پیدا کرو زندگی میں
52:12کہیں کسی ایک چیز کو روک لو
52:16مستحب کا اور واجب کا فرق ہی نہیں سمجھتے
52:19ایک بار کہنے لگے
52:20یہ کسی شوخ نے لکھ دیا
52:22یہ جملہ محراب مسجد پر
52:25کہ یہ ناداں گر پڑے
52:27سجدے میں جب وقت قیام آیا
52:29وقت تو قیام کا تھا
52:31تم سجدوں میں ہو
52:32اٹھنے کا ٹائم تھا
52:34لوگوں کی مدد کرنے کا وقت تھا
52:36اور تم ابھی بھی اپنے ختمات شریف میں
52:38الجے ہوئے ہو
52:39کول دسماں چہنم مستحب ہے
52:43دو آدمی بیٹھ کے ختم دلالے ہو جاتا ہے
52:46یہ باقی کا لاکھوں روپے کا مار
52:49ان جگہوں پہ پہنچایا جائے
52:50جہاں ضرورت ہے
52:52محفل نات آپ کے محلے کا نوجوان بھی نار پڑ سکتا ہے
52:55مقامی خطیب کو بھی تقریق آتی ہے
52:58ہر جمعہ کرتا ہے
52:59اور بڑے کامیں کرنے والے
53:01لیکن وہ بس ٹھیک ہے
53:03ہم جہاں لگ جائیں
53:04وہاں سے ہلنے کو تیار ہی نہیں
53:06ایک مقصود سا مزاج بنا لیا
53:08یا اس سے باہر آنا ہی نہیں چاہتے
53:09پسند ہی نہیں کرتے
53:10تو اپنی زندگی کے اندر
53:12غصت پیدا کریں
53:13اپنے دل میں غصت پیدا کریں
53:16یاد رکھیں جب بندہ
53:17کسی کے بچوں کا سوچتا ہے
53:19تو اللہ اس کے بچوں پر فضل فرماتا ہے
53:22جب انسان کسی کا گھارہ بات کرتا ہے
53:25رب اس کا گھارہ بات کرتا ہے
53:26حضرت عبر وقر صدیق فرمایا کرتے تھے
53:29تو اللہ کے دین کی خدمت میں لگ جا
53:33تیرا ذاتی کوئی کام راب رکھنے نہیں دے گا
53:36وہ سارے تیرے کام ہوتے رہے
53:38ہم کیا سمجھتے ہیں
53:39کہ تقریب تقریروں سے لوگوں کو قریب کر لیں گے
53:42کہ ہم کیا سمجھتے ہیں
53:44کہ بڑے بڑے پوسٹر لگائیں دیں
53:45محفلوں کے طلبوں کو
53:46ہم کیا سمجھتے ہیں
53:48حصاب صرف نمازوں کا ہونا ہے
53:50ہم کیا سمجھتے ہیں
53:51کہ حصاب صرف ہم سے سجدوں کے بارے میں پوچھا جائے گا
53:55یہ بھی سوال ہوگا
53:56یہ بھی صحیح بخاری مسلم میں موجود ہے
54:00صحیح حدیث میں موجود ہے
54:01کہ رب فرمائے گا
54:03اوہ بندے میں بھوکا تھا
54:04تُو نے مجھے روٹی نہیں کلائی
54:06میں پیاسا تھا
54:07تُو نے پانی نہیں پلایا
54:09کپڑوں کی حادت تھی
54:10تُو لے کے نہیں آیا
54:11میں بیمار تھا
54:12تُو نے تیمارداری نہیں کری
54:13مالک تُو کھانے سے پاک
54:15پینے سے پاک
54:17پینے سے پاک
54:18بیماری سے پاک
54:19تو رب کریم فرمائے گا
54:21وہ جو تیرے پڑوس میں
54:22بندہ بیمار تھا
54:23تو میں ہی تو تھا
54:24وہ جو تیرے پڑوس میں
54:26آدمی بھوکا تھا
54:28تو بندہ تو میرا ہی تھا
54:29وہ جو تیرے دھائیں بھائیں
54:31لوگوں کو حاجت تھی
54:32تو وہ میرا ہی بندے تھے
54:34خدا کے بندے تو ہیں ہزاروں
54:37بنوں میں پھرتے ہیں
54:39مارے مارے
54:40میں اس کا بندہ بنوں گا
54:43جس کو خدا کے بندوں سے
54:45پیار ہوگا
54:46کچھ نہ تھوڑا سا
54:48اپنے دنوں میں
54:49وہ کیا بات کی تھی
54:50ساغر میں
54:51اس نے کہا تھا
54:52کہ یہی حیضہ کے عبادت کی
54:54انتہا ساغر
54:56اور غم حیات کے ماروں
54:58کا احترام کرو
54:59کہ جو غم حیات کے مارے ہیں
55:02ان کا
55:03احترام کرو
55:04ایک سو گھر تھا
55:06مدینہ شریف میں
55:07امام ابو نیم نے اس کو لکھا ہے
55:08ہمارے ہم لوگ
55:09افطاری کراتے ہیں
55:10سیاسی افطاری رمضان میں
55:13سیاسی افطاری ہیں
55:14جن سے ہمیں کام نہیں پڑتا
55:16جن سے ہمیں کل کو کام نکلوانا
55:19اور تو ان کی روٹی پکائی جاتی ہے
55:20سیاسی غلیمیں
55:22سیاسی دعوتیں
55:25سیاسی لوگوں کے اجتماعات
55:27وی آئی پیس کے لنگر
55:30یہ ہمارا کلچر بن گیا ہے
55:32یہ ہمارا مزاج بن گیا ہے
55:33اور نبی پاک علیکس سلام نے فرمایا
55:35لانت اس دعوت پر
55:37اس میں امیروں کو بلائی جائے
55:39اور غریبوں کو نظر انداز کیا جائے
55:42وہ تو ملون دعوت ہیں
55:45سو گھر پورا تھا مدینہ منورہ میں
55:49جس میں تین وقت کا کھانا
55:50بچوں کے کپڑے
55:51اگر کوئی بیمار ہو جاتا تو دبانیا
55:56اور دے کون جاتا ہے
55:57اللہ ہی بہتر جانتا ہے
55:58ایک نکاب پوش آتا تھا
56:01دروازے پہ دے جاتا تھا
56:02نام پوشتے تھے تو نراز ہو جاتا تھا
56:05اور یہ ایک دن کام نہیں ہوا
56:07سالوں یہ کام جاری رہا
56:09پتہ ہی کوئی نہیں کون دے جاتا ہے
56:11کوئی خبر ہی نہیں
56:13پھر اچانک دو تین دن ہو گئے
56:15وہ لنگر آنا بند ہوا
56:18وہ اخراجات اٹھانے ختم ہوئے
56:21اب لوگ ایک دوسرے سے پوشنے لگے
56:24کہ وہ کھانا تیرے گھر بھی نہیں آیا
56:26تیرے گھر بھی نہیں آیا
56:27پتہ کرو کب سے نہیں آیا
56:28پتہ کرو کب سے نہیں آیا
56:30تو تیہ ہو گیا
56:31جب لوگوں نے تاریخیں لگانی شروع کی
56:34ایک دوسرے کے ساتھ ملانی شروع کی
56:36تو اٹھارہ بہرم سے میرے گھر بھی آیا
56:38ہاں ہاں ہمارے ہاں بھی اٹھارہ محرم سے نہیں آیا
56:42پتہ کرو
56:43تحقیق کرو
56:45پتہ چلا کہ اٹھارہ محرم کو
56:48امام زین العابدین کا وصال ہوا ہے
56:52سیدہ پاک کا یہ شہزادہ
56:54امام حسین کا کربلا میں
56:56بچ جانے والا یہ جانشین
56:59ایک سو گھروں میں
57:01اور تھوڑی سی عبادی
57:02سو گھروں میں دو وقت کھانا
57:05اور اپنے کندے پہ توڑا رکھ کے لنگر کی بوری رکھ کے
57:09پہنچا کے آتے
57:11اور چیرے پہ نکاب ہوتا
57:12کوئی پوچھتا نام کیا ہے
57:15تو انراز ہو جاتے
57:17سو گھروں میں کھانا جاتا
57:18ان کے وصال کے بعد جب غسل دیا جا رہا تھا
57:21تو موٹے موٹے نشان تھے کمر پہ
57:23لوگوں نے ان کے بیٹے سے پوچھا
57:25کہ یہ کیا ہے تو فرمانے لگے
57:27میرے والد اپنے کندوں پہ
57:29تھیلنے رکھ کے آخر عمر تک
57:32گھروں میں پہنچا کے آتے رہے
57:35لوگوں نے کہا حضور آپ کیوں نہیں جاتے تھے
57:38آپ جوان تھے
57:39تو آپ کے شہزادے کہنے لگے
57:41میں کہتا تھا اببا جی سے
57:43کہ میں نہ چلا جاؤں
57:45تو فرماتے تھے
57:46تو پتر اگر تو جائے گا
57:47تو پھر مجھے
57:49تجھے اس غریب کا نام بھی بتانا پڑے گا
57:52میں تیرے سامنے پڑھدہ نہیں کر سکتا
57:55یہ میرا اور میرے رب کا راز ہے
57:58موسیقا
Comments

Recommended