Skip to playerSkip to main content
Eight airports in Indonesia suspend operations | ARY News 6 PM Headlines | 7th Sep 2026

● PTI 'cancels' Karachi public gathering at Mazar-e-Quaid
● ATC grants 20-day physical remand of PTI leader Hammad Azhar
● Products of Form-47: PPP leader takes aim at federal ministers over new provinces
● PTI chief warns Sindh division without public consent would weaken federation
● Mir Raza case: Judicial commission seeks clarification over alleged withholding of records
● PCB launches disciplinary inquiry into reports involving Pakistan players
● Iran says to announce new restricted zone in the Gulf in coming days
● UAE says its energy exports will not be 'held hostage' by Iran war

7 PM Headlines With Latest News | PTI Rally Live Updates | Gold, Silver Prices | Imran Khan Health News | Middle East News | Rain and Flood Updates | US Iran War Updates | Big News

#headlines #breakingnews #latestnews #latestupdate #livenews #ptiprotest #ptirally #sohailafridi #goldprice #silverprice #imrankhan #usiranwar #iranwar #irannews #arynews #newsheadlines

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:01foreign
00:03the
00:05who
00:07the factory
00:22It's been difficult for me.
00:29Meere Raza's case, judicial commission to police police police.
00:33Meere Raza's case, Raziq, has told me the commission to tell me the commission to tell me.
00:39Meere Raza's case was 15,000 dollars and 8,000 dollars.
00:44The commission to tell me the commission to tell me the commission to tell me.
00:50The commission to tell me the national commission is only 7 nine-9.
00:54The commission is a record record record record to tell me what they are doing.
01:00What are the other ones?
01:02The commission is a confidential commission.
01:03The official commission is just a private record.
01:03the official commission is going to tell me that you will get it.
01:07The commission is a local commission of police department at the gulisane johor.
01:09So what do you have to do with the commission?
01:10The anything you shall see?
01:12Judicial commission is a lesbian charge.
01:15Justice Omar Siyal has stated that you don't get it.
01:22।
01:23।
01:23।
01:23।
01:26।
01:26।
01:27।
01:27।
01:30।
01:31।
01:34।
01:35।
01:35।
01:36।
01:43।
01:53।
01:59।
02:00।
02:00।
02:00।
02:03।
02:05।
02:06।
02:08।
02:17।
02:21ڈالیس کی پیداوار وفاقی وزراء اٹھارویں ترمیم پر بات کر رہے ہیں
02:25خیراتی منڈیٹ پر آنے والے قوم کے فیصلے نہیں کریں گے
02:28قوم کے فیصلے عوام کے ووٹوں سے آئے ہوئے لوگ کریں گے
02:31سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کا وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
02:35کہا سندھ سب سے زیادہ ٹیک دیتا ہے
02:38پھر بھی اس کے ساتھ زیادتی کی جا رہی ہے
02:40MQM کے لوگ یہاں باتیں کرنے کے بجائے وفاقی معاملات میں وفاق پر بات کریں
02:54پیپلز پانچی کس بنیاد پر پنجاب میں صوبوں کی ہامی ہے
02:57اگر دھرتی ماس سندھ ہے تو پھر پنجاب بھی ہے
03:00اصل دھرتی ماس صرف پاکستان ہے
03:02شیئرمن MQM پاکستان خالد مقبول صدیقی کہتے ہیں
03:05ماضی میں آئین میں صوبے بنانے کا اختیار وفاق کے پاس تھا
03:09جو عمریت کے دور میں صوبوں کو دیا گیا
03:11اس کا ترمیمی بیل ستانڈنگ کمیٹی میں ہے
03:13جلد اس کا فیصلہ ہو جائے گا
03:22خالد مقبول صدیقی کو لگتا ہے کہ کراچی وفاق کا تھا
03:25انہیں کتابیں بھیج دیتا ہوں
03:26پڑھ کر آ جائے مقالمہ کر لیتے ہیں
03:28ٹی پی والوں سے جھگلا ہے لیکن ہماری تاریخ کے ساتھ کھلوار نہ کریں
03:32وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ کی پریس کانفرنس
03:35کہا سندھ میں سلاب کی وجہ سے تباہی ہوئی مگر تدریسی عمل بن نہیں ہوا
03:39صوبے میں تعلیم کا فروغ ہماری ترجیح ہے
03:41سندھ کے اب بھی چودہ ہزار ایسے سکول ہیں جن کے پاس عمارت نہیں
03:45پنجاب میں ایک کروڑ اور خیبر پکتونخواہ میں پچاس لاکھ بچے سکولوں سے باہر ہیں
03:50کوئی بات نہیں کرتا
03:57ایک طرف بلاول نے مجھے خوشاندید کہاں دوسری طرف رکاوٹیں کھڑی کی جاتی ہیں
04:02یہ منافقت ہے یا پھر آپ کا وزیر اعلیٰ آپ کی بات نہیں مانتا
04:05وزیر اعلیٰ کے پی سوہیلا فیڈی کا ترانچی میں وکلا سے خطاب
04:09کہا سندھ کے عوام سے معذرت یہاں پہلے ہی سڑکیں نہیں کی
04:13میری وجہ سے اور خراب ہو گئی
04:15سندھ کے عوام کو ستائیس ستمبر کے احتجاج کی دعوت دیکھتا
04:26جنہ ہاؤس حملہ کیس میں گرفتار حماد ازر کا بیس وزا جسمانی ریمان منظور
04:30تفتیشی افسر نے انصداد دہشتگرگی عدالت میں موقف اپنایا
04:33ملزم کا فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ اور اس کے سوشل میڈیا ایکاؤنٹ کا فورنزک ٹیسٹ کروانا ہے
04:43انسانی حقوق کی قائمہ کمیٹی نے آئیت نور کے لیے جوڈیچل کمیشن کی سپارش کر دی
04:48اپنے قومی اسمبلی بابر نواز کا کہنا تھا حریپور پولیس پر اعتماد نہیں
04:51آر پیو ہزارہ نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ کیس میں نامزد ملزمان کے شناختی کارڈ نہیں بنے
04:56بابر نواز کے پاس کیس سے مطالق بہت معلومات ہیں
04:59کاش وہ ہمارے ساتھ بھی شیئر کر دی
05:06پانچ ماہ سے سومالیا میں بحری قضاقوں کے ہاتھوں یرغمال دست پاکستانیوں کے اہل خانہ پر کراچی پولس کا کریک
05:13ڈاؤن
05:13ایف ٹی سی کے قریب وزارت خارجہ کے دفتر کے باہر دھرنا دینے والے متعدد مظاہرین کو حراست میں لے
05:19لیا
05:19مظاہرین کا کہنا تھا ہم اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے پر امن اعتجاج کر رہے تھے
05:24گرفتاریاں اور لاتھی چارج افسوسناک ہے
05:27متاثرہ خاندانوں کا تھانہ ٹیپو سلطان پہنچ کر اعتجاج پولس نے حراست میں لیے گئے یارہ افراد کو رہا کر
05:33دیا
05:45امریکہ سے اتحاد اہم ہے مگر خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے خود انحصاری کی طرف جانا ہوگا
05:50ترجمان قطری وزارت خارجہ مادید الانساری کا کہنا ہے
05:52خلیجی ملکوں کو سیکیورٹی کے لیے صرف امریکہ سے سٹریٹیجک شراکداری پر انحصار نہیں کرنا چاہیے
05:58خطے میں بیدالا خوامی افاج کی موجودگی اور امریکہ کے ساتھ اسٹریٹیجک اتحاد انتہائی اہم ضرور ہے
06:04لیکن یہ کافی نہیں خود انحصاری آگے بڑھنے کا واحد رستہ ہے
06:17واشنٹن نے ایرانی ٹینکنوں کو نشانہ بنایا تو ایران خطے میں امریکی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنائے گا
06:23ایران کے چیخ مذاکرات کار باقر قالبات کی امریکہ کو دھمکی
06:27ایکس پر لکھا امریکی تیل گاس کامپنیاں خطرے کی ضد میں ہیں
06:31ایران پہلے ہی جواب دینے کی صلاحیت ثابت کر چکا ہے
06:34ان اڈوں سے پوچھیں جو اب قابل استعمال نہیں رہے
06:37ایران نے جنوبی کوریا اور آئی اے ای اے کو سنگیر نتائچ کی دھمکی دے دی
06:41ترجمان اسمائل بقائی نے کہا جنوبی کوریا خلیج فارس اور ابنہ حرموں سے دور رہے
06:46کہاں کسی بھی ملک کی فوجی موجود بھی جا رہی ہے تصور ہوگی
06:58ایران کا امریکہ کے خلاف پہلی بار انٹی ڈسٹرائیڈ میزائل کا استعمال
07:02موسن نزائی کہتے ہیں اس مخصوص میزائل نے امریکیوں کے لیے چہنم برپا کر دی
07:06اور وہ فرار ہو گئے
07:07ابنہ حرموس کے خریب نیا ممنوع زون قائم کرنے کا بھی اعلان
07:11مزید کہا کہ ابنہ حرموس مکمل طور پر بند اور ایران کے کنٹرول میں ہے
07:16نئے بحری کوریڈور کے حوالے سوان کے ساتھ محاہدہ تیپ آ گیا
07:19فائننشل ٹائمز کا کہنا ہے
07:21امریکی بحریہ اور خصوصی فورسز نے چار ماہ تک خفیہ آپریشنز کے ذریعے
07:25ابنہ حرموس میں موجود ممکنہ بارودی سرنگیں صاف کی
07:39مکہ مشترکہ دفاعی معہدہ خلیجی ملکوں تک محدود نہیں لگ رہا
07:43روسی وزیر خارجہ کا مکہ دفاعی اتحاد کی حق میں بیان
07:46سرگیل آروف نے کہا
07:47وقت آ گیا ہے پاکستان، سعودی عرب اور ٹرکیہ کی مدد سے
07:51خیطے کے ملکوں کے درمیان تعاون بڑھایا جائے
07:53معہدے میں دیگر ملک بھی شامل ہو سکتے ہیں
07:56ایران کی شاملیت کے لیے بھی کچھ شرائط تیہ کرنا ہوں گی
07:59اگر ایران کی شرکت پر اتفاق ہو جاتا ہے
08:02تو یہ روس کے تجویز کرنا منصوبے پر عمل درامت کی جانب ایک اہم قدم ہوگا
08:14سہولت مرکز میں کوئی ایجنٹ نظر نہیں آنا چاہیے
08:17شہریوں کو غیر ضروری انتظار اور دقت کا سامنا نہیں ہونا چاہیے
08:21وزیر داقلہ محسن نقوی کی سی دی اے کے فیسٹ الیٹریشن سینٹر کے دورے پر گفتگو
08:26سینٹر میں موجود شہریوں سے مسائل دریافت کی
08:28کہا ایک ماہ کے اندر فیسٹ الیٹریشن سینٹر میں واضح بہتری نظر آئے گی
08:32ڈیجٹل نظام کے ذریعے شہریوں کے مسائل کا فوری اور شفاف و یقینی بنایا جائے
08:43عرب پتی اور عام آدمی دونوں یکسہ لیوی ٹیکس دے رہے ہیں
08:47پیٹرولیم لیوی کا بھتہ ختم کیا جائے
08:49امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم الرحمان کی پریس کانفرنس
08:52کہا حکومت کے ساتھ ٹیکنیکی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج ہوگا
08:56مذاکرات میں پیشرفت ہوتی ہے تو ٹھیک ورنہ دھرنوں کا سلسلہ بڑھا دیا جائے گا
09:01پہیہ جام اور پیٹرول پمپ بند کر دیں گے
09:03اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ
09:05ٹرین مارچ کو آپشن بھی استعمال کر سکتے ہیں
09:13مریم نواز کے بیان تو غلط رنگ دینے کی کوشش کی گئی
09:16ملک انتشار کی سیاست کا متحمل نہیں ہو سکتا
09:18پوری قوم درشتگردی کے خلاف جنگ میں پاک افواج کے شانہ بشانہ ہے
09:22وزیر اطلاع پنجاب ازما بخاری کہتی ہیں
09:24سحیل آفریدی کس حیثے سے مریم نواز سے موافع کا مطالبہ کر رہے ہیں
09:28خیبر پختونخواہ حکومت کے وسائل انتشاری سیاست کے لئے استعمال ہو رہے ہیں
09:32امن و امان کی صورتحال اب تر ہے
09:34कی پی حکومت درشتگردی کے خلاف اقنامات نہیں کر رہی
09:44کراچی میں جمشیر ٹاؤن کے سرکاری سکول کے سامنے
09:47سیوج کا پانی جمع
09:49طالبات کو شدید مشکلات کا سامنا
09:51کہتی ہیں بھاری بھر کم باگ سنبھالتے ہوئے کیچر میں پیر پھسل جاتا ہے
09:55علاقہ مکین بھی تافن سے پریشان
10:02نیو جرسی کے میٹ لائف سٹیڈیم میں پلسطین کی آزادی کے نارے لگ گئے
10:06معروف گروکار نے ہزاروں شائقین کے سامنے غزہ سے یک جہتی کا اظہار کیا
10:11امریکی ریپر ماکل مور نے کیفیا پہن کر پرفارم کیا
10:14سکرینز پر غزہ میں اسرائیلی جارہیت کے منجر دکھائے گئے
10:18کہا غزہ اور مغربی کنارے کے لوگ جان لیں
10:21انہیں پراموش نہیں کیا گیا
10:23ہر انسان کو یک سا آزادی تحفظ و آرام کے ساتھ جندگی گزارنے کا حق حاصل ہے
10:35غزہ میں ستر بچوں سمیت سو فلسینی شہدہ
10:38یہ اجتماعی نمازیں جنازہ کے بعد سپردخواک کر دیا گیا
10:41شہدہ کو اسرائیلی حملوں میں تباہ گھروں کے ملبے سے نکالا گیا تھا
10:44میتوں اور انسانی باقیات کو تباہ گھروں کے ملبے کے قریب ایک مقام پر رکھا گیا تھا
10:49الہلی قبرستان میں سپردخواک کیا گیا
10:59انڈو دیشیا میں آتش کشاپ ہٹنے سے دکار تھا
11:01ائرپورٹ سمیت آٹھ ہوائی اڈوپت پروازے موتن
11:04دو روز کے دوران سات سو بارہ پروازے متاثر
11:06ڈیرل لاکھ سے زائد مسافر ائرپورٹ پر فز گئے
11:09بعض علاقوں میں سکول بند کر دیئے گئے
11:12رات کے باعث شہریوں کی آنکھوں میں جلن کے شکار
11:24امریکی ریاست ٹوریڈا کے میامی انٹرنیشنل ائرپورٹ پر
11:27امازون شوائم ائر کارگو تیارہ لینڈنگ کے دوران حد سے کاشکار
11:31آنگ بھڑکو ٹھیک پانچ افراد ہلاک
11:33تیارہ رنوے کے باہر موجود گاڑیوں سے ٹکرا گیا
11:37ائرپورٹ سے پروازے کی آمدورہ فروک دی گئی
11:47پشک کے بستہ میں بڑتی کشیدگی کے باعث
11:49بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ
11:52لندن ڈرینڈ خام تیل کی قیمت
11:54ایک اشاریہ ایک فیصد اضافے سے
11:55فی بیرل ستانویں ڈالر تینتی سنٹ پر پہنچ گئی
11:58ویسٹ اکساس خام تیل کی قیمت میں
12:00ایک اشاریہ ایک تین فیصد اضافہ
12:02فی بیرل بانویں ڈالر اکی آون سنٹ پر ٹریڈ کر رہا ہے
12:11موسیقی

Recommended