00:01foreign
00:28me
00:29میر رضا قتل کیس ڈیوڈیشل کمیشن کو پولیس تفتیش پر تحفظات
00:33میر رضا کے دوست رازق نے کمیشن کو بتایا کہ مشتبہ نامی شخص میر رضا کو کرپٹو کے حوالے سے
00:38ایڈوائز کرتا تھا
00:39میر رضا کا زیادہ سے زیادہ منافع پندرہ ہزار ڈالر اور نقصان آٹھ ہزار ڈالر تھا
00:44جو سوالات کمیشن نے پوچھے وہ تفتیشی افسر نے بھی پوچھے تھے
00:48ہم سے تین گھنٹے کا بیان لیا گیا
00:50کمیشن نے کہا ہمارے سامنے تو صرف سات نائنوں کا بیان لیا ہے
00:53جس میں یہ معلومات نہیں
00:54پولیس نے ہمارے سامنے تمام ریکارڈ پیش نہیں کیا
00:57ایسا کیا ہے جو چھپایا جا رہا ہے
00:59والدین کے خدشات بلکل درست ہیں
01:02تفتیشی ٹیم کے سربراہ ڈی آئی جی آمیر فاروقی سے وضاحت طلب کر لی
01:06فوکل پرسن کو تھانا فیروز آباد اور گولیسان جوہر کے روزدام سے سیل کرنے اور پیش کرنے کی ہدایت
01:11جوڈیشن کمیشن کے ایس ایچ او وہ لیسان جوہر سے سخت سوالات
01:15جسٹس عمر سیال نے کہا کہ آپ گیسٹ ہاؤس سے کتنے پیسے لے رہے تھے
01:19ہم سفارش کر سکتے ہیں کہ آئندہ آپ کو کبھی ایس ایچ او نہ لگائے جائیں
01:23کمیشن نے آئندہ سامات پر ایس ایچ او عدیل افضل ہیڈ مہرر زیشان کو پیش ہونے کا پابند کیا
01:28ڈاکٹر سمیاد شیئرمن قبر کچھائی کمیٹی پروفیسر نصیم احمد کو بھی طلب کر لیا
01:48افغانستان جیسے کمزور ملک نے بھی تیس سے زائد صوبے بنا لیے
01:52نائی صوبوں کے قیام سے اختیارات و وسائل مشلی سطح تک منتقل ہوں گے
01:56عوام کی بہتر خدمت ہو سکے گی
01:58وزیر دفاع خاج آنصف کہتے ہیں
01:59صوبوں کا لفظ شاید مسئلہ ہے
02:02انتظام میں یونٹ کا استعمال بہتر رہے گا
02:04جو بھی فیصلہ ہوگا عوام کے مفاد میں ہوگا
02:07سندھ اسمبلی نے اپنا ایک سانگ لیا ہے لیکن جب فیصلہ ہوگا تو عمل کرنا پڑے گا
02:12کسی سیاسی پارٹی کے مفادات کا تحفظ نہیں کیا جائے گا
02:20خوم سنتالیس کی پیداوار وفاقی وزراء اٹھارویں ترمیم پر بات کر رہے ہیں
02:25خیراتی منڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کریں گے
02:28قوم کے فیصلے عوام کے ووٹوں سے آئے ہوئے لوگ کریں گے
02:31سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
02:35کہا سندھ سب سے زیادہ ٹیک دیتا ہے
02:38پھر بھی اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے
02:40ایم کیو ایم کے لوگ یہاں باتیں کرنے کے بجائے
02:42وفاقی معاملات میں وفاق پر بات کریں
02:53پیپلز پارٹی کس بنیاد پر پنجاب میں صوبوں کی ہامی ہے
02:57اگر دھرتی ماس سندھ ہے تو پھر پنجاب بھی ہے
03:00اصل دھرتی ماس صرف پاکستان ہے
03:02چیئرمن اینکیو ایم پاکستان خالد مقبول صدقی کہتے ہیں
03:05ماضی میں آئین میں صوبے بنانے کا اختیار وفاق کے پاس تھا
03:09جو عمریت کے دور میں صوبوں کو دیا گیا
03:11اس کا ترمیمی بل سٹانڈنگ کمیٹی میں ہے
03:13جلد اس کا فیصلہ ہو جائے گا
03:22خالد مقبول صدقی کو لگتا ہے کہ کراچی وفاق کا تھا
03:25انہیں کتابیں بھیج دیتا ہوں
03:26پڑھ کر آ جائے مقالمہ کر لیتے ہیں
03:28ٹی پی والوں سے جھگلا ہے لیکن ہماری تاریخ کے ساتھ کھلوار نہ کریں
03:32وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی پریس کانفرنس
03:35کہا سندھ میں سلاب کی وجہ سے تباہی ہوئی مگر تدریسی عمل بن نہیں ہوا
03:39صوبے میں تعلیم کا فروغ ہماری ترجیح ہے
03:41سندھ کے اب بھی چودہ ہزار ایسے سکول ہیں جن کے پاس عمارت نہیں
03:45پنجاب میں ایک کروڑ اور خیبر پکتونخواہ میں پچاس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
03:50کوئی بات نہیں کرتا
03:57ایک طرف بلاول نے مجھے خوشام دیت کہاں دوسری طرف رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں
04:02یہ منافقت ہے یا پھر آپ کا وزیر اعلیٰ آپ کی بات نہیں مانتا
04:05وزیر اعلیٰ کے پی سوہیلا فیدی کا ترانچی میں وکلا سے خطاب
04:09کہا سندھ کے عوام سے معذرت یہاں پہلے ہی سڑکیں نہیں سی
04:13میری وجہ سے اور خراب ہو گئی
04:15سندھ کے عوام کو ستائیس ستمبر کے احتجاج کی دعوت دیکھتا
04:26جنا ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار حماد ازر کا بیس وزا جسمانی ریمان منظور
04:30تفتیشی افسر نے انصداد دہشتگردی عدالت میں موقف اپنایا
04:33ملزم کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور اس کے سوشل میڈیا ایکاؤنٹ کا فورنزک ٹیسٹ کروانا ہے
04:43سات ستمبر انیس سو پینسٹھ کے تاریخی فضائی مارکے کی یاد
04:47ملک بھر میں یوم فضائیہ قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے
04:50پانک فضائیہ کے شاہینوں کی بے مثال جررت، بہادری، پیشاورانا مہارت
04:55اور لازوال قربانیوں کو پوری قوم کا سلام
04:58سکوارڈن لیڈر ایم اے مالم نے ایک منٹ سے کم وقت میں دشمن کے پانچ تیارے گرا کر
05:03پانجی تاریخ کا سنہری اور ناقابل فراموش باب رقم کیا
05:08صدر زرداری نے پیغام میں کہا
05:10پانک فضائیہ نے فضائی مارکوں میں پیشاورانا برطری کا مظاہرہ کیا
05:13مارکہ حق میں شاندار کارکردگی دکھائی
05:16وزیراعظم نے کہا
05:17ستمبر انیس سو پینسٹھ میں پانک فضائیہ کے شاہینوں نے دشمن کی ازائن ناکام بناے
05:22مئی دوہزار پتچیز کے مارکہ حق میں پانک فضائیہ نے بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا
05:27پالٹ افسر آشد منحاس شہید نشان حیدر کے مزار پر پروکار تقریب
05:31سربرا پاک فضائیہ کی جانب سے شہید کے مزار پر پھول رکھے گئے
05:45یوم فضائیہ پر ائر ہیڈکوٹرز اسلام آباد میں مرکزی تقریب ائر فورس کے شہدہ کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت
05:51پیش کیا گیا
05:52مہمان خصوصی ائر چیف مارشل زہیر احمد باور سیدھو نے کہا شہدہ کی قربانیاں شجاعت اور دفاع وطن کی آزم
05:59کی بنیاد ہیں
05:59ہمارے سلاف کے کارنامے محض تاریخ کا حصہ نہیں بلکہ زندہ ورثہ ہے
06:03پی ایف ملکی خودمختاری اور فضائی سردوں کے تحفظ کے لئے پور آزم ہے
06:07وطن عزیز کا دفاع ایک مقدس امانت ہے جس سے ہمیشہ نبھاتے رہیں گے
06:23پاکستان نے جمہو کشمیر کی حیثیت سے مطالق بھارتی دعوے مسترد کر دیئے
06:27ترجمان دفتر اکارجہ کا کہنا ہے یہ طرف اقضامات اور غیر قانونی قبضہ
06:32کشمیر کی متنازع حیثیت نہیں بدل سکتے
06:34کشمیر اقوام متحدہ کی سلامتی کاؤنچل کے ایجنڈے پر حل طلب تنازو ہے
06:39کشمیر کا فیصلہ اقوام متحدہ کے قراردادوں اور کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق ہونا ہے
06:45بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کے خلاف فرضیاں فوری بند کرے
06:56انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی نے آیت نور کے لیے جوڈیچرل کمیشن کے سفارش کر دی
07:01حکم قومی اسمبلی بابر نواز کا کہنا تھا حریپور پولیس پر اعتماد نہیں
07:04آر پیو ہزارہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں نامزد ملزمان کے شناختی کارڈ نہیں بنے
07:09بابر نواز کے پاس کیس سے مطالق بہت معلومات ہیں
07:12کاش وہ ہمارے ساتھ بھی شیئر کر دی
07:19پانچ ماہ سے سومالیا میں بحری قضاقوں کے ہاتھوں یرغمال دست پاکستانیوں کے اہل خانہ پر کراچی پولیس کا کریک
07:26ڈاؤن
07:26ایف ٹی سی کے قریب وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر دھرنا دینے والے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے
07:32لیا
07:32مظاہرین کا کہنا تھا ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پرام نیتجاج کر رہے تھے
07:37گرفتاریاں اور لاتی چار جب سوسناک ہے متاثرہ خاندانوں کا تھانہ ٹیپو سلطان پہنچ کر اعتجاج
07:43پولیس نے حراست میں لیے گئے یارہ افراد کو رہا کر دیا
07:58امریکہ سے اتحاد اہم ہے مگر خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے خود انحساری کی طرف جانا ہوگا
08:03ترجمان قطری وزارت خارجہ مادید الانساری کا کہنا ہے
08:05خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے صرف امریکہ سے سٹریٹیجک شراکداری پر انحسار نہیں کرنا چاہیے
08:11خطے میں بیدالخوامی افاج کی موجودگی اور امریکہ کے ساتھ سٹریٹیجک اتحاد انتہائی اہم ضرور ہے
08:17لیکن یہ کافی نہیں خود انحساری آگے بڑھنے کا واحد راستہ ہے
08:30واشنگٹن نے ایرانی ٹینکنوں کو نشانہ بنایا تو ایران خطے میں امریکی تاوانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
08:36ایران کے چیخ مذاکرات کار باقر قالب آف کی امریکہ کو دھمکی
08:40ایکس پر لکھا امریکی تیل گیس کامپنیاں خطرے کی ضد میں ہیں
08:44ایران پہلے ہی جواب دینے کی صلاحیت ثابت کر چکا ہے
08:47ان اڈوں سے پوچھیں جو اب قابل استعمال نہیں رہے
08:50ایران نے جنوبی کوریا اور آئی اے اے کو سنگی نتائچ کی دھمکی دے دی
08:54ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا جنوبی کوریا خلیج فارس اور ابنہ حرموں سے دور رہے
08:59کہاں کسی بھی ملک کی فوجی موجود بھی جا رہی ہے تصور ہوگی
09:11ایران کا امریکہ کے خلاف پہلی بار انٹی ڈسٹرائیڈ میزائل کا استعمال موسن نزائی کہتے ہیں
09:16اس مخصوص میزائل نے امریکیوں کے لیے چہنم برپا کر دی
09:19اور وہ فرار ہو گئے
09:20ابنہ حرموں کے قریب نیا ممنوع زون قائم کرنے کا بھی اعلان
09:24مزید کہا کہ ابنہ حرموں مکمل طور پر بند اور ایران کے کنٹرول میں ہے
09:29نئے بحری کوریڈور کے حوالے سے امان کے ساتھ محایدہ تیپ آ گیا
09:32فائننشل ٹائمز کا کہنا ہے
09:34امریکی بحریہ اور خصوصی فورسز نے چار ماہ تک خفیہ آپریشنز کے ذریعے
09:38ابنہ حرموں میں موجود ممکنہ بارودی سرنگیں صاف کی
09:52مکہ مشترکہ دفاعی معہدہ خلیجی ملکوں تک محدود نہیں لگ رہا
09:56روسی وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی اتحاد کی حق میں بیان
09:59سرگیل آروف نے کہا
10:00وقت آ گیا ہے پاکستان، سعودی عرب اور ٹرکیہ کی مدد سے
10:04خیطے کے ملکوں کے درمیان تعاون بڑھایا جائے
10:06معہدے میں دیگر ملک بھی شامل ہو سکتے ہیں
10:09ایران کی شاملیت کے لیے بھی کچھ شرائع تیہ کرنا ہوں گی
10:12اگر ایران کی شرکت پر اتفاق ہو جاتا ہے
10:15تو یہ روس کے تجویز کرنا منصوبے پر عمل درامت کی جانب ایک اہم قدم ہوگا
10:27سہولت مرکز میں کوئی ایجنٹ نظر نہیں آنا چاہیے
10:30شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور دقت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے
10:34وزیر داخلہ محسن نقوی کی سی دی اے کے فیسٹ الیٹریشن سینٹر کے دورے پر گفتبو
10:38سینٹر میں موجود شہریوں سے مسائل دریافت کی
10:41کہا ایک ماہ کے اندر فیسٹ الیٹریشن سینٹر میں واضح بہتری نظر آئے گی
10:45ڈیجٹل نظام کے ذریعے شہریوں کے مسائل کا فوری اور شفاف و یقینی بنایا جائے
10:56ارب پتی اور آرام آدمی دونوں یکسہ لیوی ٹیکس دے رہے ہیں
11:00پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کیا جائے
11:02امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کی پریس کانفرنس
11:05کہاں حکومت کے ساتھ ٹیکنیکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
11:09مذاکرات میں پیش شفت ہوتی ہے تو ٹھیک برنا دھرنوں کا سلسلہ بڑھا دیا جائے گا
11:14پہیہ جام اور پیٹرول پمپ بند کر دیں گے
11:16اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ
11:18ٹرین مارچ کو آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں
11:25مریم نواز کے بیان کو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
11:29ملک انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا
11:31پوری قوم درشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے
11:35وزیر اطلاعات پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
11:37سحیل آفیدی کس حیثے سے مریم نواز سے معافی کا مطالبہ کر رہے ہیں
11:41خیبر پختونخواہ حکومت کے وسائل انتشاری سیاست کے لئے استعمال ہو رہے ہیں
11:45امن و امان کی صورتحال اب تر ہے
11:47कی پی حکومت درشتگردی کے خلاف اقنامات نہیں کر رہی
11:57کراچی میں جمشیر ٹاؤن کے سرکاری سکول کے سامنے
12:00سیوج کا پانی جمع
12:02طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا
12:04کہتی ہیں بھاری بھر کم بیک سنبھالتے ہوئے کیچر میں پیر پھسل جاتا ہے
12:08علاقہ مکین بھی تافن سے پریشان
12:15نیو جرسی کے میٹ لائف سٹیڈیم میں فلسطین کی آزادی کے نارے لگ گئے
12:19معروف گروکار نے ہزاروں شائقین کے سامنے غزہ سے یک جہتی کا اظہار کیا
12:24امریکی ریپر ماکل مور نے کیفیا پہن کر پرفارم کیا
12:27سکرینز پر غزہ میں اسرائیلی جارہیت کے منجر دکھائے گئے
12:31کہا غزہ اور مغربی کنارے کے لوگ جان لیں
12:34انہیں فراموش نہیں کیا گیا
12:36ہر انسان کو یک سا آزادی تحفظ اور عام کے ساتھ جندگی گزارنے کا حق حاصل ہے
12:48غزہ میں ستر بچوں سمیت سو فلسطینی شہدہ
12:51یہ اجتماعی دمازیں جنازہ کے بعد سپردخواک کر دیا گیا
12:54شہدہ کو اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے ملبے سے نکالا گیا تھا
12:57مئیتوں اور انسانی باقیات کو تباہ گھروں کے ملبے کے قریب ایک مقام پر رکھا گیا تھا
13:02الہلی قبرستان میں سپردخواک کیا گیا
13:13امریکی ریاست چوریڈا کے میامی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر
13:17امازون شوائم ائر کارگو تیارہ لینڈنگ کے دوران حد سے کاشکار
13:21آنگ بھڑکو ٹھیک پانچ افراد ہلاک
13:23تیارہ رنوے کے باہر موجود گاڑیوں سے ٹکرا گیا
13:26ائرپورٹ سے پروازوں کی عام دورا فروک دی گئی
13:37پشک کے بستہ میں بڑتی کشیدگی کے بائیس
13:39بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
13:41لندن برینڈ خام تیل کی قیمت ایک اشاریہ ایک فیصد اضافے سے
13:45فی بیرل ستانویں ڈالر تینٹی سینٹ پر پہنچ گئی
13:48ویسٹ اکساس خام تیل کی قیمت میں ایک اشاریہ ایک تین فیصد اضافہ
13:52فی بیرل بانویں ڈالر تینٹی سینٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے